verily, I doth true Pakistani identity. cherished land ;not just a nation, but the very essence of my being, its heartbeat echoing inside us.
I adore 🥰
🍂وہ منزلیں بھی کھو گئی
🍂وہ راستے بھی کھو گئے
🍂جو آشنا سے لوگ تھے
🍂وہ اجنبی سے ہوگئے
🍂نہ چاند تھا نہ چاندنی
🍂عجیب تھی وہ زندگی
🍂چراغ تھے کہ بجھ گئے
🍂یہ پوچھتے ہیں راستے
🍂رکے ہو کس کے واسطے
🍂چلو تم بھی اب چلو کہ
🍂وہ مہرباں بھی کھو گئے
بولے تو سہی ، جھوٹ ہی بولے وہ بَلا سے
ظالم کا لب و لہجہ دل آویز بہت ہے.!!
کیا اُس کے خدوخال کُھلیں اپنی غزل میں
وہ شہر کے لوگوں میں کم آمیز بہت ہے.!!
محسؔن اُسے ملنا ہے تو دُکھنے دو یہ آنکھیں
کچھ اور بھی جاگو کہ وہ ’’شب خیز‘‘ بہت ہے.!!
محسن نقوی
@AitzazAhsanP
منظور پشتیں اگر اسٹیبلشمنٹ کا بندہ نا ہوتا تو اب تک یا تو غائب ھوچکا ہوتا یا مر چکا ہوتا یا حق پر ہوتے ہوئے جیل میں ہوتا ۔۔۔
👈 یہ بھی رانگ نمبر ہے🖐
یہ کیا سائنس ہے جو PDM نے TV پر شور مچانا شروع کر دیا ہےکہ صدر پاکستان نے اگر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیا تو ملک میں بحران آ جاۓ گا
اصل بات یہ ہےکہ ملک میں جاری بحران ختم ہو جائیگا اور ان سب پر بحران آ جاۓ گا
😂😂
جہالت کی انتہا
@farahdurranii
گلگت بلتستان الیکشن جیتنے کی خوشی میں عمران خان کے چاہنے والے حاضری لگوائیں ریٹویٹ کر کے اپنا ہینڈل کمنٹ کریں اور مجھے فالو کریں۔ہر کسی کو فالو بیک ملے گا۔
میرے ساتھ کسی نے کوٸی تعاون نہیں کیا میں نے انٹرنیشل ہی خود ارشد شریف کا وکیل Hire کیا ہے۔
صدر عارف علوی ہمارے گھر آٸے تھے اس کے بعد انھوں نے بھی پچھے مڑ کر نہیں دیکھ مجھے اس نظام سے کوٸی انصاف کی امید نہیں۔
ارشد شریف کی بیوی آبدیدہ ہوگٸیں---
میں فالو بیک دیتے وقت کبھی یہ نہیں دیکھتی کہ اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا
صرف اتنا دیکھتی ہوں کہ وہ چھوٹے سے بڑا کیسے ہو سکتا ہے
آجائیں سب ایک دوسرے کو فالو کریں
شبنم ہے کہ دھوکا ہے کہ جھرنا ہے کہ تم ہو
دل دشت میں اک پیاس تماشہ ہے کہ تم ہو
اک دھوپ سے الجھا ہوا سایہ ہے کہ میں ہوں
اک شام کے ہونے کا بھروسہ ہے کہ تم ہو
میں ہوں بھی تو لگتا ہے کہ جیسے میں نہیں ہوں
تم ہو بھی نہیں اور یہ لگتا ہے کہ تم ہو
چیونٹیاں چلتے چلتے رک کر دوسری چیونٹی کے منہ سے منہ لگا کرآگے چلی جاتی ہیں، اس عمل میں وہ ڈیٹا منتقل کرتی ہیں ۔
چیونٹیاں آپس میں نہ صرف بات کرتی ہیں بلکہ ایک زبردست نظام کے تحت زندگی بھی گزارتی ہیں۔
تمہارے پروردگار نے نہ تمہیں چھوڑا ہے اور نہ ناراض ہوا ہے اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہیں اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہوجاؤ گے ۔۔
سورہ الضحیٰ آیت
thanks guys for such a humble and open hearted support . The moment i reached 1000 followers it just our combine effort we make for each other .
You can also reach my spot .
My policy 💯 percentage follow back .if I don't follow you dm me or mention in comment section .
