Faisalabad Police Profile Banner
Faisalabad Police Profile
Faisalabad Police

@fsdpolice

15,527
Followers
251
Following
5,941
Media
8,950
Statuses

Custodian of Citizen's rights, Faisalabad Police ensures rule of law by involving Community and Police Work

Faisalabad
Joined October 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@fsdpolice
Faisalabad Police
3 years
پولیس کی جانب سے فیصل آباد شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شہر میں کوئی دھماکہ نہ ہوا ہے لہذا افواہوں پر یقین نہ کریں اور اطمینان رکھیں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر پل مصروف عمل سٹی پولیس فیصل آباد @OfficialDPRPP @
48
191
1K
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
5سالہ بچے قطام کے ساتھ زیادتی اور بعد میں قتل کرنے والے ملزمان کے متعلق بہت سی بےبنیاد اور غیرتصدیق شدہ خبریں سوشل میڈیا اور دوسرے حلقوں میں گردش کررہی ہیں اس ضمن میں واضح کیا جاتا ہے کہ سٹی پولیس آفیسرفیصل آباد نہ تو موقع پر موجود تھے اور نہ ہی اُنہوں نے پولیس مقابلہ میں حصہ لیا
Tweet media one
135
281
1K
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
کیا آپ جانتے ہیں کہ گرفتاری کی صورت میں کسی شخص کو کیا حقوق حاصل ہیں؟ @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad
Tweet media one
33
63
430
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی کی شہید کی بیٹی کے گھر اس کی سالگرہ پر آمد شہید کے بچے ہمارے بچے ہے ہم شہید کی فیملی کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گے @rpo_faisalabad @fsdpolice @DCFaisalabad @OfficialDPRPP @PunjabpolicePa1
43
52
343
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
شاباش فیصل آباد پولیس....... سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے بچی کو باز یاب کروا لیا
Tweet media one
23
23
289
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر ♥️ @rpo_faisalabad @fsdpolice @PhpFsd @OfficialDPRPP @ctpfsd
Tweet media one
36
11
284
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
فیصل آباد پولیس کی کاروائی آئی ٹی برانچ کے انچارج خرم اقبال نے E -Gadget کے زریعے شہری کا IPhone 13Pro mix تلاش کر کے شہری کے حوالے کیا یاد رہے فیصل آباد پولیس کی آئی ٹی برانچ نے گزشتہ سال 2000 سے زائد موبائل فون ریکور کر کے شہریوں کے حوالے کیے ہیں @OfficialDPRPP
Tweet media one
26
25
234
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
سی پی او سہیل چوہدری کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ قبضہ مافیا کے خلاف فیصل آباد کی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن چک نمبر 534 گ ب میں 16 ارب روپے مالیت کی 2600 ایکڑ سرکاری اراضی پر لوگ نا جائز قابض تھے۔ سی پی او سہیل چوہدری اور ڈپٹی کمشنر رقبہ واگزار کروانے کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
23
30
220
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ نشاط آباد کے علاقہ پل ڈینگرو پر تیز رفتار ڈمپر نے بے قابو ہو کر دوران ڈیوٹی کانسٹیبل فرحان کو روند ڈالا کانسٹیبل فرحان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر شہید ہوگیا @rpo_faisalabad @fsdpolice @PhpFsd @IGP_Punjab @DCFaisalabad @OfficialDPRPP
44
28
217
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سنیے ایک باپ کے جذبات جب پولیس نے اس کی بیٹی کے جہیز میں دی جانے والی گاڑی چوری ہونے کے بعد قلیل وقت میں برآمد کر کے دی #PunjabPolicePakistanOfficial #OfficialDPPR #FaisalabadpoliceOfficial
23
23
205
@fsdpolice
Faisalabad Police
11 months
سکول ،کالج اور یونیورسٹی کے باہر لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے افراد کے خلاف پولیس کا سخت ایکشن @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @GovtofPunjabPK @sargodhapolice @PSCAsafecities @JhangPolice @dpo_toba @rpo_multan @Rporwp
27
36
193
