𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓 Profile Banner
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓 Profile
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓

@M_noor001

2,734
Followers
4,848
Following
236
Media
8,770
Statuses

وَأَحْسِنُوَاْ إِنَّ اللّهَ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ اور نیکی اختیار کرو۔ بے شک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت کرتا ہے 🤍🍁

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
*_مجھے لگتا ہے میری شادی کی لکیریں مٹ گئی ہیں 😒_* *_بچپن میں چورن چورن چاٹتے چاٹتے 🙂🥹_* #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
51
21
59
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
Assalm O Alaikum🍁 Good Morning__All X_family Members🤗Kasy Hai Ap Sb💗 #PTI_Folllowers
Tweet media one
55
15
51
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
اس کی ہر بات سر آنکھوں پہ لیکن ہائے مگر وہ اس کا "آپ" کہنا !!!🤭😋 #X_Family
Tweet media one
47
18
49
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
میری پوسٹیں اگنور نہیں کیا کرو مجھے بخار چڑھ جاتا ہے 🤧😕 #X_Family
Tweet media one
50
16
48
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒎 𝑶 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎🍁 √ 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒊𝒔 𝑲𝒂𝒚 𝑬𝒙𝒂𝒎𝒔 𝑨𝒏𝒚 𝒘𝒂𝒍𝒚 𝒉𝒂𝒊😖😩 #X_Family
Tweet media one
46
18
39
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
Tweet media one
51
22
49
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
کتنے تعجب کی بات ہے نا جو لوگ ہمیں دکھ نہ دینے کے دعوے کرتے ہیں وہی ہمارے وجود کو مٹی کا ڈھیر بنا دیتے ہیں 🙂💔🥀 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
44
19
46
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
🍁🤍خالی جگہ پر کریں عزت اور احترام سب کیلئے, لیکن ووٹ صرف۔۔۔۔۔کیلئے👻😜 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
32
19
41
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
*روزہ رکھ کر گھر کے کام اور افطاری بنانے والی شہزادیاں یہ deserve کرتی ہیں"____//♥️🥰👑* #RamadanKareem #X_Family
Tweet media one
51
3
44
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
💞السلام علیکم آل X_فیملی میمبر 💖 #Ramadan #RamadanKareem #X_Family
49
21
47
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
~𝑱𝒊𝒔 𝒏𝒚 𝒃𝒆 𝑬𝒊𝒅 𝒌𝒂 𝒔𝒖𝒊𝒕 𝒈𝒊𝒇𝒕 𝒌𝒓𝒏𝒂 𝒉𝒂𝒊 𝒂𝒃𝒉𝒊 𝒌𝒓 𝒅𝒚🙂 ♥︎‿♥︎ 𝑷𝒉𝒓 𝑴𝒂𝒏𝒚 𝒔𝒊𝒍𝒘𝒂𝒏𝒂 𝒃𝒆 𝒉𝒂𝒊🤍🔗😂 #𝑹𝒂𝒎𝒂𝒛𝒂𝒏𝒌𝒂𝒓𝒆𝒆𝒎🌙 #𝑿_𝑭𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚
47
1
38
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
مجھے ڈھونڈنے کی چاہ میں کیوں کھوجتے ہو جا بجا __؟ میرے غمخوار او میرے ہمنوا۔۔۔۔! میں یہاں وہاں گئی نہیں کسی اور جگہ رکی نہیں اگر دھڑکنوں میں تیری نہیں تو یہ یاد رکھ میں کہیں نہیں ___🥀 #X_Family
Tweet media one
52
18
46
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
👀جب آپ لوگ میری پوسٹ پہ آتے ہیں😍 تو میرا دل کرتا سب کو سردیوں کا ایک ایک سوٹ لے دوں🤗🤭 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
48
15
44
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح کا آغاز اللّٰہ تعالٰی کے کلام سے 💕 #X_Family
Tweet media one
37
8
34
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
~𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒎 𝑶 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎🤍✨~ _𝑹𝒂𝒎𝒂𝒛𝒂𝒏_𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒊𝒌 💫_ "دعائیں رد نہیں ہوتیں جنت! محفوظ کر لی جاتی ہیں۔ جو آپ مانگ رہے ہوں، وہ نہ ملے تب بھی آپ کے ہاتھ خالی نہیں لوٹائے جاتے۔ اللّٰه ہمیشہ بڑھ کر عطا کرتا ہے، وہ آپ کو حیران کر دیتا ہے"🪄💙 #Ramadan 🌙 #X_Family
46
18
44
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
