Faizullah Khan فیض Profile Banner
Faizullah Khan فیض Profile
Faizullah Khan فیض

@FaizullahSwati

70,200
Followers
543
Following
4,709
Media
24,581
Statuses

Journalist and writer

Karachi, Pakistan
Joined July 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
ہے تو قیامت کا منظر کہ ہر طرف پانی ہی پانی ہے مگر ان حالات میں بے زبان جانوروں کا خیال رکھنا انسانیت کا الگ ہی درجہ ہے خدا آپ سب کو اپنی رحمتوں میں ڈھانپ لے
110
3K
14K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
4 years
بدن زخموں سے چور چور ہے ، چہرہ دھول میں اٹا ہوا ہے تن پہ لباس تار تار ہے ہاتھوں میں وہ رسی ہے جسے پکڑ کر لاش کھینچی گئی ، آزادی کے متوالوں کو ہر جگہ یہی قیمت چکانا پڑتی ہیں انکے لاشوں کیساتھ ظالم یکساں سلوک کرتے ہیں کیونکہ ظلم کا کوئی مذھب نہیں ہوتا ، الوداع ریاض نائیکو الوداع
Tweet media one
944
4K
12K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
الیکشن کمیشن سندھ کے باھر تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی بزرگ خاتون آکسیجن سلنڈر کے ہمراہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج میں شریک
130
6K
12K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پیپلز پارٹی نے عمران خان کے فوج و ملک مخالف بیانات پہ اتوار کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ،تین دن سے چیز اسٹور جل رہا ہے پندرہ برس سے کراچی کو ٹرانسپورٹ نہ دے سکے پانی بجلی بحران اور مہنگائی پہ دو لفظ نہ بولنے کی توفیق ہوئی عمران کے بیان پہ احتجاج کرنے نکل پڑے ہیں
283
3K
10K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پشاور دھماکے کی باریکی سے تحقیقات کریں اپنا بوجھ ہم پہ نہ ڈالیں20برس جنگ لڑی ایسی کوئی جیکٹ نہیں دیکھی جو چھت اڑائے افغانستان پہ الزام نہ لگائیں اپنے اندر خرابی تلاش کریں ہم مسئلہ ہوتے تو چین ایران میں دھشتگردی ہوتی دشمنی کے بیج نہ بوئیں بھائیوں والا رویہ رکھیں امیر خان متقی
291
4K
10K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
قادر پٹیل کی پاکستان میں صحت کے حوالے سے ایسی کیا خدمات ہیں کہ پیپلز پارٹی نے انہیں وزیر صحت بنایا ، کیا پوری پیپلز پارٹی میں ایک بھی ڈاکٹر یا اس شعبے کا ماہر نہیں جسے یہ عہدہ ملنا چائیے تھا ؟ سوائے مراد سعید پہ گھٹیا جگتوں کے قادر پٹیل کے دامن میں کیا ہے ؟ یہ کونسی جمہوریت ہے ؟
667
4K
10K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
کراچی پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے کامیاب امیدواروں کو حلف برداری کی تقریب کے موقع پہ حراست میں لیا جارہا ہے
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
ضلع جنوبی کراچی سے تحریک انصاف کے نمائندے کو حلف اٹھانے سے پہلے پولیس نے اٹھالیا تحریک انصاف کے کامیاب امیدواروں کیخلاف کراچی پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے
72
2K
3K
311
6K
9K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
ژوب کا جہانگیر خان عمران خان کو سننے کراچی جلسے میں وقت سے پہلے پہنچا اس دوران اسکے اوپر کرین گری شدید زخمی ہوااسکا نچلا دھڑ مفلوج ہونےکا خدشہ ہے سرکاری اسپتال میں پڑے کارکن کو آغا خان جیسے اسپتال لیجانے کی ضرورت ہے مگر شاید قیادت کو غریب کارکن پہ توجہ کاوقت نہیں،جبھی رل رہا ہے
715
6K
9K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
حالیہ سیلاب میں جس سرکاری ادارے نے حیران کن کارکردگی دکھائی وہ خیبر پختونخوا کا ریسیکیو اور اسکے شیر صفت جوان ہیں ، قوم کی جانب سے سلام عقیدت آپ کو ۔ آپ نے موت کے منہ میں کھڑے ہوکر فرض نبھا رہے ہیں
65
2K
9K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
