𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 Profile Banner
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 Profile
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁

@sana__110

41,357
Followers
769
Following
5,581
Media
232,350
Statuses

ہر احساس کو صرف لفظوں میں ڈھالنے والی ایک بےحس روح بس یہی تعارف ہے میرا ۔۔!!🙃 insta I'd ... →sanaa__10

Karachi 🇵🇰
Joined December 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
10 hours
کیا یہ سچ ہے کہ مرد کو سوالات بالکل پسند نہیں ہوتے اور عورت اس سے سوال کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہے ۔۔!!! 🤔🙂 😂😂
Tweet media one
36
10
54
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
4 years
🙏پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا۔۔۔۔!!⁦♥️⁩ #ادب_کا_سفر
278
517
2K
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
اہلِ ذوق سے اس تصویر پہ ایک شعر کی گزارش ہے ۔۔۔!!🙃🖤
Tweet media one
634
117
2K
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
5 years
میرے ابو کی طبیعت بہت خراب ہے ۔آپ سب دوست دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انھیںصحت کے ساتھ زندگی دے ۔۔۔آمین 🙏😢😢😭😭
389
78
1K
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
شاعری سے لگاؤ رکھنے والوں سے اس تصویر پر اک شعر کی گزارش ہے...!!!
Tweet media one
357
92
1K
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
کتنی جاں سوز حقیقت ہے تیرا نہ ملنا کتنا پُر کیف مزا ہے تیری حسرت کرنا !! 🖤🖤🖤
Tweet media one
25
97
718
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
Tweet media one
28
91
639
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
تو اثاثہ ہے میری زندگی کا تجھے کھو دوں تو فقیر ہو جاؤں ❤️
Tweet media one
31
102
609
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہوں ...!!🙏🏻🥺 (القرآن)
Tweet media one
14
88
627
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
برے وقت میں کندھے پر رکھا گیا ہاتھ ،کامیابی پہ بجنے والی تالیوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے ۔۔۔!!
Tweet media one
13
88
573
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
مجھے کبھی بھی تم سے بہتر کی خواہش نہ تھی نہ ہوگی ،مجھے تمہاری ضرورت تھی ، ہے ، اور تاحیات رہے گی۔۔۔!!! ❤️
Tweet media one
23
111
563
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
ہم نے پوچھا رابطے میں اتنی دیر کیوں برس پڑے مجھ پہ کہ ایک تم ہی تو نہیں
Tweet media one
28
89
547
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
: تو مجھ کو دیکھ، پرکھ ،اور پھر بتا مجھ کو۔۔۔۔ تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں ۔۔۔۔؟
Tweet media one
14
86
530
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
مجھ کو اپنی قید میں رکھ ۔۔۔ آگ لگے ،،، آزادی کو !!
Tweet media one
21
87
507
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
ہزار بار اُس سے گفتگو ہوئی لیکن ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے♥️
Tweet media one
12
72
511
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
فقط مائیں ہی ایسی ہوتی ہیں جو اولاد کی سانس لینے کی رفتار سے اندازہ لگا لیتی ہیں کہ رفتار کی وجہ دکھ ہے یا خوشی۔۔۔!!!♥️
Tweet media one
14
90
506
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
مستحق ہم بھی تھے محبت کے تو نے خیرات میں خیانت کی
Tweet media one
19
81
493
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
اگر عورت سچی محبت کرنے لگے تو وہ ماں جیسی پرواہ کرنے لگتی ہے ۔۔!! ♥️
42
59
474
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
یہ تیرا حق ہے تجھے غور سے دیکھا جائے کبھی ملو کہ مجھے یہ فرض ادا کرنا ہے..!
