its__Smar 🇵🇰 Profile Banner
its__Smar 🇵🇰 Profile
its__Smar 🇵🇰

@Smr_pak1

2,532
Followers
1,381
Following
624
Media
55,768
Statuses

Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
ممبر کرو کمیٹی پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کا اغواء سے 2 روز قبل سیالکوٹ اور پاکستانیوں کے نام ریکارڈ شدہ پیغام! قرآن مجید پر حلفیہ بیان #ReleaseUmerDar
23
2K
5K
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
زمان پارک میں گھر کے باغیچے میں بیٹھ کر مجھے خان صاحب نے انگلیوں پر گن گن کر بتایا تھا کہ لندن پلان کے بارے میں مجھے گرفتار کیا جائے گا رہنماؤں سے پارٹی تبدیل کروائی جاے گئ ظلم کے پہاڑ توڑے جائیں گے انصافیو میں نے سوچا یاد کروا دوں وائرل کرنا آپ کا کام ہے #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
20
1K
2K
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
پورے گوادر کی تاریخ میں اسی ریلی نہیں نکلی ہو گئی جسی آج پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار نے ریلی نکال کر سب کی آنکھیں کھول دی وہ بھی ہینڈل کے علاقے میں ریٹویٹ تو بنتا ہے انصافیو #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
12
800
1K
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
آس ویڈیو کو اگ کی طرح پھیلا دو 🚨🚨 بلال جدون پی ایس 109 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کا بیان حلفی سامنے اہ گیا مر سکتا ہوں مگر عمران خان سے غداری نہیں کروں گا #ManOfNervesImranKhan
17
605
991
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
!!__زبیر عمر کے بعد اب دانیال عزیز__!! نون لیگ سے دور ہوتے ہی زمین تنگ کردی گئی۔ مقدموں کی بھرمار۔ دانیال عزیز ضمانت کیلئے عدالتوں کے چکر لگاتے ہوئے یہ ہے ن لیگ کی اصل بغیرتی کی کہانی میں نے ویڈیو لگا دی ہے آگے آپ خود سمجدار ہیں #ManOfNervesImranKhan
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
“جب شہباز، زرداری اور فضل الرحمن نے باجوہ کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت گرائی تو ملک ڈیفالٹ نہیں کر رہا تھا”۔ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی٫٫ ہون آرام اے ویڈیو میں نے لگا دی ہے ریٹوٹ کرنا آپ کا کام ہے
8
211
223
7
569
766
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
شیعہ عالم دین راجہ ناصر عباس جعفری کا خیبر پختونخواہ کی غیور عوام کے لئے پیغام ہمارے پیارے بھائی شہر یار آفریدی اور علی امین گنڈاپور کو نہیں بولنا٫٫٫ راجہ صاحب آپ کی بہادری کو سلام 🙌 ٫٫٫انصافیو ریٹویٹ تو بنتا ہے لازمی ٫٫٫
2
328
488
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
بلوچستان میں اس وقت انکلاب برپا ہے میں نے آج تک کسی صوبے میں ایسی ریلیاں جلسے جلوس نہیں دیکھے جسے بلوچستان والے عمران خان کے لیے نکل رہے ہیں زندا آباد بلوچ بھائیوں میرا کام تھا ویڈیو لگانا آگے ریٹوٹ کرنا آپ کا کام ہے
11
312
494
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
عمران خان کو اندر پھانسی دینے کا پلین بنایا گیا ہے٫٫ اور ہم لوگ الیکشن کمپین میں لگے ہوئے ادھر وہ لوگ بھٹو کی طرح خان کو پھانسی لگانا چاہتے٫٫ ہمیں خان صاحب کیلئے کچھ کرنا ہوگا ٫٫ وکلاء انصافیو ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دو
4
473
458
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
یہ خفیہ انسان کون ہے جو نہتی بلوچ خواتین کو جرگہ کرنے کا کہہ رہا ہے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اس خفیہ انسان کو جرگہ کرنے سے صاف انکار کر دیا
4
257
448
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
بڑی خبر ٫٫٫ کپتان کے شیر نے کل پانچ بڑے جلسے کرنے کا اعلان کر دیا کے پی کے والو تیار ہو ٫٫٫
7
221
428
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
ہزاروں کی تعداد میں وکلا نے چیف جسٹس کیخلاف احتجاج شروع کردیا اب ہو گا دما دم مست قلندر قاضی تہ وڑ گیا جےئ
14
265
422
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
پہلانتیجہ پوسٹل بیلٹ جیلوں میں پولنگPTI جیت گئی دیہاتوں میںPTIنمبر 1، جنوبی پنجاب میں واضح برتری ن لیگ اور پیپلز پارٹی کہیں نظر نہیں اہ رہی ہینڈلرز پرشان
2
265
420
