اور جب کسی کام کا پختہ ارادہ کر لو تو اللہ پر بھروسہ رکھوبیشک اللہ بھروسہ رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہےاگر اللہ تمہارا مددگار ہے توتم پر کوئی غالب نہیں آ سکتااور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے تو پھر کون ہےاس کے بعد تمہاری مدد کرے اور مومنوں کو تو چاہیے کہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں❤️❤️