Adam Khan Wazir Profile Banner
Adam Khan Wazir Profile
Adam Khan Wazir

@AdamKhanWazirPK

5,930
Followers
2,890
Following
7,406
Media
22,194
Statuses

Peshawar/Waziristan/Tank/DIK Based Journalist @dawn @geonews_ur Humanist, Peace Lover, Chairman Wana Union of Journalists, Xs are not Endorsement.

Wana,Peshawar, Pakistan
Joined May 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
دوسروں کو بچانے والا خود پانی لے گیا۔
202
1K
3K
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ضلع لوئرجنوبی وزیرستان وانامیں آئس کا نشہ بہت تیزی سےپھیلنےلگا،ضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی بن کر بیٹھی ہے۔ آئس کا نشہ ہمارے نوجوان نسل کی روشن مستقبل میں بڑی رکاوٹ بن رہی ہے اس حوالےسےہرمکاتب فکر سےتعلق رکھنےوالےلوگوں کو آواز اٹھاناچاہیئے۔ @PMRUKP @KPChiefMinister @CSKPOfficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
23
159
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
ایک کالر نے"ذرا ہٹ کے" پروگرام میں مہنگائی کے حوالے سے عجیب باتیں کی۔ جس پر ضرار کھوڑو، مبشر زیدی اور وسعت اللہ خان ہنسنے لگیں۔ @Xadeejournalist @WusatUllahKhan @ZarrarKhuhro @Dawn_News
52
376
1K
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
تو دریافت کرنے پر بچے سے معلوم ہوا کہ ان کے والد کو دل کا مسئلہ ہے تو بی ڈی پارٹی نے میڈیکل ٹیم کے ہمراہ نور شہزاد کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے اس کی قیمتی زندگی بچالی۔ جزاک اللہ.
7
35
498
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
لوئرجنوبی وزیرستان واناسےتعلق رکھنےوالےعبدالمحمدنےوزیراعظم @CMShehbaz آرمی چیف @OfficialDGISPR ودیگراعلیٰ حکام سےمطالبہ کیاکہ میرے10بچےہیموفیلیاءکاشکارہیں،جسمیں7مرچکےہیں جبکہ3زندہ ہیں،اپناجمع پونجی اپنےبچوں کےعلاج معالجےپرختم کرچکاہو،اپنےبچوں کوزندہ رکھنےکیلئےمیری مالی مددکیجائے.
27
404
406
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں ایک چھوٹے بچے نے اپنےدونوں ہاتھوں میں بینر اٹھا رکھاہے جس پر لکھا گیاہے۔ "انٹرنیٹ ہمارا آئینی حق ہے" #Restore3G4G In wana South Waziristan @Xadeejournalist @HamidMirPAK @HassanAyub82 @JBaghwan @jazzpk @Ufone @AsadAToor @ShamaJunejo @RehamKhan1
Tweet media one
16
84
365
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
ضلع جنوبی وزیرستان لوئرسال2020میں واناٹمبرمارکیٹ میں بڑےپیمانےپرآگ بھڑک اٹھی تھی،جس سےکروڑوں روپےمالیت کےقیمتی لکڑی جل کرخاکسترہوگئی تھی،تاہم2سال سےزائدکاعرصہ گزرنےکےباوجودمتاثرین آگ کواب تک معاوضہ نہ مل سکا،صوبائی حکومت اورPDMAنقصانات کےازالےکیلئےہنگامی بنیادوں پراقدامات اٹھائے۔
2
144
351
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
3 years
ساڑھے9مرلےکےگھر میں رہتاہوں جو میرا نہیں ہےمیرےپاس ایک گاڑی ہے،جوقسطوں پرہے،ایک موٹرسائیکل میری اپنی ہے،معروف اینکرمنصورعلی خان نے اپنےاثاثےبتادئیے @_Mansoor_Ali @HamidMirPAK @AsadAToor @AbsarAlamHaider @JBaghwan @Bashirchaudhry @FrehmanD @waqarsatti @Matiullahjan919
23
65
304
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
مجھےلیٹرین میں رکھا،غلیظ گالیاں دیں، دھمکیاں دیں اورمیرےجیب سے7ہزارروپےبھی چرائےگئےہیں،صحافی احتشام کل شام جمرودپولیس کی ظلم کاداستان بیان کرتےہوئےبہت دکھ ہوا،ارےکوئی انکی آواز اٹھائیں۔قبائلی صحافیوں کےساتھ کیاسلوک ہورہاہے؟ @HamidMirPAK @KP_Police1 @khattak63 @fahmidahyousfi
11
106
297
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
9 months
#جنوبی_وزیرستان_اپر وزیرستان میں بند سکولز کےخلاف میڈیا پر رپورٹ چلنے والےصحافی شاکرمحسود اور رافیق عالم محسود کےخلاف چوکیدار کی ایما پر درج ایف آئی آر میں عدالت نے بی بی اے کیسنل کردیا موقعے پر پولیس نےگرفتارکرکےجیل بھیج دیا. #JournalismIsNotACrime @HamidMirPAK @Afzalbutt01
Tweet media one
2
126
266
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
3 years
اسلام آباد:سنئیرصحافی @HamidMirPAK صاحبHECاسلام آبادکےسامنےسکالرشپس کےلئے15روزسےجاری بلوچستان اورسابقہ فاٹاکےسٹوڈنس کےدھرنےمیں حکومت سےسٹوڈنس کےمطالبات تسلیم کرنےکی اپیل کررہےہیں۔ @PSCLahore @PSCAsafecities @PSCollective_ @PSFMarkaz @FemSCollective @aijazwazir9 @M_Ihtisham03
10
67
248
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
عمران خان کا انٹرویو کرنیوالی جرمن خاتون صحافی کو زیادتی اور قتل کی دھمکیاں. #NawazSharif #imrankhan #Pakistan #longmarch #ISupportNawazBecause
Tweet media one
50
61
230
