#PTI_Followers
میں ڈپٹا بھی اوڈھتی ہوں
میں بال بھی سنوارتی ہوں
میں پردہ بھی کرتی ہوں
میں سنگھار بھی کرتی ہوں
میں اڑان بھی رکھتی ہوں
میں اپنی حدود کو بھی جانتی ہوں
کیونکہ میں بغاوت اور ��زادی کے فرق کو پہچانتی ہوں😊
#PTI_Followers
میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے
میری تکمیل تیری زات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری زات میں کیا رکھا ہے❤