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
سائفر ٹرائل جج نہیں جنرل کررہاہے؟ اڈیالہ میں کرفیو؟ نہ جج نہ وکیل نہ صحافی نہ گواہ؟ صابر شاکر نے ہینڈلرز کی پول کھول دی
1
254
375
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
بڑی خبر زبان کیسے خراب کی گئی؟ کہاں رکھا گیا، کیسے رکھا گیا؟ اینکر عمران ریاض خان نے پہلے بار زبان کھول دی۔ جج کے سامنے سب کچھ بتانے کو تیار۔
4
209
370
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
ن لیگ کی الیکشن سے بائیکاٹ کی تیاریاں ؟نوازمریم کا آرمی چیف سےPTI پر پابندی کا مطالبہ؟ ن لیگ کا ہو گیا ہے بیڑا غرق خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار لی ہے صابر شاکر
6
201
331
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
لاہور وکلاء نے چیف جسٹس کیخلاف نعرے لگا دئیے۔ رابعہ باجوہ کی سخت تقریر۔ وکلا کی بڑی تعداد سڑکوں پر آگئی اب ہو گا دما دم مست قلندر 🔥
12
203
320
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
عمران خان کی آج اڈیالہ جیل میں غیر آئینی، غیر قانونی کورٹ میں دبنگ انٹری کے مناظر، میڈیا کی زبانی! میرا کام تھا ویڈیو لگانا #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
6
201
311
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
مرشد عمران خان کی محبت میں لکی مروت میں شیر افضل مروت کی قیادت میں خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ریلی زندا آباد خیبرپختونخوا دل خوش کر دیا #ManOfNervesImranKhan
5
191
286
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
بریکنگ نیوز لطیف کھوسہ نے پیپلز پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا کل باقاعدہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے اس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلا دو #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
8
168
291
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
11 months
لاہور وکلا کے لیڈر اشتیاق اے خان نے ججز کو آئینہ دیکھا دیا۔ وکلا کی شدید نعرہ بازی ویڈیو لگانا میرا کام تھا آگے آپ خود سمجدار ہیں
4
176
267
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
مرکزی رہنما صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن امیدوار این اے 46 اسلام آباد عامر مغل کا اپنے حلقے کے غیور عوام کے نام بہت اہم پیغام @aamirmughalpti انشاللہ ایم این اے
6
155
278
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
“میری انتخابی مہم کیلئے سوشل میڈیا کے نوجوانوں نے ‘ماں تجھے سلام’ کے نام سے یہ خوبصورت گانا تیار کیا ہے جو مجھے بہت پسند آیا، میں سوشل میڈیا کے اپنے بیٹے بیٹیوں کی خاص طور پر شکر گزار ہوں” - ریحانہ امتیاز ڈار
6
152
273
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
بریکنگ نیوز پوری دنیا کا معتبر میڈیا نیوز ایجنسی الجزیرہ نے 13 جماتی ٹولے اور ہینڈلرز کی ساری ملی بھگت کا سارہ پول کھول دیا #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
6
229
280
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
الیکشن کمیشن یہ فیصلہ نہ کرتا تو عوام کو کیسے پتہ چلتا کہ یہ نظام کتنا کرپٹ گندہ ترین ہے اس نظام کو کوئی اور چلا رہا ہے اپنے مقاصد کے لیے خالد خورشید
2
145
267
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
پارٹی توڑ دی بلا کا نشان چھین لیا عمران خان کو سزا دلوا دی اور آخر کار بشری بیگم کو بھی جیل میں ڈال دیا اس سب کے باوجود بھی تحریک انصاف کا ووٹر مایوس نہیں ہوا ڈٹ کر کھڑا ہے 8 فروری کو انکو شکست ہوگی عمران خان کا پلڑا بھاری ہے حبیب اکرم نےہینڈلرز کی محنت پر پانی پھیر دیا ٫٫٫
9
198
265
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
11 months
#پنجاب_پولیس کی یزیدیت عروج پر صنم جاوید اور سابق ایم این اے عالیہ حمزہ نے عدالت کے باہر سب حقیقت سے پردہ اٹھا دیا کیوں رات کے وقت #پنجاب_پولیس کی لیڈی کانسٹیبل ہماری تلاشی اور جگایا جاتا ہے؟ #بےگناہ_قید_عمران_خان
9
258
248
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
بریکنگ نیوز سینکڑوں پولیس ہمارے پیچھے ہیں۔ کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے۔مروت نے گاڑی سے ہنگامی بیان جاری کردیا۔
