On Kabeer Profile Banner
On Kabeer Profile
On Kabeer

@OnKabeer

3,465
Followers
4,770
Following
2,894
Media
29,154
Statuses

Poet || Philosopher || Writer || Influencer

Abu Dhabi, United Arab Emirates
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
وہاں بس ایک نمبر بند ہؤا ہے یہاں پر رُک گئی دنیا ہماری عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
36
27
166
@OnKabeer
On Kabeer
7 months
"It is You (Allah) we worship and You (Allah) we ask for help." #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
Tweet media one
2
63
88
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
جو میرے ساتھ محبت کے نام پر ہوا ہے وہ دشمنی میں بھی کوئی کبھی نہیں کرے گا #اردو_زبان
Tweet media one
36
12
80
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ہم اپنا آدھا تکیہ نیند میں بھی تِرے سر کے لیے خالی رکھیں گے #اردو_زبان
Tweet media one
5
25
80
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ہاتھ میں پتھر لیے شہزادیاں کشمیر کی ڈھونڈنے نکلی ہیں خود آزادیاں کشمیر کی #اردو_زبان
Tweet media one
6
12
64
@OnKabeer
On Kabeer
9 months
پھول دیتے ہوئے لوگوں کو بتائے کوئی یہ خسارے کی طرف پہلا قدم ہوتا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
4
19
60
@OnKabeer
On Kabeer
5 months
@AzharMKhan3 سرکاری ٹوئلٹ کا کموڈ 🤣👇🏼
Tweet media one
5
2
54
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
آج یہ سوچ کہ رکھ دی ہے کہ اب کل ہو گی جانے کب تک تیری تصویر مکمل ہو گی #اردو_زبان آرٹ: عون کبیر
Tweet media one
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
خالی کاغذ پہ کوئی ہاتھ دھرے بیٹھا ہے
Tweet media one
3
2
19
14
8
53
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
اپنی طاقت پہ ہنسوں ، یا تری کمزوری پر تیرے ہوتے ہوئے اوروں کی طلب ہوتی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
3
16
54
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ہماری خاک پہ کوزہ گروں نے محنت ک�� تو تب یہ فرق پڑا ، دام ٹھیک لگنے لگے #اردو_زبان
Tweet media one
11
11
53
@OnKabeer
On Kabeer
3 months
@ImTravisHead We all are disappointed sir it’s ok but we enjoyed your batting overall in the tournament and now best of luck for the World Cup 2024 ♥️
0
0
54
@OnKabeer
On Kabeer
19 days
ہماری آنکھ کو دریا بنانے والے ترا، زرا بھی دل نہیں دہلا، زرا نہیں سوچا؟
47
2
49
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
اُٹھ گئی ڈولی مری آٹھویں محبوبہ کی "وہی ہوتا ہے جو منظورِ خُدا ہوتا ہے " #اردو_زبان
Tweet media one
6
7
55
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
مجبوریوں کے نام پہ سب چھوڑنا پڑا۔۔۔۔ #اردو_زبان
Tweet media one
18
4
49
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ہمیں حرکت نہیں آتی تھی پہلے پھر اُس نے رسّیاں کھینچیں ہماری نکاح مبارک آل عمر ❤️❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
12
8
48
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
سوچتا ہوں تری تصویر دکھا دوں اس کو روشنی نے کبھی سایہ نہیں دیکھا اپنا اقبال اشہر @AribHashmi #اردو_زبان
Tweet media one
14
11
50
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
@theapplehub 14 pro max
Tweet media one
2
1
49
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
کچھ اِس طرح سے قلندر پہ عید گُزری ہے کہ آنسؤں کے سمندر پہ عید گُزری ہے #اردو_زبان
Tweet media one
8
11
45
@OnKabeer
On Kabeer
6 months
اُس کو آتی ہیں ادائیں بھی اور ایسی ویسی میری تو ٹھیک سے تصویر بھی نہیں آتی عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
10
4
42
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
Black and white chain - keep it going❗️
Tweet media one
7
3
39
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
حصولِ رزق کی یہ بیڑیاں نہ ہوتیں اگر ہمارے جیسوں نے مرضی کے کام کرنے تھے عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
4
9
40
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ہزار طرح کے دُکھ درد سہنے والے ہم کسی کے سرد رویے سے ٹُوٹ جاتے ہیں سکندر ہاشمی #اردو_زبان
Tweet media one
0
6
40
@OnKabeer
On Kabeer
4 years
Supporting from punjab Pakistan #supportfarmers
@jazzyb
Jazzy B
4 years
Sarey janey support karo ji 🙏🏽 #supportfarmers
Tweet media one
19
51
620
1
0
43
@OnKabeer
On Kabeer
6 years
@Hamixheikh07 @SAJIDALI4170 @_Mansoor_Ali ادب سے جھک جائے پھر شریفوں کے آگے 🤣🤣
0
0
37
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
I’m Proud panjabi۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
@Tehreem__Butt
تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم
1 year
I’m Proud panjabi
11
8
13
7
1
40
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ایسی آنکھیں ہیں کہ اک بار اگر مِل جائیں شاعری چھوڑنے والا بھی غزل پوری آلِ عمر @Aale_Umar ❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
