Sabir Manzoor Profile Banner
Sabir Manzoor Profile
Sabir Manzoor

@89PAT_

2,502
Followers
4,376
Following
509
Media
10,369
Statuses

Follow back 💯 ● Student ● Father ● Technology Enthusiast ● Tableau ● MQI

🇵🇰 | 🇸🇦
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
تاریخ لکھی جائے گی جب ساری اسمبلی سو رہی تھی تو صرف ایک شیخ رشید تھاجوختم نبوت کی شق میں ترمیم پر بولا !! #SaluteShkhRasheed @ShkhRasheed
Tweet media one
28
53
400
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@nadeemmalik ندیم ملک صاحب یہ بندہ گریٹ گیم کا حصہ ہے جیسے ففتھ جنریشن وار کہتے ہیں۔ ایسے ہتھکنڈے اپنا کر عوام کو فوج کے خلاف کیا جاتا ہے 😠 کیا ایجنسیوں نے کہا تھا کرپشن کرو اور پھر منی ٹریل بھی نا دو 😡😡😡😡
4
7
44
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
" میاں صاحب کو عنقریب پھانسی لگنے والی ہے، ماڈل ٹاؤن کیس میں،، پھر بھی آپ پٹواریوں کو یہی کہتا سنیں گے 👈 " شکر ہے کرپشن ثابت نہیں ہوئی "😀😁 #ModelTownMassacre #چور_پہنچا_اڈیالہ @AtiqRehmanPAT @AnwarLodhi @AftabIqbalPK_
0
14
25
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
Criminals are awarded bail before arrest on weekends... And peaceful protesters being convicted??? #ظلم_کے_ضابطے_ہم_نہیں_مانتے
0
18
18
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@nytimes @FarooquiJameel He is not only looter , He is also killer of 14 innocent people In Model Town. All the nation is happy with this court decision.
1
5
11
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
#AvenfieldReference @PATofficialPK ابھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ باقی ہے انشاء اللّه چھوٹا ڈرامہ باز(قاتل اعلیٰ) بھی جیل جاۓ گا. @MaryamNSharif @AtiqRehmanPAT @AbiTariq2 @KhyalAzad @PATsmTeam @iamRealIsrar @AyeshaNoorPAK14
3
12
17
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
یہ لاعلمی ہے، کہ پتا نہیں دن ہے یا رات۔ اگر کوئی شخص، دن ہے پھر بھی کہے کہ رات ہے اور اس پر ڈٹ جائے کہ میں تو دن کو رات ہی کہوں گا یہ جہالت ہے۔ @AtifRMian قادیانی ہے لہذا @ImranKhanPTI صاحب جہالت اور لاعلمی میں فرق کیجیے۔ @Arshad_sg @DrDanish5 @fawadchaudhry @pid_gov
0
9
16
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
ڈاکٹر عبدالسلام قادیانی کے PAEC سے الگ ہونے سے،کیا پاکستان ایٹم بم بنانے سے محروم ہوگیا تھا؟ نہیں بلکہ دنیا کا پاورفل بم بنایا ہے۔1960 سے 74 تک بم کی ب بھی نہیں بنائی تھی۔ پھر اللہ کی مدد و نصرت آئی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صورت میں @Arshad_sg @ImranKhanPTI #قادیانی_مشیر_نامنظور
0
7
10
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
Tweet media one
0
2
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا سنت انبیاء ہے #ظلم_کے_ضابطے_ہم_نہیں_مانتے
0
8
8
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
@fulltosspk فل ٹاس کی ٹیم واقعی داد کی مستحق ہے۔👏
0
0
10
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
اجتماعی توبہ کی ضرورت تھی وہاں مجرا کرایا جا رہا ہے۔ یہ کس بدبخت کی خواہش تھی؟ #جشن_آزادی_پہ_مجرا_نامنظور
0
11
9
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
@MOI_ISB شیخ السلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری #DrTahirulQadri @TahirulQadri
0
0
9
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
امی کو ہم نے یہی بتایا ہے کہ عمران خان کو سزا ہو گئی ہے. مریم نواز 😊 @MaryamNSharif @Arshad_sg @AftabIqbalPK_ @ZaidZamanHamid @AnwarLodhi @AtiqRehmanPAT @JavedChaudhry_ @IrshadBhatti336
0
8
10
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
پیارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا "تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے۔(ابوداؤد)
Tweet media one
1
1
9
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
سرے عام قوم کی بیٹی تنزیلہ کو منہ میں گولیاں ماری گئیں اور هماری انسانی غیرت نہ جاگی تب آج همیں زینب کا قتل کا سامنا کرنا پڑا . آج نہیں تو کل آپ کو انصاف دینا پڑهے گا یہ بهیڑ بکریاں نہیں بلکہ 14 پاکستانی شہری تهے جن سے آپ نے زندگی کا حق چهین لیا. #JusticeForTanzila
0
4
7
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
کوئی شریف آدمی جیل جائے. اسے اپنی توہین ، بےعزتی اور دوسروں کے لئے عبرت سمجھا جاتا تھا۔ یہاں تو اخلاقیات کا ہی جنازہ نکال دیا ہے۔ مجھے آج اتنا دکھ خزانہ لوٹنے کا نہی جتنا قوم سے شعور چھین جانے کا ہے۔😭 @Arshad_sg @Haqeeqat_TV #نکا_نس_گیا_وڈا_پھس_گیا #جھکا_نہیں_نوازشریف
1
6
11
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
@marvisirmed تیرے اندر دا بغض اس ٹویٹ کرن نال باہر آ گیا وا۔😈 پاک فوج نال انی عداوت توبہ توبہ😠 سیکولر چہرا 👹 پاک فوج زندہ😍
1
0
8
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@JavedChaudhry_ چوہدری صاحب! یہاں بات مذہب کی نہیں یہاں منافقت ہاری ہے۔ دن کے وقت جاگیرداروں کے خلاف نعرے اور رات کے کھانے انہی جاگیرداروں کے ساتھ۔۔۔۔ #ElectionPakistan2018
0
2
9
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
ڈاکٹر شاہد مسعود سے زینب کے قاتل کے بینک اکاونٹس مانگنے والے سوچیں، ڈاکٹر قادری نے شریفوں کی ملوں میں موجود بھارتی ایجنٹس کے پاسپورٹ نمبر تک دے دیئے تھے، کوئی کاروائی ہوئی؟ #KingOfCorruptionNS
1
10
11
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
اگر آج کا فیصلہ درست ہے تو مطلب بریگیڈئیر کامران شاہد(MI)، بریگیڈئیر نعمان سعید(ISI) اور واجد ضیاء(FIA) نے غلط تحقیقات کی تھی تو سر @OfficialDGISPR ان کا کم از کم کورٹ مارشل کیا جائے. #جنگل_کا_قانون #این_آر_او_ٹو_نامنظور
1
4
9
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے 🎷🎶🎶 اب سمجھ آیا خان صاحب نے ملکی لیول کی تبدیلی آنے سےپہلے ہی یہ نعرہ کیوں لگا دیا تھا🤔 یہ تو ملکی سطح کی تبدیلی کی بات تھی ہی نہیں بلکہ نظریاتی تبدیلی تھی۔ نظریہ جائے بھاڑ میں🤔ہر قیمت پر وزیراعظم شپ چاہئے بس! #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
0
5
8
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
پاکستان کو بچانا ہے تو استحصالی نظام اور کرپٹ اشرافیہ کو نکالنا ہوگا، #JusticeForTanzila
0
4
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
جن پراپرٹیز کی آج بات ھو رہی ھے قادری صاحب دھائیوں پہلے بتا چکے ھیں۔ وسیم بادامی۔ #CulpritsOfMTandPanama
0
3
7
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
مجھ کو در پیش ہے پھر مبارک سفر
Tweet media one
2
1
10
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
مبارکباد کی مستحق ہے #عدلیہ 1560 دن بعد صرف یہ فیصلہ ہوا ہے کہ اگر کسی سیاست دان پر قتل کی آیف آئی آر درج ہو تب بھی اسے عدالت میں طلب نہیں کیا جا سکتا۔ انصاف کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔ #WeDemandTrailOfRealKillers
0
6
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
محترم وزیراعظم @ImranKhanPTI صاحب آپکو الیکشن میں سپورٹ کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ کے ہر جائز و ناجائز فیصلے ویلکم کیا جائے گا لہذا @AtifRMian کو پہلی فرست میں ہٹایا جائے۔ ورنہ اعلان جنگ سمجھیں۔ #قادیانی_مشیر_نامنظور @ImranKhanPTI @Arshad_sg
0
4
8
@89PAT_
Sabir Manzoor
1 year
@RajaFaisalPK مطلب شامی نے اس لڑکی کو اپنے گھر بلا کر پروگرام ریکارڈ کیا.. یہ دونوں ان کے گھر نہیں گئے تھے دلاسہ دینے....