ہم آئی ایم ایف کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے بیوروکریسی کو پہچان لیا کہ یہ کتنے بڑے بدعنوان ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
337
3K
8K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
پی ٹی آئی چھوڑ کر جانیوالوں کی اکثریت سے عمران خان پہلے ہی باخبر تھے درحقیقت پارٹی اندر نوجوان قیادت پہ مشتمل جاسوسی نظام جسے خان کی مکمل سرپرستی حاصل تھی ، ساری خبریں دیتا تھا جب سب ٹھیک تھا تب بھی اسد عمر خود کو وزیراعظم اور پارٹی کا اگلا چئیرمین سمجھتے تھے یہی وجہ تھی کہ شاہ
177
1K
8K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پچھتر برس میں ریاست یہ ہی طے نہ کرسکی کہ اپنے عوام تک آٹا کیسے پہنچانا ہے
464
5K
8K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
تین تلوار پہ تحریک انصاف کی ریلی پہ پولیس کی شیلنگ متعدد صحافیوں کو بھی پولیس نے تشدد کا نشانہ بنایا موبائل کیمرے چھین لئیے
115
4K
8K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
شہباز حکومت نے آتے ہی نیشنل گرڈ اسٹیشن سے کراچی کو بجلی کی فراہمی کم کردی ہے کراچی میں ایک بحران کھڑا ہوگیا رات بھر شہر کے مختلف علاقوں گرمی کے ستائے نکل آئے شاید عمران خان کے جلسے میں شرکت کی سزا دی جارہی ہے ، بدترین لوڈ شیڈنگ پہ ایم کیو ایم نے پراسرار خاموشی اختیار کر رکھی ہے
219
3K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
وزیرستان کے لئیے صحت تعلیم مانگنے والے یوتھ آف وزیرستان کے ان چاروں نوجوانوں کو آج دن دھاڑے نامعلوم افراد نے قتل کردیا
Tweet media one
617
3K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
اپر دیر کا رضاکار نوجوان ، حقیقی ہیرو ہے
Tweet media one
37
1K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پاکستانی نظام انصاف کی غلیظ ترین تصویر ، دعاء زہراء کیس میں ظہیر کی طرف سے کئی افراد گرفتار ہیں جن میں یہ 80 برس کی بزرگ خاتون بھی شامل ہیں ڈوب مرنا چاہئیے ہمارے ججوں پولیس والوں کو اس کیس کو تماشا بنادیا ہے
312
3K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
آرمی چیف کیجانب سے نو مئی کے ذمہ واران کیخلاف کاروائی کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کا ووٹر عمران خان کیساتھ منسلک رہے گا یا قیادت کیطرح ساتھ چھوڑ جائیگا ؟
ووٹر خان کیساتھ رہے گا
112129
ووٹر ساتھ چھوڑ جائیگا
69869
3K
8K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
گردے میں پتھری تھی کافی دن سے درد تھا کراچی کی سڑکوں پہ گڑھوں کے سبب تکلیف مزید بڑھ جاتی ہفتہ پہلے جرمن طبیب ولمار شوابے کے ہومیو پیتھک دوا خریدی تین ساڑھے تین سو کی دوا تھی پہلی خوراک سے ہی درد میں کمی ہوئی اور اب تقریباً درد ختم ہوچکا ہے پتھری میں ہومیوپیتھک دوا بہترین ہے
Tweet media one
559
2K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
شہباز شریف نے یوٹرن لیکر ہفتہ کی چھٹی بحال کردی
69
1K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
فرنگی کا بنایا پل سو ڈیڑھ سو سال بعد بالآخر گر گیا مگر کالے انگریز افسر کی گردن کا سریہ جوں کا توں ہے ، ٹوٹنا تو دور کی بات مڑا تک نہیں ہے گھٹیا اور غلیظ ترین بیوروکریسی
Tweet media one
160
3K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
دو سال پہلے نبی مہربان صلی اللہ علیہ کے خاکے بنائے گئے پوری دنیامیں مسلمانوں نے احتجاج کیا کراچی کے ہمارے کچھ دوستوں نے یونائیٹڈ موبائل کے تعاون سے یہ دلکش ویڈیو ایک خوبصورت پیغام کیساتھ بنائی مگر اسے یوٹیوب اور فیس بک نے نہ صرف اسے ڈیلیٹ کیا بلکہ ریچ بھی کم کردی تھی
86
3K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
فارم سینتالیس کے مطابق یہ ہزار روپے کا نوٹ ہے، جسے یقین نہیں آتا وہ الیکشن کمیشن سے پوچھ لے احسن سرفراز
Tweet media one
56