کبھی سنا ہے کہ کوئی میری پوسٹ پے آیا ہو اور مر گیا ہو؟؟😒 نہیں ناااا اااااااااااااااا😒 تو پھر آ جایا کرو پاگلوں کچھ نہیں ہوگا🤦🤦😁😁😛😛💓 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
39
22
44
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
♥︎𝑲𝒏𝒔𝒊𝒊♥︎♥︎𝑴𝒂𝒉𝒏𝒅𝒉𝒊𝒊👀𝒁𝒂𝒊𝒚𝒂𝒅𝒂_𝑨𝒄𝒉𝒊 𝒍𝒈𝒊 𝒉𝒂𝒊🤭🤗🥰 𝑪𝒐𝒎𝒎𝒆𝒏𝒕 𝑴𝒂𝒆 𝑩𝒕𝒂𝒊 𝑷𝒍𝒛☆_-_🤍 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
40
17
33
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
میرے پاس 10روپے ھیں😎 كسی نے كچھ كھانا ھے تو بتاؤ..😁 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
45
23
43
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
وہ اپنی جیت پر خوش زیرِ خمار بیٹھا ہے اُسے خبر کر دو وه مجھے ہار بیٹھا ہے 💯🔥 #X_Family
Tweet media one
43
20
41
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
-حقیقی خوشی یہ ہے کہ "رمضان" آرہا ہے😍🥰 اَلْحَمْدُلِلّه🤍 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
38
22
37
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
°~🌸✨ • -° 𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 -° ♥️🕋𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 𝐀𝐥𝐥 𝐗_𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 🤍💞 ___جمعہ مبارک ✨💗🥀 #X_Family
Tweet media one
42
21
40
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
*جن کے لئے آپ روتے ہیں🤣 *وہ کسی اور کے انباکس میں ہوتے ہیں* 😜 *اس لیے رونا بند کرو تے میری پوسٹاں ویکھیا کرو تے ہسیا کرو*🤣 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
36
21
40
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو وڈے آئے تسی عاشق 😎😂🤣😝😝🤣🤣🤣🤣🤣 #X_Family
37
19
33
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
"ٹیچرز کے پسندیدہ ترین جملے " 😌 1۔ کیا میں فارسی بول رہی ہوں؟ جو سمجھ نہیں آ رہی۔ 2۔ تم لوگ یہاں پر صرف ماں باپ کا پیسہ ضائع کرنے آتے ہو۔ 3۔ تم ہنس کیوں رہے ہو؟ ادھر آو مجھے بھی بتاو تا کہ میں بھی ہنس سکوں۔ 🤭🤭🤭 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
32
16
30
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
*عرض کیا ہے🙈* *یو نہ کسی کے دل سے کھیلو* *اور جب REACT's نہیں کرنے* *تو موبائل بیچو* ⁦☹️⁩😑 *اور ریڈیو لیلو*😅😁 Gg aapppp🤣😁Jo react ni krty😐 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
42
21
37
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
😑😑kya mny kch glt bola_jis ki wja sy ghr walo ny khi py be st ly ky jny sy mna kr diya👀💫😑 #PTI_Folllowers
Tweet media one
34
14
25
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
جنہیں فنی پوسٹ پہ ہنسی نہیں آتی وہ یہ فارمولا اپلائی کریں ہنسی ضرور آئے گی🤭 طریقہ میں بتاتا ہوں کیسے ہنسنا ہے 😍 پہلے ایسے 🙂 کریں پھر ایسے 😊 پھر ایسے 😅 پھر ایسے 😂اور پھر ایسے 😂 ایسے 🤣ایسے لو جی آگئ ہنسی ویلا بیٹھا تھا سوچا آپ کے منہ پر تھوڑی مسکراہٹ دے دوں.. #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
34
22
35
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
~𝑺𝑨𝑲𝑶𝑶𝑵🤍 #RamadanKareem #𝑿_𝑭𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚
37
15
41
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
ہر شخص اچھا ہے مرجانے کے بعد 🙂💔 #𝗫_𝗙𝗮𝗺𝗶𝗹𝘆
Tweet media one
35
19
34
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
انسان کی سب سے بڑی ضرورت سکون ہے اور وہ بس اللہ کی یاد میں ہے💯♥️🫀 #X_Family
Tweet media one
35
22
38
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
آج میں نے ایک شادی میں 150 روپے لُوٹے🙈🙈😅😅🤪🤪🤣🤣 مشورہ دیں ان پیسوں کا کیا کروں😉 #X_Family
Tweet media one
34
18
36
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
سو جاؤ لنگور ۔۔ نہیں ملے گی ماہ نور ۔۔ 😛😂🤣🥳 #X_Family
Tweet media one
34
21
33
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
سلام کرنے کے بہانے جا کر _____؛؛🤷🏻‍♀️🤷🏻‍♀️ مہمانوں کی گنتی کرنا بھی ______؛؛ 🤔🧐 پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے ______!!😋🥰🤭🤭😍🙈 #شرارتی #X_Family
