جب ابلیس سے پہلے کوئی دوسرا شیطان نہ تھا تو ابلیس کو بھٹکانے والا کون تھا ؟
اسکا نفس ۔
اسی لئے نفس سے جہاد ہی افضل ترین جہاد ہے!
ان النفس لأمارۃ بالسوء
#capital
#Putin
#QueenOfTearsEp3
السلام علیکم صبح بخیر 🌺🥰
یا اللہ پاک اس پاک مہینے کے صدقے ہم سب کی تمام مشکلیں آسان فرمائیں اور ہماری پریشانیاں دور فرمائیں آمین ثم آمین 🥹🤲🏻
#JX_Family
#X_Family