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
3 years
حامد میر اس حکومت کی میڈیا سنسرشپ کی چلتی پھرتی مثال ہیں۔عدالت کوچاہئے اس بد ترین انتقامی سنسرشپ کانوٹس لے۔ @HamidMirPAK @FrehmanD @Matiullahjan919 @ZeshanMalick @AbsarAlamHaider @AsadAToor @a_siab @afghan_tariq @AshrafRa9 @saqibbashir156 @SardarRabeel @SaboohSyed @asmashirazi
Tweet media one
18
39
213
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
جماعت اسلامی لوئرجنوبی وزیرستان کی کل سلامتی کونسل کمیٹی کی وزیرستان میں دوبارہ آپریشن کی منظوری دینےکی بھرپور مذمت کی اوراس کیخلاف کل بروزاتوارشام 4بجےوانابازارمیں احتجاجی مظاہرےکااعلان کردیا۔ جی ایس جےآئی اسداللہ ودیگرکاویڈیوپیغام. @SenatorMushtaq @Qaisarsharif555 @MehmoodJan1
0
47
147
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
صرف بیس منٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ بنوں میں ایس ایس جی کمانڈوز نے کمال کر دیا میجر عابد اور ساتھی جانبازوں کو سلام. #Bunnu @HamidMirPAK @AnwarMaQsoood @Xadeejournalist @Razaazaidi @SaleemKhanSafi @arshdchaudhary @imziishan @BilalDarPK @arshadazizmalik @PakistanFauj @presidentCPNE #SSG
Tweet media one
14
19
152
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
جنوبی وزیرستان سے ایک بہت بڑا سیلابی ریلہ ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف آ رہا ہے شدید نقصان کا خطرہ انتظامیہ کو ابھی سے حفاظتی اقدامات اٹھا کر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا چاہیئے ذرائع
3
62
144
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تیز آندھی کا ایک خوفناک منظر.
8
54
146
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورمیں بلوچستان اورپشتون طلباءپیچھلے7دنوں سےاپنےجائزحقوق کےلئےاحتجاج پرہیں۔یونیورسٹی انتظامیہ خاموش تماشائی بن بیٹھی ہے،طلباءکےمطابق ہمارےمخصوص نشستوں کوبحال اورہاسٹل میں الاٹمنٹ ہونےتک ہمارااحتجاجی جاری رہےگا. @a_siab @Khadimhussain4 @MianIftikharHus
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
65
132
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
انگور اڈہ بارڈر وانا! وزیراعظم @CMShehbaz اورآرمی چیف @OfficialDGISPR سےدرخواست ہے کہ واناگومل انگوراڈہ روڈکو سی پیک روٹ میں شامل کیاجائے علاقے کی تقدیربدل جائےگی.. گوادر سے سب سےشارٹ روٹ ہے.پاک افغان بارڈر افغانستان کےتجارتی مرکزغزنی کو انگور اڈہ سےسی پیک سےلنک کیاجائے. #CPEC
3
46
118
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ضلع لوئرجنوبی وزیرستان میں واحدگورنمنٹ گرلزکالج واناکوتنخواہوں کی مدمیں فیمل سٹاف کےلئےسالانہ2کروڑ80لاکھ روپےآتےہیں لیکن ڈیوٹی کےلئےکلاس فورنہیں آتےفیمل سٹاف تودورکی بات ہے. اےاین پی واناصدرعابدوزیر۔ @HamidMirPA @Xadeejournalist @SaadMaqsud @ImaanZHazir @a_siab @Aadiiroy2 @Jhagra
Tweet media one
Tweet media two
5
45
109
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
کل سےمیں دیکھ رہاہوں کہANPکےصدر ایمل ولی @AimalWali پربلاجواز اوردلیل رکھےبغیرتنقید کاسلسلہ جاری ہے،مسئلےمسائل افہام وتفہیم سےحل ہوتےہیں،اگرگالیوں سےمسائل حل ہوتے،تو ابتک عمران خان کےورکرز پورےپاکستان کو سونا بنادیتا۔ @Mutawakil_Khan @SherAfridii @NasirYousafzai0 @Khadimhussain4
@ANPMarkaz
Awami National Party
1 year
عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے افغانستان کے سفارتخانے کی دعوت پر عشائیہ میں شرکت کی اور دیگر پشتون سیاسی رہنماؤں کے ہمراہ عبوری افغان وزیر خارجہ امیر محمد متقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی صدر ایمل ولی خان نے افغانستان کے موجودہ ذمہ داران سے مطالبہ کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
50
86
360
9
31
106
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
مریم بی بی واقعی آج چھا گئیں، رمضان کے باوجود اتنا بڑا جلسہ 👏🏻👏🏻👏🏻 @MaryamNSharif @Atifrauf79 @TararAttaullah @ShaziaAttaMarri @YouthMediaPMLN @hinaparvezbutt @imziishan @Sania523 @chsandhilaa
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
41
107
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
پشاور بورڈ کو ٹاپ کرنے والا توقیرزمان کا ضلع لکی مروت میں اپنے آبائی گاؤں آباخیل خیل میں لوگوں کی جانب سے شاندار استقبال۔ ایسا استقبال کیا کہ سب حیران رہ گئے۔
10
20
117
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
میں نےمولانافضل الرحمن صاحب جیسا دوراندیش سیاست دان پاکستان میں نہیں دیکھا جو کچھ مولانا نے تین سال پہلے کہا تھا آج عین اسی کے مطابق ہورہا ہے.
