ukasha usman (aqsa) Profile Banner
ukasha usman (aqsa) Profile
ukasha usman (aqsa)

@aqsa3326

1,319
Followers
1,221
Following
512
Media
5,180
Statuses

تم ایسے بھلا دیے جاؤ گے جیسے تھے ہی نہیں🍂

کیا کرو گے جان کر
Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
15 days
"میری شخصیت کے مختلف پہلو ہیں لوگ مجھے کیسے جانتے ہیں یہ انکے ساتھ میرے تعلق پر منحصر ہے میری شخصیت کا منفرد پہلو یہ ہے کہ میرا کسی کی زندگی میں" منفی" کردار نہیں ہے " #VideoViral #loveisland
9
3
21
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
انٹرنیٹ کی ہسٹری تو صاف ہو ہی جاتی ہے___!! جو کندھوں پہ بیٹھے ہیں اُن کا کیا ہوگا_٣١٠!! *رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ 'اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں" ❤اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤ صبح بخیر
Tweet media one
3
5
16
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
2 months
*میں واپس آؤں گا، باطل پر حق کی فتح ہوگی،* *عمران خان ❤️ #P_PTi #قومی_زُبان #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
9
12
20
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
27 days
Follow the ✿࿐صراطِ مستقیم channel on WhatsApp:
Tweet media one
6
3
11
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
3 months
میں مجاہدین کی باتیں انکا دفاع ان سے محبت کیوں نہ کروں؟ جبکہ خود رب کریم ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتا ہے، *اللّٰـــــهم النصر الخواننا المجاھدین فی فلسطین 🇵🇸 إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ #Gazabombing
2
2
9
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
19 days
جب انٹرنیٹ پر اتنا بوجھ ہو گا تو اسپیڈ تو سلو ہونی ہی ہے🫣 #VPN
Tweet media one
4
0
11
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
17 days
الله سب کی بہنوں ماوں کو اپنی امان میں رکھے
Tweet media one
5
0
9
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
7 days
* "شَمسُ الخَمِيسِ إذَا تَغِيبْ* *زِد فِي الصَّلَاةِ عَلىٰ الحَبيبْ."* "جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے.. تو محبوب کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود کی تعداد بڑھاؤ ﷺ۔ "🤍 *اللّٰــــــھم صل وسلم علی نبینا محمدﷺ* #جمعہ
Tweet media one
7
2
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
17 days
راستے تو بس دو ہی ہیں *ایک اللہ کا راستہ جو جنّت اور کامیابی کی طرف جاتا ہے* *دوسرا نفس و شیطان کا راستہ جو ناکامی اور دوزخ کی طرف کو جاتا ہے اس کے علاوہ تیسرا کوئی آپشن نہیں..... #PTIFollowers
Tweet media one
4
0
10
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
6 days
مجھے دیوار و در سے آتی ہے اجداد کی خوشبو مگر بچوں کو شکوہ ہے ہمارا گھر پرانا ہے ۔۔۔ #X_koins #Bitget
Tweet media one
4
1
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
دل نوں دلاسے دین لئی جگیاں دے بادشاہ پُتراں نوں راجے آکھدے تِیّاں نوں رانیاں !
