Adv Nadeem Sheikh Profile
Adv Nadeem Sheikh

@NadeemS63229483

1,064
Followers
379
Following
182
Media
2,363
Statuses

Attorney at Law, Taxation & Corporate Law, Human Right Activist, Public Speaker, Proud Pakistani.

Lahore
Joined November 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
4 months
خان تیرے جانثار بے شمار بے شمار
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
4 months
خان کے جگنو چمن میں جگمگا رہے ہیں! پھر بتاؤ کہ وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے بیٹھ کر بھی غازی کیسے نہیں ہے؟ شکریہ چمن! #جلد_پنجاب
89
3K
8K
0
6
22
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
4 months
کپتان نے اڈیالہ سے کیا خوب باؤنسر کروایا ہے جیو خان
0
1
13
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
4 months
میرا بہادر لیڈر جو کہتا ہے وہ کر کے دکھتا ہے
@PtiPromo
PTI_ Promoti0n
4 months
جب اللہ نے تمہیں پر دیٸے ہیں ، تو کیوں چونٹیوں کی طرح زمین پر رینگتے ہو ۔ مولانا رومی
14
99
399
0
3
12
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
4 months
Pakistani Nation Love for Imran Khan and it's Ideology...
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 years
Never have such crowds come out so spontaneously and in such numbers in our history, rejecting the imported govt led by crooks.
23K
106K
296K
0
3
11
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
4 months
"جو قوم اپنی آزادی کیلئے مرنے کو تیار نہیں ہوتی وہ قوم غلام بن جاتی ہے" ایک آزاد اور بہادر لیڈر کا اپنی غلام قوم کے نام جیل سے پیغام
0
1
7
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
4 months
پاکستان تحریک انصاف لاہور کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور ایم پی اے ہارون اکبر کی دعوت افطار پر انصاف لائرز فورم کے وکلاء یوسف وائیں, ملک عثمان اور شاہزیب دولتانہ کے ساتھ شرکت۔
Tweet media one
Tweet media two
0
1
6
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
6 months
More power to you.. Stay Strong time will change..
Tweet media one
1
0
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
7 months
@waqas_amjaad @NadeemS63229483 I meet Aliya Hamza today in Atc Court..she is in high spirit..ask to campaign in her constituency..plz vote n support Aliya Hamza
0
0
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
4 months
Insaaf Lawyers Convention on Rule of Law and in support of Judiciary who took stands for the Supermacy of Constitution. @PTIofficial @PTIKarachi_ @PTIOfficialLHR @ThePowerOfPTI @PtiPromo
0
0
4
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
5 months
پی ٹی آئ کے لیڈرز اور ورکرز جن کو کل بروز اتوار کے احتجاج میں پولیس نے حراست میں لیا آج سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔ @PTILahorePunjab @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIOfficialLHR @PtiPromo
1
1
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
7 months
بڑے بھائی نعیم شیخ اور پی ٹی آئی کے 5 دیگر ورکرز کی بازیابی کیلئے ہائیکورٹ بینچ ملتان میں رٹ دائر کر دی ہے۔ سب دوستوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ پاک جلد از جلد سب کی رہائی کا سبب پیدا فرمائے۔ آمین
Tweet media one
2
0
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
6 months
Salman Akram Raja beautiful presenting Elections Rigging to International media.
@PLF_Officials
Pak Lawyers Forum
6 months
Barrister Salman Akram Raja is music to ears. When he speaks nothing else could be heard. He's like a thunderstorm and lightning. A future leader in the making. Thank you #ImranKhan
3
121
380
0
2
4
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
11 months
پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کے بیٹے کی داستان نے آج پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ یا اللہ جن لوگوں نے اس کو اس حالت میں پہنچایا ہے۔ اس کا انصاف آپ خود ہی کرنا۔ کیونکہ اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے #JusticeForAmaar
Tweet media one
0
3
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
7 months
عمران خان کے ہر ایک ورکر کی رہائی تک ہم اپنی کوشش جاری رکھیں گے انشاء اللہ ✌️
@AdvSalmanShahid
