وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 Profile Banner
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰 Profile
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰

@its_Wassiii

1,433
Followers
72
Following
1,521
Media
90,402
Statuses

میری شخصیت میرے فنگر پرینٹس کیطرح ھے کسی سے بھی مشابہت نہیں رکھتی❣️

❤️
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا شخص روز قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا🤍
Tweet media one
132
119
293
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺ تیرےﷺ واسطے ہیں میری حیات کے سبھی رنگ توﷺ جس رنگ میں نکھرے اس رنگ کے صدقے سيدى ياكريم ياسيدي يارسول اللهﷺ💕
Tweet media one
45
30
150
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
السلام عليكم صبح بخیر زندگی درود پاک کا زبان پہ جاری ہو جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپکو حضورﷺ کی بارگاہِ اقدس میں یاد فرمایا گیا ہے♥️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْﷺ
Tweet media one
38
19
122
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگ مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺ اے عشق نبی میرے دل میں بھی سماجانا مجھ کو بھی محمد کا دیوانہ بنا جانا جس خواب میں ہوجائے دیدار نبی ﷺ حاصل اے عشق نبی کبھی مجھ کو ایسی نیند سلا جانا....!!! ❤️❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️❤️
Tweet media one
28
24
123
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
☆﷽☆ السلام علیکم اےﷲﷻ💕 ہماری اِصلاح کرہمیں ہدایت کےراستےپرچلا ہمارےدِلوں میں الفت ڈال دے ہمیں ظاہراوچھپی ہوئےگناہوں سےبچا ہماری توبہ قبول کر، بےشک توہی توبہ قبول کرنےوالاہے ہمیں داخل فرماجنت میں اپنی رحمت سے اےاللّٰهﷻ💕امت مسلمہ کیحفاظت فرماآمین
27
13
96
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی کسی کو طلب حوروں کی کوئی ہے طالبِ کوثر مجھے دیدار سے مطلب رخِ سرکار ﷺ سے مطلب مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنے والے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما آمین ثمہ آمین ❤ صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
Tweet media one
31
14
104
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺ کبھی تو سبز گُنبد کا اجالا ہم بھی دیکھیں گے ہمیں بلوائیوں گے آقاﷺ مدینہ ہم بھی دیکھیں گے۔ ان شاء اللہ السَّلام اے جانِ عالمﷺ سَیِّدِناَ کَرِیمﷺ ❤️
Tweet media one
26
20
101
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مدینہ پاک رحمت برس رہی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں ہر شے میں تازگی ہے محمدؐﷺ کے شہر میں مدینہ پاک مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر سلام ہے❤
Tweet media one
46
25
102
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
السلام علیکم۔۔!! صبح بخیرزندگی❤️ مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ کبھی تو سبز گنبد کا اجالا ہم بھی دیکھیں گے ہمیں بلوائیں گے آقا مدینہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔!! 🖤😊 ان شاء اللہ❤️
Tweet media one
32
20
86
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
🤲﷽🤲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌻🌾صباح الخیر🌾🌻 دولت" اور "عہدے" انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں لیکن "انسانیت" اور اچھا "اخلاق" انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے اللّٰہ پاک آپ سب کو ساری خوشیاں نعمتیں عطاء فرمائے آمین یا ربّ العالمین#خاتم_النبیین_محمدﷺ
23
13
85
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
پیارے بھاٸ کی طبیعت کافی ناساز ہے آپ سب سے دعا کی گزارش کی جاتی ہے الله پاک ان سمیت سب بیماروں کو جلد صحت یاب کرے آمین ثم آمین 😔🤲 @mdsr_786
7
12
84
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺ محبت تو یہ بھی ہے کہ جب بھی حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم کا نام لیا جائے تو آنکھیں ادب سے جھُک جائیں _ " صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم "❤
Tweet media one
38
19
76
