Abu Tahir Profile
Abu Tahir

@AbuTahir7674

2,924
Followers
2,955
Following
2
Media
41,857
Statuses

لوگوں کے ساتھ اچھا پیش ائیںُ آ

Lahore, Pakistan
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AbuTahir7674
Abu Tahir
10 months
@a_jamal_aj @MaidahMuhammad سوفیصد پوری تاریخ میں سب غداروں کے ساتھ ایسا ہی ہوا
0
2
18
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Khalif71398225 افسوس یہ خبیث دنیا کی سیاہ ترین تاریخ رقم کررہے ہیں اور جہنم کےسب سے نچلے درجے کو منتخب کررہے ہیں
1
4
18
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@paglii_dewanii یہ واقع میں نے نا سنا نا پڑھا لیکن امام نے جسطرح کہا وہ بلکل درست ہے قرآن ایسے ہی پڑھنا چاہئیے ورنہ کوئی فائدہ نہیں
0
0
18
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii بلکل درست معلومات ہیں شکریہ اور یہ بھی بتادیں واقعی آپ ڈاکٹر ہیں یا ٹیچر
2
0
13
@AbuTahir7674
Abu Tahir
1 year
@salmalaghari777 @soldierspeaks اس کا انجام باجوہ سے برا ہو گا اور یہ اپنا انجام دیکھ کر ہی رہے گا
2
5
11
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@MaidahMuhammad یااللہ پاک خان کی حفاظت فرما دشمنوں کو نیست و نامود فرما
1
4
12
@AbuTahir7674
Abu Tahir
2 years
@RaoIrfa15488774 @ImranRaizKhan واللہ ساری زندگی ہم جرنیلوں کو اچھا اور محب وطن سمجھتے رہے آج پتہ چلا کہ ملک کا بیڑا غرق کرنے میں 100/ یہی جرنیل تھے چند ایک کو چھوڑ کراب دل کو دھڑکا لگا رہتا ہے کہ ہمارے ملک کا کیا بنے گا ان غداروں کو کون پکڑے گا اللہ تعالی ہماری مدد فرماۓ
0
2
11
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@MirMAKOfficial @RajaWaqarAhma19 کہانا ایک آدھ بڑی عمر کابھی ہونا چاہئے باقی اب خان صاحب کو چاہئے کہ ینگ مین سلجھے ہوئے نوجوانوں کو ہی ٹکٹ دے اورجتنے بھی ملک میں محکمے ہیں ان کا تعلیم والا نوجوان ہی کھڑا کرے تاکہ ان کو ہی وزیر بنایا جاسکے
0
1
10
@AbuTahir7674
Abu Tahir
1 year
@Jay_khan98 جو بک جائے اسے طوائف ہی کہتے ہیں
0
0
10
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii یہ سراسر زنا ہے یہ حلالے والے طلاق کیسے دیتے ہیں طلاق طلاق طلاق طلاق طلاق حالانکہ یہ طلاق کا طریقہ سراسر اسلام کے حکم کے خلاف ہے حالانکہ یہ ایک طلاق ہوتی ہے شرعیت کی روع سی لیکن یہ بگاڑ فقہ کا پیدا کردہ ہے اللہ ہمیں سمجھ دے باقی آپ نے قسم کھالی ہے کہ میرے کمنٹ پر کچھ نہی بولنا
1
0
10
@AbuTahir7674
Abu Tahir
5 months
@javi_khan1962 آپ ہی بن جائیں
0
0
7
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@MaidahMuhammad ایک گھروں میں چھوٹی چھوٹی باتوں سے آپس میں چپقلس یہ بہت بڑی بےبرکتی ہے دوسرے آج زیادہ تر رزق حرام چل رہا ہے جسے کوئی حرام سمجھتا ہی نہیں تیسرے 25 کروڑ میں سے شائد ایک یا دو کروڑ ہی نمازی ہونگے
0
2
8
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Jay_khan98 جسٹس چیف جسٹس وکیل سے نہیں بننا چاہئے اس متبادل ڈھونڈنا چاہئے
0
0
9
@AbuTahir7674
Abu Tahir
5 months
@Jay_khan98 اس میں کوئی شک نہیں
0
0
9
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii ایسا کرتے ہیں اور شور زیادہ ہوتا ہے اس کی وجہ یہ شور جان بوجھ کر کیا جاتاہے میڈیا پر صرف اسلام کو بدن��م کرنے کے لئے کیونکہ ڈارکٹ اسلام کا نام نہیں لیتے بیچ میں مولوی ڈالتے ہیں اور اب تو ہمارے کالج یونیورسٹی تو اس میں اسوقت نمبر ون جارہے ہیں ان کا نام بلکل نہیں لیاجاتا
1
0
8
@AbuTahir7674
Abu Tahir
