naimamurad نائمہ مراد Profile Banner
naimamurad نائمہ مراد Profile
naimamurad نائمہ مراد

@naimamurad

679
Followers
1,779
Following
199
Media
14,704
Statuses

🇵🇰اللہ اکبر

pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@sheikhjoji1 @naeemzarrar اب ہمیں اسٹیبلشمنٹ اور عدالت دونوں کا احتساب درکار ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
69
119
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
11 months
@QayyumReports گٹھیا انسان کی گٹھیا اولاد
2
1
79
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
آمین🤲
آجاؤ کپتان کیلئے دعا ہو رہی ہے تمام دوست حصہ ڈالیں یا اللہ کپتان کو ہر محاز پر کامیابی عطاء فرما آمین🙏
1K
1K
7K
5
7
37
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@azharkaasifzai @Sufiiibhai اس کی تو بیوی کے ساتھ ننگی وڈیو اس کی جعان بٹیوں کو بھیجی لیکن یہ آج بھی ڈٹ کے کھڑا ہے،اس کی عزت میں اضافہ ہی ہواکمی نہیں آئی
0
4
40
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@AzharSiddique شہباز گل کو مار مار کر پوچھتے رہے کہ خان کھاتا کیا ہے اب دیکھ لو کیا کھاتا ہے
0
4
33
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
6 years
@WaqarEY @haroon_natamam عمران خان استفا دے کر سہیل وڑائچ کو وزیراعظم کیوں نہ بنادیں تاکہ وہ ہر طرح کی تقرری کر خودکر سکیں
1
1
31
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@KaliwalYam یہی خوبی خان کی دل میں گھر کر لیتی ہے
1
5
30
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@arshdchaudhary @arsched #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
11
29
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@Muhamma04106697 @AzmatKhanTDP مجیب الرحمن بہادر بھی تھا اور حب الوطن بھی جبکہ بھٹو سازشی تھا
0
0
28
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@humnews_urdu باجوہ کو اسی طرح ن لیگ کی طرف سے مارا گیا تو اس کے ملزمان کو بھی اسی طرح رہا کر دیا جائے گا اعلان ختم ہوا
0
3
24
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@ABCNewsUrdu @AnwarLodhi ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو طلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
0
2
23
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
3 years
سب سے پہلے دنیا نیوز اس پیلے صحافی کی چھٹی کرے
@AmbreenPTI1
Ambreen PTI
3 years
دنیا نیوز میں اگر رتی برابر بھی اگر شرم ہے تو فوری طور پر نواز شریف کے پالے ہوئی اپنے نمائندے اظہر جاوید کو جو کل پروگرام میں ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہا تھا کے نواز شریف کی ویزہ توسیع کی درخواست مسترد ہو گئی ہے @DunyaNews
141
459
1K
0
7
23
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
ہمارا سلام شیرببر علی امین گنڈا پور کو🤲👏🇵🇰
1
5
21
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
11 months
@Waqarkhan123 فیصلہ کرو 9مئی کی منصوبہ بندی ایوان صدر میں ہوئی یا زمان پارک میں؟
3
9
20
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@OryaMaqboolJan @shabirkam ایسے جج کو کبھی چیف جسٹس نہیں بننا چاہیے ملک کے لیے نقصاندہ ہوگا نہیں یہیں سے ریٹائر کر دینا چاہیے ،اگر متفق ہیں تو آواز ملائیں
1
5
17
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@ImranARaja1 @fawadchaudhry @intazarpanjutha @ShireenMazari1 @SalmanKNiazi1 اطہرمن اللہ ایک مفاد پرست جج ہے اس کا چہرہ اب لوگوں کے سامنے کھل کرآگیا ہے
