At any country or place such acts could not be encouraged but in an Islamic Democratic State such acts such abductions are really pathetic and a slap on all rule and law enforcement institutions.
#ReleaseSherAfzalMarwat
#مروت_سے_ڈر_گئے
@LegacyLeavers_
@its_erm_
These stupid people are creating a narrative to accept this enemy of Islam.. This is also the reason why Imran Khan is not acceptable to them and their masters.
#ReleaseSherAfzalMarwat
#مروت_سے_ڈر_گئے
@LegacyLeavers_
@its_erm_
The case of the cipher is a global case. Why is the international media not being allowed to come?
Shah Mehmood Quraishi
#انتخابی_نشان_عمران_خان
@its_erm_
A strong man, despite he is in prison but using word "Enjoy" ..
A solid man,,,,
totally Out Of Syllabus.. Hats off sir
@ImranKhanPTI
#اب_غلامی_نامنظور
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@its_erm_
🌹اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
🌞صبح بخیر زندگی🌞
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ سب کو اپنے اہل خانہ سمیت خوش رکھے اور محفوظ بھی🤲
تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے تمام کی دینی و دُنیاوی مُشکلات کو آسان فرمائے🤲
🌹آمین ثم آمین 🌹
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹صبح بخیر🥀
رمضان المبارک کی دسویں سحری مبارک ہو 🥰
💞__ رسـول اللہ ﷺ نـے ارشاد فـرمایا __ •
" جو بغیر عذر ایک روزہ بھی چھوڑ دے تو زمانہ بھر کـے
روزے اس کو کافی نہ ہوں گـے "
"📿🕊❤🦋🍃"
میں بطور امتی رسول ﷲصلی ﷲ علیہ وسلم اور ایک پاکستانی شہری ہونے کے حثیت سے یہ مطالبہ کرتی ہوں کہ جسٹس فائز عیسیٰ کو آئین کی غداری کرنے پر فی الفور عہدے سے ہٹایا جائے اور ختم نبوت سے غداری کرنے پر سزا دی جائے۔
#قادیانی_نوازی_بندکرو
@its_erm_
Imran Khan has Won against all odds and Mafias who are occupied from last 76 years.. Imran Khan has Won ... Admit the facts you bloody occupiers..
#وزیراعظم_عمران_خان
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
@LegacyLeavers_
@its_erm_
The things for which Imran Riaz was subjected to cruelty.They have failed even after doing all the engineering, Tehreek-e-Insaf is uncontrollable and the support of the people has not changed. Now let the voices come from within.
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
@its_erm_
People in KPK are on roads as per directions of our beloved leader Imran Khan as peaceful rally.
#نکلو_خان_کی_پکار_پر
@LegacyLeavers_
#خان_کی_کال_پر_لبیک
@its_erm_
🌹🍃السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه
🌹🍃مضان کریم کی پندرھویں سحری مبارک🌹♥
رسولﷺ نے ارشاد فرمایا..
❤🥀س نے رمضان کے روزے فرض سمجھ کر ثواب کی نیت سے رکھے وہ بخشا گیا۔) 🥀❤
#شان_رمضان
💞الســـــلام وعلیــــــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبرکاتـــہ
ماہِ رمضان کا تیسرا جمعہ اور سولہویں سحری مبارک ہو❤️
رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا ♥️
تو روزہ رکھ اللّہ تجھے صحت عطا فرما دے گا ♥️
فرمایا ہر چیز کی زکوٰۃ ہوتی ہے♥️ اورجسم کی زکوٰۃ روزہ ہے. 💞
#شان_رمضان
🌲🥀السَّلَام وَعَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!
🥀حدیثِ نَبوی ﷺ
🥀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
🥀اللہ پاک فرماتا ہے کہ انسان کا ہر نیک عمل خود اسی کے لیے ہے مگر روزہ کہ وہ خاص میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔
🌲🥀صباح الخیر 🌲🥀
السلام علیکم!
