Mūrشد Profile Banner
Mūrشد Profile
Mūrشد

@msh_patriot

15,384
Followers
9,957
Following
638
Media
43,555
Statuses

If you don't fight what you want ؛ Don't cry for what you lose ؛ Be a fighter not Loser | Esports | Gamer | Call of Duty Mobile | #Codm |

Niagara Falls, Ontario
Joined March 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
پنجاب لاہور پولیس کے جوانوں اور میرے دوستوں نے کشمیر سے اظہارِ يقجہتي کے بھرپور انداز میں ریلی نکالی اور ریلی کے دوران مودی کتا کے نعرے لگائے گئے۔۔۔ 😎 پاکستانی آرمی ہی نہیں بلکہ پنجاب پولیس بھی جنگ کے لیے تیار ہے، آپ کا بھائی وردی میں ملبوس ویڈیو بنا رہا ہے۔۔۔ 😍 #Chursi
48
382
1K
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
اگر پٹواری اپنے بےشرم, غدار,نااہل, چور ,کرپٹ لیڈر کو نہیں چھوڑ سکتے تو میں کیوں صادق اور امین لیڈر کو چھوڑ دو. میں آخری گیند تک عمران خان کے ساتھ وکٹ پر موجود رہونگا کیونکہ مُجھے اُوپر سے حکم آیا ہے کُوْنُوْ مَعَ الصَّادِقِیْن سچے لوگوں کا ساتھ دو.!! #chursi @ImranKhanPTI
46
331
830
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
میری آج سالگرہ ہے۔۔ ظالموں کوئی وش ہی کر دو، اتنا تو احساس کرلو۔۔ میں 2019 میں انٹر ہوگیا ہوں۔۔۔ ❤❤ وہ الگ بات ہے آپ لوگوں کو کوئی نہیں کرتا ہے سالگرہ وش۔۔۔ پر مجھ پر غصا نہ نکالیں آج بول دیں۔۔ 😂😂 #chursi
175
103
715
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
الٹے ہاتھ سے کوی چیز کھاو تو وہ چیز شیطان کے پیٹ مے جاتی ھے اس لیے مے سگیرٹ الٹے ہاتھ سے پیتا ہوں تاکہ شیطان کو کینسر ہو۔۔۔ کیسا پھر۔۔؟ ہے نہ ہنر بھائی میں۔۔؟ 😄😄😄 #chursi
54
118
694
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
وزیر اعظم عمران خان کا خاتون اول کو خوش کرنے کا اور خاتون چول کو ذلیل کرنے کا منفرد انداز۔۔ خاتون چول صرف اپنی قسمت پر رو سکتی اب خاتون چول کون ہیں وہ سب جانتے ہیں وہ آج کل ٹویٹر پر دھولا ڈھونڈ رہی ہے۔ 😋😁 بشریٰ بیگم کا خاص طور پر شکریہ 😍 #chursi
22
154
714
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
اب کوئی بھٹو کی تقریر کا ریفرنس نہیں دے گا اس نے صفے پھاڑے تھے جب کے عمران خان نے انکے سر پھاڑ آیا ہے۔۔۔ 😑😋😁 #chursi
20
122
595
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
فرض کریں آپ اپنے آقا کریم حضرت مُحَمَّد ﷺ کے سامنے دست بستہ کھڑے ہیں.. تو آپ کریم آقا ﷺ کی شان میں کیا کہیں گے.. 😍😍 #chursi
72
94
546
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں... 🙊🙊😀 تواڈا کی خیال اے...؟ 🤔 😣😣😣 #chursi
48
111
531
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
آپ لوگوں کو پتہ بھی ہے کے میرے آج 10 ہزار فالورز مکمل ہو گئے ہیں، بندہ دل بڑا کر کے مبارک باد ہی دے دیتا ہے۔۔ 🙄🙄 ویسے شکریہ مجھے فالو کرنے کا ٹوئٹر کی وجہ سے مجھے 10k مل گئے، نہیں تو مجھے کوئی 300 سے زیادہ عید نہیں دیتا، کیوں کے کھایا پیا ہضم کیا۔۔ 🚬🚬 😁😂 #chursi
Tweet media one
111
85
478
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کوئی ان انٹی کو بتا دیں کے ان کا بچا گم نہیں ہوا ہے, بس وہ آج کل ٹوٹر پر کبھی صبا بن جاتا ہے اور کبھی کوثر... اسلئے نہیں مل رہا ہوگا... 🤣🤣😉😉😊 پلیز ہیلپ کریں ذرا... 😚😟😕😅 ویسے ہنزلہ کے نام سے مشہور ہے... 😍 #Chursi
53
127
455
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
بزدل عثمان بزدار منہ سے لفظ تک نہیں نکال سکتا.. شاھد خا قان اور میری مثال سب کے سامنے ہے میں نے اپنی پینٹ نکال دی تھی امریکیوں کے آگے اور عثمان بزدار کے منہ سے کوئی لفظ نہیں نکلتا.. 😄 جگرا ہو تو میرے جیسا, عمران خان کی حکومت میں ہے کوئی میرے جیسا تو سامنے اے. 😂😂 #chursi
17
162
458
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
"ہم عورت اسی کو سمجھتے ہیں جو ہمارے گھر کی ہو۔ باقی ہمارے لۓ کوئی عورت نہیں ہوتی بس گوشت کی دکان ہوتی ہے اور ہم اس دکان کے باہر کھڑے کتوں کی طرح ہوتے ہیں جن کی حوس زدہ نظر ہمیشہ گوشت پر ٹکی رہتی ہے. 😔 کسی کی خواتین کا احترام کریں گے تو آپ کی خواتین کا ہوگا احترام #chursi
25
160
464
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
