Imran Mir Profile Banner
Imran Mir Profile
Imran Mir

@ImranMirMedia

14,008
Followers
119
Following
265
Media
4,280
Statuses

Journalist/Analyst. MD News Princeton Media. Former Exec Director News & CA PNN, DN GEO News ,Express, @DunyaNews , 92 news, Aap news, Channel Head PTV.

Pakistan
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
یہ خبر رکوانے کے لیے ہم پر ہر طرف سے کافی دباؤ تھا۔ رات گئے گھر واپسی پر رپورٹر ذوہیب کاظمی کو دھمکانے کے لیے اس کا پیچھا بھی کیا گیا۔ ایک 125 موٹر سائیکل پر ہیلمٹ اور ماسک پہنے دو افراد اور ایک پرانی سلور کلر ہائی لکس نے رپورٹر کے گھر تک اس کا پیچھا کیا۔
@pnnnewspk
PNN News
1 year
قیدی وین کے پاس جب میں گیا تو اس کے اندر موجود لوگوں نے آواز دی ، اس دوران علی بلال عرف ظِل شاہ کی آواز سُن کر کیمرہ ان کی طرف کیا اور پوچھا شاہ جی آپ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، عینی شاہد پی این این رپورٹر زوہیب حسن کاظمی #pnn @ImranMirMedia
23
913
1K
94
4K
8K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
آرمی چیف کی تقرری پر اسلام آباد اور پنڈی کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہورہا۔ ن لیگ کا ایک نام پر اصرار۔پنڈی کی طرف سے وہ نام شامل نہیں۔ پے درپے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔
110
700
4K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
اصل سینیارٹی وہ ہے جو 29 نومبر کو سروس میں رہ جانے والوں کی ہوگی۔ باقی سب کچھ سینیارٹی سے دھکم پیل ہے۔ ماضی سے سبق سیکھیں۔
29
917
4K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
میں نے پی این این سے بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین صاحب بطور صدر ادارے کو جوائن کرچکے ہیں۔ ان کے لیے نیک تمنائیں۔ امید ہے وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ادارے کو مزید آگے لیجانے کا سبب بنیں گے۔
256
611
4K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
یہ بات درست ہے کہ ایسی خبریں پراپیگنڈا ہوتی ہیں۔ عمران خان والی خبر بھی جھوٹ تھی اور شہباز شریف والی بھی جھوٹ ہے۔ ایسی خبر ہمارے سیاسی مخالف کے بارے میں بھی ہو تو خوش نہیں ہونا چاہیے
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
پہلے خبر دی عمران خان پر آخری دن حملہ کیا اب کہا جا رہا ہے کہ شہباز شریف کو بھی آج نشانہ بنایا گیا۔ یہ جھوٹی خبریں اپنی جعلی دہشت پھیلانے کے لیے پلانٹ کی جاتی ہیں۔ کسی کو بھی تشدد یا بد معاشی کا حق نہیں پہنچتا۔
733
9K
36K
72
852
4K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
پولیس اور بہت سے دیگر لوگ ہمارے رپورٹر ذوہیب کو جھٹلانے کی کوشش کررہے ہیں کہ اس کی ویڈیو پرانی ہے۔ اگرچہ رپورٹر کی ویڈیو کی تصدیق کاشف کی ویڈیو اور مقتول بلال کے والد کی گفتگو سے ہوچکی ہے پھر بھی اس نے اپنے فون سے ویڈیو کی تفصیل بھی شیئر کردی ہے اور آج بھی اس کا پیچھا کیا گیا۔
Tweet media one
75
2K
3K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
یہ ارب پتی نہیں، کھرب پتی ہیں، ان کی صاحبزادی کی شادی جلال سنز کے بیٹے کے ساتھ 2020 میں ہوئی اور پاکستان کی سب سے مہنگی شادی کہلائی۔ مولانا طارق جمیل نے نکاح پڑھایا۔ سونے کی پنیوں میں تحائف بانٹے گئے۔ان کی فیکٹریاں سٹیٹ آف دی آرٹ ہیں، وضع قطع دین داری۔انا للہ وانا الیہ راجعون 1/2
98
1K
3K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
کامران بھائی، چیف جسٹس کے استعفے والا مشورہ آپ کا اپنا ہے یا MUST والا پیغام کہیں اور سے ہے ؟ بڑی خطرناک بات اور طویل مدتی فارمولا دے رہے ہیں آپ۔ یہ سب باتیں تو آئین سے بہت باہر کی چیز ہیں۔کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔
@AajKamranKhan
Kamran Khan
1 year
End of the Story! The Chief Justice of Pakistan Omer Ata Bandial MUST now tender his resignation or refer the Punjab KPK and all election matters to the full court of the Supreme Court. That's the only path to prevent Pakistan from plunging into a devastating judicial crisis. Let
Tweet media one
Tweet media two
6K
2K
15K
103
935
3K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
اگرچہ پاکستان میں کوئی بھی دور حکومت، جمہوریت اور انسانی حقوق کے اعتبار سے مثالی نہیں رہا لیکن جس طرح سے حکمرانوں نے 75 سال کا سارا گند 10 ماہ میں اپنے سر لے لیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔
28
869
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
وفاقی و صوبائی حکومت میں شامل کئی لوگوں کے بارے میں بھرم تھا کہ یہ جمہوریت اور میڈیا کی آزادی کے بڑے چیمپیئن ہیں ۔ کم از کم یہ شبہ تو دور ہوا۔
17
641
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
ہمارے رپورٹر نے قیدی وین میں موجود علی بلال عرف ظل شاہ سے آن کیمرا بات کی۔ تب تک ظل شاہ بالکل صحت مند اور پرجوش تھے۔ ہمارے رپورٹر اس کے عینی شاہد ہیں۔کس نے اس کے ساتھ ظلم کیا ؟ ہم حقائق سامنے لانے کی پوری کوشش کریں گے ۔