میں
@erm_pak
آپ کو اپنی ٹیم
@LegacyLeavers_
میں شمولیت کی دعوت دیتی ہوں۔
آئیے پاکستان اور عمران خان کے کارواں کا حصہ بن کر اس کرپٹ اور جال ساز سسٹم میں موجود گندگی کو بےنقاب کریں
ٹیم میں شامل ہونے کے لیے yes لکھیں
شکریہ!
@LegacyLeavers_
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹صبح بخیر زندگی
🌹رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ مبارک
🥀ربــ نے دو ہاتھ دیـے دو چیزیں پکڑنے کو ایک ہاتھ میں قــرآن پکڑ لــو دوسرے ہاتھ میں محمد ﷺ کا فــرمان پکڑ لــو.
🌹ﷲآپ کو ہر پریشانی,لوگوں کے شر، حســدسے اپنی امان میں رکھـے
آمیــن
We have indeed revealed this in the 'Night of Power'.And what will explain to you what the night of power is?The Night of Power is better than a thousand months.Therein come down The Angels and the Spirit by Allah's permission, "Peace!This until the rise of Morn!"
#شب_قدر
🌹السلام و علیکم🌹
*_🌸صباح_الخیر🦋_*
🌹 اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
اللہﷻ 💕
" ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔ 🌹
#داستان_دل
#صباح_الخير
💖الســـــلام وعلیــــــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبرکاتـــہ
💖صبح بخیر♥
🌹🍃(اَمَّنۡ يُّجِيۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَيَكۡشِفُ السُّوۡٓءَ🍃🌹
💕"جب کوئی ٹوٹ کر تڑپ کے مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں
اس کی تکلیف کو دور کر دیتا ہوں"💕
(القرآن، سورة النمل، 62)
🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌹
💕رمضان المبارک کی سترہویں سحری مبارک ہو💕
مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے
اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے- 🌼♥️
(سورۃ الضحی - 3)
اللہ رب العزت آپ کا ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین. 🥀
Summery of 2022
We are with you and we will bring you back in power for the Sovereignty of Pakistan and Muslim Ummah. In Sha Allah
#اب_مائنس_تم_ہوگے
@LegacyLeavers_
Protests have been started in Lahore, Karachi, Islamabad, Rawalpindi, Quetta, Faisalabad and many other cities of occupied Pakistan.
#مُلک_گیر_احتجاج
@LegacyLeavers_
*🌹السلام و علیکم🌹*
*_🌹صباح_الخیر🌹_*
🥀🌻نبی کریمﷺنے فرمایا
🥀🌻 قرآن پڑھا کرو کیوں کہ وہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کے لیے سفارشی بن کر آئے گا 🥀🌻
(مسلم804)
🌹جمعہ مبارک 🌹
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹🍀🌹
صبح بخیر زندگی🌻🌹🌻🌹
اے ھمارے رب
همیں ان هدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما جو صراط مستقیم پر ھیں
جوتوبہ کرتے ھیں اور خوب تیرا شکر ادا کرتے هیں
اے الله پاک
ھم سے راضی ھو جا اور ھمیں ایسا بنا دے کہ ھم تجھے پسند آجائیں
آمين يارب العالمين🌠
*🌹السلام و علیکم🌹*
*_🌹صباح_الخیر🌹_*
🌹 دعا ھے اس"رحیم"سے کہ ھم سب پررحم فرمائے
🌹 دعا ھے اس"رب العزت" سے کہ ھم سب کی عزت کی حفاظت فرمائے
🌹 دعا ھے اس "الغنی" سے کہ ھم سب کو خوب نوازے
🌹 دعا ھے اس"مالک کائنات" سے کہ ھم سب کو ہرسچی خوشی دے۔
آمین یا رب العالمین 🌹
#داستان_دل
🌹🌻السَـــــــلاَمُ عليــــكُم ورحمة اللهِ وبَركـَـاتُه🌻🌹
🌹🌻رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُـوْبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْـرَار
اے ہمارے رب ! تو ہمارے گناہ بخش دے اور ہم سے ہماری برائیاں مٹادے اور ہمیں نیک لوگوں میں موت عطا فرما.🌻🌹
آمین.
