Mehmood Jan Babar Profile
Mehmood Jan Babar

@MehmoodJan1

10,063
Followers
461
Following
1,485
Media
17,044
Statuses

AEMEND, Peshawar, journalist. Ex BBC, VOA, Geo, SAAMA, CNBC, Khyber, Mashriq and many Int'l media orgs. Retweets are not endorsement

Peshawar, Pakistan
Joined October 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
عمران خان کے حفیظ شیخ نے بتایا ہے کہ زرداری کے حفیظ شیخ نے قرضے لیے اور پھر مشرف کے حفیظ شیخ نے اپنے دور میں چونکہ بہت قرضے لئے تھے اس لئے عمران کے حفیظ شیخ کو یہ اتارنے کیلئے اور قرضے لینا پڑیں گے۔ 😝 😂
79
839
3K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
کتنے ادمی تھے! حکومت ختم ہونے کے بعد پشاور میں عمران خان کا پہلا جلسہ۔ سینئر صحافی علی اکبر کا تجزیہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
87
1K
3K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
بہت عرصے سے سوچتا تھا کہ صوابی #KP کی عورتوں کی سفید چادر پر سرخ داغ کس چیز کے ہیں آج معلوم ہوا کہ یہ ۱۸۰۰ میں صوابی والو کی سکھوں کے ساتھ جنگ میں جو زخمی ہوئے تھے انہیں خواتین نے اپنے سفید دوپٹوں میں ڈھانپا تھا اور آج تک وہاں کی عورتیں اس خون آلود رنگ کا چادر اوڑھتی ہیں۔ #Pak
Tweet media one
98
327
3K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
6 years
کسی کی پرویز خٹک صاحب سے ملاقات ہو تو ذرا ان کو بتادیں کہ ایک سال سے زائد کا عرصہ گذرنے کے باوجود شہر پشاور کے لوگ گھنٹوں اس بی آر ٹی کی “لاش” کے گرد ٹریفک جام میں خوار ہورہے ہیں جو انہوں نے اپنی وزارت اعلی کے دور میں شروع کرکے اسے چھ ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔
157
876
2K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
میں انکم ٹیکس ادا کرتا ہوں، فائلر ہوں، کرائے کے گھرمیں رہتاہوں، اس گھرکا بجلی کا کنکشن میرے نام پرنہیں۔میں کسی اور کے بجلی کے بل پر%25 انکم ٹیکس کیوں ادا کروں۔جناب صدرمملکت ایسے لاکھوں لوگ ہیں، وہ کیوں دہراانکم ٹیکس ادا کریں۔ کیاعدالت عظمی ازخودنوٹس لے گی @supremecourtpk
194
574
2K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
عمران ریاض تو صحافی نہیں وہ تو تحریک انصاف کا کارکن ہے! شاہ زیب بھی جس دن کسی پارٹی کے لئے ایسے ہی کام شروع کرے گا ہم اسے بھی صحافیوں کی فہرست سے نکال دینگے!
@SarfrazzPMLN
Sarfraz Nisar
2 years
اپنی رائے دیں کون بہتر صحافی ہے شاہزیب خانزادہ یا عمران ریاض ؟
Tweet media one
Tweet media two
7K
512
5K
1K
271
2K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
پرویز خٹک ۔۔۔۔۔ وزیر دفاع لیاقت خٹک ۔۔۔ صوبائی وزیر (بھائی) اسحاق خٹک۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ کونسلر (بیٹا) نفیسہ خٹک۔۔۔۔ رکن قومی اسمبلی(بھابی) عمران خٹک۔۔۔۔ رکن قومی اسمبلی(داماد) ابراہیم خٹک ۔۔۔ رکن صوبائی اسمبلی( بیٹا) احد خٹک ۔۔۔۔ تحصیل ناظم ( بھتیجا)
130
915
2K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
ماں صدقے، سارے ہی کام آرمی چیف کے کہنے پر کررہے تھے خود بھی کچھ کرلیتے تو یہ حال کیوں ہوتا؟ 🤫😜😃
Tweet media one
128
359
2K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
کرپشن کے حمام میں سب ننگے! عمران خان نے 2018 کے سینٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے والے کو جہاں پارٹی میں شامل کرکے وزیر بنایا وہیں زرداری نے بھی کم ترین ووٹوں کے باوجود اپنے سب سے زیادہ لوگ منتخب کرواکے ایک زرداری سب سے بھاری کے نعرے بھی لگوائے۔ ووٹ خریدنے والوں کو سزا کیوں نہیں ملی؟
89
475
2K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
مری قریب تھا اس لئے سب کو نظر آگیا اور سارے وسائل اور افرادی قوت بھی وہاں پہنچ گئی۔ قبائلی آبادی کے علاقہ تیراہ میں برف پڑنے پر راستے بند ہیں کیا برف ہٹانا ایک سیاسی جماعت کا کام ہے؟ جماعت اسلامی کا یہ ٹریکٹر کیوں یہ کام کررہا ہے؟ حکومت کہاں ہے؟ #Murree #Snow #MurreeSnowfall
66
365
1K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
آج پشاور میں جس مسجد میں جمعہ پڑھا وہاں کے امام نے سارا خطبہ فرقہ واریت پھیلا کر دیا ایک فقہے کی خوب برائی کی اور نماز کے بعد پاکستان کی ترقی اور امن کے قیام کے لئے دعا کی۔ 😢😳 دو الگ کام ایک ہی منبر و محراب سے 😔😡
49
275
1K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
اتنے ٹینشن والے دن کے اختتام پر دل خوش کرنے کے لئے ان لڑکوں کی اداکاری دیکھیں۔ ذرا سیاسی ہے لیکن ہے بہت اچھی۔ 😀😊🧐🤔 #ProhibitedFunding #ECP #ممنوعہ_فنڈنگ_کیس # #فارن_فنڈنگ_ٹھس #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
32
346
1K
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
زیادہ مذہبی ہوکر اس تصویر میں کوئی مقدس نام ڈھونڈنے کی کوشش نہ کریں یہ ادرک شریف ہے جو ڈیڑھ سو روپے کا آدھ پاو ملا ہے سوچا آپ سب کو فری میں زیارت کرادوں۔ نواز شریف اور زرداری نے خزانہ نہ لوٹا ہوتا تو یہ سب ایساکیوں ہوتا 😊 #PTIGovernment #KP #inflation ⁦⁦ @KhaleeqKiani
Tweet media one
177
130
981
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
تحریک انصاف کی ٹیم کی جانب سے کالم نگارصحافی @asmashirazi کے کالم میں تبصرے کی بنیاد پر ہتک قابل مذمت ہے۔ ہم پشاور کے صحافی بھی اس رویے کو ناجائز سمجھتے ہیں۔ آپ تبصرے کو حقائق کی بنیاد پر جھٹلاسکتے ہیں لیکن کیچڑ نہیں اچھال سکتے۔
329
111
934
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
It is so heartening we too have very clean hospitals, well behaved and trained staff. Just vaccinated, it took only 10 min without any pain and trouble. Improvement in the system is visible. Thanks to the #HMC staff and the #KP govt.