0
0
7
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
ساری دنیا میں امن کا پیغام پہنچانے والے ڈاکٹر طاہر القادری کی جماعت کے 107 کارکنان کو پاکستان کی عدالت نے دہشت گرد قرار دیا. #ظلم_کے_ضابطے_ہم_نہیں_مانتے @TahirulQadri
0
6
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
حیرت ہے ویسے ماڈل ٹاؤن سانحہ پہ پرامن احتجاج کرنے والے 107 کارکنوں کو پانچ پانچ سال قید اور قاتل آزاد #ظلم_کے_ضابطے_ہم_نہیں_مانتے
0
6
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@ZaidZamanHamid انہیں علامہ محمد اقبال کے کلام کو جرمن زبان میں ترجمہ کرنے اور ریسرچ کرنے پر گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز اور ستارہ حلال بھی نوازا گیا۔ آج بھی ہائیڈل برگ میں "ایک شام دریائے نکر کے کنارے" ان کا جرمن ترجمہ کیا ہوا آویزاں ہے۔
Tweet media one
0
1
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
@SharafatPTIReal
Mehar Sharafat Ali
2 years
میں نے کل رات پی ٹی آئی کی تمام لیڈر شپ کو اس حملے کا پہلے ہی بتا دیا تھا اور میرے پاس تمام ثبوت پروف موجود ہے۔ لیکن افسوس انکو کسی کی بات پر یقین نہیں آتا
408
9K
21K
1
3
9
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
اگر اگلی باری ملی تو پارلیمنٹ سے بغیر جمعہ والے کیلینڈر منظور کروایں گے۔😂 #AvenfieldReference @AnwarLodhi @Arshad_sg @AftabIqbalPK_ @AtiqRehmanPAT @SyedSerendipity @IrshadBhatti336
0
4
7
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
انہیں کوئی سمجھائے رینکنگ کے نمبر جتنے کم ہوں اچھے ہوتے ہیں یہ سمجھ بیٹھے ہیں 192میں سے 192 ہی لیں کے چھوڑیں گے ۔ انصاف کا جنازہ نکلا ہے ذرہ دھوم سے نکلے ۔۔۔
@ECP_Pakistan
Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰
2 years
Tweet media one
0
51
186
0
4
8
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
آج پارلیمنٹ پر لعنت کالفظ سن کر جس طرح رنجیدہ افسردہ نظر ائے سیاسی پنڈت ختم نبوت کے اشو پر گونگے بہرے کیوں بنے رہے, غیرت ایمانی ؟؟ @TahirulQadri #PMLnGovtFailedParliament
0
5
7
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
ٹرائل کیس ایک سال تک چلا اور سو کے قریب سماعتیں ہوئیں۔ معطلی کی اپیل دو مہینے چلی اور کل اٹھارہ سماعتیں ہوئیں۔ اگر یہی انصاف کی جیت ہے تو اللہ حافظ۔ کورٹ مبارک کی مستحق 👏 ہائی کورٹ کے دو جج صاحبان نے سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کو #نااہل کر دیا۔😂 #Avenfield @Arshad_sg
0
6
7
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@geonews_urdu @MaryamNSharif بی بی دن میں خواب دیکھنا چھوڑ دو۔ تازہ خبر ہے "ن لیگی وکلا وینگ" نے آپ کو تارے نہیں دیکھائے۔ ویلکم ٹھینگا 👎
0
0
8
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
گھر جمائی بننا کیہڑا کوئی آسان کم اے... بیچارے کیپٹن صفدر کو صوفے پر بیٹھنے کی بھی اجازت نہیں، درویشی ایسے ہی نہیں ملی بہت قربانیاں دی ہیں ذلیل هوا هوں. کیپٹن (ر) صفدر #PMLnGovtFailedParliament
Tweet media one
Tweet media two
0
1
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
ہم میرکارواں،داعی اتحاد امت،عہد ساز علمی و ادبی شخصیت اور اپنے عظیم محبوب قائد کو ان کی 68 ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کرتے ہیں #HappyBirthdayDrQadri