1
7
13
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@NoorulhaqPir @FarrukhHabibISF اب ہمیں اسٹیبلشمنٹ، میڈیا اور عدالت سب کا احتساب درکار ہے کیونکہ انہیں لانے والے یہی لوگ ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
0
11
13
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
11 months
@Tara_Rara04 اللہ نے عمران خان سے کام لینا ہے اُسے اکیلا نہیں چھوڑے گا
0
2
15
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@ZafarDar بہترین مثال سمجھنے والوں کے لیے،ماضی کی بنیاد پر مستقبل تعمیر نہیں ہوتا ماضی غلطیوں کی درستگی کے لیے ہوتا ہے
0
0
13
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
یہ بال تو واپس آ جائیں گے ،اپنی وہ عزت کہاں سے لاؤ گے جو تم نے پاکستانی قوم کی نظروں سے تم نے جو گرا دی ہے
0
5
10
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@chsandhilaa تمہاراباپ بھی گورنر راج نہیں لگا سکتا بلکہ صدر پاکستان کو چاہیے کہ شہباز شریف کی اسی طرح چھٹی کرے جیسے یہ گورنر راج تیاری کرتے ہیں
0
1
11
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@HaleemAdil بلاول بھٹو کا کوئی بیان نہیں ہے بےشرمی کی حد ہے یہی کہہ دیتا زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے، اب ڈوبی ہوئی بستی کے رہائشیوں کو بلاول ہاؤس میں گھس جانا چاہیے سری لنکا کے لوگوں کی طرح
0
2
8
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@SAsadABokhari @ImranARaja1 اس ادارے نے محبت اپنے کردار سے ختم کی ہے اپنا پیٹ کاٹ کاٹ کہ ان کے اخراجات پورے کئے، رہنے کو بہترین سوسائٹی، علاج معالجے، سفر کے لیے بہترین سہولیات اور یہ ہماری ہی پیٹھ میں چھرا گھونپتے رہے لیکن اب نہیں ہر چیز کا حساب ہو گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
3
9
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@BabaJaniPTI2 @raowakeel99 یہ شخص اتنے دھڑلے سے پھر رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں #آخری_فیصلہ_عوام_کا_ہوگا
0
3
9
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@Aqibjaved000 اللہ جب چاہیے جہاز تباہ کرکہ پوری ٹیم کو نیست و نابود کر سکتا ہے
0
2
9
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
یہ صرف کمالیہ کا احتجاج ہے
Tweet media one
@ammarmasood3
Ammar Masood
2 years
کروڑوں کے مجمع کی اصل صورت حال
120
228
629
0
2
9
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@iVeenaKhan وینا ملک صاحبہ قائد اعظم کا فرمان ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے پاکستانی عوام کی سہولت کے لیے ہیں سیاست دانوں کی جی حضوری کے لیے نہیں،یہ بات اداروں کو سمجھنا چاہیے اپنی عزت کو عوام سے منسوب کریں کرپٹ عناصر سے نہیں
0
0
10
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@dexterousbunny @DrhalamR بہترین منتظم بہترین لیڈر #آخری_فیصلہ_عوام_کا_ہوگا
1
7
10
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@ARYSabiirShakir یقیناً انہیں سپنا مفاد عزیز ہے فوج کی عزت وحرمت سے زیادہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#
0
1
10
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@law4all3 اس واقعہ نے ��س عظیم انسان کو دعاؤں کا حقدار بنادیا
Tweet media one
1
0
10
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
