* جس طرح ایک مچھر مارنے سے آپ شکاری نہیں بن جاؤ گے * *
اسی طرح ری ایکٹ کرنے سے بھکاری نہیں بن جاؤ گے * *
مانا کہ بہت کنجوس ہو آپ لوگ : ** تھوڑا بہتMb بچا کے وزیر اعظم نہیں بن جاؤ گے 😂🤣🙊
#PTI_Folllowers
کچھ دن بعد کال ملاتے ہی یہ آواز آیا کرئے گی۔
مہنگائی ایک مہلک اور جان لیوا بیماری ہے، اس سے بچیں ۔ کھانا کم کھائیں ، پھٹے پرانے کپڑے پہنیں، جتنا ہو سکے، پیدل چلیں یا سائیکل کا استعمال کریں۔ یا درکھیں مہنگائی سے لڑنا ہے ، حکومت سے نہیں ۔“
اپنی بیٹیوں کی سوچ کو بدلیں اور انہیں اپنا ایک مقام بنانے دیں انہیں محنت کرنا اور وقت کے ساتھ چلنا سیکھائیں تا کہ آگے جا کر انہیں مالی مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے اور وہ آپ کی ہمیشہ شکر گزار رہیں اگر آج اپنی بیٹیوں کی حوصلہ افضائی کریں گے تو کل کو وہ آپکا نام روشن کر ے
رجب المرجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے۔اس ماہ کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ’’رجب‘‘ ترجیب سے ماخوذ ہے اور ترجیب کے معنیٰ تعظیم کے ہیں ۔اہل عرب اس ماہِ مبارک کو الله رب العزت کا مہینہ کہتے تھے اور بڑی تعظیم کرتے تھے اس لئے اس ماہِ مبارک کو ’’رجب‘‘ سے موسوم کیا گیا ہے۔
سکھ اور دُکھ اپنی تقدیر سے ملتے ہیں۔ امیری اور غریبی سے اُس کا کوئی لینا دینا نہیں۔ رونے والے عالیشان محلوں میں بھی روتے ہیں۔ اور جن کی قسمت میں خوشیاں ہوں وہ جھونپڑی میں بھی ہنستے ہیں۔
#X_famly
#PTI_Follwers
اسلام علیکم
عبادت ضرور کیجیے ...!!
مگر معاملات پر خاص توجہ دیجیے ...!!
کعبہ کے چکر لگانے سے ...!! لوگوں کو دیے ہوئے چکر معاف نہیں ہوتے
#X_famly
#GOOD_MORNING
#PTI_Follwers
اسلام علیکم
صبح بخیر
جن کے لئے آپ روتے ہیں **
وہ کسی اور کے انباکس میں ہوتے ہیں *
* اس لیے رونا بند
کرو تے
میری پوسٹاں ویکھیا کرو نمونوں
تے ہیسا کرو *
#PTI_Folllowers
Aslmkom،،،،،،،،،،،،،،،،،،
X family,,,,,،،،،،،،،،،،،
Good night 🏙️😴💤
اُڑا دیتی ہیں نیندیں بھی کچھ
۔ ذمے داریاں
گھر کی
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہی ہوتا۔
آوں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہوئے لہجے کی وضاحت کرنا
تم تو چاہت کا شاہکار ہوا کرتے تھے کس سے سیکھا ہے الفت میں ملاوٹ کرنا
ہم سزاوں کے حق دار بنے ہیں کب سے تم ہی کہہ دو کہ جرم ہے کیا محبت کرنا؟
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا میری آنکھوں کی زیارت کرنا
Aslmkom,,,,,,
Good morning,,,,,,,,,,,,,,,
X family ,,,,,,,,,,,,
اللہ پر پختہ یقین رکھو کیونکہ یقین جتنا زیادہ ہو گا ، دعائیں اُتنا جلدی قبول ہونگی اور تمھاری چاہت کا دروازہ کھل کھل مل جائے گا ، ، ا ان شاء الله
دانتوں کی حفاظت کے 3، اصول ۔
ہر نماز سے پہلے مسواک کریں ۔ -
میٹھی چیز کھانے کے بعد کلی کریں۔
بیوی سے منہ سنبھال کے بات کریں
مجانب سرال کی ہدائت عمل کرے دوسروں کو بھی بتائے شکریہ😂🙊😜
#PTI_Follwers
اسلام علیکم
صبح بخیر
چاہا ہے تجھے میں نے تری ذات سے ہٹ کر
اس بار کھڑا ہوں میں روایات سے ہٹ کر
تم عشق کے تھے مجھے آکر نہ سناؤ دنیا میں نہیں کچھ بھی مفادات سے ہٹ کر
جس شخص کو پوجا تھا
اُسے مانگ رہا ہوں میں
اُسے اوقات سے ہٹ کر
#PTI_Folllowers
Aslmkom,,,,,,,,,,
Kaise hain all friend,,,,,,,
یوں تو کوئی بھی تنہا نہیں ہوتا چاہ کر کسی سے جدا نہیں ہوتا