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اپنے اندر پرندے کی طرح عاجزی پیدا کیجئے جو آسمان کی بلندیوں کو چھو کر بھی اپنی گردن جھکا کر رکھتا ھے رب العالمین کو عاجزی بہت پسند ھے ❤️...✍️
Tweet media one
11
25
82
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺ بشیر کہیے نظیر کہیے اُنہیں سراجِ منیر کہیے جو سر بَہ سر ھے کلامِ رَبی وہ میرے آقا کی زِندگی ھے صَلی اللّٰہُ عَلیہِ وآلہِ وَسلَم ❤️
Tweet media one
31
20
74
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
ایک رات ایسی بھی آئے گی جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہوگا ✍️... انشاء اللہ شام بخیر زندگی
Tweet media one
13
17
76
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
انہیں بتاؤ ترستے ہیں جو محبت کو خدا کی پہلی محبت کی ہم محبت ہیں 🌸 مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺﷺ ♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
12
36
60
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
"کہہ دو میرے ان بندوں سے۔ جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں۔ میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں ❤️ (القرآن)
7
18
66
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مصطفیٰ جان رحمت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پے لاکھوں سلام شمع بزم ہدایت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پے لاکھوں سلام ❤ مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
Tweet media one
30
17
67
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی ورق ورق پر تیری ﷺ محبت تیرا ﷺ فسانہ ، تیری ﷺ حکایت کتابِ ہستی جہاں سے کھولی تیری ﷺ محبت کا باب نکلا ❤️السلام اے جان عالمﷺْ سیدنا کریمﷺْ ❤️ 💚 صلى الله عليه وآله وصحبهٖ وبارك وسلم #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
Tweet media one
21
18
62
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی خاتمُ النبیین حضرت محمد مصطفیٰﷺ♡ کے جسم مبارک کی خوشبو سے زیادہ اچھی کوئی خوشبو نہیں _سبحان الله__!!!💚🥀 مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺ صَــلُّــو عَلَی الَّحَبِیب 💚 صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہٖ وَسَــــلَّم 💚
Tweet media one
22
18
65
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
اَلسَلامُ عَلَيكُم صبح بخیرزندگی۔🌤 جہاں معاف کرنے سے خوشگوار زندگی اور اچھائی کا امکان ہو وہاں بدلہ لینا ظلم ہے اپنےدل کو ہرے بھرےدرخت کی مانند بناکر رکھیں سکون ، امن اور پیار کے پرندے خود ہی اس پر آ بیٹهیں گے.. اللہ پاک آپ سب کو شاد و آباد رکھے آمین یارب العالمین۔
29
17
55
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی !....."اللّهُ نُورُ السّمواتِ وَالارض ْ".....! "ربِ رحمٰن و رحیم ـ! ہماری ذات کے اندھیروں کو اپنی ذاتِ نُور کے اُجالے سے منور کر دے....! - " 🌸✨ آمین ثم آمین....❤🤲
27
12
57
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی سکوں پانے کے ہونگے سو طریقے مگر سب سے افضل ہے درود پاک۔ﷺ پڑھتے جاؤ صلـــــــی اللـــــــہ علیـــــــہ وآلہ وسلـــــــم ❤️
Tweet media one
26
14
55
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺ ہر ایک دل کو میسر کہاں ھے عشقِ نبیﷺ ہماری بخت وری ھے کہ درودﷺ پڑھتے ہیں _صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤️❤️
Tweet media one
31
14
59
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
Drood e Pak ایک دیہاتی نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا آپ لوگ بچوں کو بوسہ دیتے ہیں ، ہم تو انہیں بوسہ نہیں دیتے ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا اگر اللہ نے تمہارے دل سے رحم نکال دیا ہے تو میں کیا کر سکتا ہوں ۔ صحیح بخاری حدیث نمبر 5998 ایک بار محبت سے درودِ پاک پڑھ لیں ﷺﷺ ﷺﷺ
Tweet media one
8
14
61
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ اُس کی ثنا کا حق جو ادا ہو تو کِس طرح بھیجے خُدا بھی جس پہ درُود و سلام ہے مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💓
Tweet media one
25
20
56
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