بے غیرت آدمی تمہارے باپ کی پریس گلری ہے یہ سرکاری جگہ ہے اور ملیحہ کا بھی حق ہے جسے تم نے نعرے لگائے تھے یوسف رضا کی جیت پر، وہ تو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا رہی تھی تم غداروں کو کیوں پسند آئے گی پاکستانیوں کی خوشی
@Jaga_punjabi
💙جگا🪓
2 years
ڈرتے ہین سارے گماشتے ایک نہتی لڑکی سے۔۔او کنجرو تم سھ ایک نعرہ بھی برداشت نہ ہو سکا۔۔۔جمہوریت چاہتے ہو پاکستان مین اور ایک صحافی کی خوشی نہ برداشت ہوئی
32
176
1K
0
5
7
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
وزیراعظم یاؤس میں جو خرچہ کرو اپنے پلے دے کرنا ہمارے ٹیکس منی کو استعمال کیا تو اچھی بات نہیں ہو گی
@UdarOfficial
Usman Dar
2 years
عمران خان نے ساڑھے 3 سال تک وزیراعظم ہاوس کے اخراجات میں کفایت شعار کے ذرہعے حد درجہ تک کمی کی! شہباز شریف نے اقتدار کے پہلے ہی دن دعوتوں کا اہتمام کر لیا! وزیراعظم ہاوس میں کیٹرنگ کا کام پھر سے چل پڑا۔۔۔ خرچہ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے ہوگا
262
2K
5K
0
0
9
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@Pakistaniyat4 پاکستان کے پہلے آئین کے خالق، چوہدری محمد علی, جسٹس منیب اختر کے دادا تھے جبکہ پاکستان کے پہلے آئین شکن، ایوب خان کے ساتھی، قاضی عیسی، قاضی فائز عیسی کے والد تھے منیب اختر کا آئین کے ساتھ کھڑا ہونا اور قاضی فائز عیسی کا آئین شکنوں کے ساتھ کھڑا ہونا اسی روایت کا تسلسل ہے
0
1
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@arsched اسٹیبلشمنٹ کواسے ہی لوگ کو سوٹ کرتے ہیں
Tweet media one
0
3
8
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@waqasmughalpk اب تنقید کرنےکے بجائے اس کو ٹھیک کرنے کی ذمہ داری 30سال سےبراجمان سیاسی پارٹیوں کی تھی جو تم نے ادا نہیں کی اسمبلی میں بیٹھ کر صرف اپنے فائدے کی قانون بنائے جیلوں اور عدالتوں کی اصلاح کے لیے کچھ کیا تم نے اب آگئے اپنا بھاشن دینے🖐🖐🖐
0
2
8
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@Jay_khan98
JAY KHAN
1 year
اسراٸیلی ٹی وی کے میزبان نے بتایا کہ مریم نواز نے میرا انٹرویو ٹویٹ کر دیا تھا مگر جب کسی نے بتایا کہ نوازشریف کی پول کھولی ہے تو ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی، آپ پڑھیں، سنیں اور سمجھیں۔ آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہودی ایجنٹ عمران خان نہیں بلکہ شریف خاندان اور اس کے حواری ہیں۔
16
3K
3K
0
8
8
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@MaidahMuhammad @wajid1975 ہر لفظ اپنی سچائی ثابت کر رہا ہے اور یہ قول درست ہے ''جیسے قوم ویسے حکمران''
0
1
7
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@Mrinsafian کامیابی من جانب اللہ ہوتی ہے اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب کرے آمین
0
0
7
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@amber_rj درست نمائندگی کر رہی ہے یہ اپوزیشن کی اسے ہی اپوزیشن لیڈر بنا دیتے راجہ ریاض کی جگہ
0
1
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@NazirLeghari بےشرمی اور حرام خوری کی کوئی حد ہوتی ہے، تمہیں صرف ڈاکو اور زرداری سوٹ کرتےہیں جبھی سندھ کا یہ حال ہے، سندھیوں کوکرپٹ قوم کےطور پرزرداری نے متعارف کرادیا جبکہ اس میں بہت بہترین اور عقل وسمجھ والے عزت دار لوگ بھی پائےجاتےہیں لیکن زرداری اور تم جیسوں نےسندھ معاشرے کو بدنام کر دیا
0
0
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