5
142
252
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
صدر اسلام آباد ریجن عمران خان کے نامزد امیدوار حلقہ #NA_46 اسلام آباد عامر مغل کا بیان حلفی سامنے اہ گیا @aamirmughalpti
9
188
255
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
بابا جی نے ہر کسی کو رولا دیا عمران خان کی نہ ماں ہے نہ باپ ہے نہ بھائی ہے بابا جی رونے لگ پڑے اسی محبت بس پاکستان میں ایک لیڈر کی قسمت میں ہے وہ عمران خان ٫٫٫ ویڈیو میں نے لگا دی ہے آگے ریٹوٹ کرنا آپ کا کام ہے ٫٫٫
13
210
244
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
"دی اکانومسٹ میں چھپنے والا آرٹیکل خان صاحب نے خود لکھا ہے، بین الاقوامی جریدے کے ذرائع بتاتے ہیں ہمیں یہ عمران خان کی اپنی ہینڈ رائٹنگ میں ملا ہے۔ پوری دنیا نے تسلیم کر لیا ہے لو جی رجیم چینج آپریشن والے تو نگے ہو گئے صحافی اطہر کاظمی
1
158
237
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
ہمارے پاس وہ سب سی سی ٹی وی فوٹیج موجود ہیں جہاں سے میرے والد کو اغواء کیا گیا وہ کون مشکوک لوگ تھے نکاب پوش جو ویگو وغیرہ میں آئے بیٹی عمر ڈار
0
149
230
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
7 months
فلسطین میں سحری اور افطاری کے لیے لوگوں کے پاس کچھ کھانے کو نہیں بچے اتنے کمزور ہو چکے ہیں اتنی بری صورتحال کا سامنا ہے کہ رو بھی نہیں پا رہے😥💔 اور ہمارے ملک کی چور اشرافیہ بس لوٹ مار میں مگن ہیں
11
176
238
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
“جب شہباز، زرداری اور فضل الرحمن نے باجوہ کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت گرائی تو ملک ڈیفالٹ نہیں کر رہا تھا”۔ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی٫٫ ہون آرام اے ویڈیو میں نے لگا دی ہے ریٹوٹ کرنا آپ کا کام ہے
8
211
223
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
پبلک سیکٹریٹ کوٹ نور شاہ چودھری تصور اقبال گجر چودھری اِلطاف گجر کوٹ نور شاہ تحریک انصاف کے جانشیں ورکر ان کے ڈیرہ پر پولیس کا دھاوا ڈیرے پر سب کچھ توڑ دیا ملازمین کو اوٹھا کر لے گئے مارا پیٹا پولیس کی یزیدیت کی انتہا ہے #اب_غلامی_نامنظور
11
202
218
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
#دوڑ_گئے_جے چیف جسٹس خود ہینڈلرز کے ہاتھوں کھلونا بنا ہوا ہے۔ خواتین کو اُٹھایا جارہا ہے۔ چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جاتا ہے اور اسے پرواہ ہی نہیں۔ ہائی کورٹ بار کے وکلاء نے کھری کھری سنا دی #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو
2
157
220
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
کپتان نے سب کو غلط ثابت کردیا، مریم نواز کا یہ دعویٰ کہ عمران خان کا کوئی ٹکٹ نہیں لے گا، غلط ثابت، رکاوٹوں کے باوجود پی ٹی آئی کے سب سے زیادہ امیدوار میدان میں۔ ن لیگ سے تین جماعتوں نے بھی منہ موڑ لیا سر پر ہاتھ رکھنے والے بھی اپنا ہاتھ کیھنچ رہے ہیں
1
145
211
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
بریکنگ نیوز انصافیو تیار ہو جاؤ جیل سے مرشد کا پیغام اہ گیا ہے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے اپنے وکیل سینیٹر علی ظفر کے ذریعے پارٹی امیدواروں کو اتوار سے کھل کر انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس خبر پر ریٹوٹ رکھنا نہیں چاہیے #ManOfNervesImranKhan
7
180
216
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
لوٹوں کی موج۔۔۔ پارس جہانزیب نے ن لیگ کی کتے سے بتر کر دی آگر تھوڑی سی بھی شرم ہے تو ڈوب جائیں ن لیگی 🖐️
8
138
207
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
بڑے عرصے کے بعد رات کے اس وقت اسلام اباد میں تحریک انصاف کی بہت بڑی ریلی!! ریلی کی قیادت شعیب شاہین کر رہے ہیں اتوار کے روز سے پورے پاکستان میں تحریک انصاف کا راج ہوگا #فروری8_عوامی_ریفرنڈم @PTIOfficialISB
7
175
202
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
توبہ استغفرُللہ یہ ہے پیپلز پارٹی کا سندھ پی ایس 65 حیدرآباد سے عمران خان کے امیدوار شعیب شوکت کے گھر پر اس وقت حملہ ہوا جب ان کی فیملی وہاں موجود تھی۔ یہ ہے پیپلز پارٹی اور بلاول کی حقیقت، فاشسٹ چیئرمین کی قیادت میں فاشسٹ پارٹی!