@pnnnewspk
PNN News
1 year
ساڑھے چار بجے پی این این کے رپورٹر سے ظل شاہ کی بات ہوئی اور ساڑھے سات بجے اس نوجوان کی ہلاکت کی خبر آ جاتی ہے، تو سوال یہاں پر یہ پیدا ہوتا اس دوران ایسا کیا ہوا جو بعد میں سروس ہسپتال میں اس کی میت لائی گئی، تجزیہ کار عمران میر #pnn @ImranMirMedia
2
141
222
35
947
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
ظل شاہ کی موت حادثہ مان لیا جائے تو سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی قیادت پر قتل اور انسداد دہشت گردی کی 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیوں کیا گیا ؟ وزیراعلی اور آئی جی کی پریس کانفرنس سیاسی قیادت کے خلاف مقدمہ جھوٹا ہونے کا اعتراف بھی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
86
895
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
دل چسپ بات یہ ہے کہ جن ناموں سے اس ڈیٹا لیک کو جوڑا گیا وہ تو اس میں ملوث نہ نکلے البتہ ایک افسر کا نام جو انکوائری میں ثابت بھی ہوا اسے ہٹایا نہ جاسکا۔ وہ میڈیا کی ایک طاقتور شخصیت کے داماد ہیں۔ ملبہ گرا تو دو افسروں پر۔ دونوں سے استعفے لے لیے گئے کیونکہ وہ فیض کے کورس میٹ تھے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
38
562
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
کمال ہے سینیٹر صاحب، کیا صرف قانونی ٹیم فیل ہوئی ہے آپ کی ؟ پورے سال میں کون سا شعبہ ہے جہاں آپ کی ٹیم نے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے ہوں ؟ ملک کی تباہی لگ گئی ہے ہر شعبے میں۔
@afnanullahkh
Senator Dr. Afnan Ullah Khan
1 year
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہماری قانونی ٹیم مکمل طور پر فیل ہو چکی ہے۔
963
700
4K
28
668
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
پرویز الہیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے انکشافات ایک جج نے اپنے دو بیٹوں کو فرنٹ مین رکھا تھا جو کک بیکس لے کر تعیناتیاں کراتے، محمد خان بھٹی کا گرفتاری کے وقت کوئٹہ میں بیان پی ٹی آئی قیادت اور پرویز الہٰی کی ہدایت تھی جج کے بیٹوں کا کام نہیں رکنا چاہئے۔1/5
65
391
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
سپریم کورٹ سماعت میں نیا ٹوئسٹ۔ الیکشن کمیشن آرڈر کے بغیر کیسے عمل کررہا ہے؟ جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھا دیا۔ چلیں آپ کی وضاحت آگئی ہے،چیف جسٹس کا جسٹس مندوخیل سے مکالمہ میں نےابھی بات کرنی ہے،جسٹس مندوخیل کا جواب 1/2
27
262
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
4 months
عمران خان کی طرز حکمرانی کا میں خود بڑا ناقد رہا مگر اس قدر پراعتماد اور سخت اعصاب کا مالک شائد ہی کسی نے دیکھا ہو۔ جیل میں ہے، حکومت بڑی اکثریت کے ساتھ مخالفین کی ہے مگر ہر طرف موضوع بحث وہی ہے۔ نمٹنے والوں کو بھی سمجھ نہیں آرہی کہ نمٹیں کیسے۔
Tweet media one
37
545
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
آج کی پیشی نے عمران خان کو پھر سے ایک نئی طاقت دے دی ہے۔ بندہ ایک عرصے سے زمان پارک میں بے ضرر بیٹھا تھا۔کوئی خاص مسئلہ بھی پیدا نہیں ہورہا تھا۔ انا کی تسکین کے لیے پیشی تو کرالی۔ لیکن کئی گھنٹوں سے تمام ٹی وی چینل اسے دکھا رہے ہیں اور جج انتظار میں بیٹھے ہیں۔
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
دیکھ لو ہینڈلرز۔۔ بڑا شوق تھا زمان پارک سے باہر بلانے کا؟
466
11K
32K
20
565
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
اوریا صاحب، میں نے آپ کی ٹویٹ کے بعد صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے رپورٹر اور کیمرا مین بھیجا اور جمعہ کی صبح 11 بجے جو ریکارڈ کیا وہ شاٹس ساتھ لگا دیے ہیں۔ اس وقت پورے زور شور سے جلسے کا سٹیج لگایا جارہا تھا۔ پانی تو البتہ کہیں نہیں چھوڑا گیا لیکن شوشہ ضرور چھوڑا گیا ہے۔
169
627
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
سینیئر صحافی و تجزیہ کار عمران میر کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
61
94
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
پچھلے ایک سال سے گرفتار ہونے والا ہر شخص چیخ چیخ کر گواہی دے رہا ہے کہ اسے ننگا کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ ایسا تو جنگی قیدیوں سے بھی ہو تو جنگی جرائم میں گنا جاتا ہے۔یہ انتہائی سنگین اور شرمناک ہے۔ اندھیر نگری ہے۔ کوئی عدالت نہیں ان لوگوں کو پوچھنے والی نہیں؟
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
Shame on you PDM and Handlers
365
6K
15K
81
671
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
شائد بہت سے سیاسی لوگ خوش ہوں کہ ان کا مخالف گرفتار ہوگیا مگر یہ افسوسناک مناظر ہیں۔ جتنی مرضی کہانیاں گھڑ لیں مگر سب کو معلوم ہے کہ جرم ایک ہی ہے کہ جو بھی طاقتوروں کے خلاف سر اٹھائے گا اس کی آواز پوری طاقت سے بند کی جائے گی۔ ہر کوئی باری کا انتظار کرے بس۔
@mugheesali81
Mughees Ali
1 year
عمران خان کی گرفتاری کے مناظر۔۔!!!
