🤍عطیــرؔ🤍 Profile Banner
🤍عطیــرؔ🤍 Profile
🤍عطیــرؔ🤍

@aik_sheeshi_itr

436
Followers
95
Following
15
Media
7,974
Statuses

رائیگـاں کـر دی ہـم نـے ہـر چـارہ گـری اس کـی🍁🥀

🇵🇰 پاکستان
Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
28 days
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍؐ وآلِ مُحَمَّدٍؐ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ✨🤍
Tweet media one
2
7
80
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
محبت ہو جانا یا مل جانا اہم نہیں ہوتا محبت کو زندہ رکھنا اور عزت دینا اہم ہوتا ہے!
5
15
157
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
ہر روز گر کر بھی کھڑے ہیں۔۔۔۔🥀 زندگی دیکھ ہمارے حوصلے کتنے بڑے ہیں۔
3
15
158
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
میں خاموش ہوں مجھے پتھر مت سمجھو میرے دل پر اثر ہوا ہے کسی اپنے کی بات کا
5
14
153
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
’زندگی‘ ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی۔🥀
2
10
145
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
یا اللّٰه ہر اُس شخص کو سکون دے جو اپنی حالتِ زار کسی سے کہنے سے قاصر ہے۔✨🤲🏻
3
13
143
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
وہ جو ہمکلام ہو تو پھول کھلیں ہر سُو بہار کے۔🌸🥀
19
10
139
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
چلو بدتمیز ہی سہی دو چہرے تو نہیں رکھتے۔
5
13
123
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
اب کہاں ہو؟ کہ میں بےجان ہوتا جارہا ہوں۔ اے مـحـبـت سے مجھ کو جان بُلانے والے !
4
16
113
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے دربدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں!
2
10
112
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
ہائے افسوس ! یہ کرائے کے مکانوں والے! خدشہِ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے!
3
11
111
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
#NewProfilePic محبت لاکھ قیمتی سہی مگر عزت انمول ہوتی ہے۔🤍
Tweet media one
6
14
110
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
زندگی کی تلاش میں ہم، موت کے کتنے پاس آگئے۔🥀
6
14
107
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
پھر ملیں گے کبھی، مگر اجنبی بن کر۔۔۔🥀
2
13
103
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
میرے مزاج کو تنہائیاں راس آتی ہیں۔❤️‍🩹🥀
1
13
103
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍؐ وآلِ مُحَمَّدٍؐ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ✨🤍
Tweet media one
18
10
102
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
احساس کی دُنیا الفاظ کی دنیا سے مختلف ہوتی ہے!
20
11
98
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
نمازِ عشق ہے یہ خواہ مخواہ نہیں ہوتی! ہر ایک شخص سے تو یہ ادا نہیں ہوتی! خیالِ یار میں گزریں یوں ہی زمانے پھر۔۔ صلاۃ عشق میں مغرب عشاء نہیں ہوتی! #عطیــرؔ
@DrMudassira
𝑫𝒓 𝑴𝒖𝒅𝒂𝒔𝒔𝒊𝒓𝒂🩷
2 months
نمازِ عشق ہے یہ خواہ مخواہ نہیں ہوتی ہر ایک شخص سے تو یہ ادا نہیں ہوتی خیالِ یار میں گزریں یوں ہی زمانے پھر صلاۃ عشق میں مغرب عشاء نہیں ہوتی
Tweet media one
58
5
77
2
5
93
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
شکستگی میں بھی ہم ان کے پاؤں پڑ نہ سکے کھڑے رہے کسی اُجڑے ہوئے مکان کی طرح !
