م Profile Banner
م Profile
م

@sa_mohabat

1,131
Followers
228
Following
82
Media
794
Statuses

i still believe in myself

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sa_mohabat
م
3 months
نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں ہم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی
Tweet media one
21
6
57
@sa_mohabat
م
2 months
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں پہلا یہ ہے کہ_ تو کلام کرے مژدم خان #قومی_زبان
Tweet media one
6
12
37
@sa_mohabat
م
5 months
تُمھارا نعم البدل بھی تم ہو یعنی ملال در ملال ھے بس.
Tweet media one
10
0
34
@sa_mohabat
م
2 months
" اب بھلا پھر سے تیری باتوں میں آؤں کیسے!! عشق تو تُمہارے لِیے وقت گُزاری تھا کبھی..!! ٹھہر جا رُک تُجھے پہچانتی ہے آنکھ میری..!! تُمہارا چہرہ میرے اعصاب پہ تاری تھا کبھی #قومی_زبان
Tweet media one
4
10
33
@sa_mohabat
م
3 months
احباب دے رہے ہیں نئے عشق کی خبر اپنا تو ایک شخص بھی سارا نہیں ہوا #قومى_زبان
Tweet media one
1
12
32
@sa_mohabat
م
3 months
بعض دروازوں کو ہم دیواروں میں بدل دیتے ہیں تاکہ وہ دوبارہ کبھی نہ کھل سکیں۔۔ #قومى_زبان
Tweet media one
6
10
32
@sa_mohabat
م
3 months
ہمیں پتا ہے تم کہیں اور کے مسافر ہو ہمارا شہر تو بس یونہی راستے میں آیا ہے #قومی_زبان
Tweet media one
4
11
31
@sa_mohabat
م
1 month
میں اگر سر بھی اتاروں اپنا وہ کہاں میرے سر سے اترے گا #قومی_زبان
Tweet media one
6
11
30
@sa_mohabat
م
29 days
محبت اس طرح جیسے گلابی تتلیوں کہ پر محبت زندگی کی جبیں ناز کا جھومر محبت آرزو کی سیپ کا انمول سا گوہر محبت آس کی اس دھوپ میں امید کی چادر محبت ہے تیری پلکیں تیری آنکھیں ، تیری باتیں محبت ہے تمہارے ہجر کی اور وصل کی راتیں محبت ہے تیری دھڑکن محبت ہے تیری سانسیں محبت تیری خاموشی
Tweet media one
5
2
27
@sa_mohabat
م
4 months
اتنا کبھی میں خود ، کو میسر نہیں رہا جتنا میں رائگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے!
Tweet media one
4
3
23
@sa_mohabat
م
3 months
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سے لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں عبدالحمید عدمؔ
5
1
24
@sa_mohabat
م
2 months
سماعتوں میں کھنکتے ہیں نقرئی گھنگرو تو ہر گھڑی ہے کہیں محوِ گفتگو مجھ میں #قومی_زبان
Tweet media one
@halfaehalfhuman
iffi
2 months
غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے #اردو_زبان
Tweet media one
19
16
57
2
10
23
@sa_mohabat
م
1 month
ضروری مشورے دینے سے پہلے کوئی آ کر ہمارے دن گزارے اکرام بسرا #قومی_زبان
Tweet media one
2
10
24
@sa_mohabat
م
5 months
کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ احمد فراز #اردو_ذبان
Tweet media one
8
1
23
@sa_mohabat
م
22 days
تیرے وچ وسدی اے جان جٹ دی
3
0
23
@sa_mohabat
م
1 month
یہ تو ممکن ہی نہیں ہے کہ مرے یار نہ ہو تیری صحبت میں رہے اور کوئی فنکار نہ ہو تُو بھی پھر اُس کو شفا یاب نہیں کر پائے تیرا بیمار کبھی اتنا بھی بیمار نہ ہو راشد خاں عاشر @rashidkhanashir #قومى_زبان
Tweet media one