عمران خان کی گورنمنٹ نے سکھوں کے دل جیت لئے تھے تب ہی انڈین پنجاب سے گھٹیا مودی کا ووٹ بینک ختم ہوگیا. اور سشما سراج ولد سراج الحق کافی بدنام ہوئی باڈر کھولا سکھوں نے دل کھول دیئے برطانیہ میں سکھ برادری نے ڈیم فنڈ میں 2١ لاکھ پاونڈ دیئے اسے کہتے ہیں پیار کی دھار 💕 #chursi
14
120
429
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
بسْــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم السَّـلاَمُ عَلَيــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه "خوبصورت صبح کا آغاز اس عاجزانہ دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک آپکی ہر جائز دلی مراد کو پورا فرمائے جو آپکے دل میں ہے". آمین ایمان بخیر
Tweet media one
41
138
429
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کون کہتا ہے نواز شریف نے کچھ نہیں کیا ؟؟ نواز شریف نے ایک ایسی کھوتا نسل بنائی ہے جو قیامت تک اب انسان نہیں بن سکتی... 😂😃 #chursi
8
121
411
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
عمران خان کو ووٹ دے کر وزیر اعظم بنانے والے کون کون آج فخر محسوس کر رہے ہیں۔۔۔؟ 😍 سامنے آئیں ذرا، دل کی فریاد ہے کہ اُن لوگوں کو سلیوٹ کیا جائے۔۔۔ #chursi
40
71
453
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
زرداری کی قسمت دیکھو ، " بیٹا زنانہ لگتا ہے ، اور بیٹی مردانہ😝 ! زرداری اب اسٹیبلشمنٹ کی طرف ایسے دیکھ رہا ہے جس طرح نیکر میں پیشاپ نکل جانے کے بعد بچہ اپنی ماں کی طرف دیکھتا ھے... 😁😂😜 اور مجھے ہنسی آتی لوگ کہتے زرداری عظیم سیاستدان ہے۔.. 😎😋😄😅 #chursi
17
160
424
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
حامد میر, عمر چوزہ, اور اپنا برا لفافہ لینے کا ماہر رؤف کلاسرا., انکے والد اپنی بیویوں کے ساتھ لاری اڈے سے گزرے تو آواز آی 2 نمبر والے 2 نمبر والے, تو انکے ابا کہتے اسی وجہ سے میں تیرے ساتھ باھر نہیں آتا.. 😂😂 اب آیا یقین کے یہ لفاف خور ہے ہی ناجائز اولاد... 😄😄😂 #chursi
10
121
409
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کہنا میرے نبیﷺ سے محروم ہوں خوشی سے سر پر اک ابرِ غم ھے اشکوں سے آنکھ نم ھے.. پامالِ زندگی ہوں سرکارﷺ امتی ہوں امت کے رہنما ہو کچھ عرضِ حال سن لو فریاد کر رہا ہوں میں دل فگار کب سے میرا بھی قصئہ غم کہنا شہِ عربﷺ سے السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
33
124
428
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
میں اپنے لیڈر نواز شریف کے ساتھ کھڑا ہوں، پارٹی کے ساتھ کھڑا ہوں، جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہوں۔ جو چاہیں کر لیں؛ یہ میرے ارادوں کو متزلزل نہیں کر سکتا۔ رانا ثناء اللہ بیٹا تو جہاں مرضی کھڑا رہ، اللّٰہ کا عذاب بتا کر نہیں آتا، یہ چیخیں نکلے گی اب۔۔ #Chursi
64
104
399
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
فرمان نبوی. 😍😍 میری امت پر ایک زمانہ آئے گا ان کا مقصد پیٹ ھوگا، دولت ان کی عزت ھوگی، عورت انکا قبلہ ھوگا، روپیہ انکا دین ھوگا، وہ بدترین لوگ ھوں گے اور انکا آخرت میں کوئ حصہ نھیں ھوگا، 😢 اللہ اس شخص کو سرسبز و شاداب رکھےجو میری حدیث کو سن کر دوسروں تک پھنچائے. #chursi
6
168
395
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
غریدہ فاروقی عاصمہ شیرازی اور منصور علی جھوٹی خبریں میڈیا پر دیں جب انکا جھوٹ ثابت ھو جائے تو کوئی مسئلہ ھی نھیں ھے... 😡 پیمرا کو ایسے اینکرز کے لئے کوئی تو قانون بنانا چاھئے جو مفت میں حکومت کو بدنام کرتے ہیں.. #chursi انھے بس tv پر بیٹھ کر یہ کرنا آتا ہے.. 😂😂👇👇
15
182
397
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
پاکستان کے ستر سالہ تاریخ کے سب سے تاریخی الفاظ.. “میرا ذاتی پیسہ چوری کرتے تو میں معاف کر دیتا، میری غریب قوم کا پیسہ چوری کیا ہے میں اِنکا قبر تک پیچھا کرونگا۔”—— عمران خان #chursi
9
141
382
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کیا نیب کے علاوہ پورے پاکستان میں سب چور ہیں, چیف جسٹس ایف ای اے اختیار سے تجاوز کرتی رہتی ہے.,چیف جسٹس یہ چیف جسٹس کو کیا ہوگیا ہے, لگتا جتنی اس نے عزت کمائی ہے, شائد اتنا ہی ذلیل ہو کر جانا چاہتا ہے یہ. 😂😂 سیانے کہتے ہیں وقت وہی ہوتا ہے جو آخر میں اچھا گزر جائے. #chursi