91
1K
3K
54
739
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
آئی جی، وزیر داخلہ، وزیراعظم ان سب کو طلب کرنا، ان کی تذلیل سب سے آسان کام ہے۔ طاقتوروں کا نام سن کر تو کیس ہی نہیں لگتا۔ سب ڈرامے، ڈائیلاگ۔ سالہا سال سے لاپتہ لوگوں کے کیسوں کی تو تاریخ ہی نہیں لگتی۔
@RizwanGhilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
1 year
کبھی آئی جی طلب تو کبھی ڈی جی نیب طلب۔ سب کہانیاں ہیں۔ جنہوں نے اٹھانا تھا وہ لے گئے۔ جو آئین کو، سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہیں مانتے وہ ہائیکورٹ کے تقدس کو بھی جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ جب وہ فیصلہ کرلیں تو ہائیکورٹ کا جو گیٹ صرف ججز کے لیے کھلتا ہے، وہ عمران خان کو لے جانے والے
213
6K
14K
15
715
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
زبانی پیغامات اور سوال جواب کا سلسلہ کئی دنوں سے جاری تھا، معاملات وہیں اٹک جاتے جہاں حکومت ایک مخصوص افسر کو ریٹائرمنٹ کی تاریخ کے بعد چیف بنانا چاہتی ہے، سمجھایا گیا کہ اس طرح باقی افسروں میں بے چینی ہے۔اب یہ کہ وزیراعظم خط لکھ کر سمری منگوا رہے ہیں اسی تناؤ کا اعتراف ہے۔
@Kamran_Yousaf
Kamran Yousaf
2 years
اور کیا پتہ سمری بھیجی گئی ہو لیکن حکومت کو پسند نہ آئی ہو اور پھر وزیراعظم نے خط لکھ دیا کہ "اینج نہ کر سو" ویسے میری جس بھی سابقہ بیوروکریٹ سے بات ہوئی ہے وہ کہتے ہیں وزیراعظم کا خط لکھنا سمجھ سے بالاتر جب وہ سیکرٹری دفاع کو فون پر سمری کے لیے حکم جاری کر سکتے ہیں
18
43
198
20
444
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 month
جن کا خیال تھا کہ عمران خان چونکہ یہودی لابی کا نمائندہ ہے اس لیے اسرائیل کی مذمت نہیں کرے گا۔ وہ انٹرنیشنل کمیونٹی کے لیے لکھا انگریزی مذمتی ٹویٹ گوگل سے ترجمہ کرکے ضرور پڑھیں۔ ہمارا دفتر خارجہ بھی پڑھ لے یہ ہوتی ہے مذمت۔ اگر مگر اور لگی لپٹی کے بغیر قومی امنگوں کی ترجمان
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 month
I strongly condemn the assassination of Ismail Haniyeh in Iran and the bombing of Beirut by the government of the war criminal, Netanyahu. Israel's war crimes and blatant violations of international laws and conventions reflect the complete breakdown of any international
2K
26K
57K
18
492
2K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ لے لیا۔ 186 ووٹ لیے۔ پی ٹی آئی کا اپوزیشن کے لیے بڑا سرپرائز۔ رات تک غیر حاضر ارکان کو اچانک سامنے لانا سب کے لیے بڑا سرپرائز نکلا۔ تین ارکان کی غیر حاضری والی میری ٹویٹ بھی غلط ثابت ہوئی۔
47
183
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
خان صاحب، جب بات کھل گئی تھی اور آپ کو پتہ چل چکا تھا تو آپ کو اسے برطرف کرکے تاریخ میں نام لکھوانا چاہیے تھے۔ حکومت تو سازش سے پھر بھی گئی۔لیکن اگر آپ اسے برطرف کردیتے تو آج تاریخ مختلف ہوتی۔ قوم کا بھی کلیجہ ٹھنڈا ہوتا۔
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
بےشک #وہ_دھوکےباز_بھی_تھا
310
4K
13K
147
299
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
3 months
مسلم، غیر مسلم اور قادیانی کا فرق۔ کوک، پیپسی کے نام پر کوئی بوتلیں بھرنا شروع کردے تو دنیا نہ صرف اس پر لعن طعن کرے گی بلکہ جعلسازی اور فراڈ کا پرچہ دے کر فیکٹری ہی سیل کردی جائے گی۔ انسانی حقوق کے نام پر کوئی ان فراڈیوں کے لیے ہمدردی نہیں رکھے گا۔1/4
107
421
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
اے صاحبان اقتدار و اختیار۔ تم لوگوں کے گھر میں بھی مائیں بہنیں بیٹیاں ہیں۔اگر ایسی کھلے عام بدمعاشیاں دیکھ کر بھی تمہارے اندر کی غیرت جوش نہیں مارتی تو یقین رکھو کہ آپ دنیا کی بدترین مخلوق ہیں۔ اللہ سے ڈر جاؤ۔ ایسے مظالم روکو ورنہ روز محشر جان چھوٹنے والی نہیں۔
@SdqJaan
Siddique Jan
1 year
افسوسناک ،افسوسناک ،افسوسناک... یہ واقعہ ابھی راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے میں ہوا ہے، پولیس شہریوں کی حفاظت اور چوروں ڈاکووں کو پکڑنے کے بجائے کہیں اور مصروف ہے، اس سب کے بعد کیا دیکھنے کو باقی ہے؟ 💔 خدارا ملک پر رحم کریں 🙏🙏 ہم پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ چکے ہیں
2K
16K
21K
41
680
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 months
یعنی راوی کو کسی بھی کروٹ، اک پل بھی چین نصیب نہیں۔ خود ہی قانون بناتے ہیں، خود ہی توڑتے ہیں پھر شرم بھی محسوس نہیں کرتے
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
2 months
بظاہر پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو جلدختم ہونا ہے۔
618
244
2K
14
358
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے پیمرا کی جانب سے عمران خان کی تقاریر ، بیانات اور گفتگو نشر کرنے پر عائد پابندی کو مسترد کرتے ہوئےاسے بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایمنڈ نے کہا کہ 1/4
7
207
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر 29 نومبر کو کمان سنبھالنے کے بعد اہم ترین پوزیشنوں پر نئے کمانڈرز تعینات کریں گے۔ سی جی ایس جنرل اظہر نے استعفیٰ جمع کرادیا۔ جنرل فیض حمید بھی استعفی جمع کرانے راولپنڈی پہنچ گئے۔ کور کمانڈر راولپنڈی کی پوزیشن بھی کل سے خالی۔
37
263
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
خبردار، ہوشیار۔ جو گزر گیا اس سے متعلق بہت کچھ کھل چکا اور کئی کہانیاں وقت کے ساتھ ساتھ آتی رہیں گی مگر جو کچھ آنے والا ہے، اس کے لیے بھی سیٹ بیلٹ باندھ کر رکھیں بہت سوں کے لیے یہ فلائٹ ناہموار اور ناخوشگوار ہوسکتی ہے۔ کسی کی خوش فہمی اور کسی کی غلط فہمی دور ہونے کا امکان ہے
46
167
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
