خدا کی قسم انسانوں کو سمجھنا بہت مشکل ہے ،،،
خدارا لوگوں کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں ،اپنی فکر کریں اپنی آخرت کی فکر کریں ،دنیا نے ہمارے ساتھ نہیں جانا 🙂❣️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
”یہ بہت تکلیف دہ ہے، کہ کسی کو آپ کی گھٹن محسوس نہیں ہوتی حالانکہ آپ سب کے درد میں شریک ہوتے ہیں.“-
تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لیے،
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے!!
@X_Family1
#X_Family
!٫داڑھی والا کبھی چور نہیں ہوتا 💫
!٫٫بعض اوقات چور داڑھی رکھ لیتا ہے،
نمازی دھوکا نہیں دیتے،
بلکہ بعض دھوکے باز نماز پڑھ لیتے ہیں
پردہ کرنے والیاں تو باعزت گھرانے کی ہوتی ہیں
!ہاں کچھ بے حیا پردہ اوڑھ لیتی ہیں
لہٰذا برائی کو ختم کیجئے 🍂
،،نیکی کو نشانہ مت بنائیے🌼
#X_Family
#X_Family
🪦۔۔۔۔۔رخ مسجد کا کیا تھا تجھے بھولنے کی خاطر ----
۔۔۔نماز جو قابل قبول ہوئی دعاؤں میں پھر تجھے مانگ بیٹھے،،،،،،،💦
(Follow for more)📿
@faizi_rs
@F_iza10
⌛⏳
اللّٰہ پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ
اللّٰہ وہ نہیں دیتا جو تمہیں اچھا لگتا ہے
بلکہ وہ دیتا ہےجو آپ کے لیے اچھا ہوتا ہے 🤍
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!!💚
#AlRahman
خلاصہ ہم سے سن لے کوئی آداب محبت کا!!
دعائیں دل میں دینا،ظلم سہنا،بے زباں رہنا۔۔
»»»»»»»
Good Morning 🍂🖤
Keep Smiling please 🌺🫡
#ريال_مدريد_برشلونه
#ElClasico
🤍Love yourself
❤️Take care of yourself
💚Respect yourself
🧡Listen to yourself
💛Speak your truth
🩵Trust yourself,,, just forget every other person ......
#X_Family
حسین ترین حقیقت یہ ہے کہ اللّٰہ ہمیشہ ساتھ ہوتا ہے... اور تلخ ترین سچائی یہ ہے کہ اللّٰہ کے سوا کوئی بھی ہمیشہ ساتھ نہیں ہوتا❤️
شب بخیر 🥀🌺💚
دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲🤍
#فلسطين_الان
اے محبت !!
خُدا تجھے عِزت بخشے۔ تیری ابتداء ھَنسی مذاق سے اور انتہا نہایت سنجیدہ ھے ۔ اُس شخص کے سِوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا جس کا تجھ سے سامنا ھُوا"
#pigkaploy
#TraitorsUK
🍀جو مرد عورت سے فرشتہ بننے کی توقع رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اس کے لیے جنت بنائے، کیونکہ فرشتے جہنم میں نہیں رہتے۔🌸
-🍂🌾
#X_Family
Say InshAllah 💞 for Khan ❤️ Saab 🌺
کچھ لوگوں کے ظرف...کتنے خوبصورت ہوتے ہیں نا...کہ کوئی انھیں تکلیف دے بھی جائے تو بھی اظہار نہیں کرتے...دُکھ چھپا کے پھر سے مسکرا دیتے ہیں...!!!☺️♥️ .
Just like me 🤗🫣
Assalam o Alaikum ✨
#PTI_Follwers
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے :
ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو،
ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،
ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو
اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔
(سنن نسائی، ۵۴۶۹)
#น้ําตาลฟิล์ม
🥀🦋جس شخص کی غلطی ،غلطی نہ لگے
کتاب عشق کی تفسیر میں اُسے محبوب کہتے ہیں🖤🤍🍂
کیا ایسا ہی ہوتا ہے»»؟؟
اپنی رائے ضرور دیجئے 🙂
شب بخیر 🍀✨
#jjk248
#bbtvi
#macron20h
نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے
تو پھر فکر کیسی اپنے رب کے حضور سجدہ ریز ہوں اور پھر جو سکون نصیب ہوتا ہے 🤍🥀
اس کا نعمل بدل نہیں اس جہاں میں 🥺😇💚
صبح بخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی ۔۔🤗🌺
اگر چھینک آتے آتے رک جائے تو سمجھ جائیں🤭
کوئی آپ کو یاد کرنے لگا تھا فیر ساتھ ہی کہہ دیا🙄
چلو دفع کرو...!! 😂🤭
چلیں سو جائیں کسی نے یاد نہیں کرنا 😔🥱
Good Night 🥀🖤
Start with the name of Allah 🤍
Even though... That's the beginning of your new life ❤️,your days 🖤or everything 💕 in your life 🥀you want to do.... 🌱
Stay blessed 🤲
#PositiveVibes
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
" جس شخص نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ “
(صحیح مسلم،کتاب قرآن کے فضائل،۱۸۸۳)
Stay positive and keep blushing on this beautiful day of jummah 🤍
Have blessed 💞
#GalaxyS24
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ
اس نے ہنس کر کہا رات گئی بات گئی !!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر ہم نے بھی کہا سو جاؤ بھئی 🥱
دماغ نہ خراب کرو 🫡
Good night all dears 🤍💚
جب یقین اللّٰہ پر ہو تب ہر چیز کی پرواہ کرنا
چھوڑ دیا کروکیونکہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی
Good Morning guys 🍂🌺
Have a safe winter ☃️
#Yemen
#ป๋อจ้านงานเดียวกัน
تو کن جہانوں سے اترا ہے ماورائے سخن
زمین زاد تو اتنے حسِین نہیں ہوتے
🫣🤍🌺
Good night dear all community 🥱
Remember in your prayers 💗🤲
#ImranKhanIsOurLeader