19
124
361
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
تحقیق! میاں بیوی بس ایک ہی حال میں خوش رہ سکتے ہیں..., 😉😋 صرف اور صرف شادی ھال میں... 😂😂 #chursi
14
96
373
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
پاکستان کی معیشت اگر کوئی ٹھیک کر سکتا ہے تو وہ صرف اسد عمر ہی ہے باقی سارے معاشی انڈے آزمائے ہوئے ہیں۔.. سارے وزیروں کو چھوڑ کر میڈیا کے دانشور اسد عمر کے پیچھے پڑے ہوے ہیں تو مطلب صاف ہے کہ اسد عمر کام ٹھیک کر رہا ہے... #chursi #WeTrustAsadUmar
7
148
378
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
مسٹنڈا vs مریم نواز. 😍😁😂 2019.. کیا پیار ہے انکا اب اس سال بھی ایسے ہی چلے گا... اچھا بات سن یار وہ نہ سوری.. 🙄😜🙄😌 #chursi
33
94
350
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
چیف جسٹس جتنی مرضی سائیڈ لے لے پیپل پارٹی کی... آیان علی اسے پھر بھی نہیں ملنی... 😂😂😂😁😀😀 ہنسو ذرا کھل کھلا کر.. 😂😂 #chursi
18
108
347
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
میری چرسن میمونہ مشتاق مبارک ہو, خواجہ سعد رفیق ولد لوہے کا چنا,یعنی آپ کا تایا ابو پکڑا گیا ہے آج دیکھو کہاں کہاں سے مبارک بعد آ رہی ہیں.. میں سعد رفیق کو چیئر مین نیب بننے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں... سایئں قائم علی شاہ 😃😃 #chursi
13
123
354
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کپتان کی کپتانی پہ ہمیں کوئی اعتراض نہیں.. کچھ ملنے کے لئے کچھ کھونا پڑتا ہے. وقتی مہنگائی ہمیں منظور ہے.. دوسرے ملکوں سے بھیک مانگنے سے ہزار گنا بہتر ہے.. کپتان ہمیشہ زندہ رہے آج عمران خان کی گورنمنٹ نے پیٹرول اور فضل الرحمان کی قیمتوں میں کمی کا علان کر دیا 😂😂😆 #chursi
9
126
338
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
تحقیق...! شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے.. 😜 اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے.. 😂😂😂😂🤔 #chursi
14
104
363
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
اگر ن لیگ شعبہ تعلیم میں کچھ کرتی تو آج پٹواری جیسی نسل نہ بڑھتی.. 😂😂 اب الحمدللہ وزیراعظم نے آبادی کنٹرول کرنے کیلئے ٹاسک فورس قائم کردیا جس کی وجہ سے پٹواری نسل پہ قابو پایا جائیگا.. 😌 #chursi
13
116
354
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
بیوی : سنو جی، آپکو مجھ میں سب سے زیادہ کیا اچھا لگتا ہے..؟ میری بیوٹی یا میری عقلمندی؟ خاوند: مجھے تو یہ تیری مزاق کرنے کی عادت سب سے اچھی لگتی ہے..... 😂😂😄😅😆😁😀 #chursi
24
110
342
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
السَلاَمُ عَلَیـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه بسْـمِ ﷲِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم. اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ وَعَلَى اللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُونَ. الله ہی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور الله ہی پر ایمانداروں کو بھروسہ رکھنا چاہئے.. ❤ #JummahMubarak
Tweet media one
28
108
349
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
میں ایک پولیس والا ہونے کے تحت وفات پانے والے کے گھر والوں سے معافی مانگتا ہوں, لیکن! پولیس گردی اور ظلم جو پنجاب پولیس نے مصہوم شہریوں پر کیا.اسکے کے خلاف آﻭﺍﺯ اٹھانی پڑے گی,ﻭﺭﻧﮧ ﮐﻞ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ.. #پنجاب_پولیس_مردہ_باد
10
122
342
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
بریکنگ نیوز۔۔۔ آئی سی سی کی پاکستانی ٹیم کو آفر 10 تولہ سونا، فائزہ بیوٹی کریم کی موٹر بائک لو اور گھر جاؤ۔۔۔ 😂😂 سرفراز ڈیل لینے کے چکروں میں۔۔۔ 😂😂👇👇 #IndiaVsPakistan #PAKvIND
21
92
336
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
چلیں حامد میر اگر آپکی زندگی کا وہ وقت آجائے کہ آپکو حنیف عباسی اور رانا ثناء اللہ جیسوں کا دفاع کرنا پڑے تو اپنی زندگی پر لعنت بھیج کر خودکشی کر لینی چاہیے لیکن یہ غیرتمند لوگ کرتے ہیں لفافے کھا کھا کہ جنکے خون کا ایک ایک قطرہ حرام ہو چکا وہ کیا خاک غیرت کھائیں گے. 😤 #Chursi
