خوشبو Profile Banner
خوشبو Profile
خوشبو

@Khuxhbu1

10,101
Followers
10,419
Following
760
Media
14,441
Statuses

A love heart is True wisdome

Islamabad Pakistan
Joined January 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
ایسے ہوتے ہیں حرام دے جمے اوۓ
Tweet media one
162
128
457
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃطه آیت 79 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَضَلَّ فِرۡعَوۡنُ قَوۡمَهٗ وَمَا هَدٰى ۞ ترجمہ اور فرعون نے اپنی قوم کو گمراہ کردیا اور ہداٸت نہ دی
Tweet media one
91
31
285
@Khuxhbu1
خوشبو
10 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه 123 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ اهۡبِطَا مِنۡهَا جَمِيۡعًا‌ۢ بَعۡضُكُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ‌ ۚ ترجمہ فرمایا کہ تم دونوں یہاں سے نیچے اتر جاؤ۔ تم میں بعض بعض کے دشمن
Tweet media one
79
16
265
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ طه آیت 70 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاُلۡقِىَ السَّحَرَةُ سُجَّدًا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ هٰرُوۡنَ وَمُوۡسٰى ۞ ترجمہ پھر جادوگر سجدے میں گر پڑے کہنے لگے کہ ہم موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر ایمان لائۓ
Tweet media one
56
14
169
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت 100 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡهُ فَاِنَّهٗ يَحۡمِلُ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ وِزۡرًا ۞ ترجمہ جوشخص اس سےمنہ پھیرےگا وہ قیامت کے دن بوجھ اُٹھائےگا
Tweet media one
73
21
167
@Khuxhbu1
خوشبو
10 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت 116 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِكَةِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ اَبٰى ۞ ترجمہ اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے انکار کیا
Tweet media one
57
12
171
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 7 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنۡ تَجۡهَرۡ بِالۡقَوۡلِ فَاِنَّهٗ يَعۡلَمُ السِّرَّ وَاَخۡفٰى ۞ ترجمہ اور اگر تم پکار کر بات کہو تو وہ تو چھپے بھید اور نہایت پوشیدہ بات تک کو جانتا ہے
Tweet media one
54
17
157
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ طه آیت 76 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا‌ ؕ ترجمہ ہمیشہ رہنے والےباغ جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ ان میں رہیں گے
Tweet media one
50
18
159
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَلله طه 74 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّهٗ مَنۡ يَّاۡتِ رَبَّهٗ مُجۡرِمًا فَاِنَّ لَهٗ جَهَـنَّمَ‌ۚ لَا يَمُوۡتُ فِيۡهَا وَ لَا يَحۡيٰى ۞ ترجمہ جوشخص اپنےپروردگارکے پاس گنہگارہوکر آئے گا تو اسکےلئےجہنم ہےجس میں نہ مرےگانہ جیئے گا
61
23
145
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت78 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَتۡبَعَهُمۡ فِرۡعَوۡنُ بِجُنُوۡدِهٖ فَغَشِيَهُمۡ مِّنَ الۡيَمِّ مَا غَشِيَهُمۡؕ ۞ ترجمہ پھر فرعون نےاپنے لشکر کےساتھ ان کاتعاقب کیا تو دریا نے ان پر چڑھ کر انہیں ڈھانک دیا
Tweet media one
62
14
147
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
@soldierspeaks عادل راجہ اور عمران ریاض
33
8
120
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآنسورۃمريم آیت 59 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَخَلَفَ مِنۡۢ بَعۡدِهِمۡ خَلۡفٌ اَضَاعُوا الصَّلٰوةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوٰتِ‌ ترجمہ پھران کےبعدوہ ناخلف لوگ انکے جانشین ہوئےجنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی،
Tweet media one
43
10
125
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم سورة مريم آیت 62 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَّا يَسۡمَعُوۡنَ فِيۡهَا لَـغۡوًا اِلَّا سَلٰمًا‌ؕ وَلَهُمۡ رِزۡقُهُمۡ فِيۡهَا بُكۡرَةً وَّعَشِيًّا ۞ ترجمہ وہ اس میں سلام کےسواکوئی بیہودہ کلام نہ سنیں گےاور وہاں ان کا رزق انہیں صبح و شام ملا کرے گا۔