Adv Salman Shahid
7 months
کوٹ لکھپت جیل سے کپتان کے ورکرز کی رہائی کا انتظار کیا الحمداللہ انکو باحفاظت گھر روانہ کیا💕✌️ کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے! وہ تم کو خوف دلائیں گے جو ہے،وہ کھو بھی سکتا ہے اس راہ میں راہزن ہیں اتنے کچھ اور یہاں ہوسکتا ہے کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے پر تم جس لمحے میں زندہ ہو یہ لمحہ تم
Tweet media one
166
873
4K
0
0
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
5 months
ضمیر کا قیدی @ImranRiazKhan
Tweet media one
0
0
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
5 months
انصاف لائرز کی ٹیم کی کوششوں سے آج پی ٹی آئی کے 32 ورکرز کو ضمانت ملی ہے اور جیل سے ریلیز ہو گئے ہیں۔ فرحان غازی جن کا تعلق میرے شہر ڈیرہ غازی خان سے ہے آج 10 ماہ کی تویل اسیری کے بعد رہا ہوئے الحمداللہ انصاف لائرز کے وکلا اپنے آخری ورکر کی رہائی تک اپنی کوششیں جاری رکھیں گے ✌️
0
0
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
11 months
Successful Event on Rule of Law held in Lahore High Court organized by Insaaf Lawyers Forum. ILF will continue it's struggle to get free n fair elections, get rid of military courts and free our beloved leader Imran Khan from out of Jail Inshallah Team Insaaf Lawyers Forum
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
7 months
دہشت گردی عدالت 9 مئی میں پچھلے 8 ماہ سے قید پی ٹی آئی ورکز کو رہا کروا لیا گیا آخری ورکر کی رہائی تک قانونی جنگ جاری رہے گی۔
@AdvSalmanShahid
Adv Salman Shahid
7 months
الحمداللہ آج انسداد دہشت گردی عدالت میں 8 ماہ (240 دن )بعد ہمارے ورکرز کو مقدمہ 109/23 میں ڈسچارج کروا لیا ہے ۔ہمارے ان ورکرز کو تین مقدمات میں ضمانتیں ملی لیکن ہر دفعہ جیل کے باہر سے گرفتار کر لیتے تھے آج انصاف لائرز فورم کے وکلاء نے تمام ورکرز کو عدالت سے ڈسچارج کروا کر گھر
377
3K
9K
0
0
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
7 months
سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
Tweet media one
1
0
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
7 months
فرید باد کالونی ڈی جی خان میں پولیس کا ریڈ بھائی نعیم شیخ اور پی ٹی آئی کے 5 دیگر ورکرز کو پولیس اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ قصور صرف اتنا ہے کہ اپنا حلقہ NA-185 میں زرتاج گلا کی کمپین ہے اور اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر لبیک کہا ہے۔ #ظلم_کے_ضابطے_ہم_نہیں_مانتے
Tweet media one
Tweet media two
1
1
3
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
1 year
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ نہیں دیتا آزادی کیلئے جدوجہد کرنا پڑتی ہے اور میں قربانی دینے کیلئے تیار ہوں ہزار سال بھی جیل کے زندان میں رہنے کیلئے تیار ہوں۔ #عمران_خان
Tweet media one
0
0
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
7 months
A Legend of all Legends Great Imran Khan @ImranKhanPTI #عمران_خان_ھے_پاکستان_کی_پہچان #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Tweet media one
0
0
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
6 months
Tweet media one
0
0
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
5 months
انصاف لائرز کی کوشش سے آج پی ٹی آئی کے 21 ورکرز رہا ہوئے جس میں پیارا دوست انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کا لیڈر گوہر حسین قریشی بھی چار مہینے بعد کوٹ لکھ پت جیل سے رہا ہوا الحمداللہ❤️ انصاف لائرز عمران خان کے آخری ورکر کی رہائی تک اپنی کوششیں جاری رکھیں گے✌️ #پی_ٹی__آئ_ورکرز_کی_رہائ
0
0
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
6 months
کیمپ جیل لاہور سے پی ٹی آئی کے 19 ورکرز کی رہائی الحمد اللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء اپنے آخری ورکر کی رہائی تک اپنی کوششیں جاری رکھیں گے انشاء اللہ ✌️
0
0
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
5 months
کیمپ جیل لاہور سے پی ٹی آئی ورکرز محمد فہیم, محمد ذیشان اور نصر اللہ کی رہائی الحمداللہ ✌️ انصاف لائرز اپنے ورکرز اور کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہیں 💪 #کیمپ_جیل_لاہور #پی_ٹی_آئ_ورکرز_کی_رہائ #عمران_خان_زندہ_باد #انصاف_لائرز
0
0
2
@NadeemS63229483
Adv Nadeem Sheikh
2 years
Imported Regime Rejected #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
1