Tweet media one
0
3
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے 17 جون 2014 ء کو سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قتل عام کے خلاف احتجاج کرنے والے عوامی تحریک اور منہاج القرآن کے بے گناہ 107 کارکنان کو 5 سے 7 سال قید کی سزائیں سنا دیں، یہاں انصاف کیلئے نکلنا بھی جرم قرار پایا، #ظلم_کے_ضابطے_ہم_نہیں_مانتے
0
4
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
China Standing solidly behind its ‘Iron Brother’ Pakistan. @ZaidZamanHamid #thankUChina
0
3
7
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
وزیراعظم صاحب مجرموں کو سرکاری عہدے نہیں سزائیں دلوانے میں کردار ادا کریں. #MTculpritsNotAccepted @TahirulQadri @DrHassanQadri @SajidBhattiPAT @Arshad_sg
0
9
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
3سال پہلے ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بننے والی تنزیلہ آج بھی انصاف کی منتظر #JusticeForTanzila
0
2
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
10 months
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا💕,,,, #EncyclopediaOfHadithStudies
1
2
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
Tweet media one
0
5
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@ZaidZamanHamid إِنَّالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.😭
0
0
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
@ZaidZamanHamid @asadalibhatti49 مِلت کے ساتھ رابطہ اُستوار رکھ پیوستہ رہ شجر سے ، امید بہار رکھ!
0
1
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
@fsdpolice حضور ان کے چہرے کس لیے چھپائے گئے ہیں؟ جبکہ اس خاتون کا چہرہ پوری دنیا نے دیکھا۔ قانون کو لگتا ہے یہ باعزت بری ہو جائیں گے اس لیے ان کے چہرے مبارک چھپا دے۔ اچھا سوری جب وکٹری بنا نکلیں گے تب ان کے چہرے دنیا دیکھے گی۔
2
1
7
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
@OfficialDGISPR Sir if Pak officials return back to India this pilot #Abhinandan so please don't forget Muhammad Habib Zahir retired Lieutenant Colonel. I hope you understand very well. @peaceforchange
0
0
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@ZaidZamanHamid میری تمام پاکستانیوں سے درخواست، تبدیلی کا مطلب صرف وزیراعظم عمران خان تک نا سمجھیں۔ اپنے اندر اخلاقی تبدیلی بھی لائیں۔
0
2
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
ہم ایک پل کیلئے بھی نا امید نہیں ہے ہمیں الله کی ذات پہ کامل یقین ہے ظالم اپنے انجام کو ضرور پہنچے گے ڈاکٹر طاہر القادری @TahirulQadri @Qasim_Ejaz1 @Ishtiaq5587 @aneeslodhi09 @AliHashmi299 #JusticeForTanzila
0
4
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
11 months
0
0
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
@ZaidZamanHamid فائرنگ کرنے والے اور بیان دینے والے کے کپڑے کس نے فوراً تبدیل کروائے؟
1
2
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
@ErinnRussian is it possible to bring change in Pakistan with Election instead of revolution?