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پرپولیس کی پرانی/ خستہ حال گاڑیوں کی مرمت کا سلسلہ جاری ہے۔ اب مزید 2 ناکارہ گاڑیوں کو کم بجٹ میں مرمت کرواکرآن روڈ کردیا گیا ہے۔مسلسل نگرانی اور ہر کام کی تصاویر محفوظ کرکے مرمت کے معیار کو یقینی بنایا جارہا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
20
189
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
آج میرے آفس میں راولپنڈی میں شھید ھونے انسپکٹر محمد عمران کے بچے خصوصی طور پر مجھ سے ملنے آۓ اور ان کے چہرے پر مسکراہٹ لا کر شہدا کی فیملی کا حصہ بنا #OfficialDPRPP @Omersaeedmalik #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistan #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
9
24
187
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
محمد سہیل چوہدری سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے 14 سالہ زین کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کو چھڑوانے کی کوشش ناکام بنانے اور بہادری کے ساتھ خطرناک ڈاکووں کا مقابلہ کرنے پر ایس ایچ او تھانہ صدر فیصل آباد اور اس کی ٹیم کو تعریفی سرٹیفیکیٹ سے نوازا @OfficialDPRPP @GOPunjabPK
Tweet media one
14
37
182
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ ہفتہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے پولیس لائنز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے دوران اسوہ حسنہ اور سیرت النبیﷺ کی شان کو اجاگر کرنے کیلئے لیکچرز دیئے گئے. @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
8
174
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ سرگودھا روڑ کی حدود میں پولیس مقابلہ, سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی نے فوری رسپانس دینے اور بہادری سے ڈاکوں کا مقابلہ کرنے پر ڈولفن ٹیم کو اپنے دفتر میں بلاکر باقاعدہ تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا #OfficialDPRPP #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
9
16
177
@fsdpolice
Faisalabad Police
5 months
فیصل آباد پولیس کو اطلاع ملی کے ایک فیملی کو گھر میں یرغمال بنایا ہوا ہے جس کی اطلاع پا کر سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی کامران عادل خود موقعہ پر پہنچ گئے جہاں ایس پی مدینہ شاہ میر خالد بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھے @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @GovtofPunjabPK
10
24
158
@fsdpolice
Faisalabad Police
11 months
میرے پاس سائیکل نہیں مجھے سائیکل دلا دیں۔۔غریب بزرگ شہری نے اپنی فریاد ایس ایچ او کے سامنے رکھی تو وقاص احمد ہندل نے بزرگ شہری کو سائیکل خرید کر دے دی. @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @GovtofPunjabPK
13
19
155
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
Tweet media one
14
10
151
@fsdpolice
Faisalabad Police
1 year
اکرام اللہ خان جو کہ مجلس ڈیوٹی پر جا رہا تھا جس کا راستے میں مزدا کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہو گیا جو فیصل ہسپتال فیصل آباد میں زیر علاج تھا اکرام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملا @OfficialDPRPP
Tweet media one
21
22
136
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
لڑکی پر تشدد اور تزلیل کرنے والہ مرکزی ملزم بند حوالات ہے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistan
Tweet media one
30
17
112
@fsdpolice
Faisalabad Police
3 months
جعلی پیر کا لڑکی سے زیادتی کا معاملہ چئیرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن حنا پرویز بٹ نے متاثرہ بچی سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کلئیر کیا ہے کہ خواتین پر تشدد یا ریپ برداشت نہیں کیا جائیگا۔ سی پی او فیصل آبادکامران عادل نے ملزم کیخلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
19
26
116
@fsdpolice
Faisalabad Police
7 months
