سارہ🇮🇹 Profile Banner
سارہ🇮🇹 Profile
سارہ🇮🇹

@Sarahkhan173

992
Followers
414
Following
203
Media
1,730
Statuses

الحمدللہ❤

Far away
Joined June 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
لاکھوں کروڑوں درود اُن پر جن کی وجہ سے رحمن ملا ، قرآن ملا ، ایمان ملا صلی الله عَلَيْهِ وسلم ❤️
Tweet media one
67
36
208
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
11 days
ہمیں اب اس سے سروکار تو نہیں لیکن ہمیں بس اتنا بتا دے کوئی کہ وہ خوش ہے
Tweet media one
29
16
137
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
13 days
مشہور ہونے سے گمنام ہونا بہتر ہے
Tweet media one
17
6
77
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
13 days
اُس کے بعد تو ہم نے مسکرانا چھوڑ دیا دل ایسا ٹوٹا کہ دل لگانا چھوڑ دیا🥲🙃
Tweet media one
18
5
64
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
19 days
تجھے تو معلوم تھے دکھ میرے جاناں یہ کس لہجے میں رخصت ہوا تو مجھ سے
Tweet media one
16
5
54
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
12 days
بچھڑے ہوئے تو ____ ایک زمانہ ہوا مگر وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا
Tweet media one
11
2
53
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
16 days
یہ معجزہ ھی تو ھے تُم سے گفتگو کے سمے ہماری آنکھ کو منظر سنائی دیتا ھے ❤️🫶
Tweet media one
14
4
48
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
12 days
سِوائے صبر ، ہمارے ، کُچھ اور بس میں نہ تھا سَو جِتنا ہو سکا ، پَروَردِگار ! ہم نے کیا ـ
Tweet media one
17
6
59
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
20 days
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﮧ ﮨﻮﺍ ﺫﮐﺮ اﮔﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ میں ﺗﯿﺮﮮ ﺑﺎﺭﮮ میں سوچوں گی ﻣﺴﮑﺮﺍ ﺩﻭﮞ گی
Tweet media one
12
3
45
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
22 days
محبت بھیک ہے شاید بڑی ذلت سے ملتی ہے💔
Tweet media one
8
5
36
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
12 days
صرف محبت میں سود جائز ہے جو تمہیں محبت دے تم اسے دوگنی لوٹاؤ
Tweet media one
13
5
46
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
13 days
اب تیری شکایت کس سے کریں ہم نے ہر شخص سے کہا تھا کہ تجھ سے بہتر کوئی نہیں💔
Tweet media one
12
6
36
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
17 days
نیند تمام تر پریشانیوں اور مسائل کو بُھلانے کا ایک مختصر وقفہ ہے۔🌸🙂
Tweet media one
8
6
36
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
26 days
وقت جب فیصلہ کرتا ہے تب گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی
Tweet media one
12
4
37
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
25 days
ہر وہ گھر ویران ہیں جس میں والدین موجود نہیں💯💔
Tweet media one
13
5
33
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
17 days
زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہوا معلوم ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں
Tweet media one
9
6
33
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
13 days
یہ بھی ایک دکھ ہے کہ اب تیری کال نہیں آتی💔🔥
Tweet media one
6
3
32
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
14 days
ایک اچھا مرد عورت سے انا کا مقابلہ نہیں کرتا کیونکہ عورت کو بہت نازک بنایا گیا ہے❤️
Tweet media one
6
5
34
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
@gilgity_girls ہاں بہن باقی ہم تو جیسے چوڑیلے ہیں نہ
16
0
33
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
26 days
رابطے بھلے نہ ہو چاہتیں تو رہتی ہیں !