14
44
114
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
پولیس نےابتک حامد میر،مطیع اللہ جان، احمد نورانی اور اسد طور پر ہونےوالے حملے کےحملہ آور نہیں پکڑے گئے۔ مبشر بھائی یہ تو تازہ کیس ہے؟ @HamidMirPAK @Matiullahjan919 @ShaguftaMalik12 @NaveedUlHaqPAK @AsadAToor @Ahmad_Noorani @murtazasolangi @Xadeejournalist @RifatOrakzai @AzazSyed
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
2 years
حمزہ صاحب ایاز امیر کے حملہ آور پکڑے گئے یا ان چھپے کرداروں کا کوئی سراغ ملا؟
177
796
4K
10
17
107
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ضلع لوئرجنوبی وزیرستان/سیلابی ریلا! تحصیل برمل کےعلاقہ کژہ پنگہ میں سیلابی ریلےمیں پیک اپ بہہ جانےسے2افرادجان بحق، جان بحق افرادکی ڈیڈ باڈیزملنےکےبعدرشتہ داروں کےحوالےکردئیے۔اےسی وانایاسرسلمان کنڈی. @HamidMirPAK @ndmapk @PDMAKP @Aadiiroy2 @Xadeejournalist @a_siab @saqibbashir156
Tweet media one
Tweet media two
9
42
108
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
کل محسن داوڑنےفاٹابجٹ کاجوایشو اٹھایاجس پروہ داد کےمستحق ہیں،ایک قابل اورسنجیدہ لیڈر ہیں،پارلیمنٹ میں قبائلی عوام کیلئےآوازاٹھانےپر @mjdawar کوداد دینی چاہیئے۔ہمیں مستقبل میں ایسےقابل اورذہین لوگوں کو ووٹ دیناچاہیئےجوہمارےمسائل اوروسائل پربات کرسکے۔ @RahimDwr @a_siab @BushraGohar
Tweet media one
6
22
113
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
میرانام الیاس وزیرہےاورمیراتعلق جنوبی وزیرستان وانا سے ہے۔میں ایک غریب گھرانے سےتعلق رکھتا ہو،گزشہ8سالوں سےمیری رگوں کی بیماری ہے،اس بیماری کیوجہ سےمیں ایک پاؤں سےمحروم ہوگیاہو۔اوردوسرےپاؤں کاٹنےکاخطرہ ہے،میں وزیراعظم شہبازشریف،آرمی چیف،کورکمانڈرپشاورسےمالی مدد کی اپیل کرتاہو۔
3
71
94
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
پی ٹی آئی کے2وزرائےخزانہ نے آئی ایم ایف کو خط لکھنےکی کوشش کی یہ چاہتےتھے، پاکستان ڈیفالٹ ہوجائے،لیکن وزیراعظم شہبازشریف کی حکومت نےپاکستان کو دیوالیہ ہونےسےبچایا،اور پاکستان کی قسمت اچھی ہےکہ10سال کیلئےلایاجانےوالا پروجیکٹ عمران بھی ناکام ہوگیا. @HassanAyub82 @Ghummans
3
30
92
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
نہیں میرےبھائی سوال ہی پیدانہیں ہوتا،کہ قاضی صاحب کسی سےڈریں یاکسی کےدباؤ میں آکرفیصلہ کریں وہ میرٹ پرفیصلےکرتے ہیں اورآئین کی بالادستی چاہتاہے۔قاضی فائزعیسیٰ ایک ایماندار اوردیانتدارجج ہےاسکے حوالےسےاس قسم کی بات کرنامناسب نہیں۔ @Aadiiroy2 @AWGoraya @alijavedadv @ShaukatAzizSid1
11
18
92
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
Lower South Waziristan: Man from Waziristan appeals to PM @CMShehbaz for treatment of 3 kids. He has already lost seven children to hemophilia. @a_siab @HamidMirPAK @UmarCheema1 @abbasnasir59 @TenzilaMazhar @mazdaki @Razarumi @ajmaljami @_AhmedQuraishi @majidsnizami @BushraGohar
Tweet media one
14
61
92
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
بندوق کی زورپرپولیوکےقطرےپلوائےجاتےہیں اگراسی بندوق کےزورپرمنشیات کےخلاف ایکشن لیاجائےتومعاشرہ بڑی تباہی سےبچ سکتاہےدکانوں سےلیکرتعلیمی اداروں تک منشیات آسانی سےپہنچتےہیں.پولیوصرف ایک بندےکومعذورکرتاہےمنشیات آنےوالی نسلوں کوبربادکرتاہےبہترمستقبل کےلئےمنشیات کی تدارک بہت ضروری ہے۔
Tweet media one
14
58
87
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ضلع لوئرجنوبی وزیرستان تحصیل برمل اعظم ورسک میں جاری دھرناچوتھےروزمیں داخل،سیاسی قیادت نےدھرنےکی حمایت کااعلان کیاحکومت جائزمطالبات حل کریں،مطالبات میں24گھنٹےبجلی کی فراہمی،DSLکنکشن اور بعض مقامات پرموبائل ٹاورزکئےجائیں۔ @PTCLOfficial @a_siab @Razarumi @HamidMirPAK @RifatOrakzai
6
44
92
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ضلع لوئرجنوبی وزیرستان وانا کےمختلف علاقوں میں دوسری بار شدید ژالہ باری،کھڑی فصلیں اورمیوہ دارباغات بُری طرح متاثر۔ حکومت ژالہ باری سےمتاثرہ علاقوں کوآفت زدہ قراردیاجائے،مالی مدد کیجائے۔مقامی کسانوں کامطالبہ۔ @HamidMirPAK @CMShehbaz @PDMAKP @ndmapk @abbasnasir59 @Xadeejournalist
5
29
94
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ڈی آئی خان: شہری کی درخواست پرمحکمہ اینٹی کرپشن کاسابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈہ پورکی رہائشگاہ پرجوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کےہمراہ ADاینٹی کرپشن سیف الرحمن اورسرکل آفیسرمنہاج سکندربلوچ کی قیادت میں چھاپہ،ایک سال قبل سیلاب متاثرین کیلئےPDMAاورUNHCRکیجانب سےبھجوائےگئےٹینٹ برآمدہوئے،گفتگو۔
1
57
89
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
11 months