0
1
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@Arshad_sg ایچیسن کی تعلیم بھی شعور پیدا نہیں کرتی اگر خون میں شعور شامل نا ہو۔ #Aitchison #مکافات_عمل
0
2
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@UmarCheema1 چمچے، او سوری چیمے، سزا یافتہ مجرم آ رہا ہے۔ آپ کو جو تکلیف ہے سمجھ آتی ہے۔ لفافہ #مک_گیا_تیرا_شو_نواز #مکافات_عمل
1
2
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
لاہور ہائی کورٹ نے سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کو سرٹیفکیٹ جاری کر دیا آپ عوام پاکستان کو قتل کروائیں آپ کو عدالت طلب تک نہیں کرے گی۔😠 #WeDemandTrailOfRealKillers
0
4
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@ZaidZamanHamid غرور کا سر نیچا ہوتا ہے۔ حثیت اور مجال کا بہترین فیصلہ وقت کرے گا انشاءاللہ۔ یہ ہمارا یقین ہے، پاکستان کو کسی طرح سے بھی نقصان پہنچانے والا کوئی بھی شخص کی دنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوائی مقدر لکھ دی گئی ہے۔
0
1
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
#علمی اختلاف کو علمی طریقہ سے رد کرنا مردانہ طریقہ ہے ، جو کہ ہمارے ہاں نہیں ہے ، #دورہ_علوم_الحدیث #شیخ_الاسلام_ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری
0
4
2
@89PAT_
Sabir Manzoor
11 months
0
0
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
#لاڑکانہ_سندھ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلیے پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ #MinhajUlQuran #PAT #SaveRohingyaMuslims
Tweet media one
0
6
6
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
ہمارے صبر اور امن پسندی کو کمزوری سمجھنے والوں کی غلط فہمی جلد دور ہو جائے گی. @TahirulQadri #JusticeForTanzila
0
2
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@BBCUrdu مطلب🤔 بی بی سی کی صحافت کا بھی جنازہ نکل گیا ہے۔ پروپیگنڈہ سپیشلسٹ 😂😂😂 #helicopter
1
0
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
کیا کوئی بتا سکتا ہے اس بیٹی کی ماں کا کیا قصور تھا جس کو دن دیہاڑے منہ پر گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا تھا۔جن 107 لوگوں کو عمر قید ہوئی انکا قصور کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ #ظلم_کے_ضابطے_ہم_نہیں_مانتے
0
2
0
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
@hureyaksa
نحو الحرية
2 years
من أرشيف عمران خان .. دفاعه عن النبي محمد ﷺ في مقر الأمم المتحدة وأمام العالم ❤️👇 #إلا_رسول_الله_يا_مودي
571
10K
18K
0
1
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@AnwarLodhi بھائی ہی دوسرے بھائی کا درد محسوس کر سکتا ہے 😊
0
0
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@GandapurPAT انشاءاللہ
0
1
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
5 years
@iqrarulhassan #نظام_بدلو
0
0
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@asadrp @UmarCheema1 جو شخصیت اور ادارے میں فرق نہیں سمجھتا وہ سیاہ فی ہے صحافی نہیں
0
0
2
@89PAT_
Sabir Manzoor
11 months
1
0
5
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@geonews_urdu مجدد رواں صدی طاہرالقادری
0
2
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
انتخاب، راستے کا ہو یا راہنما کا۔۔ حصولِ منزل کیلئے بہت اہم ہے۔۔ الحمداللہ خدا کا شکر ہے کہ میں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کا انتخاب کیا۔۔ جو رضائے الہی کا راستہ بھی ہیں اور انگلی پکڑ کر درِ رسول ﷺ تک پہنچا دینے والے راہنما بھی۔۔ ♥️ #HappyBirthdayDrQadri
Tweet media one
0
1
