Qaisar Sharif Profile Banner
Qaisar Sharif Profile
Qaisar Sharif

@Qaisarsharif555

37,504
Followers
790
Following
2,382
Media
17,664
Statuses

Secretary Information @JIPOfficial Pakistan! Tweets are my own opinion

Lahore, Pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
عمران ریاض خان صاحب سے اختلاف ضرور ہو سکتا ہے لیکن وہ ایک محب اسلام اور محب وطن شخصیت ہے ان کا اور ان کی فیملی کا احترام اور حفاظت کیجیے اور اپنے رویوں کا جائزہ لیجیے۔ @ImranRiazKhan #ImranRiazKhan
67
1K
5K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
1 year
حکومت کی طرف سے سمبڑیال کی فلور ملوں کو دی جانے والی گندم جس سے فری آٹا دیا جارہا ہے کون ذمہ دار ہے ؟؟؟ #آٹا #نااہلی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
168
3K
4K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
1 year
پاکستان میں اگر شاپنگ کرنی ہو تو توشہ خانہ سے سستی کوئی جگہ نہیں اور گر کھانا کھانا ہو تو نیشنل اسمبلی کی کینٹین سے کم قیمت پر کہیں نہیں ملتا ۔ #توشہ_خانہ
30
1K
4K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
پی ٹی آئی کے قائدین کے گھروں پر ملک بھر میں چھاپوں کی اطلاعات ہیں خوش قسمتی سے کوئی رہنما اور کارکن گرفتار نہیں ہوا۔ پر امن احتجاج ہر پارٹی کا آئینی اور جمہوری حق ہے حکومت اپنے رویے پر نظر ثانی کرئے۔
82
1K
3K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
1 year
بہت شکریہ @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
In the given circumstances, Hafiz Naeem ur Rehman of JI is the best candidate for Mayor Karachi. I call upon all elected PTI councillors from Karachi to vote for him in the upcoming Mayor Election.
Tweet media one
1K
25K
81K
26
228
3K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
رمیز راجہ : ہم تو تھک گئے آپ کی تعریف کر کر کے، اب آپ ہی اپنی تعریف کریں۔ محمد رضوان: رمیز بھائی! تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ Well played #MultanSultan #Rizwan @TheRealPCB @iMRizwanPak #Congratulation
Tweet media one
35
195
3K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
1 year
ہمارے ملک میں آٹے کا حصول اتنا مشکل بہت کبھی بھی نہ تھا اب تک کتنے لوگ جان سے جا چکے ۔ پیٹ کو بھرنے کے چکر میں ایک اور بزرگ ملتان میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ #آٹا #مہنگائی #نااہل #حکومت
Tweet media one
188
2K
3K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
1 year
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا میں بہترین مذہب صرف آپ کا ھے تو دنیا میں بہترین کردار پیش کرنا بھی آپ کی ذمہ داری ہے۔
45
603
3K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
سعودی حکام نے حجر اسود کی قریب ترین تصویر بنالی۔ تصویر میں حجر اسود کا 49 ہزار میگاپکسل تک کلوزاپ دکھایا گیا ہے۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ حجر اسود کی اتنی باریک اور شفاف تصویر بنائی گئی ہے۔سبحان اللہ جنت کا پتھر اتنا خوب صورت ہے تو باقی کا تصور کیجیے
Tweet media one
47
522
3K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کی سمری بھیجی اور وزیراعظم نے 6 روپے 72 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم کا پاکستانیوں کو عالمی منڈی میں کمی کا ڈائریکٹ فائدہ پہنچانے کا فیصلہ !! #PetrolDieselPrice
87
1K
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
اسٹیبلشمنٹ پورے کھیل کا حصہ ہے تینوں بڑی پارٹیوں کو ملک پر انہوں نے مسلط کیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی مینگورہ ، سوات میں پریس کانفرنس #واحدحل_اب_جماعت_اسلامی
234
779
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