1
10
23
@sa_mohabat
م
2 months
بات بتانے سے بگڑی ساری ورنہ ساتھ میں اچھے تھے ہم #قومی_زبان
1
7
22
@sa_mohabat
م
22 days
ہماری ذندگی کا اب تک کا سب سے کامیاب دن آج ہمیں آپ کی شدت سے یاد آ رہی ہے یاررر آج آپ ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو پتا ہے نا آپ کے علاوہ بھی 2 لوگوں کو مس کر رہے شدید من کر رہا تھا ایک بار آپ ہمیں۔۔۔😢 خیرررر اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے الہی آمین آمین
10
1
22
@sa_mohabat
م
2 months
چلو چھوڑو ہمیں یہ وہم بھی نہیں کہ تم ہمیں بھی سوچتے ہوگے کبھی باتوں ہی باتوں میں ہمارا ذکر کرتے ہوگے اپنی گزری سبھی شاموں میں ہماری یادوں کے رنگ بھرتے ہوگے مگر حقیقت جان لو جاناں مجھے تم یاد آتے ہو بہت ہی یاد آتے ہو:"
Tweet media one
2
3
23
@sa_mohabat
م
1 month
دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں مل نہیں پائے مگر تم ہمیں درکار تو تھے عبداللہ ضریم #قومی_زبان
Tweet media one
2
11
21
@sa_mohabat
م
4 months
ہاسپٹل میں عجیب سی اداسی ہوتی ہے یا صرف ہمیں لگ رہا ایسا؟؟؟؟
8
0
17
@sa_mohabat
م
4 months
خسارے ہی خسارے میں ہوئی تھی محبّت اِستعارے میں ہوئی تھی اور اُس کے بعد سب کچھ بہہ گیا تھا بس اِک جنبش کنارے میں ہوئی تھی مجھے پیکر میں جب لایا گیا تھا نمو داری ستارے میں ہوئی تھی خدا سے میری پہلی گفتگو بھی سراسر تیرے بارے میں ہوئی تھی ترے اِک روز مِلنے کی بشارت گماں کے
Tweet media one
4
0
18
@sa_mohabat
م
4 months
کھانے کو آرھی تھی مجھے گھر کی خاموشی اپنے ھی گھر میں چیخ پڑا، یار کوئی ھے۔؟؟
3
2
16
@sa_mohabat
م
4 months
اب اُس کا اور میرا تعلق اعصاب کی جنگ ہی سمجھیں
3
1
17
@sa_mohabat
م
3 months
، محبتوں کی امین لڑکی وہ پارسا وہ حسین لڑکی دیکھو جو اس کی آنکھیں تم وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی فراق یار پہ بھی نہیں ملال اس کو وہ صبر کرتی ذہین لڑکی شرمگین لہجہ ، جھکی پلکیں وہ آبرو جیسی مبین لڑکی گھائل کرے جو محبت سے اپنی وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی نم ہیں آنکھیں
Tweet media one
6
1
18
@sa_mohabat
م
3 months
مجھ کو یہ جان کر اداسی ہوئی کچھ مسائل کا حل تو تُو بھی نہیں
Tweet media one
3
1
18
@sa_mohabat
م
2 months
خواہش ہماری سبھی خواہشات پوری ہیں شاید ایک کے سوا کہ ہم کچھ لوگ ساتھ رہتے ہمیشہ
Tweet media one
6
1
17
@sa_mohabat
م
2 months
سَدا گُمان رہا______گُفّتگو میں شِرکت کا مُجھےکِسی نے بتایا نہیں کہ میں چُپ ہُوں لیاقت علی عاصم #قومی_زبان
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 months
@sa_mohabat ساری باتیں کہہ دیتے ہو کس آسانی سے، کیا تم میرے چُپ رہنے کا مطلب جانتے ہو۔۔؟ § #The_hope_of_truth
Tweet media one
1
0
3
1
11
18
@sa_mohabat
م
4 months
خسارے ہی خسارے میں ہوئی تھی محبّت اِستعارے میں ہوئی تھی اور اُس کے بعد سب کچھ بہہ گیا تھا بس اِک جنبش کنارے میں ہوئی تھی مجھے پیکر میں جب لایا گیا تھا نمو داری ستارے میں ہوئی تھی خدا سے میری پہلی گفتگو بھی سراسر تیرے بارے میں ہوئی تھی ترے اِک روز مِلنے کی بشارت گماں کے
Tweet media one
3
1
16
@sa_mohabat
م
17 days