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
رانا ثناء اللہ سے سیاسی اختلاف کریں لیکن ہمیں یہ ماننے پر مجبور نہ کریں کہ وہ اپنی گاڑی میں منشیات رکھ کر گھوم رہے تھے اس قسم کے جھوٹے مقدمے نواز شریف اور پرویز مشرف دور میں بھی بنتے تھے ان دونوں کا انجام آپ کے سامنے ہے عمران خان کا انجام مختلف نہیں ہو گا
6K
2K
10K
16
122
329
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ایک بار درود شریف پڑھ کر کمنٹ میں جزاک اللہ لیکھ دیں اور ریٹیوٹ بھی کیجئے... صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ❤
Tweet media one
44
125
352
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
امریکہ بہادر دنیا کی سپر پاور، آج پاکستان سے آکر طالبان سے مذاکرات کے لیے تعاون مانگتا ہے اور پاکستان کا کردار سراہتا ہے! اس خودداری کا نتیجہ جو عمران خان نے دکھائی، جس نے ڈٹ کر جواب دیا، گھٹنے نہیں ٹیکے، دنیا کو پاکستان کی اہمیت بتائی اللّہ عمران کو کامیاب کرے 💓💓 #chursi
8
122
332
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ڈالر 135 سے 142 پر گیا لفافہ صحافی,خونی لبرل بہت خوش ہوئے کہ آج کے لیئے ٹاپک مل گیا حکومت کو بلیک میل کریں گے,عوام کو بیوقوف بنائیں گے کہ حکومت ناکام ہوگئی پھر تھوڑی ہی دیر بعد 142 سے کم ہوکر 138 پر آگیا اور لفافوں کے ہاں ماتم شروع ہوگیا یہ ٹاپک بھی ہاتھ سے گیا 😂 #chursi
10
111
312
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
عمران خان کا خوف دیکھ رہے ہو۔۔۔؟ یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے کے عمران خان کو سیاست نہیں آتی۔۔۔ 😅😅 اب بتائیں کیسے نہیں آتی سیاست۔۔؟ 😎 ایک صفائی میں مصروف ہے اور دوسرے کو شوگر چیک کرنے کے لیے رات کو ہجڑا چاہیے، یعنی ہینہ بٹ صاحب۔۔ 😂 #Chursi
21
127
345
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
مذہب پر لڑنے کے لئے سب تیار ہیں۔لیکن مذہب پر زندگی گزارنے کے لئے کوئی نہیں...😥 #chursi
6
118
331
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
*اَلسَّلاَمْ عَلَيْكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ* اس خوبصورت صبح کی ساری مسکراہٹ، محبت، ٹھنڈی ٹھنڈی ھوا اور میری دعا "سب آپ کے لئے" آپ جہاں بھی رهیں خوش اور سلامت رهیں، شاد و آباد رهیں اور همیشہ مسکراتے رهیں، آمِـــــــين يَارَبَّ الْعَالَمِــيْنَ صبح بخیر زندگی
Tweet media one
34
120
341
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ن لیگ ایک چڑیا گھر ہے جسکی بندریا مومنہ مشتاق ہے جو ٹوٹر پر اتنی بدنام ہے, جس کی وجہ سے ن لیگ والے خود تنگ ہیں... یہ غلطی مومنہ کی نہیں ہے یہ غلطی دراصل مشتاق صاحب کی ہے, جو آج ن لیگ والے بھگت رہے ہیں... منجانب چرسی 😂😂
18
112
322
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
*محبوبہ کے بھائیوں سے مار کھانے کے بعد ناکام عاشق کہتے ہیں... 😒* *تیری وجہ سے چپ تھا ورنہ اڑا دیتا سالوں کو... 😝😂😂🙈🙈😂😂🤣🤣🤣* #chursi
22
86
315
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
عالمی عدالت! پورے انڈیا میں مٹھائی بٹنے لگ پڑی، لوگوں کی ڈھول کی تھاپ پے 3 گھنٹے رکس اور ایک دوسرے کو مبارک باد۔۔۔ کیوں کے پٹواریوں کی طرح انہیں بھی انگلش نہیں آتی۔۔۔ 😂😂 #Chursi #KulbhushanJadhav
6
83
335
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
رانا ثناء اللہ کو ایسے ہی بے گناہ گرفتار کیا گیا، اُس پر جھوٹا منشیات کا کیس بنایا گیا۔ وہ ایک زمہ دار سیاست دان ہے۔۔۔ مولانا فضل لرحمٰن یقین کریں شیطان بھی ہنستا ہوگا کے مجھے لوگ ایسے ہی بُرا بھلا کہتے۔۔۔ 😁😁 #Chursi #سب_کاباپ_آیاتھا
12
101
316
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
اچھے اور برے میں فرق دیکھیں..! ایک عمران خان ہے جس نے اپنی مرحوم والدہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پورا ہسپتال بنایا.. اور دوسرے وہ ببلو اور ڈبلو ہیں جو اپنی جائیدادیں بچانے کیلئے اپنی ماں کی تدفین میں شرکت تک گوارہ نہیں کیا ایسے ہزار ببلو ڈبلو ہو تو کیا فائدہ. 😑 #chursi
11
126
323