2
14
90
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
جس عورت کے پاس گُفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے خاموش رہنا چاہئے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے۔🔥🥀 ----منـقـول 💐♥️
4
14
91
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
میرے پاس کچھ بھی نہیں حتیٰ کہ تو بھی نہیں میرا وہم وہم رہا کہ تجھے بہت عزیز ہوں میں۔
4
14
86
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
غلطیاں معاف کی جا سکتیں ہیں ذلت کے تمانچے نہیں۔۔۔🥀
4
9
88
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
ہم_مٹی_کے_مٹی_میں_مٹی_ہو_جائیں_گے ابتـدا سـے انتہـا۔۔۔۔۔🌱🍁🥀 #عطیــرؔ
Tweet media one
12
24
87
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
ہر تعلق کی حقیقت وقت بتا دیتا ہے۔🍁🥀
0
12
85
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا۔🩶
17
12
83
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
جوانی آتے ہی زندگی غموں میں ڈھل جاتی ہے۔🥀
4
15
79
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں میـں بـات کرتـا ہوں تو بـات بـگـڑ جـاتـی ہـے! #عطیــرؔ
Tweet media one
4
14
56
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
جو قلب نے سہہ لیا اور جو آنکھ نے بہا دیا وہ ضبط رب کے سوا بھی کوئی جان جائے یہ ممکن ہی نہیں۔🖤
Tweet media one
1
13
54
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
اُلٹی پڑی ہیں ریت پرسب کشتیاں میری کوئی لے گیا ہے دل سے سمندر نکال کر
3
12
56
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
میں وہ دنیا ہوں جہاں تیری کمی ہے سائیاں🖤
Tweet media one
2
10
50
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
اتنی عزت نفس تو ہونی چاہئے کہ جو در آپ کے منہ پر بند کر دیئے جائیں وہاں دوبارہ دستک دینے کی نیت بھی آپ کے اندر کبھی زندہ نہ ہو۔ 🙂🍁🌱
4
12
52
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
کچھ لوگ آپ کو ہر صورت چاہیں گے اور کچھ آپکو شیشے میں آپکی صورت دکھائیں گے! #عطیــرؔ
Tweet media one
5
10
48
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
تیرے ہونے کی تسلی بھی ہمیں کافی تھی تجھ سے کب ہم نے سہارے کو یہ بازو مانگے
3
14
48
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
حسرتیں، حیرتیں، تمنائیں ایک دُنیا میں کتنی دُنیائیں۔
3
9
47
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
ظاہر پہ چھڑکتے ہیں مسرت کا بہت عطر باطن سے اُداسی کی مگر بو نہیں جاتی !
3
15
44
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
”اجنبیت ایک راز ہے اور راز ہمیشہ پُرکشش لگتے ہیں۔“♥️🥀
1
9
40
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
ہم جیسے خار نما لوگ کوچ کر گئے تو یہ پھول روئیں گے ہاتھوں میں تتلیاں لے کر #NewProfilePic
Tweet media one
3
12
19
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
اندر کی ٹوٹ پُھوٹ میں ٹوٹے ہیں لفظ بھی ورنہ یوں دورانِ گُفتگو اٹکتا نہیں تھا میں
Tweet media one
2
11
18
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
نہ ہم کہیں گے حالِ دل نہ تم سُنو گے اِس دفعہ اب پھر سے تم نے اگر کہا الوداع تو الوداع !
Tweet media one
5
11
15
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
دل پہ لگی باتیں اکثر آواز چھین لیتی ہیں۔🖤
Tweet media one
3
10
16
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
ہم_مٹی_کے_مٹی_میں_مٹی_ہو_جائیں_گے! ابتـداء سـے انتہـا۔۔۔!🌱🍁🥀 #عطیــرؔ
@batoolmalik110
𝑩𝒂𝒕𝒐𝒐𝒍 𝑴𝒂𝒍𝒊𝒌 (عطیــرؔ)
2 months
ہمیں چاند سے لگاؤ نہیں ہے، کیونکہ ہماری منزل آسمان نہیں ہے۔ ہمیں تو پھول کی آرزو ہے، جس نے ہمیں زندگی سکھائی ہے۔ بیچ، مٹی، پانی، روشنی۔۔۔ اُگنا، پُھولنا، نِکھرنا۔۔۔ کَشش، توجہ، چُھونا۔۔۔ جس کی توجہ حاصل کرتا ہے، اُسی پہ قُربان ہو جاتا ہے۔ پھر۔۔۔ سجنا، سنورنا۔۔۔ کسی کے ہاتھوں کی
66
14
81
3
8
15
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
راز بتا چکے تھے جسے، زندگی کے سب وہ شخص بھی اب ایک راز بن چُکا ہے!