Tweet media one
3
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
9 days
سجدوں سے عشق کر لو زندگی بار بار نہیں ملتی رب سے محبت ہو جا ۓ تودنیا کی ہر چیز مل جاتی ہے صبح بخیر #X_Promotion
Tweet media one
4
0
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
6 days
میرے سے اچھے تو کچے کے ڈاکو نکلے، اپنا یوٹیوب چینل بھی بنا لیا۔ #X_promo #LCDFMX2
5
0
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
5 days
الجھناچھوڑ دیں ایسی چیزوں سے حالات سے اور لوگوں سے جنھیں آپ بدل نہیں سکتے...!! اپنی توجہ اس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں یعنی کہ ” اپنا آپـــــــــ…!✨✨ #X_koins #PTIFollowers
4
0
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
نماز پڑھا کرو، شبانہ کی آنکھیں پڑھنے سے جنت نہیں ملیگی۔۔
Tweet media one
5
0
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
ارجنٹائن کے ایک کسان کا گٹار کی شکل میں 7000 درخت لگا کر اپنی مرحومہ بیوی کو شاندار خراجِ عقیدت, لہذا اس 14 اگست پر پاں پاں😤 کرنے کی بجائے اپنے حصے کا ایک پودا لگا کر چھاں چھاں کیجئے ، 🤥😎🤥 داستان دل🔥♠
Tweet media one
2
0
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
10 days
دھیر ے دھیرے پیار کو بڑھانا ہے بلاک تک پہنچ جانا ہے 🤣🤣🤣🤣 Good evening dear
@mir_hain
MIR
10 days
@aqsa3326 میری طرف سے دو دفعہ 😂
0
0
1
3
3
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
8 days
ماں: کیوں رو رہے ہو؟ بچہ: ابو نے مجھے Kiss نہیں دی ماں: تم نے ٹیبلز نہیں سنائے ہوں گے؟ بچہ: کام والی کو کونسے ٹیبلز آتے ہیں،؟ 😆😆😆😆 #X_Space
5
2
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
29 days
جس کے حصے میں رات آئی ہے اس کے حصے میں چاند بھی ہو گا..!! 🌙✨ #صندل_جیسی_پریت_تیری #띵동띵동_승철이_생일이다_문열어
Tweet media one
5
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
24 days
اللّٰــــہ کا ذکــــر✨ جب دنیا کی اس رنگینیوں سے تمہارا دل اٹھنے لگے جب تمہیں دنیا فریب لگنے لگے تو سمجھ جانا کہ اس کی بندگی کے لیے، اپنے دل کو اللّٰــــہ کے ذکر سے بھرتے رہو آلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ سن لو! اللّٰــــہ کی یاد ہی سے دل چین پاتے ہیں..♥️
Tweet media one
4
2
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
پوسٹ پر آتا نہیں کوئی اور دِل سب کا آ جاتا ہے مُجھ پر 🙄😎💁 #PakistanCricket
Tweet media one
4
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
3 months
ضلع سانگھڑ گاؤں جمڑاو کے وڈیرے نے آج اونٹ کی ٹانگ کاٹی ہے وہی اونٹ آج اپنے کائنات کے مالک کو گڑگڑا کر اپنا دکھ سنا رہا ہے انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے مگر غرق پوری قوم ہو گئی تھی کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا
2
3
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
26 days
کسی کے اندر کبھی ایسے پھول نہ لگاؤ جسے تم پانی نہ دے سکو ۔ 🌸Happy Sunday everyone🌸
Tweet media one
4
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
29 days
خوش رہا کریں، ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں، یہاں عارضی ٹھکانہ ہے، حق اور سچ کا ساتھ دیں، حسد چھوڑیں ،خوشیاں بانٹیں۔ 🙂🙂🙂 #PTI_Folllowers
4
1
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
مجھے کبھی کبھی اُن لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے جن لوگوں نے کوئی کام میرے مشورے پہ کیا ہو 😂😂😂😂 #نماز_قائم_کرو داستان دل🔥♠
Tweet media one
3
0
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
5 days
