I am self motivated. I can do anything only if i desire. I want to explore the world. I want to buy books AND spend on me. But you know what! I don't have money
میں آ نلائن ہوں۔۔۔۔ جس جس کو فولو بیک چاہیے۔
مینشن کرو اور ریٹویٹ کرو ۔۔ نئے لوگ بھی فولو کر کے مینشن کر سکتے ہیں۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#اپمورٹڈ_حکومت_نامنظور
کون کون ایگری ہے ؟؟؟
پاکستان سپر پاور کی غلامی کے لیےنہیں۔ امت مسلمہ کی امامت کے لیے بنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#MarchAgaintsImportedGovt
#امپورٹڈ__حکومت__منظور
#امپورٹڈ__حکومت__منظور
وہ لوگ سامنے آئیں۔ جو عمران خان صاحب کے ساتھ ہیں اور انہیکا نعرہ لگاتے ہیں۔ "عمران خان زندہ باد"
جن کو #امپورڈٹڈ_حکومت_نامنظور نا منظور ۔۔ اور ریٹویٹ کریں۔
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#MarchAgaintsImportedGovt
۔ ہندوستانی فلموں میں بھی طرح طرح کے اچھے برے کردار 'استاد ' کے روپ میں نظر آتے ہیں اور 'استادوں کے استاد'، دو استاد' اور 'استادی استاد کی ' جیسے ناموں والی فلمیں بھی مل جاتی ہیں۔
شاگرد ہیں ہم میر سے استاد کے راسخ
استادوں کا استاد ہے استاد ہمارا
#قومی_زبان
"ربا میرے حال دا محرم تُوں"
اندر توں ہیں، باہر توں ہیں، روم روم وچ توں
توں ہیں تانا، توں ہیں بانا، سبھ کجھ میرا توں
کہے حسین فقیر نمانا، میں ناہیں سبھ توں
#امپورٹڈ_خکومت_نامنظور
#عمران_خان_سچا_عاشق_رسول
#عمران_خان
ماجد جہانگیر مرزا نے کپتان سے محبت کا اظہار بہت ہی خوبصورت الفاظ کے چناؤ میں کیا۔۔۔اب آپ اپنی محبت کا اظہار کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ 🔁 کریں۔۔
#عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں
مولانا رومی سے کسی نے پوچھا!
زہر کیا ہے؟ فرمایا " ہر وہ چیز جو ہماری ضروریات سے زیادہ ہو زہر ہے -
جیسے قوت، اقتدار، دولت، بھوک، لالچ، محبت اور نفرت -
#قومی_زبان
دن رہ لے تو ۔۔ اسے آپ بغیر رہنے کی عادت ہو جاتی ہے اس کے بعد آپ کہیں بھی جائے اسے فرق نہیں پڑتا ___ المختصر
بتانے کا مقصد یہ ہے کہ انسانوں سے امیدیں لگانی چھوڑ دو کیونکہ دنیا میں جتنی تیزی سے انسان بدلتا ہے نا دنیا میں کوئی چیز نہیں بدلتی ۔۔۔
#قومى_زبان
مجھے اب رشتوں میں خاموشی سے ڈر لگتا ہے، جس رشتے میں خاموشی ہو، مجھے لگتا ہے میں وہاں بوجھ ہوں، اب کوئی مجھ سے ایک قدم دور ہوتو میں اس سے دس قدم دور ہوجاتی ہوں، اب میں رشتوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ۔
#قومی_زبان
#اردو
خیرات میں وصال نہیں چاہیے مجھے
یوں عشق میں کمال نہیں چاہیے مجھے
ہر ایک یاد اس کی، سلیقے سے ہو جدا
ہو زندگی وبال ، نہیں چاہیے مجھے
ماجد جہانگیر مرزا ۔
#قومی_زبان
سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا عشق ہو بلا کا، جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہوجائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ کی بھی دیر نہیں لگاتے...💔🙂🥀
#قومی_زبان
مت پوچھ نارسائی کا دکھ کھا گیا مجھے
یعنی تری جدائی کا دکھ کھا گیا مجھے
غم کی گھڑی میں شانہ بھی کوئی نہ مل سکا
حساس تھا اکائی کا دکھ کھا گیا مجھے
ماجد جہانگیر مرزا ۔
#قومی_زبان
بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا
اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا 🍂
اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے
اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا
عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیرؔ اپنی
جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
منیر نیازی
#قومی_زبان
کئی حادثے مرے جسم و جاں پہ گزر گئے
مجھے جانے کس کی تھی بد دعا،میں مرا نہیں
وہ جو ایک شام تھی خواب سی، کہیں کھو گئی
وہ جو ایک دن تھا عذاب سا،وہ ڈھلا نہیں
@DrSajidRahim
#قومى_زبان
قابل احترام شاعر۔ ماجد جہانگیر مرزا کا دوسرا مجموعہ کلام "وجد " میں موجود غزلیں، نظمیں اور اشعار موجودہ حالات و واقعات کا عکس پایا جاتا ہے ۔انہوں نے غزل میں" محبت " کو بہت خوبصورت، بصورت اور دلکش انداز میں پیش کیا ۔ خوب الفاظ کا چناوء ۔
@MajidJahangirM
#قومی_زبان
@urdu_bazm
عجب بوجھ ہے دل پر سمجھ سے باہر ہے
یہاں وہاں ہے کہاں گھر سمجھ سے باہر ہے
مرے وجود کے ذرو گواہ رہنا تم
میں جیتے جی ہی گیا مر سمجھ سے باہر ہے
ماجد جہانگیر مرزا
@MajidJahangirM
@urdu_bazm
#قومی_زبان
-" عورت اگر کوٹھے پے ناچے تو مجرا کہا جاتا ہے...🖤
گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول.🌚
اگر تعلیمی اداروں کے کہنے پر ناچے تو ویلکم یا فیرویل پارٹی..🙏
ٹی وی چینلز کے کہنے پر ناچے تو مارننگ شو میں ہے...🔥
فملموں میں ناچے تو سٹار..🙄
کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ.؟؟؟
✍️ 👇
تمام دوستوں کو شعبان کا چاند 🌙 مبارک
❤️صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ❤️
اللّٰہ سے دعا ہے کہ ہم سب پر اللّٰہ کی رحمتوں ، برکتوں کا نزول ہو آمین 🤲
@OnlyCagatayU
@cagatayulusoyy
It's not possible to praise the beauty of my beloved,
One moment real, another moment imagination.
Her face is like no other face her forhead is moon like So is her body
Afreen =O the most beautiful one!❤🔥😍😍
کرنا ہے اب سفر مجھے تازہ ہوا کے ساتھ
گفت و شنید جاری ہےمیری خدا کے ساتھ
ممکن ہے آسمان کے سینے کو چیر دیں
کچھ سسکیاں روانہ ہوئی ہیں دعا کے ساتھ
اب اس سے بڑھ کے عاجزی کی کیا مثال دوں
دفنا دیا ہے زعم کو اندھی انا کے ساتھ
ماجدجہانگیرمرزا
#قومی_زبان
اردو زباں کی ایک خوبصورت آواز آج خاموش ہو گئی جن کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی 😢
اللّہ تعالیٰ ضیاء محی الدین مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔آمین 🤲
#ضیاء_محی_الدین 💔😢