Javed Chaudhry Profile Banner
Javed Chaudhry Profile
Javed Chaudhry

@JavedChaudhry_

105,671
Followers
3,824
Following
18
Media
889
Statuses

A renowned columnist & motivational speaker, Changing lives of many. This account is for parody tweets & not officially handled by JC.

Lahore, Pakistan
Joined May 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ویسے اگر عمران خان سیاست میں نہ آتے تو بھولی عوام آج بھی نواز شریف اور زرداری کو ایک دوسرے کا جانی دشمن اور فضل الرحمن کو عالمِ دین سمجھ رہی ہوتی ۔۔۔
347
4K
16K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
عمران خان کی ایک دن کی زندگی، باجوہ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔۔
814
12K
48K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ڈی جی ISPR اور ڈی جی ISI کی مشترکہ پریس کانفرنس انتہائی حیران کن ہے۔ انکے غصے میں ڈوبی آواز سے لگ رہا تھا جیسے یہ فوج کے نہیں بلکہ ن لیگ کے نمائندے ہیں۔
1K
13K
41K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
میں ہمیشہ سے عمران خان کا ناقد رہا۔۔ لیکن فوجی سربراہان کی عمران مخالف پریس کانفرنس کے بعد اب تک خان کا خاموش ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ اسے اپنی عزت سے بڑھ کر ملکی مفاد عزیز ہے۔۔۔
813
10K
39K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
پریس کانفرنس ارشد شریف کی شہادت کے حوالے سے تھی لیکن ساری گفتگو عمران خان کے خلاف کرکے یہ ثابت کردیا گیا ہے کہ ساری سیاسی پارٹیاں ، فوج اور اسٹبلشمنٹ سب ایک طرف ہیں اور دوسری طرف اکیلا عمران خان ۔۔ یقین مانئیے یہ عمران کی جیت ہے۔
786
11K
35K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
باجوہ صاحب سے ایک سادہ سا سوال ہے، اگر ارشدشریف کے قتل کے پیچھے فوج کا کوئی ہاتھ نہیں، تو وہ نیوز چینلز اور صحافیوں کا فون کروا کے یہ کیوں کہہ رہے ہیں کہ کیا بولنا ہے اور کیا نہیں؟
735
11K
34K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ارشدشریف کے قتل کی تحقیق کرنے کیلئے تفتیشی ٹیم کینیا روانہ ۔۔ ٹیم میں آدھے لوگ اس حکومت سے ہیں جنکی کرپشن پر ارشد فلم بنا رہے تھے جبکہ آدھے ان اداروں کے ملازم ہیں جن کی دھمکیوں کی وجہ سے ارشد کو ملک چھوڑنا پڑا۔ واہ رے پاکستان
767
10K
29K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
میں ہمیشہ عمران خان پر تنقید کرتا رہا، لیکن اندازہ ہو گیا کہ جو کچھ عمران کہہ رہا ہے وہ کہنے کی جرأت کسی اور میں نہیں۔۔ اور آج عمران نے ثابت کیا کہ اس کو ملک سے بڑھ کر کچھ عزیز نہیں۔۔ اپنی جان بھی نہیں۔۔
358
7K
27K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ اس لیڈر کی وفاداری پر کبھی شک مت کرنا جو پہلی گولی خود کھائے۔۔۔
225
7K
26K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
سعادت حسن منٹو نے کیا خوب لکھا تھا، “ہمارے ججز نے دھوتیاں باندھ رکھی ہیں، جب کوئی غریب انصاف مانگنے آئے تو آگے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔ اور کوئی طاقتور آئے تو پیچھے سے اٹھا دیتے ہیں۔۔”
400
8K
25K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
میں نے اپنی صحافتی زندگی میں عوام کو کسی لانگ مارچ یا تحریک کیلئے اتنا Motivated نئی دیکھا۔۔ عمران خان واقعی ملکی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر بن چکے ہیں۔۔