4
11
14
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
بے وجہ خوش رہا کریں وجہ بہت مہنگی ہے۔🩶
4
9
15
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
وے ماہیا میرا جی کردا، گھر چَھڈ کے ملنگ ہو جاواں❤️
@NoviceThinks
Aggregate of Marginal Gains
2 months
وے ماہیا تیرے ویکھن نو، چک چرخہ گلی دے وِچ ڈھاواں❤️
Tweet media one
0
2
8
2
10
12
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
توقعات تھیں جن سے گلہ تو ہونا تھا کہ سادہ دل تھے ہمیں بےقدر تو ہونا تھا
3
11
12
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
جو تیری منتظر تھیں وہ آنکھیں ہی بجھ گئیں اب کیوں سجا رہے ہو چراغوں سے شام کو🪔
Tweet media one
3
8
10
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
One day you will be just a memory. Good Night ♥️
2
6
10
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
20 days
وقت تو لگتا ہے وقت بدلنے میں۔۔۔🥀
2
4
10
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@zutsuuyaku1 とても素晴らしいです!
0
0
6
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
یزیدیت کے زمانے میں استعارے بہت حسینیت کا فقط ایک ہے، امام حسین ع @DrSajidRahim
Tweet media one
1
2
3
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@Ahmadraza810 آج ہمارے گھر بھی دال چاول ہی بنے
1
1
2
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@SP14672 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Afai111 ♥️♥️♥️
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Irhas222 وعلیکم السلام
0
1
2
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Sajjadg99997 وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Sajjadg99997 وعلیکم السلام
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
@askRaziel جزاک اللّہ خیرا سلامت رہیں مولا ع کبھی کوئی غم نہ دیں سوائے غمِ حسین ع کے آمین ثم آمین
1
0
2
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Sajjadg99997 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
0
0
2
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@RaJaJapani1 @Shaikhs_Umair ٹویٹر پہ دوپٹہ کیسے لیا جاتا ہے؟
2
0
2
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@Ahmadraza810 وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Afai111 وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Sheza_151 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@chocomo_555 وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@pyare_geee جزاک اللّہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Sajjadg99997 وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@ShaukatHayat726 ایسا ہی ہے
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
21 days
@its_Wassiii وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@shareefali1102 ہاں جی ہوئی تھی ہلکی پھلکی رم جھم
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
@chocomo_555 Always support you my dear
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@aa_2268 وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@Ahmadraza810 وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Iqb9786 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@Royal_Blood110 کچھ ہونا ضروری ہے؟
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@OfficialDadiAmi Mobile use krti hun
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@RaJaJapani1 بہت شکریہ راجا ❤️
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Sheza_151 Walaikum Asaalam
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@Honourable_syed بہت خوب
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@Royal_Blood110 وعلیکم السلام
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@sana__110 Check nhi kiya abhi tk
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@QN8o4 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
1
0
0
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Alif_Views ماں مانے صرف ڈیٹول کا دھلا
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Iqb9786 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Iqb9786 سلامت رہیں
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@ShaukatHayat726 الٰہی آمین
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
@NaginaAslam7 واہ واہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Shaikhs_Umair بہترین
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
1 month
@Sarahkhan173 سبحان اللّٰہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@SP14572 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
0
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@zutsuuyaku1 Awww so cute
0
0
0
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@shareefali1102 کچھ وقت کے بعد دوبارہ وہی رکھ لوں گی
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
3 months
@Shaikhs_Umair بہت بہترین بات مکمل طور پر متفق اور میں پہلے سے ہی ایسا کرتی ہوں ایسی پوسٹس کو نہ لائک نہ آرٹی اور نہ کمنٹ کچھ نہیں دیتی
1
0
1
@aik_sheeshi_itr
🤍عطیــرؔ🤍
2 months
@ShaukatHayat726 Happy Independence day
1
0
1