صابر شاکر صاحب آپ ایک سنئیر صحافی کے ہوتے ہوئے قسم کھائے کہ کیا کسی کا مہمان انٹرویو لینے وقت انکے پاس کاغذ اور پین نہیں ہوتا۔ خدا راہ جھوٹ کی بجائےسچ بولے۔ @ARYSabirShakir @SabihUlHussnain @AsadAToor @muneebfaruqpak @Iam_Rakiti @ikhtiarwali @ameerabbas84 #خوش_آمدید_نوازشریف
@ARYSabirShakir
Sabir Shakir
11 months
انٹرویو کے وقت پہلی بار شیخ رشید صاحب کے سامنے لکھے ہوئے پیپرز دیکھے ہیں
Tweet media one
83
2K
6K
2
16
92
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
پشاور: غریب قوم کے مالدار افسر ۔۔۔ عوام کا پیسہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مالِ مفت دل بے رحم۔۔۔
Tweet media one
7
45
75
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
خیبرپختونخوا حکومت کی9سال ایمانداری کا نتیجہ! #ISupportNawazBecause
7
60
87
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
عمران خان کو گرفتار کرنا میری دلی خواہش ہے ۔ رانا ثناللہ @RanaSanaullahPK #imrankhan #گشتی_کابچہ_عمران_خان #بدزبان_بےلگام_عمران_خان #بکواسی_فتنہ_عمران #AAmazi #مزاریوں_کی_وارداتیں #SupremeCourtofpakistan #SupremeCourt
Tweet media one
63
17
70
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
کون کس کا دوست؟ سنئیر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کی چھوٹی سی وضاحت۔۔۔ @HamidMirPAK
7
16
80
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
مولانا طارق جمیل پریشان،بنی گالہ جاؤں یا رائیونڈ؟
Tweet media one
18
6
74
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
چترال کی تمام مقامی ابادی پاک فوج کی مدد کرنے کے لیے باہر نکل آئی۔۔۔ اسلحہ گولا بارود اور خوراک پاک فوج کے اگلے مورچوں تک پہنچائی جا رہی ہے۔۔ #PakArmySymbolOfBravery #ChitralScouts
5
17
61
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
یہ بچی سیلابی ریلےمیں مردان پہنچ چکی ہے اگرکوئی جانتاہےتودرج ذیل نمبرپررابطہ کریں۔03018984361 پلیزاسکوزیادہ سےزیادہ ریٹویٹ کرے۔ @Xadeejournalist @HamidMirPAK @FaizullahSwati @aima_kh @AsadAToor @AliAhmedKurdAd @AnsarAAbbasi @asmashirazi @ZeshanMalick @SajjidaMalik @JahangirMalick
Tweet media one
5
105
74
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
" ایک سال جہاں مرضی رہائش اختیار کرو ، کرایہ ہم دیں گے۔ سال بعد آپ کو مکان بنا کر دیں گے تمام گھریلو سامان کے ساتھ " رجب طیب اردگان کا زلزلہ متاثرین کو پیغام...!!😇🦋 اللہ تعالیٰ ایسے لیڈران ہمیں بھی عطا فرما آمین ثم آمین.
Tweet media one
7
18
71
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
عمران خان کے خطاب سے یقین ہو گیا ہے کہ انہیں کوئی گولی نہیں لگی بلکہ عمران خان کو غم ہے کہ ان کا لانگ مارچ ورک فرام ہوم میں تبدیل ہو گیا ہے, عمران خان اب تک توشہ خانہ کی گھڑی کی فروخت کی رسیدیں نہیں دکھا سکے۔ #گھڑی_چور_شرم_کرو
7
70
70
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
نقل مکانی اور مزیداپریشنز نامنظور نامنظور! جماعت اسلامی نےوزیرستان میں متوقع فوجی اپریشن اور(NSC)فیصلےکےخلاف وانابازارمیں بڑااحتجاجی مظاہرہ کیا۔وزیریستان میں دوبارہ ڈالروں کی جنگ نہیں بلکہ امن چاہتےہیں۔مظاہرین۔ @JIKPOfficial @SenatorMushtaq @HamidMirPAK #NoMoreOperationsAccepted
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
34
75
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
یہ مقبوضہ کشمیرکاکوئی علاقہ نہیں،بلکہ پشاورمیں اسمبلی چوک ہےجہاں پرائمری اساتذہ اپنےحق کےلئےشاہراہوں پرنکلے۔تعلیمی ایمرجنسی کی دعویدارحکومت نےان پرگولیاں اورلاٹھیاں برسائیں اورآنسوگیس کی بدترین شیلنگ کی گئی۔ @Xadeejournalist @mkw72 @esefkpk @SaleemKhanSafi @Khadimhussain4 @a_siab
12
34
73
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ہنگو دوآبہ تھانےکی مسجد میں نماز کےدوران دو خودکش دھماکے، پہلاخودکش دھماکہ مسجد کےگیٹ پر ہوا ،دھماکےکےبعد نمازی مسجد سےباہرچلےگئےجس سےنقصان کم ہوا،دوسرا لدھماکہ مسجد کےاندر ہوا،ریسکیوآپریشن جاری ہے،تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذہے،خودکش دھماکےمیں 5افرادشہیدجبکہ12زخمی ہوئے،ڈی سی۔
3
24
66
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
بنوں:نیشنل پریس کلب رجسٹرڈبنوں کےصدرگوہروزیرکی مبینہ اغواء،تشدداورویڈیوبنانےپرصحافیوں کانیشنل پریس کلب بنوں کےسامنےاحتجاجی مظاہرہ،صحافی گوہرکی اغوائیگی میں ملوث افرادگرفتارکیاجائےپولیس کاابھی تکFIRدرج نہ کرناافسوس ناک ہےمظاہرین۔ @Xadeejournalist @RifatOrakzai @HamidMirPAK @a_siab
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
35
66
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
ڈیرہ اسماعیل خان:ایک عظیم استاد اور سابق BISE ڈی آئی خان بورڈکےچیئرمین جناب سید عابدحسین ایک چنگ چینگ رکشہ میں سفرکررہے ہیں۔ ہمیں ایسی شخصیات کااحترام کرناچاہیئے اورایسےشخصیات کی ہم سب کوقدرکرنی چاہیئے۔
Tweet media one
2
7
66