چئیرمن نیب آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔ ان پر کچھ سیاسی مقدمات بنانے کے لیے شدید دباؤ تھا۔ مقدمات بنانے سے انکار کیا اور استعفیٰ دے دیا۔
Tweet media one
24
201
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 months
صرف ایک بندہ میدان میں کھڑا ہو کر اس ملک کے طاقتوروں کو ناکوں چنے چبوا رہا ہے۔ ن لیگ جب زیر عتاب تھی تو خواجہ سعد رفیق نے ایک جملہ بولا تھا کہ ہم لوہے کے چنے ہیں ہمیں کوئی تر نوالہ نہ سمجھے۔ خواجہ صاحب، آپ لوگ تو تر نوالہ ہی نکلے مگر لوہے کے چنے کیسے ہوتے ہیں اب دیکھ لیا ہوگا
12
351
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
4 months
بات ہورہی تھی صحافتی ذمہ داریوں کی۔ اس ریکارڈڈ پروگرام میں جونہی میں نے کہا کہ سچ طاقتوروں کو ناگوار گزرتا اور قوم سے جھوٹ بولا جاتا ہے، امریکہ کو اڈے اور کارگل جنگ کا حوالہ دیا۔ آج آن ایئر دیکھ کر حیران ہوگیا کہ میری یہ سب گفتگو کاٹ دی گئی۔ یہ تو حال ہے ہمارے چینلز کا
Tweet media one
23
363
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
جناب ویڈیوز بنانے کا مقصد برائی یا کرپشن کو روکنا ہرگز نہیں ہوتا۔ ایسی ویڈیوز بازو مروڑ کر بلیک میل کرکے الٹے سیدھے کام کرانے کے لیے ریکارڈ کی جاتی ہیں۔ اس سسٹم میں کرپٹ آدمی ہی تو سوٹ کرتا ہے۔ جتنا کرپٹ ہوگا اتنے ہی دو نمبر کام اس سے کرائے جاتے ہیں۔
@soulat_pasha
Soulat Pasha
2 years
لاہور کے بڑے چیف کی تو سنا ہے پیسے لیتے ویڈیو بھی بنا لی ہے سالوں نے۔۔
26
88
673
4
405
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
پی این این ( PNN News) میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افیئرز ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان مشکل حالات میں یہ منصب خوش اسلوبی سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
129
31
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
جسٹس مندوخیل کے ریمارکس کےبعد فل کورٹ بنائی جائے،فاروق ایچ نائیک فل کورٹ کیوں؟ وہی 7 ججز بنچ میں بیٹھنے چاہیں،جسٹس مندوخیل پہلے فیصلہ کریں کہ 4/ 3 کا یا 3/2 کا فیصلہ تھا، ساری قوم ابہام میں ہے،فاروق ایچ نائیک
4
120
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے لیے سب سے پہلے کرنے والا کام۔ جنرل باجوہ کے اس سارے بوجھ کو اتار پھینکیں جو وہ فوج اور نئے چیف کے سر پر رکھ گئے ہیں اہم پوزیشنوں پر باجوہ کے لگائے افراد کی تبدیلی سب سے بڑا ٹیسٹ ہوگا۔
Tweet media one
17
174
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر جی ٹی روڈ بند کرکے احتجاج بھی کیا مگر کسی ٹی وی چینل پر یہ خبر اس لیے نہ چل سکی کہ یہ موٹی اشتہاری پارٹی ہے خبر چلی تو اشتہار بند۔ ٹی وی چینلز کا سب سے بڑا مسئلہ یہ بنتا جارہا کہ طاقتوروں کے خلاف وہ خبر نہیں چلاسکتے چاہے کچھ بھی کردیں 2/2
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
282
1K
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
حکومت کا یہ جواب انتہائی احمقانہ ہے کہ توشہ خانہ کا ریکارڈ کلاسیفائیڈ ہے اور اسے پبلک نہیں کیا جا سکتا۔ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت کوئی بھی ایسی معلومات چھپائی نہیں جاسکتیں۔ اگر ریکارڈ کلاسیفائیڈ تھا تو عمران خان کا ریکارڈ کیسے پبلک کردیا ؟ دہرا معیار کیوں؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
Fooling the public??? Why the Federal Government telling courts that the record of Toshakhana articles was classified in nature and could not be made public?
86
85
344
17
332
993
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
عدالتی محاذ اتنا گرم ہوچکا کہ کسی کا دھیان جنرل باجوہ کے انٹرویو کی تیسری قسط کی طرف نہیں گیا۔ یوں تو بہت سی متنازع باتیں، انکشافات، اعترافات اور دعوے وہ کرگئے مگر سب سے فکر انگیز ایک جملہ تھا کہ " جنرل عاصم منیر اکثر کہتےکہ آپ لوگوں کو معاف کر دیتے ہیں میں کسی کو معافی نہ دوں"
56
216
928
@ImranMirMedia
Imran Mir
4 months
تیس پینتیس سال فوج کا راشن کھانے، پلاٹ، گھر، تاحیات پنشن اور دیگر مراعات حاصل کرنے والے 95 فیصد ریٹائرڈ فوجی افسر اپنے ادارے کی پالیسی سے متفق نہیں۔ ایسے میں صحافیوں، سیاستدانوں اور عوام سے توقع رکھنا کہ وہ ہر صورت میں فوج کے تابعدار رہیں اور اف تک نہ کریں، ناانصافی ہے
14
253
986
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
پاکستان تنزلی کا شکار ہے اور طاقتور اشرافیہ کے اثاثے راتوں رات اربوں کھربوں تک پہنچ رہے ہیں۔ کیا اندھیر نگری ہے۔ قبر ہی حرص کا یہ پیٹ بھر سکتی ہے۔
10
243
915
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
معروف اینکر حا��د میر کے بھائی عامر میر بھی پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر بن گئے
24
99
912
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
پٹرول میں 5 روپے کمی پر ڈار صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا تھا۔ اب ڈالر اکٹھا 20 روپے بڑھنے پر 286 روپے کا ہوجانے پر کس کی جان کو روناہے وہ بھی بتا دیں مہربانی فرما کر۔
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
2 years
الحمدُ للّٰہ 🙏🏼 شکریہ ڈار صاحب! عوام کے لیے اچھی خبر۔
17K
2K
10K
31
241
913
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
@tariqmateen طارق۔ ایک لیفٹیننٹ جنرل کی مدت ملازمت چار سال ہوتی ہے جس دن سے وہ عہدہ سنبھال لے۔تو ریکارڈ کے مطابق ان کی مدت اکتوبر میں پوری ہوچکی۔ ریکارڈ میں نومبر کب ہوئی نہیں معلوم۔ ان کے پانچ ساتھی جنرل بھی ریٹائر ہو چکے۔ باقی اللہ بہتر جانتا کیا ہوا اور کیا ہے۔
17
219
898
@ImranMirMedia
Imran Mir
7 months
راوی ضعیف اور جھوٹے بھی ہوتے ہیں ہم نے تو یہی پڑھا ہے لیکن زمینی حقائق اور الیکشن نتائج کے بعد بھی اگرکوئی راوی چین ہی چین بتاتا ہے تو وہ راوی بے شرم بھی ہو سکتا ہے