3K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 month
کار ساز کراچی میں نتاشا دانش کی گاڑی کی ٹکر سے جان ہارنے والے باپ و بیٹی آمنہ اقراء یونیورسٹی کی طالبہ اور پرائیوٹ جاب کرتی تھی باپ پاپڑ بیچ کر بیٹی و گھر کے اخراجات اٹھاتا تھا غریب تو پہلے بھی تھے اب یہ قیامت بھی ٹوٹ پڑی
Tweet media one
Tweet media two
101
4K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
6 months
حافظ نعیم الرحمن کا طرز تلاوت ہندوستان کے قدیم علماء جیسا ہے آجکل حافظ صاحب علیل بھی ہیں اللہ پاک کامل شفاء عطاء فرمائیں @NaeemRehmanEngr
160
1K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
ارسلان خالد تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار ہیں بابر خان جماعت اسلامی کے امیدوار تھے اس حلقے سے ارسلان خالد پہلے بابر خان دوسرے نمبر پہ تھے مگر رزلٹ جاری ہوا تو خالد مقبول صدیقی جیت گئے جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے امیدواروں نے ملکر اس نتیجے کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے
56
3K
7K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
اچھی بات یہ ھیکہ ہنگامہ آرائی شارجہ میں ہوئی ہے مزید اچھی بات یہ ھیکہ کیمرے میں سب ریکارڈ ہوا ہے اور کلائمکس یہ ھیکہ شرطے ایک ایک کو شناخت کرکے واپس بھیجیں گے ، ایسی حرکتوں پہ خوبصورت اور کبھی نہ بھولنے والا سبق سکھایا جاتا ہے یہاں استحکام کی ایک وجہ قانون کی عملداری بھی ہے
101
1K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
عطاء بندیال جیسے کروڑوں ملکر فائز عیسیٰ کے پیروں کی دھول تک نہیں پہنچ سکتے
504
1K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
کراچی پولیس کا افسر تشدد کے مناظر ریکارڈ کرنے پہ برھم ، صحافیوں سے کیمرہ چھین لیا پولیس تشدد سے متعدد صحافی اور تحریک انصاف کے کارکن زخمی پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے پولیس اہلکار بھی زخمی
105
4K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پشاور میں پچاس لاشے بکھرے پڑے ہیں اور ٹاک شوز کا عنوان ہے کہ الیکشن ہونگے یا نہیں ؟
267
2K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
ایم این اےعطاء اللہ ایڈووکیٹ PTI کے پہلے غیرت مند لیڈر ثابت ہوئے جنہوں نے پارٹی چھوڑ کر جانیوالوں کو کہا کہ آپ تو پریس کانفرنس کرکے صاف ہوگئے ورکر کا کیا ہوگا؟ کم از کم یہ کہتے کہ انہیں بھی رہا کریں عطاء کیمطابق انکے حلقے ورکر انکے کہنے پہ نکلے وہ ذمہ دار ہیں ، عمران کیساتھ ہیں
62
2K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
شاید یہ اس سال کی سب سے خوبصورت ویڈیوز ہوں جب القسام نے اپنی بہنوں بچوں اور ماؤں کو آزاد کرایا
70
2K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
آسیب میں جکڑا کراچی ۔۔۔
622
3K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
لے دیکر پی ٹی آئی کے نوجوانوں کی صورت میں اسٹیبلشمنٹ کو بہترین متحرک طاقتور اثاثہ میسر تھا اپنی حرکتوں سے وہ بھی نا رہا الحمدللہ
111
1K
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
نارتھ کراچی اتوار بازار میں اس بچے کو چوری کے الزام میں ہجوم نے پکڑ کوئی پیر باندھ رہا کوئی بال نوچ رہا تھا کوئی آواز لگاتا اسکی پیشاب کی جگہ کاٹ دو ہمارے دوست یوسف و اسامہ وہاں پہنچے مہذب شہریوں کے چنگل سے بچے کو نکالا الزام پلاسٹک کے چمچ چرانے کا تھا دوستوں نے اسے ناشتہ کرایا +
Tweet media one
134
806
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
ہمارے عزیز دوست زاہد علی خان صاحب کی فیملی سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو گھر کے باھر ناظم آباد میں لوٹا گیا موبائل فون لوکیشن بھی ٹریس ہوئی پولیس نے کہا کہ کیا فائدہ ایک موبائل اور کچھ نقدی کیلئے پیچھا کرنا سی پی ایل سی نے کہا آج ہماری چھٹی ہے،یہ حال کردیا ہے شہر کا @KhanZahidAli