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بنوں آپریشن میں زخمی کمانڈو میجر عابد کی عیادت کی 😍 اللہ تعالیٰ غازیوں کو جلد صحت یاب کرے آمین.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
12
60
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
4 years
آفسوناک خبر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشنKPKکے صدر ڈاکٹررضوان کنڈی جو کرونا وائرس سے دوسروں کی زندگی بچانےمیں مصروف تھاآج خود ہی کرونا وائرس کا شکار ہوگیا @bahar_wazir @atifthepoet @ajmalkwazir @ajmaljami @AnsarAAbbasi @marvisirmed @HamidMirPAK @khan_haq @Sami001Haq @Matiullahjan919
Tweet media one
8
27
65
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
شمالی وزیرستان/SHOمیرانشاہ ابراہیم کےخلاف نیوزچلانےپرانکےوالد و ساتھیوں کامیرانشاہ پریس کلب پردھاوا،سینئرصحافی نوربہرام پرتشدد،پریس کلب میں توڑپھوڑکی شدیدمذمت کرتےہیں،ملوث افرادکےخلاف قانونی کارروائی کامطالبہ کرتےہیں۔ڈسٹرکٹ پریس کلب وانا۔ @HamidMirPAK @KP_Police1 @a_siab @mazdaki
1
27
64
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
ساری رات مجھے سونے نہیں دیا گیا میں تاحیات بھوک ہڑتال پہ جا رہا ہوں، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید۔
21
19
55
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ظلم کی انتہاء! سوات بحرین کےعلاقہ پشمال میں چیری کھانےپرباغ مالک جلادبن گیاحمیدنامی شخص نے10سالابچےابوبکرکوباغ میں درخت کےساتھ رسیوں سےباندھ کرشدیدتشددکانشانہ بنایاوالدین بچےکوساری رات ڈھونڈتےرہے،پولیس بااثرشخص کےخلاف کارروائی میں بےبس،متاثرہ خاندان کااعلیٰ حکام سےانصاف کی اپیل۔
Tweet media one
Tweet media two
2
41
57
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
قبائلی ضلع لوئرجنوبی وزیرستان واناکےعوام نےچیف سینسس کمشنرسےپرزورمطالبہ کیاکہ ہمارےلئےمردم شماری کی تاریخ میں توسیع کریں تاکہ ہم بہترطریقےسےمردم شماری مکمل کرسکے۔یہاں نیٹ اورپہاڑی دشوارگزارعلاقے ہونےکیوجہ سےعملےکومشکلات کاسامناہوتاہے۔ @PBSofficialpak @BushraGohar @PlanComPakistan
@PBSofficialpak
Pakistan Bureau of Statistics
1 year
Secretary PDSI Syed Zafar Ali Shah visited #PakPBS HQs today to personally monitor the progress of #DigitalCensusPk . Chief Census Commissioner Dr Naeem uz Zafar and Member SSRM Mr Muhammad Sarwar Gondal updated him on the progress & achievements of the census so far. #Census2023
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
6
8
34
57
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
11 months
مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کےڈاکٹر عزت اللہ گیسٹرو کو آج صبح ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نوشہرہ میں نامعلوم افراد نےان کے گاڑی پر فائرنگ کرکے کےشہید کر دیا۔ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت قاتلوں فی الفور گرفتارکریں. پراونشل ڈاکٹرزاسوسیشن۔ @a_siab @BushraGohar @RifatOrakzai @xadeejourno
Tweet media one
Tweet media two
1
19
60
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
قبائلی ضلع لوئروزیرستان وانامیں ایک طرف بجلی غائب جبکہ دوسری جانب بچھائی گئی لائنوں کوSDOکنسٹرکشن عزت الله نےنامکمل چھوڑکرکرنٹ لگنےکاخطرہ ہےعلاقہ مکین نےوفاقی وزیرپانی وبجلی @kdastgirkhan سےمطالبہ کیاکہ موجودہSDOعزت الله کےخلاف قانونی کارروائی کیجائے. @PescoComplaints @wapda_pr
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
40
58
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ضلع لوئرجنوبی وزیرستان میں واناکاعلاقہ سپین میں @jazzpk کمپنی کی ناقص سروس صارفین کیلئےدردسربن گیا،سگنل اکثرغائب رہتےہیں دوسری طرف @Ufone کمپنی والےنےکل یوفون3G/4Gبحال کیاتھااورآج دوبارہ نیٹ سسٹم بندکیااوربہت سےیوفون صارفین کےپیکجزضائع ہوگئے۔ اعلیٰ حکام3G/4Gبحال کریں۔ #Restore3G4G
Tweet media one
6
20
55
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
4 years
ارشد وحید چودھری بھائی ہماراعلاقہ جنوبی وزیرستان واناایک زرعی ٹکڑا ہے لیکن بدقسمتی سے حکومت وانتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث ٹدی دل نے کھڑی زرعی فصلوں پر حملے کرکےکروڑوں نہیں بلکہ اربوں کا نقصان پہنچایا اس پر بھی پروگرام کیا جائے @arshad_Geo @HamidMirPAK @AzazSyed @UmarCheema1
1
17
60
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
Lower Waziristan: Wana Gomal zam raod closed for the last 3 days due to landsliding & heavy recent rains. Tribal elders demanded to hand over Wana Gomal zam Road to NHA. @nha_pakistan1 @MOCPakOfficial @AsadMahmoodJUI @betterpakistan @HamidMirPAK @a_siab
3
39
52
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
عاصمہ شیرازی @asmashirazi خود بھی رو پڑی ہمیں بھی رُلا دیا 😭 عمران خان کی گندی نسل نے کیا گند پھیلایا ہے سُنئیے عاصمہ شیرازی کی زبانی.