السلام عليكم صبح بخیر زندگی مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺ درود پاک کا زبان پہ جاری ہو جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپکو حضورﷺ کی بارگاہِ اقدس میں یاد فرمایا گیا ہے♥️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْﷺ
Tweet media one
19
12
53
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اسلام وعلیکم صبح بخیر زندگی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ دیکھنے میں کیسے لگتے ہیں۔ اگر آپ لوگوں کیلئے آسانیاں پیدا کرتے ہیں اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرتے ہیں۔ تو آپ دنیا کے خوبصورت ترین انسان ہیں❤️
31
21
52
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
السلام علیکم، صبح بخیر زندگی، اے بلندیوں کے بادشاہ اے رب کائنات۔۔۔۔!! ہمارے پیاروں کو ہمیشہ خوشحال اور آباد رکھ ، ہم سب کو اپنی رحمتوں سے ڈھیروں خوشیاں ، کشادہ رزق ، عمردراز ، اچھی صحت ، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما___ آمین🍁
24
17
49
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مجھ کو کسی سے حاجتِ چارہ گری نہیں ہر غم مجھے عزیز کہ' غم خوار آپ ﷺ ہیں ...☆ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️🥀
Tweet media one
28
12
52
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
سفر تمہارے ساتھ بہت چھوٹا رہا مگر تم یادگار ہو گئے، عمر بھر کے لیے۔۔❤️ ❤️...✍️
Tweet media one
3
12
53
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی سائل کو ضرورت نہیں اس در پہ صدا کی پڑھ لیتے ہیں سرکارﷺ گناہگار کا چہرہ _ مُحَمَّد ﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺ صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️
Tweet media one
20
13
46
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی اے اللّٰہ! میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کر دے آمین
30
11
48
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
مجھے لگتا تھا کہ دنیا بس اِک ضد کا ردعمل ہے جہاں بس انتشار پیدا ہوتا ہے پھر اِک دن میری بات کی نفی کرتے ہوئے جب تم میری طرف متوجہ ہوئی تو مجھے کائنات میں ہر طرف محبت نظر آنے لگ گئی۔۔۔۔
Tweet media one
1
33
39
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
*السَّــلاَمُ عَلَيـكُم * صبح بخیر زندگی "رب نے اگر دینا نہ ہوتا، تو وہ قرآن میں "کن فیکون" کا ذکر کیوں کرتا__!!! یقین رکھو، سب اچھا ہو گا" ان شاء اللہ__!!❣️
15
5
53
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
کہتے ہیں محبت میں انسان خوش رنگ ہو جاتا ہے نکھر جاتالیکن میں نے تو جس کو بھی محبت کرتے دیکھا اس کو بکھرا ہی دیکھا ٹوٹا ہوا دیکھاکتنی ظالم ہوتی نہ محبت زندہ دل انسان کو مردہ بنا دیتی کتنی تکلیف ہوتی نہ ایسے شخص کو ہر وقت خدا سے مانگتے رہنا جس کو آپ کے جینے مرنے سے بھی فرق نا پڑتا
3
29
38
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
ایک سجتا ہے اُس کے جُوڑے میں اور باقی گلاب جلتے ہیں❤️
Tweet media one
16
10
48
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی بغیر اولاد کے سسرال میں وقت گزارنا بہت ہی مشکل کام ہے اللہ پاک رمضان کی برکت سے تمام مسلمانوں کو نیک صالح اولاد کی نعمت سے نوازے. آمین ثم آمین🤲
Tweet media one
31
11
49
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
3 months
اُنﷺ کی یادوں کو جو بسا لو دل میں اپنے جتنے خطرات ہیں محشر کے وہ ٹل جائینگے صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم ❤️
10
6
48
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺ کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقاؐﷺ _❤️ اے جانِ جہاں سیـــد سلطـــانِ مدیــــــنہﷺ _❤️ مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺﷺ صَــلَّــو عَلَی الَّحَبِیب ❤️ صَــلَّــی اللّٰـهُ عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم❤️
Tweet media one
21
16
48
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
روح من❤️ اگر میں مرجاؤں اِس دنیا سے چلا جاؤں تو سوچ سوچ کر رکھی ہیں جو میں نے وہ ساری باتیں نہ کہہ سکوں تو میری شاعری پڑھ لینا میرے دل کی ڈائری پڑھ لینا پھر بس ایک ٹھنڈی آہ بھر کر آسمان کی طرف اپنے ہاتھوں کو پیار سے اُٹھا کر آنکھوں سے دو بوند بہا کر میرے لیے مغفرت کی دعا کرنا
11
4
46
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