Tweet media one
133
3K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
9 months
عزت والا غزہ ۔۔۔۔ جہاں قرآن کے سائے جنگ لڑی جاتی ہے
Tweet media one
19
587
6K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پاکستانی چینلز پہ اب تک جن اینکرز نے عمران خان کے انٹرویوز کئیے انہیں وقت میسر ہو تو جنید اکرم اور ساتھیوں کے سوالات سن لے ،اینکرز کے انٹرویوز میں ہمیشہ تشنگی رہی اور جنہیں یوٹیوبرز کے طعنے دئیے گئے انہوں نے لاکھ درجے بہتر سوالات کئیے ،حیرت ہے اینکرز ایسی تیاری کرکے کیوں نہ گئے ؟
74
1K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
آلو کدو بینگن ٹماٹر جوتے میز کرسی پہ یہ حال ہے بلا ہوتا تو نجانے کیا ہوتا
24
2K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
حسن رضا بارش ہوتے ہی گھر سے نکل پڑا اور یہ نوجوان اب تک 150 موٹر سائیکلیں اور کئی گاڑیاں فی سبیل اللہ ٹھیک کرچکا ہے ، کیااس جیسا جذبہ تنخواہیں بٹورتے رشوتیں کھاتے سندھ حکومت کے افسروں میں ہوگا ؟
107
2K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
دبئی نیویارک لندن میں صبح 5 بجے سڑکوں پہ ٹریفک جام ہوتا ہے لوگ کاموں پہ نکلتے ہیں یہ ہماری عبادت اٹھنے کا وقت ہےمگر ہم دن 12بجے اٹھ کر2بجے کاروبار کھولتے ہیں حکومت اعلانات پہ سخت عمل کرائے قانون سازی کرے سزائیں دے بلاشبہ ہم ڈنڈے کے بغیر نہیں سدھرنے والے،تاجروں نے رونا ڈال دیاہے
142
1K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
برطانوی پارلیمان میں ایک عام خاتون کی رندھی ہوئی آواز میں دھائی کہ فلسطین میں چھے ہزار بچے قتل ہوگئے چھے ہزار ۔۔۔ چھے ہزار ۔۔۔۔ چھے ہزار ۔۔۔ گو کہ اب بات 7 ہزار سے بھی تجاوز کر چکی
25
3K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
تحریک انصاف نے باغ جناح سے ریلی نکالنے کی اجازت مانگی نہیں ملی طارق روڈ کی روڈ کی اجازت مانگی پھر نہیں ملی اسکے بعد تحریک انصاف نے تین تلوار پہ ریلی نکالنا چاھی پولیس نے فائرنگ لاٹھی چارج شیلنگ کرکے روک دی پی ٹی آئی کے جوابی پتھراؤ سے پولیس کا دستہ تین تلوار سے بھاگ گیا
50
3K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
7 months
بارش میں بھیگتی دوئم جماعت کی پیاری پشتون بچی جو صرف اس لئیے اسکول گئی کہ اسکا پیپر ہونیوالا تھا تیاری کرنی تھی چھتری نہ ہونے پہ امی نے شاپر کا رین کوٹ بنادیا ویڈیو بنانے والی خاتون نے پیشکش کی کہ چھتری نیچے آجاؤ تو منع کرکے معصومیت سے سوالوں کے جواب دئیے
109
1K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
سندھ حکومت کو فرصت ہو تو کراچی سے کتا راج ختم کرے ، گلشن حدید میں اسکول سے آنے والی بچی کو کتے نے کاٹ لیا ایک شہری نے مداخلت کرکے جان بچائی
270
2K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
قیامت ہے بھئی اپنے کام سے کام رکھنے والی بوھری کمیونٹی کی خاتون پی ٹی آئی احتجاج کیلئے جانے کا رستہ بند کرنے پہ پولیس افسر سے احتجاج کر رہی ہیں
59
2K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
میری آپکی اوقات ایک لمحے کو سوچو کہ ان پانچ بھائیوں میں سے ایک عمران خان کا بچہ ہوتا دوسرا نواز شریف کا بیٹا ہوتا تیسرا عطاء بندیال کا لخت جگر چوتھا جنرل باجوہ کا نور چشم اور پانچواں زرداری صاحب کا صاحب زادہ ، تو کیا تب بھی حکومت یا مدد کی پکار پہ ردعمل وہی ہوتا ؟
Tweet media one
282
2K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
11 months
اسرائیل کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ طوفان الاقصیٰ اسے مغرب کی وادیوں میں یوں اپنی زد میں لے گا
12
2K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
11 months