Tweet media one
22
169
899
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
خدا کو جان دینی ہے ویسے ویڈیو سکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد کسی بھی سنجیدہ قومی معاملے پر مسلم لیگ کی طرف سے زبیر صاحب کا آنا جچتا نہیں ہے۔ فی الحال قوم کو تھوڑا سا بریک چاہئیے ان کے ویڈیو والے معاملے کو ہضم کرنے کے لئے۔ میڈیا کو بھی چاہئیے کسی اور کو ٹرائی کرے۔ 🤔🧐
Tweet media one
71
148
831
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
صحت کارڈ کا کرونا کے خلاف استعمال حال ہی میں کرونا کے باعث والد کے سائے سے محروم ہونے والے صحافی دوست @SajjadTarakzai نے اس بات کی تصدیق کی کہ پشاور کے ہر سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتال میں علاج کے پیسے #SehatCard سے ادا ہوئے اور انہیں ایک روپے بھی خرچ نہیں کرنا پڑا۔ شکریہ #KPGovt
12
160
850
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
پھر کہتے ہیں کیا ثبوت ہے کہ یہ عمران خان کے لوگ نہیں تھے اسی کے لوگ تھے بلکہ بے شرم پختون بھی تھے۔
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
2 years
یہ وہ بدنصیب ہیں جو تسلیم کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں ہم مسجد نبوی میں نماز سے بھی روکیں گے۔۔ اللہ تعالی جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے جسے چاہتا ہے گمراہ کر دیتا ہے۔۔
2K
3K
6K
229
266
844
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 months
یہ دائرے میں نظر آنے والا سراج الحق دو دن پہلے تک جماعت اسلامی کا امیر تھا اب نیچے بیٹھ کر نئے امیر کی تقریر سن رہا ہے۔ پاکستان کی شاید یہ واحد جماعت ہے جس میں ایسا ممکن ہے ورنہ لوگ عہدے کو چمٹتے ہیں تو پھر چھوڑتے کب ہیں؟
Tweet media one
47
111
847
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
چند سال پہلے پشاور رنگ روڈ پر #PTM کا جلسہ تھا ہم بھی مطالبات کو حق جان کر ساتھ دینے پہنچے، چندہ بھی دیا۔ اچانک سٹیج سے ایک خاتون نے تقریر کے دوران مطالبہ کیا کہ پاکستان افغانستان میں مداخلت بند کرے، ہم واپس مڑے گھر چل دیے۔ عثمان کاکڑ مرحوم کے جنازے کو دیکھ کر یہ بات یاد آگئی۔
58
107
760
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
ایک ٹی وی چینل کی سکرین پر خبر چل رہی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لئے اقدامات پر اطمینان اور وہی نیچے ٹکر چل رہا ہے۔ بجلی مزید 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ، اضافہ رواں ماہ سے لاگو ہوگا۔ ان تضادات میں بندہ کب تک نارمل رہ سکتا ہے؟ 😔
32
187
771
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
موجودہ وفاقی وزیر مراد سعید کو سابقہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک کا جواب۔ چکدرہ دیر چترال گلگت شاہراہ سی پیک کا حصہ تھا۔ #دیر_چترال_موٹروے_کو_بحال_کرو
26
372
767
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
6 months
بات تو سچ ہے اور شدید سچ ہے! 😡
Tweet media one
19
311
713
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
میں پچھلے 26 سال سے صحافی ہوں پوری ایمانداری سے مطالبہ کرتا ہوں غریدہ فاروقی نامی خاتون کو مزید صحافت کا نام لینے سے روکا جائے۔ بس بہت بدنامی ہوگئی اس کی وجہ سے صحافت کی۔
@NaikRooh
آزاد رینــچ
2 years
تھریڈ: مراد سعید غلاظت بھری صحافت کا نشانہ 3 سینیئر صحافی، ایک سینیئر تجزیہ نگار اور اینکر... سب مراد سعید کو کارکردگی ایوارڈ ملنے پر ریحام خان کی غلاظت کا حوالہ دے رہے ہیں کسی ایک کے پاس بھی ڈیٹا نہیں ہے جس کی بنیاد پر مراد سعید کو ایوارڈ ملا. 1/
418
949
2K
44
166
670
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
کراچی کو اگر کچرے اور بد انتظامی کے معاملے پر آرٹیکل 149 کے تحت وفاق کے حوالے کیا جاسکتا ہے تو کیا پشاور کو بھی بی آر ٹی سے پیدا شدہ صورتحال پر اسی آرٹیکل کے تحت وفاق ٹیک اوور نہیں کرسکتی؟
64
133
687
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
6 years
امریکہ میں خوش باش زندگی چھوڑ کر لاہور میں ہسپتال بنانے کا جرم کرنے والے ڈاکٹر سعید کے ساتھ چیف جسٹس کا سلوک دیکھ کر شرم آئی اور ذہن میں خیال آیا کہ کیوں نہ مسائل کے حل کے لئے اس قسم کے ججز پر ایک دوسال کے لئے پابندی لگادی جائے بلکہ عدلیہ کو ہی ایک دوسال کے لئے چھٹی پر بھیجا جائے
22
263
649
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 months
