zareeshagul2 Profile Banner
zareeshagul2 Profile
zareeshagul2

@bunny5022

2,209
Followers
3,547
Following
303
Media
1,639
Statuses

دکھ اگر ہم کو بتانا نہیں اتا تو تمہیں بھی تو اندازہ لگانا نہیں اتا

Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
دکھ ہم کو اگر بتانا نہیں اتا تم کو بھی تو اندازہ لگانا نہیں اتا
4
10
20
@bunny5022
zareeshagul2
25 days
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں زہر جیسی کچھ دوائیں چاہیں پوچھتی ہیں اپ, اپ اچھے تو ہیں جی میں اچھا ہوں دعائیں چاہیں
6
2
15
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزہ اتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے ایسا لگتا ہے کوئی قرض لیا ہو رب سے تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کر دے اے اقبال جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے
5
12
15
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
کتنا اسان تھا تیرے ہجر میں مرنا جانا ن پھر بھی ایک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
6
2
15
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
نہ پوچھ جب سے تیرا انتظار کتنا ہے کہ جن دنوں سے مجھے تیرا انتظار نہیں تیرا ہی عکس ہے ان اجنبی بہاروں میں جو تیرے لب تیرے بازو تیرا کنار نہیں
3
2
14
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
حیا نہیں ہے زمانے کی انکھ میں باقی خدا کرے کہ جوانی تیری رہے بے داغ
3
3
15
@bunny5022
zareeshagul2
30 days
کاش کوئی ہم سے بھی پوچھے کہ رات گئے تک کیوں جاگے ہم
Tweet media one
8
1
15
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
تم نے کبھی دیکھا ہے چاند سے گرتا ہوا پانی میں نے دیکھا ہے اکثر اپنا منہ دھوتے ہوئے
3
3
14
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
اس گھوڑے پر سوار ہونے کی کوشش نہ کرو جس پر تم کا قابو نا پا سکو سکو
5
10
14
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
لیلہ نہیں تھامتی اب کسی بے روزگار کا ہاتھ مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانے لگ جائے
3
3
12
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
کہاں اب دعاؤں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ مطالبوں کا خلوص ہے یہ ضرورتو ن کا سلام ہو
1
3
13
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے لفظ میرے مرے ہوں کی گواہی دیں گے
5
2
12
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
زندگی میں چار بہترین استاد ہیں خالی جیب ٹوٹا ہوا دل لوگوں کی بے رخیاں ناکامیاں
5
8
14
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
علامہ اقبال شکوہ بروز حشر میں بے خوف گھس جاؤں گا جنت میں وہاں سے ائے تھے ادم وہ میرے باپ کا گھر ہے جواب شکوہ ان اعمال کے ساتھ جنت کا طلبگار ہے کیا وہاں سے نکالے گئے ادم تو تیری اوقات ہے کیا
5
10
13
@bunny5022
zareeshagul2
28 days
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیں گرتا ٹوٹے بھی جو تار ازمیں پر نہیں گرتا گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
3
4
12
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
جس دیس کے سادہ لوح انسان وعدوں پر ہی ڈالے جاتے ہوں اس دیس کے ہر ایک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
4
1
13
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
Bunny always support #palestine
Tweet media one
1
10
13
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
یہ عہد تر ک محبت ہے کس کے لیے اخر سکون قلب ادھر بھی نہیں ادھر بھی نہیں
3
1
11
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
3
2
13
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
جب یقین اللہ پر ہو تو راستہ اسان ہو جاتا ہے
4
9
12
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
اس پا ر میں ہوں 'جھیل کے اس پار اپ ہیں!! لہروں کی ائینو میں لگاتار اپ ہیں !! اے کاش وہ بھی پوچھیں تمہیں کیا پسند ہے!! بے ساختہ میں پکار اٹھوں سرکار اپ ہیں!!
4
2
12
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد ائی جیسے ویرانے میں چپ کے سے بہار ا جائے !! جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار ا جائے!!!!