7
238
211
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
حالات کشیدہ ۔ وکلا پولیس پر بھاری پڑ گئے۔ وکلا نے اپنی طاقت کی جھلک دیکھا دی۔ وکلاء کی ہوائی فائرنگ اب نامعلوم نظر نہیں اہ رہے
11
142
204
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
ہمیں شعور عمران خان نے دیا ہے، ووٹ خان صاحب کی امانت ہے! آپ سے روڈ اور نالی نہیں چاہئیے، ہے بس عمران خان کے ساتھ بے وفائی نہیں کرنا! - کوئٹہ کے نوجوانوں کا عمران خان کے نامزد امیدوار سالار خان کاکڑ ⁦⁩ سے مکالمہ، انتخابی نشان: حُقّہ یہ شعور عمران خان نے دیا ہے ⁧
10
148
192
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
#ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ جنرل باجوہ نے آسی وقت شاہ محمود قریشی کو کہہ دیا تھا کہ عمران خان کو کہہ دو پیچھے ہٹ جاؤ نہیں تو بارہ سال کی سزا ہو جائے گی یہ تھا لندن پلان کی اصل حقیقت انصافیو آنکھیں بند کر کہ ریٹوٹ کرتے جاؤ #ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
5
204
180
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
میرے بیٹے کو کس گناہ پر قتل کیا؟ کیا قصور تھا اسکا؟ ریحان زیب کا والد رو رو کر نڈھال بوڑھا باپ کسے جوان بیٹے کو کندھا دے گا
15
143
180
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
پوری دنیا کی تمام نیوز ایجنسی کی رپورٹ آپ عمران خان اور تحریک انصاف سے سب کچھ تو لے سکتے ہیں لیکن مقبولیت نہیں چھین سکتے! عوام کی حمایت اس وقت صرف عمران خان کیساتھ ہے! آپ عوام کی سپورٹ نہیں چھین سکتے! - اطہر کاظمی #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
8
136
178
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
!!_تاریخ کی سب سے بڑی خبر _!! نوے فیصد فوجی پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دینگے، عمران خان۔ کئی ماہ کی قید کے بعد بھی چوہدری پرویز الٰہی کا عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کا وعدہ۔
3
118
171
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
نیوز الرٹ 🚨 پنجاب پولیس چادر چار دیواری تو پامال کرتی ہی تھی اب عوام کے گھروں کو لوٹنا بھی شروع کر دیا عوام ان درندوں سے اپنی حفاظت خود کرے جتنا ہو سکے ریٹوٹ کریں
13
178
169
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
آٹھ فروری انتخابات والے دن عمران خان کونسا سرپرائز دینے جا رہے ہیں سنیے سینئر صحافی اطہر کاظمی کی زبانی #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
5
120
182
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
4 months
فیصل آباد پرائیویٹ سکول مافیا کی بدمعاشی ۔۔۔۔۔ دو بچیوں کو اسکول میں اس لئے قید کر دیا کہ چھٹیوں کی فیس پہلے دیں ۔۔۔۔ بچیوں کا باپ پے کیا گزرتی ہو گی ۔۔۔۔۔ توبہ استغفرُللہ 💔😥
10
189
180
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
فیض عیسی کہے رہا تحریک انصاف پشاور ہائی کورٹ کیوں گئی قاضی صاحب یہ ویڈیو دیکھ لیں وہاں انصاف ملتا ہے اور یہاں انصاف بکتا ہے
8
120
168
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
مرکزی دفتر کے تازہ ترین مناظر انٹرویو کیلئے ملک بھر سے پی ٹی آئی امیدواروں کو اسلام آباد بلا لیا گیا کچھ نادان لوگ کہہ رہیں تھے کہ پی ٹی آئی کو امیدوار نہیں ملیں گے دیکھ لیں جناب زرا لاڈلے کو زبردستی مسلط کرنے والے تو وڑ گئے
2
105
170
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان نے ڈونلڈ لو کیخلاف امریکہ میں کیس کرنے کا اعلان کرینگے۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان کا بڑا بیان🔥 اب 13 جماتی ٹولے اور ہینڈلرز کی حقیقت کھل کر ساری دنیا کے سامنے آئے گی