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
7 months
جو بات اہم ہے اور سب کو یاد رکھنی چاہیئے وہ یہ ہے کہ راوی اس وقت بھی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔
3K
1K
6K
44
256
937
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
نوٹ کیا کسی نے ؟ اس مرتبہ فوج میں اعلی سطح پر کمانڈرز نے نئی اہم پوزیشنوں پر کام بھی سنبھال لیا لیکن آئی ایس پی آر کی جانب سے کوئی اعلان نہیں آیا۔چیف کے اس قدم کو سراہنا چاہیے کہ وہ ان معاملات کو عوامی مباحثے میں نہیں لانا چاہتے۔ تقرریاں وہی ہیں جو چند روز پہلے میں نے بتائی تھیں
40
72
884
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
لاہور: اے ایس پی سرور روڈ کینٹ تیمور نے تلخ کلامی کے بعد ڈیوٹی پر تعینات اینٹی رائٹس فورس کے اہلکار کو چھڑی دے ماری ۔اہلکاروں کے غصہ پر اے ایس پی فوری طور پر نکل گئے۔ نوجوان افسر پر اہلکاروں نے الزام لگایا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو گالیاں دینا ان کا معمول ہے
75
830
866
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
یہ کیا بات ہوئی جی؟ اپنی واری آئی تے گھگو رو پیا۔ ساری پی ڈی ایم پارٹیاں روزانہ کی بنیاد پر بھڑکیں مار رہی تھیں کہ اسمبلیاں توڑو ہم الیکشن کرا دیں گے۔ اب جب خان صاحب نے اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کیا ہے تو آپ نے بھاگ کر تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔
19
223
851
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
جب اللہ تعالٰی طاقت اور اختیار دے تو اللہ کی مخلوق پر ظلم اور سختی نہ کرو۔ احسان کرو اور آسانیاں پیدا کرو کیونکہ انسان کی طاقت اور اختیار ہمیشہ باقی نہیں رہتے۔ ہر چیز کو فنا ہے سوائے اللہ کی ذات کے۔
10
215
868
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
خدارا، حکمران قوم کو بتائیں کہ خیبر پختونخوا میں طالبان کس طرح سے دوبارہ پنجے گاڑ رہے ہیں۔آج بنوں میں سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کو اغوا کرکے جو مطالبات کیے گئے ہیں وہ آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہیں۔ ہم دہشت گردی کی مزید کسی لہر کے متحمل نہیں ہوسکتے۔
55
297
844
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
مینار پاکستان پر تحریک انصاف کا جلسہ، جگہ جگہ کنٹینر لگا کر راستے بند۔ پنجاب بھر میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، چھاپے، گرفتاریاں۔
24
268
831
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
اسٹیبلشمنٹ نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا۔ آج بھی پولیٹیکل انجینئرنگ ہو رہی ہے۔ تحریک انصاف کو کمزور کرنے کے لیے زور لگایا جا رہا ہے۔ پنجاب میں ن لیگ کو لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔خدا کا واسطہ ہے اسٹیبلشمنٹ پولیٹیکل انجینئرنگ نہ کرے۔عمران خان
17
218
824
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
عمران خان کی نئے آرمی چیف کے ساتھ ملاقات کی خواہش کا اظہار۔صدر علوی کردار ادا کریں گے۔ ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر آگے چلنے کی خواہش۔ پیغام چیف کو پہنچایا گیا جس پر چیف نے ملاقات کے لیے وزیراعظم کو آگاہ کرکے ان سے اجازت مانگ لی۔
123
135
829
@ImranMirMedia
Imran Mir
4 months
طوائفیں آپس میں لڑ پڑیں تو ایک دوسرے کے راز کھولتی ہیں۔ کوئی کبھی نہیں کہتی کہ وہ صاف ستھری ہے بلکہ طعنہ یہ ہوتا کہ مجھے سب پتہ ہے کہ تم رات کس کے ساتھ گئی تھی۔ بدقسمتی سے ہمارے سیاسی لوگوں کے ایک دوسرے کو طعنے بھی اسی قسم کے ہوتے ہیں۔ سب بتاتے ہیں کہ کس نے کتنا گند گھولا تھا
@AsadAToor
Asad Ali Toor
4 months
حلال بلیک میلنگ، ن لیگ اِس لیول پر گری ہے کہ اب انوار کاکڑ جیسے سے بھی ذلیل ہو رہے ہیں مگر گالیاں صحافیوں کو دینی ہیں!
Tweet media one
90
2K
7K
25
334
855
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
سپریم کورٹ کے ججوں کے معاملے میں جو گرہیں حکومت آج لگا رہی ہے کل کو یہ دانتوں سے کھولنی پڑیں گی۔ ایک دوسرے کی ضد میں عدلیہ بھی اپنی خودمختاری کے ہاتھ کاٹ کر دے رہی ہے۔ خود مختار عدلیہ ہی قوموں کے حقوق کی ضامن ہوتی ہے۔
34
195
820
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
جنرل ر باجوہ کے خاندان کا ٹیکس ریکارڈ لیک کرنے پر ایف آئی اے نے ریجنل ٹیکس آفس لاہور کے تین اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔ سپریٹنڈنٹ ارشد قریشی،سپریٹنڈنٹ شاہد نیاز اور یو ڈی سی عدیل اشرف گرفتار ملزموں میں شامل۔تینوں محکمانہ انکوائری میں قصوروار ثابت ہوئے۔ مقدمہ درج
68
303
773
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
جنرل آصف غفور کے بارے میں افواہ ہے کہ انہیں ڈی جی آئی لگایا جارہا ہے۔ایسی کوئی تقرری زیر غور بھی نہیں۔ آصف غفور معروف ہونے کے ساتھ نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔ہمارے دوست کے بیٹے کی شادی میں جب میں نے اپنے بیٹے عبدالوہاب کا ان سے تعارف کروایا تو ایک یادگار تصویر بن گئی
Tweet media one
29
73
796
@ImranMirMedia
Imran Mir
3 months
1362 روپے کلو مٹن والا اشتہار دیکھ کر بیگم کا اصرار تھا کہ حکومت جھوٹ کیسے بول سکتی ؟ کہیں تو ملتا ہوگا۔ جب میں نے بتایا کہ ہماری وزیراعلی جو سوٹ پہنتی ہیں وہ 800 کا ہوتا ہے، تب انہوں نے سر پکڑ لیا کہ یہ سوٹ کہاں سے ملتا ؟ میں نے کہا یہ وہیں سے ملتا جہاں 1362 روپے کلو مٹن مل رہا
@ImranMirMedia
Imran Mir
3 months
ویسے تو گھر کے لیے گوشت کی خریداری ہمیشہ خود کرتا ہوں، ریٹس معلوم ہی تھے لیکن پھر بھی آج بازار جاکر مٹن اور بیف کے ریٹس پوچھے۔ مٹن 2200 روپے کلو سے 2400 روپے فروخت ہورہا ہے۔ بیف 1100 اور 1200 روپے جبکہ قیمہ 1300 روپے ہے۔ آپ اپنے اپنے علاقوں کے ریٹس ایمانداری سے بتاسکتے ہیں