اُس نے کہنا ہے بس خُدا حافظ میں نے کھڑکی سے کُود جانا ہے عون کبیر #قومى_زبان
@OnKabeer
On Kabeer
27 days
اُس نے کہنا ہے بس خُدا حافظ میں نے کھڑکی سے کُود جانا ہے عون کبیر
Tweet media one
3
2
13
1
10
19
@sa_mohabat
م
1 month
وہ پھول جو آپ میری قبر پر ڈالنے آئیں گے مجھے کسی صبح دروازے پر پکڑا جائیں مجھے خوشی ہوگی وہ دعائیں جو مجھے دنیا سے جانے کے بعد دینی ہیں مجھے آج بھیج دیں تا کہ میں اپنے مخلص دوستوں کا شکریہ ادا کر سکوں وہ محبتیں جو میرے جانے کے بعد آپکو نچھاور کرنی ہیں انہیں میرے جیتے جی کہہ
@Amaliainc
پانچواں درویش
1 month
وہ پھول جو آپ میری قبر پر ڈالنے آئیں گے مجھے کسی صبح دروازے پر پکڑا جائیں مجھے خوشی ہوگی وہ دعائیں جو مجھے دنیا سے جانے کے بعد دینی ہیں مجھے آج بھیج دیں تا کہ میں اپنے مخلص دوستوں کا شکریہ ادا کر سکوں وہ محبتیں جو میرے جانے کے بعد آپکو نچھاور کرنی ہیں انہیں میرے جیتے جی کہہ
Tweet media one
44
17
120
1
0
16
@sa_mohabat
م
3 months
تیری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دی، تیرے ہونے نے بتایا کہ نظر آتا ہے۔۔۔ #قومی_زبان
Tweet media one
2
11
14
@sa_mohabat
م
16 days
جنم دن مبارک ہو اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو ٹویٹر پر ایک بہترین انسان ہیں آپ بہترین اخلاق کی مالک کامیابیاں کامرانیاں محبتیں سمیٹیں اچھے نصیب انہوں کا ساتھ ہمیشہ محبت بھرا رہے خیال سدا جیئیں ایک بار پھر مبارکباد @Last_khyal
Tweet media one
3
1
16
@sa_mohabat
م
5 months
تم کو رہا جو یاد،کوئی اور شخص تھا میں تو تمھارے بعد کوئی اور شخص تھا اک تو یہ دکھ کہ اس کی طلب ہم نہیں ہوئے اور اس پہ مستزاد، کوئی اور شخص تھا ! ساجد رحیم @DrSajidRahim
Tweet media one
5
3
15
@sa_mohabat
م
1 month
مس کر رہے ہم بہت ذیادہ والا
@sa_mohabat
م
5 months
مائیں نی میں کِنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی
Tweet media one
2
0
7
2
0
15
@sa_mohabat
م
3 months
کچھ دن پہلے اس سفر کی بات ہو رہی تھی @OnKabeer @Seemab_f @Maharzada55
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
2
13
@sa_mohabat
م
4 months
لفظ پھولوں کی طرح چُن کر تجھے دان کروں تجھ پر جچتے ہیں سبھی نام محبت والے۔۔♡
Tweet media one
1
1
12
@sa_mohabat
م
23 days
باجم بھرا جنم دن مبارک خوب جیئیں ایسے ہی تنگ کرتے رہیں @Mahveer_
1
1
13
@sa_mohabat
م
5 months
تمہیں خبر ہے؟؟؟ تمہاری ہجرت سے کیا ہوا ہے؟؟ #قومی_زبان
Tweet media one
1
0
12
@sa_mohabat
م
4 months
سنو۔۔۔!!! ناراض ہو ہم سے۔۔؟ مگر ہم وہ ہیں جن کو تو منانا بھی نہیں آتا۔۔! کسی نے آج تک ہم سے۔۔ محبت جو نہیں کی ہے۔۔!!! محبت کس طرح ہوتی۔۔؟ ہمارے شہر کے اطراف میں تو سخت پہرہ تھا خزاؤں کا۔۔ اور اسی شہرِ پریشاں کی فصیلیں زرد بیلوں سے لدی تھیں۔۔ اور اُن میں نہ کوئی خوشبو تھی، نہ
Tweet media one
2
2
12
@sa_mohabat
م
4 months
دیکھنے والا اک نہیں ملتا آنکھ والے کثیر ہوتے ہیں جن کو دولت حقیر لگتی ہے اُف! وہ کتنے امیر ہوتے ہیں ہےخوشی بھی عجیب شےلیکن غم بڑے دلپذیر ہوتے ہیں اے عدم احتیاط لوگوں سے لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں.!!