ایک ترک پائیلٹ جہاز میں سوار فلسطینی کے قدموں میں بیٹھ کر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے احساسات اہل غزہ تک پہنچا رہا ہے
20
1K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
3 years
اس سفید ریش غریب کو ایک بااثر شخص نے اپنے بچے سے پٹوایا گالیاں دیں وجہ یہ رہی کہ بزرگ نے بچے کو کسی بات پہ ڈانٹ دیا تھا اس شخص کا فرعونی لب و لہجہ سنیں " مجھے جانتے نہیں ہو کیا " یہ واقعہ کراچی ڈیفنس تھانے کی حدود میں پیش آیا بچے کی جس قسم کی تربیت ہے کہ کل کو باپ کو بھی مارے گا
1K
4K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
اسپین میں ایک نئی مہم شروع کی گئی ہے علامتی ملبے تلے بچوں کی چیخ و پکار کی ریکارڈنگ لگاکر انہیں تلاش کیا جاتا ہے شہید و زخمی بچوں کی تصاویر وہاں سے نکالی جاتی ہیں ، غزہ کے بچوں پہ ہوئے اسرائیلی حملوں کو نمایاں کرنے کا منفرد انداز ہے
14
3K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
جب پولیس اہلکار بھی منظور پشتین کا ہاتھ تھامے کھڑے ہوں اور اسکے دئیے نعرے لگاتے ہوں تو جان لیجئے کہ آپکی پالیسی کو مسترد کردیا گیا ہے @ManzoorPashteen
Tweet media one
147
778
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
ابو عبیدہ نے گزشتہ روز اہل اردن سے سڑکوں پہ نکلنے کی اپیل کی تھی وہ نقاب پوش عبیدہ جسے کسی نے نہیں دیکھا اسکی پکار پہ اردنی ان نعروں کیساتھ دیوانہ وار نکل پڑے کہ " اے ابو عبیدہ ہم حاضر ہیں ، بہت جلد ہم آن ملیں گے "
26
2K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
بی بی مریم ، بی بی بشری آصفہ و بختاور صاحبہ بیگمات آرمی چیف و چیف جسٹس صدر مملکت و چیف سیکرٹری صاحبان،اگر آپ اپنی بیٹیوں کو یوں سڑکوں پہ لٹتا بندوق برداروں کے خوف سے بھاگتے گرتے نہیں دیکھ سکتے تو یقین جانئیے وطن عزیز کا کوئی بھی شہری اپنے بچوں کی یوں تذلیل ہوتے نہیں دیکھا سکتا
130
3K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
ملبے کے ڈھیر پہ رب کے حضور سر بسجود ! بیشک اس جنگ میں عقیدہ و ایمان سب سے اہم اور فلسطینیوں کا زاد راہ ہے
11
2K
5K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
میں ڈاکٹر ہوں کاش مجھے کوئی فلسطین پہنچا دے جانتی ہوں یہاں کھڑے رھنے سے کچھ نہیں ہوگا مگر ہم آواز بلند کرسکتے ہیں بائیکاٹ کرسکتے ہیں سب سے بڑھ کر ہمیں اگلی نسل میں یہ جذبہ منتقل کرنا ہوگا ہمارے اندر فلسطینی بچوں جیسا ایمان بھی نہیں مارچ میں شامل 1ڈاکٹر #Palestine_WhiteCoatMarch
47
2K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
کینیڈا میں میٹرو میں سفر کرتے ہوئے فلسطین کے حامی دو نوجوانوں اور ایک خاتون سے صہیونیت کی حامی عورت الجھ پڑی کچھ دیر بحث کے بعد جب نوجوان نے " نہر تا بحر " ایک فلسطین کے نعرے بلند کئیے تو پوری میٹرو انکی ہمنواء ہوگئی یہاں تک کہ ایک سکھ شہری بھی آزاد فلسطین کے نعرے لگانے لگا
66
2K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
کراچی میں تحریک انصاف کا کارکن نکلنا شروع ہوگیا ہے پارٹی کا روایتی رنگ طویل عرصے بعد نظر آیا ہے
20
2K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
علامہ راشد سومرو نے عمران خان کی والدہ کے بارے میں نہایت غلیظ زبان استعمال کی ہے اپنی بات وہ کبھی ثابت نہیں کرسکتے لہذا اس تہمت پہ معافی مانگیں ملکی سیاست غلاظت کا ڈھیر بنتی جارہی ہے ہر فریق ایک دوسرے سے آگے بڑھ رہا ہے سوائے جماعت اسلامی کی قیادت کے سبھی اس گند میں حصہ ڈال چکے
213
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
3 years
متحدہ رہنماء کنور نوید جمیل کو اسلام آباد ائیر پورٹ پہ نوجوانوں نے روک لیا لوٹا کہہ دیا
237
2K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
مینار پاکستان لاہور میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کا جلسہ ہورہا ہے ، کوئی میڈیا کوریج ہے کہ نہیں ؟