4
2
11
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
بیزار پھر رہے ہیں اپنی ہی حیات سے لیکن سبھی کو چاہیے عمر دراز بھی
4
3
10
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
وہ محرم بن کر ملے تو لاکھ دفعہ قبول ہے ورنہ میں نے اس سے ملاقات کی حسرت نہیں رکھی
3
3
11
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
Saudagari Nahin yah Ibadat Hai Khuda Ki ay Bekhabar jaza ki Tamanna Hi Chhod De
Tweet media one
2
8
11
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
ریس جیتنے والا گھوڑا نہیں جانتا کہ کامیابی کیا ہوتی ہے وہ دوڑتا ہے تو صرف اپنے مالک سے ملنے والی تکلیف کی وجہ سے تو اپ کبھی بھی اپنے اپ کو تکلیف میں پاؤ تو سمجھ جانا کہ تمہارا مالک اللہ چاہتا ہے کہ تم کامیاب ہو جمعہ مبارک
2
10
11
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
کچھ باتیں کہہ کر لگتا ہے چپ رہتے تو ہی اچھا تھا کچھ باتیں صحیح کر لگتا ہے کچھ کہہ ہی لیتے تو اچھا تھا
2
8
10
@bunny5022
zareeshagul2
28 days
@OfficialDadiAmi قران مجید پڑھتے ہوئے ایسا لگتا ہے جیسے اللہ دلاسہ دے رہا ہے میں ہوں نا تمہارے ساتھ
Tweet media one
2
7
11
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
دعائیں دینے والے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی سخی نہیں اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر دنیا میں کوئی دولت مند نہیں
5
4
11
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا بعد میں پتہ چلا گھڑی کا سیل ختم ہو گیا تھا
4
2
10
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
امید یار ,نظر کا مزاج, درد کا رنگ تم اج کچھ بھی نہ پوچھو کہ دل اداس بہت ہیں
1
1
9
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
لوگ پوچھتے ہیں تم کچھ بدل گئے ہیں بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بھی نہ بدلیں کیا
2
2
11
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
جانے والے سے ملاقات نہ ہونے پائی دل کی دل ہی میں رہی بات نہ ہمیں پائی
4
3
10
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
نہ کوئی دوست ہے, نہ رقیب ہے تیرا شہر بھی کتنا عجیب ہے وہ جو عشق تھا ,وہ جنون تھا یہ جو ہجر ہے, یہ نصیب ہے
5
3
10
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
جنہیں ہم بتاتے ہیں کہ تو ہمارے لیے اہم ہے وہی ہمیں بتاتے ہیں کہ یہ تیرا وہم ہے
2
9
10
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
خواہشیں بادشاہوں کو غلام بنا لیتی ہیں مگر صبر غلاموں کو بادشاہ بنا دیتا ہے
3
1
9
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
میں تباہ ہوں تیرے پیار میں تجھے دوسروں کا خیال ہے کچھ میرے مسئلے پر غور کر میری زندگی کا سوال ہے
4
1
10
@bunny5022
zareeshagul2
29 days
کوئی بھی اتنا مصروف نہیں ہوتا ساری بات اہمیت کی ہوتی ہے
4
1
10
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو دیے
3
1
10
@bunny5022
zareeshagul2
29 days
پچھلے برس کا ساتھ تیرا چھوٹ چلا ہے اب کے برس دعا ہے تجھے بھول جائیں ہم پچھلے برس تھا وہم شاید منتظر ہے وہ اب کے برس دعا ہے اسے یاد نہ ائیں ہم
5
2
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
ہزار خواب ہو لیکن زبان ہو دل کی رفیق یہیں رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
2
2
10
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
ہم مسافر یوہی مصروف سفر جائیں گے بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے کس قدر ہوگا یہاں مہر وفا کا ماتم ہم تیری یاد سے جس روز اتر جائیں گے
4
1
10
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہیں کس حال میں ہوں زندہ' خبر کیوں رکھتے ہیں
3
2
9
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
میری اوارگی میں کچھ دخل تیرا بھی ہے محسن تمہاری یاد اتی ہے تو گھر اچھا نہیں لگتا
2
9
10