405
6K
24K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ارشاد بھٹی ، اپنے بیوی بچوں سمیت ناروے چلے گئے۔۔ یہ کیسا ملک ہے؟ جہاں فوجی جرنیلوں کے علاوہ کسی کے کوئی حقوق نہیں۔۔۔ کوئی محفوظ نہیں۔۔
915
6K
24K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
جو حالات میں اسلام آباد میں دیکھ رہا ہوں، ارشد شریف کا جنازہ عمران خان کے انقلاب کی بنیاد رکھے گا۔۔۔
477
5K
23K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ہمارا اصل مقابلہ بنتا بھی انگلینڈ سے ہے۔۔ دو سال ہو گئے ایک مریض نہیں ٹھیک ہورہا ان سے ۔۔۔۔
387
5K
23K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ارشد شریف کا بےحد شکریہ ۔۔۔ جو جاتے جاتے یہ بھی ثابت کر گئے کہ مریم نواز ایک ذہین سیاستدان تو ہیں نہیں (جو عوامی مقبولیت رکھنے والے صحافی کے قتل پر خاموش رہتی) ۔۔ بلکہ ایک شہید کی میت کا مذاق اڑانے پر انہیں ایک خاندانی خاتون کہنا بھی مناسب نہیں۔
557
6K
22K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
فضل الرحمن دنیا کا واحد عالم دین ہے جو اللہ اور رسول کا پیغام لوگوں تک پہنچانے کی بجائے زرداری کا پیغام نواز اور نواز کا زرداری تک پہنچاتا ہے۔۔
558
6K
21K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
مجھے لگتا تھا کہ کسی سیاستدان میں اتنا حوصلہ اور جرأت نہیں کہ اسٹبلشمنٹ کی سنگین غلطیوں پر انکو کٹہرے میں کھڑا کر سکے۔۔ عمران خان نے مجھے غلط ثابت کردیا ہے، اور اس بات پر اسکو سلام ہے۔۔
276
4K
18K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ڈی جی ISPR نے جسطرح سے ARY کو گمراہ کن چینل قرار دیا اس سے یہ بات تو صاف ہو گئی کہ کس نے دباؤ ڈلوا کر ارشدشریف کو چینل سے نکلوایا اور جگہ جگہ مقدمات بنوائے۔۔ انکی یہ پریس کانفرنس انکے ہی خلاف ایک مقدمہ ثابت ہوگی۔
290
6K
18K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
یہ ٹارگٹ کلنگ صرف سیاستدانوں پر کیوں ہوتی ہے؟ آج تک کسی جرنیل پر ایسا حملہ کیوں نہیں ہوا؟ یہ ایسا تلخ سوال ہے جسکا کوئی جواب نہیں۔۔
590
7K
18K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آج آواز نہیں اٹھائیں گی تو کل اعظم سواتی کی جگہ آپ ہوں گے۔۔
289
6K
18K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
الیکشن جب بھی ہوں، اگلا وزیراعظم عمران خان ہے۔۔۔ اور پانچ سال کیلئے نہیں، پندرہ سال کیلئے !!!!!
977
4K
18K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ایسا لگ رہا ہے جیسے فوج، صرف جرنیلوں کی حفاظت کیلئے ہے۔۔
446
5K
18K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
کبھی سنا ہے کہ کسی ملک میں ایک فوجی جرنیل کی پاور ملک کے وزیراعظم اور وزیرِداخلہ سے بڑھ کر ہو؟
1K
5K
17K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
یہ ہیں وہ 150 لوگ جن کی وجہ سے ملک کے بڑے دبئی اور یورپ کی طرف نکلنے کی تیاری میں ہیں۔
226
5K
17K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
تعجب ہوا جب ایک ن لیگی رہنما نے بتایا کہ چوہدری صاحب میں پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں کہ اسٹبلشمنٹ کسی ایم پی اے کو تحریکِ انصاف چھوڑنے کیلئے فون کرواتی ہے تو آگے سے وہ خوفزدہ ہونے کی بجائے Shut-Up کہہ دیتے ہیں۔
215
5K
17K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