🌸اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸 *اگر ہم نیک اعمال کرنے والوں میں سبقت نہیں لے جا سکتے... تو ہمیں اللہ سے معافی مانگنے والوں میں سبقت حاصل کرنے کی کوشش جاری رکھنی چاہیئے....!!!*🍃
Tweet media one
6
1
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
7 days
ایک کپ چائے میں محبت گھول دیتے ہیں مٹھاس کم لگے تو کچھ میٹھا بول دیتے ہیں شام بخیر😍 #วอลเลย์บอลหญิง
Tweet media one
2
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
7 days
جب ہمیں کـــتابوں سےسیـــکھنے کا وقــــت مــــلتا تھـــا تو بہت نیند آتـــی تھی زنــــــدگــــی نے ســـــکھایا تو نیند کیا ہـــــوش بھـــــــی اڑ گئے🥺💔 #วอลเลย์บอลหญิง #viral2024
Tweet media one
3
1
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
17 days
چاے اور بسکٹ کے ساتھ ساتھ اب مہمانوں کو Wi-Fi کوڈ بھی دینا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔🥴
Tweet media one
3
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
الحمدلله💦💦☔ میں🫅 بارش چائے ☕ میرے ہاتھ کے بنے پکوڑے🫢🥳 اور کھانے والے میرے ٹوئیٹر کے سویٹ ممبر 😁😜 ❤️‍🩹 Good afternoon☕
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
17 days
خدا کے خزانوں میں سے سب سے قیمتی راۀ ہدایت ہے ۔۔۔۔۔!!!!✨
Tweet media one
4
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے جیسے وہ رب کریم دلاسہ دے رہا ہو کہ۔میں ہوں نہ تمھارے ساتھ۔🌻 ❤قرآن کی تلاوت کو زندگی کا حصہ بنا لیجے بھلے ایک آیت ہی روزانہ پھر دیکھے زندگی کیسے گلزار بن جاتی ہے ❤ 🌷کوشش کریں سورہ بقرہ کا آخری رکوع روزانہ تلاوت کر لیا کریں🌷 #قرآن پڑھیں
Tweet media one
4
0
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
کھانے کہ بعد چائے نا ملے تو ایسا لگتا ہے بغیر رخصتی نکاح ہوگیا ہو شام بخیر😋☕
Tweet media one
5
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
28 days
کـشش ڪے باب میں نیوٹن بھلے ھی معتبر ھے مگر اس مسئلے پر ہم تیری آنکھیں پڑھیں گے 🙈🫣🙈🫣🙈 ،،،،،🔥🖤داستان دل
Tweet media one
3
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
*"انسان کا سب سے بہترین اور افضل دن وہ ہوتا ہے.. جِس دن وہ توبہ کرلے!"* امام ابن القيّم رحمه اللّٰــــــہ (زاد المعاد : 585/3) *أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِی لَآ إِلَہَ إِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ* 🤍
Tweet media one
3
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
25 days
یہ سب لوگ کہاں غاٸب ہیں ؟ 😢😐😐 #PTI_Folllowers
Tweet media one
6
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
6 days
2
0
7
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
7 days
یہ بارِشوں کے موسم بِھی کِتنے عَجیب ہوتے ہیں نا، یاد بھی وہی لَوگ آتے ہیں جو دِل کے قریب ہوتے ھیں ،،،،🖤 #X_Space #湊あくあ卒業ライブ
Tweet media one
4
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
15 days
Itne savage replies krti hu phir b koi follow ni krta 🥲 agr koi karta phr unfollow kar daty hn😭 #TVKFlagDay
Tweet media one
6
0
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
30 days
میری زندگی ہے تو #PTI_Followers داستان دل🔥♠
Tweet media one
2
1
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
لوگوں کے چکر چل رہے ہیں ساڈا انی دا نیٹ وی نی چلدا🥲🥹
Tweet media one
6
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
8 days
سَب دوستاں نُوں سَجری سویر دا محبتاں بھریا سلام💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🙂سَدا سُکھی رہو تے ہَسدے وَسدے رہو😊💓💓💓 #湊あくあ卒業ライブ #OlympicGames