🌹﷽
🌹اَلـسَلامُ عَــلَيْكُم وَرَحْمَــةُ اَللـهِ وَبَـرَكـاتُـهُ🌹
🥀 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
🌹 جنت کے آٹھ دروازے ہیں، ان میں سے ایک دروازے کا نام ریّان ہے ، اس دروازے سے صرف روزہ دار داخل ہونگے ۔ 🌹
عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل کی اب تک کی کارروائی کالعدم قرار؛ الحمدللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ۔۔۔!!!
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#بیشرم_گھٹیا_حرامزادہ
﷽۔
*🌹السلام و علیکم🌹*
*_🌻صباح_الخیر🌻_*
🥀دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں،لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ممکن بنا دیتی ہیں.
🥀معجزات کرنا اللّه کا کام ہے,ہمارا کام بہت آسان ہے __دعا، یقین اور صبر🌻
🌹اللّٰه پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یَارَبَّ العَالَمِین🌷
🍀🌹الســـــلام وعلیــــــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبرکاتـــہ
🍀🌹تئیسویں ںسحری مبارک
🍀🌹اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی عافیت عطا فرماۓ.
🍀🌹اے ﷲ تو ھمارے باطن کو پاک کر دے ۔ اے ﷲ جس طرح تو نے ھمارے چہروں کو روشن رکھا ھے ہمارے دلوں کو بھی روشن کر دے 🍀
🍀🌹آمین یارب العالمین۔🌹🍀
⭐ اسلام علیکم
🌹🌹حضور نبی اکرم صلی اللّٰــہ علیہ وسلم نے فرمایا
🌿🥀 مَـنْ قَـــامَ رَمَضَـــانَ، إِيْمَـاناً وَاحْت��سَـابًا، غُفِـرَلَهُ مـا تَقَـدَّمَ مِـنْ ذَنْبِهِ!!
جس نے رمضان میں بحالت ایمان ثواب کی نیت سے قیام کیا تو اس کے سابقہ تمام گناہ معاف کر دیے جائیں گے!! 🥀🌿
🌹 ﷽ 🌷
🌷السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌷
🌹 رمضان المبارک کی 28ویں سحری ہو🌹
🌹اے کائنات کے مالک🌹
🌹 ہم سبکو عزت،صحت،محبت دولت شفقت،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما🌹
🌹اے اللہ ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما
🌹 ہم سب کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے
🌹آمین🌹
Journalist: Khan sir, you have been punished, what message will you give?
I am asking the entire nation to come out and vote on February 8.
Imran Khan
#ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
@LegacyLeavers_
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
@its_erm_
🌹الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!❣️
🌹صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!❣️
❣️دُعائیں رد نـہیں ہـوتی، بــس ہم انــتظار نہیں کرتے ہـمارا رب ہمیشہ بــہترین وقت پــر ہــمارے حــق مــیں بــہترین فیصلہ کــرتا ہــے.
یا الـلّٰهﷻ جــو تــیری رضا اور چاہت ہے اسے ہمارا ارادہ اور مقدر کــر دے۔
آمین🥀
یہ فتنہ عورت اور اس کی پارٹی ایک بار پھر ججز کو نشانہ بنا رہے ہیں کیونکہ ان کو عادت اپنے امپائرز کے ساتھ کھیلنے کی.
#ججز_پر_حملے_بند_کرو
@LegacyLeavers_
Imran Khan was still smiling after hearing the verdict of the case.
And the punisher and the comforter were trembling after the sentence and leave the court room.
#ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
#CipherCase
@its_erm_
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌹 صبح بخیر
🌹موسم خزاں میں تمام درخت ایک ایک کر کے اپنے پتے کھو دیتے ہیں پھر بھی وہ بہار کی امید کبھی نہیں چھوڑتے,تم بھی رب العالمین کی رحمت کی اُمید کبھی نہ چھوڑنا کہ بہار سے لطف اندوز وہی ہوتے ہیں جنہوں نے خزاں کی شدت دیکھی ہو.🥀
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اپنے فرزندوں کو دروازے پر کھڑا کرکے عملی اعلان کیا کہ جو میرا فرزند ہے وہ عثمان کا پہرے دار ہے۔۔
18 ذی الحجہ یوم شہادت
خلیفہ ثالث، داماد رسول،ناشرُ القرآن، پیکرِ شرم و حیاء، ذو النورین،امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
#یوم_شہادت_عثمان_غنی
🌹الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!❣️
🌹صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!❣️
🌹خدایا عشق محمدﷺ میں ایسا بھی مقام آئے
کہ سانس بعد میں آئے پہلے نبیﷺ کا نام آئے
🌹میری حیات کے لمحے بسر ھوں کچھ ایسے
کبھی درودﷺ لبوں پر ہو تو کبھی سلامﷺ آئے
آمین ثم آمین
صَلَّی اللّٰهُ عَلَیہِ وَآلِہِ وَسَلَّم ❤️
❣️الســـــلام علیـــــکم۔۔۔۔!!❣️
❣️صبـــح بخـــیر۔۔۔۔!!❣️
🥀 #جمعة_مباركة
🥀 حضرت جبرائیل فرماتے ہیں
میں نے مشرق سے مغرب تک ساری زمین الٹ پلٹ کر دیکھی مگر کوئی شخص
💖محمدﷺ💖 سے افضل نہ پایا.
سبحان ﷲ
🌻السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌻
🥀صباح الخیر 🥀
طلوع آفتاب کی جتنی کرنیں زمین پر اترتی ہیں . رب اتنی ہی رحمتیں اور برکتیں آپ پر نازل کرتا رہے. 💐
آمین 🤲🏻 یا رب العالمین
🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ🌹
💕 صبح بخیر زندگی 🌹
🌹مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی🥀
نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے
اور نہ وہ بیزار ہوگیا ہے- 🌼♥️
(سورۃ الضحی - 3)
اللہ رب العزت ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
آمین ثم آمین یا ارحم الراحمین. 🥀
*🌹السلام و علیکم🌹*
*_🌹صباح_الخیر🌹_*
❤" قَالَ لاَ تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمماَ اَسمَعُ وَاَرٰی "
"رو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہوں ، اور دیکھ بھی رہا ہوں" ❤️
#داستان_دل
@its_erm_
🌹﷽
💕ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💞
#روزے کی کیا فضیلت ھے؟
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالی عنہ سے روایت ھے کہ رسول اللّٰهَ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے ارشاد فرمایا کہ:
تمہارا رب فرماتا ھے:
#شان_رمضان
🌹﷽
🌹اَلـسَلامُ عَــلَيْكُم وَرَحْمَــةُ اَللـهِ وَبَـرَكـاتُـهُ🌹
🌹 اے ہمارے رب ہمارے لیے ہمارا نور پورا کر اور ہمیں بخش دے، بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے۔🌹
🌻Our Lord, perfect for us our light and forgive us. Indeed, You are over all things competent.🌻
(التحریم ایة ٨)
🌿🥀﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🥀🌿
🌿🥀 صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی 🥀🌿
🌿🥀ارشاد نبوی ﷺ ہے کہ آدم کا ہر بیٹا ہی خطاکار ہے۔ تاہم بہترین خطاکار وہ لوگ ہیں، جو غلطی ہونے کے بعد توبہ کر لیتے ہیں🥀🌿
#شان_رمضان
*🌹السلام و علیکم🌹*
*_🌹صباح_الخیر🌹_*
🌷وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ🌷
اور جو شخص اپنے رب کے حضور (پیشی کے لئے) کھڑا ہونے سے ڈرتا ہے اُس کے لئے دو جنتیں ہیں
🌷فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ🌷
پس تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے...