Iqra Mehreen Profile Banner
Iqra Mehreen Profile
Iqra Mehreen

@IqraMehreen1427

1,637
Followers
1,954
Following
371
Media
4,201
Statuses

ایک طرف ھزاروں خواںٔشیں😘 ایک طرف كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ🥲

Pakistan
Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"فضل خدا کا سایہ ،تم پر رہے ہمیشہ ہر دن چڑھے مبارک 🥰،ہر رات شادانی🥰" "اسلام علیکم 🌹🌹" "صبح بخیر 🌹🌹"
Tweet media one
46
6
59
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"تو جسے ہم لمبی عمر دیتے ہیں اسے خلقت میں اوندھا کر دیتے ہیں ۔۔ تو کیا یہ سمجھتے نہیں!!"(القرآن) "اسلام علیکم 💐" "صبح بخیر 💐"
Tweet media one
54
5
55
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam o Alaikum 💞 Good Morning X Family 💫 Kese hain ap sab ???? 🥲
Tweet media one
47
4
60
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"اسلام علیکم 🌹❤️" "صبح بخیر 🌹❤️"
Tweet media one
40
3
58
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"اسلام علیکم 💐 💐" "صبح بخیر 💐💐"
Tweet media one
49
2
52
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"تم میں سے ہر شخص نگران ہے اور ہر ایک سے اس کے زیرِ نگرانی افراد کے بارے میں سوال کیا جاۓ گا"(حدیث نبوی) "اسلام علیکم 💐" "صبح بخیر 💐"
Tweet media one
45
4
50
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"اسلام علیکم 🌹🌹" "صبح بخیر 🌹🌹"
Tweet media one
39
5
54
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"اسلام علیکم 💐" "کیسے ہیں آپ سب ؟" "صبح بخیر 💐"
Tweet media one
48
1
48
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"کاش اسے سمجھ آجاۓ ۔۔۔۔۔ کہ مجھے ٹینڈے نہیں پسند🤣🤣" "اسلام علیکم 💐" "شب بخیر 💐"
Tweet media one
26
3
51
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"💐اسلام علیکم 💐" "💐جمعہ مبارک 💐" "💐صبح بخیر 💐"
Tweet media one
36
3
47
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"میں نے مان لیا کہ دنیا گول ہے " "جب بازار جاتے ہوئے رکشہ ڈرائیور ایک گھنٹہ گھمانے کے بعد واپس میرے گھر 🏡 کی گلی میں لے آیا🤣🤣🤣🤣" "اسلام علیکم 🌹" "شام بخیر 🌹 "
33
3
46
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
اور جہاں بات آتی ہے سکون کی میں اللّٰہ سے باتیں کر لیتی ہوں♥️🌻
Tweet media one
Tweet media two
18
1
46
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Asslam o Alikum Good Morning 💫💕 Have a Good Sunday🌞
Tweet media one
33
4
47
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"نگاہ شوق و مستی میں وہی اول وہی آخر ۔۔ وہی قرآن ،وہی فرقاں،وہی یسین ،وہی طحٰی۔" "اسلام علیکم 💐" "صبح بخیر 💐"
Tweet media one
33
7
47
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"assalamualaikum 🌹" "Good night 🌃"
Tweet media one
21
3
50
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"اسلام علیکم 💐" تمام مسلمان بہن بھائیوں کو "شب برات"مبارک 💐" "شب بخیر 💐"
Tweet media one
31
5
44
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"حیرت ہے مجھے کہ جن رشتوں کو میں نے"السیشن "کتے کی طرح پالا ،وہ اب "پاگل" کتے کی طرح کاٹ رہے ہیں" "اسلام علیکم 💐" "Good afternoon 🌞"
Tweet media one
44
1
42
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"دنیا میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کو سکون میں دیکھ کر بے سکون ہو جاتے ہیں 😔😔، اور جب تک دوسروں کو بے سکون نہ کردیں انھیں سکون نہیں ملتا 😥" "اسلام علیکم 🌹" "شام بخیر 🌹"
30
4
47
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
,"جسے ہے آزما دیکھا ،اسے کیا آزماۓ گا تعلق بھولنے والا ،تعلق کیا نبھاۓ گا جسے فرصت نہیں اتنی کہ تیرا حال دل پوچھے ۔۔ میں کیسے مان لوں کہ درد وہ تیرا بٹاۓ گا ۔" "اسلام علیکم 💐" "دوپہر بخیر 💐"
Tweet media one
36
4
41
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam o Alaikum 💞 Good Morning X Family 💫 Kese hain ap sab ???? 🥲♥️💞
Tweet media one
34
3
42
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"ہماری زندگی میں کچھ سیاہ لفظ ہوتے ہیں ،جو ہر پل ،ہر لمحہ اذیت دیتے ہیں ۔یہ ڈراؤنا خواب ،اور تکلیف دہ حقیقت ہوتے ہیں ۔بچپن کی شرارت ،لڑکپن کے خواب ،اور جوانی کا حسن چھین لیتے ہیں یہ"سیاہ لفظ "😥😥
17
4
44
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"جب بیٹا گود میں سر رکھ کے کہے "امی میں اس کے بغیر نہیں رہ سکتا 😥" ماں آنکھ میں آنسو لا کر"اچھا میں تیرے باپ سے بات کرتی ہوں ،تو فکر نہ کر" اور جب لڑکی دوپٹے کا پلو مروڑ کر کہے "امی وہ مجھے اچھا لگتا ہے 🥰" ماں: ٹھہر پھر بےشرم ،میرا جوتا کیں ہے۔😥
20
2
45
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Asalamualikum♥️ Good Night 💞 Sweet Dreams🥰
Tweet media one
25
3
35
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"گراہم بیل "نے گونگے اور بہرے لوگوں کے لیے ٹیلیفون بنایا تھا ۔وہ یہ نہیں جانتا تھا کہ یہی فون ایک دن ثابت لوگوں کو اندھا اور بہرا کردے گا ۔۔😂😂 "Good afternoon 🌞🌞"
21
4
44
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
لڑکیاں جتنی بھی کوشش کرلیں ،لڑکوں کا مقابلہ نہیں کر سکتیں ۔ لڑکے دہی اور انڈوں کے پیسوں سے غبن کر کے لوڈ کروا لیتے ہیں 🤣 اور بے وقوف لڑکیاں:"امی میرا پیکیج ختم ہو گیا 😥" امی:دفع پرے،پچھلے ہفتے ہی تو کروایا ہے ،دو دن میں ختم کردیا 🙄🙄"
Tweet media one
23
1
42
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam o Alaikum 💞 Good Morning X Family 💫 Have a good day 😊 💛♥️
Tweet media one
35
1
37
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
(my poetry) اسے کوئی کہ دے،مجھے معافی دے دے میری غلطیوں کی 😥۔ کہ اتنی بھی بنتی نہیں ہیں سزائیں ، جو تم دے رہے ہو ، مجھے رنجشوں کی ۔😥 "شام بخیر 🌹🌹"
21
2
39
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"خود اعتمادی کا درس لینا ہے تو پرندوں سے لو۔۔۔ جو سوتے بھی اپنے پاؤں پر ہیں" "اسلام علیکم 💐" "شب بخیر 💐"
Tweet media one
35
1
34
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"دل میں جو رہتے تھے آئینوں کی طرح ۔ ٹوٹے ہیں تو بکھرے ہیں کرچیوں کی طرح۔۔ لگ گئی جو گرہ دل میں ،وہ اب کھل نہیں سکتی۔ تو لاکھ ہم کو ملتا رہے دوستوں کی طرح ۔" "اسلام علیکم 💐" "شب بخیر 💐"
Tweet media one
17
3
37
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"احساس کے انداز بدل جاتے ہیں ورنہ آنچل بھی اسی تار سے بنتا ہے کفن بھی 🥰" (Good afternoon 🌻)
20
3
40
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
آجا مانو،دوستی کرلیں اور تو ہماری کسی سے بنتی نہیں ہے ۔۔۔۔ آپ ٹھہری بےزبان ،ہم ٹھہرے بدزبان ،انشاء اللہ نبھ جاۓ گی ۔۔ "اسلام علیکم 💐" "صبح بخیر 💐"
Tweet media one
26
2
38
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
کس کس نے کھانا ہے آجائیں جلدی سے جس کو بہت زیادہ بھوک لگی ہے
Tweet media one
21
1
36
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Asalamualikum♥️ Good Night 💞 Sweet Dreams🥰
Tweet media one
30
1
37
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"محبت کو یاد رکھنا ہے کہ بھلا دینا ہے ،یہ مرد کے بس میں ہوتا ہے ۔۔۔ عورت کے نہیں ۔۔ عورت اگر بھلانا چاہے تو بھلا نہیں سکتی ۔۔۔ یاد رکھنا چاہے تو معاشرہ رکھنے نہیں دیتا۔۔ "اسلام علیکم 💐💐"
Tweet media one
22
3
36
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam o Alaikum 💞 Good Morning X Family 💫 Have a good day 😊 💛
Tweet media one
28
2
36
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam-o-Alaikum! 😇❤ Good Afternoon X Family! 💫💞 Have a blessed and beautiful Sunday! 💐💜
Tweet media one
21
2
37
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا: "جو دکھ دے اسے چھوڑ دو،اور جسے چھوڑ دو اسے دکھ نہ دو❤️❤️" "اسلام علیکم 🌹" "شب بخیر 🌹🌹"
17
2
36
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"کی محمد سے وفا تو نے ،تو ہم تیرے ہیں ۔۔ یہ جہاں چیز ہے کیا ،لوح و قلم تیرے ہیں ۔۔ "اسلام علیکم 💐" "جمعہ مبارک 💐"
Tweet media one
18
0
36
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"وہ میری حالت دیکھ کر محبت سے مکر گیا تو کیا ہوا محسن 😥 ڈوبتی کشتی کو تو ملاح بھی چھوڑ دیتا ہے "۔ "Good night 🌃" "X friends 🌹"
21
2
38
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"تمہیں یاد ہے 🥰 ہمارا مل کر تتلیاں پکڑنا۔۔ میں آج بھی تمہاری یاد میں تتلیاں پکڑتی ہوں۔۔۔اور پھر اڑا دیتی ہوں،🥰🥰🥰 "اسلام علیکم 🌹" "شب بخیر 🌹"
Tweet media one
20
2
36
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
وقت کس دشت فراموشی میں لے آیا ہے اب ترا نام بھی خاکم بدہن یاد نہیں
Tweet media one
17
1
37
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"مدینے کی ساری زمیں محترم ہے مکاں محترم ہے، مکیں محترم ہے در مصطفیٰ پر جھکی جو ادب سے خدا کی قسم وہ جبیں محترم ہے رہا ہے محمد کے قدموں کے نیچے جبھی تو یہ عرش بریں محترم ہے " "اسلام علیکم 💐" "شام بخیر 💐"
Tweet media one
20
4
35
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"لڑکیوں کے سر درد کی ایک بڑی وجہ تین، تین، دن سر پہ کنگھی نہ کرنا بھی ہے 🫣🫣" "اور لڑکوں کے سر درد کی ایک بڑی وجہ بہنوں کا شیمپو استعمال کرنا بھی ہے 🤣🤣" "اسلام علیکم 🌹" "صبح بخیر 🌹"
26
2
34
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
5 months
Assalam o Alaikum 💞 Good Morning X Family 💫 Have a good day 😊 💛
Tweet media one
31
1
28
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"اٹھانا خود ہی پڑتا ہے تھکا ٹوٹا بدن اپنا کہ جب تک سانس چلتی ہے ،کوئ کندھا نہیں دیتا 😥" "اسلام علیکم 💐" "شام بخیر 💐"
Tweet media one
22
1
32
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam o Alaikum 💞 Good Morning X Family 💫 Kese hain ap sab ???? 🥲
Tweet media one
28
1
30
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
(my poetry) "تلخیاں بڑھنے لگی ہیں لہجوں کی۔۔۔۔ جب سے میں نے رشتوں سے حق مانگا ہے۔😔" "اسلام علیکم" "صبح بخیر 🌹"
17
1
31
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Aslam o Alikum 💕 Good Night 😴 🌃 Wseet Dreams😘
Tweet media one
22
0
31
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam o Alaikum 💞 Good Morning X Family 💫 Have a good day 😊 💛
Tweet media one
27
1
32
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"پیسے سے خوشیاں نہیں خریدی جاسکتیں لیکن دکھوں کو ضرور کم کیا جا سکتا ہے ۔ اور غربت خوشیوں کی راہ میں رکاوٹ بھی بنتی ہے ،اور دکھ دینے کا سبب بھی 😥"
15
2
29
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"بعض اوقات مجبوریاں انسان سے وہ فیصلہ کروا دیتی ہیں ۔۔۔ جو انسان کے دل میں گھاؤ کردیتے ہیں ۔۔ "اسلام علیکم 💐" "شب بخیر 💐"
Tweet media one
17
1
27
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"تم مجھے یا میں تمہیں دیکھوں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ کیونکہ ۔۔۔ میری آنکھوں میں تم اور تمہاری آنکھوں میں میں ہوتی ہوں ❤️❤️❤️" "اسلام علیکم 🌹❤️" "شام بخیر 🌹❤️"
Tweet media one
21
4
30
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"لڑکیوں کو بڑے ناخنوں کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ گھر 🏡 والے ہاتھ سے پکا کھانا نہیں کھاتے ،خاص طور پر امی کے شہزادے ۔اور پھر چٹھی ہی چھٹی ۔۔۔۔۔🥰🥰"
14
2
31
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam o Alaikum 💞 Good Morning X Family 💫 Have a good day 😊 💛
Tweet media one
21
0
24
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
لوگ کہتے ہیں کہ "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک کامیاب عورت کا ہاتھ ہوتا ہے" کوئی مانے یا نہ مانے "ہر ناکام عورت کے پیچھے ایک ناکام مرد کا ہاتھ ہوتا ہے😋😋" "شب بخیر 🥰"
17
2
29
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
اس نے وعدہ کیا تھا کہ "جب پھول کھلیں گے سرسوں کے ، میں لوٹ کے لازم آؤں گا 🥰🥰" میں نے سارے گاؤں میں سرسوں اگا دی❤️ اب کہتا ہے "یہ سرسوں نہیں کینولا ہے😥" (جھوٹا)
17
2
28
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
جمعہ مبارک 🥰🥰🥰🥰
Tweet media one
11
3
29
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
" اک عربی کہاوت ہے کہ ؛ ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛ تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی! ۔ " 💔🙂
Tweet media one
15
3
27
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
وقت کس دشت فراموشی میں لے آیا ہے اب ترا نام بھی خاکم بدہن یاد نہیں😍
Tweet media one
11
3
28
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"مجھے زہر لگتی ہیں وہ عورتیں جو معاشرے کی ہر غلط بات پہ بھی چپ کر کے سر جھکا دیتی ہیں 😥 اگر میں ان کا شوہر ہوتی تو دسمبر کی سرد شام کو سمندر کے کنارے لے جا کر گردن سے پکڑ کر ڈبوتی پھر نکالتی،ڈبوتی پھر نکالتی،ڈبوتی پھر نکالتی۔۔۔۔۔😋"
14
1
28
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"کہتے ہیں دنیا آخرت کی کھیتی ہے " میں کہتی ہوں "انسان دنیا میں جو کچھ بوتا ہے اسے دنیا میں ہی کاٹنا پڑتا ہے ،آخرت میں تو کیا بویا، کیا کاٹا کا حساب دینا پڑے گا ۔🌹🌹" "شام بخیر"
16
1
25
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Aslam o Alikum 💕 Good Night 😴 🌃 Wseet Dreams😘
Tweet media one
28
1
25
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
5 months
Aslam o Alikum 💕 Good Night 😴 🌃 Wseet Dreams😘
Tweet media one
22
0
28
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"حق نہیں ہے تم پر کسی کا تم بس میری ہو تو میری ہو " "اسلام علیکم 💐" "شام بخیر 💐"
Tweet media one
17
2
29
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"جیسے کچھ حکمران اللہ کی طرف سے ہمارے گناہوں کے سبب ہم پر مسلط کر دیے جاتے ہیں، بلکل اسی طرح کچھ رشتے دار بھی ہمارے گناہوں کی پکڑ ہوتے ہیں خاص طور پر یہ پھپھو اور ماموں کی اولاد گناہ کبیرہ کی پکڑ لگتے ہیں😋😋"
13
2
27
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"دنیا کسی حال میں خوش نہیں ہوتی ،آپ اچھا کریں یا برا ہمیشہ انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں 😥" "شام بخیر 💐"
Tweet media one
14
1
26
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
(my poetry) "خود غرض رشتوں کی ساری ڈوریں ، میں اپنے ہاتھوں سے کاٹ دونگی ، میں رہ بھی لوں گی ، میں جی بھی لوں گی نہ جی سکی تو، گزار لوں گی مگر یہ دھوکے،محبتوں میں معاف کرنا قبول نہیں ہیں۔۔۔۔ 😥" "گڈ نائٹ"