20
14
56
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان لوئرواناکے مختلف علاقوں میں واناویلفیئرایسوسی ایشن(واوا)کےزیراہتمام ماس انرولمنٹ کے حوالےسےریلیاں اور واک،ہزاروں کی تعداد لڑکیاں اور لڑکےسڑکوں پرنکل آئے، ہربچہ سکول میں اورسرکاری سکول بندکیوں؟ @HamidMirPAK @Xadeejournalist @ImaanZHazir @SyedKousarKazmi
Tweet media one
Tweet media two
1
15
52
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
بریکنگ نیوز! قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان لوئر وانا 7 دن سے دھرنے دینے والے منتظمین"وزیرستان امن اولسی پاسون"(وزیرستان امن عوامی تحریک) اورضلعی انتظامیہ کےدرمیان مذاکرات کامیاب ھوگئے۔ذرائع۔ @HamidMirPAK @a_siab @ImaanZHazir @Razarumi @RifatOrakzai @AmirSaeedAbbasi @Xadeejournalist
Tweet media one
Tweet media two
1
11
49
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
عمران خان نایاب گھڑی کے بعد ہیروں کی قیمتی انگوٹھیاں بھی اونے پونے داموں لے اڑا۔ #گھڑی_اوقات_دکھا_گئی @Atifrauf79 @Malik_AhtishamM @hinaparvezbutt @AzeemAhmed21 @MirzaNewPMLN @ZebJaffarPk @ZubairGullUK @MaryamNSharif
4
56
50
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
#لوئرجنوبی_وزیرستان۔ وانا تیز بارش کیوجہ سےعلاقہ سی کچھ غلام خیل میں #حاجی_غلام_صدیق کاکاخیل کی کمرے کاچھت گرگئی۔چھت گرنےسےتین بکریاں اور2بھیڑ مرگئیں۔صوبائی حکومت، @PDMAKP اور @ndmapk سےامدادکی اپیل کی جاتی ہے۔ @Xadeejournalist @HamidMirPAK @RifatOrakzai @saqibbashir156 @Razarumi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
14
45
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
کارکنوں کی تعداد کیوں کم ہے؟؟ ہنگو میں صحافی کےسوال پر پی ٹی آئی کا عہدیدار آپے سےباہر صحافی ایثارالحق کی موبایئل کو لاتےمار دی، مزید ویڈیودیکھئے۔ #فتنہ_فارغ_ہوگیا @Atifrauf79 @HamidMirPAK @khattak63 @Xadeejournalist @Malik_AhtishamM @ghazanfarabbass @waqarsatti @_Mansoor_Ali
6
31
47
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
لوئرجنوبی وزیرستان:شدیدبرفباری/بارش کےباعث برمل کےعلاقہ زم چینہ میں کمرےکی چھت گرنےسے2افرادجان بحق جبکہ دیگرمختلف واقعات میں2بچےسمیت6افرادزخمی۔دوسری جانب لینڈسلائیڈنگ کےباعث واناگومل زام روڈٹریفک کیلئےبند،جانبحق اورزخمی ہونےوالےافرادکوجلدمعاوضےکاچیکس مل جائےگا۔ACیاسرسلمان کنڈی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
13
50
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
خیبرپختونخواکےقبائلی ضلع خیبرمیں جمرود پریس کلب کےممبرصحافی اول شیرآفریدی پر TMA کیجانب سےایف آئی آر درج کرنا نہ صرف قابل افسوس ہےبلکہ شرمناک ہے۔ @RifatOrakzai @hasbanullahkhan @HamidMirPAK @ImaanZHazir @khattak63 @FaizullahSwati @fahmidahyousfi @a_siab @DurraniViews @LGKPGovt
Tweet media one
3
21
49
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
وزیرستان وانا اولسی پاسون کاFCکیجانب سول ڈیپارٹمنٹس کی زمینوں پرقبضےکےحوالےسےاہم میٹنگ، آرمی چیف @DGISPR14 کورکمانڈرKPسےنوٹس لینےکامطالبہ۔FCکیجانب سےنوٹسزجاری کرنےاورسول انتظامیہ کی زمینوں پرقبضہ کرناکسی صورت قبول نہیں،تمام ثبوتوں کےساتھ عدالت جانےکاعندیہ،اعلامیہ۔ @PakistanFauj
Tweet media one
2
13
43
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
مبشرزیدی بھائی یہ شہید کیپٹن عبدالولی وزیر ہمارےقبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان واناکےعلاقہ کڑیکوٹ کارہنےوالاتھا انتہائی غریب فیملی سےانکاتعلق تھا،اور انکاوالد کیڈٹ کالج وانامیں بطورمالی کی ملازمت کررہاہے،ایک/دو ماہ پہلےانکی شادی ہوئی تھی۔ @Xadeejournalist @ZarrarKhuhro @MirDostMzari
2
14
49
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
Tweet media one
6
44
46
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ہم قبائلی ضلع لوئرجنوبی وزیرستان کےعوام NDM کےچئیرمین @mjdawar سے پرزورمطالبہ کرتےہیں کہ ہماری مردم شماری پراپرطریقےسےنہیں ہوئی ہےلہذا آپ ہمارےلئےوفاقی حکومت سےمردم شماری کیلئےمزیدتوسیع دینےکیلئےکرداراداکریں۔ امید ہےمحسن داوڑصاحب آپ ہمارےلئےکردار اداکرینگے۔ @a_siab @BushraGohar
@MuradWzrNDM
Murad Wazir