Tweet media one
40
9
113
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم سورة مریم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم آیت 7 يَا زَكَرِيَّـآ اِنَّا نُـبَشِّرُكَ بِغُلَامِ ِۨ اسْمُهٝ يَحْيٰىۙ لَمْ نَجْعَلْ لَّـهٝ مِنْ قَبْلُ سَـمِيًّا اے زکریا بے شک ہم تجھے ایک لڑکے کی خوشخبری دیتےہیں جس کا نام یحیٰی ہوگا اس سے پہلےہم نےاس نام کا کوئی پیدا نہیں کیا
Tweet media one
37
9
108
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - طه آیت95 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ فَمَا خَطۡبُكَ يٰسَامِرِىُّ ۞ ترجمہ: کہا "اور سامری، تیرا کیا حال ہے؟
Tweet media one
56
6
108
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ طه آیت5 5 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ مِنۡهَا خَلَقۡنٰكُمۡ وَفِيۡهَا نُعِيۡدُكُمۡ وَمِنۡهَا نُخۡرِجُكُمۡ تَارَةً اُخۡرٰى ۞ ترجمہ اسی سےہم نےتم کو پیدا کیااوراسی میں تم کو لوٹائیں گےاوراسی سے تم کو دوبارہ نکالیں گے۔
Tweet media one
63
7
102
@Khuxhbu1
خوشبو
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن طه آیت124 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡ ذِكۡرِىۡ فَاِنَّ لَـهٗ مَعِيۡشَةً ضَنۡكًا ترجمہ اور جو میری نصیحت سے منہ پھیرے گا اس کی گزران تنگ ہوگی
Tweet media one
56
8
108
@Khuxhbu1
خوشبو
10 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 118 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ لَـكَ اَلَّا تَجُوۡعَ فِيۡهَا وَلَا تَعۡرٰىۙ ۞ ترجمہ: یہاں تمہیں یہ ہے کہ نہ تم بھوکے ہوگے، نہ ننگے۔
Tweet media one
53
12
109
@Khuxhbu1
خوشبو
10 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن سورۃ طه آیت 122 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ اجۡتَبٰهُ رَبُّهٗ فَتَابَ عَلَيۡهِ وَهَدٰى ۞ ترجمہ پھر ان کے رب نے انہیں چن لیا، ان کی توبہ قبول فرمائی، اور انہیں ہدایت عطا فرمائی۔
Tweet media one
46
16
108
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ سورۃ طه آیت 15 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ انَّ السَّاعَةَ اٰتِيَـةٌ اَكَادُ اُخۡفِيۡهَا لِتُجۡزٰى كُلُّ نَفۡسٍۢ بِمَا تَسۡعٰى ۞ ترجمہ بیشک قیامت ضرورآنے والی ہے،میں اسے مخفی رکھناچاہتاہوں تاکہ ہرجان کواس کےعمل کابدلہ دیا جائے
Tweet media one
41
5
101
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن طه آیت103 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَّتَخَافَـتُوۡنَ بَيۡنَهُمۡ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا عَشۡرًا ۞ ترجمہ وہ آپسمیں سرگوشی کررہےہوں گےکہ تم صرف دس ہی دن رہےہو
Tweet media one
48
8
104
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ سورة طه آیت 8 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ‌ؕ لَـهُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰى ۞ ترجمہ: اللہ وہ ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے،اس کے سب نام اچھے ہیں
Tweet media one
48
19
105
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم سورۃ مريم آیت 97 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاِنَّمَا يَسَّرۡنٰهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الۡمُتَّقِيۡنَ وَتُنۡذِرَ بِهٖ قَوۡمًا لُّدًّا ۞ ترجمہ ہم نےاسکوآپکی زبانمیں آسان کردیا ہےکہ آپ پرہیزگاروں کوخوشخبری سنائیں اورجھگڑالوقوم کوڈرائیں
Tweet media one
43
21
88
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم طه آیت3 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِلَّا تَذۡكِرَةً لِّمَنۡ يَّخۡشٰى ۞ ترجمہ: یہ توایک ذکرہےاسکے لیےجو ڈرے آیت 4 تَنۡزِيۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَالسَّمٰوٰتِ الۡعُلَى ۞ ترجمہ اُس کی طرف سےاتارا گیاجس نےبنایا زمین کو اور بلند آسمانوں کو
Tweet media one
41
9
96
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 49 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ فَمَنۡ رَّبُّكُمَا يٰمُوۡسٰى ۞ ترجمہ: (فرعون نے کہا): اے موسیٰ ! تم دونوں کا رب کون ہے ؟
Tweet media one
42
7
86