خیبرپختونخوا میں معدنیات کے نئے لیز بند کردیے گئے۔ صوبے میں پانی کے بعد سب سے زیادہ لوٹے جانے والے معدنیات کے شعبے پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ اس شعبے میں اربوں کمانے والے حکومت کو حصے کے طور پر چنے بھی نہیں دے رہے لیکن ہیں بہت مضبوط، دیکھنا ہے صوبائی حکومت ان کا کیا کرسکتی ہے؟ #KP
10
189
638
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
خیبر پختونخوا میں حکومت کی جانب سے بچوں کی عمر کے مطابق بستے کا وزن مقرر کرنا ایسا اقدام ہے جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ بھاری بستے اٹھا اٹھا کر تو بچے ذہنی اور جسمانی بیماریوں میں مبتلا ہورہے تھے۔ نئی قانون سازی پر عمل در آمد یقینی بنانا حکومت اور والدین کا مشترکہ فرض ہے۔
Tweet media one
19
141
578
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
عامرے کے بھائی کی ویڈیو۔ ہمارے گھر پر چھاپہ مارنے والوں میں درجنوں پولیس والے تھے۔ دو ایس ایچ او اور ایک ڈی ایس پی شامل تھا اور سزا صرف دو تین سپاہیوں کو دی گئی۔ یہ ناقابل قبول ہے۔ سب پختون میرے ساتھ احتجاج میں شامل ہوجائیں اور حکومت ہمیں انصاف دے ہمیں اس ایکشن پر اعتماد نہیں۔
36
183
580
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
عمران خان نے سینٹ خرید و فروخت ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کا کام کابینہ کے تین اراکین شہزاد اکبر، سیرین مزاری اور فواد چوہدری کو سونپا ہے جو پرویز خٹک اور اسد قیصر کے ملوث ہونے یا نہ ہونے کا جائزہ لیں گے۔ جج اور ملزم دونوں ہی اپنے ہیں۔ ہمیں کیا سمجھ رکھا ہے صاحب! 😃 😊 🙈😂🥳🙏
70
99
560
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
احتجاج کا انوکھا انداز ایران میں میلاد النبی صلعم ہی فرانس کے سفارتخانے کے سامنے منعقد کی گئی۔ #MayAllahAlmighty #FranceSupportingIslamophobia #milad_un_nabi #miladunnabi #ProphetMuhammad4All #ProphetMuhammadForAll #ProphetMuhammadSAW #ProphetUnites
12
89
536
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
اچھی بات پشاور میں حال ہی میں بننے والے دل کے امراض کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال میں اب تک پانچ مریضوں کے دل کے آپریشن ہوچکے ہیں جو سب صحتیاب ہوکرگھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں ڈاکٹر انتہائی ماہر اور علاج صحت کارڈ پر مفت ہورہا ہے۔ شکریہ حکومت جی 😍 #Health #KP
15
113
498
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
پشاور سے چھپنے والے بڑے اخبار مشرق کے ساتھ لکھنے کے سفر کا آج پہلا دن ہے۔ اخبار کے ادارتی صفحے پر آج پہلا کالم اور باہر کے صفحے پر یہ اطلاع چھپی ہے۔
Tweet media one
47
17
507
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
جس ملک کے قریبا تمام پٹرول پمپوں پر الیکٹرانک ڈیجیٹل مشینوں کے ذریعے عوام سے چوری کی جاتی ہو اور کوئی یہ چوری نہ پکڑ سکے اس ملک میں الیکٹرانک ووٹ مشین کے ذریعے “صاف و شفاف” الیکشن ہونگے۔ 🥸😝🧐🤔😜
40
103
519
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
Pls welcome new education minister #KP Akbar Ayub Khan, who himself is having only Matric as qualification. #Change #FamilyPolitics #KP #cabinetreshuffle
Tweet media one
71
211
495
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
ٹسٹوں کے مثبت آنے کی شرح کم تو ہوگی ناں جب لوگوں کو دس دس دن بعد بھی رزلٹ نہیں ملیں گے خود میرا آج دسواں دن ہے ٹسٹ کا، لیکن رزلٹ کا کوئی پتہ نہیں۔ ساتویں دن تک پوچھتا رہا پھر پوچھنا بھی چھوڑ دیا۔ #COVID19 #KP #PTI #Health
Tweet media one
39
114
486
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
My new job
Tweet media one
109
7
465
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
ایک دن تھا عمران خان اور آصف زرداری نے مل کر چئیرمین سینٹ کے انتخاب میں میر حاصل بزنجو کو ہروا کر صادق سنجرانی کو جتوایا تھا حالانکہ بزنجو صاحب کے پاس پوری اکثریت تھی۔ آج وہی عمران اور زرداری مد مقابل ہیں۔ دونوں اس بے اصولی میں شریک تھے۔ 😢 #CMPunjabElection #لوٹوں_کو_گھسیٹو
20
85
430
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
میرے بچوں کی چھٹیوں کی تین ماہ کی فیس مانگ رہے ہیں سکول والے اور ان دو مہینوں میں بجلی کا بل اچانک تین گنا بڑھ گیا ہے اگر حکومت قومی مفاد میں مجھے بھی ریلیف دے دے تو دعا دونگا۔
39
54
427
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
Although we have huge difference of opinion but I demand to release @ImranRiazKhan immediately, if he is in govt custody!