سینیر صحافی ، سابق چیرمین پیمرا ابصار عالم صاحب کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت ،اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ اپنی خاص رحمت سے ان کو مکمل صحت یابی عطا فرمائے،اور انکے گھرانے کی آزمائشوں کو دور فرمائے ،آمین اسد علی طور صاحب آپ کے وقت کا خصوصی شکریہ ۔ @AbsarAlamHaider @AsadAToor
Tweet media one
48
199
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
عمران ریاض خان صاحب آپ کے اعتماد کا بہت شکریہ ، جماعت اسلامی اور الخدمت فاونڈیشن کے رضا کار ریلیف کے کام میں دن رات مصروف ہیں ہم اس حوالے سے آپ کی کوششوں کی بھی تحسین کرتے ہیں اس وقت پوری قوم کو مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کی ضرورت ہے۔ @ImranRiazKhan @AlkhidmatOrg
22
537
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
گزشتہ 5 روز سے جس گراونڈ میں پریکٹس جاری رکھی وہیں کھیلنے سے انکار۔ 🤔 انٹرنیشنل پولیٹکس جیت گئی اور کرکٹ ہار گئی ۔پاکستان اتنا غیر محفوظ ملک ہوتا تو دشمن کو ایسی چال چلنے کی ضرورت پیش نہ آتی۔ #PAKvNZ
44
336
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے کا اضافہ کردیا 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1310 روپے مقرر چکن ، آٹا، چینی ، ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ!! ملک کی گاڑی اب بھی ریورس گیر میں ہے ، آخر کب تک ؟؟
44
749
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
1 year
صرف 21 ووٹ کاسٹ ہوئے، لیکن بیلٹ بوکس میں 250 سے 300 ووٹ موجود کراچی کی عوام نے ترازو پر مہر لگائی ہے اور جماعت اسلامی شہر کی نمبر ون پارٹی ہے اور ان شاء للّٰہ میئر کراچی بھی جماعت سے ہی ہو گا ۔ #چھین_کےلینگےمینڈیٹ_اپنا
46
840
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
دنیا کی سب سے تیز چھری کا نام "اندھی تقلید" ہے. جو شعور و عقل کی شہ رگ کو کاٹ دیتی ہے.
19
320
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
4 years
یہ ملک کے معروف صحافی وسعت اللہ خان صاحب ہیں۔ یہ ایک انسانیت دوست شخص ہیں۔ آج ان کا بائے پاس آپریشن ہے۔ اللہ تعالی ان کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے ، تمام دوستوں سے دعائوں کی اپیل ہے۔ @WusatUllahKhan کاپی
Tweet media one
166
199
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
6 years
حاجیوں کی تعداد میں دوسرے نمبر پر ملک پاکستان کا دنیا کے ایماندار ملکوں میں 160 واں نمبر ، اصل وجہ کیا ہے ؟؟؟
140
427
2K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
آج کی 3 خبریں بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 7 روپے 91 پیسے بڑھا دی گئی تجارتی خسارہ 43 ارب 33 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ مستحکم سے منفی کر دی
72
621
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
پرویز مشرف(amyloidosis)میں مبتلاہیں، یہ ایک لاعلاج مرض ہے،کروڑوں میں سے کسی ایک کو لاحق ہوتا ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ کسی بھی جاندار کا ڈی این اے تبدیل ہونا قریب قریب ناممکن ہے، لیکن اس بیماری میں مبتلا مریض کا ڈی این اے ابنارمل ہوجاتا ہے اللہ ہر ایک کو عبرت ناک مرض سے محفوظ رکھے۔
Tweet media one
156
342
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
یہ مسکراہٹ در اصل تمہاری شکست کا اعلان ہے
Tweet media one
7
253
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
"اس دنیا کی سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ھے اور دنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ ، یہی میری زندگی کی آخری دریافت ھے" (مولانا وحید الدین خان رحمتہ اللہ علیہ )
10
211
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
الیکشن سے پہلے 50 لاکھ گھر اور 1 کروڑ نوکریاں الیکشن کے بعد ایک پلیٹ سالن ساتھ دو روٹیاں #تبدیلی