Tweet media one
4
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
27 days
ہم سے ملے اور خرید لیے #PTI_Followers
Tweet media one
2
2
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
29 days
کچھ ذائقے کسی کے ساتھ کے بھی ہوتے ہیں صرف چینی ڈالنے سے چائے میٹھی نہیں ہوتی #PTI_Folllowers
@MalikAltaf512
Malik Altaf
29 days
@aqsa3326 میں معشوم ہوں اچھا
1
0
3
2
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
الجھی ہوئی زندگی تھکے ہوئے ہم ڈھیر ساری چائے ☕ سب مسلے ختم دوپہر بخیر 💕🌺💞
Tweet media one
2
0
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
16 days
آج میں نے خالی پیٹ ناشتہ کر لیا ہے!! اب مجھے کچھ ہوگا تو نہیں!!؟؟ 🥴😋😁 Good morning X family😜 #PTI_Folllowers #earthquake
Tweet media one
7
0
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
28 days
میں ڈھونڈنے کو زمانے میں جب وفا نکلا ہر بار تیرے ہی گھر کا پتہ نکلا ۔۔۔۔ مرشد ♥️ اچھے دن پھر آئیں گے ان شاء اللّٰہ
@MalikAltaf512
Malik Altaf
28 days
@aqsa3326 کھیبڑی ایویں کٹ کھا لیں گیں 🤭😂🙈🫣
0
0
1
2
0
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
9 days
توڑ کر جوڑ لو چاہے دنیا کی ہر چیز، سب کچھ قابلِ مرمت ہے سوائے اعتبار کے۔۔۔!! 🖤 #X_Promotion
Tweet media one
2
1
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
16 days
ذرا سی بات پہ ملک ، ہو جاتے ہو افسردہ سُنو ایسا نہیں کرتے،زمانہ بیچ کھائے گا دوپہر بخیر. چائے بخیر
Tweet media one
@MalikAltaf512
Malik Altaf
16 days
دوپہر بخیر 🩵💛 چائے بخیر 🥰🥰 جب مل نہیں سکتے تو اتنا یاد کیوں آتے ہو #قرارہ_راشہ #Lahore #Islamabad ✍🏻۔۔۔۔۔۔ #ملک
Tweet media one
2
0
9
2
2
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
قوم کے دلوں کو سکون ملتا ہے تیرے دیدار سے #PTI_Folllowers #عمران_خان_جیت_چکا #loveIsand #TradingNews
1
0
4
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
_ملک کی معیشت وینٹی لیٹر پر اور سوشل میڈیا VPN پر چل رہا ہے۔۔ لیکن پریشان نا ہونا مُلک محفوظ ہاتھوں میں ہے 🤧
Tweet media one
3
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
28 days
وہ بچپن کی یادیں وہ چھوٹی چوٹی سی باتیں بھلائیں نہیں بھول پائیں گے وہ دن وہ معصوم سی کرنا کوئی شرارت پھر چھپنا ماں کے آنچل میں جاکر #mothermonster
Tweet media one
2
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
*یا اللّٰــــہ!* مجھے نہیں پتہ اس X میں* *موجود لوگوں کی کیا کیا پریشانیاں، تکالیف، درد، غم ہیں،* لیکن تو جانتا ہے اور سب تیرے " کن" کے منتظر ہیں*، میری دعا ہے یا ربی۔۔! اس X کے تمام لوگوں کی دعاؤں پر " کن فرما دے 🌸اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸 #loveisland
Tweet media one
1
3
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
26 days
زخم کھا کر بھی بانٹتے رہے پھول آپﷺ نے سیکھائے ہمیں محبت کے اصول ! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥🌸 #PTI_Folllowers
Tweet media one
4
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
24 days
@MalikAltaf512 @mlk25466 @mansoor13august @Zartasha__ @AsmaAwan0202 @ashmehr_1 @sajidajameel01 @DeepGirl145 @arman_1232 @Nairakhan75 @Kiranshahbaz10 @islamabad2k22 @UMERSHAHEEN14 @Anaaa821 @MRahibpanhwar @Sr11Ali @malik_sikandar7 @SyedaAqeela1425 @nabil_haya67762 . . .😎 اتنا سا تو تو. بابو کا سر ہے . . . . . . . . . . . . 🧠🤏🏻 . . . . . . . پتہ نہیں اس میں اتنا درد کدھر سے اتا ہے . . . 😟😂🤕😩 . . . .