4
133
169
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی ذہین وکیل علی ظفر بلے کے نشان کی سماعت مکمل کرنے کے بعد باہر آگئے۔ انتہائی خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
5
88
164
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
6 months
ہم الیکشن ہار گئے تھے پر ہمیں اسٹیبلشمنٹ نے جتوایا ،، شہباز حکومت بنی نہیں بنوائی گئی حکومت بنوانے والوں کے آگے ہم بے بس تھے سینے میاں جاوید کے تہلکہ خیز انکشافات،، اس سے زیادہ شرمندگی اور کیا ہو سکتی ہے ہینڈلرز کے لیے
9
152
166
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
یہ خود چیک کریں پنجاب پولیس کی یزیدیت امیدوار پی پی 259 و تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف خانپور ڈاکٹر فیصل جمیل کے تائید اور تجوید کنندہ کو پولیس کی بھاری نفری نے RO آفس کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ رحیم یار خان پولیس کا وکلاء پر بھی بدترین تشدد، موبائل فون توڑ دیا۔
5
185
153
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
#نکلو_خان_کی_پکار_پر یہ انقلابی مناظر اعظم سواتی کے ہزارہ کے ہیں عوام کا سمندر راستے مکمل طور پر بند٫٫ ہزارہ عمران خان زندا آباد کے نعروں سے گونج اٹھا ٫٫ #خان_کی_کال_پر_لبیک
4
132
157
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
پورے پاکستان کا سروے تحریک انصاف دوسری جماعتوں سے بہت آگے ہے اور پی ٹی آئی کے لیے عوام کا جوش و جذبہ بہت زیادہ ہے۔ سینئر تجزیہ نگار حبیب اکرم اب باقی جماعتوں کے منہ پر لعنت بیشمار 🖐️
8
113
153
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
,,ن لیگ کے بعد پیش خدمت ہے پیپلز پارٹی,, مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بلاول بھٹو اور زرداری کی منافقت کو بے نقاب کر دیا۔ سب پھڑے جان گئے ویڈیو میں نے لگا دی ہے ریٹوٹ کرنا آپ کا کام ہے #ManOfNervesImranKhan
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
!!__زبیر عمر کے بعد اب دانیال عزیز__!! نون لیگ سے دور ہوتے ہی زمین تنگ کردی گئی۔ مقدموں کی بھرمار۔ دانیال عزیز ضمانت کیلئے عدالتوں کے چکر لگاتے ہوئے یہ ہے ن لیگ کی اصل بغیرتی کی کہانی میں نے ویڈیو لگا دی ہے آگے آپ خود سمجدار ہیں #ManOfNervesImranKhan
7
569
766
5
153
154
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
#قائداعظم_کا_پاکستان پی ٹی آئی رہنما عمر ڈار کا خواجہ آصف کے نام پیغام! ویڈیو دیکھیں بس اور کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں
1
122
153
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
یہ لوگ پتہ نہیں کیا انجام سوچ رہے ہیں عمران خان کا 8 فروری کو اپنی زندگی کے 12 گھنٹے عمران خان کو دے سکتے ہیں عمران خان کی زندگی بچانے کے لیے اس سے زیادہ اور کچھ نہیں لکھنے کو @alizaihere
5
110
154
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
جو جو لوگ غلط فہمی میں ہیں وہ یہ اپنی غلط فہمی دور کر لیں انشاءاللہ 8 فروری کو انشاءاللہ ایسا سرپرائز دیں گے کہ تم لوگ 9 می کی مذمت کرنا بھول جائیں گے اور اس کے بعد یہ سب ساری زندگی 8 فروری کی مذمت کرتے رہیں گے انشاءاللہ ارشاد بھٹی,, #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
9
120
147
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
6 months
سنیے کیمروں کی اصل کہانی اسد طور کی زبانی ،، آس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلا دو 🚨
5
127
151
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
