Imtiaz Chandio Profile Banner
Imtiaz Chandio Profile
Imtiaz Chandio

@imtiazchandyo

64,518
Followers
1,266
Following
7,799
Media
30,519
Statuses

YouTuber | Journalist | Traveller | Views Are Strictly Personal | Please subscribe my Channel:

United States
Joined August 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
5 months
میری بیٹی سے اسکول میں پوچھا گیا کہ اگر آپ کو 100ڈالر دیں تو آپ ان سے کیا خریدیں گی۔میری آٹھ سال کی شہزادی نے لکھا میں غریب لوگوں کے لئے کھانا اور کتاب خریدوں گی۔۔ ❤️❤️❤️ ماشااللہ۔۔
Tweet media one
102
309
3K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
مجھے معلوم ہوا ہے کہ آصف زرداری کے حکم پر مجھ پر امریکہ میں حتک عزت کا کیس کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ کیونکہ میں نے ان کی سندھ میں لوٹ مار کو بے نقاب کیا ہے۔ ان کو اچھا نہیں لگتا کہ کوئی ان کو ننگا کرے۔ سندھ میں بیٹھ کر بھی مقدمات کا سامنا کیا اور یہاں بھی کرونگا۔ انہوں نے
Tweet media one
836
5K
21K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
8 months
معجزہ دیکھیں۔ جس ایم کیو ایم کے بڑے لیڈر کہلوانے والے خالد مقبول صدیقی کو ایک بھی ووٹ نہیں پڑا وہ بھی بحرحال جیت گیا۔۔ یار یہ الیکشن سلیکشن سے بھی آگی کی مزاق بن چکے ہیں۔ 😂😂
Tweet media one
Tweet media two
170
10K
17K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
8 months
فوج کو ناراض کر کہ نہیں چل سکتے۔ اس لئے اپنی دو سیٹیں بھی پیپلزپارٹی کو دیتے ہیں۔ پیر پاگارا نے بہت بڑی بات کہہ دی۔۔ زرداری اور فوج کا معاہدہ تھا کہ سندھ پی پی کے حوالے ہوگا۔۔
117
7K
15K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
8 months
بدین میں انتخابی دھاندلیوں کے خلاف ہزاروں لوگ دھرنا دئے ہوئے ہیں مگر نام نہاد قومی میڈیا کو پیپلزپارٹی کے اشتہارات کی وجہ سے کچھ نظر نہیں آ رہا۔۔ ذوالفقار مرزا کی قیادت میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔۔
67
7K
14K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
بلاول بھٹو زرداری کوئی شرم ہے اس طرح سندھ کی جیل میں کسی سیاسی رہنما کے ساتھ یہ سلوک کرنے پر۔۔ خود کو جھموریت اور انسانی حقوق کا علمبردار کہتے ہو، آج بی بی بھی تمہاری خاموشی اور اس رویئے پر شرمندہ ہوگی۔ صرف ایک ٹکے کی وزارت کی خاطر یہ سب کر رہے ہو۔ یاد رکھنا آج جو تم جس طرح خاموش
Tweet media one
Tweet media two
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
@BBhuttoZardari any shame on such treatment with a political workers in Sindh as you claiming yourself “champion of human rights and democracy”. Today I believe, BB will feel ashamed on your silence and conduct. Whatever you do today just bcz of ministry tomorrow the third force
Tweet media one
Tweet media two
193
1K
3K
301
6K
12K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
محکمہ اطلاعات میں شرجیل میمن کو ماہانہ ساٹھ لاکھ روپے نہ دینے پر ڈائریکٹر تبدیل ہوگیا اور پھر سیکریٹری۔ساڑے تین ارب کی بجٹ کھانے والا شخص کس طرح گیم کرتا رہا ہے۔میں اس کے حوالے سب جانتا ہوں۔ شرجیل میمن جب گرفتار ہوا تو ماہانہ خرچہ مکیش چاولا چلاتا تھا۔ اس لئے فی شراب کھانہ دو
Tweet media one
171
4K
11K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
ایک کسان کا بیٹا، مزدور کا بیٹا، استاد کا بیٹا جب ملک کو نقصان دییے بغیر اپنی محنت سے کسی منزل پر پنہچتا ہے تو ہر کسی کی آنکھ میں کھٹکتا ہے۔ لیکن کسی چور لٹیرے کا بیٹا ملکی دولت لوٹ کر امیر بنتا ہے تو اب اس کے تلوے چاٹتے ہیں۔ یہی پاکستان کا المیہ ہے۔ جس دن یہ چمچاگیری ختم ہوگی اس
Tweet media one
448
3K
10K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
ریلوے کا جوائنٹ لوھے کا ہوتا ہے۔ مگر لکڑی لگا کر ملکی معیشت کو ترقی دینے کی کوشش میں پوری ٹرین تباھ کردی اور درجنوں انسان اجل کا شکار ہوگئے۔ کچھ تو شرم ہوگی میرے حکمرانوں۔ #railaccident
Tweet media one
331
6K
10K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