11 months
@ssgviews کل کس نے دیکھی ؟کل تم اس دنیا میں ہوگے یا تمہارا بال بچےخاندان ایک جھٹکے میں اس بڑے گھر کےاندر اوندھے ہڑے ہوں تمہیں معلوم ہے لگے دھمکی دینے ،تم جیسے ٹاؤٹ کو سب پہچانتے ہیں
0
1
7
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
4 years
@AamirLiaquat ن لیگ اسی طرح کتا بنی ہوئی ہے اور قدموں میں جگہ ڈھونڈ رہی ہے جو اب نا ملنے کی غداروں کو
0
0
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@Shoaib_Jatt امیرالمومنین کے دور میں یہ جمعہ بازار ہر جمعہ کو لگا کرتا تھا تھوڑی تحقیق کرلو تمسخر اڑانے سے پہلے
0
0
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@adnanaadil برائے مہربانی پوری خبر کے نام ساتھ بتائیں ایسی ادھی ادھوری خبر زیادہ نقصان کا سبب بنتی ہین
1
3
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@IamrealNadeem منصور کو چاہیے کہ افتخار اوراپنےجیسے دوچار صحافیوں کو بلا کر پروگرام کر لے کیونکہ عمران خان کے متعلق کسی مثبت بات کو سننے کا تو حوصلہ اس میں نہیں ہے ان کو بار بار بیچ میں ٹوکتا ہے اور اپنے جیسے صحافیوں کوکھل کر بولنے کا موقع دیتا ہے
0
2
7
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
بے غیرت کھوکھر ایک سینیئر سٹیزن پر ہاتھ اٹھا رہا ہے یہ ہے پی پی پی کی تربیت 🖐️🖐️
@waqasakhter_07
Waqas Akhter ® 𝕏
2 years
A senior citizen was tortured for calling Noor Alam a robber (Loota). Imran Khan was right that those who sell their votes (lootas) will not be able to face the people. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #حساب_باقی_ہے Jamima Peshawar
72
467
496
0
0
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
ایسے لگ رہا ہے یہ آج کل کے حالات بتا رہا ہے🤔🤔🤔
0
7
7
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@AhmadJawadBTH سب سےپہلےاپناٹیوٹرگروپ اس مقصدکےلیےاستمعال کریں اپنےعلاقے کومیشن کریں وہاں جتنےحمایتی ٹیوٹرپرہیں انکوواٹس ایپ گروپ میں شامل کرکہ منصوبہ بندی کریں ناکسی کوگالی دیں ناکوئی اور ایجینڈارکھیں صرف خان صاحب کی رہائی اپنےاتحادکوسامنےرکھیں انشا اللہ کامیابی ہوگی یہ لیڈر کچھ نہیں کریں گے
0
2
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@UsmanFarhat بالکل بدلہ لینا ہوگا تاکہ دوبارہ کسی پر ہاتھ ڈالتے ہوئے سو بار سوچیں
0
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@AsaddRattay # اب ہمیں فوج کی نہیں فوجی ٹرینگ کی ضرورت ہے اگر متفق ہیں تو ری ٹوئیٹ کیجیے
0
2
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
آمین ! آج کل میری والدہ شدید بیمار اور اسپتال میں داخل ہیں ان کی شفایابی کی دعا کی گزارش ہے سب سے
@jokkeerrr2
jookeerrr🇵🇰
2 years
اسلام علیکم صبح بخیر☀️ کاش والدین کبھی بوڑھے نا ہوں بیمار نا ہوں غمگین نا ہوں اللہ تعالیٰ سب کے والدین کو خوش رکھے آمین🤲🥀
64
113
423
3
1
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@FantomLeap @TalatHussain12 سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سوٹ نہیں کرتی شہباز شریف کو حکومت دھڑام سے گر جائے گی اس کی عمران خان کو ایسے بےایمانوں سےکوئی تعلق رکھنا ہی نہیں چاہتا تھا اس لیے اسےخطرہ نہیں تھا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
0
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
4 years