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 56 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَـقَدۡ اَرَيۡنٰهُ اٰيٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَاَبٰى ۞ ترجمہ: اور ہم نے اس کو اپنی ساری نشانیاں دکھائیں تو اس نے جھٹلایا اور تکذیب کی
Tweet media one
56
20
98
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَلله القرآن طه آیت 85 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ فَاِنَّا قَدۡ فَتَـنَّا قَوۡمَكَ مِنۡۢ بَعۡدِكَ وَاَضَلَّهُمُ السَّامِرِىُّ ۞ ترجمہ فرمایا ہم نےتمہاری قوم کو تمہارےبعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے
Tweet media one
49
16
94
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ طه آیت 10 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَّوۡمَ يُنۡفَخُ فِى الصُّوۡرِ‌ وَنَحۡشُرُ الۡمُجۡرِمِيۡنَ يَوۡمَئِذٍ زُرۡقًا‌ ۞ ترجمہ جس روز صور پھونکا جائے گا اور ہم گنہگاروں کو اکھٹا کریں گے اور ان کی آنکھیں نیلی ہوں گی
Tweet media one
45
12
91
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم القرآن طه آیت 89 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَفَلَا يَرَوۡنَ اَلَّا يَرۡجِعُ اِلَيۡهِمۡ قَوۡلًاوَّلَا يَمۡلِكُ لَهُمۡ ضَرًّا وَّلَا نَفۡعًا۞ ترجمہ کیا وہ نہ دیکھتےکہ نہ وہ اُن کی بات کاجواب دیتا ہے اورنہ ان کےنفع و نقصان کا کچھ اختیار رکھتا ہے؟ ؏
Tweet media one
54
13
94
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت67 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَوۡجَسَ فِىۡ نَفۡسِهٖ خِيۡفَةً مُّوۡسٰى ۞ ترجمہ موسیٰ نےاپنےدل میں خوف محسوس کیا آیت 68 قُلۡنَا لَا تَخَفۡ اِنَّكَ اَنۡتَ الۡاَعۡلٰى۞ ترجمہ ہم نےکہاخوف نہ کروبلاشبہ تم ہی غالب ہو
Tweet media one
52
8
93
@Khuxhbu1
خوشبو
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه 129 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَوۡلَا كَلِمَةٌ سَبَقَتۡ مِنۡ رَّبِّكَ لَــكَانَ لِزَامًا وَّاَجَلٌ مُّسَمًّىؕ ۞ ترجمہ اور اگر ایک بات تمہارے رب کی طرف سے پہلے طےاور ایک میعاد مقرر نہ ہوچکی ہوتی تو عذاب لازم ہوجاتا
Tweet media one
46
5
93
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن سورۃ طه آیت 45 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّـنَا نَخَافُ اَنۡ يَّفۡرُطَ عَلَيۡنَاۤ اَوۡ اَنۡ يَّطۡغٰى ۞ ترجمہ دونوں کہنےلگےہمارے رب ہمیں خوف ہے کہ ہم پر ذیادتی کرے یا زیادہ سرکش ہوجائے
Tweet media one
46
8
88
@Khuxhbu1
خوشبو
10 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ طه آیت 121 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَكَلَا مِنۡهَا فَبَدَتۡ لَهُمَا سَوۡاٰ تُہُمَا ترجمہ تو دونوں نے اس کا پھل کھا لیا تو ان پر ان کی شرمگاہیں ظاہر ہوگئیں
Tweet media one
48
12
90
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ مريم آیت 66 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ ءَاِذَا مَا مِتُّ لَسَوۡفَ اُخۡرَجُ حَيًّا ۞ ترجمہ اور انسان کہتا ہےکہ جب میں مرجاؤ گا تو کیا زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟
Tweet media one
25
8
78
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ مريم آیت 76 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَيَزِيۡدُ اللّٰهُ الَّذِيۡنَ اهۡتَدَوۡا هُدًى‌ؕ ترجمہ: اور اللہ ہدایت یافتہ لوگوں کی ہدایت میں اور اضافہ کرتا ہے
Tweet media one
34
10
77
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن طه آیت109 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَوۡمَئِذٍ لَّا تَنۡفَعُ الشَّفَاعَةُ اِلَّا مَنۡ اَذِنَ لَـهُ الرَّحۡمٰنُ ترجمہ: اس دن کسی کی سفارش کام نہیں آئے گی، سوائے اس شخص کے جسے رحمن نے اجازت دے دی ہو،
Tweet media one
47
6
84
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ مريم آیت 80 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَّنَرِثُهٗ مَا يَقُوۡلُ وَيَاۡتِيۡنَا فَرۡدًا ۞ ترجمہ: اور جو کہہ رہا ہے ان کے ہمیں وارث ہوں گے اور ہمارے پاس اکیلا آئے گا
Tweet media one
41
12
80
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم سورۃ مريم آیت 61 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ جَنّٰتِ عَدۡنٍ اۨلَّتِىۡ وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ عِبَادَهٗ بِالۡغَيۡبِ‌ ؕ اِنَّهٗ كَانَ وَعۡدُهٗ مَاۡتِيّا ترجمہ بہشت جاودانی جس کا خدا نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے پوشیدہ ۔ بےشک اس کاوعدہ آنےوالا ہے
Tweet media one
32
10
79
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ سورۃ مريم آیت93 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنۡ كُلُّ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ اِلَّاۤ اٰتِى الرَّحۡمٰنِ عَبۡدًا ۞ ترجمہ: جو کچھ آسمانوں اورزمین میں ہےان میں سے ای��ا کوئی نہیں جورحمان کا بندہ بن کرنہ آئے۔
Tweet media one
22
14
82
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 9 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ‌وَهَلۡ اَتٰٮكَ حَدِيۡثُ مُوۡسٰى‌ۘ ۞ ترجمہ: اور کیا آپ کو موسیٰ کی خبر ملی ہے۔
Tweet media one
52
5
78
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته سورہ مریم آیت 6 آعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم يَرِثُنِىْ وَيَرِثُ مِنْ اٰلِ يَعْقُوْبَ ۖ وَاجْعَلْـهُ رَبِّ رَضِيًّا جو میرا اور آل یعقوب کا بھی وارث ہو، اور میرے رب اسے پسندیدہ بنا۔
Tweet media one
36
3
73
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ طه آیت 91 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالُوۡا لَنۡ نَّبۡرَحَ عَلَيۡهِ عٰكِفِيۡنَ حَتّٰى يَرۡجِعَ اِلَيۡنَا مُوۡسٰى ۞ ترجمہ وہ کہنے لگے کہ :ہم تو ہرگز اسے جدا نہ ہوں گے جمے رہیں گے جب تک موسیٰ واپس نہ آجائیں،
Tweet media one
38
9
79
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت 98 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّمَاۤ اِلٰهُكُمُ اللّٰهُ الَّذِىۡ لَاۤ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ‌ؕ وَسِعَ كُلَّ شَىۡءٍ عِلۡمًا ۞ ترجمہ تمہارا معبوداللّٰه ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اس کا علم ہر چیز پر محیط ہے
Tweet media one
54
13
79
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ مريم آیت 96 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَيَجۡعَلُ لَهُمُ الرَّحۡمٰنُ وُدًّا ۞ ترجمہ بیشک وہ جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے عنقریب ان کے لیے رحمن محبت پیداکردے گا
Tweet media one
46
7
70
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله سورۃ مريم آیت 30 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ اِنِّىۡ عَبۡدُ اللّٰهِ ؕ اٰتٰٮنِىَ الۡكِتٰبَ وَجَعَلَنِىۡ نَبِيًّا ۞ ترجمہ اس نے کہامیں اللہ کابندہ ہوں اس نےمجھےکتاب عطاکی ہے اورمجھےنبی بنایاہے
Tweet media one
24
8
74
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 17 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا تِلۡكَ بِيَمِيۡنِكَ يٰمُوۡسٰى ۞ ترجمہ: اور اے موسیٰ تیرے ہاتھ میں کیا ہے ؟
Tweet media one
36
9
71
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 13 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَنَا اخۡتَرۡتُكَ فَاسۡتَمِعۡ لِمَا يُوۡحٰى ۞ ترجمہ: میں نے تجھے پسند کیا ہے تو سنو جو وحی ہو رہی ہے ۔
Tweet media one
44
3
72
@Khuxhbu1
خوشبو
10 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - طه آیت 120 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَوَسۡوَسَ اِلَيۡهِ الشَّيۡطٰنُ ترجمہ: لیکن شیطان نے اس کو ورغلایا
Tweet media one
35
9
74
@Khuxhbu1
خوشبو
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 130 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاصۡبِرۡ عَلٰى مَا يَقُوۡلُوۡنَ ترجمہ: یہ جو باتیں کرتے ہیں، تم ان پر صبر کرو،
Tweet media one
39
7
70
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ مريم آیت 63 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ تِلۡكَ الۡجَـنَّةُ الَّتِىۡ نُوۡرِثُ مِنۡ عِبَادِنَا مَنۡ كَانَ تَقِيًّا ۞ ترجمہ یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو متقی ہو۔
Tweet media one
32
2
66
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورة مريم آیت 94 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ لَـقَدۡ اَحۡصٰٮهُمۡ وَعَدَّهُمۡ عَدًّا ۞ ترجمہ: اُس نے کوحصار میں رکھا اور ایک ایک کوشمار کر رکھا ہے
Tweet media one
29
11
63
@Khuxhbu1
خوشبو
11 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت 112 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَهُوَ مُؤۡمِنٌ فَلَا يَخٰفُ ظُلۡمًا وَّلَا هَضۡمًا ۞ ترجمہ اور جو نیک کام کرے گا اور مومن بھی ہوگا تو اس کو نہ ظلم کا خوف ہوگا اور نہ نقصان کا
Tweet media one
47
9
69
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن - مريم آیت54 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاذۡكُرۡ فِى الۡـكِتٰبِ اِسۡمٰعِيۡلَ‌ ۚاِنَّهٗ كَانَ صَادِقَ الۡوَعۡدِ وَكَانَ رَسُوۡلًا نَّبِيًّا‌ ۞ ترجمہ اورکتاب میں اسمٰعیل کابھی ذکر کرو وہ وعدے کےسچے اور ہمارے رسول نبی تھے
Tweet media one
37
3
64
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃطه آیت 43 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذۡهَبَاۤ اِلٰى فِرۡعَوۡنَ اِنَّهٗ طَغٰى‌ ۞ ترجمہ: دونوں فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
Tweet media one
42
9
60
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 5 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلرَّحۡمٰنُ عَلَى الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰى ۞ ترجمہ: رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے
Tweet media one
31
12
62
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ مريم آیت 64 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَا نَتَنَزَّلُ اِلَّا بِاَمۡرِ رَبِّكَ‌ ۚ ترجمہ: اور ہم تمہارے رب کے حکم کے بغیر نہیں اترتے۔
Tweet media one
28
3
63
@Khuxhbu1
خوشبو
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن طه آیت 128 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَفَلَمۡ يَهۡدِ لَهُمۡ كَمۡ اَهۡلَكۡنَا قَبۡلَهُمۡ مِّنَ الۡقُرُوۡنِ ترجمہ کیا یہ بات ان لوگوں کے لئے موجب ہدایت نہ ہوئی کہ ہم ان سے پہلے بہت سے لوگوں کو ہلاک کرچکے ہیں
Tweet media one
47
4
65
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن - سورۃ مريم آیت 74 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَكَمۡ اَهۡلَكۡنَا قَبۡلَهُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ هُمۡ اَحۡسَنُ اَثَاثًا وَّرِءۡيًا ۞ ترجمہ اور ہم نے ان سے پہلےبہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں بہتر تھے
Tweet media one
37
5
65
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله سورۃ فاطر آیت 45 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَلَوۡ يُـؤَاخِذُ اللّٰهُ النَّاسَ بِمَا كَسَبُوۡا مَا تَرَكَ عَلٰى ظَهۡرِهَا مِنۡ دَآ بَّةٍ ترجمہ: اور اگر اللہ گرفت کرتا لوگوں کی ان کے اعمال کے سبب تو اس کی پشت پر کوئی جاندار بھی باقی نہ چھوڑتا
Tweet media one
24
13
66
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم القرآن سورۃ طه آیت 31 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اشۡدُدۡ بِهٖۤ اَزۡرِىْ ۞ ترجمہ اسےمضبوط کرمیری کمر آیت 32 وَاَشۡرِكۡهُ فِىۡۤ اَمۡرِىْ ۞ ترجمہ اور اسکومیرےکام میں شریک بنا آیت 33 كَىۡ نُسَبِّحَكَ كَثِيۡرًا ۞ ترجمہ تاکہ ہم تیری تسبیح زیادہ کریں
Tweet media one
23
7
61
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ طه آیت47 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاۡتِيٰهُ فَقُوۡلَاۤ اِنَّا رَسُوۡلَا رَبِّكَ فَاَرۡسِلۡ مَعَنَا بَنِىۡۤ اِسۡرَآءِيۡلَ ترجمہ پس اس کے پاس جاٶاور اس سے کہو ہم تیرے رب کےرسول ہیں تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانےدے
Tweet media one
33
4
67
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن سورۃ مريم آیت 78 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَطَّلَعَ الۡغَيۡبَ اَمِ اتَّخَذَ عِنۡدَ الرَّحۡمٰنِ عَهۡدًا ۞ ترجمہ: کیا وہ غیب میں جھانک آیا ہے؟ یا اس نے خدائے رحمن سے کوئی عہد و حاصل کر لیا ہے؟
Tweet media one
26
5
60
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت 92 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ يٰهٰرُوۡنُ مَا مَنَعَكَ اِذۡ رَاَيۡتَهُمۡ ضَلُّوۡٓا ۞ ترجمہ کہا اے ہارون! تمہیں کس چیزنے روکا جب تم نے دیکھا یہ گمراہ ہو رہے ہیں
Tweet media one
35
12
62