18
279
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
4 years
خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
25
244
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
بڑی تبدیلی عمران خان کی آفیشل یوٹیوب چینل سے “وزیراعظم “ کا لفظ ہٹا دیا گیا نام کی تبدیلی کے بعد یوٹیوب کی پالیسی کے تحت ویریفائیڈ کا ٹک بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ کام اپوزیشن نے نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی ٹیم نے کیا ہے ، تو اس کا کیا مطلب ؟؟؟ #تبدیلی
26
214
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
شہزاد اور شمع مسیح کو پیٹ میں موجود6ماہ کی بچی سمیت2014میں توہین مذیب کے الزام میں مشتعل ہجوم نےزندہ اینٹوں کے بھٹےمیں جلا کرمار ڈالا،کوٹ رادھا کشن میں یہ تمام وقوعہ ان کے دیگر بچوں کےسامنے ہوا، کیا انہیں آج تک انصاف ملا ؟ #Sialkot #blasphemy #sialkotincident
Tweet media one
52
320
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
بلا تبصرہ تبدیلی ہے یا قوم کیساتھ مذاق #تبدیلی
Tweet media one
58
356
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
بد ترین اختلافات کے باوجود اعلی ترین اخلاق کا مظاہرہ کرنا ہمارے نبی پاکؐ کی تعلیمات اور بہترین سنت ہے
9
108
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
پی ٹی آئی اگر اپنی چھوڑی نشستیں بچانے میں کامیاب ہورہی ہے تو اس میں کمال کی کیا بات ہے ؟؟
469
135
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
#ترکی میں آج کی سب سے زیادہ #مقبول تصاویر #یدین میں ایک شخص کو ٹریفک حادثہ ہوا لیکن وہ موت سے بچ گیا ، لہذا وہ اپنے اہل خانہ سے فون کرنے سے پہلے #اللہ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے نماز ادا کر رہا ہے ، کیونکہ اللہ تعالی نے اسے اتنے خوف ناک حادثے میں محفوظ رکھا ❤️
Tweet media one
Tweet media two
15
138
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
کیلی فورنیا کے اس لڑکے کا نام بریجر واکر ہے ۔اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا اور دو کتوں سے اکیلے نمٹ کر تین سالہ بچی کے سر سے موت ٹال دی ۔شدید زخمی ہوئے منہ سمیت جسم پر 90 ٹانکے لگے۔ ورلڈ باکسنگ کونسل نے انھیں ایک دن کے لیے ورلڈ ہیوی ویٹ چمپئن تسلیم کیا ہے ۔
Tweet media one
Tweet media two
11
259
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
اگر محشر میں یہ شخص میرے آقا "رحمۃ للعالمینﷺ" کا دامن پکڑ لے اور کہے کہ "آپ ﷺ" کے نام نہاد عاشقوں نے مجھے بے گناہ مارا اور میرے بچوں کو یتیم کیا! ... تو ان عاشقوں کا کیا بنے گا۔۔؟ #sialkotincident #Blasphemy #Sialkot
Tweet media one
92
201
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
سوال یہ نہیں کہ جب سب نے بیعت کر لی تو حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے کیوں نہیں کی۔ سوال یہ ہے کہ جب حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے بیعت نہیں کی تو دوسروں نے کیسے کر لی!! مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ #Muharram2021
26
175
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
ہم ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جہاں غلط کو غلط کہنے والے کو ہی غلط سمجھا جانے لگا ہے۔
21
150
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
سمجھنے والوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی کھلی نشانیاں ہیں
Tweet media one
28
33
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
آپ کا اپنی قریبی مسجد سے اتنا تعلق تو ہونا چاہئے کہ ایک پنکھے کو چلانے کے لیے سارے بٹن دبانے نہ پڑیں۔
22
93
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