اسٹبلشمنٹ کے اندر سے آوازیں آ رہی ہیں کہ پہلی مرتبہ کسی نے ہماری جڑیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔۔ عمران واقعی انہیں غیر سیاسی کرکے چھوڑے گا۔۔
331
4K
17K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ذرائع یہ بتاتے ہیں کہ گجرات پہنچنے سے پہلے پہلے عمران خان کے مطالبات کے آگے گھٹنے ٹیک دیے جائیں گے۔
394
3K
16K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آپ جھوٹے مقدمے تیار کرتے رہے ، اور عمران خان نے نئی نسل تیار کرلی۔۔
245
3K
16K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
فوج ، سیاست سے اتنی ہی لاتعلق ہے جتنی مریم نواز لندن فلیٹس سے۔۔۔
253
4K
16K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ارشد شریف کے قاتل ڈھونڈنے کا پہلا سِرا ARY نیوز سے مل سکتا ہے۔۔ چینل مالکان کو چاہئیے کہ اس شخص کا نام بتائیں جس نے مسلسل دباؤ ڈال کر ارشدشریف کو نکلوایا تھا۔۔۔ ارشدشریف کی وفاداری کا حق ادا کیجیئے۔
283
4K
15K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ارشدشریف شہید تو ایک شان سے دنیا کو خیرآباد کہہ گئے لیکن ایک سبق پاکستانیوں کو سکھا گئے کہ شہادت کیلئے جسم پر وردی کا ہونا ضروری نہیں۔۔۔
228
4K
15K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آپ لندن میں بیٹھ کر گالیاں دیں اور وہ پاکستان کیلئے گولی کھا کر بھی مسکرا رہا ہے۔۔
116
4K
14K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آج سے مولانا فضل الرحمن کی سیاست KPK میں انتقال کر گئی ہے۔۔۔
244
3K
14K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ابھی ایک دوست کا میسیج آیا، لکھتے ہیں کہ فیصل واڈا کو جو پرچی دی گئی تھی اسکی لکھائی باجوہ صاحب سے ملتی ہے۔ 😄
281
3K
14K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
جنرل فیض حمید بطور آرمی چیف اور عمران خان بطور وزیراعظم — اس Combination سے کون کون خوفزدہ ہے؟ ایک بھارت، دوسرا امریکہ اور تیسری ن لیگ ۔۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔
347
3K
13K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
شکر ہے عمران خان فائنل نہیں کھیل رہا تھا ورنہ غریدہ کو آج بھی crowd نظر نہیں آنا تھا۔۔
265
2K
13K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
جس درویش شخص نے دنیا کے 15ویں امیر ترین سُسر گولڈ سمتھ کی آدھی جائیداد چھوڑ دی اسے ای گھڑی کی چوری کا طعنہ دینا محض سیاسی منافقت ہے۔
285
4K
13K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
یہ بھی کیا زندگی ہے کہ ایک بھائی کو پاکستانی عدالت نے چور اور کرپٹ کہا ، سارا خاندان لندن شفٹ ہو گیا ۔۔ اور اب چھوٹے بھائی کو لندن کی عدالت نے بھی چور ڈکلئیر کر دیا۔۔
254
4K
13K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
پس ثابت ہوا کہ گولی کا علاج تو شوکت خانم میں بھی ہو سکتا ہے مگر جھوٹ اور بےایمانی کا علاج لندن میں بھی ممکن نہیں۔۔
135
3K
13K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو الٹا لٹکا دیا جاتا تو آج رانا ثناء اللہ عمران خان کو دھمکیاں دینے کی بجائے فرشتوں کو حساب کتاب دے رہے ہوتے۔۔۔
212
4K
12K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
کبھی سنا ہے گھر مقروض ہو اور اسی گھر کا چوکیدار ارب پتی نکلے ۔۔ یہ سب جادو کا کمال ہے !