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته القرآن - سورۃ مريم آیت26 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَكُلِىۡ وَاشۡرَبِىۡ وَقَرِّىۡ عَيۡنًا‌ ۚ فَاِمَّا تَرَيِنَّ مِنَ الۡبَشَرِ اَحَدًا ۙ ترجمہ: تو کھاؤ اور پیو اور آنکھیں ٹھنڈی کرو۔ اگر تم کسی آدمی کو دیکھو
Tweet media one
23
9
63
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله سورة مریم آیت 5 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وَاِنِّـىْ خِفْتُ الْمَوَالِىَ مِنْ وَّّرَآئِىْ وَكَانَتِ امْرَاَتِىْ عَاقِرًا فَهَبْ لِىْ مِنْ لَّـدُنْكَ وَلِيًّا اور مجھےاپنےبعد اپنے قرابتداروں کا خوف ہے اور میری بیوی بانجھ ہے پس تو اپنےہاں سےایک وارث عطاکر
Tweet media one
17
2
61
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورةطه آیت 40 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِذۡ تَمۡشِىۡۤ اُخۡتُكَ فَتَقُوۡلُ هَلۡ اَدُلُّـكُمۡ عَلٰى مَنۡ يَّكۡفُلُهٗ‌ ؕ ترجمہ جبکہ تمہاری بہن یہ کہتی جاتی تھی کہ کیا میں تمہیں بتاٶں وہ شخص جو اس کی کفالت کرسکتا ہے
Tweet media one
34
5
60
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن طه آیت 64 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاَجۡمِعُوۡا كَيۡدَكُمۡ ثُمَّ ائۡتُوۡا صَفًّا‌ ۚ وَقَدۡ اَفۡلَحَ الۡيَوۡمَ مَنِ اسۡتَعۡلٰى۞ ترجمہ تو تم اپنےداٶ اکٹھےکرلوپھر صف باندھ کرآؤ آج جو غالب رہا وہی کامیاب ہوگا
Tweet media one
33
8
61
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم ﷽ القرآن سورہ مریم آیت70 ثُـمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّـذِيْنَ هُـمْ اَوْلٰى بِـهَا صِلِيًّا ترجمہ پھر ہم ان لوگوں کو خوب جانتے ہیں جو دوزخ میں جانے کے زیادہ مستحق ہیں۔
Tweet media one
33
5
60
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله القرآن سورۃ مريم آیت 41 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاذۡكُرۡ فِى الۡكِتٰبِ اِبۡرٰهِيۡمَ ۚ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّيۡقًا نَّبِيًّا  ۞ ترجمہ اور کتاب میں ابراہیم کو یاد کرو بےشک وہ نہایت سچے پیغمبرتھے
Tweet media one
28
7
57
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ طه آیت 27 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاحۡلُلۡ عُقۡدَةً مِّنۡ لِّسَانِیْ ۞ ترجمہ اورمیری زبان کی گرہ کھول دے آیت 28 يَفۡقَهُوۡا قَوۡلِیْ ۞ ترجمہ تاکہ وہ میری بات سمجھیں
Tweet media one
35
7
56
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 41 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاصۡطَنَعۡتُكَ لِنَفۡسِى‌ۚ ۞ ترجمہ: میں نے تمہیں خاص اپنے لیے بنایا ہے
Tweet media one
29
7
55
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن طه آیت 46 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ لَا تَخَافَآ‌ اِنَّنِىۡ مَعَكُمَاۤ اَسۡمَعُ وَاَرٰى ۞ ترجمہ فرمایا کہ ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں سنتا اور دیکھتا ہوں
Tweet media one
27
5
58
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃ مريم آیت 72 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ثُمَّ نُـنَجِّى الَّذِيۡنَ اتَّقَوْا وَّنَذَرُ الظّٰلِمِيۡنَ فِيۡهَا جِثِيًّا ۞ ترجمہ پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل چھوڑ دیں گے
Tweet media one
33
5
59
@Khuxhbu1
خوشبو
11 months
@Itx_Wahab123 نواز شریف کے ساتھ تو اس کی بیٹی بیٹھی ہوٸ ہے نیازی نے بھی ٹیریان باجی کو ساتھ بٹھایا ہوا ہے؟
18
5
66
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته القرآن - سورۃمريم آیت 15 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَسَلٰمٌ عَلَيۡهِ يَوۡمَ وُلِدَ وَيَوۡمَ يَمُوۡتُ وَيَوۡمَ يُبۡعَثُ حَيًّا  ۞ ترجمہ: اور سلام اس پر جس دن پیدا ہوا جس دن فوت ہوا اور جس دن وہ زندہ اٹھایا جائے گا ؏
Tweet media one
28
7
59
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن سورۃ طه آیت 106 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفۡصَفًا ۞ ترجمہ اور زمین کوہموار میدان کر چھوڑے گا آیت 107 لَّا تَرٰى فِيۡهَا عِوَجًا وَّلَاۤ اَمۡتًا ۞ ترجمہ جس میں نہ تم کجی دیکھوگےنہ ٹیلا
Tweet media one
29
4
58