Tweet media one
83
105
262
37
335
840
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
خبر کی تصدیق کے لیے آج صبح گھوڑے دوڑائے تو جو اطلاعات موصول ہوئیں اس کے مطابق فیض حمید پنڈی سے باہر سفر پر رواں دواں تھے، ہاؤس اریسٹ اور گرفتاری والی خبر غلط ہے۔
@nasirbuttuk
Senator Nasir Butt
2 years
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی کے سہولت کار جنرل (ر) فیض حمید کو ہاوس اریسٹ House Arrestکر لیا گیا ۔
Tweet media one
948
1K
6K
24
59
773
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 months
9 مئی کی معافی مانگ لیں میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو جاؤں گا۔ عون چودھری۔ اس مطالبے کے آخر میں عون چودھری کا نام ہٹا کر سرپرست کا نام لکھیں اور پھر اس مطالبے کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ راوی کافی دکھی اور پریشان ہے۔
@DurraniViews
Salman Durrani
2 months
Caption? 🙂
Tweet media one
1K
397
2K
22
244
808
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
اسمبلی کارروائی کا بائیکاٹ کرکے آپ گنتی پر اعتراض نہیں کرسکتے۔اعتراض تھا تو ایوان میں رہ کر اعتراض کرتے۔ اپوزیشن شکست تسلیم کرے
6
147
739
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
سابق وزیراعظم، ملک کی سب سے بڑی اور مقبول جماعت کے سربراہ کے گھر یوں داخل ہونا بدترین مثال قائم کررہا ہے۔ بعض لوگ تشدد، گرفتاریوں اور بے جا مقدمات اور ننگا کرنے جیسے غیر آئینی کاموں پر خوش یا خاموش محض اس لیے ہیں کہ اس دفعہ زیر عتاب آنے والی جماعت ان کی سیاسی مخالف ہے
17
311
742
@ImranMirMedia
Imran Mir
3 months
توبہ توبہ۔ شیخ صاحب اتنا بڑا بہتان۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ فوج کے لوگ آپ کو اٹھا کر لے گئے اور 40 دن رکھا۔ فوجی ترجمان کہہ چکے ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ عدالت میں لکھ کر دیا کہ بندے وہ نہیں اٹھاتے اور آپ ہیں کہ سیدھا الزام لگادیا۔ گیٹ نمبر چار کا کچھ تو بھرم رکھا ہوتا
@Obibhatti
Obaid Bhatti
3 months
فوج سے جس قدر میرا تعلق رہا ہے مجھے نہیں لگتا تھا کہ مجھے اٹھائیں گے اور پھر 40 دن کسی غار میں پھینک دیں گے۔ اس سے ثابت ہوا کہ کوئی بھی تعلق پائیدار نہیں ہے۔ شیخ رشید احمد
29
1K
6K
7
296
764
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
باجوہ صاحب کے حصے میں جو "عزت افزائی " آئی وہ جو بویا اسی کو کاٹا کے مصداق ہے۔ قربان تو بیچارے وہ جرنیل ہوگئے جنہوں نے باجوہ صاحب کے بعد آرمی چیف بننا تھا۔پہلے تین سال کی ایکسٹینشن ان کا حق کھا گئی اور اب سارے جرنیل ان کی وجہ سے متنازعہ ہوگئے اور دلوں میں رنجشیں الگ سے آئیں۔
@JamalAbdullahPk
Jamal Abdullah Usman
2 years
“ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے”۔۔۔ جنرل قمر جاوید باجوہ @asmashirazi
233
761
2K
35
202
725
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ٹیم میں ایک ایس پی، ڈی ایس پی ، سب انسپکٹر، 2 گارڈز اور ڈرائیور شامل۔ گرفتاری کے لیے اینٹی رائٹ فورس سمیت 1300 پولیس اہلکار طلب کرلیے۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کو اطلاع کر دی گئی۔
Tweet media one
Tweet media two
28
273
714
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
لفٹیننٹ جنرل ر فیض حمید کی بیٹی کی شادی میں پی ٹی آئی کی سینئیر قیادت نے شرکت کی۔ ریٹائرڈ اور حاضر جرنیلوں اور دیگر افسروں کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھی۔لیکن بیشتر افسروں نے جنرل ر باجوہ سے دوری ہی رکھی۔ ایک سینئیر جرنیل ہونے کے باجود کئی افسروں نے باجوہ سے ہاتھ بھی نہ ملایا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
60
133
697
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے نائب صدر راجہ شکیل زمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ بلال عرف ظل شاہ کی موت کے حقائق چھپانے اور ڈاکٹر یاسمین راشد سے ملکر اصل شواہد غائب کرنے کا الزام۔
Tweet media one
Tweet media two
28
198
667
@ImranMirMedia
Imran Mir
8 months
ٹی وی ہے سماء، اینکر ہیں منیب فاروق اور حلقہ ہے این اے 127 لاہور، ن لیگ کا گڑھ۔ ٹی وی اور اینکر کا اس لیے تذکرہ کیا کہ دونوں پی ٹی آئی کے حمایتی نہیں۔ جس طرح سے لوگ ووٹ پی ٹی آئی کو دینے کی بات کررہے ہیں اس سے بہت سوں کی نیندیں اڑ گئی ہوں گی۔ ایک نے بھی ن کو ووٹ کی بات نہیں کی
@tariqmateen
Tariq Mateen
8 months
اس ویڈیو کو دیکھیں۔ لوگوں کی بات سنیں اور اینکر کے خدشات سنیں
316
5K
13K
13
274
701
@ImranMirMedia
Imran Mir
9 months
میرا خیال ہے گورے کو ہی واپس بلالیں کہ وہ ہمیں غلامی میں لے لے۔ کالوں کی غلامی میں تو منہ ہی کالا کروانا ہم نے۔ آپ نے سائفر لکھا، ٹی وی نے سائفر چلایا، میں نے سائفر کا ذکر کیا، سب نے سائفر کا نام لیا۔ کیا سب کے خلاف انگریز دور 1923 کے ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی اب ؟
@saqibbashir156
Saqib Bashir
9 months
پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر جو بھی سائفر کا نام بھی لے گا تو اس کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کاروائی ہو گی ۔۔ نیا حکم جاری
Tweet media one
362
745
2K
19
331
678
@ImranMirMedia
Imran Mir
10 months
بھائی وہ یو ایس بی کرپٹ نہیں ہوئی ہمارا پورا نظام کرپٹ ہے۔ جتنی جلدی یہ بات ہمیں سمجھ آجائے گی اتنا ہی اچھا ہے تاکہ ہم اصلاح کی طرح جاسکیں۔
@FAKOfficial_
Faisal Abbas Khar
10 months
میرے بڑے بھائی مرید عباس کے قتل کے وقت کی اہم ترین سی سی ٹی وی فوٹیج جو فرانزک کے لئیے 3 سال رکھی گئی اور آج عدالت میں رپورٹ جمع کروائی گئی کہ وہ یو ایس بی کرپٹ ہو چکی ہے کسی سرکاری ادارے کے پاس ویڈیو چلنے کے قابل بنانے کی صلاحیت ہی نہیں ہے اس گھٹیا نظام انصاف سے یہی امید تھی