محبت کو مجبوریاں لے ڈوبتی ہیں ور نه خوشی سے کوئی بے وفا نہیں ہوتا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ٹریبونل لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی این اے 89میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ کر لیا، جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کہاکہ فیصلہ 10جنوری کو سنایا جائےگا،
اسلام علیکم
صبح بخیر
کسی کے گھر جاؤ تو اپنی آنکھوں پر قابو
رکھو اور جب اس گھر سے نکلو تو اپنی زبان قابو میں رکھو تاکہ وہاں کی عزت اور راز دونوں محفوظ رہیں
#PTI_Follwers
مجھے تیرے جیتنے ہارنے سے مطلب نہیں
تیر�� نیت اور کوشش سے مطلب ہے
تو آخری گیند تک لڑتا ہے میرے لیے
اور میرے ملک کے لیے ہم آخری سانس تک تمہارے ساتھ ہیں کپتان
#PTI_Followers
Aslmkom All farnd I hope KY ap kahryt Sy hu gy
وہ پوچھنا یہ تھا کہ لوگ کہتے ہیں کہ سارا جگ بے وفا ہوتا ہے مجھے یہ سمجھ نہیں آتی صرف جگ ہی کیوں بے وفا ہوتے ہیں گلاس
کیوں نہیں
#PTI_Follwers
بیچ کر تلوار خرید لیے موبائل ہم نے
۔ امت کٹتی رہی اور ہم پوسٹ کرتے رہے
بھیج کر دینی مسیج خود کو دیندار سمجھتے رہے ۔
غافل رہے نماز سے اور حدیث پوسٹ کرتے رہے مسجد سے اذاں کی آواز آتی رہی۔ اور ہم فیس بک پر برما کے لئے دعامانگتے رہے
#Good_nigt
,
#X_Famly
#PTI_Follwers
جب فیملی کے ساتھ باہر جانے لگو تو ...😂
دوسرے ممالک : چیک کر لو ، سب کچھ رکھ لیا کچھ رہ تو نہیں گیان🙊
پاکستانی : جس جس نے باتھ روم جانا ہے جائے ، راستے میں گاڑی نہیں رکے گی😂😂
#PTI_Followers
Good night All farnd
مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی ہنستے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے
اسلام علیکم کیسے ہیں سب
رسول اللہ ا نے فرمایا :
میں یہ کلمات کہوں :
سُبْحَانَ اللهِ ، وَالْحَمْدُ لِلَّهِ ، وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَاللَّهُ أَكْبَرُ
مجھے ان تمام چیزوں سے زیادہ محبوب ہے جن پر سورج طلوع ہوتا ہے۔“
اسلام علیکم
Good night
X family
کتنے دور نکل گئے رشتے نبھاتے نبھاتے خود کو کھو دیا ہم نے اپنوں کو پاتے پاتے لوگ کہتے ہیں ہم مسکراتے بہت ہیں اور ہم تھک گئے درد چھپاتے چھپاتے
11 فروری رات 12 بجے کچھ اس طرح اعلان ہو گا پی ٹی آئی نے پورے پاکستان میں میدان مار لیا اور عمران خان وزیر اعظم پاکستان منتخب ۔ مجھے اس پر کمر کم 500 انشاء اللہ چاہیے )
#PTI_Folllowers
ہمارا خان عمران خان
حب الوطني)
لگے گا نعرہ جان جان
آئے گا ہمارا خان خان
بچائے گا ہمارا پاکستان
آئے گا ہمارا خان خان
جس کا ہو گا بیٹ نشان
آئے گا ہمارا خان خان
میرے وطن کی ہے جو شان
آئے گا ہمارا خان خان
ہو جائیںگے تجھ پر قربان
آئے گا ہمارا خان خان
شاہیں جیسی جسکی ہے
پاکستان میں پہلی بار ہندو برادری سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے آئندہ عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروا دیئے۔
پرکاش نامی ایک ہندو خاتون نے عام انتخابات میں حصّہ لینے کے لیے کاغذات جمع کروائے ہیں جوکہ چانچ پڑتال کے بعد منظور بھی ہوگئے ہیں۔
السلام علیکم
ہمیشہ کی طرح آج بھی میرا خلوص، میری دعائیں اور میری نیک تمنائیں اپکے ساتھ ہیں۔ اللہ آپکو سدا ایمان کی سانی صحت اورخوشیوں سے
Good Morninggan have a nice day
مالا مال رکھے۔ آمین
صبح بخير
Ap KY kahty ha ya sahi hai mere khyal mein to yah hai ram hai kyunki Shradha sirf Allah ko hi karna chahie Jo Islam mein jayaj hai aur Kisi ko Nahin######## aap bhi apni Rai bataen####