@HamidMirPAK کامران مرتضیٰ فضل الرحمن کے سیاسی پارٹنر ہیں اور جدون پی ٹی آئی مخالف ہیں اس لیے آرڈیننس کی مخالفت کریں گے لیکن قوم شو آف ہینڈ چاہتی یے تاکہ امیدواروں کی خرید و فروخت بند ہو
0
0
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@PakForeverIA مودب انداز اور نظر نیچی گواہی دیتی ہے کہ تربیت اور احترام ابھی دبیا سے ناپید نہیں ہوا
0
0
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
3 years
@TararAttaulla @TararAttaullah تمہارا والد صاحب اسی جی حضوری سے پاکستان کے اعلیٰ ترین منصب پر صدر فائز ہوا تھا بھول گئے شائد
0
0
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
10 months
@FrankfurtPK کیسے منہ بنا بنا کر بول رہا ہے کہ نہ میری بیوی چھوڑتے ہیں نا میری ماں بہن تو نے تو عباد جیسے نوعمر بچے تک نہیں چھوڑے،یاسمین راشد جیسی بزرگ نہیں چھوڑیں اور نا ہی خدیجہ ,صنم جیسی لڑکیاں چھوڑی
0
3
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
0
1
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@junaidraza01 @ZeshanMalick @MaryamNSharif @RealShaikhRehan یہی فرق ہے گناہگار اور بے گناہ میں جیسے چھ ماہ جیل میں رہنا پڑا اسے اپنے جرم کی سینگینی کا پتہ تھا اس لیے جلد رہائی میں عافیت جانی جبکہ دوسرے کو اپنی بےگناہی کاپتہ تھا اس لیے دل بھر گیا ایسے ظلم کے رویئے پر
0
0
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@KB_BUT @betterpakistan وہ تم جیسے بےغیرتوں سے مخاطب نہیں بلکہ ہم دے اور ہمارے بچوں سے مخاطب ہے تم سے مرنے کو نہیں کہہ رہا تم غلامی میں جیو ہزار ہا سال غلام رہو ہمیں کوئی ضرورت نہیں تمہارے بھاشن کی طلعت صاحب اپنا منہ بند تکھو
1
1
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
3 years
@meh99n @SaleemKhanSafi یہ گھٹیا صحافی اسے ہی ہاتھ باندھ کر نہیں بیٹھا مال بھی یہیں سے بنایا ہے
1
1
6
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
4 years
@siasatpk اس مفتی کو تو پکڑ کر جوتے مارنے چاہیں جو رسول پاک کے احکام کی غلاف ورزی کر رہا ہے کہ مسلم حکومتی اقدامات پر عملدرآمد کرنا چاہیے
1
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@NokhaizSahi @Wabbasi007 تمام شرکاء کے انداز میں بےتکلفی جھلک رہی ہے آپ کو جانے کہاں سے فرعونیت نظر آگئی، اتنابغض بھی اچھا نہیں ہوتا
0
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@PTIofficial زبردست کپتان تمہارا شکریہ ہمیں ایک قوم بنانے کا مشن اللہ کرے کامیاب ہو
0
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@Dawn_News اس سازش میں پی ڈی ایم کے ساتھ ٹاپ جرنیل شریک ہیں
0
0
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@AzmaBokhariPMLN @MaleehaHashmey مرحوم ہونے سے کیا حقیقت بدل جائے گی اور الزام کونسا کیا تمہارے باپ نے ریمنڈوس کا کیس نہیں لڑا تھا؟ اب طارق متین کو تم پر ہتک عزت کا دعوی کرنا چاہیے تم نے اس پر جھوٹا الزام لگایا ہے بھائی کے قتل کا
0
2
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@RealWaqarMaliks @LtColSajid #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
7
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
#حقیقیPJF
@AkramRaee
اکرم راعی Akram Raee
2 years
عمران خان کے خلاف جیو نیوز کی خبر کا انداز دیکھ کر بےاختیار ذوالفقار علی بھٹو کی روایت یاد آ گئی: “ایوب خان نے ملک بھر کے 25 اخبارات کے مدیروں کی موجودگی میں میر خلیل الرحمن سے کہا تھا کہ تم بازارِ صحافت کی طوائف ہو”۔ آج “بازارِ صحافت کی طوائف” کی جانشین بےلباس ہو کر ناچ رہی ہے۔