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 year
This is unimaginable that a prominent media person like Imran Riaz can just vanish like that soon after being arrested and allegedly released by state authorities/police. The govt must act fast if it claims to be a government worth a salt and trace/recover him safe and sound. His
395
833
4K
10
112
377
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
بی آر ٹی بسوں کی خریداری میں گھپلوں کی آڈٹ رپورٹ جاری اڈیٹرجنرل اف پاکستان کی اڈیٹ رپورٹ میں بسوں کی خریداری مالی بے ضابطاگیوں کی نشاندہی کردی اربوں روپے کی 51بسیں منصوبہ مکمل ہونے سے دو سال قبل خریدی گئیں #BRT #FireInBRT
Tweet media one
17
208
376
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
دوستو! آئیں فیصلہ کرتے ہیں کہ آپس میں جوبھی کرینگے کسی غیرملک کے معاملے میں اپنے وزیراعظم عمران خان سمیت کسی لیڈر کا مذاق نہیں اڑائیں گے۔ ہم جب امریکی صدر کے فون کال کے ایک غیر سنجیدہ معاملے پر #PM کے بارے میں بات کرتے ہیں تو اچھا تاثر نہیں جاتا۔ مجھے بڑا دکھ ہوتا ہے۔ 😞
57
46
366
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
اوریا صاحب پیٹ کے لئے کتنا جھوٹ بولیں گے؟ دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں کہ کارگل جنگ نواز شریف نے شروع کی تھی؟ اور ایسے کتنے دنیا مفادات ہونگے آپ کے جن کے لئے آپ اتنا کچھ کرتے ہیں؟ کچھ زندگی کو آسان کریں تھوڑا کھائیں اپنا کھائیں۔ اب بس کردیں پلیز!
@OryaMaqboolJan
Orya Maqbool Jan
2 years
بل کلنٹن نے کہا تھا کہ کارگل جنگ کے دوران جب خوفزدہ نواز شریف میرے پاس آیا تو میں نے اس سے وعدہ کیا تھا کہ میں تمہیں فوج کے عتاب سے بچاؤں گا اور میں نے اسے مشرف کے آہنی پنجے سے چھڑوایا۔ لگتا ہے اس دفعہ بھی اسٹیبلشمنٹ امریکی دباؤ میں شریف خاندان کو پاک صاف کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔
2K
8K
23K
33
89
351
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
آج ہم سینیٹر مشتاق احمد خان صاحب سے ملنے سینٹ گئے تو چئیرمین سینٹ نے باضابطہ اعلان کرکے ہماری عزت افزائی کی جس کے لئے ہم ان کے مشکور ہیں۔ @SenatorMushtaq
19
21
354
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
بھتہ خوروں کی کاروائیوں کی بدولت خیبرپختونخوا میں بچے کھچے کارخانہ داروں کی بھی زندگی اجیرن ہے اس بیان سے بہت کچھ واضح ہوتا ہے۔ صوبے میں حکومت صرف نام کی ہے سب لوگ سیاسی جنگیں لڑنے میں مصروف ہیں اور اصل طاقت عوام کو حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے!
Tweet media one
4
170
320
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
11 months
افغانستان میں سوداگر اس بات کا جشن منارہے ہیں کہ ان کا ایک روپیہ پاکستانی ساڑھے چار روپے کے برابر ہوگیا ہے یہ وہ افغانی کرنسی ہے جو کبھی پاکستانی سو روپے کے بدلے پوری ٹوکری بھر کر ملتی تھی۔ اس حال تک ہمیں ہر اس شخص نے پہنچایا جس نے 76 سالوں میں فیصلہ سازی پر قبضہ رکھا 😢😡
50
159
333
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
6 years
چیف جسٹس جناب جسٹس ثاقب نثار صاحب کے حکم پر ہٹائے گئے ڈاکٹرنوشیروان برکی ایک بار پھر لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے بورڈ آف گورنرز کے سربراہ مقرر۔ ڈاکٹربرکی کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی رشتے دار ہیں۔
15
148
315
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
6 months
میں اپنی پوری ایمانداری کے ساتھ یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ وقت آچکا ہے ان دو تصویروں میں جو کہا گیا ہے وہ سو فی صد سچ ہے۔ لیکن قوم کو یونیورسٹیوں میں تقریریں کرکے یہ بتانے کی کوشش کی جارہی ے کہ سب ٹھیک ہے اور سازش دشمن کررہا ہے!
Tweet media one
Tweet media two
3
154
331
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
6 months
الیکشن لڑنا ہے تو اپنے خرچے پر لڑیں۔ پشاور پولیس نے امیدواروں کو سیکورٹی اہلکار دینے سے معذرت کرلی۔ کہتے ہیں الیکشن کو سیکوریٹی دے دیں یہی کافی ہے!
