@eduardomenoni
No importa las circunstancias, no se puede apuñalar a un policía.
Si un criminal ataca a un policía, ¿qué debe hacer el policía? espere otro ataque o simplemente termine el asunto en el acto.
ایک وہ اتنا خُوبرو توبہ!
اُس پہ چُھونے کی آرزو۔۔۔۔ توبہ!!
ہاتھ کانپیں گے روح مچلے گی!
جب وہ آئے گا روبرو ۔۔۔۔ توبہ!!
چاند تاروں سے رات سجتی ہوئی!
تیری آواز اور تُو ۔۔۔۔توبہ!!
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے!
ایسا ہے اندازِ گفتگو۔۔۔ توبہ!!
ماہ رنگ
#اردو_شاعری
#اردو_زبان
@eduardomenoni
Es claramente evidente que el motociclista quería robar al conductor. La pronta acción se tomó como defensa propia. Pero creo que la ley seguirá su curso.
اسلامُ علیکم ۔
اب ان تمام دوستوں کے نام یاد ہوتے جا رہے ہیں جو روزانہ پوسٹ پر اتے ہیں اور اپنی محبت اور موجودگی کا احساس دلاتے ہیں۔۔
جاب اور دیگر مصروفیات کی وجہ سے دیر سویر ہو سکتی ہے لیکن ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ اپ کی محبت کا جواب محبت سے نہ دیا جائے۔۔
شکریہ
پریشان نہیں ہونا
پھول بن بن کے ملا کرتے تھے پتھر ہو کر
ہم نے اچھا نہ کیا تجھ کو ____میسر ہو کر
کتنی آوازیں لگائی تھیں کہ ہم پیاسے ہیں
تم نے مڑ کر بھی نہیں دیکھا سمندر ہو کر
ماہ رنگ
#اردو_زبان
انسان قدرتی طور پر قابلِ محبت ہے۔ محبت آفاقی جذبہ ہے۔۔
انسان نے نفرت زمیںن پر آ کر سیکھی۔۔
آیک لمحہ کو سوچیں کہ کیا ایک خوبصورت تخلیق سے کوئی نفرت کر سکتا ہے۔۔ کیا اسے کوئی زندہ درگور کر سکتا ہے۔؟؟