فیصل آباد پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری سی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کا پتنگ بازی پر سخت نوٹس پتنگ بازوں کے خلاف اقدام قتل کے مقدمات درج کرنے کا حکم @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @GovtofPunjabPK @PSCAsafecities @CmmissonerFaisalabad
Tweet media one
26
34
118
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر کے احکامات پر پولیس کا ایکشن خاتون پر تشدد اور تذلیل کرنے والے ملزمان گرفتار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت چھ ملزمان گرفتار کر لیے پولیس پارٹی نے جدید ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا: سی پی او #OfficialDPRPP
Tweet media one
53
16
110
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
سی پی او سہیل چوہدری کی زیرنگرانی پولیس نے فیصل آباد کی تاریخ کے سب سے بڑے آپریشن میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر چک نمبر 534 گ ب میں قبضہ مافیا سے16 ارب روپے مالیت کی 2600 ایکڑ اراضی واگزار کروالی۔ سخت مزاحمت کے باوجود پولیس ثابت قدم رہی اور آپریشن کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا
Tweet media one
10
20
106
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
لڑکی پر تشدد اور تذلیل کیس۔ مرکزی ملزم شیخ دانش عدالت میں پیش عدالت کی سیکیورٹی ہائی الرٹ مرکزی ملزم دانش کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی عدالت نے ملزم کو5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ @Omersaeedmalik #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page
Tweet media one
Tweet media two
19
33
90
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ کھڑریانوالہ کے علاقہ میں عورت کو برہنہ کرکے ویڈیو بنانے کا معاملہ سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کے نوٹس پرتشکیل دی جانےوالی ٹیموں کی کاروائی پولیس نے جدیدوسائل بروئےکارلاتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ملزمان کوگرفتار کرلیا #OfficialDPRPP #PunjabPolicePakistanOfficiall
Tweet media one
16
16
104
@fsdpolice
Faisalabad Police
7 months
فیصل آباد پولیس لائینز میں بھاری مقدار میں پتنگیں اور ڈور کو جلایا گیا @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @CMPUNJABSMT @GovtofPunjabPK
8
21
102
@fsdpolice
Faisalabad Police
6 months
@Imranbold یہ وقوعہ فیصل آباد کے تھانہ مامونکانجن کا ہے جس میں اے ایس آئی سلیم نے لیڈیز کیساتھ غیر انسانی سلوک کیا اس بنا پر سی پی او فیصل آباد کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کے حکم پر مذکورہ اے ایس آئی کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ھے مزید مقدمہ درج کرکے گرفتار کیااور جوڈیشل ریمانڈ پہ بھجوایا گیا
10
18
100
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
اپنی موٹر سائیکل کو چوری ہو نے سے بچانے کےلئے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔۔۔۔۔۔۔
9
40
102
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
خبردار ⚠️ خواتین کو ہراساں کرنے والے اب ہو جائیں تیار ۔۔۔ فیصل آباد پولیس کا خواتین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
11
30
93
@fsdpolice
Faisalabad Police
11 months
ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان احمد خان کے پاس جب ایک مجبور ماں آئی تو کیسے ان کی شکایات حل ہوئی @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @GovtofPunjabPK @PSCAsafecities
7
23
97
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
سی پی او سہیل چوہدری کی ہدایت پر فیصل آباد ایکسپریس وے پر شہریوں کی حفاظت کیلئے پولیس کی 4 گاڑیاں تعینات گاڑیوں میں موجود پولیس افسران کو ایکسپریس وے پر شہریوں کی مدد، ایمرجنسی کی صورت میں بروقت کارروائی، موثر انداز میں گشت اور سکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے ہدایات دی گئیں ہیں
Tweet media one
16
20
96
@fsdpolice
Faisalabad Police
3 years
تھانہ جھنگ بازار پولیس کی بڑی کاروائی اغواء ہونے والے 13سالہ زین کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ملزمان گرفتار @OfficialDPRPP #PunjabPolicePakistanOfficial #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