شیعہ عالم دین مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ کی پی ٹی آئی کے دفتر آمد بس اتنا ہی بتانا تھا ریٹوٹ کرتے جائیں تاکہ ہینڈلرز تک یہ تصویر پہنچ جائے کپتان کی مقبولیت نے گیم پلٹ دی ہے 🔥
Tweet media one
Tweet media two
4
114
148
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
نواز شریف کی نا اہلی ختم کرنے کا پہلا نتجہ آگیا۔وکیل نے شرمندہ کردیا۔ یہ ویڈیو اتنی وائرل کریں کہ قاضی تک پہنچ جائے #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
1
145
145
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
جاتی عمرہ کی سڑکوں پر نون لیگ کا حقیقی جنازہ عمران خان رہا کرو کہ نعرے چاروں طرف گونج اٹھے یہی وجہ ہے کہ الیکشن بار بار روکنے کی گندی اور ناپاک سازشیں کی جا رہی ہیں ۔ خوف کا دوسرا نام عمران احمد خان نیازی
3
102
145
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
#اب_غلامی_نامنظور اب جو نئے سروے آ رہے ہیں ان میں بھی تحریک انصاف جیت رہی ہے! تحریک انصاف کے امیدواروں کو شکست دینا ممکن ہی نہیں ہے! بلے کے بغیر بھی تحریک انصاف کی جیت پکی ہے! یہی مسلئہ بنا ہوا ہے ان سب کیلئے! ن لیگ اور آس کو مسلط کرنے والے تو وڑ گئے - صابر شاکر #IKisComing
8
124
142
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
جس نے پوری دنیا میں کھڑے ہو کر کہا تھا اسلامو فوبیا کیخلاف اور حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حق میں امت مسلمہ کی سب سے توانا مؤثر آواز عظیم لیڈر عمران خان ریٹویٹ کرتے جائیں #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
8
144
147
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
شریف خاندان کی طرف سے خفیہ سروے میں تحریک انصاف 165 سے زائد سیٹیں جیتنے جا رہی ہے: اے لو فر ن لیگ کی پلیٹیں کم ہونا شروع مریم نانی وڑ گی جے فہیم اختر
3
102
140
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
4 months
خان نے آرمی چیف کی شرائط مسترد کردی اسٹبلشمنٹ کیخلافUNنے شواہدجمع کرلیے صابر شاکر " #نوے_فیصد_عوام_کا_لیڈر
2
113
150
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
عمران ریاض کون ہے اور کیا کرتا ہے، عدالت میں سوال۔ قائداعظم بھی نااہل ہوجاتے یہ کس نے کہا۔ #ہم_عمران_ریاض_کو_جانتے_ہیں
2
109
140
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
ن لیگ کا پوسٹ مارٹم سیاسی قبر نواز چور کو مسلّط کرنے والے پرشان عمران خان کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں !!--سینے ہارون رشید کی زبانی--!! ریٹویٹ کر کہ پوسٹ مارٹم میں حصہ لازمی ڈالیں
7
127
147
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
بریکنگ نیوز لطیف کھوسہ نےعدالت سے نکلتے ہی مرشد عمران خان کے متعلق الیکشن سے پہلے بڑی خوشخبری آنے والی ہے آس خبر کو آگ کی طرح پھیلا دو
2
105
144
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دردناک گرفتاری پر ممبر کور کمیٹی اور سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار کا پیغام! #سیاسی_انتقام_بند_کرو
5
127
141
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
ٹرینڈ سیٹر خان نے شادیوں میں بھی ٹرینڈ سیٹ کردیا ہے! کہاں کہاں سے معانس کرو گے ویڈیو میں نے لگا دی اتنا ریٹویٹ کریں تاکہ ہر جگہ پر پہل جائے #عمران_خان_تو_آئے_گا
6
101
143
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
ظلم کی انتہا لطیف کھوسہ کے دفتر پر پولیس کا حملہ وکیلوں نے پولیس کو گھیر لیا۔ میری بیوی کو گھر سے گرفتار کیا گیا چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا ہم مر جائیں گے مگر تم یزیدیت کے پیروکاروں کے آگے کبھی نہیں جکھیں گے #اتنا_ظلم_آخر_کیوں
5
129
137
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