7
111
336
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
"لوگ" تو کہتے تھے کہ دنیا ان کو جانتی ہے کہ یہ چور ہیں اوران کے پیسے باہر بنکوں میں پڑے ہیں پھر دنیا نے @BBhuttoZardari کو اتنے پیسے کیسے دے دیئے؟ #FloodinPakistan #Flood #flooding #PTI #PTITelethon
Tweet media one
84
68
308
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 months
پشاور میں وائی فائی اور موبی لنک نیٹ کنکٹ ہونے کے باوجود واٹس ایپ، فیس بک اور ٹوئٹر تک رسائی نہیں ہورہی یہ سوشل میڈیا کی بندش کی ریہرسل ہے یا کوئی ٹیکنیکل مسئلہ ہے؟ کیا چل رہا ہے؟ @PTA @CMShehbaz
9
102
313
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
آئیے اپنے لئے اور اپنے جیسے بہت سارے لوگوں کی مدد کے لئے اسے اتنا ٹویٹ اور ری ٹوئٹ کریں کہ حکومت اس کا حل نکالنے پر مجبور ہوجائے۔ براہ کرم اسے ضرور ری ٹوئٹ کریں کہ فائلر کرایہ دار کے ساتھ زیادتی کیوں ہو؟ #FBR @ImranKhanPTI @Asad_Umar @supremecourtpk @KhaleeqKiani #Justice
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
میں انکم ٹیکس ادا کرتا ہوں، فائلر ہوں، کرائے کے گھرمیں رہتاہوں، اس گھرکا بجلی کا کنکشن میرے نام پرنہیں۔میں کسی اور کے بجلی کے بل پر%25 انکم ٹیکس کیوں ادا کروں۔جناب صدرمملکت ایسے لاکھوں لوگ ہیں، وہ کیوں دہراانکم ٹیکس ادا کریں۔ کیاعدالت عظمی ازخودنوٹس لے گی @supremecourtpk
194
574
2K
22
245
303
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
جس باچہ خان مرکز میں ایمل ولی خان نے چند روز پہلے مولانا فضل الرحمن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مولانا نے اسی جگہ شاید اسی کرسی پر بیٹھ کر میڈیا سے بات کی۔اسے کہتے ہیں سیاست اور اسے کہتے ہیں سیاسی مروت۔ ورنہ کچھ “سیاستدان” تو ایسے دشمنی پالتے ہیں جیسے شریکے کی جائیداد رکھتے ہوں۔ 😊
Tweet media one
14
52
301
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
مولانا صاحب ہمیں واپسی پر صاف اسلام آباد واپس چاہئیے۔ جمعیت یہ بات یقینی بنائے کہ اسلام آباد کو صاف چھوڑکر واپس جائیں گے بعد میں بحالی پر مہینوں لگ جاتے ہیں۔ صفائی کا پورا بندوبست کریں۔ تب مانیںگے۔ # #عوامی_سمندر_اسلام_آباد_کی_طرف #آزادی_مارچ_سویلین_راج #AzadiMarch
38
41
294
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
یاران کہتے ہیں کہ یہ گھر “بنے گا نیا پاکستان” کا گانا گانے والے عطا اللہ عیسی خیلوی کا ہے جو شاید میانوالی میں واقع ہے۔ اب بھی وہ بنے گا نیا پاکستان گاتے ہیں یا نہیں کسی کو پتہ ہو تو بتائیے گا ضرور۔ 😊
Tweet media one
81
47
291
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
ایک بات کروں مارو گے تو نہیں؟ وہ جو ہم نے گرمیوں کی چھٹیوں کی فیس نہیں دینی تھی وہ زیادہ تر سکولوں والوں نے “بفضل خدا” اضافہ اور جرمانہ لگا کر وصول کرلی ہے۔ دو بہن بھائی کے ایک سکول میں پڑھنے کا بھی ہمیں ریلیف نہیں دیا جارہا۔ اور کوئی کام خدمت؟
21
56
297
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
6 months
پریشان نہ ہوں حکومت نے یہ کام صرف اس سیکٹر میں نہیں کیا بلکہ بجلی اور گیس میں بھی عوام کو پورا پورا "ریلیف" دیا جارہا ہے حکومت کو معلوم ہے میڈیا کے سب لوگ سیاسی مسائل حل کرنے میں مصروف ہیں تو بے خوف لگے رہو مُنا بھائی۔ پتہ نہیں وہ جو معدنیات کے خزانے نکل رہے تھے وہ کہاں گئے؟
@aleemmalik85
ALEEM MALICK
6 months
حکومت کی عوام سےپٹرولیم لیوی کی مد میں تاریخی وصولیاں،چھ ماہ میں لیوی کی مد میں عوام کی جیبوں سے 472 ارب 77 کروڑ روپے نکالے گئے سالانہ بنیادوں پر پٹرولیم لیوی کی وصولی کی شرح میں 166 فیصد کا اضافہ ہوا۔
0
16
15
4
104
289
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
پشاور میں صحافیوں کے ساتھ انکاونٹر کے دوران خان صاحب کے بدترین تجربے کے بعد ڈیمج کنٹرول کے لئے باہر سے اپنے بندے بلالئے۔ انہوں نے بھی خیبر پختونخوا ہاؤس پشاور میں کچھ وقت غریب صوبے کے فنڈز پر عیاشی کی ہوگی؟ افسوس سیاست کا بوجھ یہاں لادا جارہا ہے!
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
Brother from another mother Mr. @ImranRiazKhan and me at CM house KPK , Met @ImranKhanPTI and shared lots of thoughts. Pl see the nxt Vlog Tonight.
Tweet media one
1K
5K
33K
32
75
281
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
جرنیل آپ کو بتاتے رہے اور آپ کسی اچھے صحافی کے طور پر اس کی تحقیق و تصدیق کیے بغیر اس کو آگے بڑھاتے رہے جھوٹ کے اس کاروبار میں آپ نائی کے طور پر استعمال ہوتے رہے اور آپ “مرتبے” کی خاطر بلا تحقیق فسق کو آگے پھیلاتے رہے سورہ الحجرات میں اپنے بارے میں آیات پڑھ لیں۔
Tweet media one
26
67
276
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 months
حکومت کو چاہئیے کہ وہ لواری ٹنل کے ارد گرد پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لیے فوری اقدامات کرے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے!