262
826
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
فلسطینی پرچم اٹھائے فٹبال کے شائق نوجوان نے سیکیورٹی کو پورے میدان کے چکر لگوا دئیے
19
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
کراچی میں جماعت اسلامی کےامیدوار بابر خان پی ٹی آئی کے امیدوار ارسلان خالد کیساتھ بیٹھے اور کہا کہ یہ جیتے ہوئے ہیں سیٹ انہی کا حق ہے مانسہرہ میں مفتی کفایت شہزادہ گشتاسپ کیساتھ بیٹھ کر کہتے ہیں کہ نواز شریف نہیں یہ جیتے ہیں ، اختلافات کے باوجود حق کی گواھی اہم ہے یہی مفتی نے کیا
@omar_journalist
Ummer Faizan Ghilzai
8 months
پاکستان کی تاریخ شاید پہلی بار ہوا، جے یو آئی کے این 15 سے امیداور مفتی کفیات اللہ نے نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے امیدوار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گواہی دے دی کہ حلقے میں کوئی دھاندلی نہیں ہوئی نواز شریف شکست تسلیم کریں
10
1K
2K
32
2K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
گزشتہ دنوں کراچی میں کے ایم سی کا افسر قتل ہوا آج معاملے کا ماسٹر مائنڈ ادارے کا ہی ملازم ابراھیم ٹوپی گرفتار ہوا ہے قتل کی وجہ مقتول کی جگہ عہدہ لینا تھا کیونکہ اس عہدے پہ بھاری رشوت اور بھتے وصول ہوتے ہیں، کلرک سے لیکر 22 گریڈ تک بیوروکریسی کھا گئی پاکستان کو،کون پوچھے؟
36
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
سولجر بازار پولنگ اسٹیشن میں پولنگ شروع ہوتی ہے الیکشن کمیشن عملے نے فارم پینتالیس پہ دستخط کرالئیے ، سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے بعد الیکشن کمیشن ایکشن میں فارم مسترد کرکے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہ ایک گھنٹے کا وقت بڑھا دیا
69
2K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
کیا خبر میاں صاحب بھی اعلان کردیں کہ میں نہیں بلکہ جیل میں قید کینسر کی مریض بزرگ خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد جیتی ہیں
374
877
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
دلی میں 2 ہزار سے زائد کار چارجنگ مراکز ہیں نارمل چارجنگ 3 روپے اور تیز 7 روپے فی یونٹ ہے ہند 2030 تک 80 فیصد الیکٹرک گاڑیاں بائیکس استعمال کرے گا اور بھارت کو فیول کی مد میں 60ارب ڈالر کی بچت ہوگی بھارت نے ایٹم بم کیساتھ معیشت بھی بہتر کرلی،ہم کہاں کھڑے ہیں ؟ بشکریہ نور ولی
Tweet media one
239
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
وائرل ویڈیو کے مطابق کراچی میں ڈکیٹ خاتون کو لوٹنے پہنچے تو خاتون نے پستول دکھا کر بھگادیا @CrkamilArif
185
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
3 years
بابا جی پٹیل پاڑہ میں تبلیغی جماعت سے امیر ہیں ، دودھ کی دوکان ڈاکو لوٹنے آگیا بڈھا سمجھ کر ۔ بابے نے ڈاکو کا حشر نشر کردیا پستول بھی چھین لیا
109
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
مسلم حکمرانوں پہ لعنت بھیج کر ری پوسٹ کرتے جائیں
92
4K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پاکستان کو بدترین جنگ میں دھکیلنے سانحہ لال مسجداکبر بگٹی قبائل کو آگ جھونکنے والا آئین شکن پرویز مشرف اپنے تمام اچھے برے اعمال کیساتھ خدا کے حضور پیش ہوگیا مشرف کی زندگی میں اسے عدالت اور سزا سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی مگر ہر شخص نے اپنے رب کیطرف لوٹ کر جانا ہے حساب دیناہے
218
826
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
آندھی سیلاب طوفان بارش چندے امداد کیمپ اپنی جگہ کراچی کا اسٹریٹ کرائم اپنی جگہ
242
3K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
پورے عالم عرب تنہا یمن کے حوثی ہیں جو غزہ کیلئے لاکھوں کی تعداد میں مظاہرے کر رہے ہیں تل ابیب کیطرف راکٹ بھیج رہے ہیں اور یہودی ملکیت و اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پہ بھی حملہ آور ہیں