11
2
23
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
5 months
Assalamualaikum 💞 Good Evening 🌆 Dear X Family 💓😘
Tweet media one
19
0
26
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
(my poetry) "محبتوں کے ہیں اپنے لہجے ، نفرتوں کے ہیں اپنے لہجے ۔ عداوتوں کی روش ہے اپنی ، دوستی کا بھرم الگ ہے ۔ چند رشتے خلوص کے ہیں ، باقی ساری منافقت ہے۔ سارے لہجے قبول ہیں پر، منافقت یہ قبول نہیں ہے ۔۔😔" "اسلام علیکم " "صبح بخیر 🌹🌹"
16
1
25
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Aslam o Alikum 💗 Good Afternoon ❤️😍 How are you 💕 Dear X family 😘💞
Tweet media one
20
2
26
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"کو بہ کو پھیل گئی ،بات تیری شناسائی کی ۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی 😌" "اسلام علیکم 💐" "دوپہر بخیر 💐"
Tweet media one
16
2
28
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"جب میں پیدا ہوئی تو مجھے رو کر بتادیا گیا کہ میں عورت ہوں ۔مجھے پتہ ہے کہ میں عورت ہوں ،میں کبھی بھی بیٹا، بھائی،باپ اور شوہر نہیں بن سکتی۔ پھر کیوں مجھے ہر روز،ہر لمحہ،ہر پل الفاظ سے،لہجے سے اور رویے سے جتایا جاتا ہے کہ میں عورت ہوں"
14
2
24
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
جانے کیوں دھیان مرا تیری طرف جاتا ہے لوگ جب نام محبت کا لیا کرتے ہیں❤️
Tweet media one
7
2
24
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
شاعر کہتا ہے کہ "صبح ہوتی ہے ،شام ہوتی ہے عمر یونہی تمام ہوتی ہے" بس یہی ہے ہماری اوقات جس کو ہم سمجھتے نہیں یا شاید سمجھنا نہیں چاہتے۔۔۔
Tweet media one
13
2
25
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
وہ کھا گیا ہے میرے بھی حصے کی سب غذا۔۔۔ اوپر سے کہ رہا ہے میرا معدہ خراب ہے ۔۔۔۔😂
Tweet media one
11
2
26
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
اچانک بننے والے رشتوں پر زیادہ بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ، کیونکہ یہ اکثر "اچانک منہ کے بل گرا دیتے ہیں 😋😋"
9
1
26
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
نفرتوں کی یہ تیز بھٹی ،محبتوں کو جلا ہی دے گی ۔ سچ کہو گے تو جان جاناں ،دنیا آخر سزا ہی دے گی ۔۔۔😔😔😔
Tweet media one
15
3
26
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"جب عورت بیوہ ہوتی ہے تو اسکی چوڑیاں توڑ دی جاتی ہیں ۔ جب مرد رنڈوا ہوتا ہے تو اس کا چشمہ اور موبائل کیوں نہیں توڑتے ؟؟؟"
15
2
26
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
5 months
@YourTereza Wowooo nice
0
0
15
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
کچھ زخم ناسور بن جاتے ہیں ،کچھ دکھ روگ بن جاتے ہیں ،کچھ ڈر خوف بن جاتے ہیں۔ اور پھر انسان اس حالت کو پہنچ جاتا ہے کہ اپنا دکھ خود سے بیان کرنے سے بھی ڈرتا ہے ۔۔۔۔ تب دنیا اسے پاگل کہتی ہے۔😥😥
Tweet media one
7
1
25
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
Assalam-o-Alaikum! 😇❤ Good Afternoon X Family! 💫💞
Tweet media one
19
1
25
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
Good night🥱🥱🥱🥱👋👋👋
Tweet media one
8
1
22
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"اگر آپ کے معاشرے میں کوئی فرعون خدا بنا بیٹھا ہے ،تو یقین کریں اس میں قصور آپ کا بھی ہے ۔ کیونکہ کہ کوئی بھی شخص اس وقت تک خدا ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا جب تک اسے یقین نہ ہوجاۓ کہ اسے" خدا ماننے"والے موجود ہیں "
12
1
24
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
5 months