ملک کے بڑے اینکر آصف زرداری سے انٹرویو لینے وقت عالمی ایشوز چھیڑ کر ان کو عالمی لیڈر بناتے ہیں۔ کبھی قرآن شریف سامنے رکھ کر انٹرویو کریں کہ سندھ کرپشن، قبضوں،غریبوں کو نوالے چھیننے کا ذمہ دار کون ہے؟شگر ملوں پر قبضے کا ذمہ دار کون ہے؟بلاول ہاوس کے سولر پلیٹیں بھی سرکاری لگی ہوئی
Tweet media one
184
3K
10K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
کل شگر لینڈ امریکا کے ایک اسکول میں پروگرام دیکھنے گیا۔ حیرت تب ہوئی جب مختلف ممالک کے کارنرز میں کسی سیاسی رہنما کی کوئی تصویر نہیں تھی، صرف عمران خان کی تصویر لگی ہوئی نظر آئی۔
Tweet media one
210
3K
10K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
گرفتاری سے پہلے شرجیل میمن نے ایک اشتہاری کمپنی کے ذریعے بہت بڑی کمیشن کے بعد ڈفینس کراچی میں تھانہ درخشان کے پاس 65 کروڑ سے زائد کا ایک قیمتی پلاٹ لیا۔ جو خفیہ تھا، جب کیس بنے تو یہ بات سامنے آئی۔ اس طرح اس شخص نے ہزاروں ایکڑ زمین، فارم ہاوس، محل سب بنا دیے۔ جبکہ 2008 میں اس کے
Tweet media one
104
4K
9K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
نامعلوم ایف آئی آر میں رحمان کھیتران کو گرفتار کرنے کا ڈرامہ صرف وقتی ہے۔ اصل قوتیں ایسے خنزیروں کو بچانے میں مصروف ہیں۔ اس لئے یہ شخص بغیر ہتھکڑی ہے۔ کل جب بلوچستان پولیس اس کے گھر پر دورا کر کہ بول رہے تھے فرار ہوگیا۔ اس وقت یہ فون پر ٹی وی چینلز سے بات کر رہا تھا۔ ڈرامہ
Tweet media one
144
4K
9K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
11 days
شہید صحافی نصراللہ گڈانی قتل کیس میں نامزد ملزم پی پی ایم این اے خالد لونڈ کے حامیوں نہ حملہ کر کہ شہید کے بھائی کو زخمی کردیا ہے۔ یہ ہے پیپلزپارٹی کی اصلیت۔۔ دھشتگردوں کی پارٹی بن چکی ہے۔۔ افسوس
Tweet media one
93
5K
10K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
سرکاری جیالو، میں آیان علی کا باورچی نہیں ہوں۔۔ بس اتنا یاد رکھیں۔ پچیس سال جھک نہیں ماری۔ سندھ کو لوٹنے والوں کے سب ثبوت ساتھ لیکر آیا ہوں۔
Tweet media one
189
2K
9K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
زرداری صاحب سے بس اتنی درخواست ہے۔ خدارا عمر کے اس حصے میں سندھ اور سندھ کے لوگوں سے انتقام لینا بند کرو۔سندھ نے آپ کا گیا بگاڑا ہے؟کونسی دشمنی ہے ان سے؟ جو شخص حکومت کی کرپشن پر بات کرتا ہے، پولیس اس کو اٹھا کر گم کر دیتی ہے۔اللہ کو کیا جواب دوگے زرداری صاحب،شرجیل کا آپ کو پتہ
Tweet media one
338
2K
9K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
7 months
آج میرپورخاص ہسپتال کے باہر خاتون بچے کو جنم دے رہی ہے۔ اگر اس کارکردگی کے باوجود پیپلزپارٹی نے کلین سوئیپ کیا ہے تو لعنت ہے ایسے ووٹرز پر بھی اور دعوی کرنے والوں پر بھی۔۔
Tweet media one
170
5K
9K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
پیپلزپارٹی ایم پی اے کے حامی ٹھٹھہ کے چھوٹے قصبے بگھان میں ایک ھندو ڈاکٹر دولت رام کو تشدد کر کہ وڈیو بنا رہے ہیں۔زرداری مافیا جب سے آیا ہے تب سے امن بگڑا ہے۔سندھ ہے جہاں اقلیتوں کو تحفظ حاصل تھا،مگر موجودہ سندھ حکومت میں لاقانونیت اتنی بڑھی ہے کہ اب بدمعاشوں کا راج ہے۔ #thatta
359
7K
8K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
ایک دن جنرل باجودہ آئی جی سندھ کے دفتر گئے۔ تو سیکیورٹی نے آئی جی کو بھی نہ صرف گلے میں کارڈ لٹکوایا بلکہ اسے چھوٹے ملازم کی طرح ایک قدم پیچھے رہنے کا کہا۔ اس تصویر میں آئی جی مشتاق مہر کی حالت دیکھیں جو گریڈ میں بھی آرمی چیف کے برابر تھا اور پولیس فورس کا سربراھ تھا
Tweet media one
257
3K
8K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
یہ غریب ہے اس لئے سندھ کی پولیس کے لئے کوئی پریشانی کی بات نہیں۔ اگر بڑا آدمی ہوتا تو پانچ گھنٹے بھی بڑے تھے کہ آزاد کروا دیتے۔ سندھ میں ڈاکو راج کے پیچھے جہاں سردار ہیں وہاں پولیس بھی ہے۔ خدارا اس غریب کو ان جانوروں سے آزاد کروائیں۔
182
6K
8K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
ٹنڈو آدم میں باشعور نوجوان افضل لنڈ کو سرعام گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ سندھ میں ہر طرف لاقانونیت ہے، دھشتگردی ہے، اور باشعور نوجوانوں کو چن چن کر قتل کیا جا رہا ہے۔ افسوس
Tweet media one
446
4K
8K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
7 months
پیپلزپارٹی کے انتقام کی گھٹیا لیول دیکھیں۔۔ پی پی امیدوار کے سامنے الیکشن لڑنے والے ملاکھڑا پہلوان کو اب کسی بھی میلے کے میدان میں کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پہلوان ایاز شاہ کو کھیل سے روکنے کے لئے پولیس پنہچ گئی۔۔ یہ بلاول کا اصل چہرہ۔۔ ڈرامے باز #exposePPP
91
6K
8K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 month
نسل پرست اردو میڈیا اس نشئی لڑکی کے معاملے پر کیوں خاموش ہے؟ جس نے کئی گھر برباد کردئے۔۔
Tweet media one
309
4K
8K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
سندھ پولیس نے کرپشن کے چکر میں ناکارہ بکتربند گاڑیاں لیں۔ سابق آئی جی غلام حیدر جمالی سمیت جتنے آئی جی آئے وڈیروں کے بوٹ پالش کرتے رہے۔ اب کندھ کوٹ میں تیسری بار ڈاکوں نے حملہ کر کہ ایس ایچ او کو قتل اور ڈی ایس پی کو زخمی کیا۔ ڈاکوں کی گولیاں بکتربند سے آر پار ہوگئیں۔ مگر موجودہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
145
3K
8K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
جس ملک میں اتنی زیادتیاں اور ناانصافیاں ہوں، ظلم ہو وہ کیسے چل رہا ہے سمجھ نہیں آتی۔ ایک دن اشرافیہ کے ہاتھوں یہ ملک چلا جائے گا دیکھئے گا۔
247
4K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
یہ ہیں خدا بخش وکیجو کوہستان کے مقامی سوشل ورکر جس نے بحریہ ٹاؤن، مقامی مافیا کے خلاف لکھا تو یہ نے رزلٹ آگیا۔۔۔
Tweet media one
57
3K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
بلاول بھٹو کے مبینہ پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومرو کے خلاف ایک ٹیچر کی آڈیو وائرل ہوئی ہے کہ جمیل لاڑکانہ میں خواتین ٹیچر کو تنگ کرتا ہے۔ کرپشن کر کہ اربوں روپے بنائے ہیں۔ اگر میری نوکری گئی تو جمیل سومرو ڈسمس فرام لائف ہوجائے گا۔ جمیل سومرو لڑکوں کا شوقین ہے۔ جس دن جیل گیا اس دن
Tweet media one
77
2K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
چار دن سےڈاکووں کے خلاف آپرئشن میں اب تک ایک بھی گولی نہیں چلی، ڈاکوں کے سرپرست مزاری سرداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے نتیجے میں اب وہ اپنی وڈیوز فوجیوں کے ساتھ اپ لوڈ کر کہ یہ تاثر دے رہے ہیں کہ ہم پاور فل لوگ ہیں۔ ہمارے خلاف کچھ نہیں ہوگا۔ یہ ریاست میں مزاق ہو رہا ہے۔
Tweet media one
197
3K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
ابھی تک جنگ صرف ٹوئیٹر پر جاری ہے۔فیس بک پر تین لاکھ 46 ہزار دوست انتظار فرما رہے ہیں۔۔ 😂 شرجیل کا تنخواہ دار سوشل میڈیا کچھ نہیں کر سکتا۔ کیونکہ اللہ پاک کے بعد آپ جیسے باضمیر باشعور لوگ ساتھ ہیں۔ #GirlFriendKiHukoomat
Tweet media one
168
1K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
جو سپورٹ عادل راجہ صاحب اور آپ تمام دوستوں نے دی ہے۔ اس کا مقروض ہمیشہ رہوں گا۔ آپ کا تہہ دل سے شکریہ 🙏 @soldierspeaks
140
683
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
علی زیدی کو پیغام دیا گیا کہ تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کریں تو رعایت ہوگی، مگر انہوں نے پریس کانفرنس بلا کر اعلان نہیں کیا اس لئے فورن جیکب آباد بھیجنے کا حکم آگیا۔ وجہ یہ کہ جیکب آباد جیل میں گرمی ہے اور بجلی نہیں ہوتی۔ اس لئے یہ سزا ہوگی۔۔۔ جیکب آباد جیل میں زیادہ تر
80
3K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 month
یہ بیویاں نہیں، ایلیٹ کلاس رنڈیاں ہیں۔۔ سب سے بڑا بےغیرت تو وہ وکیل ہے جو پئسے کے خاطر اس کو پاگل قرار دے رہا ہے۔ تمامُ وکلا کو اپیل کرتا ہوں۔ میدان میں آئیں اس کو سزا دلوائیں
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 month
نسل پرست اردو میڈیا اس نشئی لڑکی کے معاملے پر کیوں خاموش ہے؟ جس نے کئی گھر برباد کردئے۔۔
Tweet media one
309
4K
8K
218
3K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 month
ہر بااثر قاتل کو رینجرز کیوں بچانے آجاتی ہے؟ رینجرز کا کام ہے؟ سندھ پولیس پر لعنت جس نے اس لڑکی کو آزاد کردیا۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