3
14
85
@fsdpolice
Faisalabad Police
3 years
سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن کی ہدایت پر نیو ائیر نائٹ کے حوالہ سے امن و امان کی صورتحال کو بہتر رکھنے کے لیے ایس پی لائل پور ٹائون احمد ارسلان کا فیلگ مارچ ہوائی فائرنگ اور آتشبازی پر سخت پابندی ہے عوام نیو ایئر نائٹ پر قانون ہاتھ میں مت لیں ۔ #OfficialDPRPP
6
22
89
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
اسلام و علیکم! صبح بخیر کیا آپ جانتے ہیں عورت کو وراثت کے حق سے محروم کرنا جرم ہے @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad
Tweet media one
1
19
93
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
نئے تعینات سی پی او فیصل آبادسید خالد محمود ہمدانی نےاپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیاسی پی او فیصل آباد کو سی پی او آفس آمد پر چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی سی پی او فیصل آباد نے یادگارشہداہ پر حاضری دی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی #OfficialDPRPP
Tweet media one
8
15
89
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
خدیجہ ٹارچر کیس وقوعہ میں استعمال ہونے والی گاڑیاں برآمد @Omersaeedmalik #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistan
Tweet media one
Tweet media two
16
13
78
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سی پی او فیصل آباد سید علی ناصر رضوی کا فیصل آباد کی عوام کے نام اہم پیغام @rpo_faisalabad @fsdpolice @OfficialDPRPP @dpo_pakpattan @PoliceLovers @hafizabadpolice @dpo_toba @RSheikhupura @Rporwp @rpo_faisalabad @DCFaisalabad
17
7
87
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
فیصل آباد ڈولفن پولیس کی بڑی کاروائی ڈولفن پولیس کے جوانوں نے دوران تلاشی بڑی تعداد میں نا جائز اسلحہ لوڈ 223 بور گن لوڈ کلاشنکوف AK-47لوڈ پسٹل 9 ایم ایم15 لوڈ میگزین گن2 لوڈ میگزین پسٹل برآمد تھانہ سرگودھا روڈ میں ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج @rpo_faisalabad
Tweet media one
Tweet media two
12
3
87
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ سال2022 میں کتنے لوگوں نے کی 15پر کال۔۔۔۔۔۔۔۔
11
38
85
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
192 گ ب کے رہائشی عابد اور فرحان گھر والوں کی مار کے خوف سے بھاگ کر اڈا کھدروالہ پر بس کے انتظار میں کھڑے تھے کہ پولیس نے پریشان دیکھ کر بازپرس کی جس پر پتہ چلا کہ گھر سے بھاگ کر جارہے ہیں۔ تھانہ مرید والہ پولیس نے فوری بچوں کے والدین کو تلاش کرکے انہیں ورثا کے حوالے کردیا۔
Tweet media one
3
5
87
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
آپ کےتحفظ کا ضامن ڈلفن پولیس فیصل آباد
15
28
83
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان کےاحکامات کی روشنی میں لیڈی SI ثناء بلال SHO تھانہ کوتوالی فیصل آباد تعینات......
Tweet media one
6
2
79
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
فیصل آباد میں افسر مہتمم تھانہ کی پوسٹنگ کیلئے میر ٹ بیس پالیسی تیار ضلع فیصل آباد میں پہلی بار ۔واک ان انٹرویوپالیسی کے تحت ایس ایچ اوز کی تعیناتی کیلئے خواہش مند افسران سے بذریعہ وائرلس، سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا درخواستیں طلب کی گئی #OfficialDPRPP # @Omersaeedmalik
Tweet media one
Tweet media two
3
14
80
@fsdpolice
Faisalabad Police
5 years
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی طرف سے ’’اوپن ڈور پالیسی‘‘ کے تحت روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے بغیر سفارش بلا روک ٹوک دفتری اوقات میں سٹی پولیس آفیسر سے ملاقات کرسکتے ہیں۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران1421 شہریوں کے مسائل حل کروائے ہیں۔
Tweet media one
6
5
82
@fsdpolice
Faisalabad Police
11 months