عفیفہ ابھی تین سال کی نہیں ہوئی ، سردیوں کے موسم میں ضد کر کے اسکارف لیا میں نے کہا بیٹے ابھی آپ چھوٹی ہو تو جواب ملا بابا جان میری ماما ، پھوپھو، آنٹی اور اماں جی بھی لیتی ہیں میں نے بھی لینا ہے۔اللہ تعالی ہم سب کی بیٹیوں کو توفیق عطا فرمائے، آمین #HijabPressConf_JiWomen
Tweet media one
89
86
1K
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
شیخ رشید صاحب کہہ رہے ہیں کہ یہ میری 15 ویں وزارت ہے لیکن پاکستان برباد پچھلے حکمرانوں نے کیا ہے ، قوم کے ساتھ اور بھی کوئی مذاق ہے تو کر لیجیے ۔ @ShkhRasheed #تبدیلی
15
230
990
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
جو دلیل میں کمزور ہوتا ہے ، اس کی طرف سے صرف اور صرف شور ہوتا ہے
Tweet media one
8
162
964
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
اے معاف کرنے والے اللہ ، تو معافی کو پسند کرتا ہے پس ہم کو معاف فرمادے۔
8
74
967
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان صلح خوش آئند ہے لیکن سوال ابھی وہیں موجود ہے کہ سعد رضوی صاحب کو گرفتار کیوں کیاگیا تھااور یہ جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کس نے اور کیوں کروایا؟
16
168
931
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
وفاقی وزیر تعلیم کہتے ہیں تعلیمی اداروں میں تعطیلات 25 دسمبر سے ہوں گی.. لاہور ہائیکورٹ کہتی ہے 23 دسمبر سے ہوں گی..ابھی این سی او سی نے کہا ہے 3 جنوری سے ہوں گی۔ایک چھوٹا سا کام حکومت سے ٹیھک سے نہیں ہو رہا۔ #تبدیلی
22
154
871
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
2018 میں ملک پر مجموعی قرضہ 30 ہزار ارب کے لگ بھگ تھا جس میں سے عمران خان نے کل 35 ہزار ارب واپس کر دیا اور اب ملک پر کل قرضہ صرف 45 ہزار ارب باقی بچا ہے۔ #تبدیلی
27
230
869
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
بنگلہ دیش میں 32 لاکھ خواتین گارمنٹس فیکٹریوں میں کام کرتی ہیں اور پاکستان میں 57 لاکھ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ کے تھوڑے سے پیسوں کے لیے خوار ہیں۔ قومیں خیرات سے نہیں محنت سے عظیم بنتی ہیں۔ (منقول)
29
197
863
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
الحمد اللہ آخر کار آج پی ٹی آئی بھی جماعت اسلامی کے ایجنڈے اور نعرے ��ر آ گئی سڑکوں پر امریکی غلامی کے خلاف نعرے خوش آئند ہیں لیکن ساڑھے تین سال میں پارلیمنٹ میں ان کی حکومت نے امریکہ کی غیر مشروط غلامی اختیار کی ،کاش عمران خان صاحب نے لیٹر کے ایشو پر امریکی سفیر کو نکلا ہوتا۔
27
205
838
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
جس قانون کے تحت حکومت نے ایک جماعت کو کالعدم قرار دیا اسی قانون کا سیکشن 11E یہ کہتا ہے جو کالعدم تنظیم کی پریس ریلیز جاری کرے گا اس کو بھی سزا سنائی جائے گی. حکومت نے خود اس جماعت کی پریس ریلیز جاری کی، کیا اس پر متعلقہ لوگوں کو سزا ہوگی؟ یا یہاں بھی حاکم وقت کو استثنا حاصل ہے؟
7
205
830
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
وزیراعظم عمران خان اور صدر پاکستان عارف علوی کے لیے 33 نئی بلٹ پروف کاریں۔ اس سادگی مہم پر ماشاءاللہ بھی کہنا ہے کہ نہیں ؟ #تبدیلی
46
166
838
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
یہ تصویر ہائر سیکنڈری سکول باگڑیاں کے باہر کی ہے۔رپورٹر نے تصویر بنائی دفتر جا کر اسنے دیکھا کہ کوئی بھی لڑکا کسی لڑکی کی طرف نہیں دیکھ رہا وجہ کیا تھی ؟ کیونکہ وہاں روزانہ ایک گھنٹے کی کلاس اخلاقیات پر ہوتی ہے کیا اسمبلی اراکین کو بھی ایک مہینہ وہاں جانا چائیے ، آپ کی رائے؟
Tweet media one
28
196
842
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
"ذرا اسلامک ٹچ بھی دے دیں۔" "جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں عاشق رسول (صلی اللہ وعلیہ وسلم ) ہوں ** کاش ہماری قوم صرف ٹچ سے نہیں عمل سے متاثر ہونے والی ہوتی۔
16
208
807
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
