مجھے میرے ادارے نے کہا یہ سب چور غدار ہیں اور میں نے اپنے ادارے کا ہر جگہ دفاع کیا۔۔۔ !!!
مگر آج یہ ادارہ مجھے خود چھوڑ کر میرے ساتھ بے وفائی کرگیا۔۔۔ !!💔
ووٹ کو عزت خاک ملے گی
چند سال قبل نوازشریف کی اصولی سیاست باپ پارٹی کو طعنہ دیتی تھی کہ باپ پارٹی ہمیشہ اپنے باپ کے کہنے پر ووٹ دیتے ہیں۔
لیکن اب نواز شریف نے اس باپ پارٹی سے اتحاد کا فیصلہ کیا ہیں
#سائفر_کیس_تو_وڑ_گیا
@navidnaru009
🍁🍁
پاکستان کو ورلڈ کپ سے باہر کرنے کی سازش زمان پارک میں ہوئی۔
آسٹریلوی کپتان کا واپس جانے سے پہلے جناح ہاوس پر چادر چڑھانے کا فیصلہ۔ 9 مئی کی شدید مذمت!
پاکستان کا سپوت پچھلے 29 دن سے لاپتہ ہے
سب اللہ تعالی سے دعا کریں
اللہ تعالی عمران بھائی کی واپسی کے اسباب پیدا فرمائے امین
کیونکہ وقت کے فرعون تو زمینی خدا بنے بیٹھے ہیں مگر ہر دور کے فرعون کیلے میرا خدا موسی ضرور بھیجتا ہے
@humnewspakistan
@Mian_JavedLatif
کل تک تو یہ بیہا نیہ تھا
کہ نواز شریف کےخلا ف خلا ہی مخلوق پانامہ پیپرز لاہے اور اس میں نواز شریف سرخرو ہوا
اب پھر سیا سی موت کو سامنے دیکھتے ہوے
قبل از وقت
نیا سیاسی منجن مارکیٹ میں لایا گیا
تم سے نہ ہو پاہے گا