Tweet media one
2
0
11
@sa_mohabat
م
5 months
نظرانداز بھی کر دیتا ہے وہ شخص کبھی اپنا ہونا کبھی بے کار بھی لگتا ہے مجھے تیرا ان حالوں مرے ساتھ گزارا کرنا عشق بھی لگتا ہے ایثار بھی لگتا ہے مجھے فیاض بوستان #قومى_زبان
Tweet media one
3
7
13
@sa_mohabat
م
4 months
ترا غم کُجا مرا غم کُجا ترا غم ہے سیاہ لباس میں !!! مرا سبز میں !!! تجھے ڈائری کے حروف مٹنے کا ایک غم !!! مجھے تیرا غم ! تجھے چند قبروں کی خستہ حالی کا ایک غم !!! مجھے تیرا غم ! کوئی نیند ٹوٹی تو خواب ٹوٹ کے گر پڑے ! تجھے ان کا غم ! ترے فیصلے ترے ہاتھ سے جو کہیں پہ چھوٹ کے گر
Tweet media one
3
1
13
@sa_mohabat
م
4 months
وہ پہلے ،دل میں اترنے" کے فن میں تاک ہوا ' پھر اس نے سیکھا ، ہنر بات سے مکرنے کا ۔۔!!! جو "گفتگو" کے بہانے _____ تلاش کرتا تھا جواز ڈھونڈتا رہتا ہے ، اب بگڑنے کا ۔۔۔!!!
Tweet media one
2
1
12
@sa_mohabat
م
3 months
#قومی_زبان کتنی عیدیں اداس ہیں تم بن ایک تہوار سا چل نکلا ہے لوگ ہاتھوں میں لیے پھرتے ہیں گجرے ہر سُو سب نے محبوب بنا رکھے ہیں اپنے اپنے ہم بھی انجان سی اک بھیڑ میں سب دیکھتے ہیں ہم بھی کھوئے ہوئے رہتے ہیں ہر اک چہرے میں ہم تمہیں کھوج رہے ہوتے ہیں ہم تمہیں ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں جب
Tweet media one
1
10
11
@sa_mohabat
م
2 months
اللہ سب کا ایک ہی ہے کامیابیاں کامرانیاں محبتیں سمیٹیں سدا آباد رہیں الہی آمین
Tweet media one
4
1
10
@sa_mohabat
م
28 days
جنم دن مبارک شاہ جی بہترین انسان اچھے اخلاق کے مالک سدا خوش اور سلامت رہیں ڈھیر محبت اور دعائیں آپ کے لئے @SyedMoshinAli4
Tweet media one
2
0
13
@sa_mohabat
م
5 months
دوست کی بزم ہی وہ بزم ہے امجد کہ جہاں عقل کو ساتھ میں رکھنا بڑی نادانی ہے امجد اسلام امجد
Tweet media one
22
1
10
@sa_mohabat
م
5 months
کون آنکھوں میں چُھپے کرب کو پڑھتا ہوگا! لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں!!!!!!