3
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
دیکھتی ہوں رات کے سناٹے میں تیری قدرتیں، تیری یادیں مجھ کو رُلاتی ہیں سنسان اندھیرے میں یا رب 😔 صبح بخیر
Tweet media one
2
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
2 months
🌿السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ🌿 🌻صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 🌻 حوصلہ بلند ہونا چاہیے عروج اور زوال زندگی کا حصہ ہے......!!!! ☘️☘️☘️☘️☘️☘️
Tweet media one
3
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
8 days
🙄😒میڈیکل سٹوڈنٹس کو اگر پریکٹیکل کے لیے ��اشوں کی ضرورت ہے تو وہ ہمارے ایکس سے لے جائیں خاص کر میرے فالورز کو 🙄😒🤓🤓 #湊あくあ卒業ライブ #X_Space
2
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
4 days
اگر بغیر نماز پڑھے بھی تمھاری زندگی ٹھیک چل رہی ہے *تو تمھیں ڈرنے کی زیادہ ضرورت ہے کیونکہ اللّٰه تعالیٰ نے تمھیں آخرت کے بدلے میں اس دنیا کا عارضی سکون عطا کر دیا ہے ... 🥺🥀 #صباح_الخير
Tweet media one
7
1
8
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
8 days
*"کبھی تجھے پُورا لِکھوں" "کبھی ادُھورا لِکھوں"* *"میں ساری ساری رات بیٹھ کر تجھے سویرا لکھوں"* *لِکھوں میں جب بھی تو بس اِتنا کہ " اؤ یارااا "* *کبھی "خود کو تیرا" تو کبھی "تجھے میرا" لِکھوں ،،،،🖤 #湊あくあ卒業ライブ #X_Space
@MalikAltaf512
Malik Altaf
9 days
تم جب بھی ملا کرو نظر اٹھا کے ملا کرو مجھے پسند ہے تمہاری آنکھوں میں خود کو دیکھنا #Lahore #Islamabad ✍🏻۔۔۔۔۔۔ #ملک
7
0
12
2
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
29 days
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے🍂🍁
2
0
4
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
آج کا دن میری زندگی کے سب سے اہم ترین دنوں میں سے ہے۔آج سے دس سال پہلے خدا کی سب سے بڑی نعمت اولاد نرینہ کا نزول میرے گھر پے ہوا۔ تمیم عمر داری کی آج دسواں جنم دن ہے۔
Tweet media one
5
0
4
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
12 days
ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟ عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے__!! 😷🤧😂
Tweet media one
3
2
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
وہ اچھے دل جو دوسروں کی خیر چاہتے ہیں۔ لفظوں سے کسی کو نوچنے سے ڈرتے ہیں۔ اُن میں سے ہمیشہ خیر ہی نکلتی ہے۔ وہ سفید پھول کی طرح خالص ہوتے ہیں۔ 🌸🤍 🌸اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌸 صبح بخیر
2
0
4
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
27 days
میں نے بلایا اُسے پہلے ____ اپنے رُوبرو اور پھر بتایا، کہ یوں مکمل ہوتی ہوں میں داستاں دل♠🔥 #صندل_جیسی_پریت_تیری #GOLD
Tweet media one
4
2
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
17 days
سردار کی بس نہر میں گر گئی پولیس: بس نہر میں کیسی گری،؟ سردار: مجھے نہیں پتا، پولیس: کیوں،؟ سردار: وہ آج کنڑکٹر نہیں آیا، تو میں پیچھے کرایہ لینے گیا ہوا تھا،،!!! 😆😆😆😆 @arman_1232
5
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
6 days
ایک چاۓ کا کپ اس شخص کے نام جس کی وجہ سے سر میں درد رہتا ہے😂🤗😉
3
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
*سب چُھوٹ جائے مگر رَبّ سے رابطہ نہیں چُھوٹنا چاہیے، ......* *اگر خود چل کر اُس کی طرف نہیں جاؤ گے تو وہ غم بھیج* *کے .........تمہیں اپنی طرف رجوع کرا لے گا، کہ بےشک تُم سے زیادہ* *تمہارا رَبّ تمہاری فکر کرنے والا ہے....۔* صبح بخیر 🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍
Tweet media one
2
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
28 days
دل کو سکون دیں صلی اللہ علیہ وسلم پڑھیں اور درود شریف کی کثرت کریں #جمعہ
Tweet media one
3
0
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
کاش وہ سامنے ہو میرے دل تھم جائے میرا شعر کہنے کا جو مزا آئے ادھا تیرا ادھا میرا داستان دل🔥♠
Tweet media one
2
0
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
9 days
اس عدالت سے ڈرنا, چاہیے جس میں نہ وکیل ہوگا، نہ گواہ, اور نہ دلائل صرف ایک, اعلان ہوگا*♥️ *وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ۔* *اے مجرموں آج الگ, ہوجاؤ* #X_Promotion
2
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
2 months
چاہتے ہیں ہم اُن سے ویسی محبت کا وعدہ_🤗 جیسے"لیمن میکس" گُھلے کم اور چلے زیادہ😂 #PTIFollowers #PakistanCricket @Umer_Writess @Haiderkhan6224 @ameerhamza5308 @MalikAltaf512 @KhaledA63583307 @Syed_tweets31 @UmmeAbiha786 @KhaledA63583307 @svip419
Tweet media one
3
1
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
28 days
یہ جو کہتے ہیں نا عشق نے نِکمّا کر دیا بندہ پوچھے پہلے کیہڑا تُسی ڈی سی لگے سی🙄😂🙀 #ليلة_الجمعة #LoL
Tweet media one
4
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
3 months
تنہائ میں بھی ایک ہجوم ہوتا ہے اپنی پسند کے سبھی لوگ وہاں موجود ہوتے ہیں #PakvsInd #PTIlover @0Mah_ira @1sarz_ @316GC @arman1232 @Ali_Insp @AlMosahf @Gggg228500Gggg @Xshn777 @ZahidSh86210065 @ZahirSh28875781 @GhBbarisback @i_4468
Tweet media one
1
2
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
2005 میں پیدا ہونے والوں کے ساتھ ظلم ہو رہا ھے ۔ پیدا ہوئے زلزلہ آگیا۔ میڑک میں کرونا آگیا۔ جوانی میں مہنگائی آگئی۔ آب بیچارے ٹینشن میں ہیں کہ شادی کے وقت دجال نہ آجائے۔
Tweet media one
1
2
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
9 days
میـں نے جب اس دنیا پر نظــر ڈالی تـو محسوس ہـوا کـہ ہـر کوئی کسی نہ کسی سـے مُحبت کرتا اور اس کـو چھوڑ کـر قبر مـیں چلا جاتــا میـں نے سوچا؛ کـہ کیوں نہ نیکـــــــیوں سـے مُحبت کـروں؟ تاکہ مُجھے قبر میـں اکیلا نہ چھوڑیں۔ اپنے مقامی وقت کے مطابق فجر کی نماز ادا کر لیں.🌹
Tweet media one
2
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
6 days
ہیرے کو کھونے کا دکھ کھونے والے کو ہی ہوتا ہے، ہیرے کو تو نہیں ہوتا ہے۔ آپ اللہ کی طرف آئیں یا نہ آئیں، فائدہ یا نقصان آپ کو ہی ہو گا۔ اللہ کی ذات تو غنی ہے وہ آپ کی عبادت، محبت اور توجہ کی محتاج نہیں ہے۔ صبح بخیر
Tweet media one
4
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
2 months
لگتا ہے شدید گرمی کی وجہ سے انٹرنیٹ کا بی پی لو ہو گیا ہے انٹرنیٹ صحیح چل نہیں رہا کوئی بتا سکتا ہے کہ کیا مسئلہ ہے #PTIFollowers @Umer_Writess @MalikAltaf512 @ameerhamza5308 @aminuallah10 @Haiderkhan6224 @MusaratQasim @shayezakhan @WaqasJalilahme1 @Haiderkhan6224
Tweet media one
3
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
29 days
زندگــــــــــــی بہت خوبصورت ہے ســــــچ تو یہ ہے کہ انــــــسان ہی انــــــسان کی دوا ہے! اگر کوئی دُکــــــھ دیتا ہے تو کوئی ســــــکون بن جاتا ہے کوئی نفــــــرت کرتا ہے ،تو کوئی مــــــحبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مــــــسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے .
Tweet media one
4
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
2 months
#PTl_Followers جب گھر کے بڑے دنیا سے چلے جاتے ہیں نا تو اپنے ساتھ بہت ساری برکتیں اور بے فکریاں بھی لے جاتے ہیں داستان دل🔥♠
Tweet media one
3
1
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
25 days
*اگر پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے تو ربر بن کر کسی کے غم مٹا دو☞◆💯❤️* *╭─── ◈☆◈ ───* *╰ ➣Subha Bakhair Zindagi ✨⭐
Tweet media one
1
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
شکر کرو کوئ نہیں ہے 🫣🫣🫣🤣🤣🤣
5
3
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
سب سے بڑا تحفہ جو آپ کسی کو دے سکتے ہیں وہ ھے آپ کا وقت!! آپ کی توجہ! آپ کی محبت! آپ کی فکر ! آپ کی چاحت! آپ کا احساس!!!! ایک مسکراہٹ ....l اور دل سے کی گئی دعا ۔۔۔! 🥀❤️
Tweet media one
@MRahibpanhwar
M Rahib
1 month
@aqsa3326 🤗🤗🤩🤩
0
0
1
2
1
5
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
29 days
محبت کا نہ ملنا بھی اک مسئلہ ہے لیکن چائے کا نہ ملنا زیادہ بڑا مسئلہ ہے🥀🖤☕ #ChaoWhatsApp
@Ali_Insp
Shan Ali🇵🇰
29 days
@aqsa3326 سلامت رہو چاچو جان
1
0
1
1
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
مسکراتے رہا کريں کیا پتہ کل کو دانت ہی نہ رہيں 😳😂🙈😅😎
3
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
24 days
ٹویٹر پہ آنلائن آتے ہی جب تک میں " Repost " کی آنّی نہ پا دوں تو سکون نہیں آتا 😷 #PTI_Follwers
Tweet media one
1
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
16 days
خوبصورت سی آ نکھیں 👁️ پیارا سا چہرہ 🥰☺️ میٹھی سی آواز 🗣️🙂 پیارا سا اخلاق 🤗 یہ تو ہوئی میری بات 💁🏻 اور سناؤ کیسے ہو آپ😉☺️😏✍🏻اقصی #earthquake #Lovedial #جلسہ_تو_ہوگا
Tweet media one
3
0
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
😂😂😂 جب کبھی بغیر چیٹ کے بولنا پڑے لے فر ہمارے نمونے👇👇
@sajidajameel01
Sajida Jameel
1 month
کارٹون😁 خاموش آگے تفصیل میں نہ جانا بس🙏🫣اللہ نے بھی کیا نمونہ ہم پر مسلط کیا عجوبہ نمر ون
8
6
17
2
4
6
@aqsa3326
ukasha usman (aqsa)
1 month
جن پر بس نہیں چلتا ان پر ٹرک چلا دینا چاہیے ۔🫨 #Paris2024
Tweet media one
3
0
6