@IsrarAhmedPK
Israr Ahmed
5 months
کل رات سے لواری ٹنل کے دونوں اطراف سینکڑوں چترالی مسافر پھنسے ہوئے ہیں لیکن حکومتی اور ریسکیو کے ادارے سورہے ہیں۔ مسافروں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حکومت کہا ہے؟ @DCLowerChitral @KP_Police1 @CSKPOfficial @PDMAKP @ndmapk @anwaar_kakar @murtazasolangi
5
134
242
3
123
259
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 months
پشاور ائرپورٹ سے روانہ ہونے والی حج فلائٹ نہ جاسکی کئی حاجی بے ہوش، فلائٹ 23 گھنٹے کی تاخیر سے آج جائے گی۔ ایک جہاز ان سے اڑتا نہیں اور پیکج دیکھیں تو کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے۔ #PIA #PeshawarAirPort #Hajj2024
7
88
271
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
پنجاب کے چوہے، کتے اور گدھے کی خبریں ٹی وی چینلز پر چلتی ہیں میرے اور میرے جیسے بلوچستان کے انسانوں کی خبر نہیں چلتی۔ مولانا ہدایت الرحمن
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
یہ مولانا ہدائت الرحمان ہیں ان کا قصور یہ ہے کہ وہ بلوچستان کے لئے بجلی، پانی، گیس اور تعلیمی ادارے مانگتے ہیں انہیں بھی عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا لیکن اعلیٰ عدالتوں اور نام نہاد قومی میڈیا نے انہیں کبھی اہمیت نہیں دی کیونکہ وہ بلوچ ہیں اور توڑ پھوڑ نہیں کرتے #Balochistan
1K
3K
7K
5
90
230
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
ہم جب جلسہ گاہ میں تھے تو وہاں ایسی صورتحال تھی اب ہم نے خود سے تو کوئی بنائی نہیں۔
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
کتنے ادمی تھے! حکومت ختم ہونے کے بعد پشاور میں عمران خان کا پہلا جلسہ۔ سینئر صحافی علی اکبر کا تجزیہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
87
1K
3K
17
83
253
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
پشاور کے قابل فخر مسیحی خاندان کے سپوت کرنل ڈیرک جوزف کا خاندان آرمینیا سے آکر یہاں بسا تھا جنہوں نے 1971 کی جنگ میں بھارت کے سات ٹینک تباہ کئے اور تمغہ جرات حاصل کیا۔ ان کی زندگی اور مرنے کے بعد لوگوں کے جذبات کے بارے میں میری کوشش
9
69
267
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
فوج کو اس بات کی سمجھ آجانی چاہئیے کہ جو تنقید کررہے ہیں وہ بھی ان کا نقصان کررہے ہیں اور جو تعریف کررہے ہیں وہ بھی کوئی فائدہ نہیں پہنچا رہے۔ فائدہ اسی میں ہے کہ اس سارے گندے کھیل سے الگ ہوا جائے اور قوم کے ہیرو رہ کر ہی جیا جائے ورنہ یہ سیاستدان ایسے ہی نقصان کرتے رہیں گے۔
24
42
249
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
ایک سوال! پاکستان کی منافع بخش کامیاب ترین پرائیویٹ کمپنیوں اور کاروباروں کو چلانے والوں میں ایک بھی CSS آفیسر موجود نہیں جبکہ پاکستان کے ہر خسارہ شدہ سرکاری محکمے اور کمپنیوں میں CSS آفیسرز تعینات ہیں پھر بھی ملک ٹریک پر نہیں۔ مسئلہ کہاں ہے؟
41
48
255
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
نتھیا گلی اور دیگر سیاحتی مقامات میں گورنر خیبر پختونخوا اور ان کے وزیروں کے سرکاری عمارتوں میں ڈالے ہوئے ڈیرے دیکھ کر انتہائی افسوس ہوتا ہے کہ جب عمل نہیں کرنا تھا تو سادگی اور بچت کے اعلانات کیوں کئے تھے؟ پتہ نہیں اپنے خرچے پر کوئی ایک رات بھی گذارے گا وہاں یا نہیں؟ 😞
21
79
252
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
یہ کام بہت ضروری ہوتا جارہا ہے۔
Tweet media one
22
48
252
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
معلوم نہیں امریکہ کے اس بیان کا کیا مطلب ہے کہ پاکستان اب زرداری اورنوازشریف والا پاکستان نہیں رہا لیکن اس خبر کا کیا کیا جائے جو اب سے چند منٹ پہلے ہی دیکھی ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنی زمین اورفضا استعمال کرنی کی اجازت دے دی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
@fouzi_s
fouzia Hameed Shah
3 years
@ImranKhanPTI شکریہ عمران خان!