Tweet media one
0
2
11
@sa_mohabat
م
3 months
#قومى_زبان تو کیا؟ کافی نہیں اتنا؟ - چلو جو کچھ بھی تھا وہ سب تمہارے اور میرے درمیاں ہی تھا مگر کیسے فسانہ بن گئے جذبات، کیا معلوم! اس میں گفتگو یوں بھی اضافی ہے (برا مت مان جانا غیر ارادی طور پر لکھی گئی یہ بے سُری نظمیں تمہارا کیا بگاڑیں گی؟) تمہارے اور میرے درمیاں ہر فاصلہ
Tweet media one
2
9
12
@sa_mohabat
م
3 months
خدا بہتر کریگا کہتے کہتے ہمارا وقت پورا ہو رہا ہے ! علی پیر عالی #قومی_زبان
Tweet media one
2
12
10
@sa_mohabat
م
4 months
میں نے کبھی پریاں نہیں دیکھیں مگر میری چھٹی حِس کہتی ہے پریاں جہاں بھی بستی ہیں یقیننا تم جیسی ہوتی ہوں گی۔
Tweet media one
2
1
11
@sa_mohabat
م
5 months
اس سے کہنا کہ میرا ساتھ نبھائے آ کر میرا یادوں سے گزارا نہیں ہونے والا میں تمہارا ہوں تمہارا ہوں تمہارا ہوں فقط باوجود اس کے تمہارا نہیں ہونے والا ہمانشی بابرا
Tweet media one
2
3
11
@sa_mohabat
م
3 months
آپ دونوں کو چاند رات مبارک ڈھیر ساری دعاوں کے ساتھ امین الہی
0
0
11
@sa_mohabat
م
4 months
اک تو اسے ہر بات پہ حد چاہئے میری پھر اِس پہ محبت بھی اشد چاہئے میری پہلے اسے درکار تھی شام اور یہ شانہ اب مجھ کو بھلانے میں مدد چاہئے میری____
Tweet media one
2
0
10
@sa_mohabat
م
12 days
کم مائیگی کا وہ مقام بہت تلخ ہوتا ہے جس میں سامنے والے کو آپکی باتیں "دماغ کھانا" لگیں #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
@Mahveer_
Baajam Bhai
12 days
کم مائیگی کا وہ مقام بہت تلخ ہوتا ہے جس میں سامنے والے کو آپکی باتیں "دماغ کھانا" لگیں #کھوکھلارشتہ_سےماخوذ
2
2
13
2
1
13
@sa_mohabat
م
17 days
@Sarkar__12 @Itx_mano12_ @AdvmonaA @ChuraiL_AwaLLL @madhizafar @OnKabeer @FatimaZ12175 @GulaboO_Says @H7007ff @776Zubair84298 @em_mahii @MyHafidElalamy میری زباں پہ ہے یا علیؓ یا علیؓ مدد ڈر ڈر کے مُشکلات گزرتی ہیں دور سے جس نے اکھاڑنا ہے جو آئے اکھاڑ لے ہم دیتے ہیں یزید کو تشبیہی سور سے 'ہم انتہا پسند ہیں عشقِ رسولؐ میں' عاصم ہمیں ہے اندھی عقیدت حضورؐ سے عاصم اسیر
1
2
10
@sa_mohabat
م
4 months
سرنگوں ہے میری ہستی کے سبھی زیر و زبر تیرے خیال سے آگے بھی کائنات ہے کیا ؟؟؟؟
Tweet media one
1
0
10
@sa_mohabat
م
5 months
قطع تعلقی کے آداب میں پہلا ادب رازوں کی تدفین ہے جو کہ ہر کوئی نہیں کر سکتا شب بخیر
Tweet media one
3
0
10
@sa_mohabat
م
1 month
@Peerjunaidlive جانتا تھا کے مجھے موت سکون بخشے گی وہ ستمگر تھا سو جینے کی دعا دی اس نے اس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن وہ جو بچھڑا تو میری عمر گھٹا دی اس نے محسن نقوی
1
0
10
@sa_mohabat
م
5 months