216
3K
12K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
5 years
ن لیگی وزراء فرما رہےہیں کہ جاویدچودھری کےخلاف مقدمہ درج ہوناچاہئیے۔ درخواست ہےکہ آپ اپناشوق ضرور پورا فرمالیں، لیکن اگر میں نے اسکی تفصیلات میڈیا کے سامنےرکھ دیں کہ کسطرح نوازشریف نےنیب میں کرپشن کااعتراف کرلیا اوررقم واپس کرنے کیلئےوقت مانگا، تو مقدمےاوربھی درج کروانےپڑجائینگے۔
2K
3K
12K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
یورپ میں مقیم ایک دوست کا فون آیا۔ کہنے لگا کہ عمران خان کے کہنے پر 5لاکھ ڈیم فنڈ میں جمع کروانےلگا ہوں۔ میں نےپوچھا کہ “آپ کو یہ خیال پہلے کیوں نہیں آیا؟” کہنے لگا، “پہلے پیسے بھیجتے تو وہ نوازشریف کےسری پائے پہ خرچ ہو جانے تھے، اب یقین ہےکہ پیسے ڈیم پہ ہی لگیں گے۔”
388
3K
12K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
عمران خان پر اللہ کا سب سے بڑا کرم یہ ہے کہ وقت سے پہلے ہی آستین کے سانپ دائیں بائیں ہو جاتے ہیں۔
116
2K
11K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
کل سے دیکھ رہا ہوں کہ ن لیگی راہنما عمران خان کو گولی لگنے کا مذاق اڑا رہے ہیں، اسکو ڈرامہ قرار دے رہے ہیں۔۔ انکا قصور نہیں ، انہوں نے اپنے لیڈر کو صرف جوتے کھاتے دیکھا ہے، گولی کھاتے نہیں۔۔
207
4K
11K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
قانونی طریقے سے گھڑی فروخت کرکے پیسہ عوام پر لگانا سیلاب زدگان کے 70 کروڑ کھانے سے کئ گنا زیادہ بہتر ہے۔
143
3K
11K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
سوچ رہا ہوں کہ جیو نیوز اور سماءنیوز نہ ہوتے تو راناثناءاللہ اور حنا پرویز بٹ صاحبہ کا کیا بنتا؟
259
2K
11K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
شاہ محمود قریشی نے یو این او میں پوری دنیا کے سامنے محسنِ کائنات صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس پر پاکستان کا دو ٹوک مؤقف پیش کرکے ثابت کیا ہے کہ عمران خان واقعی پاکستان میں ریاستِ مدینہ کا نظام نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ #UNGA
140
2K
10K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
اپنے دوست سلیم صافی سے ایک سوال ہے کہ نواز شریف نے چائے پانی کے ثبوت رکھے ہوئے ہیں تو اربوں کے فلیٹوں کے ثبوت کیوں نہیں رکھے؟
649
3K
10K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
لاہور میں پیغام دے دیا گیا ہے کہ باجوہ صاحب کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو کچل دیا جائے گا۔
557
3K
10K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
پہلی مرتبہ بھارت کو انہی کے لہجے میں جواب دیکر وزیراعظم نے ثابت کیا ہے کہ وہ عوام کے حقیقی ترجمان ہیں۔ شکریہ عمران خان۔۔
193
2K
10K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
سپریم کورٹ کی خاموشی بہت سے گٹھ جوڑ ایکسپوز کررہی ہے۔۔
125
4K
10K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
حکومتی وزراء خود مجھے بتا رہے ہیں کہ عمران خان یہ بازی جیت چکے ہیں۔۔
106
2K
10K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ایک ریٹائرڈ جنرل صاحب فرما رہے تھے کہ پنڈی میں آج سے پہلے کسی احتجاج کا اتنا خوف محسوس نہیں کیا۔۔
90
2K
9K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ابھی ایک رپورٹر کا فون آیا اور کہنے لگا کہ عمران ریاض خان پر حملہ ہوا ہے۔۔ گارڈ کو گولی لگی ہے۔۔ اللہ پاک انہیں اپنی امان میں رکھے۔۔
424
2K
9K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ویسا پوچھنا یہ تھا کہ اعظم سواتی کی پریس کانفرنس PTV پر کیوں نہیں دکھائی گئی؟ پھر آپ کہتے ہیں کہ آپ غیر سیاسی ہیں۔
87
3K
9K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
اب جو عمران خان صحت یاب ہو کر ہسپتال سے نکلے گا، اسکا مقابلہ کوئی نہیں کر پائے گا۔۔ #ImranKhan
175
2K
9K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
ابو کی انجیوگرافی پاکستان میں نہیں ہو سکتی: مریم نواز بالکل محترمہ، سیاست کے علاوہ آپکے ابو جی کا کچھ بھی پاکستان میں نہیں ہو سکتا۔۔ وہ چاہے علاج ہو، بزنس ہو یا پھر اولاد ۔۔ !