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی.. 🙄😕 بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو.. 😟😒😪 شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں... 😂😄😄😂 #chursi
21
97
311
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ایک سیانے بندے نے فرمایا ہے کہ جب حق اور باطل میں فرق تلاش نہ کر سکو تو دیکھو مولانا فضل الرحمٰن کس طرف ہے۔۔۔ جس طرف مولانا صاحب ہو سمجھ جاؤ وہ باطل ہے۔۔۔۔۔ 🤣 #chursi
9
95
316
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ایک پٹهان نماز پڑھ رہا تھا۔۔۔ تو دوسرا اس کے بارے میں بتا رہا تھا. ”یہ بڑا نمازی اور پرہيزگار ہے“ پٹھان نماز توڑ کر بولا.. 😯 اس کو بولو ہم نے حج بھی کیا ہے... 😒😂😀 #chursi
25
93
319
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
گریٹ عمران خان صاحب کے لئے آج ایک اشعار ہو جائے, میری طرف سے یہ والا... 😍 یہ رب کی اک عطا ہے💕 رہبر ہمیں ملا ہے 😍 جھکتے ہوئے سروں کو😔 جس نے اٹھا دیا ہے😎 ارشاد کرو جناب سب جو پیار کرتا ہے عمران خان سے.. #chursi
10
101
314
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
حامد میر کا کہنا کہ اگر میں بچہ ہوتا تو عثمان بزدار کو تھپڑ رسید کرتا. نا مناسب اور سینئر صحافی کے منہ پر ازخود طمانچہ ہے,میں لنّت بھیجتا ہوں ایسی صحافت پر جو آپ کو بگیرتی کرنے کا درس دیتی ہے. لفافہ خوروں کو شرم نہیں آتی جب یہ اپنے گھر جائے تو کہتے ہیں بے شرم اگیا #chursi
8
131
319
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ملک کو نواز شریف کی بہت ضرورت ہے.. مریم سرفراز.. 😂😂 کیونکہ جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ہیں اور نواز شریف چوڑے سے بہتر کوئی صفائی نہیں کر سکتا..۔ 😂😂😜😜 #chursi
17
121
317
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
غیرمسلم شراب پرپابندی کی قراردادپیش کرتاہےاورمسلمان یہ کہہ کرمخالفت کرتےہیں کہ تم یہ سستی شہرت کیلیےکررہے ہو.. شرم کی بات ہے کہ ایک غیرمسلم پارلیمنٹرین شراب کے لائسنس منسوخ کرنے کی قرارداد لاتا ہے، لیکن پیپلزپارٹی اور نون لیگ نے اس قرارداد کو پیش کرنے سے روک دیا.. #chursi
20
145
299
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ماضی میں حکمران امریکہ کے پاوں پکڑتے تھے اور کچھ کو تو وہاں ننگا کیا گیا آج عمران خان کی بدولت امریکہ پاکستان سے مدد مانگ رہا ہے.. اسے کہتے ہیں کس سے کسی عزت کروانی چاہیے, عمران خان جس کی تقریر سن کر رونا آ جائے یہ پیار کی اک حد ہے, الله سلامت رکھے, امین 💕💕💕 #chursi
6
114
310
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
عمران خان واقعی میں بہت خوش نصیب ہے. جسے ﷲ نے جوانی سےلےکر بڑھاپے تک ہر محاذ پہ کامیابیوں سے نوازا اور نوازتا جا رہا ہے. کرکٹ کے میدان ہو چاہے سماجی فلاحی سیاسی. ہر محاذ پہ ﷲ نے عمران خان کو سرخرو ہی رکھا. اور یہ سب عمران خان کا اپنے ﷲ پہ مکمّل ایمان کا انعام ہے.. #chursi
Tweet media one
8
94
303
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
بڑے بزرگ کہا کرتے تھے جب شہر کا تھانہ دار ایماندار اور تگڑا آ جائے تو شہر کے سارے چور اکھٹے ہو جاتے ہیں. کیونکہ اب باری آنے والی ہے انکی چوروں کی. وہ دن دور نہیں جب سب چور لوہے کے چنے کی طرح جیل میں ہونگے کوئی اچھا سا جمعہ دیکھ کر زرداری کے تو ہاتھ پیلے کریں.. 😁 #chursi
5
119
307
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
مجھے اب تک وہ بچپن کی نمازیں یاد آتی ہیں.. نہ جب آیات آتی تھیں.. نہ جب قرآن آتا تھا مگر یہ علم تھا مولا دعائیں ساری سنتا ہے.. اللہ پاک میری اور آپ سب کی دعائیں قبول فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین.. #بچپن_کی_یادگار_یادیں
17
116
305
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
سب سے زیادہ خطرناک نشہ کِسی اِنسان کا نشہ ہے، جو خریدا بھی نہیں جا سکتا اور جس کے بغیر رہا بھی نہیں جا سکتا۔۔ 😓❤ #chursi
14
100
291
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
لفافہ صحافی مریم کے وٹس اپ گروپ کے صحافی ،منصور،عمر چوزہ ،سلیم لفافی غلط خبریں پھیلاکر لوگوں کوبھڑکارہے ہیں.. پرانے زمانے میں گاؤں میں میراثی ہوتے تھے اور ایک چوہدری کا پیغام دوسرے تک پہنچاتے۔ آج کل انہیں لفافہ صحافی کے نام سے جانا جاتا ہے #chursi #صحافت_کی_کالی_بھیڑیں