بڑی خوشی سے میں رائیگانی میں جی رہا ہوں ! یہ جان کر بھی کہ رائیگانی میں کچھ نہیں ہے ! تری نشانی میں یاد تیری بچی تھی دل میں ! مگر یہ سچ ہے کہ اب نشانی میں کچھ نہیں ہے ! وہ مہرباں ہے زمانے بھر کے لیے ! تو ہو گا ! مرے لیے اُس کی مہربانی میں کچھ نہیں ہے ! ذین شکیل
Tweet media one
2
1
9
@sa_mohabat
م
3 months
بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتا وہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا اسی کی شکل مجھے چاند میں نظر آئے وہ ماہ رخ جو لب بام بھی نہیں آتا کروں گا کیا جو محبت میں ہو گیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا بٹھا دیا مجھے دریا کے اس کنارے پر جدھر حباب تہی جام بھی نہیں آتا چرا کے
Tweet media one
0
0
8
@sa_mohabat
م
5 months
محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے تری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے حفیظؔ ان سے میں جتنا بد گماں ہوں وہ مجھ سے اس قدر برہم نہ ہوں گے حفیظ ہوشیار پوری
4
1
9
@sa_mohabat
م
4 months
دَسترس ترکِ تعلق کا سَبب ٹَھہری ہے__! ُاس کو کافی نہ لَگا میرا میسّر ہونا__!
Tweet media one
1
1
7
@sa_mohabat
م
4 months
تم کسی دن اگر مجھے کھو بھی دو، تو میرے کھونے کو اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول مت کرنا میں خسارہ نہیں ہوں، محبت ہوں یاد رکھنا قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں، محبتوں کے نہیں
Tweet media one
1
2
8
@sa_mohabat
م
4 months
دوست قابل اعتماد دوست قابل احترام
2
0
7
@sa_mohabat
م
12 days
@Mahveer_ وہ قحطِ مخلصی ہے کہ یاروں کی بزم سے غیبت نکال دیں تو فقط خامشی بچے حُسین مجروح #قومی_زبان
0
9
9
@sa_mohabat
م
5 months
پھر یوں ھُوا کہ بات حدوں سے نکل گئی, کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے!
Tweet media one
2
0
8
@sa_mohabat
م
3 months
عید مبارک بہت دعائیں ڈھیر محبت کے ساتھ کامیابیاں کامرانیاں محبتیں سمیٹیں الہی آمین
@sa_mohabat
م
3 months
آپ دونوں کو چاند رات مبارک ڈھیر ساری دعاوں کے ساتھ امین الہی
0
0
11
2
1
7
@sa_mohabat
م
3 months
لوگ جس دن تیرے ہونے سے مکر جائیں گے ہم تیرے ساتھ تیرے ساتھ نظر آئیں گے علی زریون
@alittlewitch578
Ayat Eman ☠️
3 months
لوگ جس دن تیرے ہونے سے مکر جائیں گے ہم تیرے ساتھ تیرے ساتھ نظر آئیں گے علی زریون
3
1
18
1
0
8
@sa_mohabat
م
5 months
اتنا مانوس بھی ہونے کی ضرورت کیا تھی کبھی اس خواب سے ممکن ہے نکلنا پڑ جائے ظفر اقبال
Tweet media one
2
0
8
@sa_mohabat
م
4 months
جنرل نالج کا وقت ہوا جاتا ہے 😄😄😄😄😄😄😄😄 لوگوں کو دوسروں کے بدلتے ہوئے رویے نظر آجاتے ہیں مگر اپنی حرکتيں نظر نہیں آتی جو دراصل اس تبدیلی کی وجہ ہوتی ہیں۔۔۔
1
0
8
@sa_mohabat
م
4 months
طبیعت خوش ہوئی ذرا سی دل بہل گیا مرا ایک تصویر سے آج , بےحساب باتیں ہوئیں!