47
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
راؤ انوار کا انٹرویو ہوسکتا ہے مگر اسکے خلاف پانچ برس سے احتجاج کرتے مظاہرین کو دس سیکنڈ کے لئیے دکھایا جاسکتا ہے نا ہی انکا ایک منٹ کا انٹرویو چل سکتا ہے اسے کہتے ہیں اظہار رائے کی آزادی کا شاندار نمونہ
45
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
یہ تو طے ہوگیا کہ فلسطینیوں کے جذبے کو پوری دنیا ملکر بھی شکست نہیں دے سکتی ، کوئی یقین کرسکتا ھیکہ یہ وہی لوگ جو کل شب تک براہ راست اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہورہے تھے گرفتار ہورہے تھے اور اسوقت اپنے پیاروں کو اسرائیلی جیلوں سے رہائی پاتا دیکھ کر الگ ہی جوش میں ہیں
29
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
وہ سرنگیں جو غاصب اسرائیلی فوج کیلئے موت کے پھندے گئیں زمین کے نیچے آباد اس شہر کو بنانا بچوں کا کھیل نہیں اسمیں انگنت جانبازوں کی کڑی مشقت شامل ہے بغیر کسی مدد کے بیلچے اور کڈال کے زریعے یہ کمال بھی اہل غزہ کا ہی خاصہ ہے
20
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
مقبوضہ کشمیر کے رہائشی ثناء اللہ صاحب 101 برس کے ہیں کہتے ہیں کہ میری زندگی کا حاصل قرآن کریم سے محبت ہے
15
621
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 month
کلہ عبداللہ کا ہیرو محب اللہ جس نے سیلابی ریلے میں پھنسی فیملی کو بچایا حکومت اسے بھرپور سراھے انعام و تمغے دے
Tweet media one
38
692
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان میں لیزر ٹیکنالوجی کے ماہر مرحوم ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھی ڈاکٹر محمد یوسف خلجی انتقال کر گئے درویش صفت سائنسدان تھے یہی لوگ زمین کا نمک اور دھرتی کے اصل وارث تھے
Tweet media one
188
686
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
کیا ہم بچے اس لئیے پیدا کرتے ہیں انہیں گولیاں مار کر قتل کردیا جائے اور کوئی پوچھنے والا بھی نہ ہو ؟ پی ٹی آئی کے مقتول کارکن طہ شیخ کی والدہ کا حکومت سے سوال
95
2K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
دعاء زہراء اور ظہیر کی گرفتاری کے بعد پنجاب اور سندھ پولیس کے اہلکار جس فخریہ انداز میں انہیں مجرموں کیطرح کھڑا کرکے تصویریں بنارہے ہیں، ڈوب مرنا چاہئیے پولیس والوں کو اور شرم آنی چاھیے میڈیا کو جو یہ تصاویر چلا بھی رہا ہے
58
720
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
4 months
کراچی میں جماعت اسلامی کا غزہ ملین مارچ
38
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
8 months
یہ ابلتے گٹر سیوریج و بارش پانی بتاتا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اسکے اتحادیوں نے اس شہر کو دیا اور دوبارہ منتخب ہوکر کیا دے سکتے ہیں کراچی فقط ایک گھنٹے کی موسلادھار بارش کے بعد ۔۔۔
187
2K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
دشمن کے کسی قیدی کو رہا نہیں کیا جائے گا سوائے اس مشروط تبادلے کے جس کا اعلان ہم جنگ کے آغاز سے کر چکے ہیں ہمارے پاس ہر گلی، گلی اور محلے میں دشمن سے لڑنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ابو عبیدہ ترجمان القسام
17
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 month
طاقتور کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والی نتاشا دانش کیلئے قانون مدد گار ثابت ہونے لگا عدالت سے پہلے جناح اسپتال پہنچا دیا جہاں شعبہ نفسیات کے اعلی افسر ڈاکٹر گھونی لعل نےعدالت کیلئے کاغذ جاری کرتے ہوئے بتایا ھیکہ نتاشاکامکمل نفسیاتی معائنہ ہوگا اسکی ذھنی حالت پولیس و عدالت کے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
129
1K