9
129
292
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
پاک فوج کیخلاف سازشیں کرنےوالے منافق پاکستان سے پیار کیسےکر سکتے ہیں. ہمیں پاکستان سے پیار ہے اور انکے خلاف ہونے والی سازشوں کا منہ توڑ جواب دینگے پاکستان کے عوام محب الوطن ہیں اور پاک فوج کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہ�� ہم یہی کہیں گےہم ایک ہیں اور پاکستان ذندہ باد #chursi
5
134
297
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
بیمار بیوئ نے بہت لاڈ سے شوہر کو پوچھا کہ اگر میں مر گئی تو آپ کتنے عرصے بعد دوسری شادی کریں گے..؟؟ شوہر بولا : مہنگائ کے اس دور میں میری کوشش ہو گئی کہ تمھارے قل کے ساتھ ہی ولیمہ ایدجسٹ ہو جائے... 😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 #chursi
15
97
293
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ڈاکڑر عبدالقدیر خان کو ایٹم بم بنانے کا فارمولہ میاں نواز شریف نے ہی بتایا تھا.., احسن اقبال ہاں ہاں پتر, جب تو پیدا ہونے لگا تھا تو تیری پیدائش کا مشورہ بھی نواز شریف کا ہی تھا..., 😂😂😂 گندی اولاد کوئی مزہ نہیں بس بکواس.... 😄😄😂😂 #chursi
13
114
298
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کیا قسمت پائی ہے مملکت خداداد پاکستان نے ، دشمن تو دشمن اپنے پالے ہوئے یتیم بھی بے وفا نکلے یہاں مطلب افغانیوں سے ہے.. غیرت جب زنگ آلود ہو جاتی ہے تو تلواریں صرف رقص میں استعمال ہوتی ہیں محمد بن قاسم.. #chursi
9
106
283
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
شادی شدہ لوگ اس لئے کنوارے کی شادی کرانے پہ تُلے رہتے ہیں.. کہ "کمینہ،، اتنا "سُکھی،، کیسے ہے..۔ 🤣🤣🤣🤣😅😅 #chursi
15
102
292
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کسی نے بڑے متکبرانہ انداز سے کہا تھا قوم سے خطاب میں، "اگر ایک روپے کی بدعنوانی ثابت ہو گئی، تو میں گھر چلا جاؤں گا۔" جس پر قوم کے مجاہد نے جواب دیا تھا، 'میاں صاحب، آپ گھر نہیں، جیل جائیں گے۔۔۔۔ 😁😍😎 #chursi
7
112
294
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
مولانا رومی رح سے کسی نے پوچھا : *"زہر کیا ہے"* فرمایا : ہر وہ چیز جو ضرورت سے زیادہ ہو زہر ہے،جیسے قوت، اقتدار، دولت، بھوک، لالچ، محبت اور نفرت...... 😑😑😳😳 #chursi
4
120
311
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
تحقیق...! لڑکیاں جتنا مرضی پڑھ لکھ لیں لیکن کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتی.. 😂😎😂 #chursi
23
81
273
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
لوہے کا چنا پکڑا گیا صرف شہباز اور اب خواجہ سعد رفیق نہیں آگر سارے کرپٹ سیاستدان بھی جیل جائیں تو بھی جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ البتہ لوٹی گئی دولت کو ضرور خطرہ ہے لیکن اطمینان رکھیں کوئی بھی بچ نہیں سکتا کیونکہ عمران خان کی حکومت ہے مودی کے یار کی نہیں. 😍😍 #chursi
11
120
296
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
“وزیراعظم سو دنوں کی کارکردگی کا حساب دیں”: حمزہ کُکڑی 😂😂 اسکی کی یاد داشت کمزور ہے, یہ پھر سے.. 😁 تو بیٹا بات سن.. اؤئے بھڑوے دلے ہاراں والے کی آل اولاد پہلے اپنے کنجر خاندان کی تیس سالہ کارکردگی ہمیں بتا پھر خان سے اس کی سو دنوں کی کارکردگی بھی پوچھ لینا.. #chursi
9
108
284
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
بذات خود عمران خان میں سمجھتا ہوں کہ قائداعظم کے بعد ہمیں اللہ تعالی نے یہ دوسرا لیڈر دیا ہے... جو کہ عوام کے لئے مخلص اور دیانت داری کے ریکارڈ قائم کرے گا... 😍 انشاءاللہ #chursi
10
84
290
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
اگر عمران خان کہہ دے کے سردی زیادہ ہے ہیٹر چلا کر سویا کرو دیکھ لینا پٹواری پنکھے چلا کر سویا کرینگے... 🙂😆😆😆😆 #chursi
14
89
290
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کیلئے بچے دو ہی اچھے والے فارمولے پر علماء کا تعاون حاصل کیا جارہا ہے علماء کرام اسلاف کے دامن کو مضبوطی سے تھام کر اس فارمولے کو یکسر مسترد کردے فارمولا حدیث نبوی سے ٹکرا رہا ہے حضور اس امت کے بڑھتے ہوئے تعداد پر روز محشر فخر فرمائیں گے #chursi
14
95
290
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