641
2K
9K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
پاکستان کی بہتری صرف اسی میں ہے کہ ننگا کرنے والوں کو ننگا کیا جائے۔۔
154
3K
9K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
اب یہ میسیج مجھے کس نے بھیجا ہے کہ باجوہ صاحب نے بیلجیئم کا ٹکٹ بک کروا لیا ہے؟ 😏
213
2K
9K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
عمران خان سے اختلاف اپنی جگہ، لیکن انکی آج کی پریس کانفرنس کے بعد یہ ماننا پڑیگا کہ وہ وزراتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد انتہائی ذمہ دار لیڈر بن چکے ہیں۔
448
1K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
کیامولانافضل الرحمن نےحضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں شائع ہونیوالےخاکوں کےخلاف کوئی بیان دیا؟ کیا سراج الحق نےاس طرف توجہ دلوائی؟ کیا ایم ایم اے کےکسی اور مولوی نےاب تک اس نازک ایشو پربات کی؟ تو پھر یہ لوگ کس منہ سےاسلام کے نام پر ووٹ مانگ رہے ہیں؟ #MuhammadTheMerciful
581
3K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
باقی سیاستدان بیمار ہوتے ہیں تو لندن اور دبئی چلے جاتے ہیں، اور سالوں واپس ہی نہیں آتے۔۔ اور ایک عمران خان ہے جو گولیاں کھا کر بھی اگلے دن عوام کے سامنے آ کر بیٹھ گیا ہے۔۔۔ یہ ہوتا ہے عوامی لیڈر !!
78
3K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
یا اللہ ! ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرما۔۔ #AzamSwati
183
3K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آج کا سوال ایسی کونسی سیاسی پارٹی حکومت میان ہے جو ابھی تک الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہی نہیں؟
1K
1K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آج عمران خان کیلئے بے مثال عوامی سپورٹ دیکھ کر خوشی اس بات پر ہوئی کہ اب یہ وہ قوم نہیں رہی جسے نواز شریف اور زرداری باری باری بےوقوف بنا سکیں گے۔۔
185
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
امریکہ کا عمران خان کے حق میں بیان اس بات کا ثبوت ہے کہ انکو بھی اندازہ ہو گیا ہے کہ معاملات اب اسٹبلشمنٹ کے کنٹرول سے باہر ہیں۔۔
84
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
55 سال سے انٹرمیڈیٹ کے نصاب میں پڑھایا جانے والا ناول “مسٹر چپس” سلیبس سے نکال دیا گیا۔ اب اس ناول کی جگہ ڈاکٹر عبدالرؤف کے تصنیف شدہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر مضامین پڑھائے جائینگے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کا شکریہ ! #GoodbyeMrChips
290
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
اگر عمران خان خان کو ایک اچھا مسلمان نہیں کہا جا سکتا، تو یقین مانئیے پھر پاکستان میں کوئی بھی اچھا مسلمان نہیں۔۔
157
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
پاکستان صرف بوٹ والوں اور بوٹ چاٹنے والوں کی جاگیر ہے۔۔
111
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
حکومت کو کہا جا رہا ہے کہ انکو اسلام آباد آنے دیں ورنہ یہ پنڈی گھس جائیں گے۔۔
135
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
پہلی دفعہ وزیراعظم سے ملاقات کرنے پر نامور صحافیوں کو صرف پانی کا گلاس پیش کیا گیا۔ عمران خان میں واقعی قائداعظم کی جھلک نظر آرہی ہے۔
275