119
3K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
سینکڑو مسلح افراد کچے سے پنوعاقل شہر میں داخل ہوتے ہیں، سرعام دو لوگوں کو قتل کر کہ خواتین و بچوں کو اغوا کر کہ پولیس کے سامنے آرام سے گذر جاتے ہیں۔ مگر اب تک نہ حکومت سندھ کو کوئی شرم آئی ہے نہ نام نہاد ایماندار آئی جی کو نہ ملک چلانے والوں کو۔۔ یہ ہے قانون اور انصاف سندھ میں۔۔
239
5K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 months
سندھ کی وزیر اعلی شازیہ مری کی جعلی ڈگری کے ثبوت۔۔ لیاری کی لڑکی کا نام استعمال کر کہ جعلی ڈگری بنوائی اور اب عدالتیں کیس تک نہیں سن رہیں۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
104
4K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
یہ بیچارا اسلام آباد کا صحافی نہیں، بلکہ کیٹی بندر، کھارو چھان سمیت ساحلی پٹی کے مسائل پر سندھی روزنامہ عوامی آواز اخبار میں رپورٹنگ کرنے والے مقامی صحافی الیاس سموں ہیں جس کو پولیس نے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ الزام یہ بھی ہے کہ حلقے کے بااثر ایم پی اے اس میں شامل ہیں۔
Tweet media one
180
4K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
خاندانی امیر۔۔ دادا بس اسٹاپ پر بسیں چلاتا تھا۔ بیٹے نے مخدوم امین فہیم سمیت تمام محسنوں کو پیٹھ میں چھرا گھونپ تک آصف زرداری تک پنہچ کر اپنی قسمت بدل ڈالی، کردار سے لیکر کرپشن تک سب کچھ سب کو معلوم ہے۔ مگر شرجیل میمن حاجی ہے۔قومی اداروں نے ان کو چھوٹ دی ہے۔سرکاری جیالوں کو ہر
Tweet media one
73
2K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
شکریہ عادل صاحب۔ آپ تمام دوستوں کا احسان مند رہوں گا۔ جن لوگوں کو میری لڑائی کے بارے میں پتہ نہیں وہ میرے فیس بک پیج پر جا کر بڑے بڑے اسکینڈل دیکھیں ان کو پتہ لگ جائے گا کہ اب تک کتنے خطرات مول لے چکا ہوں۔ ناظم جوکھیو قتل کیس میں بھی میرے خلاف قاتلوں نے احتجاج کروائے
@soldierspeaks
Adil Raja
2 years
آپ سب سے درخواست ہے کہ امتیاز چانڈیو بھائی کو فالو اور سپورٹ کریں۔ Please follow and support @imtiazchandyo
205
319
2K
149
1K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
امریکہ میں ایک دوست مجھ پر کئی دنوں سے دباء ڈال رہے ہیں کہ زرداری کے خلاف نہ لکھیں ورنہ آپ کے خلاف مہم چلاؤن گا۔ میں نے سیدھی سیدھی بات کی کہ جو زور لگانا ہے لگاؤ میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وہ ہی بات اس کی اسکرین شاٹ میں واضع ہے۔ افسوس اتنا کہ یہ ایمانداری وڈیروں کے لئے ہی کیوں؟
135
2K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
پیپلزپارٹی میں وزارتیں اور عہدے لینے کا ایک راز یہ بھی ہے۔۔۔ #SindhKoJeeneDo
339
3K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
8 months
علامہ ناصر عباس کو مکمل سکیورٹی دی جائے۔۔ وہ خود بھی اپنا خیال رکھیں۔۔
27
2K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
وزیراعلی سندھ کے گھر کے قریب واقع بوبک گاؤں میں آزاد حیثیت الیکشن لڑنے والے امیدوار شاہد پنہیار کو گرفتار کرنے کے لئے پولیس کا گھیراو۔۔ یہ حالت ہے جو مخالف ہوتا ہے پولیس پنہچ جاتی ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ شہیدوں کی جھموریت پسند پارٹی۔ یہ الیکشن اس طرح جیتتے ہیں۔ #sindh
118
4K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
جب حویلیوں میں معصوم فاطمائیں درندگی کا شکار ہوجائیں جب سماج میں ظلم بڑھتا جائے تب کیا کہا جائے؟ ہمارے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ رانیپور کے پیروں کے گھر میں معصوم بچی بنا کپڑوں کے تڑپتی رہی اور حرامی پیر سونے کا ڈرامہ کرتا رہا بلآخر بچی فوت ہوگئی۔سوشل میڈیا کے پریشر پر مقدمہ درج کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
403
3K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
3 years
اس کا قصور یہ تھا کہ یہ سفارشی نہیں تھا۔ اور غریب ہے۔
Tweet media one
782
776
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 months
بلاول زرداری اور فریال ٹالپر کے حلقے لاڑکانہ میں دنیا کی جدید ترین ریسکیو 1122 سروس۔۔ جمیل سومرو ڈوب کے مرو۔۔