جو قوم کل تک کھیلتی تھی شمشیروں کے ساتھ.. آج ٹک ٹوک پر ویڈیو بنارہی ہے ہمشیروں کے ساتھ.. 😢😢😢 ایسی بے حیائی کو بند کرنا ہی بہتر ہے, الله نیک ہدایت دے ان لڑکیوں کو جو اپنے ماں باپ کی عزت کو کچھ نہیں سمجھتی ہیں اور ویڈیو بنا کر فخر کرتی تھی. اپنی را ہے بتاؤ آپ بھی. #chursi
17
114
277
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کرتارپور راہداری کا مطلب یہ نہیں کہ دوطرفہ مذاکرات شروع ہوجائیں گے، بھارتی وزیرخارجہ اس مائی سشما سراج کو پتا نہیں کیا مثلا ہے, جس طرح کا مودی گھٹیا انسان اس طرح کے اس نے لوگ رکھے ہیں, اپنی حکومت میں.. سشما سراج ولد سراج الحق, یہ تو باپ بیٹی ہیں, بلکل ایک جیسے 😂😆 #chursi
8
92
278
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ڈیم فنڈ میں 10لاکھ پاؤنڈز سے زائد رقم جمع ہوگئی تجویز دی ہے کہ قوم اجازت دے تو ڈیم کیلئےموبائل کارڈ پر ٹیکس لگائیں گے اور عوام اس بارے میں اپنی رائے ضرور دیں کالاباغ ڈیم پر چاروں بھائی متفق نہیں۔ انشاءاللہ ایک دن آئے گا کالا باغ پر چاروں بھائی متفق ہونگے۔ چیف جسٹس #chursi
11
92
266
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کیا پٹواری عمران خان کو وزیراعظم مانتے ہیں؟ اگر نہیں بھی مانتے تو یقین کریں عمران خان کو ایک ٹکے کا بھی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔ 😝😝😂😂 #chursi
7
84
282
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا.. قوم کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ساہیوال سانحہ اسی پرورش کا نتیجہ ہے جو نواز شہباز نے اس پولیس کی پچھلے تیس سالوں میں کی ہے.. پتہ نہیں اور کب تک ہمیں اس بدمعاش خاندان کی پرورش کا خمیازہ بھگتنا پڑے... 😐 #chursi
11
106
272
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
عمران خان کے بدترین دشمن بھی ان پر یہ الزام نہیں لگا سکتے کہ ان 100 دنوں میں انہوں نے کوئی فیصلہ اپنے یا اپنے خاندان کے مفاد کیلئے کیا ہو.. بہترین فیصلوں سے پاکستان ترقی کی جانب جا رہا ہے, انشاء الله پاکستان عمران خان کی قیادت میں دنیا کی بہترین ریاست بنےگا.. #chursi
6
124
261
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
مبارک ہو, عمران خان کی گورنمنٹ کا بہت حسین فیصلہ, اب گلگت بلتستان کو بھی صوبہ کی حسیت ملے گی.. حکومت کا گلگت بلتستان کو صوبہ کے حقوق دینے کا فیصلہ کر لیا... #chursi
Tweet media one
2
90
265
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
جب جب ہمیں پیاس لگتی ہے تمہارے آنے کی آس لگتی ہے.. تمہاری دیوانگی میں ہو گئے ہم اتنے دیوانے کہ ہر لڑکی کی ماں اپنی ساس لگتی ہے... 😂😉😁😍 واااااہ واااااہ پلیز 👏👏👏 #chursi
13
82
261
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
کپتان کے کمالات پختونخواہ میں ڈیزل کی چیخیں سندھ میں ذرداری کی چیخیں پنجاب میں پٹواریوں کی چیخیں سو دن میں اور کیا چاہئے؟ #chursi
6
66
270
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
نون لیگ والوں نے کیا زندگی پائی ہے۔ صبح اسمبلی میں ذلیل ہوتے ہیں، شام کو ٹالک شوز میں، سارا دن سوشل میڈیا پر۔ اب تو ترس آنے لگا ہے۔ 😉😄😆 #chursi @fawadchaudhry
6
92
279
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
تھر میں مزید 6 بچے مر گئے تعداد 596 ہو گئی... 😢 ہاں لیکن سندھ والو کوئی فکر یا افسوس کی بات نہی آپ کا بھٹو تو زندہ ہے.. اسے زندہ رکھو بس باقی عوام مرتی ہے تو مرے, پر بھٹو زندہ ہے.. کب جاگو گے تم لوگ اپنے آپ کو بھی زندہ رکھو.. #chursi
7
127
265
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
مریم ارینج سیب کو نیب کی طرف سے مسیج آیا کے ہمارا ایمان, کرپشن فری پاکستان اسنے سمجھا اگلی میری باری ہے. 😁😁 اس نے نیب کو موبائل پر بلاک کرنے کی نقام کوشش کی اور آگے سے جواب آیا. عورتوں کے رانا سنا اللہ تو جو مرضی کر لے اگلی باری تیری ہے. سم بدل لی ہوگی اس نے 😂😂 #chursi
6
92
255
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
قرآن پاک میں ارشاد ہے کہ وَاَحْسِنُوْ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ’’اور احسان کرو، بیشک اللٰہ احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے‘‘ (البقرۃ : 195) السلام علیکم