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم فاطر 42 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاَقۡسَمُوۡا بِاللّٰهِ جَهۡدَ اَيۡمَانِهِمۡ لَئِنۡ جَآءَهُمۡ نَذِيۡرٌ لَّيَكُوۡنُنَّ اَهۡدٰى مِنۡ اِحۡدَى الۡاُمَمِۚ ترجمہ اور یہ خداکی پختہ قسمیں کھاتےکہ اگرانکے پاس کوئی ڈرانےوالا آئےتو ہرایک اُمت سےبڑھکرہدایت پر ہوں
Tweet media one
17
9
63
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورة طه آیت 108 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يَوۡمَئِذٍ يَّتَّبِعُوۡنَ الدَّاعِىَ لَا عِوَجَ لَهٗ‌ؕ ترجمہ اس روز لوگ منادی کے پیچھے چلیں گے اور اس کی پیروی سے انحراف نہ کرسکیں گے
Tweet media one
30
5
57
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته القرآن - سورۃمريم آیت 28 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ يٰۤـاُخۡتَ هٰرُوۡنَ مَا كَانَ اَ بُوۡكِ امۡرَاَ سَوۡءٍ وَّمَا كَانَتۡ اُمُّكِ بَغِيًّا‌ ۞ ترجمہ: اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی بداطوار آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی بدکار تھی
Tweet media one
25
4
53
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن طه آیت 83 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَمَاۤ اَعۡجَلَكَ عَنۡ قَوۡمِكَ يٰمُوۡسٰى ۞ ترجمہ: اور اے موسیٰ تم نے اپنی قوم سے کیوں جلدی کی
Tweet media one
33
6
57
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته القرآن - سورۃمريم آیت 24 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَنَادٰٮهَا مِنۡ تَحۡتِهَاۤ اَلَّا تَحۡزَنِىۡ قَدۡ جَعَلَ رَبُّكِ تَحۡتَكِ سَرِيًّا ۞ ترجمہ: پھر پکارا ان کو نیچے سے کہ غم نہ کر تمہارے رب نے تمہارے نیچے ایک چشمہ جاری کردیا
Tweet media one
24
6
55
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
حکومت نے یونیورسٹز میں بہتری کے لئے سات نکاتی اصلاحاتی پروگرام اپنایا ہے۔ نوجوانوں کو ایچ ای سی تک آسان رسانی دی جارہی ہے۔ یونیوسٹیوں میں تحقیق اور جدت پر توجہ دی جائے گی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی جناب احسن اقبال کا وائس چانسلرز فورم سے خطاب
Tweet media one
Tweet media two
6
15
56
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن سورۃ طه آیت 81 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ كُلُوۡا مِنۡ طَيِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰكُمۡ وَلَا تَطۡغَوۡا فِيۡهِ ترجمہ کھاؤ ہمارا دیاہوا پاک رزق اوراس میں سرکشی نہ کرو
Tweet media one
39
7
56
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله سورة مریم آیت9 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قَالَ كَذٰلِكَۚ قَالَ رَبُّكَ هُوَعَلَىَّ هَيِّنٌ وَّقَدْخَلَقْتُكَ مِنْ قَبْلُ وَلَمْ تَكُ شَيْئًا ترجمہ کہاایسا ہی ہوگاتیرےرب نےکہاہے وہ مجھ پرآسان ہےاورمیں نےتجھے اس سے پہلے پیدا کیا حالانکہ تو کوئی چیز نہ تھا۔
Tweet media one
15
7
53
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
سنا ہے برنال کی شارٹیج ہو گٸ ہے 😂
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
7
53
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم سورۃ مريم آیت 65 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا فَاعۡبُدۡهُ وَاصۡطَبِرۡ لِـعِبَادَتِهٖ‌ؕ هَ ۞ ترجمہ آسمان اور زمین کااورجوان دونوں کےدرمیان ہےسب کا رب ہے۔ تو اسی کی عبادت کرواوراسیکی عبادت پرقاٸم رہو
Tweet media one
24
9
49
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن سورۃمريم آیت60 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِلَّا مَنۡ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًـا فَاُولٰٓئِكَ يَدۡخُلُوۡنَ الۡجَـنَّةَ ترجمہ البتہ جنہوں نے توبہ کی، اور ایمان لاۓ، اور نیک عمل کیے تو ایسے لوگ جنت میں داخل ہوں گے
Tweet media one
24
8
51
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن طه آیت94 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ يَابۡنَؤُمَّ لَا تَاۡخُذۡ بِلِحۡيَتِىۡ وَلَا بِرَاۡسِىۡ‌ۚ ترجمہ کہنےلگےکہ میری ماں کےبیٹے میری ڈاڑھی اور سر کونہ پکڑیئے
Tweet media one
27
5
53