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
5
2
10
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
غنودگی سے بچنا اور انکھیں کھلی رکھنا دشمن اگر جاگ رہا ہو تو سونا شکست ہے
3
8
10
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
تجھے بھول جاؤں یہ کوشش کر کے دیکھوں گا ویسے دریاؤں کا الٹا بہنا ناممکن ہے
4
1
9
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
جب حاصل ہو جائے تو خاک برابر رزق بھی, عشق بھی, نصیب بھی ,رقیب بھی
1
9
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
ضرور تو نہیں کرتا مگر اتنا یقین ضرور ہے اگر یاد نہیں کرو گے تو بھلا بھی نہیں پاؤ گے
1
1
9
@bunny5022
zareeshagul2
26 days
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو غالب تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں
4
0
9
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
السلام علیکم کوشش کریں کہ زندگی میں کبھی کسی سے کوئی توقع نہ رکھیں کیونکہ توقعات کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں رہتا ہ
4
8
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
روز شب کے میلے میں غفلتوں کے مارے ہم. بس یہیں سمجھتے ہیں. ہم نے جس کو دفنایا بس اسی کو مرنا تھا
2
1
9
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ ک یا وہ جگہ بتا جہاں خدا نہیں مرزا غالب مسجد خدا کا گھر ہے پینے کی جگہ نہیں کافر کے دل میں جا وہاں خدا نہیں علامہ اقبال کافر کے دل سے ایا ہوں میں یہ دیکھ کر خدا موجود ہے وہاں پر اسے پتہ نہیں احمد فراز
1
8
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
خوشی میں کیا گلے لگ کر مناؤں گی اگر وہ شخص مجھے دکھ میں دستیاب نہیں
1
1
9
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
Bunny is on shopping .......
Tweet media one
2
8
9
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
عشق کے عشق سے عشق کرنا بھی عشق ہے
2
4
8
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
اے دیکھنے والوں مجھے ہنس ہنس کر نہ دیکھو تقدیر کہیں تم کو بھی تماشہ نہ بنا دے کلام نصیر الدین
1
7
9
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال ہر میخانے میں شرابی اور ہر مسجد میں نمازی نہیں ہوتا
2
2
9
@bunny5022
zareeshagul2
27 days
ایک شخص دیکھا ہے میں نے ائینے میں خفا دنیا سے ہے کلام خود سے بھی نہیں کرتا
0
1
9
@bunny5022
zareeshagul2
28 days
رنج و الم کے ڈھول بجا کر چاہت کے کشکول اٹھا کر در در پھرنا ٹھیک نہیں ہے سنو !! محبت بھیک نہیں ہے
2
1
8
@bunny5022
zareeshagul2
25 days
کبھی لوٹ ائیں تو پوچھنا نہیں, دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
2
0
8
@bunny5022
zareeshagul2
30 days
پچھلے برس کا ساتھ تیرا چھوٹ چلا ہے اب کے برس دعا ہے تجھے بھول جائیں ہم پچھلے برس تھا وہم شاید منتظر ہے وہ اب کے برس دعا ہے اسے یاد نہ ائیں
3
3
8
@bunny5022
zareeshagul2
15 days
دیگیں چڑھی ہیں ان کے ایصال ثواب کو وہ شخص جو مرا تھا کل, گلی میں بھوک سے
6
2
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
میرے بچپن کے دن بھی کیا خوب تھے اقبال بے نمازی بھی تھا اور بے گناہ بھی
2
2
8
@bunny5022
zareeshagul2
30 days
شاخ سے جو گر جائیں ہم وہ پتے نہیں اندھیوں سے کہہ دو اپنی اوقات میں رہیں
2
2
7
@bunny5022
zareeshagul2
27 days
عجیب کرب میں گزری جہا ن گزری اگر چاہنے والوں کے درمیان گزری گزر گئی جو تیرے ساتھ یادگار ہے وہ تیرے بغیر جو گزری بلائے جان گزرے
2
1
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
2
1
7
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
جو تم سے تنگ ہو اسے چھوڑ دو بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے
Tweet media one
1
2
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
چمن کا رنگ تو تو نے سراسر اے خزاں بدلا ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے اشیاں بدلا
1
2
7