Tweet media one
17
73
471
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے جس کی دسترخوان پر موجودگی اور کمرے کے باہر اترے ہوئے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہیں ۔۔۔!!♥️
Tweet media one
18
82
462
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
شاعری سے لگاؤ رکھنے والوں سے اس تصویر پر ایک شعر کی گزارش ہے ۔۔۔!! 🖤
Tweet media one
211
41
447
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
وسائل پر قابض لوگ غریبوں کو بتاتے ہیں کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے !! 🖤🖤🖤
Tweet media one
12
92
453
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
کہتے ہیں اگر عورت سچی محبت کرنے لگے تو وہ ماں جیسی پرواہ کرنے لگتی ہے ۔۔!! ♥️
34
46
442
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
اہلِ ذوق سے اس تصویر پہ ایک شعر کی گزارش ہے۔۔۔!!♥️
Tweet media one
133
31
443
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
محبت روح کے تمام زخم بھرنے کی تاثیر رکھتی ہے اور میرے لئے وہ تاثیر آپ کی محبت ہے۔۔۔!!♥️
Tweet media one
18
65
430
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
بہت سی غلطیاں ہوئیں زندگی میں؟ لیکن جو غلطیاں لوگوں کو پہچاننے میں ہوئیں ان کا نقصان سب سے زیادہ ہے۔۔۔!! 🖤🖤🖤
Tweet media one
17
119
434
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
وہ بات کرتے ہوئے اتنی بار ہنستی تھی میں یاد رکھتا تھا پھر اُسے بتاتا تھا !!♥️
Tweet media one
16
56
442
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
💥مجھے تم سے ہمیشہ ملنے کی طلب رہی اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ ایک چیز کو بار بار دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے لیکن عجب ہے نا ...! میں نے جب بھی تمھیں دیکھا تم سے بات کی مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔۔!! ♥️
Tweet media one
16
94
439
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
بہترین ساتھی وہ ہوتا ہے جو آپ کو ہر روز یہ احساس ضرور دلائے کہ اس سے زیادہ آپ کی پرواہ اور آپ سے محبت کوئی نہیں کر سکتا ۔۔۔!!! ❤️
Tweet media one
24
71
435
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
تم پسند آئے تھے یہ اتفاق تھا ۔۔ مگر تم ہی پسند رہ گئے یہ عشق ہے !! ❤️
Tweet media one
19
69
425
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
لوگ خوش ہیں اسے دے دے کے عبادت کے فریب وہ مگر ! خوب سمجھتا ہے____خدا ہے وہ بھی " 🙏🏻🖤
Tweet media one
11
84
425
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
💫جو تم سے بے رخی اختیار کرے اس کی طرف جُھکنا نفس کی ذلت ہے ۔۔!! مولا علی ع ♥️
17
87
420
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو ۔۔ ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں ۔۔۔ لیکن تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے ____تمہں میرے تخیل سے کوئی جدا نہیں کرسکتا ____ یہاں تک کہ تم بھی نہیں __!! 🖤💥
Tweet media one
31
86
421
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
مرد جس عورت کو اپنے دل میں رکھتا ہے اس پہ دنیا کی نگاہ پڑنا تک گوارا نہیں کرتا ، اور جسے وہ دنیا سے نہیں چھپاتا اسے کبھی بھی اپنے دل میں نہیں رکھتا اور یہ بات ایک عورت نہیں سمجھ پاتی لیکن جب سمجھ جاتی ہے تو وہ خود اپنے آپ پر سارے دروازے بند کر لیا کرتی ہے۔۔۔!! ❤️
Tweet media one
10
68
419
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
تکلیف تب زیادہ ہوتی ہے جب کوئی آپ سے جھوٹ بول رہا ہو اور سچ آپ کو پہلے سے ہی معلوم ہو۔۔۔!!🖤
25
72
423
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
تم نے دیکھے ہیں کبھی؟؟ ____درد کو سہتے ہوۓ لوگ____ بھیگی آنکھوں سے ، "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ..!! 🖤🖤🖤
Tweet media one
18
76
417
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
وہ لوگ دوریوں کے ہی قابل ہیں جنوں نے آپ کی نزدیکیوں کی قدر نہیں کی۔۔۔!!💯
22
60
416
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
5 months
من پسند شخص کا پیار اور اُس کی توجہ انسان کو ذہنی سکون دیتی ہے ۔۔۔!!! ❤️
Tweet media one
11
71
418
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
آخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا🖤 آخری بار ڈر چکے ہم💔
Tweet media one
31
58
405
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
اگر سارے کندھے باپ کی طرح ہوتے تو یقیناً زمین بہت خوبصورت جگہ ہوتی۔۔۔!!♥️
Tweet media one
14
77
423
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
روسی کہاوت ہے کہ ملاقات کے دو ہی معیار ہوتے ہیں خون ملتا ہو یا خیالات ۔۔!!