Assalamoalikom Good evening ❤️
Tweet media one
21
0
22
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
Good night 🥱🥱🥱🥱
Tweet media one
7
1
22
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
کچھ رشتے دار بھی جوؤں کی طرح ہوتے ہیں، دونوں ہاتھوں سے کھجاتے رہو تو ٹھیک۔ نہیں تو خون پینے لگتے ہیں 😋😋😋
10
3
24
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
5 months
@YourTereza Please visit my post
0
1
16
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر ہِجر کے دیپ جَلاتے ہیں٬ جِدھر جاتے ہیں تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬کِدھر جاتے ہیں
11
2
20
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"ذہنی غلامی ،جسمانی غلامی سے زیادہ خطرناک ہوتی ہے، کیونکہ جسمانی غلامی میں ہاتھوں کی زنجیریں آپ کو ہر وقت غلامی کا احساس دلاتی رہتی ہیں،جبکہ ذہنی غلامی میں ایسا کچھ نہیں ہوتا۔آپ کو اکثر پتہ ہی نہیں ہوتا کہ آپ غلام ہیں "
6
1
23
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
قفس سے آۓ تو شعلوں کاتذکرہ پایا، خیال یہ تھا بہاروں کی گفتگو کرتے ۔ اگر تھا ھم سے گلہ بھی تو برملا ہوتا ، اگر تھی ہم سے شکایت تو روبرو کرتے۔ یہ اجتناب مناسب نہیں ،نہیں ساقی، زبان سوکھ گئ ہے سبو سبو کرتے۔
Tweet media one
7
1
20
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
"کوئی بھی انسان کمین ذات پات اور پیسے سے نہیں بنتا ،لیکن وہ اس وقت کمین ضرور بن جاتا ہے جب وہ دوسروں کو خود سے برتر سمجھنے لگتا ہے"😥😥
10
2
23
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
(My poetry) میں اپنے حصے کی ساری خوشیاں ، تیرے مقدر میں لکھ کے ان کو، پھول کلیوں کے رنگ بھر کے ، خوشبوؤں میں بند کر کے ، تتلیوں کے سنگ کر کے ، صدا بہاروں میں چھوڑ آؤں ۔ تیرے مقدر کے جو بھی دکھ ہوں ، میں اپنے حصے میں لکھ لوں انکو ، بچا کے تم کو غموں سے سارے ، نئی صبح کو حسین کردوں
16
1
23
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
(My poetry) "مجرم جو نہ گر ہوتے میرے دل کے قریب اتنے ممکن ہی نہ تھا ایسے خود کو میں سزا دیتا معلوم اگر ہوتا دکھ ہی ہیں مقدر بس ہاتھوں کی لکیروں کو ،ہاتھوں سے مٹا دیتا" اسلام علیکم صبح بخیر 🌹🌹
9
2
22
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
5 months
Assalamoalikom Good night x family
Tweet media one
22
0
20
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
6 months
(my poetry) "قاضی بھی تھا مجرم کا ،دنیا بھی تھی مجرم کی انصاف کا پنچھی پھر کس شاخ پناہ لیتا۔۔ جس شمع کے شعلے نے گھر میرا جلا ڈالا بہتر تھا کہ اس کو میں پہلے سے بجھا دیتا۔۔۔۔" "اسلام علیکم صبح بخیر 🌹🌹"
13
3
23
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
Good night 🥱🥱
Tweet media one
11
2
19
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
یہ لڑکےبھی ناں!! چشمہ لگا کر ،کسی اور کی گاڑی کے ساتھ ،فلٹر پہ تصویر بنا کر پوسٹ کر دیتے ہیں۔۔۔ اور پھر لائیک اور کمنٹ وصول کرتے ہیں ۔۔۔ انھیں کون بتائے کہ یہ لائیک اور کمنٹس ان کے لیے نہیں بلکہ گاڑی کے لیے ہوتے ہیں 😃😃😃
Tweet media one
11
3
21
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
5 months
Assalamoalikom 🫀 Good morning 🌅
Tweet media one
21
0
20
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
"جنت الفردوس " جنت کا سب سے اعلیٰ درجے ہے۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالٰی سے جنت کی دعا مانگو تو "جنت الفردوس" مانگو۔
Tweet media one
4
3
21
@IqraMehreen1427
Iqra Mehreen
7 months
فاتح خیبر ،شیر خدا،یار محمد ،علی المرتضیٰ پر لاکھوں سلام ۔
Tweet media one
6
0
21