99
4K
7K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
6 months
ایئرپورٹ کے بعد ٹرین میں خاتون پر بچوں کے سامنے تشدد کی وڈیو کی کوئی تصدیق کرے کہ کب کی ہے؟ اور کہاں کی ہے؟
478
5K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
3 months
وزیر اعلی سندھ شازیہ مری اور چیئرپرسن پیپلزپارٹی عینی مری کے ضلع سانگھڑ میں ایک وحشی درندے وڈیرے غلام رسول شر نے زمین میں جانے والے بیچارے اونٹ پر بے رحمانہ ظلم کرتے ہوئے اس کی ٹانگ کاٹ دی۔۔ اونٹ چلاتا رہا مگر جانور وڈیرے کو رحم نہیں آیا۔ ابھی تک اس معاملے پر پولیس نے کوئی ایکشن
Tweet media one
520
4K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
7 months
نوشہروفیروز کی اس معصوم بچی کے باپ کو سرعام بے گناہ قتل کیا گیا۔ اب یہ بچی سرکار اور پولیس سے مایوس ہوکر مجھے اپیل کر رہی ہے کہ میں ان کا آواز اٹھاؤں۔ آپ بتائیں یہ حرام خور پولیس والے اور ادارے اربوں روپے کی بجٹ اور کروڑوں کی تنخواہ کس بات کی لیتے ہیں کہ معصوم بچے یتیم ہوں اور ان
98
4K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
یہ نوجوان ایک بیریسٹر بھی ہیں۔ مگر اپنے شہری کے ساتھ ریاست کا اس طرح کا رویہ، کیا نفرت پیدا کرے گا یا مزید محبت؟
110
2K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
میری اپیل کے بعد کشمور کی ہندو برادری مغوی جگدیش کمار کی بازیابی کے لئے سڑکوں پر نکل آئی۔ مجھے امید ہے احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا جب تک مغوی بازیاب نہیں ہوتے۔۔ سندھ میں تبدیلی آئے گی اور ہم لے آئیں گے۔ سرداروں اور ڈاکووں کو سڑکوں پر گھسٹیں گے۔
108
2K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
عبدالرحمان کھیتران کو موچھوں سے پکڑ کر گھسٹینا چاہئے اور جس طرح اس نے اس معصوم فیملی کے ساتھ کیا ہے اسی طرح اس کو مار دینا چاہئے۔ ایک ظالم سردار مرے گا تو دس کے پیشاب نکل جائے گا۔۔ #ArrestAbdulrRhmanKhetran
Tweet media one
172
3K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
کم سے کم تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اب تک اتنی بڑی طاقت سے لڑ رہے ہیں۔۔
64
2K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
یہ بلاول ہاوس نہیں بلکہ محکمہ آبپاشی کے چیف انجنیئر ظریف کھیڑو کا محل ہے۔ اندازہ کریں کہ کچے کے ڈاکو زیادہ لوٹ رہے ہیں یا پکے کے ڈاکو۔۔ یہ سندھ کو باپ کی جاگیر سمجھ کر لوٹ رہے ہیں اور اسٹبلشمینٹ اور حکمرانوں نے اس کی کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے۔ جبکہ ان کو نیب کیسز کا بھی سامنا ہے۔یہ
122
4K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
7 months
سندھ کی تاریخ میں پہلی بار ڈاکوں کو سندھ میں حکومت بنانے کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر ہیں۔ جگھ جگھ پر قافلوں کو روکا جا رہا ہے تاکہ وہ کراچی میں سندھ اسمبلی کا گھیراو نہ کرسکیں۔ سلام ہے پیر پگارا کو جس نے بوٹوں والی سرکار کے خلاف بغاوت کی ہے۔۔ #سندھ_میں_ڈاکو_نامنظور
29
2K
6K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
3 years
مفرور ایم این اے جام کریم اتنے مہینوں سے دبئی میں موجود تھے۔ اب ووٹ دینے واپس آیا ہے اور ضمانت بھی لی ہے۔ وفاقی حکومت کو چاہیے ان کا نام ای سی ایل میں ڈال کر ضمانت ختم ہونے پر ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار کیا جائے۔ #ArrestJamKarimMNA , killer of NazimJokhio
71
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
3 years
پورے کراچی ڈویزن میں صرف ایک ایس ایچ او جو رشوت نہیں لیتا۔۔۔ بھرے پنڈال میں ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نے سوال کیا کہ ایسا کوئی SHO جو رشوت نہ لیتا ہو تو یہ صرف یہ شخص کھڑا ہوگیا۔ باقی سب شرم کے مارے خاموش رہے۔ان کو 50 ہزار انعام بھی دیا گیا۔نام رانا حسیب Courtesy imtiaz shah
Tweet media one
177
969
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
ماں بھوکی مرگئی ہوں۔۔۔ 😭😭
Tweet media one
274
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