168
2K
4K
1
2
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
11 months
@Khalif71398225 سوال اُٹھانے والے ذہن زرخیز تصور کئے جاتے ہیں ،سوال کرکہ جیو
1
1
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@Haqeeqat_TV جو سازش کے سرغنہ تھے عہ سازش کیسے روکتے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
2
5
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@chiefofstars @Mani_Hassan1 کیسے نکلیں کوئی ساتھ دینے کو تیار نہیں دو دو تین تین گھنٹے اکیلے احتجاجاکھڑےہوکرگزارےہیں
0
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@AzmatKhanTDP ضروری نہیں کہ وہ غلط ہو کیا پتہ اسے معلوم ہی نا ہو کہ نوٹ جعلی ہے یا اصلی ،آج کل بازار میں نقلی نوٹوں کی بھرمار ہے
1
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@DailyUrduPoint @OfficialDGISPR @CMShehbaz آپ النے بھاشن بند رکھیں اور سرحد کی حفاظت مضبوط بنائیں معشیت اور ملک کی ترقی کے لیے الیکشن کا راستہ ہے
0
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
آمین
@AllahRakhi786
اللہ رکھی
1 year
سب ایک بار آمین لکھ دیں !
Tweet media one
290
434
1K
1
1
2
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@zulqarnainARY @arsched #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
1
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
یہیں سے دجال کی موت کا ساماں ہوگا اور یہ دجالی میڈیا کبھی نہیں بتائے گا کہ اسی یونی ورسٹی کی ہمیں کتنی ضرورت ہے
@Jawad_Raza_Khan
Jawad Raza Khan Qadri
1 year
القادر یونیورسٹی ایک ایسی تربیت گاہ جہاں مینجمنٹ سائنسز اور آرٹیفشیل انٹیلیجنس کے ساتھ سیرت النبی بھی پڑھائی جاتی ہے۔ عمران خان کا شوکت خانم ہسپتال سے نمل اور اب القادر یونیورسٹی تک کا سفر بے مثل ہے۔ ڈاکیومنٹری کا ٹریلر پیش خدمت ہے۔ پلیز سبسکرائب
62
5K
8K
0
2
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@Saeedmomand #ام_حریم سن لیا خداراراس ملک کو آزادی رہنے دو
0
1
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@MaleehaHashmey اللہ ہے پوچھنے والا اور ستائیسویں شب ان کے لیے اجتماعی دعا کی جائے گی کہ اللہ انہیں اپنے پاس بلا لے جیسے ضیاء الحق کو بلایا تھا خس کم جہاں پاک
1
1
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
3 years
@OfficialDPRPP اگے ایرپورٹ ہے
0
0
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@KRazaSyed @ShahzadGill202 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
3
2
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@HaleemAdil ہم ہمیشہ pti کے ساتھ ہوں گے صرف عہدے دار کھڑے رہیں ورکر اور عوام کہیں نہیں جاتے ptiکو چھوڑکر
0
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@WaleedAhmadPTI کب تک الیکشن سے بھاگیں گے اب تو آہستہ آہستہ سندھ بھی ہاتھ سے نکل رہا ہے، سیلاب نے سندھی کا شعور جاگا دیا ہے
0
1
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@raoo512 اللہ تعالی ہی استقامت دے گا انشاءاللہ ان کو بہتر صلہ ملے گا
0
0
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@Raza_Prosperity اس میں اسٹیبلشمنٹ اشرافیہ بھی شامل ہےہء
0
0
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@GhulamHusainPK @RiazHussainAwa6 لفافہ میڈیا نامنظور #الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
0
2