4K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے مقدمے کی سماعت ہوئی عدالت کو تفتیشی افسر نے بتایا کہ تحریک انصاف کے ان کارکنوں نے رینجرز چوکی گاڑیاں جلائی پولیس والوں کوزخمی کیا عدالت نے پوچھا کہ ملزمان سے کیا ہتھیار برآمد ہوا جواب ملا 6 پتھر ، عدالت نے ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کردیا
53
1K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کیخلاف بینک ملازمین اسٹیٹ بینک ہیڈ آفس کے باھر جمع ہوکر احتجاج کر رہے کراچی کا معروف آئی آئی چندریگر روڈ بھی بند کردیا ہے ، چھے دن کام کرتے جنہیں موت پڑتی ہے وہ امریکہ کامقابلہ کریں گے شاباش ہے بھئی
106
720
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
9 months
اہل غزہ کا ایمان پوری دنیا پہ تقسیم کردیا جائے تو بھی اسکا بہت بڑا حصہ بچ جائیگا
13
1K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
ملک کی سب بڑی مبینہ اسٹیبلشمنٹ مخالف اور بقلم خود جمہوری پارٹی پیپلز پارٹی نے سندھ میں جاری بلدیاتی انتخابات میں تباھی پھیر دی ہے دھونس دھاندلی تصادم فائرنگ سب ہورہا ہے پیپلز پارٹی نے اپنی اتحادی جے یو آئی کو نہیں بخشا پی ٹی آئی و جی ڈی اے تو خیر ہیں ہی دشمن جماعتیں
49
1K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
یہ ساری صورتحال اچھی نہیں کراچی کی مہاجر خواتین اپنے بچوں کی گرفتاری کیخلاف نکل آئیں مسئلہ اشرافیہ اور عام پاکستانی میں واضح فرق کا ہے اشرافیہ کے مسائل کے حل کیلئے رات گئے بھی عدالتیں کھل جاتی ہیں اور عام بلوچ یا مہاجر پاکستانی خواتین کیلئے کسی جج کے کان پہ جوں تک نہیں رینگتی
55
2K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
32 سال پہلے کراچی کے بدنام زمانہ سی آئی ا�� سینٹر میں پولیس والوں نے 24 برس کے ایک نوجوان الٹا لٹکا کر رات بھر تشدد کیا سویرے لاش ماں باپ کو دیدی آج کیس کا فیصلہ ہوا سندھ حکومت والدین کو 2کروڑ سے اوپر رقم دے گی نوجوان بےگناہ تھا اہلکار برطرف بھی ہوئے ،اس درجے کی ذلالت ھیکہ بس
109
1K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
پولیس ہیڈ کوارٹر پہ کالعدم ٹی ٹی پی کے حملے کے وقت سیکیورٹی انچارج شراب پی رہا تھا ، نشے میں دھت تھا پولیس ذرائع
115
870
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
11 months
اہل غزہ کا جذبہ بہت مختلف ہے صیہونیوں اور فلسطینیوں کے نظریات میں بنیادی فرق زندگی اور موت کا تصورِ ہے اور یہی چیز فلسطنیی مسلمانوں کو منفرد بناتی ہے
46
2K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
10 months
وہ بچے جو وقت سے پہلے بڑے ہوگئے جنہیں بڑوں نے تسلیاں دینی تھیں اب خود ہی ایک دوسرے کے غم بانٹتے ہیں تلخ حقیقت یہ ھیکہ مغرب و امریکی حکومتیں لبرل اقدار کی ترویج کرتی ہیں مگر انکا باطن آج بھی صلیبی جنگوں کے عہد سے باھر نہ نکل سکا
40
3K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
7 months
گرو مندر سے مزار قائد تک تحریک انصاف کی ریلی ایک بچہ فریکچر والے ہاتھ اور عمران خان کی تصویر لئیے فیملی کیساتھ ریلی میں شریک
14
1K
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
6 months
" آپ فارم 45 کے تحت امیر بن گئے" حلیم عادل شیخ کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد کی حافظ نعیم الرحمن کو مبارکباد @NaeemRehmanEngr @HaleemAdil
13
539
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
2 years
کراچی میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا ڈپٹی کمشنر کا بھائی سوئیڈن کیلئے ائیر پورٹ سے فرار ہوگیا ، قانون کی بتی بنا لیجئے حضور
125
825
3K
@FaizullahSwati
Faizullah Khan فیض
1 year
تحریک انصاف نے جمعے کو کراچی میں مزار قائد کے سامنے فلسطینیوں پہ اسرائیلی حملوں کیخلاف احتجاج کی کال دیدی ، شہریوں کو شرکت کی دعوت
37
854
3K