یہ ہے ایس ایچ او سلام چانڈیو جو پھانسی کا قیدی تھا، مگر سردار صاحب نے جرگے کے ذریعے اس کو بچایا، دو سال پہلے وارھ میں مسجد میں پناھ لینے والے ملزم کو پچیس لاکھ لیکر ھجوم کے حوالے کرا کر قتل کرایا۔ مگر اب دوبارہ قمبر میں تعینات ہے۔ اور فرعون بنا ہوا ہے۔ سرداروں کی پشت پناہی نے اس
Tweet media one
Tweet media two
161
3K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
8 months
خرم شیر زمان میرا ہمارا بھائیوں جیسا دوست ہے، سندھ کے دارالحکومت کراچی کے دوست ان کا ساتھ دیں۔۔ ان کو ووٹ دیں، نشان ڈھول ہے۔۔۔
47
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
وزیر صحت کے شوہر، آصف زرداری کے بہنوئی اور سندھ کے بااثر ترین سابق سیکریٹری فضل اللہ پیچوھو نے ایک کمپنی بنا کر اربوں روپے کے ادوایات کا ٹھیکہ خود کو دینے کا نیا طریقہ نکالیا ہے۔ یہ شخص نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بھی بچ گیا ہے اور اب تقریبن دس ارب کا چونا سندھ کے خزانے کو لگانے
Tweet media one
149
3K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
8 months
قابل احترام شازیہ مری نے اس طرح الیکشن جیتا ہے۔ خود دیکھیں
85
4K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
کشمور میں ھندو برادری کے احتجاج کو ختم کرانے میں یہ پی پی کے سابق ایم این اے احسان مزاری نے انتہائی گھٹیا کردار ادا کیا۔ اس نے پہلے انٹری ماری اور ہندو برادری کی ساتھ ہمدردی دکھانے کی کوشش کر کہ پورے احتجاج کو یرغمال بنایا۔ اس نے مغویوں کی آزادی کے عوض ایس ایس پی سے مل کر بھاری
Tweet media one
138
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
ناصری تھانہ نوابشاہ پر جج کا چھاپہ، گذشتہ کئی دنوں سے بغیر کسی کیس کے گرفتار حاجی امیر علی جمالی بازیاب.. اب یہ سب کچھ خود کو ایماندار سمجھنے والے آئی جی غلام نبی میمن کے دور میں ہو رہا ہے کہ پولیس زرداری کی نوکر بن کر آواز اٹھانے والوں کو گرفتار کر رہی ہے۔
Tweet media one
41
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
سندھ حکومت کا کام کچھ وزیر،چار پانچ فرنٹ مین اور نو دس گرل فرینڈز چلا رہی ہیں۔ میڈیا سیل جتنا زور لگانا ہے لگا لو، مگر آپ کے اپنے اندر سچ بتانے والے بہت سے باضمیر لوگ ہیں۔ جو میرے ساتھ ہیں۔ آپ مجھے گالی دو گے میں آپ کے ابا کو اور ایکسپوز عرف ننگا کرونگا۔ پریشر میں نہ آوں گا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
179
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
پندرہ سال پیپلزپارٹی نے یہ دیا ہے سندھ کو۔۔ نہ اسپتالیں، نہ ایمبولنسیں، نہ ترقی نہ انصاف۔۔ رینجرز فائرنگ قتل ہونے والوں کے لاشیں اس طرح لیکر جا رہے ہیں۔ #Sakrand
188
3K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
پیپلزپارٹی کشمور کے بدمعاش سلیم جان مزاری کی وہ فورس جس کے ذریعے لوگ اغوا کراتا ہے۔ اور کل یہ راکیٹ لانچر لئے ان کے حامی کشمور شہر ضلع میں گھومتے رہے مگر پولیس، رینجرز اور فوج کہیں نظر نہیں آئی۔
Tweet media one
132
3K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
بھینس کالونی کراچی کا ایس ایچ او علی حسن مغیری گھر میں گھس کر تشدد کرنے کی وڈیو آنے کے بعد معطل ہوا اور چند دنوں کے بعد پھر ان کو بحال کر کہ لاڑکانہ مین تعینات کردیا کہ پھر کسی کے گھر میں گھسو۔ یہ گھٹیا نظام ہے جو ملک میں چل رہا ہے۔
50
3K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
یہ سندھ ہے یا کسی کے باپ کی ذاتی جاگیر؟ راول شرجیل کے ششکے۔
172
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
سکرنڈ سانحہ۔ ریاست کو جواب دینا چاہئے۔ #sakrand
Tweet media one
255
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
معصوم فاطمہ کے لئے آواز اٹھانے پر کچے کے ڈاکوں کا میرے خلاف دھمکی آمیز وڈیو۔۔ #JusticeForFatimaFariro
267
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
اگر شرجیل میمن اور اس کا بیٹا راول نیک نمازی پرہیز گار ہیں، تو میں بھی بزرگ ہستی ہوں۔ میں نہ شراب پیتا ہوں، نہ سگریٹ نہ کوئی اور نشہ نہ عیاشی۔۔ میری عزت کرنا سرکاری جیالوں پر قومی فرض ہے۔ 😊
194
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