Tweet media one
54
1K
3K
12
231
682
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
عزت وہ جو اگلا آگے بڑھ کر دے۔یہ کیا کہ بندہ زبردستی ہاتھ پکڑ کر چھوڑے بھی نہیں۔جبکہ اگلا واضح طور پر جان چھڑا رہا ہے۔ اس منصب پر ملک و قوم کی نمائندگی کرنے والے کا یہ انداز انتہائی غیر مناسب ہے۔ اوپر سے ترک صدر کو یہ بتارہے ہیں کہ میں آپ کے لیے مینگو لے کر آیا ہوں۔افسوس ہے۔
@Abbasshabbir72
Abbas Shabbir
1 year
تازہ ترین ۔👇
521
714
3K
51
216
641
@ImranMirMedia
Imran Mir
4 months
اپنے چاند مشن کی حقیقت سمجھنے کے لیے آسان مثال یوں ہے کہ چائنہ کے لاری اڈے سے بس جارہی تھی۔ انہوں نے لفٹ کی آفر ماری تو ہم نے کیمرہ کٹ بس میں رکھوا دی جو وہ چاند پر اتار دیں گے۔ راکٹ ان کا، خرچہ ان کا، سرزمین ان کی سے گیا۔ ہم خوامخواہ میں پیٹی رکھوا کر بس مالک بنے بیٹھے ہیں
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
4 months
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ
48
175
711
38
226
678
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
این اے 193۔راجن پور 1 تحریک انصاف کے سپورٹرز جیل بھریں نہ بھریں بیلٹ باکس خوب بھر رہے ہیں۔ 2018 میں یہی محسن لغاری آزاد حیثیت میں صرف 4 ہزار ووٹ لے سکے تھے۔ کوئی پسند کرے نہ کرے حقیقت یہی ہے کہ مشکلات کے باوجود عمران خان کی سپورٹ جم کے کھڑی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
10
171
652
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
بارکھان سانحے میں ملنے والی مسخ شدہ لاش 17 سالہ لڑکی کی نکلی۔ جسے قتل سے پہلے ریپ کیا گیا، سر پر گولیاں ماری گئیں اور چہرے پر تیزاب پھینکا گیا۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات۔ لاش ویڈیو میں قرآن اٹھانے والی خاتون کی نہیں۔خاتون ابھی تک لاپتہ ہے
Tweet media one
29
261
610
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
عمران خان کی میڈیا مارکیٹنگ کی مثال یوں سمجھ لیں کہ وہ دور جدید کا "سمارٹ فون" ہے جبکہ اس کے مقابلے میں تمام جماعتیں فقط "نوکیا 3310"
@Aadiiroy2
صحرانورد
1 year
اگر کوئی عمران خان کا ٹک ٹاک پر آنے کا مذاق اڑا رھا ھے تو اس کے ثمرات بھی آنے والے دنوں میں دیکھ لیجئے گا،پاکستان کے نوے فیصد صارفین ٹک ٹاک استعمال کرتے ھیں،ماشااللہ سے مسلم لیگ نواز تو آج تک فیس بک اور ٹوئیٹر پر ھی کوئی ڈھنگ کا کام نہیں کرسکی،وہ ایک ماہ کے اندر ٹک ٹاک پر سب سے
322
327
1K
15
96
633
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون سیکشن 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دے کر کالعدم کردیا۔ بغاوت کاقانون 1860 میں بنایا گیا جو انگریز دور کی نشانی ہے۔ بغاوت کا قانون غلاموں کےلئے استعمال کیاجاتا ۔آئین ہر شہری کو آزادی اظہار رائے کا حق دیتا ہے۔درخواست گزارابوذر سلمان نیازی 1/2
4
71
623
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
مجھے اپنے اختیارات اور آئینی تقاضے پورے کرنے سے روکا جا رہا ہے، چیف الیکشن کمشنر آرمی سے سیکورٹی مانگی تو انکار ملا، عدلیہ سے آراوز مانگے تو انکار ہوا انتخابات کیلئے پیسہ مانگا اس سے بھی انکار ہوگیا۔ چیف الیکشن کمشنر کا سپریم کورٹ میں بیان کیس کی سماعت کل تک ملتوی
32
148
616
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
ہم بنانا ری پبلک کی بات کرتے رہے لیکن جو کچھ صدر صاحب بتا رہے ہیں یہ تو کوئی " کدو بینگن ری پبلک" سے بھی آگے کی چیز ہے۔ صدر صاحب آپ جو بات قسم اٹھا کر کہہ رہے ہیں وہ انتہائی خوفناک ہے۔ جب آپ نے دستخط نہیں کیے تو پھر آپ کا عملہ کیا جعلی دستخط کر گیا یا دھوکے سے دستخط کروائے گئے ؟
@ArifAlvi
Dr. Arif Alvi
1 year
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔
13K
48K
110K
15
244
633
@ImranMirMedia
Imran Mir
3 months
ملکو نے اب ڈائرکٹ جج ہی کرلیا ہے۔ اسے اب وکیلوں کی کیا ضرورت۔
@tariqmateen
Tariq Mateen
3 months
بریلنگ نیوز معروف وکیل اظہر صدیق صاحب @AzharSiddique اور ان کی ٹیم ملکو کی وکالت سے withdraw کر رہی ہے۔
183
546
3K
9
127
659
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
رانا ثناء اللہ نے کہا ہے یا یہ رہیں گے یا ہم رہیں گے ؟ صحافی کا عمران خان سے سوال خواہش تو یہی ہے دونوں رہیں لیکن اگر وہ کہہ رہے ہیں تو میں یہی کہوں گا وہ نہیں رہیں گے۔ عمران خان کی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو 1/2
4
73
619
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
پتہ نہیں کون سی بے شرم مخلوق ہے جو لوگوں کی خفیہ ویڈیوز بناتی اور پھر انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے۔ اس پر دنیا کی کسی گرفت سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے کہ جہاں ایک رائی برابر ظلم کا بھی حساب لیاجائے گا۔
@ImranRiazKhan
Imran Khan
2 years
کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر ناچ ناچ کرگھنگھرو توڑنے والے اس ظلم پر کیا کچھ کہیں گے؟
447
8K
21K
10
189
615
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
اور تاریخ میں یہ لکھا جائے گا کہ اس سب کے لیے ہمارے بڑے بڑے ناموں والے صحافیوں نے نہ صرف کندھا پیش کیا بلکہ ان اقدامات کی ساری سیاہی اپنے سر لے لی۔ ان لوگوں کے بارے میں ساری زندگی یہ بھرم رہا کہ یہ جمہوریت اور انسانی حقوق کے بڑے چیمپیئن ہیں۔
@MalickViews
Mohammad Malick
1 year
Breaking into IK home when he’s in isb for court, crazy use of force,Pemra ban on covering his rally…this is state fascism.PTI being baited into violent retaliation to justify denied elections. But this strat will only ultimately end up denying democracy to all.end game starts?