1K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آج یہ بات سمجھ آ گئی کہ حالات 1992 والے بھی ہو جائیں، تو بھی عمران خان کے بغیر کچھ نہیں ہو سکتا۔۔
107
1K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
عمران ریاض خان کو بھی پاکستان سے جانا پڑا۔۔ اس میں اب کوئی شک نہیں رہ گیا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے لیکن صرف جرنیلوں کیلئے ۔۔
144
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
5 years
اُس نےتیز ترین سنچری بنائی تب وہ ہیروتھا۔ اُس نےپاکستان کو T-20ورلڈکپ جتوایاتب وہ ہیروتھا۔ اُس نےسب سےزیادہ چھکوں کاریکارڈ بنایاتب وہ ہیرو تھا۔ اُسےدُنیاکا کوئی "بُکی" نہیں خریدسکا۔ اب اپناسیاسی مؤقف دینے کےبعدوہ ملک دشمن بن گیا؟ محبِ وطن ہونےکیلئےاسکا PTI کارکن ہونالازمی نہیں۔
788
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
5 years
پہلے پاک فوج کی جنرل کی پھانسی پھر جسٹس قاضی عیسی پر ریفرنسز دائر ہونے کے بعد وہ طبقہ سر پکڑ کر بیٹھ گیا ہے جو دن رات کہتا تھا کہ احتساب صرف سیاستدانوں کا ہوتا ہے۔ پاکستان واقعی ایک بڑی طاقت بننے جا رہا ہے۔
435
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ایکطرف کہہ رہے ہیں کہ ارشدشریف کی زندگی تنگ کرنے میں انکا کوئی قصور نہیں۔۔۔ دوسری طرف سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کو اٹھوا لیا۔۔ اب بھی کوئی شک ہے کہ کون ہے اس سب کے پیچھے؟ اب عمران خان تو چوہدری صاحب کو اٹھوانے سے رہا ۔۔
89
2K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
اس ایک گولی نے فوج اور اسٹبلشمنٹ کے امیج کو اتنا نقصان پہنچانا ہے جتنا پچھتر سال میں بھارت نے بھی نہیں پہنچایا۔ #ImranKhan
134
3K
8K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ڈی جی ISI کی ملکی تاریخ میں پہلی کانفرنس ۔۔ وجہ کیا ہے؟ وجہ ارشدشریف نہیں ۔۔ بلکہ فوج کو بھی کٹہرے میں کھڑا کرکے سوال پوچھنے کی نئی روایت کی ابتداء ہے!
108
2K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آزادی کے پچھتر سال بعد محسوس ہوا کہ آزادی تو اپنوں سے لینی ہے۔۔
81
2K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
خبر یہ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری میں بھی معاملات بگڑ گئے ہیں۔۔ اگلے تین دنوں میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ آ سکتا ہے۔۔
128
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
عمران خان نے آج کےدن بھی فضول خرچی سے روک دیا ایوان صدر میں آئے مہمانوں کو کچھ نہ کھلانے کا حکم۔۔ بہت ضرورت ہو تو صرف پانی پیش کریں: عمران خان قائداعظم کے پاکستان کی باتیں تو بہت سنی، اس پر عمل کوئی پہلا لیڈر کر رہا ہے۔ بہت اختلاف کے بعد میری نیک تمنائیں آج سےعمران کیساتھ ہیں۔
253
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
عمران خان کو جلدی الیکشن نہ بھی ملے، لیکن سیاست کو فوجی مداخلت سے پاک کرنے میں صرف عمران خان کا کردار ہے۔۔ اور یہ ایک نئے بہتر پاکستان کی بنیاد رکھے گا۔۔ تاریخ صدیوں تک عمران کو سلام کریگی۔۔
92
2K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
آپ غیر سیاسی ہیں ، آپ دھمکاتے بھی نہیں، معیدپیرزادہ تو بس شاپنگ کرنے انگلینڈ گئے ہیں۔۔
40
2K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
میڈیا کوریج عمران کی نہیں، بلکہ عمران خان میڈیا کوریج کی مجبوری ہے۔۔۔ یہ ہوتی ہے مقبولیت!!!
