سنو
رات کے اس پہر
صرف چند لمحوں کیلئے
مجھے سینے سے لگاؤ
میرے جسم پر نرم ہونٹوں سے بوسہ دو
سانسوں کی حرارت سے میری روح میں پیوست ہوجاو۔
تاکہ میں محسوس کر سکوں کہ
اگر زندگی اتنے قریب ہو تو
سانسیں اعتدال میں اور دھڑکن بے قابو کیسے ہوتیں ہیں۔۔۔
#teens
#HareemShah