12
59
412
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
3 months
چلو سادگی ہی سہی...♥ ایک معیار تو ہے ہمارا🔥
Tweet media one
56
37
413
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
18 days
گورے، کالے، بڑے، چھوٹے، عیسائی، مسلمان، ہندو اور یہودی۔ سب ہی مجھ سے پیار کرتے تھے سوائے اُس شخص کے جس سے مجھے محبت تھی۔ لیڈی ڈیانا ❤️
Tweet media one
43
68
414
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
میں خدا کو سناتا ہوں اب اپنا حالِ دل میں اب زمین والوں پہ یقین نہیں کرتا !!! 🙏🏻💞😇
Tweet media one
13
77
396
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
میں چاہتی ہوں وہ شخص ٹوٹ کر آئے اور میرے پاس اُسے دینے کو مشورہ بھی نہ ہو❤
Tweet media one
41
40
366
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
جب دشمن تمھارے رازوں سے واقف ھونے لگیں تو سمجھ لو دوست منافق ہے۔۔۔!!💯
15
61
388
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
جب تم کسی سے تعلق بناؤ تو یہ یاد رکھنا اگر تم تعلق کی کتاب میں پہلے صفحے پر لفظ احساس ، ایمانداری اور برداشت تحریر نہیں کرو گے تو پھر آخری صفحے پر جدائی تمہارا مقدر بن جائے گی۔۔۔!!💯
22
99
382
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
جب کسی کو آپ کی ضرورت ہو تو مصروف کہنا بہت آسا�� ہے لیکن جب آپ کو کسی کی ضرورت ہو تو مصروف سننا بہت تکلیف دہ ہوتا ہے ۔" 🖤🖤🖤
Tweet media one
6
74
383
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
رنگ چھوڑتے کپڑے اور رنگ بدلتے لوگ کتنے ہی برانڈڈ اور اچھے کیوں نہ ہوں دل سے اتر جاتے ہیں ۔۔!! 💯
27
63
378
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
حسرتیں کتنی تھیں دل میں کاش وہ آنکھیں پڑھنے کا ہنر رکھتا !! 🖤🖤🖤
Tweet media one
24
63
382
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
لوگ آبِ حیات____ڈھونڈتے ہیں تیرا دیکھنا ہی میری حیات ٹھہری ♥️♥️
Tweet media one
16
47
376
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
5 months
مجھ میں بے لوث محبت کے سواء کچھ بھی نہیں..!! تم اگر چاہو تو میری سوچوں کی تلاشی لے لو ..!!
Tweet media one
18
72
387
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
ہم تجھے دیکھتے تو رہتے ہیں مگر ہم سے تجھے دیکھنے والے دیکھے نہیں جاتے !! 🖤🖤🖤
17
55
376
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
نفسیات کہتی ہے کہ جب کوئی انسان آپ سے خود کو دور کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ کسی اور کے قریب ہو رہا ہے ۔۔۔۔!!🖤
32
56
368
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے !! 🖤🖤🖤
Tweet media one
18
52
375
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
کبھی کبھار خاموش رہ کر لوگوں کے رویوں کو محسوس کریں یقین جانیں آپ بہت سے غلط فیصلوں سے بچ جائیں گے۔۔۔!!💯
19
67
365
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
جب ہمارے درمیان پہلی بار گفتگو ہوئی تو مجھے احساس ہوا تھا کہ میں اُس کی محبت میں مبتلا ہونے سے نہیں بچ سکتا۔🖤
Tweet media one
7
76
367
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں !! اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو !!
Tweet media one
20
55
355
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
پھر میرے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی آج پھر کوئی کہہ رہا تھا سمجھدار ہو تم !! 🖤🖤🖤
14
58
368
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
5 months
تیری گرفت میرا حوصلہ بڑھاتی ہے ..!! مجھے تم اپنی محبت میں مبتلا رکھنا..!! ❤️
Tweet media one
14
73
366
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
باپ وہ شجر ہے جس کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں۔۔۔!!♥️
Tweet media one
16
46
369
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
ہم کسی بھی شخص سے اس وقت تک لڑتے ہیں جب تک اس سے پیار کی امید ہوتی ہے اور جب یہ امید دم توڑ دے تو ہم لڑنا بھی چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔!!