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته القرآن - سورۃ فاطر آیت 40 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قُلۡ اَرَءَيۡتُمۡ شُرَكَآءَكُمُ الَّذِيۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ ؕ ترجمہ: آپ ﷺ کہیے کہ کیا تم نے اپنے ان شریکوں کے بارے میں کبھی غور کیا جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو ؟
Tweet media one
19
8
50
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم سورة مریم آیت 8 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قَالَ رَبِّ اَنّـٰى يَكُـوْنُ لِىْ غُلَامٌ وَّكَانَتِ امْرَاَتِىْ عَاقِرًا وَّقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَـرِ عِتِيًّا ترجمہ کہا اے میرے رب میرے لیے لڑکا کہاں سے ہوگا حالانکہ میری بیوی بانجھ ہےاور میں بہت ضعیف ہوں۔
Tweet media one
20
2
52
@Khuxhbu1
خوشبو
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت 132 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاۡمُرۡ اَهۡلَكَ بِالصَّلٰوةِ وَاصۡطَبِرۡ عَلَيۡهَا‌ ؕ ترجمہ اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو ، اور خود بھی اس پر ثابت قدم رہو۔
Tweet media one
28
7
55
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته القرآن - سورۃ مريم آیت 16 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاذۡكُرۡ فِى الۡـكِتٰبِ مَرۡيَمَ‌ۘ اِذِ انْتَبَذَتۡ مِنۡ اَهۡلِهَا مَكَانًا شَرۡقِيًّا ۞ ترجمہ: اور کتاب میں مریم کا بھی ذکر کروجب وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر مشرق کی طرف چلی گئیں
Tweet media one
21
1
52
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن سورۃ طه آیت 21 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ خُذۡهَا وَلَا تَخَفۡ‌ ۖ سَنُعِيۡدُهَا سِيۡرَتَهَا الۡاُوۡلٰى ۞ ترجمہ اللہ نےفرمایا کہ اسے پکڑ لو اور ڈرو نہیں، ہم اس کو پھر اس کی پہلی حالت پر لوٹا دیں گے
Tweet media one
21
3
49
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
میں کسی ایسے ٹویپ کو فالو نہیں کرتی جو فالو بیک نہ دے جو عزت دے اس کی عزت کرو
10
8
54
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن - سورۃ طه آیت 48 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِنَّا قَدۡ اُوۡحِىَ اِلَـيۡنَاۤ اَنَّ الۡعَذَابَ عَلٰى مَنۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰى ۞ ترجمہ: تحقیق ہم پر وحی ہوٸ کہ عذاب ہے ان پر جو جھٹلائیں اور روگردانی کریں۔
Tweet media one
28
4
47
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ القرآن طه آیت101 أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهِ‌ ؕ وَسَآءَ لَهُمۡ يَوۡمَ الۡقِيٰمَةِ حِمۡلًا ۞ ترجمہ ہمیشہ اس میں رہیں گے اور یہ بوجھ قیامت کے روز ان کے لئے برا ہے
Tweet media one
22
7
58
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته القرآن - سورۃ مريم آیت 36 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ وَاِنَّ اللّٰهَ رَبِّىۡ وَرَبُّكُمۡ فَاعۡبُدُوۡهُ ‌ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِيۡمٌ ۞ ترجمہ: "اللہ میرا رب بھی ہے اور تمہارا رب بھی، پس تم اُسی کی بندگی کرو، یہی سیدھی راہ ہے"
Tweet media one
22
4
52
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم سورۃ مريم آیت 91 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَنۡ دَعَوۡا لِـلرَّحۡمٰنِ وَلَدًا‌ ۞ ترجمہ کیونکہ وہ دعوٰی کر رہےہیں کہ رحمن کا بیٹا ہے آیت 92 وَمَا يَنۡۢبَـغِىۡ لِلرَّحۡمٰنِ اَنۡ يَّتَّخِذَ وَلَدًا ۞ ترجمہ اوررحمٰن کوشایاں نہیں کہ کسی کوبیٹابنائے
Tweet media one
29
11
49
@Khuxhbu1
خوشبو
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ القرآن سورة طٰہٰ مکیہ آیات 135 آیت 1 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ طٰهٰ‌ ۞ ترجمہ: طٰہٰ آیت 2 مَاۤ اَنۡزَلۡـنَا عَلَيۡكَ الۡـقُرۡاٰنَ لِتَشۡقٰٓى ۞ ترجمہ: ہم نے یہ قرآن تم پر اس لیے نازل نہیں کیا ہے کہ تم مشقت اٹھاٶ
Tweet media one
26
8
53
@Khuxhbu1
خوشبو
2 years
السلام عليكم ورحمة الله سورۃ مريم آیت 47 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَ سَلٰمٌ عَلَيۡكَ‌ۚ سَاَسۡتَغۡفِرُ لَـكَ رَبِّىۡؕ اِنَّهٗ كَانَ بِىۡ حَفِيًّا ۞ ترجمہ ابراہیمؑ نےکہا "سلام ہےآپ کو میں اپنے رب سے دُعا کروں گا کہ آپ کو معاف کردے، میرارب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے
Tweet media one
19
6
45