"حیاء" شیشی میں بند خوبصورت خوشبو کی طرح ھے اگر خوشبو اڑ جائے تو شیشی کو لوگ پھینک دیا کرتے ہیں اس لئے اپنی حیا برقرار رکھیں اور اپنے وقار اپنے کردار کو قائم رکھیں کیونکہ آپ خوشبو دار شیشی کی طرح ہیں"
If you suddenly feel deep sadness without any reason, trust me it’s the voice of your soul requesting you to spend life according to the rules of Allah.🖤
میں چاہتی ہوں میں ہدایت کا چراغ بن جاؤ، دُنیا میں مجھے کوئی جانے یا نہ جانے، مگر وہاں اور آسمانوں میں فرشتے مجھے جانتے ہوں، مجھ سے محبت کرتے ہوں، میرے لیے اللّٰہ سے دعائیں کرتے ہوں۔ اور اللہ جسے چاہے اپنے عشق میں مبتلا کر کے سنوار دے۔
ابھی تو "عین" لکھا ہے!!
ابھی تو "شین" باقی" ہے!!
ابھی تو"بنت حوا"سن!!
تیری"توہین" باقی ہے!!
ابھی"لیلیٰ" سے ملنا ہے!!
ابھی"شیرین" باقی ہے!!
ابھی تو حُسن کی "منڈی" کا!!
یارو"سین" باقی ہے!!
بڑے عاشق بنے پھرتے ہیں!!
اُن سے تُم زرا پوچھو!!
گنتی ہو گئی پوری!!
یا! دو اک تین، باقی ہیں!!
میں نے کبھی نہیں چاہا کہ کوئی مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھائے، اس لیے میں نے کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کیا کیونکہ کچھ غم بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ ہرے ہو کر رسنے لگتے ہیں 🖤
شکوے بہت قیمتی ہوتے ہیں
سب کے ساتھ نہیں ہوتے
اور سب کے سامنے نہیں ہوتے
اور جہاں آپ کے جذبات کو سمجھا نہ جائے
آپکے احساسات کی قدر نہ کی جائے
آپکے لفظوں کی قیمت نہ ہو
آپ کو سن کر اٙن سنا کر دیا جائے
وہاں پر خاموش رہنا اور برداشت کرنا بہترین حل ہے
اور اللہ تو سب دیکھ ہی رہا ہے
وہ اپنی طلب تب دیتا ہے جب ہر طلب سے لا طلب کر دیتا ہےوہ دعاؤں میں نہیں ملتا، وہ قربانیوں میں ملتا ہے!
وہ انا میں بضد ہونے پر نہیں ٹوٹ جانے پر ملتا ہے!