1 year
وفاقی حکومت نے محسن داوڑ کی درخواست پر مردم شماری کے عمل کو دس اپریل تک توسیع دے چکی ہے
Tweet media one
1
0
8
4
24
44
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
اللّٰہ رحم کرے میں دعاکرتاہوں کہ ججزآپس میں اشتراک پیداکرےانکی نااتفاقی سےعوام بھی آپس میں لڑتےہیں مجھےلگتاہےکہ اکتوبر2023میں بھی الیکشن نہیں ہونگے آئین خطرےمیں ہےصدرمملکت عارف علوی کاسنئیرصحافی حامدمیر @HamidMirPAK سےگفتگو۔ ⁦ @ArifAlvi @ImaanZHazir @ShaukatAzizSid1 @a_siab
4
20
49
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
محترم شوکت عزیز صاحب انصاف دینے والا صرف اللہ ہے جو حاکم الحاکمین بادشاہ ہیں۔ @ShaukatAzizSid1
1
9
42
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
وفاقی وصوبائی حکومتیں معروف صحافی گوہر وزیر کےاغوا کانوٹس لے اور مجرموں کو گرفتار کرکےفوری سزادلوائے۔خیبرپختونخوا یونین آف جرنلسٹس کےصدرشمس مومند کامطالبہ۔ @shamsmomand1 @RifatOrakzai @HamidMirPAK @khattak63 @TheHaroonRashid @Matiullahjan919 @AsadAToor @fahmidahyousfi @a_siab
@shamsmomand1
Shams Momand
1 year
@HamidMirPAK @RSF_inter @HRCP87 1/2حکومت معروف صحافی گوہر وزیر کے اغوا کا نوٹس لے اور مجرموں کو گرفتار کرکےسزا دلوائے۔ خیبر پختونخوا یونین آف جرنلسٹس کے صدر شمس مومند نے حکومت ،HRCP،اور صحافتی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بنوں کے معروف صحافی گوہر وزیر کے اغوا اورتشدد کا نوٹس
5
30
80
2
25
45
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ بل کے خلاف آٹھ رکنی بینچ بنانے کےفیصلے کے کل ملک گیر ہڑتال کرنےکا اعلان کردیا۔ #ہم_خیال_بینچ_نامنظور @Atifrauf79 @Tahirmughalpml8 @hinaparvezbutt @MaryamNSharif @HasnaatMalik @BilalDarPK @Advjalila @IQPak786 @Touseef0202 @afghan_tariq @a_siab
Tweet media one
2
29
40
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
مولانا نےدرست بات کی ہے اب ملک کو بحران سے نکالنےکیلئےواحد حل چیف جسٹس کو استعفیٰ دینا چاہیئے۔ @Jawad_Yusufzai @IhsanMarwat_786 @UmarCheema1 @Nasrullah_Baloc @JuiSindhpk @ihsannaseem1 @Editors_JUIF @JuiFPak @JUIAnswersBack @ajmaljami @ShaukatAzizSid1 @ShahidAslam87 @SherAfridii
@MoulanaOfficial
Maulana Fazl-ur-Rehman
1 year
چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے جسطرح اپنے متنازعہ فیصلوں سےسپریم کورٹ جیسے معزز ادارےکوتقسیم کیا ھےاوراسکو ملک کے سپریم ادارے پارلیمنٹ سےمحاذ آرائ کی پوزیشن پر لاکراس ملک اورریاست کو جسطرح کےبحران میں مبتلاکیا ھے اسکاواحدحل اب انکااستعفی ھے،انکو بغیرکسی تاخیرکےاب استعفی دیدینا چاھئیے
8K
4K
11K
6
6
46
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
پشاور اجلاس ختم! مسجد قاسم علی خان میں جاری اجلاس اختتام پذیر ہوا۔شوال المکرم کی کوئی بھی مصدقہ شہادت موصول نہیں ہوئی۔لہذا یہ کمیٹی اعلان کرتی ہےکہ کل30 واں رمضان المبارک ہوگا۔عیدالفطر22اپریل بروزہفتہ 2023کوہوگا۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کااعلان۔ @MuftiPopalzai @Xadeejournalist
Tweet media one
4
10
41
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
پشاور/دسمبر2021میںKPاسمبلی نےبل پاس کیاجسمیں فاٹاپراجیکٹ کےملازمین کوریگولرکیاگیااور13جنوری2022کو ریگولرائزیشن کےاحکامات جاری کئےاور محکمہ خزانہ نےجون میںSNEجاری کیالیکن ابھی تک ہمارےگورنمنٹ کالج سائنس منیجمنٹ واناسٹاف کی تنخواہیں بندہیں۔ @Jhagra @Xadeejournalist @Khadimhussain4
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
19
44
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
اسلام آباد: سنئیر صحافی شفاء یوسفزئی کے گھر پر حملہ انتہائی قابل مذمت ،،، ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔
Tweet media one
11
7
39
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ایوان صنعت وتجارت جنوبی وزیرستان کا آرمی چیف عاصم منیرکےنام خط اورقائم مقام صدرسیف الرحمان کاویڈیوپیغام۔ پاک افغان بارڈرانگوراڈہ اور پورےوزیرستان کی تجارتی سرگرمیاں مزیدتباہی سےبچانےکیلئےسنجیدہ اقدامات اٹھانےکی اپیل۔ @PakistanFauj @mazdaki @a_siab @BushraGohar @AmirRana @mazdaki
0
19
42