خیرپور میں اتنی سہولیات ہیں کہ مریض کو والدین اس طرح اسپتال لے جا رہے ہیں۔ شرم تک نہیں آتی پی پی والوں کو۔ اب تو کچھ صحافی بھی ان کی دلالی میں کھلم کھلا وکالت کرتے ہیں۔
80
3K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
جو بیٹی اپنے باپ پر طرح طرح کے الزامات لگا کر ان کی ذلیل کئے جا رہی تھی آج وہ اپنے باپ کے ساتھ تصاویریں بنا رہی ہے۔ جو لڑکیاں یہ سمجھتیں ہیں کہ کوئی لچا لفنگا سڑک چھاپ ان کا محبوب اور سب سے زیادہ محبت کرنے والا ہے ان کو شاید پتہ نہیں والد کی محبت کے سامنے وہ ایک رتی برابر بھی
Tweet media one
219
735
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
کاروباری ذرائع کے مطابق اگلے مہینے سے ڈالر 3 سئو پندرہ یا تین سئو تیس تک جائے گا۔۔ اتنی گرفتاریوں کے باوجود ملک ترقی نہیں کر رہا کیوں؟
Tweet media one
76
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
اگر یہ دھشتگرد ہیں تو بتائیں تاکہ ہم اپنی تفتیش شروع کریں اگر ملزم ہونگیں تو حمایت نہیں کریں گے۔ اگر معصوم ہیں تو پھر آپ کا ذمہ دار ہونگیں۔ اب تو سوشل میڈیا کا دور ہے۔ چالیس سال قبل ایک عام خاتون مائی جندو نے اپنے بیٹوں کے انصاف کے لئے میجر کو پھانسی پر لٹکوا دیا تھا۔ یہ یاد
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
سندھ کے لوگوں کو قانون نافذ کرنے والے ادارے یہ کچھ دے رہے ہیں۔ دیکھتے جائیں۔ #Sakrand
Tweet media one
Tweet media two
139
2K
4K
126
2K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
سندھ کو کسی سازش کے تحت جان بوجھ کر ڈاکوں کے حوالے کیا گیا ہے۔ وحشی درندے ڈاکو اس طرح سے ھندو مکھی جگدیش کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ پانچ کروڑ چاہئے۔ اب آپ سوچیں اتنی بڑی رقم صرف ڈاکو تو نہیں لے سکتے؟ کوئی اور قوت تو ضرور ہے؟ سندھ حکومت کو آپریشن کرنے سے
255
3K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
4 months
سندھ میں جدید ترین ریسکیو 1122 پر ایک غریب خاندان اپنے بچے کی میت لیکر جا رہا ہے۔ سلام سندھ حکومت.
115
3K
5K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
جب محترمہ زندھ تھی تو محترم آصف زرداری نیویارک منھٹن کے ففتھ اوینیو پر قائم اس چھوٹی سی شاپ میں سارا دن بیٹھے رہتے تھے۔ اور آج وہ دنیا کا بڑا لیڈر ہے ماشااللہ۔ شرجیل میمن ماروی اسٹیٹ سے آج پاکستان کا بڑا اہم سیاسی رہنما ہوگیا ہے۔ یہ سب محترمہ کے بعد ہوا ہے؟ کیوں؟
Tweet media one
84
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
کل دادو میں لوکل وڈیرے قمبر لغاری نے اپنی ذاتی رنجش میں دو بندوں کو پکڑ کر چوری کا الزام لگا کر پولیس کو دے دیا۔ ان میں سے ایک فوجی نکل پڑا۔ اب بیچارے کی حالت پتلی ہوگئی ہے۔ صرف پاک فوج زندھ باد کے نعرے لگاتا پھر رہا ہے۔ 🤣🤣
Tweet media one
106
1K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
مغوی ساگر کمار کو مزاری سردار سے ڈیل کے ذریعے بازیاب پولیس نے کرایا مگر پھولوں کا ہار رینجرز والا بھائی پہن کے کھڑا ہوگیا 😂
Tweet media one
206
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
شاہد قمبرانی سندھ کے نام میں بڑے چینل کے ٹی این کے جفاکش کیمرا مین تھے۔ بیچارا اپنی موٹرسائیکل پر فوٹیج بنا کر ادارے کو جلد سے جلد پہچانے کی کوشش کرتے تھے تاکہ ادارے کا نام ہو۔ مگر پانچ دس ہزار تنخواہ دینے والے ادارے نے ان کو یہ سلہ دیا ہے کہ وہ اب اختر کالونی کی گلیوں میں چیزیں
Tweet media one
92
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
5 months
صدر پاکستان آصف زرداری کے فرنٹ مین کرمنل علی حسن بروھی کی بدمعاشیوں کا دائرہ بڑھ کر شکارپور تک پنہچ چکا ہے۔ جہاں ان کے بدمعاش علاو الدین جتوئی نے خانو بروھی گوٹھ سے دو نوجوانوں علی اور فیصل کو اٹھا کر اس طرح تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اور ان کی وڈیو بھی بنائی گئی ہے۔۔
88
4K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
پولیس کا مقابلہ ہوا، مغوی بازیاب کروائے مگر ایس ایس پی سمیت پولیس کے کسی اہلکار کے نہ کپڑے خراب ہوئے نا جوتے۔۔ 😊
Tweet media one
136
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