15
53
361
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
کچھ محبتیں فقط کوفے سے آیا ہوا خط ہوتی ہیں !! بھروسے کا قتل ، ظلم کی انتہا اور فقط ماتم !! 🖤🖤🖤
Tweet media one
17
83
358
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
میں روز تمہیں نئے طور سے چاہوں گی ،، ہاں میں تمہیں محبت سے بیزار نہیں ہونے دوں گی۔۔۔!!♥️
Tweet media one
18
53
351
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے ,.. دل تھا، اُلٹ پلٹ گیا آنکھ تھی، بُجھ بُجھا گئی..!!
Tweet media one
20
37
358
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
فاقہ کشوں کو کیسے رلاتی ہے زندگی آسائشوں میں پلتے بدن کو خبر کہاں
Tweet media one
11
70
351
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
تمہارے بعد غموں سے نجات پائی ہے تمہارا ہونا خدا کا عذاب تھا ہم پر
Tweet media one
23
64
363
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ مخلص محبوب کاساتھ ہے ۔۔۔!!❤️
Tweet media one
11
70
362
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
26 days
کون جیتے گا اُن سے باتوں میں جن کی آنکھیں کلام کرتی ہیں ۔۔!! 🖤♥️🖤
45
60
368
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
اے اللہ ہمارے دلوں میں کسی بھی ایسی چیز کا انتظار نہ ڈالنا جس نے کبھی نہ آنا ہو !!! 🖤🖤🖤
Tweet media one
9
54
363
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 month
اور میں نے اُسے بھی بدلتے دیکھا ہے ،، جو ہر قیمت پہ پانا چاہتا تھا مجھے ..!! 🖤🖤
64
71
359
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
اگر عورت خوبصورت ہونے کے ساتھ شرارتی اور پاگل ہو تو اس سے محبت نہیں عشق ہوتا ہے۔۔۔!!❤️
Tweet media one
16
54
353
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
4 months
*💕اپنی بیٹیوں کو تتلیاں نہیں بلکہ مدھو مکھیاں بناؤ انہیں پَر بھی دو اور ڈنک بھی۔۔* *اونچی پرواز بھی سکھاؤ اور سر کچلنے کا فن بھی* *کیونکہ انہیں سانپوں کی بستی میں زندگی بسر کرنی ہے* 💯✌🏻
Tweet media one
22
74
363
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
مجھے تمہاری تھکی ہوئی آواز بہت پسند ہے، جیسے ہیلو کا مطلب ہو مجھے گلے لگا لو۔.!!! ♥️💥♥️
Tweet media one
13
65
357
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
دنیا میں کسی کا محبوب ہونا کائنات کا شاید سب سے بڑا اعزاز ہے ۔۔!!❤️
Tweet media one
14
57
348
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
کیسے کٹتیں ہیں ہجر کی راتیں مت پوچھو زرا سی آ ہٹ پر اسکے آ نے کا گماں ھوتا ھے
Tweet media one
27
46
352
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
اس کو شکوہ ہے______ میری قلت گویائی کا ؛؛ جس نے پوچھا ہی نہیں مجھ سے کبھی ، کیسے ہو ؟ 🖤🖤🖤
Tweet media one
10
76
358
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
اگر کوئی مخلص سمجھ کے آپ کے آگے جھکا ہوا ہے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہو نہیں!!💯🥀
20
67
347
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
23 days
اسے جانا تھا ، میں نے جانے دیا اس سے زیادہ اور کیا وفا کرتے اس سے 🖤🙂
46
62
364
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
لاکھ بہتر ہے زمانے کی خبر رکھنے سے ایک ہی کے ہر دکھ سے شناسا ہونا !! ❤️ ♥️
Tweet media one
19
51
341
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
تجھے غرور ہے تیرے چاہنے والے بہت ہیں مجھے غرور ہے اُن میں مجھ سا کوئی نہیں 🖤🖤🍂🍂
Tweet media one
32
54
345
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
اول اول تو ضروری ہے "محبت" لیکن عزتِ نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے !! 🖤🖤🖤
Tweet media one
20
46
346
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