ڈیرہ اسمائیل خان سے لڑکی نے سوشل میڈیا پیج سے نمبر لے کے رابطہ کیا شکایات کی کہ فیصل آباد میں ایک کمپنی نے غلط پرسل بھیجا جس پہ سوشل میڈیا ٹیم نے فوری ان کی کال پہ کمپنی ٹریس کی اور انکا اصل پارسل ایک دن میں واپس بھیجوا دیا شہری کا فیصل آباد پولیس کے نام اظہارِ تشکر
7
14
83
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
@imshee67 @UsmanAKBuzdar @IGPpunjab @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad کشف قیوم نے جناب جہانزیب چھٹہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور کی عدالت میں پولیس کے خلاف ریٹ کی کہ اس نے اپنی آزاد مرضی سے نکاح کیا اور اب شوہر کے ساتھ رہ رہی ہے جس پر معزز عدالت نے پولیس کو اسے حراساں کرنے سے منع کیا جبکہ اس کے شوہر نے مقدمہ میں ہائی کورٹ سے ضمانت کروارکھی ہے
8
7
75
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
فیصل آباد پولیس نے مسروقہ 32 گاڑیاں اور 93 موٹر سائیکلز مالکان کے حوالے کردیئے۔ پولیس کے حق میں نعرے اور ڈھیر ساری دعائیں ۔فیصل آباد پولیس عوام کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار @Omersaeedmalik #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistan
7
14
77
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
دوران ڈرائیونگ ایمرجنسی گاڑیوں کو راستہ دیں آپ کے اس عمل سے کسی کی جان بچ سکتی ہے عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر پل مصروف عمل سٹی پولیس فیصل آباد
Tweet media one
5
17
79
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ وویمن پولیس کی کاروائی ایس ایچ او مدیحہ ارشاد نے ٹیم کے ہمراہ بھابی پر تشدد کرنیوالے دیور کو گرفتار کر لیا ارم نے دیور اور سسرالیوں کے خلاف اپنے اوپر ہونے والے تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا خواتین کی عزت و آبرو فیصل آباد پولیس اولین ترجیح ہے
Tweet media one
8
4
77
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
@AliHassanSabri8 @OfficialDPRPP With the grace of Almighty Allah,the girl has been recovered by fsd police.
Tweet media one
8
10
81
@fsdpolice
Faisalabad Police
3 years
سٹی پولیس آفیسر غلام مبشر میکن کا سال نو کی آمد پر شہریوں کے لئے خصوصی پیغام۔ #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page #newyear2022 #cpofsd #پنجاب_پولیس_کا_ساتھ_دیں
8
13
71
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی نے ایس ایچ او تھانہ ترکھانی کو اچھی کارگردگی پر تعریفی سر ٹیفکیٹ سے نوازا #OfficialDPRPP #PunjabPolicePakistan #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
4
8
74
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سابق صدر بار کے قتل کا معاملہ..... بلال اشرف بسرا صدر بار فیصل آباد کی سربراہی میں وکلاء کے وفد نے سٹی پو لیس آفیسر فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی سے ملاقات کی اور مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
Tweet media one
9
13
73
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
فیصل آباد کا امن کسی بھی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی @PunjabpolicePa1 @fsdpolice @PhpFsd @OfficialDPRPP @DCFaisalabad @SocialMedia
Tweet media one
9
4
73
@fsdpolice
Faisalabad Police
11 months
پولیس نے خواتین کی حفاظت کیلئے سکول ،کالج اور یونیورسٹی کے باہر چیکنگ شروع کردی طلباء کو ہراساں کرنے والے اوباشوں پر کڑی نظر رکھی جاۓ گی (ایس ایس پی آپریشنز ) @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @GovtofPunjabPK @PSCAsafecities
7
18
73
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
اپنوں کو ملانے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ایس ایچ او مدینہ ٹاون بشارت اعوان نے چار سالہ بچی کو ڈھونڈ کر ورثا کے حوالے کر دیا والدین کا پولیس کے ساتھ اظہارِ تشکر @fsdpolice @PunjabpolicePa1 @OfficialDPRPP @PoliceLovers
Tweet media one
3
4
70
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