Tweet media one
4
1
7
@sa_mohabat
م
4 months
یاررررر آج وہ خواب پھر سے دیکھا (اب کی بار تعبیر نزدیک لگ رہی) گیارہ منٹ کی نیند اور آنکھ کھل گئی
0
1
7
@sa_mohabat
م
29 days
جنم دن کی بہت بہت مبارکباد خوش رہیں شاد و آباد رہیں ڈھیر ساری محبتیں کامیابیاں کامرانیاں سمیٹیں @khairr_hai_naaa
Tweet media one
2
1
8
@sa_mohabat
م
4 months
وہ شوخ تو مصروف محبت تھا کہیں اور ہم عشق جو کرتے بھی تو بیکار ہی جاتا
Tweet media one
1
0
7
@sa_mohabat
م
4 months
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو ... عجب چیز ہے لذتِ آشنائی ... علامہ محمد اقبالؒ
@any_weyz_
🌻
4 months
عجب چیز ہے یہ لذتِ آشنائی۔۔
1
0
17
0
0
6
@sa_mohabat
م
5 months
اوڑھ لی ہے خاموشی _گفتگو نہیں کرنی دل کو مار دینا ہے _____ آرزو نہیں کرنی اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا اور تم کو پانے کی __ جستجو نہیں کرنی
Tweet media one
3
3
7
@sa_mohabat
م
5 months
مائیں نی میں کِنوں آکھاں درد وچھوڑے دا حال نی
Tweet media one
2
0
7
@sa_mohabat
م
4 months
اپنے اس حصے کو مار ڈالو جو یہ مانتا ہے کہ وہ کسی اور کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔۔ ~عربی کہاوت
Tweet media one
0
0
6
@sa_mohabat
م
2 months
کچھ راستے وفا کے بھی ہوتے ہیں بے وفا اور کوئی۔۔۔۔۔۔۔۔ چلا آتا ہے پیاسا فرات سے
Tweet media one
1
0
6
@sa_mohabat
م
2 months
اتنا وقت ہی نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
0
0
6
@sa_mohabat
م
23 days
@SanaJav43331775 ملک صاحب کو جنم دن کی بہت مبارکباد اللہ پاک ان کو صحت اور توانائی والی زندگی عطا فرمائے سلامت رہیں بہت کامیابیاں کامرانیاں محبتیں سمیٹیں اللہ پاک بچوں کی خوشیاں دیکھنا اور منانا نصیب فرمائے آپ دونوں کو الہی آمین
2
3
6
@sa_mohabat
م
5 months
ایک عمر گزاریں گے تیرے بغیر اور پھر مر جائیں گے____!!!
Tweet media one
2
0
6
@sa_mohabat
م
2 months
ہم ہمیشہ جیسے پرسکون اور مزے میں آپ بتائیں کیسے ہیں ؟ کہاں ہیں؟
Tweet media one
0
0
6
@sa_mohabat
م
3 months
دل ہر ایک جگہ نہیں لگتا۔۔۔۔ لاڈ ہر ایک کے نہیں اٹھائے جاتے۔۔۔ پاگل پن کی ساری حرکتیں ہر کسی کے سامنے نہیں کی جاتیں۔۔۔ مان ہر کسی پر نہیں ہوتا۔۔۔ ہر کسی کے لئے ہم بچے نہیں بنتے ۔۔۔۔ کوئی ایک بس ایک خاص ہوتا ہے نظر کسی ایک پر ہی ٹکتی ہےنہ
Tweet media one
0
1
4
@sa_mohabat
م
2 months
@halfaehalfhuman جھوٹ کی رسم و رواجوں کو کہاں دیکھے گا دل یہ بے معنی حوالوں کو کہاں دیکھے گا وہ جسے پھول ، بہاروں کی فراوانی ہو !! پھر وہ ہم ایسے خرابوں کو کہاں دیکھے گا رنگ و موسم یہ پرندے بھی تکیں جس کی راہ تو وہ ہم خاک شماروں کو کہاں دیکھے گا @MuhammadNazik64 محمد نازک بہترین شعر