اس بچی کے والد سرور چانڈیو کو نادر مگسی نے شہید کردیا ہے۔ بقول اس بچی کے ان کا باپ ہی واحد سہارا تھا۔ دن دہاڑے قتل کر کہ بچوں کو یتیم کیا جا رہا ہے۔ #ArrestNadirMagsi
90
3K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
یو لگتا ہے سندھ میں پیپلزپارٹی ڈاکو ونگ بن چکی ہے۔ جس کو جب چاہیں اغوا کرلیں اور پھر یہ حشر کرتے ہیں۔ سندھ کا آئی جی غلامی میں اور پولیس افسران کمداری میں پورے ہیں۔ ایک افسر کو تو چوبیس گھنٹے میں بازیاب کروا لیتے ہیں باقی غریبوں کو نہیں آزاد کرواتے۔ مطلب پولیس خود ملوث ہے؟
127
3K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
پاکستان کی تاریخ میں پہلئ بار ھندو برادری کا اغوا ہونے والوں کی بازیابی کے لئے تین دن سے کشمور میں دھرنا جاری ہے۔ مگر بے شرم قومی میڈیا کوئی کوریج نہیں دے رہا۔ شاید اس لئے کہ وہ سندھی ہیں، کسی اور زبان سے ان کا تعلق نہیں؟ #kashmor
74
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
ایک ٹکے کا معمولی آبپاشی افسر سردار شاھ جس نے اربوں روپے لوٹ کر ملک کے اندر اور بیرون ملک اثاثے بنائے۔ آج وہ سفارشی ترقیاں لیکر چیف انجنیئر ہوگئے ہیں۔ اور ان کا انداز دیکھیں۔ ایک ایم پی اے بھی ان کے سامنے بے بس ہیں۔ ملک کے اہم اداروں کو ان حرامزادوں کی لوٹ مار نظر نہیں آتی جنہوں
Tweet media one
Tweet media two
128
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
18+ video language سندھ کا ایک اور بدنام ڈاکو بھورو جتوئی کی میرے خلاف وڈیو۔۔ بیہودہ زبان استعمال کرنے کے ساتھ مجھے گولیاں مارنے اور کلہاڑی سے سر کاٹنے کی دھمکیاں کہ فاطمہ کے معاملے پر پیچھے ہٹ جاؤ۔۔ پیروں اور سرداروں کے حامی ڈاکو ایک ہوگئے #justiceforfatima #JanMuhammadMahar
295
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
حرام کے پیسے عدالتوں پر خرچ کرنے سے بہتر ہے سندھ کے عوام میں بانٹ دیں میں خاموش ہوجاؤنگا۔ لیکن ان کے کسی دھونس دھمکی میں نہیں آونگا۔ انشااللہ مقدمے کا سامنا کرونگا اور جیت سندھ کے مظلوم عوام کی ہوگی۔
67
714
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
8 months
مراد علی شاہ نے اس طرح الیکشن جیتا ہے۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر اپنے لوگ بٹھا کر
38
3K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
بابا حمید مجھے چھڑوا کر لے جاؤ۔ یہ مجھے مار پیٹ رہے ہیں۔۔ ڈاکوں کے پاس مغوی معصوم بچے کی وڈیو۔۔ مگر ہمارے حافظ قران پاکستان کے منتخب وزیراعظم جنرل صاحب کو کوئی فکر نہیں کہ کچےمیں فوج کو ایک بار اتار کر صدیوں کی آزادی دلا دے۔۔ #SindhMeDakooRaaj
209
3K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
یہ ہیں اربوں روپے لوٹنے والے چیف انجنیئر سردار شاھ جس کو اب نگران حکومت سندھ سیکریٹری اریگیشن تعینات کرنے جا رہی ہے۔ اس شخص نے نیب سے پلی بارگین کر کہ جرم کا اعتراف کیا مگر ان کی نہ نوکری گئی نہ کوئی جیل ہوئی۔ بلکہ بڑے عہدے کے مزے لے رہا ہے۔ نگران حکومت بھی پیسے کمانے کے لئے ہر
Tweet media one
92
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
کسی نے یہ وڈیو اس مواد کے ساتھ ارسال کی ہے۔ جنوبی چھاونی گھریلوتنازعےپرشوہرکی بیوی پرکلاشنکوف تان کربیوی کومارنےکی کوشش،رشتےداروں نے شوہر کے ہاتھوں بیوی کوقتل ہونے سے بچا لیاخرم شبیرکو بیٹی پرتشدد کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے متاثرہ خاتون کی درخواست کے باوجودپولیس نےکوئی کاروائی نہ
627
3K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
کندھکوٹ پرامن احتجاجی دھرنے پر پولیس کے ساتھ پرائیویٹ غنڈوں نے حلمہ کر کہ کئی لوگوں کو زخمی کردیا۔ جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
70
2K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
2 years
یہ فتح کا نشان نہیں، یہ فرسودہ نظام پر لعنت ہے۔
Tweet media one
102
1K
4K
@imtiazchandyo
Imtiaz Chandio
1 year
Best emergency response and health facilities in Sindh. شکارپور کے قریب حادثا ہوا ہے۔ مگر زخمیوں کو رکھنے کے لئے اسپتال میں نہ بیڈ ہیں نہ سہولیات۔۔ سندھ کی اربوں روپے کے فنڈز کہاں جاتے ہیں؟ معلوم ہے سب کو۔۔
Tweet media one
141
3K
4K