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
10 months
ضلع لوئرجنوبی وزیرستان میں واناویلفیئر ایسوسی ایشن کےزیر نگرانی چلنےوالا یتیموں کا تعلیمی ادارہ امہ چلڈرن اکیڈمی وانا میں سالانہ پروقارتقریب. امہ چلڈرن اکیڈمی واناکامیابی کیطرف گامزن ہے،انشاءاللہ آنےوالےوقت میں یہ تعلیمی میدان میں ایک نمایاں کردار ادا کرینگے۔مقررین۔ #UCAWANA
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
8
47
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
میاں صاحب اس جعلی حکومت نےہماری نئی نسل کو تباہ کیا،سر آپ مجھےبتائے کونسا ایساشعبہ ہے جو اس فاشسٹ حکومت نےتباہی کے دہانے پر لاکھڑا نہ کیاہوا۔ @MianIftikharHus @Khadimhussain4 @IrfanQadirAdv @AsgharNawazKha2 @AliAhmedKurdAd @SaleemKhanSafi @FarhatullahB @khanzamankakar @AimalWali
@MianIftikharHus
Mian Iftikhar Husain
2 years
انسانیت سے عاری خیبر پختونخوا پی ٹی آئی حکومت نے قوم کے معماروں پر اندھادھند فائرنگ، لاٹھی چار ج ،آنسو گیس اور تشدد کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ مذمت کرتے ہیں،بیڑہ غرق ہو اس حکومت، انشاء اللہ بہت جلد دھڑکن تختہ ہوگا جعلی حکومت کا۔
10
105
266
5
15
41
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
@ImranRiazKhan عمران بھائی کبھی اسی طرح کیمپ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں بھی لگائیں۔
2
3
45
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
شیخوپورہ: کھانا دیر سے دینے پر سسر کا بہو پر بیہمانہ تشدد، افسوس کہ ہم نے کلمہ صرف گلے تک پڑھا ہوا ہے، کیا وہ انسان نہیں، مسلمان نہیں یا کسی کی بیٹی نہیں؟ ایسے انسان کو عبرت ناک سزا دینی چاہیئے۔
18
31
40
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
میرےپاس ثبوت ہےDG FIA ڈاکٹر رضوان نے انکوائری میں کہا،مونس الٰہی نے2.2 بلین کی منی لانڈرنگ کی ہے،سماء ٹی وی کےانویسٹی گیٹر رپورٹر زاہد گشکوری۔ @ZahidGishkori @MoonisElahi6 @nadeemmalik @AsadAToor @HamidMirPAK @BilalDarPK @AshrafRa9 @IhsanMarwat_786 @iIhsanMarwat786 @DostMMzari
3
13
45
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
“شمالی وزیرستان میں دریافت ہونےوالے گیس کی پائپ لائنز میانوالی تک پہنچ گئی ہے، لیکن شمالی وزیرستان تاحال گیس سےمحروم ہے” نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کےچئیرمین محسن داوڑ @mjdawar کا آج قومی اسمبلی میں خطاب۔ @RahimDwr @a_siab @BushraGohar @ImaanZHazir @mazdaki @Razarumi @tariqwazirr
2
22
46
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
جسٹس شوکت عزیز صدیقی اور ناانصافی کے پانچ سال! @ShaukatAzizSid1
Tweet media one
4
6
43
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان وانامیں فروٹ اور سبزی یونین کاوانا پریس کلب کے سامنےفیصل آبادکسٹم حکام کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، ہماری لوکل فروٹ اورسبزیوں سےلدھےٹرکوں کوبلاوجہ ناروکاجائےورنہ سخت احتجاج کرنےپرمجبورہوجائیں گےمظاہرین. @Xadeejournalist @a_siab @DCFaisalabad @OfficialDPRPP
2
26
44
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
ضلع لوئرجنوبی وزیرستان وادی شکئ میں موبائل سگنل اورانٹرنیٹ سروسزکی بندش سےلوگوں سڑکوں پرنکل آئے۔ مقامی لوگوں نےانٹرنیٹ/ 3G /4G بحالی کےحوالےسےدھرناجاری، پی پی پی کےرہنماءعمران مخلص کی قیادت میں دھرنےشرکاءیہ نعرےلگارہےہیں کہ"دھرناہوگامرناہوگا" "نیٹ کی بحالی سرکار کی ذمہ داری"
2
14
41
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
1 year
پشاور:جعلی بھرتیوں پرآوازاٹھانےوالے لوئروزیرستان واناکےکھلاڑی سےپشاور میں‌بدتمیزی جعلی بھرتیوں‌کےخلاف آواز اٹھانےوالےکھلاڑی نعیم وزیرکو پشاور میں‌زدکوب کیاگیا، انہوں نےنگران وزیراعلٰیKPوسیکرٹری سپورٹس سمیت اعلٰی حکام سےاپیل کی ہے کہ انکےساتھ ہونےوالی ناانصافی کانوٹس لیا جائے۔
4
21
38
@AdamKhanWazirPK
Adam Khan Wazir
2 years
گورنرخیبرپختونخواحاجی غلام علی دستخط کرنےسےانکار،گورنر نےاپنی اختلافی نوٹ میں سورت النساءکی آیت کاحوالہ بھی دیا،بل بھجوادیا. @imtiazchandyo @HamidMirPAK @HajiGhulamAli4 @KhattakAimal @aimaMK @fahmidahyousfi @Xadeejournalist @sadaqatkhan_95 @ghazanfarabbass @SabihUlHussnain
Tweet media one
6
19
42