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@MuhammaddNawaz بدبختوں نے حسلات ہی ایسے بنا دیئے ہیں ہر کوئی فوج کو گالیاں نکال رہا ہے very sad
0
1
4
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
اللہ تعالی ہر مصیبت،پریشانی اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے امین
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
1 year
عمران خان کی ابھی کی تصویر ❤️
Tweet media one
546
6K
26K
0
1
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@peacefor_love
The AKL
2 years
ان اداروں نے مل کر کرپشن کو اپنے لیے لیگلائز کروا لیا ہے فوج ، جوڈیشری ، بیوروکریسی اور میڈیا چیف جسٹس IHC اطہر من اللہ
83
3K
4K
0
1
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@Sadaf__ARY مائی ڈیر کولیگ! آپ کے ساتھ میٹروپولیٹین میں دو سال کام کیا تھا
0
0
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@KanwalMna @_NadeemZaidi @OfficialDGISPR امپورٹد حکومت کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ بھی مبارکباد کی مستحق ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
0
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
4 years
@HamidMirPAK تم جیسے بلڈی سویلین کو کیا پتہ یہ بلڈی ملکی فوج کے خلاف بھونکتا ہے اوراپنے ہندوستانی آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے ہرزاہ سرائی کرتارہتا ہے
1
0
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@alizaihere @KhanBhatti5 ہمت کہاں سے لاتے یہ جرنیل(پاکستانی فوج نہیں)یہ صرف اپنے ماتحت اور پاکستانیوں پر ودری کا رعب جھاڑتے ہیں اندر سے یہی کردار ہے جو آج دکھا دیا
0
0
2
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
Ameen
@iihtishamm
Ihtisham Ul Haq
1 year
الحمداللہ سرجری ہوگئ۔ آپ سب کی دُعاؤں اور پیغامات کا شکریہ۔ اب جلد صحتیابی کیلۓ دعا کریں۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائیں، آمین۔
Tweet media one
2K
2K
30K
0
0
1
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@SenPervaizRd ہاں اگر نواز شریف کے اثاثے اس کی انکم سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا😜😜
0
0
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@Ramjidshoibfan یہ اگلے 36سے 48 گھنٹے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے 😇پھر بھی کہہ دکتے ہیں "خس کم جہاں پاک"
0
0
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
1 year
@ImranARaja1 ٹھیک کر رہے ہیں یہ لوگ ایسا ہی کیا جاتا ہے جب اندر سے سازش ہو اور محفاظ سازش کا حصہ ہوں
0
0
2
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
3 years
کچھ فرمائیں گے پرویز شیدے صاحب اور مریم بےبے صاحبہ
@PTI_Lion26
Hamza 🇵🇰
3 years
جب حامد میر نے نواز شریف کی آف شور کمپنیز پر سٹورے لکھی تو اسے اگلی صبح پرائم منسٹر ہاؤس بلا کر کیسے ذلیل کیا؟کیسے نوکری سے دھکے دے کر نکلوایا؟؟🤣 یہ تھی نون لیگ کے دور میں "آزادی صحافت"
6
159
271
0
1
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@RanaAzeem92 پنجاب کی قربانی دینا باجوہ کے لیےتابوت میں آخری کیل ہوگا
0
0
3
@naimamurad
naimamurad نائمہ مراد
2 years
@Jawad_Raza_Khan @wajid1975 یہی قائداعظم کے صحیح پیروکار تھے 71 میں ایک علاقے نے قائداعظم کے نظریات چنے اور ایک نے امریکی مفادات اب ترقی خود دیکھ لو کس نے ترقی کی اور کون گھاٹے میں رہا کس نے ڈی ایچ اے بنائے اور کس نے قوم بنائی
0
0
3