سلام اُس ﷺ پر کہ جو اُمت کے لئے راتوں کو روتا تھا
14
105
804
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔(ابوداؤد ،۱۵۳۱)
7
115
798
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
یہ سیلاب زدگان کیلئے اب تک کی سب سے بڑی ڈونیشن ہے اس کا مقابلہ کوئی نہیں کرسکتا۔۔ #سیلاب_زدگان_کی_مدد_کرو
Tweet media one
7
203
801
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے، لیکن نعمتوں کا حساب بھول جاتا ہے
7
99
799
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
اللہ تعالی کے راستے پر چل پڑے ہو تو تیز بھاگو۔تیز بھاگنا اگر مشکل ہے تو آہستہ آہستہ بھاگ لو۔تھک گئے ہو تو چل لو یہ بھی نہیں کر سکتے تو گھسٹ لو، مگر واپسی کا کبھی نہ سوچنا ۔ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
4
126
788
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
“سچ بولنے سے زیادہ مشکل اپنے متعلق سچ سننا ہوتا ہے۔ جس کی ہم اجازت نہیں دیتے۔”
7
89
774
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
صدرکی گورنرپنجاب کوکام جاری رکھنے کی ہدایت۔دوسری جانب انھوں نے خود وفاقی وزراء سے حلف لینے سے معذرت کرلی ،گورنر پنجاب وزیر اعلی پنجاب کا حلف لینے کو بھی تیار نہیں ہیں ، جبکہ صدر پاکستان اور گورنر پنجاب کی یہ آئینی ذمہ داری ہے پھر یہ عدالتوں پر شکوہ کیوں کرتے ہیں؟ #جمہوریت #آئین
21
158
770
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
جنوبی ایشا کی دو بڑی ایٹمی طاقتیں ایک کےپاس ویکسین نہیں اور دوسرے کے پاس آکسیجن نہیں اور آخری میزائل تجربہ دونوں نے اسی مہینے کیا۔😔
26
126
748
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
’’اے اللہ اس دعوت کامل اور اس کے نتیجے میں قائم ہونے والی نماز کے رب!تو محمدPBUH کو وسیلہ ،فضیلت اور بلند درجہ عطا فرما اور ان کو اس مقام محمود پر فائز فرما جس کا تو نے ان سے وعدہ فرمایا ہے،اور ہمیں روزِ قیامت ان کی شفاعت سے بہرہ مند فرما۔ بے شک تو اپنے وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔‘‘
11
117
747
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
انجمن ہلال احمر پاکستان کے چیرمین ابرار الحق صاحب کسی کو ملیں تو انہیں پاکستان میں سیلاب کی اطلاع دیں،،کیا پتہ انکو علم نہ ہو #سیلاب_زدگان_آپکی_مددکےمنتظر
Tweet media one
72
326
716
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
یا اللّٰہ کوئی ایسی بارش برسا جس میں تیری رحمت کا سینیٹائزر مِلا ہوا ہو اور دنیا کو کروناء کی وباء سے نِجات مِل جائے۔آمین یا رب العالمین #لاہور #رم_جھم #موسم #COVID19Vaccine #coronavirus
29
107
735
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
تم خواہ چپکے سے بات کرو یا اونچی آواز سے وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے( سورہ الملک آیت ۱۳)
3
67
712
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
آج کل کسی کو بےوقوف بنانا بہت آسان ہے لیکن کسی کو یہ سمجھانا بہت مشکل ہو گیا ہے کہ آپ کسی کے ہاتھوں بے وقوف بن رہے ہو۔
5
102
696
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
پنجاب یونیورسٹی میں شراب فروشی کا دھندہ عروج پر،گارڈز نے ہاسٹلز گیٹ پر شراب لیجاتے ہوئے ایک فردکو گرفتار کر لیا۔خیام خان نامی طالب علم کیخلاف ایف آئی آر درج ہوچکی ہے خبر پر پردا ڈالنے کیلئے معاملے کو لڑکی سے جوڑنے کی کوشش کی گئی ۔ ویسے بری وہاں اب بھی شاید اسلامی جمعیت طلبہ ہے
Tweet media one
Tweet media two
46
294
691
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
افغانستان میں طالبان کی جیت اور "بندوق کے زریعے اقتدار پر قبضے" کی خوشی میں جشن منانے والے پالشیو، تجزیہ نگاروں اور میڈیا سے گزارش ہے کہ اگر تھوڑی بھی شرم باقی بچی ہے تو کراچی کے سخی حسن قبرستان میں اس قبر پر جاکر معافی مانگ لو جس کے کتبہ پر لکھا ہے "سید منور حسن".