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
عزت نفس کسى شخص کى محفوظ نہيں اب تو اپنے ہى نگہبان سے ڈر لگتا ہے ڈنکے کى چوٹ پہ ظالم کوبراکہتا ہوں مجهے سولى سے نہ زنداں سےڈر لگتا ہے #JusticeForTanzila @TahirulQadri
0
2
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@AnwarLodhi @AajKamranKhan @asmashirazi @UmarCheema1 @HamidMirPAK بلکل غلط، لودھی صاحب! یہ الیکشن انجنیئرنگ نہیں بلکہ بیرون ملک حب الوطن پاکستانیوں سے اظہار نفرت تھی @pmln_org گورنمنٹ کی😠 کوئی بھی ایجوکیٹیڈ کم از کم #کرپٹ کو ووٹ نہیں ڈالے گا۔
0
0
2
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@ArshadMTabassum
Arshad Tabassum🇵🇰
6 years
سو % سچ ہے✔ الیکشن 2018ء حتمی نتائج کیا ہونگے ڈاکٹر طاہر القادری نے پیشن گوئی کردی تمام سیاسی جماعتوں کو ن لیگ کے خلاف کسطرح کمر بستہ ہوکر میدان میں اترنا ہوگا ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی جماعتوں کو آسان فارمولا دے دیا / Must Watch..... @TahirulQadri @PakMGOfficial
5
62
85
0
4
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
اگر میں اپنے کارکنان کو حکم دوں تو نواز شریف شہباز شریف کاجیناحرام کردیں۔لیکن میں ایسا نہیں کروں گاہمیشہ امن کادرس دیا۔ڈاکٹرطاہرالقادری #JusticeForTanzila
0
3
2
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
Supreme Court of Pakistan: Hang the Rapists of Zainab publicly - Sign the Petition! #JusticeForZainab via @Change
0
3
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
11 months
0
0
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@asadrp @UmarCheema1 عقل کے اندھوں بات سیاستدانوں کی نہیں بات چوروں کی ہے- بات پاک آرمی کی نہیں بات محافظوں کی ہے۔
1
0
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
ظلـــــم کـــــــرنا ہــی فقط ظــــلم نہیں سہتے رہنا بھی کسی ظلـم سے کم نہیں #AllpartiesProtest4MT
0
5
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@ZaidZamanHamid اے قائد اعظم! تیرا احسان ہے احسان
0
0
1
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
Dr.Qadri writes to UN to deploy peace army in Myanmar #DrMuhammadTahir_ul_Qadri #RohingyaMuslims #UnitedNations
Tweet media one
0
5
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
@SaleemKhanSafi صحافی صافی صاحب۔ کاش آپ کو اس دھرتی ماں کے رونے کی آوازیں بھی سنائی دیتی😢 افسوس! یہ ماں آپ کو غلہ، اناج، رہنے کی جگہ، خوشبو اور فریش ہوا تو دیتی پر لفافہ نہیں دیتی😠😡 @AnwarLodhi @AftabIqbalPK_ @AtiqRehmanPAT
0
0
2
@89PAT_
Sabir Manzoor
6 years
125th birth anniversary🎂 ”Pakistan not only means freedom and independence but the Muslim Ideology which has to be preserved, which has come to us as a precious gift and treasure and which, we hope other will share with us.” #FatimaJinnah
Tweet media one
0
2
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
یہ پنجاب پولیس ہماری حفاظت کیلئے ہے یا ہمارے ہی بہنوں کے گریباں پر ہاتھ ڈالنے کے لیے 😠😡 #JusticeForTanzila
Tweet media one
0
3
2
@89PAT_
Sabir Manzoor
3 years
0
1
4
@89PAT_
Sabir Manzoor
2 years
@ICT_Police جب مقدمہ خراب کرنا ہو تب شہید کو لاوارث سمجھ کر پولیس کے مدعیت میں مقدمہ درج کیا جاتا ہے اور بعد میں خود ہی معافی دے دی جاتی اور انصاف کا بول بالا ہو جاتا ہے. ایسے ہی تو 130 ویں نمبر پر اس کے لیے عوام میں ذلیل ہونا پڑتا ہے.
0
0
3
@89PAT_
Sabir Manzoor
7 years
#پتوکی روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ. #MinhajUlQuran #PAT #SaveRohingyaMuslims
Tweet media one
0
3
4