وہ جو میرے پاس سے ہو کر کسیکے گھر گیا
ریشمی ملبوس کی خوشبو سے جادو کر گیا
اک جھلک دیکھی تھی اس روئے دل آرا کی کبھی
پھر نہ آنکھوں سے وہ ایسا دل ربا منظر گیا
شہر کی گلیوں میں گہری تیرگی گریاں رہی
رات بادل اس طرح آئے کہ میں تو ڈر گیا
محمد بن سلمان نے بھارت جا کر بڑے بڑے معاہدے کر لیے۔
اب بھارت امریکہ، یورپ اور مشرق وسطیٰ کے ساتھ اربوں ڈالرز کماۓ گا۔
جبکہ ہم عثمان ڈار کے اغوا، شہید ارشد شریف کی اہلیہ کی گرفتاری اور PTI توڑنے کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کر کے ملکی ترقی کی راہ ہموار کر رہے ہیں۔
Copied
پڑوسیوں سے تعلقات خراب رکھنے کا ایک فائدہ یہ ھے کہ تجارت کے بجائے کھلی سمگلنگ کی جائے -
تجارت کا فائدہ عام آدمی اور ریاست کو ھے -
سمگلنگ کا فائدہ صرف چند لوگوں کو ھے جنکی ڈیوٹی سمگلنگ روکنا ھے-
باقی سب مطالعہ پاکستان کی کہانیاں ہیں سنتے رہو سناتے رہو-
Prosecutor General NAB (National Accountability Bureau), retired Justice Syed Asghar Haider, has submitted his resignation. Prosecutor General NAB has resigned for personal reasons, sending his resignation to the NAB Chairman.
گلگت بلتستان میں عوام کے اپنے ووٹ کی طاقت سے پورا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اب ملک گیر الیکشن ہوتا مشکل نظر آتا ہے۔
کیونکہ جہاں جہاں الیکشن ہوتا جاۓ گا، عوام انتخابی طور پر کنٹرول سنبھال کر اسی کو لے آئے گی جس کا نام سننے سے نظام گھبراتا ہے۔
عوام اپنا فیصلہ کر چکی ہے
وہ آدمی جو مشکل میں بھی خدا کے پاس نہیں گیا اس کے لئے مشکل ایک سزا ہے۔اور اگر مشکلات میں کسی نے اپنے آپ کو خدا کے قریب کر دیا تو ایسی مشکلات تو ہزار بار آئیں۔ یہ مشکل بڑی مبارک ہے کہ جس مشکل نے خدا کے زیادہ قریب کر دیا...
واصف علی واصف رحمتہ اللہ
رنگ پیراھن کا ، خُوشبو زُلف لہرانے کا نام
موسمِ گل ھے ، تمہارے بام پر آنے کا نام
دوستو !! اُس چشم و لب کی کچھ کہو ، جس کے بغیر
گلستاں کی بات رنگیں ھے ، نہ مئے خانے کا نام
نہ جانے کیوں لوگ خوبصورت الفاظ اپنے دلوں میں سمیٹ لیتے ہیں، جب وہ ان کو بولیں گے تو ان کے سینے اور اپنے پیاروں کے سینوں میں گلاب کے باغات کھل جائیں گے "
الزبتھ گلبرٹ
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے
منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
اے دل کی لگی چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
چلو اب ایسا کرتے ہیں
ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے ہیں
اگر ملنا نہیں ممکن تو
لہروں پر قدم رکھ کر ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں
میری جھولی میں جتنے بھی
وفا کے پھول ہیں انکو اکٹھے بیٹھ کر سارےکےسارے بانٹ لیتے ہیں
فیض احمد فیض
شام بخیر 🌺☕
ایک حدیث میں ارشاد ہے کہ بہت سے روزے دار ایسے ہیں جن کو روزے سے بجز بھوکا اور پیاسا رہنے کی کوئی حاصل نہیں اور بہت سے شب بیدار ایسے ہیں جن کو جاگنے کے علاوہ کوئی چیز نہیں ملتی-
.
.
(ابن ماجہ، کتاب الصیام،باب ما جاء فى الغيبۃ والرفث للصائم، 1690)
میں اور میرے بھائی بچپن کے اکثر دن بھوکے سوتے تھے۔ میری ماں ہم سے جھوٹ بولتی کہ ستارے گنو تو روٹی ملے گی، بہت سی روٹی!
ہم ہر بار ستارے گنتے گنتے تھک کر سو جاتے، اور یوں بھوکے رہنے کے باوجود بھی ہمارا سر اونچا ہی رہا۔
عبد المنعم عمايري
دل بنجر ہوئے پڑے ہیں.
وہاں بارشیں نہیں برستیں
پھول نہیں کھلتے.
خوبصورت
موسم نہیں ملتے
پرندے نہیں چہچہاتے
جگنو نہیں ٹمٹماتے
خوبصورت تتلیاں
نہیں اڑتیں
صحرا کی طرح
دل بنجر ہو گیا ہے
ایک دم خالی
روسی سفیر ڈینیلا :
میں اندرونی صورتحال پر تبصرہ نہیں کروں گا لیکن صرف اتنا کہوں گا کہ عمران خان ایک لیجنڈری شخصیت ہیں، وہ بہادر اور ایماندار ہیں، انہوں نے پاکستان کو 1992 کا ورلڈ کپ جتوایا، کینسر ہسپتال بنائے اور پاکستانی عوام کی بے مثال خدمت کی یہی وجہ ہے کہ وہ شیر پاکستان h
جب آپ کہیں گے کہ آدھا معاشرہ برا ہے تو سب ناراض ہو جائیں گے اور اگر آپ کہیں گے کہ آدھا معاشرہ اچھا ہے تو وہ آپ کو منائیں گے، حالانکہ دونوں فقروں کا ایک ہی مطلب ہے۔"
📷 جارج برنارڈ شا