Tweet media one
21
127
704
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
4 years
معروف عالم دین مولانا ناصر مدنی صاحب کی خیریت دریافت کرنے کے موقع پر ۔ ہم ان کے اغواءاور ان پر ہونے والے تشدد کی مذمت کرتے ہیں ، حکومت ذمہ داران کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائے ۔
Tweet media one
41
110
675
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
عید کے کپڑے مانگنے پر غریب باپ نے چار بچے نہر میں پھینک دئیے ان معصوموں کے قتل کی ذمہ داری جہاں حکومت پر عائد ہوگی وہاں معاشرہ بھی بری الذمہ نہیں ہوسکتا۔
19
113
679
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
سینیر صحافی ، دانشور رضوان رضی صاحب کی عیادت الحمد اللہ روبصحت ہیں کل دوبارہ چیک اپ ہے اللہ تعالی مکمل صحت عطا فرمائے ، آمین دوستوں سے دعاوں کی درخواست ہے @realrazidada
Tweet media one
52
45
671
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
وہ لوگ جنہوں نے سردی گرمی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ھو اور بھوک صرف کتابوں میں پڑھی ھو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے۔ کارل مارکس 🍁
18
131
665
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
نیو ائیر نائٹ پر اربوں روپے ہوا میں اڑا دئیے گئے مگر کسی "دانشور" کو غریب کی بیٹی کا خیال نہیں آیا۔۔۔ کیونکہ یہ خیال صرف حج اور قربانی کے مواقع پر ہی آتاہے #JummahMubarak #HappyNewYear2021
13
139
669
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
پی ٹی آئی کی ڈکشنری میں لوٹے کی تعریف لوٹا۔۔۔پی ٹی آئی میں شامل ہو رہا ہو تو ۔۔۔۔۔وکٹ گرا دی لوٹا پی ٹی آئی سے واپس جا رہا ہو تو ۔۔۔۔ہارس ٹریڈنگ کیا الفاظ کے معنی اور مفہوم بھی تبدیل ہو سکتے ہیں ؟ #تبدیلی
13
145
651
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
5 years
9 سالہ پاکستانی بچے نےعالمی ریکارڈ قائم کر دیا ، زیدان حامد نے کم ترین وقت میں پیریاڈک ٹیبل ( عناصر کا چارٹ) ترتیب دے کر کیمسٹری کی تاریخ کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ پہلی کوشش میں 5 منٹ 46 سیکنڈ میں تمام ایلیمینٹس کو ترتیب دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔
Tweet media one
26
159
661
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
7 months
دی ٹائمز آف اسرائیل میں غزہ مارچ کی سٹوری ٹاپ پر #LahoreWithGaza
Tweet media one
7
360
651
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
پاناما لیکس کے بعد اب پینڈورا پیپرز میں بھی جماعت اسلامی کا کوئی فرد موجود نہیں ہے ،الحمد اللہ یہ اللہ کا ہی فضل ہے جس پر ہم اس کا شکر ادا کرتے ہیں اسی لیے کہتے ہیں ملک میں کرپشن جماعت اسلامی ہی ختم کر سکتی ہے۔ #pendorapapers
157
113
642
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
مرنے کے بعد سب لوگوں نے اپنے رب ہی کی طرف لوٹ جانا ہے لیکن خوش قسمت لوگ تو وہ ہیں جو زندہ ہی اپنے رب کی طرف لوٹ جائیں ۔ سید قطب شہید
4
86
641
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
وزرا اور حکومتی ترجمان کس عالمی منڈی کا بتا رہے ہیں جس میں قیمتیں بڑھی ہیں؟ سچی بات تو یہ ہے کہ اس اضافے کا خود حکومت کے پاس کوئی جواز نہیں!!! #تبدیلی #سونامی #مہنگائی
Tweet media one
22
326
642
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیے،جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ انہیں دھوتے ہیں ناں ۔ اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیں۔
7
89
642
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