Tweet media one
59
236
2K
42
88
251
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
جب سارا تکیہ ہی ان دو “چور” خاندانوں پر ہے اور آپ پیسے لانے کے لئے بھی ہمیں انہی پر لگا رہے ہیں تو پھر ہم آپ کی طرف سے ناں ہی سمجھیں خان صاحب۔ ہم تو سمجھے تھے آپ اور آپ کو لانے والوں کے پاس ان کی چوری کے پورے ثبوت ہیں لیکن آپ تو شرطوں اور ترلوں پر اتر آئے ہیں۔ افسوس ہوا سن کر
Tweet media one
44
46
252
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
آپ خواہ مخواہ عمران خان کو بدنام کررہے ہیں وہ غصے کے اتنے تیز بھی نہیں جتنا آپ کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے تو انڈیا کی جانب سے کشمیر کی حیثیت بدلنے کے ۵ اگست کے اقدام پر بھی کچھ نہیں کہا تھا۔ وہ بہت ٹھنڈے دماغ کے آدمی ہیں بس آج کل ذرا اپوزیشن میں ہیں تو بات کرجاتے ہیں۔ 😜
7
60
240
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
سزا کاٹنے لے بعد بندوق رکھ کر سیاسی کارکن کے طور پر زندگی گذارنے والا عسکریت پسند نہیں کہلاتا عسکریت پسند وہ ہوتا ہے جو بندوق اٹھا کر ریاست کو چیلنج کرے۔زمان پارک میں سابق عسکریت پسند کے معاملے پر اظہار خیال #Zaman_Park_Lahore #ImranKhan #Punjab #PTI_TTP_Nexus #PTI_Terrorist_Org
23
77
229
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ بات پاکستان کے اندر کے معاملات کی ہورہی ہو اور نعرے افغانستان کے حق میں لگیں اور ہمارے جنازوں میں اس کے جھنڈے بھی لہرائے جائیں۔ بات کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کاکڑ مرحوم کے جنازے میں ایسا کس نے اور کیوں کیا؟
15
27
224
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
8 months
طویل عرصے میں اے این پی نے اگر کوئی سنجیدہ رہنما پیدا کیا ہے تو وہ یہ حیدر خان ہوتی ہے جس نے نہ صرف اپنے دور وزارت اعلیٰ میں بہتر کارکردگی دکھائی بلکہ اب سنجیدہ سیاسی شعور کا بھی مظاہرہ کررہا ہے۔ #ANP
Tweet media one
41
17
248
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
میاں نواز شریف اور آصف زرداری کا عمران خان کے لئے مشترکہ دعوت کے اہتمام کا فیصلہ آپ نہ آئے ہوتے تو لوگ ہمیں کہاں معاف کرنے والے تھے اب آپ کی پالیسیوں کی بدولت ہمیں دعائیں دی جارہی ہیں۔ شکریہ عمران خان 🧐😃😆
4
33
242
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
میں بالکل اپنی آرمی کے ساتھ کھڑا ہوں لیکن دشمنوں کے تعین کا کام ہم بطور قوم مل کر کرینگے اگر یہ کام صرف فوج کرے گی تو اس سے تنازعات جنم لیں گے۔ اس لئے چلیں سب کہیں مل کر بیٹھتے ہیں اور ایک ہی بار دوستوں اور دشمنوں کا تعین کر لیتے ہیں۔ بات کرنے میں کیا حرج ہے؟
26
52
233
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
جب تک اس ملک میں ایسے اراکین پارلیمان لوگوں کے مستقبل کے فیصلے کرتے رہیں گے ہمارے بچے ایسے ہی ہوائی فائرنگ سے مرتے رہیں گے۔ کیا اس بندوق بردار #PTI ایم پی اے کو قانون ہاتھ میں لینے پر نااہل نہئں ہونا چاہئیے؟ خان کی تقریریں اور اس کا کارکن ایک دوسرے کے متضاد ہیں!
@AliGunjai
Ali Akbar
2 years
مردان سے پی ٹی آئی کا ایم پی اے ملک شوکت عمران خان کی جیت کا جشن مناتے ہوئے!
26
94
257
24
65
225
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
کون بنے گا نیا گورنر خیبر پختونخوا؟
Tweet media one
54
27
231
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
پشاور میں پیسکو کی جانب سے بعض لوگوں کو ملنے والے بلوں میں ٹیکس ملا کر فی یونٹ کا ریٹ 29.35 روپے بن رہا ہے۔ کیا حکومت بتائے گی کہ اتنی مہنگی بجلی دینے کا کیا جواز ہے؟ میری درخواست پر صارفین کی عدالت نے پیسکو حکام کو یکم نومبر کو طلب کرلیا۔ #PTIOffical #ImranKhan #PESCO
23
49
222
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع لکی مروت میں امن و امان خراب صورتحال کی وجہ سے مقامی نوجوانوں نے شام کے بعد خود مسلح گشت شروع کردیا ہے لوگوں کا شکوہ ہے کہ دہشت گرد حملے کے بعد علاقے میں جرائم کی شرح بڑھ گئی ہے لوگوں کی املاک لوٹی جارہی ہیں۔ @KP_Police1 #KP
11
53
203
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
بہن اور بیٹی کو حق دو پہلے
Tweet media one
3
46
209
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
کابل میں لوگوں کی جو مشکلات دیکھیں وہ پاکستان کے بڑے ٹی وی چینل سما نے ہماری زبانی نشر کردی۔ #طالبان #افغانستان #Afghanistan #Kabul #kabulCrises
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
13
214
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 months
پارٹیوں کو خاندانی سیاست کی بھینٹ چڑھانے والوں کو معلوم ہونا چاہئیے لوگ ووٹ ڈالتے ہوئے سب یاد رکھتے ہیں باجوڑ کے ریحان زیب کے بھائی مبارک زیب کو لوگوں نے جتوا کر بتادیا کہ پارٹی کے ٹکٹ گھروں میں تقسیم نہ کریں ورنہ ایسے ہاریں گے۔ موروثیت ہار رہی ہے۔ #PTI #KP #NA8
Tweet media one
14
43
223
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
یہ کیا ہے اگر منافقت اور ظلم نہیں تو؟
Tweet media one
12
37
204
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
انہی حرکتوں سے ڈر کر تو وہ بے چارے پاکستان سے گئے تھے آپ نے ان کو دوبئی میں بھی نہیں چھوڑا۔ اچھا ہوا کہ محفوظ ملک میں بھی ہار گئے۔ شکریہ پاکستانی کرکٹ ٹیم پوری قوم کو مبارک ہو۔ #PakvsNz #Asif Ali #shoaibmalik #PakvsNewzealand #Professor #WHAT A CATCH
Tweet media one
Tweet media two
4
13
209
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
حکومت حالات کو اس جگہ پر لے آئی ہے جہاں پر بجلی صرف وہ استعمال کرسکے گا جو حکومت میں ہو، واپڈا کا ملازم ہو اس کی بجلی کے کئی سو یونٹ فری ہوں یا اس کا ابا بل جمع کرانے کے لئے زندہ اور برسرروزگار ہو باقی جو بچے ہیں ان کے پاس ایک ہی آپشن ہے بجلی چھوڑدے۔
26
30
216
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
بات عزت نفس کی ہے!