Tweet media one
7
4
31
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
13 days
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دی بہت ہم نے سبھی نے کھڑکیاں کھولی کسی نے در نہیں کھولا۔۔
Tweet media one
7
1
30
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
15 days
مجھ جیسے لوگ فقط رائیگاں ہوتے ہیں کون رکھتا ہے آخر پچھتاوے سنبھال کے
Tweet media one
6
7
28
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
17 days
مجھے مشکالات نے سیکھایا ہے ہر کوئی ساتھ چھوڑ جاتا ہے
Tweet media one
3
7
26
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
16 days
لوگ بنتے ہیں پہلے باعثِ اذیت پھر برے بننے پر مجبور کرتے ہیں💔🔥
Tweet media one
8
3
28
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
22 days
اگر میں غصے میں باۓ بول دو تو مجھے منایا کرو دفع نہ ہو جایا کرو🤪😎
Tweet media one
8
4
26
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
19 days
میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤ گی کون لیتا ہے کسی کا چھوڑا ہوا دکھ🥲💔
Tweet media one
5
7
24
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
17 days
وہ اتر گئے تھے جو پار خود مجھے بیچ بھنور میں چھوڑ کر تھا جو ان میں اتنا حوصلہ مجھے ڈوبتا بھی تو دیکھتے 🖤
Tweet media one
7
7
25
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
26 days
تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جاۓ اپنا کوئی تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے💔
Tweet media one
5
3
25
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
15 days
ایک مدت سے ہم نے دنیا کی ہر ضد چھوڑ دی_______🖤
Tweet media one
4
7
23
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
16 days
دنیا میں جھوٹے لوگوں کو ہی ہنر آتے ہیں سچے لوگ تو الزاموں سے مر جاتے ہیں
Tweet media one
9
2
24
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
21 days
مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تمہاری غیر موجودگی کے
Tweet media one
6
4
24
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
18 days
کہاں سے آئی تھی آخر، تیری طلب مجھ میں خُدا نے مجھ کو بنایا تو میں اکیلا تھا
Tweet media one
6
2
24
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
27 days
..میرے بعد جس کو تو میسر ہو اسے سب ملے بس "تو" نہ ملے
Tweet media one
2
2
23
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
20 days
تیرے بعد دل لگی کریں گے ہر کسی سے مگر نبھائیں گے نہیں ______
Tweet media one
7
3
23
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
25 days
کُچھ مجبوریاں آپکو اُن لوگوں سے بھی دور کر دیتی ہے جن کو آپ زندگی کہتے ہے ۔
Tweet media one
6
1
22
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
26 days
یہ دکھ نہیں کے اندھیروں سے صلح کی ہم نے ملال یہ کے اب صبح کی طلب بھی نہیں
Tweet media one
4
4
22
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
15 days
موت ہو جائے تعلق کی تو مٹی ڈالو گھر میں دیر تک جنازہ نہیں رکھا کرتے 🖤
Tweet media one
3
5
22
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
18 days
عورت کو جنگ میں قتل کرنا جائز نہیں اور تم اسے محبت میں مار دیتے ہو
Tweet media one
9
2
21
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
26 days
کبھی کبھی خدا حافظ اس لئے کہا جاتا ہے کہ رُک جاؤ
Tweet media one
6
1
20
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
22 days
میری دعا ہے کچے کے علاقے میں تمہارا پیٹرول ختم ہو جاۓ
Tweet media one
6
4
19
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
21 days
محبت کی کوئی عمر نہیں ہوتی❤️
Tweet media one
7
4
19
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
20 days
میری عمر تو یوں بھی کٹ رہی ہے مگر تمہارے ساتھ جو ہوتی تو زندگی ہوتی
Tweet media one
3
6
19
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
19 days
مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جاں ہوتے ہیں
Tweet media one
6
3
18
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
26 days
ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاؤ اتنے ہیں ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا💔
Tweet media one
2
1
19
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
27 days
وہ بھی اب رابطہ نہیں کرتے ہم بھی اب وقت پے سو جایا کرتے ہے💔
Tweet media one
2
3
18
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
27 days
جانے تو اس وقت کہاں ہو گا میں نہیں ہوں جہاں ، وہاں ہو گا 💔
Tweet media one
2
4
18
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
13 days
بھول دیتے ہوۓ لوگوں کو بتاۓ کوئی یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے
Tweet media one
2
1
20
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
21 days
جا چکی ہوں تیرے حصار سے میں چیخ میرے لئیے،اور پکار مجھے
Tweet media one
7
4
18
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
20 days
ہم وہاں ہے جہاں سے ہم کو بھی ہماری خبر نہیں آتی
Tweet media one
6
3
17
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
25 days
کوئی کرے تلاوت یوسف کی میرے اندر زلیخا روتی ہے
Tweet media one
1
1
17
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
30 days
دِل کو اِسی گُمان میں رکھا هے عُمر بھر اِس امِتحان کے بعد کوئی اِمتحاں نہیں۔
Tweet media one
2
3
16
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
18 days
میں نے خدا کی سمت بھیجا ہے خالی خط کچھ بھی نہیں بتایا کہ سب جانتا ہے وہ
Tweet media one
8
1
17
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