سینیر صحافی اور استاد رضوان الرحمن رضی صاحب کے والد کا انتقال۔انا للہ وانا الیہ راجعون جنازہ بعد نماز عصر دربار بابا فرید پاکپتن میں ادا کی جائے گی احباب سے دعاوں کی درخواست ہے۔ @realrazidada
46
68
641
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
علیم خان صاحب کی شروع کے اوورز میں جارحانہ بیٹینگ ، پی ٹی آئی کی باؤلنگ کی دھجیاں آڑا دی ، یہ ایک میچ نہیں پوری سیریز ہے علیم خان اچھی فام میں ہیں ابھی بہت سارے کھلاڑی باقی ہیں دیکھیے اگلے میچز میں کیا ہوتا ہے۔ #تبدیلی
13
121
615
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
آج کل کاروباری اوقات صبح نوبجے سے لیکر پولیس آنے تک ھیں
13
71
616
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
اندر کی تیاری خود کرنی ہے باہر سے تو شاید دوست ،عزیز رشتے دار ماربل لگا دیں گے
Tweet media one
8
100
612
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
امام شافعی فرماتے ہیں کہ انسان کا جوہر تین چیزوں میں ہے. 1اپنی تنگ دستی کو چھپا جانا، یہاں تک کہ تمہاری خودداری کے باعث لوگوں کو تم پر دولتمندی کا گمان ہو. 2 اپنا غصہ چھپا جانا، یہاں تک کہ لوگوں کو لگے تم شاد ہو 3اپنی پریشانی کو چھپا لینا، یہاں تک لوگوں کو لگے تم راحت میں ہو.
7
109
633
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
اگر جلسہ پرائیویٹ ہے تو پرائیویٹ میڈیا کو کوریج سے کیوں روکا گیا؟ اگر جلسہ سرکاری ہے تو پی ٹی آئی کو قوم کے وسائل استعمال کرنے کی اجازت کس نے دی ہے ؟ #امربالمعروف #تبدیلی
8
123
610
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
4 years
الحمد اللہ وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ’’اور اگر اللہ کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر سکو ۔‘‘ (ابراہیم : 34) اللہ تعالی نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے احباب سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
Tweet media one
135
17
626
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
پردے،حجاب کو لیکر پاکستانی میڈیا میں بحث چل پڑی ہے۔ ایک شو میں ' سکولوں کی بچیوں کے حجاب ' کو تنقید کا نشانہ بنایا تو سماء ٹی وی کی اینکر کرن ناز نے اپنے ٹاک شو میں برقعہ اوڑھ کر پرویز ہودبائی سے سوال کیا ہے کہ کیا پردہ کرنے والی خواتین ' ایب نارمل' ہوتی ہیں؟#شاباش @kirannaz_KN
Tweet media one
34
131
618
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
تم مجھے اچھے خفیہ کیمرے دو۔ میں تمہیں چئیرمین سینٹ دوں گا۔ #یہ_جو_کیمرہ_گردی_ہے
9
101
604
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
بدتہذیبی، بد زبانی کے تیزی سے بڑھتے واقعات افسوس ناک اور قابل مذمت ہیں کیا ہی اچھا ہو سب سیاستدان اپنے سپورٹرز کو شائستہ زبان کے استعمال کی ترغیب دیں ۔
22
77
594
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
حکومت کی پالیسی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق تنخواہیں سبزی منڈی کے مطابق #تبدیلی
7
114
605
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
5 years
کیا چیف جسٹس صاحب اپنی پینشن کی رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرائیں گے ؟
65
164
602
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
پہلے سینیر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کا انتقال ہوا۔ کل ملک کے معروف ریڈیو براڈ کاسٹر، عظیم سرور رب کے حضور پیش ہو گئے۔ اور آج ملک کے نامور کالم نگار ڈاکٹر صفدر محمود خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ تینوں کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
