#PTI_Followers
ہمارے مرشد کی طرح کوئی بھی نہیں بول سکتا۔۔ کیا آوآز، رعب ودبدبہ ،پیار، محبت اور سب سے بڑھ کے ہر لفظ صاف شفاف -_-😍
ہمارے عمران خان ، جیو ہزاروسال❤️
_ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں جب دنیا بھی رد کر چکی ہوتی ہے تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں الله ہمیشہ ہمارا سیکنڈ آپشن کیوں ہوتا ہے ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات ہے ہم اس پر ذرا شرمندہ نہیں ہوتے-💕🫰🏻_
#D247
_مومن پر تین احسان کرو، نفع نہیں دے سکتے تو نقصان نہ کرو، خوش نہیں کرسکتے تو رنجیدہ نہ کرو، تعریف نہیں کرسکتے تو برائی نہ کرو۔ اے پاک پروردگار ہميں حقوق اللہ اور حقوق العباد بخوبی ادا کر نے کی توفیق اور حوصلہ عطا فرما۔ آمین ثم آمین۔🤲🏻❣️_
#D247
_اللہ کی خاطر چھوڑی ہوئی چیزوں کا اجر بہت جلدی ملتا ہے اللہ کے لیے اپنی انا اپنی ضد چھوڑ کر تو دیکھو وہ تمہاری جھولی بھر دے گا کیوں کہ رب کو عاجزی پسند ہے."💕_
#PTI_Followers
_"اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کتنے ہی گناہ میں ملوث ہیں، اور اس سے لطف اندوز ہوتے ہیں، آپ کو معلوم ہوگا کہ یہ ایک مختصر مدت کی خوشی ہے، اور اس کی پشیمانی اور نحوست آپ کو طویل عرصے تک پریشان کرتی رہے گی."🍁_
#PTI_Followers
میری پوسٹ پہ دو دِل مل رہے تھے😅
میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی ہے 🤭
پاک پاک پاکستان صاف صاف پاکستان😁😁
🙈🙈🙈🙊🙊🙄🙄🙄🙄😁😁😍😍
ہر پل ہر دم عزم ہمارا سنگلستان پاکستان 🤪😛
#PTI_Followers
_خدا سے ملاقات کا احوال شاید ایسا نہ ہو جیسا بتایا جاتا ہے۔_
_شاید سوال صرف یہ نہ ہو کہ زندگی کیسے گزاری بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے کہ تم پہ زندگی کیسی گزری؟😖_
#PTI_Followers
_اپنے گناہوں کو چھوڑنا سیکھیں بہت جلد رمضان کی آمد آمد ہے اس سے پہلے کوشش کریں گناہوں کو کم کر دیں_
_تاکہ رمضان آپ اور رب کی عبادت ہو."🫀💦_
#PTI_Followers
_اگر بنا نماز پڑھے تمہاری زندگی صحیح اور اچھی رنگ برنگی۔۔۔۔چل رہی ہے تو تمہیں زیادہ ڈرنے کی ضرورت ہے کیونکہ الله نے تمہیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کردیا ہے-💕🫰🏻_
#X_Family