اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
تمام فرینڈز کی دعاؤوں اور محنت محبت سے آج میری آئی ڈی بلیو ٹک منوٹائز ھو گئی ھے ۔
اپنی تمام ایکس فیملی کے فرینڈز سے ریکوسٹ ھے کہ میرے ساتھ تعاون کریں اور میری ہیلپ کریں ۔
آپ کے تعاون کی بہت مشکور رھوں گی۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری پیاری ایکس فیملی آج آپ کے پاس موسم کیسا ہے ۔ادھر تو ہلکی ہلکی ٹھنڈی ھوا کے ساتھ میٹھی میٹھی بارش ھو رھی ھے جو اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے ۔
یہ رمضان المبارک اللہ پاک نے مومنوں کو گفٹ کیا ھے۔
شام بخیر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
رمضان المبارک کا نواں روزہ کیسا گزر رھا ھے میری پیاری ایکس فیملی ۔
Good afternoon have a nice day 😘
May you all live long with happyness and joy 😹
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ھے
میں تو پاگل ھوں میری بات میں کیا رکھا ہے
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ھو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے ۔
گڈ نائٹ ایکس فیملی ۔
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دوسری سحری مبارک ہو ۔
Good evening my sweet XFamily
May you all live long with happyness and joy 😊