بریکنگ نیوز لو جی ایک اور یونیورسٹی کی ویڈیو منظر عام پر اہ گی طلبہ نے ن لیگ رہنماؤں اور صحافیوں کو آن کی اوقات یاد کروا دی آپ لوگ 40 سال میں ایک ہوسپٹل بھی نہیں بنا سکے جس میں مریم اور نواز چور کا علاج ہو سکے طلبہ زندا آباد
4
108
132
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
رات کو وہ کون خفیہ لوگ تھے جو بلوچ خواتین کے احتجاج میں آئے تھے پریس کلب تو فورن کمرے بھی بند ہو گئے تھے آن خواتین کو ڈراتے رہے جاتے ہوئے سب کچھ ساتھ لے گئے یہ جو نامعلوم ہیں ہمیں سب معلوم ہیں
3
81
134
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
تحریک انصاف کی صدر خواتین ونگ کنول شاہزیب کے گھر پر پولیس کا دھاوا کنول شاہزیب کی ہنگامی طور پر رات کے اس پہر ویڈیو پیغام جاری اللہ حفاظت فرمائے انصافیو ویڈیو کو اتنا پھیلاؤ تاکہ سب تک پیغام پہنچ جائے @KanwalMna
7
128
133
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
اگر نظام کو ننگا دیکھنا ہے تو ہمارے ملک میں دیکھیں! ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے اس وقت ملک میں نہ آئین ہے، نہ قانون ہے اور نہ ہی انصاف ہے! کچھ بھی نہیں ہے! صرف ظلم ہے جو ایک پارٹی پر کیا جارہا ہے! - صابر شاکر نے تو وہ کر دی-٫٫
4
117
138
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
سپریم کورٹ کے غیرآئینی فیصلے کے حوالے سے گمراہ کن ویڈیوز پھیلانے کی کوشش کی گئی جس کا نکتہ بہ نکتہ جواب حاضر ہے! قوم نہ غیر آئینی فیصلے سے گمراہ ہوئی نہ ایسے پراپیگنڈے سے ہو گی! یہ قوم سب سمجھتی ہے، سب جانتی ہے! #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
4
126
133
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے حلقے این اے 48 کے امیدوار چوہدری الیاس مہربان کا حلقے کی عوام کے نام پیغام حاص طور پر الیاس مہربان نے پارٹی اور عمران خان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے مجھ پر اعتبار کیا اس مواقع پر میں الحمدللہ ثمر مغل بھی موجود تھا
8
93
136
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
#عوام_کا_لاڈلا_عمران تحریک انصاف نے جیسے سیاست کی ہے اور جیسے سیاسی جنگ لڑی ہے، یقین مانیں اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی! پاکستان کی تاریخ میں اس سسٹم کے اندر رہتے ہوئے، جیلوں میں رہتے ہوئے، تحریک انصاف نے مقابلہ کیا ہے! - اطہر کاظمی #انتخابی_نشان_عمران_خان
5
112
138
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
6 months
آج کی سب سے بڑی خبر 🔥 شہباز شریف میں اتنی ہمت ہی نہیں کہ وہ حکومت چلا سکے ،،جاوید لطیف ،، تحریک انصاف کی جتنی سیٹیں ہیں واپس کی جائیں جو سکرپٹ لکھا گیا ہے آس کو پھاڑ دینا چاہیے ،،سینیٹر مشاہد حسین سید
4
108
140
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
8 months
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین عمران خان نے مجھ سے ملاقات میں کہا تھا شہادت کی موت قبول ہے مگر ان امریکہ کے یاروں کے سامنے نہیں جکوں گا نہ عوام کو جھکنے دوں گا شیعہ عالم دین راجہ ناصر عباس کا بڑا بیان #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
4
117
132
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
#مروت_سے_ڈر_گئے بریکنگ نیوز، کھلی عدالت میں کارروائی میں بڑے انکشافات جسٹس نقوی کی اخلاقی فتح، کچا چٹھا کھل گیا، بڑی خبر آگ کی طرح پھیلا دو تو انصافیو ہو جاؤ شروع #ReleaseSherAfzalMarwat
1
128
133
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
6 months
بڑی خبر 🔥 مریم نواز رمضان پیکج میں پکڑی گئی خود ن لیگ کے چیئرمین نے سب کچا چٹھا کھول دیا مریم کے کارندے بس فوٹو سیشن کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں عوام کو مریم نواز دوکھا دے رہی ہے