*جانتے ہو انسان کسے کہتے ہیں️* *جس کے دل میں انسانیت، آنکھ میں احترام ، الفاظ میں نرمی ، اخلاق میں رحمدلی اور مقاصد میں اعلی ظرفی ہو
11
13
49
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
ایک مُخلص مُسکراہٹ ، خوشگوار چہرہ ، اور اچھے اخلاق ، ایک مہربان لفظ ، اور خالِص دِل کِسی بھی اِنسان کی حقیقی خُوبصُورتی ہیں 💙🕊.✍️
8
15
46
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی یا اللّٰهﷻ ___! نزع کے وقت ہماری زبان سے "اشھد ان لا إله الا اللّٰهُ واشھد ان محمد رسول اللّٰه" کہنا نصیب فرمانا اور حضورﷺ کی زیارت سے شرف یاب فرمانا 🌸 آمین یارب العالمین 🌸
31
15
45
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
ہوتے نہیں چراغ فروزاں سحر کے بعد کوئی نبی نہ آئے گا خیرالبشر کے بعد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
10
11
43
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی انشاء اللّٰہ ایک دن ضرور آئے گا جب ہم اپنے نبیؐ کے ہاتھوں سے جام کوثر پی کر جنت میں داخل ہوں گے ❤ انشاءاللہ💯
30
7
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
السلام علیکم صبح بخیرزندگی💜 ہزاروں دعاءوں، محبتوں، چاہتوں اور خوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ آپکو آج کی روشن صبح مبارک ہو،🌿 اللہ تعالی آپکی حفاظت کرے، صحت اور خوشحالی کے ساتھ ایسی بے شمار صبحیں اور پرسکون راتیں عطا فرمائے___آمین یارب العالمین
32
8
38
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
7 months
سب نے کہا کہ وہاں جاؤ۔۔۔ جہاں تمہاری قدر ہو، چنانچہ ہم اللّٰہ کی طرف لوٹ آئے شب بخیر زندگی
6
21
49
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی🌹 _خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙ بہتــرین انسـان وه ہـے جس ڪا وجـود ! دوسروں ڪے لیـے فـائـدہ منـد ہـو.❤️
27
21
45
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
جب میری اس سے پہلی بار بات ہوئی تو میں نے کہا ماشاءاللہ 😍 پھر دھیرے دھیرے میں نے کہا ان شاء اللہ 😍🙃 اور اب عنقریب اس سے نکاح کر کے میں کہوں گا الحمدللہ 😍
Tweet media one
19
4
44
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
السلام وعلیکم صـبـــــ�� بـــــخــــیــــر ہر شخص حافظ قرآن تو نہیں بن سکتا لیکن۔۔!! محافظ قرآن تو بن سکتا ہے قرآن پاک ہماری زندگی کا اثاثہ ہے
22
13
46
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی الحمدللہ ھم اس اُمت سے ھیں جس کو اللہ نے اس انعام سے نوازا کہ صرف ایک لفظ پڑھنے سے نیکیاں بڑھتی ھیں اور گناہ کم ھوتے ھیں ۔۔۔ الحَمْدُ ِلله سبحان اللہ 💖
Tweet media one
22
16
45
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 months
کئی زمانوں سے جاری ہے گفتگو اس کی وہ جس نے صرف تریسٹھ برس کلام کیا۔ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
16
14
44
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی "لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں "یا رب" 🍃 حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی❤ حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️ آمین ثم آمین
Tweet media one
23
11
44
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ یا اللہ ہم سب کے گناہ معاف فرما دے 🤲 ہمارے نصیب ہمارا مقدر سب کچھ بدل دے🤲 اے مالک کائنات جو بیمار ہیں ان کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرما 🤲 آمین ثم آمین
Tweet media one
26
16
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
اگر وہ باتیں کرے دردِ سر چلا جائے طبیب دیکھے یہ منظر تو گھر چلا جائے ہر ایک پل تجھے کھونے کا خوف ہے دل میں کچھ ایسا کر کہ مِرے دل سے ڈر چلا جائے .✍️
Tweet media one
2
17
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
السلام و علیکم 💙 صبح بخیر 💙 درد کے سجدے ہمیشہ مقبول ہوتے ہیں کیونکہ ان میں شدت ہوتی ھے تڑپ ہوتی ھے جو رب العالمین کی رحمت کو متوجہ کر لیتی ھے 💙 بےچین دل کی دعائیں آسمان پر گونجتی ہیں کبھی رد نہیں ہوتیں کیوں کہ دل کے خالق کا دل کے ساتھ بہت گہرا تعلق ھے 💙💖
16
17
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
کس قدر خوبصورت ہیں ناں یہ الفاظ کہ ۔۔!!! "ہم اللہ ہی کے ہیں اور اللہ ہی کی طرف پلٹ کر جانا ہے"(بقرہ) امید ہے کہ یہ پلٹنا انتہا خوبصورت ہو گا۔۔!!!