6 months
@MaidahMuhammad یہ بات علماء اچھی طرح سمجھا سکتے تھے لیکن پتا نہیں ان کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے
0
2
8
@AbuTahir7674
Abu Tahir
5 months
@MaidahMuhammad اسطرح تو ساری حکومت ہی غیر ملکی ہے ملکی تو صرف وہ ہیں جو غربت سے بھی نیچے ہے
0
1
7
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii عورت والی ہم نےنہیں سنی تھی اب تک صرف جادو کا ہی سنا تھا اسم اعظم کا بھی نہیں کیونکہ اسم اعظم تو بھی موجود ہے قدآن میں اور آگ اور فرشتوں کا مارنا بھی نہیں صرف الٹے لٹکانا تک ہی ہے باقی میں اب تحقیق کروں گا انشاءاللہ پھر بھی آپ بہت اچھا لکھ رہی ہیں شکریہ
0
0
7
@AbuTahir7674
Abu Tahir
5 months
@CCB804 @BilalKh24122073 بہت اچھی تجویز ہے
0
0
6
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Jay_khan98 110/ درست
0
0
6
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Jay_khan98 ابلیس
0
0
6
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@paglii_dewanii واللہ مجھے بھی صدام حسین سے یہی برا لگتا تھا کہ وہ پاکستان کو اچھا نہیں سمجھتا تھا لیکن مجھے یہ نہیں پتا تھا کہ اس نے تسلیم ہی نہیں کیا تھا لیکن آج سن کر شرمندگی ہوئی کہ وہ تو حر اور عقلمند انسان تھا اللہ کروٹ کروٹ رحمت کرے اس پر
0
0
6
@AbuTahir7674
Abu Tahir
6 months
بہت بری حرکت ہے فالو لے کر انفالو کرنا روز کچھ دوست انفالو کرتے ہیں پھر بڑی مشکل سے ڈھونڈ کر ان کو ڈلیٹ کرنا پڑتا ہے بہت وقت لگتا ہے اسی لئے میں ان دوستوں سے دور رہتا ہوں جن کے فالو دس ہزار سے زیادہ ہوں کیونکہ یہ چھوٹے اکاونٹ والوں کو مشکل سے ہی فالو بیک دیتے ہیں خوش رہیں
1
1
6
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@sonof_soil @ArifRetd لیکن یہ بہت جگہ سنا اور پڑھا ہےکہ کسی کے گھر دودھ میں گری اور جس جس نے وہ پیا وہ مر گئے
0
0
5
@AbuTahir7674
Abu Tahir
9 months
@MirhaAfridi Wa alekum asslam
0
0
5
@AbuTahir7674
Abu Tahir
6 months
@paglii_dewanii سوچنے کی بات ہے کیا ہمارے ناسوروں میں سے کسی نے یہ تاریخ نہیں پڑھی اور یہ تاریخ ہم نے اپنے نصاب میں کیوں نہیں پڑھی کیا یہ نصاب کے قابل ہی نہیں کون یہ نصاب بنائے گاافسوس لگتا ہے کوئی نہیں ہے
0
1
5
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@paglii_dewanii بہت اچھی تحریر ہے اور یہ دعا باربار پڑھنی چاہئے
0
0
5
@AbuTahir7674
Abu Tahir
6 months
@NiniYmz @RiffatT_pti اللہ تعالی ایسے ہی نہیں کامیابیاں عطا کر رہا
1
0
5
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
میرا پوتا بہت سخت بیمار اس کی تصویر بھی آڈی پر لگی ہے سب دوستوں دعا کی درخواست ہے پلیز
4
1
5
@AbuTahir7674
Abu Tahir
9 months
@fazila_urooj @ImranARaja1 @MuradSaeedPTI بلکل ایسا ہی ہر پاکستانی سوچ رہا ہے ہم یہی سمجھ رہے تھے کہ ایک ہی ادارہ سہی ہے باقی کرپٹ لیکن اب پتہ چلا ہماری سوچ سوفیصد غلط تھی
0
0
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
1 year
@MhmdAlissa آمین خصوصا پاکستان کے لئے
2
0
1
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@RoymukhtarRoy امام مہدی کا آنا کوئی خوشی بات نہیں مسلمانوں کے لئیے کیونکہ بہت سارےمسلمانوں نے امام مہدی کو ماننا ہی نہیں جن کے مفاد پر زد پڑے گی سب پہچان کر بھی مکر جائیںگے اور پھر ان کا حشر بھی برا ہوگا
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Khalif71398225 دیکھو پنجاب کیا کرتا ہے
2
1
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@MaidahMuhammad @kldradical سوفیصد ایسا ہی ہے
