اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر زندگی
مسکرایا کرو کیونکہ.
غموں کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری سانسوں کو گروی رکھ لیں.
ان کو اتنا حق نہیں کہ وہ تمہاری آنکھوں کی مسکان چھین لیں.
سو دل سے مسکراؤں.
کیونکہ.
تمہارا رب تمہارے ساتھ ہے۔