خلیج میگ کی سروے کے مطابق عمران خان اسلامی دنیا کے مقبول ترین لیڈر قرار۔
خلیج میگزین نے 26 اپریل 2023 کو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر دنیا بھر کے لوگوں سے سوال کیا تھا کہ"اگر آپ کو ان 4 شخصیات رجب طیب اردگان، عمران خان، محمد بن سلمان اور محمد بن راشد سے ملاقات کا موقع ملے تو آپ