Tweet media one
20
122
261
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
بجلی مہنگی, گیس مہنگی, ڈالر بھرتا جا رہا ہے, حکومت کو استیفہ دے دینا چاہیے, قمر زمان کائرہ 😂😂 آپ خد ہی بتایں اس بندے کے منہ یہ باتیں اچھی لگتی ہیں? یہ کس پارٹی کا بندہ ہے پتا کسی کو? یہ پیپل پارٹی اف بلو رانی کا جیالا ہے.. جس کی کوئی سنتا ہی نہیں... 😁 #chursi
6
100
271
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
میاں ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ میں رہوں نہ رہوں سپریم کورٹ کا یہ ادارہ برقرار رہے گا اور میرے بعد آنے والے مجھ سے زیادہ بہتر ہیں۔. ڈیم ہماری بقا اورآنے والی نسلوں کے لیے ناگزیرہوچکا ہے، خدا کا واسطہ اس ملک سے محبت کریں، ایک سال اس ملک کو دیں اور پھر دیکھیں کیا ہوتا ہے.. #chursi
2
106
264
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
تحقیق...! لڑکا ہونے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کے گھر میں جب بے عزتی ہونے لگے تو بندہ چپ کر کے گھر سے باہر نکل جاتا ہے... 😁😁 اور بیچاری لڑکیوں کو پوری قوالی سننی پڑتی ہے... 😂😂😂 #chursi
9
79
271
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
دس سال بعد اپنی پہلی محبت سے اچانک ملا شی : یہاں کیوں آئے ہو...؟. 😕 می : رومانٹک موڈ میں تمہاری مسکان دیکھنے کے لئے پگلی. 😍😘 شی : مسکان بیٹی ادھر آو تمہارے ماموں تمہیں دیکھنے آئے ہیں۔ 😂😂😪 ستیاناس😂 #chursi
9
71
254
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
تحقیق..! جب نواز شریف بھی بے قصور ہے.. اور زرداری بھی ایماندار ہے.. تو پاکستان کو کیا صبا ایزی لوڈ والی نے لوٹ لیا..؟ 😉😜🤔 #chursi
11
104
247
@msh_patriot
Mūrشد
5 years
مبارک ہو، انڈیا چاند پر لینڈ کر گیا۔۔۔ چاند پر انڈیا کو نئی مخلوق کا پتا چل گیا۔۔۔ سارے انڈیا میں بھنگڑے۔۔۔ 😂😂😂 #IndiaFailed @isro
19
105
254
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
یہ ملک شدید خطرناک بحرانوں میں ھے لیکن یہ حرام کا میڈیا چوروں کو تحفظ دینے میں انڈین میڈیا کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ھے. اس میڈیا کو تباہ نہ کیا گیا تو یہ ملک کو تباہ کر دے گا اداروں اور حکومت کو سر جوڑ کے سوچنا پڑے گا یہ ملک اب ایسے لفافہ میڈیا کے ساتھ نہیں چل سکتا.. #chursi
7
118
248
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
اگر کوئی شخص فون پر،آرمی ,سٹیٹ بنک یا ISI والا بن کے اپکا شناختی کارڈ یا ATM کارڈ کا نمبر مانگے تو فورن خادم رضوی بن جائیں.. 😂😂 #chursi
16
92
244
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
پاکستان کو جتنا نقصان کرپٹ سیاستدانوں نے دیا اسی طرع میڈیا کا ایک چھوٹا طبقہ ہے.. جس نے پاکستان کو زیادہ نقصان دیا اپنی غلیظ صحافتی زبان سے. یہ وہی لفافہ خور صحافی ہے... #chursi
7
107
247
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
ناراض بیوی کو راضی کرنے کے طریقے بیان کریں.. کنوارے حضرات گرلفرینڈ کا لکھ سکتے ہیں.. 😂 #chursi
33
93
244
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
تاریخ گواہ رہنا اپنی دنیا کا شہزادہ آج اپنی قوم کیلیے ڈرائیور بن گیا.. جیو ہزارواں سال عمران خان ملک بچانے کے لئے عمران خان جیسی شخصیت کو ڈرائیور بننا پڑا.ن لیگ والے چولیں مار رہے ہیں اب جیسے انکا باؤ جی مارتا تھا. 😂 لخ دی لعنت باؤجی تیرے جمن تے حرامزادے... 😡😡 #chursi
Tweet media one
15
117
236
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
زرداری جیسے بندے ایک گٹر میں جا کر دوسرے گٹر سے نکل کر کہتے ہیں اسٹیج پار ہو گئی.. 😂😂 بینظیر کے مرنے کے بعد حادثاتی طور پر صدر بننے والا زرداری بھی عمران خان کو حادثاتی وزیراعظم کہہ رہا ہے.... 😁 اس تازہ ترین چولی کو میں کیا نام دوں.. 😐 #chursi
Tweet media one
14
116
248
@msh_patriot
Mūrشد
6 years
آج 100 دن کے بعد پاکستانیوں کی باہر کے ممالک میں عزت بڑھ گئی ہے, یہ مصروفیت کی ایک وجہ تھی عمران خان نے ہمیں ان لیٹروں سے جان چروائی کیوں کے ہم مصروف تھے عمران خان نے پاکستان کو مستحکم کیا کیوں کے ہم مصروف تھے جب حکوممت اپنے کام میں مصروف ہوگی تو ترقی کرے گا پاکستان #chursi
4
99
243