خاموشی توڑ کے اک دن سبھی کردار بولیں گے
سنائی دے اگر تم کو ،، در و دیوار بولیں گے
میں تم کو بھول بھی جاؤں جہاں والے نہ بھولیں گے
تو میرا تھا ، تو میرا ہے ، یہی ہر بار بولیں گے
#PTI_Folllowers
”ہماری قوم جاگ چُکی ہے، قوم نے پاکستانی تاریخ کا سب بڑا مینڈیٹ دیا ہے، اس مینڈیٹ کوآگے لیکر جانا ہماری ذمہ داری ہے، جہاں جہاں حکومت بنانی ہے وہاں کام شروع کردیں،“
عمران خان کا اپنی لیگل ٹیم کے ذریعے جیل سے پیغام
#PTI_Folllowers
تیار ہو پاکستان؟؟
قائد عمران خان کی ہدایات کے مطابق ملک گیرریلیاں ہر حلقے سے نکل کر شہروں کے مقرر کردہ مقام پر اختتام پذیر ہوں گی
28 جنوری بروز اتوار📆
دوپہر 2 بجے⏰
#PTI_Followers
غلامی کی زنجیریں توڑنی ہیں تو 8 فروری کو نہ صرف اپنے عزیز و اقارب سمیت ووٹ کے فرض کی ادائیگی یقینی بنانی ہے بلکہ اپنے ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے۔۔!! انشاء اللہ ❣️
#PTI_Folllowers
مل جائیں گے جگہ جگہ فتنہ مزاج لوگ
کوفہ میں ہی فقط نہیں کوفہ مزاج لوگ
رسوائیوں کے خوف سے پیچھے نہ ہٹیے
ہم ہیں ذرا ذرا سے ' زلیخا مزاج لوگ
#PTI_Folllowers
وزیراعظم عمران خان پر جرم ثابت نہیں ھوتا وہ معصوم ہیں۔ "جسٹس اطہر من اللّٰہ "
میرا مرشد سپریم کورٹ سے صادق و امین کے بعد "معصوم" بھی قرار۔✌️💪🌹
الحمداللہ 😍