Tweet media one
34
23
39
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
*"یہ کس قدر خوبصورت بات ہے کہ رمضان اس وقت آتا ہے جب ہمارے دلوں کو اس کی اشد ضرورت ہوتی ہے..."* _اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ...🤲🏻🫀_ #X_Family
Tweet media one
34
24
38
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
>>𝑺𝒕𝒊𝒍𝒍_𝑺𝒂𝒎𝒆🙂🙂 #X_Family
Tweet media one
35
22
36
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
چلو آج سب فلمز کے ڈاٸیلاگ بولتے ہیں رک جاٶ انجلی مجھے چھوڑ کہ مت جاٶ انجلی😂😂 اب آپ کی باری😝😝 #X_Family
Tweet media one
34
13
29
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
کیا آپ کو بھی یہ بیماری ہے کہ جھگڑے کے وقت کچھ بولتے نہیں بعد میں اچھے اچھے جواب یاد آتے ہیں😂🤣🤣🤣 #X_Family
Tweet media one
34
17
33
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
😄: لائن مارنے کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں، جن میں سے 3 مشہور ہیں؛ 1. پنسل سے 2. قلم سے 3. مارکر (Marker) سے اچھا سوچو،👻 کچھ لوگ شریف بھی ہوتے ہیں. میری طرح! 😂😂😂😂😂😂😂 نیند نہی آرہی تھی 👻تو سوچا اپ سب کو یہی بتا دو 😎😎 #X_Faimly
Tweet media one
37
17
29
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
*دنیا کی محبت سے اللّٰه نہیں ملتا لیکن اللّٰه کی محبت سے دُنیا اور جنت دونوں مل جاتی ہے* 🤍 🤍 *اے اللّٰه ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے* آمین🤍 #X_Family
Tweet media one
35
22
34
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
اسلام وعلیکم 💖 تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک ھو💖 اللہ پاک ہر مسلمان کو ماہ رمضان کی خوشياں رحمتیں برکتیں نصیب کرے آمین ۔💖 اللہ پاک ھم سب کے نصیب اچھے کریں آ مین ثم آمین💖 دعاؤں میں یاد رکھیے گا 💖 خوش رھیے سلامت رکھیے آمین 💖 #RamadanKareem #X_Family
Tweet media one
35
24
35
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
میرا دل کرتا کسی اجنبی لڑکے کو سارے دکھ سنا کر پھر بلاک کر دوں🦋🤭🍁 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
31
20
32
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
_کاش کوئی مجھے کہہ دے_ _اپنا خیال رکھنا_ _تو میں خود کو لفافے میں ڈال کر الماری کے اوپر والے خانے میں رکھ دوں-😁🤌 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
33
16
30
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
کهانا سامنے رکهہ کر بهی نا کهانے والی اور نیند آتے ہوئے بهی نا سونے والی بیماری پتا ہے کون سی ہے..🤔🤔 یہ جو ہاتهہ میں پکڑی ہوئی ہے😯😶😝🙈 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
30
16
31
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
السلام علیکم🍁 جس دل میں ثواب کاشوق اور عذاب کاخوف پیداہوجاۓتو جنت اسکی تلاش میں لگ جاتی ہے. دعائیں مقدرسےجیت جانےکا ہنر رکھتی ہیں ہر کسی کےلیے دعا کیاکریں کیا پتہ کسی کی قسمت آپ کی دعاکا انتظار کر رہی ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سبکو اپنے علاوہ کسی کامحتاج نہ کرے! آمین🍁 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
29
11
29
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒎 𝑶 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎 𝑨𝒍𝒍 𝑿_𝑭𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚💖✨ ♥︎‿♥︎✨💖 ~𝑭𝒐𝒓 𝑴𝒂𝒈𝒊𝒄𝒂𝒍 𝑾𝒐𝒓𝒅𝒔💖✨ #𝑹𝒂𝒎𝒂𝒅𝒂𝒏🌙 #𝑿_𝑭𝒂𝒎𝒊𝒍𝒚
27
14
32
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
وہ بولا اگر مجھ سے پیار کرتی ہو تو💓 ہاتھ کاٹ کے دکھاؤ😒 مجھے بھی جوش آیا چاقو اٹھایا🔪 اور کاٹ دیا ہاتھ وہ بہت چیخا چلایا روتے ہوے بولا🥺🥺😥😥 پاگل اپنا ہاتھ کاٹنا تھا میرا نہیں😐😑😐🥺 میں نے کہا کہ پاگل 🙄 ہم اور تم ایک ہی تو ہیں 🙈😜😝😁🤣😏 #X_Family
Tweet media one
31
20
30
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
لسٹ میں شامل ہونے کے لیئے پوسٹ کوری ٹویٹ کریں اور کمنٹ میں اپنی آئ ڈی مینشن کریں.💯 #X_Family @M_noor001 @mahi_hu1 @mahinoor220 @anu_q1 @KhurramTariq7 @ArfanM01 @Shah1sk @madnan4004 @ar_eba1 @sap1770 @Ashi_228 @adeelhaider018 @Fat_ma8 @TabassumYaqub @F_que2