Tweet media one
29
51
208
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
خوشی ہوئی یہ دونوں مارننگ شو میں حریم شاہ نامی ایک “خاص خاتون” کی اب تک منظر عام پر آنے والی ویڈیوز، تصویروں اور اعلی ایوانوں تک بلا خوف رسائی پر بات کررہے ہیں اور سوال اٹھارہے ہیں کہ حریم شاہ اتنی خاص کیوں ہے جو ہر جرم سرعام مان کر ریاست کو چیلنج بھی کرتی ہے اور معاف ہے!
Tweet media one
8
40
203
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
رانگ نمبر! یہ “مولانا” ہمیں بتاتا تھا کہ کسی اسلامی حکمران پر الزام لگتا تھا تو وہ فورا ملزم بنا دیا جاتا تھا اسلام ایسا ہے اور ویسا ہے اور خود عمران خان کے خلاف فیصلہ آتے ہی جاکر اس کے ساتھ بیٹھ گیا اسے کیوں نہیں کہتا کہ پہلے خود کو عدالت سے صاف کرو پھر بات ہوگی؟ #tariqjameel
Tweet media one
49
54
204
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
انڈیا میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کی جانب سے پلازمہ عطیہ کرنے کے معاملے پر ایک نوجوان کا ویڈیو پیغام۔ اپنی پوری میڈیا کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ہسپتال عملے کی جانب سے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر گُل پاشی 😂🙈😊
22
79
203
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
2 years
فوج تو سوات آپریشن کے بعد سے سوات کی ان “خطرناک” چوٹیوں پر موجود تھی یہ کس صوبائی حکومت نے انہیں وہاں سے اتارا تھا اور کہا تھا خطرہ ٹل چکا۔ کس کے دور میں یہ چوٹیاں خالی کروائی گئیں؟ کوئی رہنمائی کردے تو مہربانی ہوگی!
@PTIofficial
PTI
2 years
PTI Murad Saeed Big Press Conference About Swat School Van Incident
258
3K
7K
39
57
203
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
مسئلہ یہاں بھی گورننس کا ہے۔ تو کیا آرمی چیف کیا کراچی کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی آئیں گے؟
Tweet media one
14
65
195
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
Imran Khan is not sole responsible for all this disaster. His supporters in the imp “institutions”, the mediapersons portraying him as the liberator and the gang around him all are equally responsible. They all have looted and plundered the whole nation through mythology.
@AajKamranKhan
Kamran Khan
3 years
Khan Sb pl accept responsibility for sinking state of Economy Rampant imports of cars,no significant improvement in Exports, doubling of circular debt 6 Chairmen FBR, 5 Chairmen BOI, 3 Finance ministers, 4 SAPM Energy. Still trying to brow beat America, finally PSX crashed today
Tweet media one
615
633
3K
27
67
206
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
1 year
The young, energetic, sober and decent face of Pakistan. Bilawal is hope and representing the real youth. #Goa #GoaNews #BilawalBhutto #BilawalInIndia @BBhuttoZardari
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
1 year
Suggest the Caption! 😊
Tweet media one
6K
502
4K
60
18
205
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 years
پشاور کی مارکیٹ میں اس کمپنی نے کولنگ آئل کی قیمت میں فی لیٹر سو روپے کا اضافہ کردیا۔ پچھلے مہینے 3100 روپے میں ملنے والا یہ دس لیٹر کا گیلن 4125 روپے کا ملا ہے آج۔ اور حکومت پیسے بھی گمارہی ہے 40 ارب روپے ابھی ابھی گم ہوئے ہیں کرونا فنڈ میں۔ 😃😝🥸
Tweet media one
17
45
191
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
قبائیلی علاقوں میں ایک سال قبل جہاں سے لوگوں نے جھولی بھر بھر کرتحریک انصاف کو ووٹ دیے اتنی جلدی ایسا کیا ہوگیا کہ صوبائی اسمبلی کے حالیہ انتخابات میں ان ووٹرز نے منہ موڑ لیا۔ روزنامہ مشرق میں میرا آج کا کالم #PTI #KP #TribalElections2019
17
47
189
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
اگر اے این پی کے آئندہ قائد اور باچہ خان کے جانشین کی یہ سوچ اور انداز گفتگو ہے تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔ بڑے گھرانوں کے لڑکے تو بات کرتے ہوئے سو بار سوچا کرتے تھے لیکن یہ تو مراد سعید کا ذکر کرتے ہوئے اپنے مقام پر ہی نہ رہے۔ پتہ نہیں آگے کیا کرے گا؟
71
50
197
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
4 years
اگر 5 اگست کا دن پوری قوم نے مل کر یوم استحصال کے طور پر منایا ہے تو اس کے دوران کراچی میں جماعت اسلامی کی ریلی پر حملے کو کیوں صرف جماعت اسلامی کا مسئلہ سمجھا جارہا ہے؟ حکومت اور ساری جماعتیں اس کے ساتھ کیوں کھڑی نظر نہیں آر ہیں؟ #کشمیر_کی_امید_جماعت_اسلامی #5AugustBlackDay
8
57
190
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
5 years
کل واہگہ بارڈر پر ہندوستانیوں کے ساتھ عید کی مٹھائی کا تبادلہ دیکھ کر ذہن میں سوال آیا کہ ایسا طور خم اور چمن بارڈر پر کیوں نہیں ہوسکتا؟
37
29
190