16 days
کچھ اذیتوں کو سنبھال کر رکھ لینا چاہیے تاکہ دوبارہ آپ کسی کے رنگین خوابوں پر یقین نا کرسکیں
Tweet media one
6
3
18
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
21 days
کبھی کبھی زندگی کو stable رکھنے کے لئے بہت سے رشتوں سے Exit لینا پڑتا ہے🔥💔
Tweet media one
5
4
15
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
20 days
بس صبر اختیار کیا اُس کو دیکھ اس بار بازوؤں کو کشادہ نہیں کیا
Tweet media one
3
2
16
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
26 days
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے
Tweet media one
5
1
16
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
20 days
سنو !! مجھے تم اب یاد نہیں آتے
Tweet media one
8
2
15
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
15 days
زور نہ چل سکا تقدیر کے فیصلوں پر وگرنہ! کہانی کے آخر میں مجھے تیرے ساتھ بوڑھا ہونا تھا
Tweet media one
2
3
17
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
اولاد واحد چیز ہے جس کی وجہ سے ماں مرنے سے ڈرتی ہے
Tweet media one
4
0
13
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
18 days
دونوں بہت ذہین تھے کرتے نباہ کس طرح؟ دونوں نے ہجر طے کیا چپکے سے پیچھے ہٹ گئے
Tweet media one
3
4
15
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
18 days
تیری جستجو میں اے زندگی لوگ اتنا جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
Tweet media one
4
0
14
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
27 days
مجھ سے پہلے بھی تھا وہ کسی کا وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہو گا
Tweet media one
3
2
14
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
میں تمہاری کہی ہوئی باتوں کو اتنا سوچتی ہو کہ وہ مجھے سنائی دینے لگتی ہیں💔
Tweet media one
2
2
14
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
ہائے وہ وقت کہ جب تم نہ میسّر ہو گے ہائے وہ وقت گزارے سے کہاں گزرے گا🖤
Tweet media one
3
1
13
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
22 days
تا عمر نہیں میں محبت کے قائل میرے اپنے بھی سو مسائل ہیں
Tweet media one
3
6
15
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
یہ محبت بہت بعد کا قصہ ہے اس نے مجھے پریشانی میں تھاما تھا❤️
Tweet media one
1
4
12
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
15 days
جب کوئی آپکی قدر نہ کریں آپ پر بھی لازم ہیں کہ آپ دوبارہ اس پر اعتبار نہ کریں
Tweet media one
5
4
15
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
22 days
اے شخص! میں تیری جستجو سے بیزار نہیں ہوں تھک گئی ہوں💔
Tweet media one
1
2
14
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
22 days
وہ مسلسل مصروف اب کسی اور کے ساتھ ہے وہ جو دعوے دار تھے ہمیں محبت فقط آپکے ساتھ ہے۔
Tweet media one
2
5
15
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
تم محبت کا وہ خوبصورت مقام ہو جس پہ ساری عمر گزاری جا سکے....🫶
Tweet media one
3
2
12
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
21 days
تم میرے لئے اک حسین خواب ہو جس کو میں ہمیشہ دیکھتی رہو گی❤️🥲
Tweet media one
3
1
15
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
آگے آنے والا شہر کتنا بھی خوبصورت کیوں نا ہو پیچھے چھوٹنے والا گھر بے چین کر ہی دیتا ہے۔۔!
Tweet media one
3
3
12
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
سارے موسموں پہ بھاری ھے موسم دل کی اداسی کا۔ ،،،،🖤
Tweet media one
3
2
12
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
اب تیرا ذکر ہونے پر ہم لاحول ولا قوتہ پڑھتے ہیں
Tweet media one
3
1
13
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
25 days
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا💔
Tweet media one
4
2
14
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
25 days
کاش میں بھی اُس مُلک میں ہوتی جہاں تم رہے ہو 💔🥲
Tweet media one
3
2
12
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
20 days
ترا احوال جاننے کیلئے... ایروں غیروں کے ناز اٹھائے ہیں
Tweet media one
2
2
14
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
تم نے تھک کے خیمے لگا لئے تنہا کٹے گا کس کا سفر تم کو اس سے کیا💔
Tweet media one
2
2
11
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
اتنا شدید غم تھا، یہ غم روزگار کا تجھ سا حسین شخص، بھلانا پڑا مجھے
Tweet media one
1
0
11
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
24 days
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو کیا تم نے قصہ یوسف سُنا نہیں💔
Tweet media one
3
4
13
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
22 days
کٹی ہے عمر کھلے آسمان کے نیچے۔۔!! ہمیں خبر ھے رتیں کس طرح بدلتی ھیں
Tweet media one
3
3
12
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
23 days
کوئ آ کے کبھی پوچھے تو سہی حال میرا میں زوروں سے پکاروں کہ میرا کوئ نہیں۔
Tweet media one
3
1
11
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
25 days
سارے موسموں پہ بھاری ھے موسم دل کی اداسی کا🔥
Tweet media one
2
2
11
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
1 month
ہم سے بچھڑے ہو تو محبوبِ نظر ہو کس کے ؟ آج کل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو ؟
Tweet media one
1
0
10
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
22 days
سب نے اپنے اپنے مطلب کی بات کی مجھ سے کسی نے میرے دکھ کو سمجھا ہی نہیں💔
Tweet media one
4
1
11
@Sarahkhan173
سارہ🇮🇹
30 days
ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے مگر خوش فہمی بھی کہیں کا نہیں چھوڑتی 🖤🔥
Tweet media one
1
3
11