💫اور پھر روتے روتے مجھے یہ آیت مل گئی ۔۔!! " اَلاَ یَعلمُ مَن خَلق " ترجمہ : کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے!!!🙏🏻😇
Tweet media one
9
67
349
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
اس کی آنکھوں میں رکھی تھیں برکتیں ربّ نے ۔۔۔!!! اس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا ۔۔۔!!! ❤️
Tweet media one
5
66
343
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
تم کہیں وقت کی باتوں میں نہ آجانا یہ کبھی ہم سے بھی کہتا تھا ہم تمہارے ہیں 🖤🖤🖤
Tweet media one
16
65
343
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
7 months
جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنے والا شخص کنجوس نہیں بلکہ ایک "باپ" ہوتا ہے۔۔۔!!!♥️
Tweet media one
9
60
339
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
ہاں وہ ایک شخص میری دھڑکنوں پہ اختیار رکھتا ہے !!!♥️
Tweet media one
7
59
338
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
جب آپ کی آواز کسی کو چبھنے لگے تو اسے تحفے میں خاموشی دے دیں 🖤🖤🖤
15
67
339
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 months
عبادت کوئی دلیل نہیں ، معاملات سے پتا چلتا ہے کہ بندے میں خدا کا خوف ہے یا نہیں ۔۔۔!!! 💯
38
72
346
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
کبھی کبھی دل کے سکون کے لئے سارا جہاں نہیں وہ ایک شخص ہی کافی ہوتا ہے جس سے محبت ہو۔۔!!♥️
Tweet media one
12
56
339
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
پروردگار اتنا کرم کرنا کہ میں ہمیشہ تیری رضا میں راضی رہوں اور بس مجھے کبھی اپنی یاد سے غافل نہ ہونے دینا ۔۔۔۔!!! آمین 🤲🏻
Tweet media one
30
62
338
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ اگر کوئی اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ شکایت کرنا چھوڑ دیں خاموشی اختیار کر لیں ، یاد رکھیں ہر وقت کا دستیاب رہنا یا کسی کے پیچھے پڑے رہنا ،اور ہر وقت کی شکایتیں آپ کی اہمیت گھٹا دیتی ہیں اور یہ بھی سچ ہے کہ بھیک میں خیرات ملتی ہے مقام ، مرتبہ اور عزت نہیں۔🖤💯
10
87
342
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
1 year
تم کسی اور سے معلوم کر کے تو دیکھو ہم کسی اور کے کتنے ہیں تمہارے کتنے 🖤🖤🖤
Tweet media one
20
55
333
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
یارِ من ۔۔ دنیا کی خوبصورت ترین بات تم سے "اعترافِ محبت" سننا ہے۔۔!!♥️
Tweet media one
13
56
329
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
5 months
میرے حصّے میں تم رہو بس ، باقی سارا جہاں لوگوں کو مبارک۔۔۔!! ❤️
Tweet media one
20
69
344
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
اس نے الفت کے بھی پیمانے بنا رکھے تھے میں نے چاہا تھا اسے حد سے گزر جانے تک 🖤🖤🖤
Tweet media one
19
46
330
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
خوشبو سے معطر ہے ، میرا پورا سراپا...! اک شخص کی قربت نے مجھے پھول کیا ہے ♥️♥️♥️
Tweet media one
23
47
334
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
4 months
وہ جو ہنستے ہیں نا بات بات پر گلے لگا کر دیکھنا ، رو پڑیں گے 🖤🖤🖤
Tweet media one
24
53
335
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
کچھ رشتے کچھ تعلق پرندوں کی طرح ہوتے ہیں جو دروازے کھلے دیکھ کے بھی نہیں اڑتے ۔۔۔!!
19
53
331
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
اس کو سن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں جانے کس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے !!♥️
Tweet media one
12
40
327
@sana__110
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
2 years
اہلِ ذوق سے اس تصویر پہ ایک شعر کی التجا ہے ۔۔۔!!🌸
Tweet media one
127
30
314