539
4K
10K
16
173
587
@ImranMirMedia
Imran Mir
20 days
خوشامد کے کئی اور طریقے ہیں مجبوری بھی ہو تو کچھ اور کہہ لیں لیکن یہ کہنا کہ اللہ نے فلاں کو اپنے ہاتھ سے مقرر کیا ہے، اللہ پر تہمت باندھنے اور گستاخی کے مترادف ہے۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے خبر اور وحی کا نزول نبیوں پر ہوتا ہے اور وہ دروازہ بند ہوچکا۔ بات کرتے وقت سوچ ہی لے بندہ
@iAmjadKhann
AMJAD KHAN
20 days
عاصم منیر پاکستان کی تاریخ کا پہلا آرمی چیف ہے جسے اللہ تعالی نے خود اپنے ہاتھ سے مقرر کیا ہے ! حفیظ اللہ نیازی ۔۔۔
726
164
606
24
196
624
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
سیاستدانوں اور صحافیوں کی گرفتاریاں اگر پچھلی حکومتوں میں قابل مذمت تھیں تو آج کیسے قابل تحسین ہوسکتی ہیں ؟ حکومت ہوش کے ناخن لے ، مشکل دور تو گزر ہی جائے گا۔ یہ داغ نہیں دھلیں گے۔
19
110
565
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
جب اس گریڈ 22 کے افسر نے وزیراعظم سمیت پوری حکومت کو بائی پاس کرکے یہ بیان جاری کیا تھا تب بطور چیف ایگزیکٹو آپ کو فوری طور پر اسے برطرف کرنا چاہیے تھا۔ برطرف کرکے آپ کی حکومت بھی چلی جاتی تو تاریخ کچھ اور ہوتی۔ نواز شریف نے سیاسی بیان دینے پر جہانگیر کرامت سے استعفیٰ لے لیا تھا
@nadeemmalik
Nadeem Malik 🇵🇰
2 years
ہمارے ��رمی چیف نے، ایک گریڈ 22 کے افسر، خود ہی روس کی مذمت کر دی: عمران
166
550
2K
62
123
579
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
دوبارہ اقتدار میں آئے تو ان کا احتساب کریں گے جو خود کو احتساب سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کائنات کا بدترین شخص ہے۔ فوج اپنا جائزہ خود لے۔ میری حکومت باجوہ نے گرائی۔ہمارا ان سے اچھا تعلق تھا پھر پتہ نہیں کیا ہوا؟ اسمبلیاں ہر صورت توڑیں گے۔ عمران خان
6
117
561
@ImranMirMedia
Imran Mir
7 months
یقین کریں۔ تمام تر "بندوبست "کے باوجود ایک عجب سی بے چینی ہے۔ میدان میں یک طرفہ طور پر موجود پارٹیوں سمیت نگرانی کرنے والے بھی ایک غیر یقینی کیفیت میں دل تھام کے بیٹھے ہیں۔ عوامی رد عمل کیا ہوتا ہے اس کا اظہار اسی دن سامنے آئے گا۔ 8 فروری سب کے لیے سرپرائز کا دن ہو سکتا
18
207
582
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
کراچی رزلٹ کیوں نہیں آرہے؟ یونین کونسل لیول تو اتنا بڑا بھی نہیں ہوتا کہ گنتی میں ساری رات لگ جائے۔ یہ ایسا سوال ہے جس کا جواب الیکشن کمیشن کو دینا چاہیے
24
140
544
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
جناب آپ افطاری کرنے گئے پیچھے سے آڈر آگیا۔ سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات بل پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ 8 ججز نے متفقہ طور پر حکم نامہ جاری کیا۔عدلیہ کی آزادی میں مداخلت کی گئی،صدر بل پر دستخط کریں یا نہ کریں عملدرآمد نہیں ہوگا۔حکم نامہ
@QayyumReports
Abdul Qayyum Siddiqui
1 year
سماعت مکمل ہوئے پانچ سے چھ گھنٹے گذر چکے لیکن آرڈر ابھی تک ندارد
78
145
1K
17
107
561
@ImranMirMedia
Imran Mir
3 months
یہ سراسر جھوٹ ہے، سرکاری سطح پر اتنا بڑا جھوٹا اشتہار چھاپنے پر شرم آنی چاہیے۔ گلی محلے میں مٹن کم از کم 2200 روپے کلو جبکہ اچھی سوسائٹیوں میں 2800 روپے تک بک رہا ہے۔ بابوکریسی تو ہمیشہ بے وقوف بناتی ہی ہے، حیرت ہے وزیراعلی کو زمینی حقائق تک معلوم نہیں۔
@tariqmateen
Tariq Mateen
3 months
ایک کلو مٹن ؟ مہنگا سستا چھوڑو لیکن یہ قیمت کہاں ہے
Tweet media one
248
239
887
14
193
581
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
گورا چلا گیا ملک اور عوام کاٹھے انگریزوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ اصل موج تو ان کی لگی ہے۔ جمعرات کو صاحب بہادر کمشنر لاہور کا دورہ تھا ڈپٹی کمشنر، آر پی او اور ڈی پی او شیخوپورہ ساتھ ہولیے۔ اب ہر افسر کے ساتھ دو دو تین تین گڑیاں چل رہی ہوں تو ایسا قافلہ ہی بننا تھا
@adnanaadil
Adnan Adil
1 year
کمشنر کا پروٹوکول؟
159
1K
2K
13
253
527
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
لمبی تلخی کے بعد ایک بڑی پاپولر جماعت کے سربراہ کی طرف سے فوجی قیادت کو مبارکباد دینا خوش آئند ہے۔خان صاحب جو مطالبہ کررہے ہیں وہ ان کے ادارے کے اندر ہونی والی اصلاح تک محدود رہے تو بہتر ہے۔سیاسی معاملات میں وہ دخل دینے کی کوشش کریں نہ ہی انہیں گھسیٹنے کی کوشش کی جائے۔
@ImranKhanPTI
Imran Khan
2 years
Congratulations to Gen Sahir Shamshad Mirza as new CJCSC & Gen Syed Asim Munir as new COAS. We hope new mly ldrship will work to end prevailing trust deficit that has built up in last 8 months between the nation and the State. Strength of the State is derived from its people.
Tweet media one
4K
35K
94K
9
121
531
@ImranMirMedia
Imran Mir
1 year
آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایماندار اور فرض شناس افسر ہیں۔ انہوں نے معاملات اتفاق رائے سے آگے بڑھانے کی بات کی مگر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ۔اسٹیبلشمنٹ ،پی ڈی ایم ، پی ٹی آئی کو آپس میں مل کر بیٹھنا چاہیے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی پی این این کے پروگرام "جواب دو" میں گفتگو
7
40
534
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
گورنر نے وزیر اعلی پرویز الہی کو ڈی نوٹی فائی کردیا۔وہی کام بھی کرتے رہیں گے۔ ایک دن پہلے تعینات ہونے والے چیف سیکرٹری نے احکامات پر عملدرآمد بھی کردیا۔ ہائیکورٹ میں فیصلہ چیلنج ہو کر لارجر بنچ بھی بن گیا۔ن لیگ نے پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد واپس بھی لے لی۔ یہ ہو کیا رہا ہے؟
23
116
528
@ImranMirMedia
Imran Mir
2 years
29 نومبر والے دن کی سینیارٹی پر نظر رکھیں۔ ادارے کی طرف سے وہی حتمی ہے۔ کچھ سیاسی خواہشات ضرور ہیں امید ہے ہوش سے ہی کام لیا جائے گا۔
7
88
533