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii اتنی لمبی سٹوری پہلے نہیں سنی تھی بس ادریس علیہ السلم کانام باربار سناتھا خیر اللہ جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
6 months
@ReadinWakil @M_U_Ansari بھائی کا مطلب ہے کہ ملک میں جتنے بھی ویلڈرز کار مکینک اور الیکٹریشنز اور دوسرے مکینیکل سے مطعلق لوگ ہیں وہ سب کے پاس لڑکے کام کرتے ہیں تو ان سب ہی بچوں کو تنخوا بھی دی جاتی ہے اور کام بھی سکھایا جاتا ہے اور یہ بات بلکل سچ ہے
0
0
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
2 years
@BarlasShahjahan @ImranRaizKhan سشچ کہا بھائ الیکشن پر ڈالر تو ہمارے خرچ ہونے ہیں
0
3
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Jay_khan98 گھنٹہ فخر ہے اسے ہماری غلامی پر فخرہے
0
0
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@JimmyVirkk یہ تو بہت پہلے سے بن رہی ہے اب ذرا کھل کر بنے گی
0
3
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Jay_khan98 سر آپ کو فالو کیا ہے آگے آپ کی مرضی
1
0
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
6 months
@MrAQ88190654 شاباش شاباش بہت خوب سر جی دل خوش ہوگیا
0
0
5
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@paglii_dewanii یہ کہانی اپنی تو سمجھ میں نہیں آئی بحث سے بچنے کے لیے اس سے زیادہ کوئی بات نہیں کروں گا
2
0
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@chiefofstars @a2awais یہ بھی بڑے دکھ کی بات ہے کہ 75 سالوں سے یہ چھپے رہے اور یہ بھی اللہ تعالی کی رحمت سے اتنے سالوں سے لوٹ مار کے باوجود ملک ابھی تک قائم ہے
0
0
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
جن دوستوں نے فالو کیا شکریہ بھت اور میں نے سب کو فالو بیک کردیا اللہ حافظ گڈ نائٹ
1
1
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii محترمہ افسوس آپ کو نہیں پتا کہ حکومت تو خود یہ قانون بنانا چاہتی ہے ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ دینا چاہتی ہے حالانکہ یہ حکومتوں کا بنیادی کام ہے کہ قوم کو بے راہ روی سے محفوظ کرنا اور سمجھانا اور دوسری بات آپ بھی مولوی کورگڑا لگا رہی پہلی بات مولوی بہت کم
1
0
4
@AbuTahir7674
Abu Tahir
6 months
0
0
1
@AbuTahir7674
Abu Tahir
6 months
@Binthawa88 کیوں جی آپ نے کون سی چائے شائے پوچھنی ہے
1
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@paglii_dewanii یہ اسلحہ کیا دیں گے یہ تو جنگ بندی کے کنونشن میں بھی ووٹ نہیں دیا نیوٹرل رہے کافروں نے ووٹ دیا
1
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@syedjamal_agha درست بات
0
0
0
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@AhmadJawadBTH @Pak176722315 بہت اچھے لیکن آپ کو چاہئے کہ پی ٹی آئ کا ساتھ دیتے کیونکہ ملک کو مخلص بندوں کی سخت ضرورت ہے اس وقت ملک میں مخلصی کا کال ہے
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii عورت اور مرد کی نماز میں بلکل کوئی فرق نہیں جتنا دین اسلام نقصان ان لوگوں نے پہچایا ہےغیر مسلم تو پہنچا نہیں سکتے
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@iamansaarmy میرے خیال میں تو نہیں کرنا چاہئے وہ بھی تو کمپنی کا مال ہے کمپنی کا کنٹرول تو پھر وہیں رہ گا
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
4 months
@Nibcc3 اصل مولوی غلط نہیں ہیں اور ناہی غلط ہوتے ہیں غلیظ بندے داڑھی رکھ لیتے ہیں اوراسلام کو بدنام کرتے ہیں اور داڑھی رکھنے سے بندہ مولوی نہیں بن جاتا داڑھی ہرمسلم پر واجب ہے