4
9
48
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺ اے رسول امیں، خاتم المرسلیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں ہے عقیدہ اپنا بصدق و یقیں، تجھ سا کوئی نہیں ، تجھ سا کوئی نہیں مُحَمَّد ﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺ
Tweet media one
21
15
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم #صبح_بخیر اے زمین و آسماں کے خالق و رازق تمام کاموں میں ہمارا انجام بہتر کرنا ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے پناہ دینا ہمارے جانے انجانے میں ہوئ غلطیاں خطائیں صغیرہ کبیرہ تمام گناہ معاف فرما آمین یارب العالمین
24
20
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
"- ہو سکتا ہے آپ ستاروں کی تمنا کریں لیکن اللہ آپ کو چاند سے نوازنا چاہتا ہو صبر اختیار کرنا بہت خوبصورت ہے شام بخیر زندگی ❤️☕❤️
7
8
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
سنو😍 محبوب کی طرف light نہیں ہو گی پریشان نہ ہونا 🤭🫣😂
7
3
41
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی مر جاؤں تو رکھ لیجئے گا چوکھٹ پے آقا جان ﷺ کہ دیوانے بس اچھے لگتے ہیں محبوب کے قدموں میں مُحَمَّد ﷺﷺ ﷺﷺ #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️
Tweet media one
21
14
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
السلام علیکم! صبح بخیرزندگی💕🌸 💐لَّقــَدْ كَانَ لَكُــمْ فِي رَسُولِ الله أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ○💐 💐اور تمہـارے لیـے🍃رســولؐﷺ🍃کـی زندگـی بہتـرین نمــونہ ہــے💐 القــرآن
17
14
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی دعائیں بہت انمول ہوتی ہیں دعاؤں کے حصار سے کبھی باہر نہ نکلیں خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو ہمیشہ کسی کی دعاؤں کے دائرے میں رہتے ہیں ایک خوبصورت دن آ پ کو منتظر ھے خؤش رہیں سلامت رہیں 💖
31
11
43
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
💖السلام علیکم 💖 ⚘⚘صبح بخیر زندگی⚘⚘ اللہ پاک آپ کو دنیا کی تمام خوشیاں عطاء فرمائے یا اللہ ! ہر دم خیر رکھنا میری دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے. آمین یارب العالمین.
33
18
44
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
درود پاک پڑھ لیجیے ﷺﷺﷺﷺ ﷺﷺﷺﷺ درود پاک پڑھنا بہترین دعا ھے اور میری دلی دعا ھے رب العزت اپکو دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائیں آمین ثم آمین ❤️
Tweet media one
16
15
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر زندگی یا اللہ ہم گناہ گار ہیں مگر تیری رحمت سے زیادہ نہیں ہم پر رحم فرما آمین
26
13
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم *صبح بخیر زندگی *اے پاک پروردگار* *همیں ایمان سے لبریز محتاجی سے دور اور عزت و برکتوں سے بھرپور زندگی عطا فرما.* *اے اللہ:همیں ھر قسم کے مرض, قرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانى آفات سے محفوظ رکھ.* *ہماری دُعائیں قبُول فرما*. *آمین
24
16
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیرزندگی اے اللّٰہ! میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کر دے آمین❤️
29
5
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر زندگی اللّه تعالی آپ کو وه تمام بھلائیاں عطا فرمائےجو نبی پاک صلی اللّه علیہ نے اپنی امت کے لیے مانگیں اور ان تمام چیزوں سے آپ کی حفاظت فرماۓ جن سے نبی پاک صلی اللّه علیہ وسلم نے پناہ مانگی آمین
32
9
41
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ(۴) اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارا ذکر بلند کردیا۔(القرآن)❤️ اللہ پاک ہم سب کو مکہ پاک اور مدینہ پاک کی با ادب حاضری عطا فرمائے آمین اور حجر اسود کا بوسہ لینے کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین آمین ثم آمین آمین اللھم آمین🤲
Tweet media one
8
7
41
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر زندگی اے اللّٰه ! میرے دل کو نفاق سے، میرے عمل کو ریا سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھوں کو خیانت سے پاک کر دے آمین
29
10
41
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
السلام عليكم صبح بخیر زندگی درود پاک کا زبان پہ جاری ہو جانا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپکو حضورﷺ کی بارگاہِ اقدس میں یاد فرمایا گیا ہے♥️ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْﷺ
17
11
39
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
" جو محشر میں پکاریں گے اَغِثْنِی یَارَسُوْلَ اللّٰہ تو ان کی دِست گیری کے لیے سرکار آئیں گے " صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم ❤️
10
6
41
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
تمہیں معلوم ہے؟ مجھے تمہارا "نام" کتنا خوبصورت لگتا ہے میں جب جب تمہیں سوچتا ہوں میری کائنات مسکراتی ہے، میرا سارا جہاں گنگناتا ہے میرے چہرے پہ خوشی کے سارے رنگ بکھرتے ہیں میری روح تک مکمل ہوتی ہے مُجھے "تُم" اچھی لگتی ہو ______ 💕
Tweet media one
6
9
39
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
6 months
یا اللّٰہ جس دن میں تیرے پاس آؤں اس حالت میں آؤں کہ میری روح بلکل شفاف اور گناہوں سے پاک ہو ۔، میری توبہ قبول ہو چکی ہو۔۔۔۔، اور تو مجھے معاف کر چکا ہو۔۔۔، آمین۔۔۔!!!🤲🏻
4
6
36
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
السلام علیکم میری طرف سے اپ کو اور اپ کی فیملی کو دل کی عطا گہرائیوں سے عید الاضحی بہت بہت مبارک اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا کریں❤️
Tweet media one
26
7
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!! بیٹیوں کو ناپسند نہ کرو، یہ تو بہت محبت کرنے والی اور بہت ہی قدر کے لائق ہوتی ہیں, الله پاک سب بہنوں,بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین 🤲 ❤️ #NewProfilePic
Tweet media one
5
4
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
7 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی وہ رب جو انار کے دانوں کو ترتیب دینے پر قدرت رکھتا ہے۔۔ بے شک وہ رب ہمارے حالات بدلنے پر بھی اختیار رکھتا ہے ❤
24
3
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر زندگی تمام جہانوں کے مالک نے سب سے خوبصورت تحفہ والدین کی صورت میں دیا ہے ❤️🥰 اللہ پاک ہمارے والدین کو صحت والی زندگی عطا کرے آمین
27
15
39
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
میری ذات کیا میری اُوقات کیا مُجھے طلب ہے تیرے ﷺکرم کی مُجھے جنون تیرےﷺ دیدار کا نہیں کُچھ بھی میرے اعمال میں صل اللّہ علیہ والہ وسلم ❤ یااللہ میرے تمام دوستوں کو بھی یہ سعادت نصیب فرما آمین
10
16
41
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
بزم کونین پہلے سجائی گئی پھر آپﷺ ذات منظر پہ لائی گئی سید الاولیں ﷺ سید الآخریں ﷺ آپﷺ سا کوئی نہیں آپﷺ سا کوئی نہیں اللَّهُـــمَّ صَـــلِّ عَلَــــى سَيِّدِنَا مُحَمَّــــدٍ عَبْدِكَ وَرَسُــــولِكَ النَّبِيِّ الأُمِّـــيِّ وَعَلَـــى آلِهِ وَصَــــحْبِهِ وَسَلِّــــمْ ❤️
5
10
42
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر دوسروں کا احساس کرنے سے انسان کا اپنا وقار بڑھ جاتا ھے دیوار سے لگے شیشے اور دلسے جڑے رشتے ہمیشہ غفلت سے ہی ٹوٹتے ہیں یا اللہ ہم تیرے اَن گنت انعامات پرسجدۂ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنےصغیرہ کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں ہمیں معاف کردے آمِین
25
20
39
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم اے میرے خالق ! ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں فرما. ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ ہمیں اپنا شکر گزار رکھنا اور روز محشر ہماری بخشش آسان رکھنا۔ آمیـــــــــن یا رب العالمین۔ #صبح_بخیر
25
13
38
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
8 months
"ہر کوئی فدا ہے بن دیکھےدیدار ﷺ کا عالم کیا ہوگا " ♥️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️
8
13
41
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
قرب الہی کے راستوں پر چراغاں کرنے والے موتی انسان کے آنسو ہیں۔۔ ان چراغوں اور موتیوں کی قیمت یہ ہے کہ ان کا خریدار خود رحمت پروردگار ہے 🤲❤️
5
6
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
اہلِ دنیا سے کسی شے کی تمنا ہی نہیں ہم تو سرکارؐ کی' رحمت پہ نظر رکھتے ہیں ...☆ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
9
8
37
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
السّلام و علیکم صبح بخیر زندگی تمہاری عزت تمہاری دُوسری زندگی ھے اِس کی حفاظت کرو تا کہ تمہیں دو بار موت نہ آئے!