@bunny5022
zareeshagul2
29 days
جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن وہ مسکرا بھی دیں تو انسو نکل اتے ہیں
3
1
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
مسجد نکال کر اپنی حدوں سے باہر یہ ملا ن خاک تجھے اسلام سکھائیں گے
1
1
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے جس قوم کا اغاز ہی اقراء سے ہوا تھا
2
1
8
@bunny5022
zareeshagul2
13 days
تو بھی نہ مل سکا ہمیں عمر رائیگاں گئی تجھ سے اخر عشق تھا خود سے بڑے گلے رہے
1
5
7
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
میرے مسئلے الگ ہیں دنیا سے میں غیروں سے زیادہ خود میں الجھا ہوا ہوں
Tweet media one
4
2
6
@bunny5022
zareeshagul2
26 days
جانے یہ کیسے فاصلے ائے ہیں درمیان مجھ میں جو بس رہا تھا ملاقات سے گیا
0
0
8
@bunny5022
zareeshagul2
25 days
رسم ہے سو نبھانا چاہتا ہے دل کہاں مسکرانا چاہتا ہے غم دائرہ تنگ کر رہے ہیں اور اب تو بھی تو جانا چاہتا ہے
1
1
8
@bunny5022
zareeshagul2
27 days
جنہیں دیکھنا بھی نہ چاہے نظر انہی سے تعلق بڑھانا پڑا کی سانپ تھے قیمتی اس قدر انہیں استیں میں چھپانا پڑا
2
2
8
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
اکھڑی نیندیں, سیاہ ہلکے ,اور چند تانے ہی ائے - محبت میں سکون کدھر میسر اتے ہیں
1
7
8
@bunny5022
zareeshagul2
11 days
کسی بھی روز مجھے دل سزا سنا دے گا میں خواہشوں کا بہت قتل عام کرتا ہوں
5
0
8
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
تیرا پہلو تیرے دل کی طرح اباد رہیں تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
2
1
7
@bunny5022
zareeshagul2
26 days
میں روز خواب میں اونچی جگہ سے گرتا ہوں تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے تو بتا دے یار وہ میرا ہو نہیں سکتا تو اے مصور سن ہماری ساتھ میں تصویر ہی بنا دے یار
1
0
7
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
جو حقیقت ہے اس حقیقت سے دور مت جاؤ لوٹ بھی اؤ ہو گئی پھر کسی خیال میں گم کوئی تم میری عادتیں نہ اپناؤ
0
1
7
@bunny5022
zareeshagul2
14 days
ویسے ہی تمہیں وہم ہے افلاک نشین ہو تم لوگ بڑے لوگ ہو میں خاک نشین ہوں
2
0
6
@bunny5022
zareeshagul2
11 days
یہ درس اولین مجھے دیا ہے اپنے بزرگوں نے بہت چھوٹے ہوتے ہیں وہ اوروں کو جو چھوٹا سمجھتے ہیں
2
0
7
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
اک عجب سی جنگ ہے مجھ میں کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
1
3
6
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں ائی کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا
4
2
7
@bunny5022
zareeshagul2
13 days
خود کو مختصر کر لیں اتنا مختصر کہ کوئی اپ کو تکلیف نہ پہنچا سکے
4
1
7
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
یہ مسجد بھی زبردست انصاف کی جگہ ہر ایک بار جہاں غریب اور امیر دونوں ساتھ بھیک مانگتے ہیں
2
7
7
@bunny5022
zareeshagul2
16 days
حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے وہ سامنے ہو تم مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا
2
1
7
@bunny5022
zareeshagul2
30 days
سر راہ حال پوچھنے والوں حال دل اتنا مختصر تو نہیں
1
2
7
@bunny5022
zareeshagul2
1 month
دل نا امید تو نہیں ,ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
1
1
6
@bunny5022
zareeshagul2
14 days
زندگی کیا ہے عناصر میں ظہور ترتیب موت کیا ہے انہی اجزا کا پریشان ہونا
2
0
6
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
جس کے لفظوں میں تمہیں اپنا عکس ملے بہت مشکل ہے تمہیں کوئی ایسا شخص
3
3
6
@bunny5022
zareeshagul2
11 days
میری کہانی اپنے خوبصورت اختتام کے لیے کبھی کسی شہزادے کی منتظر نہیں ہوگی کیونکہ میں تا حرف اخر از خود اپنے کہانی پہ حکمرانی کرنے والی ہوں
4
0
8
@bunny5022
zareeshagul2
2 months
یہاں محفوظ تہمت سے نہ مریم تھی نہ یوسف تھا
0
2
6