2
0
6
@sa_mohabat
م
5 months
ہم نے چاہا تھا کہ ایک شخص سے بیگانہ رہے۔۔ ہائے دل تو ہر شخص سے بیگانہ ہوا جاتا ہے ۔۔
2
1
6
@sa_mohabat
م
3 months
جسے آپ کی ضرورت ہو گی وہ خود آپ کو رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا دراصل پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور ہوتے ہیں ان کا موازنہ نا کیجیے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو
Tweet media one
0
1
5
@sa_mohabat
م
5 months
عجیب بے چینی ۔۔۔۔۔۔۔
4
0
4
@sa_mohabat
م
4 months
لوگ اپنے موڈ کے حساب سے ، اہمیت دیتے ہیں، جب انکا من آپ سے بات کرنے کا ہو ، تو آپ کا “ہمممم” بھی اہم ہوتا ہے ، اور جب انکا من بات کرنے کا نہ ہو تب ، آپکا پورا “ پیرا گراف” بھی ، بے معنی ہو جاتا ہے...'
@Notyourtokyo11
Tokyo
4 months
لوگ اپنے موڈ کے حساب سے ، اہمیت دیتے ہیں، جب انکا من آپ سے بات کرنے کا ہو ، تو آپ کا “ہمممم” بھی اہم ہوتا ہے ، اور جب انکا من بات کرنے کا نہ ہو تب ، آپکا پورا “ پیرا ��راف” بھی ، بے معنی ہو جاتا ہے...'
8
1
10
2
0
5
@sa_mohabat
م
2 months
نصرت صاحب کا کوئی بھی
Tweet media one
0
0
5
@sa_mohabat
م
24 days
@Last_khyal 3 موسم تبدیل ہو چکے ہمارے صبح سے تھکاوٹ کا احساس ایک الگ ہی نکما احساس ہے
2
1
5
@sa_mohabat
م
5 months
الحمداللہ ہمارا سکون واپس مل گیا بہت دنوں سے بچھڑا ہوا تھا۔
Tweet media one
3
0
5
@sa_mohabat
م
5 months
عُمر کٹ جائے بھلے یار کے در پر اپنی پر درِ یار سے تھک کر کوئی کافر اُٹھے اب بھی بیٹھے ہیں رہِ عشق میں اس کے ہاتھوں زخم کھا کر بھی نہیں حضرتِ عاشر اُٹھے راشد خان عاشر
Tweet media one
1
1
5
@sa_mohabat
م
3 months
@hijr143 جانور کی قربانی سنت ابراہیمی ہے انسانیت کی قربانی انا کو قربان کرنا ہے جو کہ ہر کوئی نہیں کرتا یہاں صرف ایک انا قربان کر دینے سے تمام نفرتیں اور ناراضگیاں مٹ جاتی ہیں ۔۔۔
2
1
4
@sa_mohabat
م
4 months
یہ بھی دکھ ہے ایک
Tweet media one
2
0
3
@sa_mohabat
م
3 months
ذندگی کبھی بھی کسی کو کچھ مفت نہیں سکھاتی جب کوئی کہہ ہوتا ہے کہ میں نے زندگی سے یہ سیکھا ہے یا مجھے ذندگی نے یہ سکھایا ہے تو یقین کیجیے ذندگی اس انسان سے اس سکھائے گئے تجربے یا سبق کی بہت بڑی قیمت وصول کر چکی ہوتی ہے اور کوئی سکھائے محبت کے قرینے اس کو کہ خط کے غصے میں کبوتر
Tweet media one
0
1
4
@sa_mohabat
م
2 months
@seemi_f تُو کعبے تک گیا ہے اور میں کعبے کے مالک تک.... رسائی دیکھ اے واعظ کہاں تیری کہاں میری.. واہ واہ واہ بہت اعلی
1
1
4