3
108
131
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
باجوڑ سے تازہ اپڈیٹ بس ویڈیو دیکھیں اور اتنا ریٹویٹ کریں تاکہ جو نواز چور کو ہم پر مسلط کر رہے ہیں آن تک پہنچ جائے #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت
4
110
129
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
نواز چور کو ہم پر زبردستی مسلط کرنے والوں کو آج تک کسی اینکر نے ایکسپوز نہیں کیا جیسا آج کاشف عباسی نے کر دیا ہے فل ننگا کر کہ رکھ دیا کاشف عباسی تیری جرات کو سلام 🙌 ویڈیو میں نے لگا دی ہے اب اس کو پھیلانا آپ کا کام ہے
2
118
126
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خود تو تا حیات نا اہل ہو چکے ہیں مگر انہوں نے گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کی الیکشن کمپین شروع کر دی ہے، وفاداری سیکھنی ہو تو خالد خورشید سے سیکھو #قائداعظم_کا_پاکستان
2
77
132
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
حلقہ این اے 46 اسلام آباد کی صورت حال سنیے حامد میر کی زبانی یہاں سے عمران خان کے نامزد امیدوار صدر اسلام آباد ریجن عامر مغل یہاں سے بڑے مارجن سے جیت رہے ہیں انشاللہ ایم این اے @aamirmughalpti اس ویڈیو کو اتنا پھیلاؤ نواز چور کو ہم پر مسلط کرنے والوں تک پہنچ جائے
2
103
127
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
7 months
شیر افضل مروت کی للکار 👊 ۔ ہم نے بہت برداشت کرلیا۔خبردار اب جو ادارہ یا آفیسر ہم پر زیادتی کریگا۔ ہم اس کا نام لیکر بات کرینگے #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
5
97
134
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
عثمان ڈار کی والدہ تمام ناکے توڑ کر کاغذات نامزدگی جمع کرانے پہنچ گئی چل وی خواجہ تیرا کی بنے گا
5
85
129
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
9 months
اعتزاز احسن آن فائز 🔥 الیکشن کمیشنر کو آڑے ہاتھوں لے لیا آس کے پاس احتیار ہی نہیں کہ وہ کسی سے نشان چین لے مجھے بتائے الیکشن کمشنر کس قانون میں لکھا ہے توبہ ہے ویسے اتنی بستی 🖐️ ⁧
2
97
122
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
میرا جینا مرنا عمران خان کے ساتھ ہے، میں جیل کے اندر مر جاؤں یا باہر، اگر میں آخری بندہ رہ گیا تو عمران خان کے ساتھ شاہ محمود قریشی رہ جائے گا۔ شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو شائد ہی اتنی بڑی بات کسی نے کی ہو میرا کام تھا ویڈیو لگانا #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
3
103
130
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
چوبیس گھٹنے کا وقت دیتے ہیں۔پولیس کا گریبان ایسے پکڑینگے۔جیسے انہوں نے شیرافضل خان مروت کا پکڑا۔۔ ان کی اوقات کا لگ پتہ جائے گا لاہور بار کے وکلاء آن فائز #دھاندلی_کا_منصوبہ_نامنظور #عمران_احمد_خان_نیازی
9
117
124
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
10 months
#خان_مستند_معصوم عمران خان کی سزا معطل ہوچکی ہے، جب سزا معطل ہو جائے تو نااہلی نہیں بنتی، فیصلے میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ عمران خان کو نااہل کیا جاتا ہے، صرف تین سال کی سزا تھی جو معطل ہوچکی ہے۔ - ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ #عمران_معصوم_ہے
5
101
125
@Smr_pak1
its__Smar 🇵🇰
6 months
یہ ہے وہ ویڈیو " جب عمران خان نے جنرل باجوہ کے ساتھ فون پر بات کرنے سے انکار کیا تو شاہ محمود قریشی نے خان صاحب سے کہا کہ وہ کہہ رہے ہیں آپ کو ٹریپ کر دیں گے تو خان صاحب نے جواب دیا کر دیں 🔥
5
99
127