1
1
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
5 months
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Jay_khan98 واقعی بہت خوب
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii سات میل یا نو میل اور تین دن تک دوگانہ نماز پڑھ سکتا ہے مسافر دوگانہ پڑھے تو اس کےلئے بہتر ہے پوری پڑھنے سے
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@JimmyVirkk شرم مگر ان کو نہیں آتی
0
0
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@paglii_dewanii ایرانیوں کے ایسے کارناموں سے تاریخ بھری پڑی ہے افسوس ہم پر ہے کہ بار بار دھوکا کھانے عادت ہوگئ شائد
1
0
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@JimmyVirkk انہوں نے پاکستان سے بدلہ لینا ہے کیونکہ وہ ہماری وجہ سے ہی ہارے ہماری وجہ سے ہی طالبان جیتے
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@paglii_dewanii معاشرے میں بگاڑ تو ہمارا اپنا ہی کیا دھرا ہے ہم ہیچاہیں تو ٹھیک ہوسکتا ہے سب سے زیادہ محنت تگ و دو تو اپنی بنائی رسمیں نبھانے کے لئے ہوتی ہے
0
0
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Khalif71398225 سوفیصد درست بات ہے
1
2
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Khalif71398225 وعلیکم السلام بلکل درست بات
1
1
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
9 months
@MoeedNj نواز زرداری سے دوری ختم کرکے ان سے دوستی وغیرہ کا مطلب ہے کہ ان کی کرپشن غداری ہر قسم کی برائی کو مان لے خان صاحب تو پھر پیچھے بچتا کیا ہے
0
1
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@JawydQysr @Jay_khan98 اس میں نواز کا بھی برابر کا رول تھا بلکہ زیادہ اسی کا تھا
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@Khalif71398225 یہ کمپنی کیا کی کرے گی قوم و ملک کے ساتھ
1
1
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@Jay_khan98 سوفیصد درست
0
0
3
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@Nafees4217 @aamadamgen انشاءاللہ
0
0
1
@AbuTahir7674
Abu Tahir
2 years
0
0
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
5 months
0
0
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii ہم شجر تھے شجر ہی رہے وہ موسم تھا بدلتا ہی گیا
1
1
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@benish_rafiq @casanova3131 @sukeamoh @Fazal_sayss @JamalAbbbasi135 @ArslanShaban @kashiflhri Abu tahir 7674 چھ کوفالوکردیاہےایک کا فالوآپشن نہیں آتا کل اس ٹائم تک فالو بیک نہیں آیا تو انفالو ہوجائے گا شکریہ
1
0
1
@AbuTahir7674
Abu Tahir
9 months
@Rafi_804 @MaidahMuhammad اللہ کی مددسے
0
0
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@MaidahMuhammad ایک بات چھوڑ کر باقی سب درست ہےلیکن یہ کام حکومتی سطح پر ہی ہوسکتا ہے لیکن حکومت کیوں کرے گی حکومت کو تو ان پڑھ جاہل اور بھکاری ہی سوٹ کرتے ہیں لہذا ابھی دور تک کوئی امید نا رکھیں جو ایک چھوڑی تھی وہ یہ ہے کہ مسجد اور مدرسے تو سراسر چندے سی چلتے ہیں کچھ کوچھوڑکربہت اچھاکام کررہےہ
0
0
2
@AbuTahir7674
Abu Tahir
7 months
@paglii_dewanii آپ کی پوسٹ پڑھنے کے لئے
0
0
0
@AbuTahir7674
Abu Tahir
8 months
@JimmyVirkk سوفیصد صحیح اور دوسری بات یہ ہے کہ ہمارے بڑوں نے یہ دشمنی جان بوجھ کر چھیڑی ہے صرف ملک تباہ کرنے کےلئے اور یہ بہت جلدی میں لگ رہے ہیں
0
0
2