پتنگ بازی کرنے والے ہو جاۓ ہوشیار- سی پی او فیصل آباد سید علی ناصر رضوی پتنگ بازی کرنے والوں کے نام واضح پیغام. @rpo_faisalabad @dpo_toba @PunjabpolicePa1 @fsdpolice @Rporwp @OfficialDPRPP @digopslahore
18
10
70
@fsdpolice
Faisalabad Police
5 years
تھانہ ساندل بار پولیس کا اسسٹنٹ کمشنر صدر کے ہمراہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون ذخیرہ کی گئی چینی کی 294 بوریاں برآمد، ملزمان تنویر، خالد اور رفیق گرفتار گودام سیل، مقدمات درج
Tweet media one
2
14
63
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
شادی کی تقریب میں جدید اسلحہ کی نمائش اور سوشل میڈیا پر تشہیر کا معاملہ مقامی سیاستدان سدرہ سعید گن مینوں کے ہمراہ گرفتار، جدید اسلحہ برآمد کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی: سی پی او سہیل چوہدری @OfficialDPRPP
Tweet media one
13
14
69
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
ڈولفن پولیس کی بڑی کارروائی ڈولفن ف��رس نے دوران چیکینگ ویگو ڈالے سے نا جائز اسلحہ برآمد کر لیا ملزمان کے قبضہ سے رائفل 223 بور 3 عدد،24 لوڈ میگزینز،کوپا 223،کلاشنکوف 4 عدد لوڈ میگزینز،کوپا کلاشنکوف اور ایک عدد 9 ایم ایم پسٹل معہ میگزین برآمد کر لیں ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج
Tweet media one
Tweet media two
8
6
69
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی نے ایف ایم 103 کے پروگرام جستجو میں شرکت کی۔ جرائم کی روک تھام اور دیگر مسائل کے حل کے لیے سٹی پولیس کے اقدامات اور حا لیہ کامیابیوں پر گفتگو کی #OfficialDPRPP #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
12
67
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
مدینہ ڈویژن سی آئی اے پولیس کی کاروائی بدنام زمانہ منشیات فروش عمران عرف بوٹا کو پولیس نے 26500 کلو گرام چرس اور 5کلو 300 گرام افیون لے جاتے گرفتار کر لیا اسلحہ ،منشیات یا کسی بھی مشکوک سر گرمی کے بارے میں 15یا ہمارے آفیشل پیج پر اطلاع دیں شکریہ @OfficialDPRPP @fsdpolice
Tweet media one
13
6
70
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
اے راہِ حق کے شہیدو، وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں @PunjabPolice @SalamPolice @PeshawarCCPO @Martyrs @realheroesmasks @OfficialDPRPP @dpo_pakpattan
6
11
65
@fsdpolice
Faisalabad Police
3 years
السلام وعلیکم
Tweet media one
1
9
73
@fsdpolice
Faisalabad Police
1 year
مورخہ 04مئی 2023کوتھانہ جھنگ بازار میں کال موصول ہوئی کہ ایک شخص کو لکڑ منڈی چوک سے اغواء کر لیا گیا ہے اور10لاکھ تاوان کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے جس پر سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی کی ہدایت پر تھانہ جھنگ بازارمیں فوری مقدمہ درج کرکے @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
7
2
67
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
خدیجہ ٹارچر کیس دوران ریڈ ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد @Omersaeedmalik #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistan
Tweet media one
10
14
63
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سید خالد محمود ہمدانی، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے دوران ریڈ زخمی ہونے والے کانسٹیبل صابر حسین کی عیادت کی۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے زخمی ملازمان کو اُن کی بہاردی پر شاباش دی اور بہترین علاج و معالجہ کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی بھی قسم کی تکلیف نہیں ہونی چاہئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
6
67
@fsdpolice
Faisalabad Police
10 months
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ سول لائن ایک خوبصورت منظر پیش کرنے لگا عوام کو سہولیات کے ساتھ ساتھ ایک بہترین ماحول بھی دیا جاے گا @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @GovtofPunjabPK @PSCAsafecities
14
12
71
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
ایس پی کے عہدے پر ترقی پانے والے آفیسر اظہر جاوید کو رینک لگانےکی تقریب........