59
2K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
اعتزاز احسن کی عمران خان سے ملاقات پیپلز پارٹی کی موت کا نام ہے۔۔۔
90
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
خبر یہ ہے کہ آرمی چیف ن لیگ کی مرضی سے نہیں لگایا جائے گا۔۔۔
205
979
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
دس لاکھ لانے کا دعوی کرنے والا ابھی تک دو ہزار بندے اکٹھے نہیں کر سکا: نواز شریف میاں صاحب بہتر ہے کہ نظر چیک کروائیں۔۔ دو ہزار بندہ تو ہر ہفتے ایون فیلڈ کے باہر چور چور کے نعرے لگانے پہنچ جاتا ہے۔۔
174
2K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
صرف پنڈی والے ہی نہیں سنبھل رہے، پٹھانوں کو کیسے سنبھالیں گے؟
74
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
بغیر کسی کمپین اور جلسوں کے عمران خان کی NA-45 میں جیت اس بات کا ثبوت ہے کہ حاجی صاحب کا عوام اور سیاست پر کنٹرول پوری طرح ختم ہو چکا ہے۔۔
70
2K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
اپنی صحافتی زندگی میں پہلی مرتبہ دیکھا کہ متحدہ عرب امارات میں کسی پاکستانی وزیراعظم کا استقبال ، بھارتی وزیراعظم سے بڑھ کر گیا۔۔
223
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
پاک فوج کے ایک اعلی افسر سے بات ہوئی ، میں نے پاکستان کا انڈیا کے خلاف Surprise کے متعلق سوال کیا تو کہنے لگے، “چوہدری صاحب، زیادہ کچھ کہنے کی اجازت نہیں۔ بس اتنا سن لیں کہ مودی نے اپنی سیاست کیلئے جو چنگاری جلائی ہے، پاکستان کے جواب کے بعد اسکی سات نسلیں یاد رکھیں گی۔”
168
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
5 years
ترکی کے ایک دوست صحافی کا فون آیا ، کہنے لگے کہ مکہ میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کےخلاف آواز اٹھانے کے بعد اب امتِ مسلمہ کے ہاس عمران خان کی شکل میں دوسرا طیب اردگان بھی آ گیا ہے۔
238
873
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
جنرل فیض حمید کا ایک استعفی ، جنرل باجوہ کی چھ سالہ مدت پر بھاری ہے۔۔۔۔
75
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
جیو نیوز کی منافقانہ پالیسی کا اندازہ اسی بات سے لگا لیں کہ پروگرام “رپورٹ کارڈ” میں سوال اٹھایا گیا کہ “شہبازشریف لاہور کی عوام کو نکالنے میں ناکام کیوں ہوئے؟” جبکہ کچھ دیر بعد طلعت حسین صاحب اپنے پروگرام “نیا پاکستان” میں فرما رہے تھے کہ تاریخ میں ایسی عظیم ریلی نہیں دیکھی۔۔!!
303
3K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
آج عمران خان نے مجھ جیسے ناقد کو بھی قائل کرلیا کہ اگلے وزیراعظم وہ ہی ہونگے۔ #PTIMianrePakistanJalsa
469
2K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
پس ثابت ہوا کہ کرپشن کی شہنشاہی میں زرداری صاحب کا آج بھی پاکستان میں دوسرا نمبر ہے۔۔۔ پہلا نمبر بھلا کس کا؟
537
910
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
عمران خان نے چار لوگوں کو نامزد کر کے یہ کہہ رکھا ہے کہ اگر انکی جان لینے کی کوشش کی گئی تو ذمہ دار یہ لوگ ہونگے۔۔ میری خبر کے مطابق انہی میں سے ایک نام ارشدشریف کے قتل کا ذمہ دار ہے۔ عمران خان وہ نام شاید جمعہ کو عوام کے سامنے رکھنے والے ہیں۔
75
1K
7K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
6 years
بیگم صبح صبح فرمانے لگی، وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر بھی جو لوگ تنقید کررہے ہیں یہ دراصل وہی مریض ہیں جن کے دماغ کی %45 گروتھ نہیں ہوئی۔
269
1K
6K
@JavedChaudhry_
Javed Chaudhry
2 years
ارشد شریف کا قاتل کون؟ اس کا اندازہ تو دستاویزی فلم “Behind Closed Doors” دیکھنے کے بعد باآسانی ہو جائے جو تکمیل کی آخری مرحلے میں تھی۔ قاتل زیادہ دیر عوام سے اوجھل نہیں رہ سکتے۔
103
1K
7K