33
77
612
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
پاکستانی قوم امریکہ کو فضائی اور زمینی حدود کے استعمال کی اجازت نہیں دے گی پرویزمشرف کے دور کی غلطی دوبارہ دہرائی گئی تو یہ ملک اور قوم کے لیے بڑا المیہ ہوگا  پاکستان پرائی جنگ اپنے کندھوں پر لادنے کی بھاری قیمت پہلے ہی ادا کرچکاہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق @SirajOfficial
27
114
595
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
صائمہ سلیم صاحبہ کو آج سب نے دیکھا ہوگا انہوں نےبھارتی حکومت کے الزامات کابھر پور جواب دیا،یہ بینائی سے محروم پاکستان کی پہلی سفارت کار ہیں۔ان کے بھائی یوسف سلیم پہلے نابینا جج تھے اور ایک نابینا بہن لاہور یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں۔ صائمہ صاحبہ آپکو اور آپکی فیملی ایک مثال ہے
Tweet media one
10
112
602
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئیں، حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کب واپس لے گی ؟؟حکومت فوری طور پر کم از کم 45روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کرئے۔ #تبدیلی #پٹرول #قیمت #مہنگائی
19
181
591
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
2 years
ایک طرف جوتا اتار کے مدنیہ میں داخل ہونا، دوسری طرف کارکنان کی طرف سے حرمِ نبوی صلی الله علیه و آله جیسے اہم ، پاکیزہ اور محترم ترین مقام پر ایسی لغو اور بےہودہ حرکت کرنا ،قوم کس طرف جا رہی ہے اللہ تعالی ہم سب کی حالتوں پر رحم فرمائے،آمین
21
150
582
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
کچھ اور بڑھ گئے ہیں اندھیرے تو کیا ہوا مایوس تو نہیں ہیں طلوعِ سحر سے ہم #PalestinianLivesMatter #Palestine
Tweet media one
13
151
581
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
یہ 2بار صدارتی ایوارڈ یافتہ ممتاز شاعر شاکر شجاع آبادی صاحب ہیں جو اس وقت کسمپرسی کی زندگی گزار رہے ہیں،انکی بیماری ڈسٹونیا شدت اختیارکرچکی،ہرحکمران انکے پاس گیا مگر انکا علاج کسی نے نہ کروایاعمر شریف صاحب کی طرح ان کے فوری علاج کی ضرورت ہے جناب سی ایم @UsmanAKBuzdar توجہ فرمائیے
Tweet media one
21
249
568
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
اسلام اور پاکستان سے بے انتہا محبت کرنے والے ، 72 کتابوں کے مصنف طارق اسماعیل ساگر دنیا سے رخصت ، نمازہ جنازہ کے بعد تدفین کر دی گئی ۔نوجوان نسل کو اپنی تحریروں سے متاثر کیا جن اداروں کا وہ دفاع کرتے رہے افسوس کوئی بھی حکومتی شخصیت نماز جنازہ میں شریک نہ ہوئی۔ @OfficialDGISPR
Tweet media one
Tweet media two
35
76
571
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
تنقید کا لہجہ اور زبان دونوں ایسے ہونے چاہیں جس سے ہر سننے والے کو محسوس ہو کہ آپ فی الواقع اصلاح چاہتے ہیں سیّد ابوالاعلیٰ مودودیؒ
8
77
583
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
3 years
بول نیوز کی نشریات معطل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں حکومت آمرانہ انداز کو اپنائے ہوئے ہے۔حکومت اپنا قبلہ درست کرنے کی بجائے میڈیا پر پابندیاں لگا ��ہی ہیں جماعت اسلامی آزادی اظہار رائے پر یقین رکھتی ہے بول نیوز کی نشریات کو فوری بحال کیا جائے۔ @JIPOfficial #BOLNews
Tweet media one
21
108
380
@Qaisarsharif555
Qaisar Sharif
6 years
ق لیگ سے ہوتے ہوئے نون لیگ اور تین ماہ قبل تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سردار عثمان بزدار وزیر اعلئ پنجاب۔۔مبارک ہو۔۔۔۔
20
129
570