Tweet media one
8
4
69
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ سرگودھا روڈ پولیس کی کاروائی حسن جسکی عمر تقریبا تین سال جو کہ گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا پولیس نے قلیل وقت میں تلاش کر کے ورثا کے حوالے کردیا عوام کے جان ومال کاتحفظ فیصل آباد پولیس کی اولین ترجیح ہے @rpo_faisalabad @fsdpolice @cpwbpunjab @PhpFsd @DCFaisalabad
Tweet media one
7
7
65
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ رضاآباد پولیس کا 15 کی کال پر فوری رسپانس گمشدہ 3 سالہ بچی کو تلاش کر کے ورثا کے حوالے کردیا #OfficialDPRPP #PunjabPolicePakistan #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
5
9
68
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد افسران کی سہولت کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اردل روم کا انعقاد کرتے ہیں۔ جہاں کوئی بھی پولیس آفیسر اپنے ذاتی مسائل کے حل کیلئے براہ راست ان سے ملاقات کرسکتا ہے۔
Tweet media one
5
15
64
@fsdpolice
Faisalabad Police
5 years
@sumrkhan1 @IGPpunjab @OfficialDPRPP @ImranKhanPTI @GOPunjabPK محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر نے لیڈی کانسٹیبل کو اس حرکت پر معطل کردیا جبکہ SP لائل پور ٹاون نے موقع پر پہنچ کر خواتین سے معذرت کی خواتین نے امداد وصول کرنے کیلئے قطار توڑی جس سے دھکم پیل کی صورتحال بنی۔ شہریوں سے التماس ہے کہ وہ ان نامساعد حالات میں پولیس کے ساتھ تعاون کریں
12
11
66
@fsdpolice
Faisalabad Police
3 years
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد غلام مبشر میکن کا فیصل آباد کی عوام کے نام پیغام #پنجاب_پولیس_کا_ساتھ_دیں #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page
15
23
65
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ سرگودھا روڑ پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو 3ہزار پتنگ اور کیمیکل ڈور سمیت گرفتار کر لیا یاد رکھیے ! پتنگ بازی بہت سی قیمتی زندگیوں کے ضائع ہونے کا سبب بن چکی ہے پتنگ فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن میں پولیس کا ساتھ دیں
Tweet media one
Tweet media two
10
3
63
@fsdpolice
Faisalabad Police
11 months
اب لیڈی پولیس بھی مارکیٹس میں ناکہ ڈیوٹی سرانجام دے گی بازاروں میں ہراسمنٹ اور چوری کی شکایات موصول ہونے پر ایس ایچ او وویمن نے وویمن سکیورٹی ڈیوٹی مارکیٹس میں تعینات کردی @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @JhangPolice @PSCAsafecities @GovtofPunjabPK
5
7
65
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
پولیس ایمرجنسی سروس 15 پر جھوٹی اطلاع یا غیر ضروری کال کرنا قانونا جرم ہے گزشتہ ماہ 1 لاکھ 22 ہزار سے زائد کال موصول ہوئیں جن میں سے صرف 20 ہزار کال ضروری تھیں یاد رکھیں اپ کی جھوٹی اطلاع سے سرکاری وسائل کے ساتھ ساتھ پولیس افسران کا قیمتی وقت بھی ضائع ہوتا ہیں @OfficialDPRPP
8
10
64
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ غلام محمد آباد پولیس کی کاروائی اپنی کمسن بیٹی کے ساتھ زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا @PunjabPoliceCPO @OfficialDPRPP @PunjabpolicePa1 @fsdpolice @dpo_toba
Tweet media one
6
6
62
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
چوری شدہ گاڑیوں اور موٹر سایئکلز کی چابیاں اصل مالکان میں تقسیم @Omersaeedmalik #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistan #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
7
8
61
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس فیصل آباد اس بات ک تردید کرتی ہے کے خدیجہ ٹارچر کیس کے مرکزی ملزم دانش کو ضمانت پہ رہائی ملی ہے @Omersaeedmalik #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistan Remand given by Magistrat
Tweet media one
11
13
60
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر سید خالدمحمود ہمدانی کا تھانہ گڑھ کا سرپرائز وزٹ دوران چیکنگ فرنٹ ڈیسک، حوالات،بیرک ہاۓ اور تھانہ کی بلڈنگ کا معائنہ کیاعلاقہ تھانہ میں جرائم کی صورت حال کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کی کہ ناکہ بندی پوائنٹس اور گشت کے نظام کو مزید موثر بنایا جاۓ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
6
63
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کا سلسلہ جاری کنسٹیبل مراتب کے بیٹے ابرہیم کو آلہ سماعت لگا دیا گیا۔ ابراہیم کی سماعت بحال ہونے پر ابراہیم اور والدین کی خوشی قابلِ دید۔۔۔ @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad
9
5
61
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کا رات گئے تھانہ ساہیانوالہ کا وزٹ تھانہ کی فارمل انسپیکشن کی فرنٹ ڈیسک کا ریکارڈ چیک کیا تھانہ میں موجود اہلکاروں سے ان کے مسائل سنے علاقہ تھانہ کی ایگل ہاۓ چیک کی ۔دھند میں ناکہ بندی اور گشت کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی #OfiicislDPPR
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
2
62
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی کی جانب سے فری آٹا پوائنٹس پر بہترین ڈیوٹی کرنے اور خدمت خلق کو احسن طریقے سے کرنے والے پولیس جوانوں کو نقد انعام @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
6
64
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
ڈسٹرکٹ بار کے الیکشن پر سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی کی ہدایت پر فول پروف سکیورٹی کے انتظامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔
8
5
61
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
تھانہ باہلک کی حدود میں پولیس مقابلہ, سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی نے فوری رسپانس دینے اور بہادری سے ڈاکوں کا مقابلہ کرنے پر ڈولفن اور پولیس ٹیموں کو اپنے دفتر میں بلاکر باقاعدہ تعریفی سرٹیفیکیٹس سے نوازا #OfficialDPRPP #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
3
11
63
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
نجی ہاؤسنگ کالونی سے لڑکی کی نعش ملنے پر فیصل آباد پولیس کا ایکشن پولیس نے لڑکی کو قتل کرنے والے ملزمان کو فوری گرفتار کر لیا۔ #OfficialDPRPP #PunjabPolicePakistanOfficial #faisalabad_police_official_page
Tweet media one
5
11
59
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی کے احکامات کے مطابق ایس پی اقبال ٹاؤن ارتضیٰ کمیل کی شہید ہیڈ کانسٹیبل کے بیٹے کی دعوت پر شہید کے بچے کے سکول میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت @rpofsd @fsdpolice @OfficialDPRPP
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
3
60
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی نے تھانہ گلبرگ کا سرپرائز وزٹ کیا تھانہ کے علاقہ میں جرائم کی صورت حال کا جائزہ لیا اورگشت کے نظام کو بڑھانے کی ہدایت کی علاقہ تھانہ میں کرائم کی روک تھام کیلئے بہترحکمت عملی اپنانے کے احکامات جاری کیے. OfficialDPPR#
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
5
61
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
فیصل آباد پولیس کے بہترین کارکردگی دیکھنے والے افسران کی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات آئی جی پنجاب نے افسران کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا اور شاباشی دی @OfficialDPRPP @rpo_faisalabad @rpo_multan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
2
62
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کی انسداد جرائم کے حوالہ سے سی آئی اے سٹاف اور اینٹی وہیکلزلفٹنگ اسکواڈ کے ساتھ اہم میٹنگ #OfficialDPRPP #faisalabad_police_official_page #PunjabPolicePakistan #PunjabPolicePakistanOfficial
Tweet media one
4
9
61
@fsdpolice
Faisalabad Police
4 years
Tweet media one
3
9
58
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
@hishamelahi @rpo_faisalabad @OfficialDPRPP سٹی پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی کا واقعہ کا نوٹس مقدمہ درج ،ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسپیشل ٹیمز تشکیل غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں : سی پی او فیصل آباد ملزمان کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی: سی پی او فیصل آباد
7
6
52
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
معصوم فیضان کے اندھے قتل کی دردناک کہانی کیسے قتل ہوا۔۔۔؟ کس نے کیا۔۔۔؟ کیوں کیا۔۔۔؟ درندہ کیسے پولیس کی گرفت میں آیا جانئیے اس شارٹ کلپ میں۔۔ @DPRPP @rpoFsd @City41
13
11
58
@fsdpolice
Faisalabad Police
2 years
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد سید علی ناصر رضوی نے پولیس لائنز میں افسران و ملازمین کے ہمراہ روزہ افطار کیا اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد ارسلان شاہزیب بھی موجود @DPRPP @rpoFsd @PunjabPoliceCPO
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
4
58