31
12
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
1 year
💖السلام علیکم 💖 ⚘⚘صبح بخیر زندگی⚘⚘ اللہ پاک آپ کو دنیا کی تمام خوشیاں عطاء فرمائے یا اللہ ! ہر دم خیر رکھنا میری دعا ھے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطاء فرمائے اور دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے. آمین یارب العالمین.
21
14
36
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
5 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر زندگی❤️ اللہ آپ کو کسی کا محتاج نہ کرے اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے آمین ۔
25
10
37
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
6 months
اسّلَامُ عَلیکمُ اس کائنات میں صرف الله کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کے جو چاہے لے لیں اللّٰــه ہمیں کبھی مایوس نا ہونے دینااپنی رحمت سے ہماری دعائیں قبول کرنا, ہماری ایمان عزت جان و مال کی حفاظت کرں آمین
24
7
39
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
سنو تم فقط محبت کے لیے بنایا گیا وجود ہو, اور مجھے دنیا میں بھیجا گیا تمہاری آرزو کے لیے ❤️
3
4
38
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
"بیٹیاں بڑی نعمت ہوتی ہیں گھر کی رونق ہوتی ہیں۔ ماں باپ کا سکھ چین بس انہی کے دم سے ہوتا ماں باپ پر بوجھ نہیں ہوتیں چڑیوں کی طرح دانہ چگنے آتی ہیں ماں باپ کے گھر میں آنگن میں پھدکتی پھرتی ۔ چہچہاتی شور مچاتی پھر اُڑ جاتی ہیں۔ بس اتنا سا پڑائو ہوتا ہے ان کا ماں باپ کے گھر میں۔"😊
Tweet media one
5
11
38
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
4 months
یا اللہ حج کا مہینہ ہے جُمعہ کا مُبارک دن ہے جو پریشان ہے ان کی ساری پریشانیوں کو خوشیوں میں تبدیل فرما آمین یارب العالمین 🤲 شام بخیر زندگی ☕❤️
19
10
41
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 months
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ صبح بخیر زندگی میرے پروردگار ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمارے والدین کے میرے اللّٰہ جن شادی شدہ مرد و خواتین کی گود ابھی تک خالی ہے ان کو اولاد صالح عطا فرما اولاد والوں کی اولاد کی حفاظت فرما آمین،🤲
31
9
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
10 months
السّلَامُ عَلیکمُ *صبح بخیر زندگی* هم تیری پناہ چاھتے ہیں ہر برے دن ، ھر بری رات ، ھر بری گھڑی ، برے لمحات ، آنے والے وقتوں کی آفتوں ، بلاؤں ، مصیبتوں ، پریشانیوں ، غموں ، فکروں ، دکھوں اور بیماریوں سے ہمیں ھمیشہ اپنی حفظ و امان مین رکھ. *آمین*
18
11
35
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
2 years
السلام علیکم صبح بخیر زندگی *لوگوں کیساتھ نیکی کرتے رہو اس انتظار میں نہیں کہ وہ تمہاری نیکی لوٹائیں گے* *بلکـــــہ* *اس یقین کیساتھ کہ اللّٰہ نیکی کرنے والوں کو پسند کرتا ھے☞◆💯♥️*
26
17
36
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
3 months
سُنو اے قلبِ سکون❤️ تمہاری دنیا میں ہم جیسے بہت ہونگے مگر ہماری دنیا میں تم سا اور کوئی نہیں ہے
Tweet media one
1
7
40
@its_Wassiii
وقــــــاص احــــــمد🇵🇰
3 months
من کی مرادیں ہوں یا تڑپتی سسکیاں سننے والا ضرور سنتا ہے مایوس مت ہوں، جلدی مت کریں، دینے والا ضرور دے گا بس ابھی وہ چیز آپ کے حق میں بہتر نہیں ہے ہو سکتا ہے آپ پھول مانگ رہے ہوں اور اللّٰه پاک نے آپکے لئے گلدستہ تیار کر رکھا ہو الحَمْد للهْ🤲❤️
4
8
41