Tweet media one
26
18
30
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
_جب اللہ کی باتیں اور احکام سن کر آپ کا ایمان بڑھنے لگے اور اللہ کا ذکر سن کر آپ کا دل خوش ہونے لگے تو سمجھ لیں کہ آپ کو اللہ سے اور اللہ کو آپ سے محبت ہوگئی ہے جو اب روز بڑھتی جائے گی-💕✨ #X_Family
32
0
29
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
ساڈا جانو لوکاں پچھے ۔۔۔ تے لوکاں دے جانو ساڈے پچھے۔۔۔ چنگا مکافات عمل اے۔۔۔ 🤧😐 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
30
17
26
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے...💔🥀🙂 #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
25
15
26
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
_خود کو صحیح ثابث کرنے کے باوجود غلط انسان غلط ہی رہتا ہے اور صحیح انسان کو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں رہتی-💕 #X_Family
Tweet media one
34
0
29
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
*اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹* ۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا💖 قرآن پڑھو کیونکہ قیامت کے دن یہ اپنے پڑھنے والے کا سفارشی بن کر آئے گا! شبہ خیر ❤آل X_فیملی ممبرز🤗
Tweet media one
22
1
24
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
امّی کہتی ہیں 😌😌 جہاں روز روز جایا جائے۔۔۔۔ وہاں عزّت کم ھو جاتی ھے🙄 اب کیا میں گروپ میں آوں یا نہیں 🤔 🤧🤧🤧🤧 #X_Family
Tweet media one
23
11
29
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
▔▔▔▔▔🤔کیا اچھا لگتا ہے... 🙈میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔𝐝𝐩.... 😏میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔𝐚𝐭𝐭𝐢𝐭𝐮𝐝𝐞... 😊میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اخلاق... 😘میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نام... 💯میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔𝐩𝐨𝐬𝐭.. 😂میرا۔۔۔۔۔۔۔۔𝐢𝐠𝐧𝐨𝐫 𝐤𝐫𝐧𝐚.. 😍میری ۔۔۔۔۔۔۔۔ باتیں.. 😎 یا پھر میں ♥️🔐 #X_Family
Tweet media one
26
12
21
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
_اے میرے پروردگار-_ _مجھے ایسا نمازی بنا دے میرا نماز پڑھے بغیر گزارا نہ ہو_ _آمین یارب العالمین-🤲🏻🤍_ #Ramadan #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
37
1
30
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
السلام واعلیکم، صبح الخیر سلام کا جواب دینا ہر مسلمان پر فرض ہے 💜💗 لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین #PTI_Follwers
Tweet media one
20
4
21
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
𝑨𝒔𝒔𝒂𝒍𝒎 𝑶 𝑨𝒍𝒂𝒊𝒌𝒖𝒎_❣️ 𝑮𝒐𝒐𝒅_𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈😇 𝑯𝒂𝒗𝒆 𝑨 𝑵𝒊𝒄𝒆 𝑫𝑨𝒀😊
Tweet media one
23
5
24
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
Tweet media one
31
14
27
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
السلام علیکم ❤ جممہ مبارک 🤗 امین ❤
Tweet media one
16
6
23
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
7 months
Which One?👀💫 -Samsung -Apple #PTI_Folllowers
Tweet media one
Tweet media two
23
2
19
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
𝐈𝐧𝐬𝐡𝐚𝐥𝐥𝐚𝐡_𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐚𝐲✨🤍 >>🕋❤️✨ #𝐑𝐚𝐦𝐚𝐝𝐚𝐧𝐤𝐚𝐫𝐞𝐞𝐦💫 #𝐗_𝐅𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲
25
0
26
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
5 months
_کیا پتہ اس رمضان کے صدقے تمہارے تمام زخموں کو بھر دیا جائے-💕🫰🏻_ #RamadanKareem #X_Family
Tweet media one
Tweet media two
29
0
26
@M_noor001
𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓
6 months
ٹیچر بیٹا آپ کا پیپر خالی کیوں تھا ________؟؟🤷🏼‍♂️🤷🏼‍♂️ میں سر خاموشیاں ہی بہتر ہیں _______!!😌😌 لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں ______!!😒😔🤭😛🙈🙈 #X_Family
Tweet media one
24
5
18