11
6
37
@OnKabeer
On Kabeer
10 months
میں نے اس واسطےاب اُس سے محبت کی ہے یونہی بیکار ہی گزرے نہ جوانی اس کی 😉 #اردو_زبان
Tweet media one
4
8
38
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ہزار طرح کے دکھ درد سہنے والے ہم کسی کے سرد رویے سے ٹوٹ جاتے ہیں سکندر ہاشمی @SikandarHashmii ❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
4
6
35
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
آج کھولتے ہیں سب کے پول #اردو_زبان
Tweet media one
71
7
34
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
نہ خاندان میں پہلے کسی نے عشق کیا ہمارے بعد بھی ہمت نہیں کرے گا کوئی #اردو_زبان
Tweet media one
5
9
33
@OnKabeer
On Kabeer
6 months
پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا پھر ایک روز اس نے کہا آپ خوش رہیں #اردو_زبان
Tweet media one
6
3
36
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
آج ان سے گلے ملا ہوں میں آج پھر عید ہوگئی میری آرب ہاشمی #EidAlAdha #Eid_Media #اردو_زبان
Tweet media one
9
4
34
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
بتائیں جی سب #اردو_زبان
Tweet media one
37
7
34
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ک��ی نے خواب میں آ کر اسے سراہا تھا وہ حسنِ تام ابھی تک اسی خمار میں ہے #اردو_زبان
Tweet media one
2
6
31
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
7
8
33
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ویسے آپس کی بات ہے تم کو دیکھ کر کِس نے دل نہیں تھاما عون کبیر شاعری+آرٹ #اردو_زبان
Tweet media one
9
7
33
@OnKabeer
On Kabeer
11 months
ایک بس تم نہیں ہو ساتھ اپنے باقی اللہ کا دیا سب کچھ ہے عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
6
5
32
@OnKabeer
On Kabeer
5 months
لوٹ آئے تو آج بھی اس کو اس کے بچوں سمیت رکھ لوں گا عون کبیر
Tweet media one
14
3
31
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
گھڑی سے بیٹری ہم نے نکال پھینکی ہے ہمارے ہاتھ میں تھی وقت کی لگام نہیں #اردو_زبان
Tweet media one
9
8
34
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
مجھے پتا ہی نہ تھا حُسن کس کو کہتے ہیں مگر وہ کیا ہے کہ ، اِک دن کسی کو دیکھ لیا #اردو_زبان
Tweet media one
6
10
30
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ہم اتنے بولنے والے کہاں تھے پر آرب وہ بولتا تو ہمیں بھی بہانہ ملتا تھا آرب ہاشمی آرٹ :عون کبیر @SaraabThinks ❤️ #اردو_زبان
Tweet media one
12
5
31
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
میں بھی ہر روز ملاقات کا کہتا تھا اُسے وہ بھی ہر روز یہی کہتی تھی کل دیکھیں گے اُسامہ ضوریز #اردو_زبان
Tweet media one
4
10
31
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
یہ عشق والوں کی جامعہ ہے سو ہجر میرٹ ہے داخلے کا ہماری مسند کی بات چھوڑو کہ ہم تو پڑھ کر لگے ہوئے ہیں #اردو_زبان
Tweet media one
5
5
32
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
سنیں کون قصہِ دردِ دل 😭 میر غمگسار چلا گیا ۔۔۔ جسے آشناؤں کا پاس تھا وہ وفا شعار چلا گیا ۔۔۔ بابا جی ایسے نئیں جانا تھا 😭😭😭 @SunainHallaaj 😭😭😭 إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
Tweet media one
12
4
30
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
اُس نے ملنے کی حامی بھر لی ہے اب مزہ آئے گاـ ــ ـ ــ ــ ـ ـ ـــ محبت کا عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
8
9
30
@OnKabeer
On Kabeer
7 months
@KhSaad_Rafique خواجہ صاحب آپ بلا شُبہ ایک نیک نیت ، اعلیٰ ظرف اور صاف دل سیاست دان ہیں ♥️
1
0
29
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
جہاں میں جتنے بھی اچھے ہیں اور مثبت ہیں "خیال "بانٹ دیئے جائیں سارے لوگوں میں عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
7
7
30
@OnKabeer
On Kabeer
5 months
Eid Media #Eid_Mubarak
Tweet media one
11
1
29
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
میں مر چکا ہوں مگردیکھ پھر بھی سوچتا ہوں تُو دل پہ ہاتھ رکھے اور یہ دھڑکنے لگے #اردو_زبان
Tweet media one
2
9
30
@OnKabeer
On Kabeer
3 months
زور ڈالو ذہن پر تو یاد آئے گا تمہیں میں تمہارے واسطے کچھ خاص تھا پہلے کبھی عون کبیر
Tweet media one
2
1
29
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ازل سے عشق کھا رہا ہے لڑکوں کو کہیں سُنا ہے جو فلانی مر گئی ؟؟ #اردو_زبان
Tweet media one
8
4
25
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
"اگر زندگی اُستاد ہے تو اُستاد کی مار کا بُرا نہیں مناتے بلکہ وہ غلطی سُدھارتے ہیں جس پہ مار پڑی ہو" عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
4
4
23
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
تیرے دست تمنا پہ یہ میرے ہاتھ کا ہونا بڑے حاسد بنائے گا بڑے ہی دل جلائے گا #اردو_زبان
Tweet media one
4
6
31
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
اس نے فقط کہا تھا کہ میں آپکا نہیں پھر اس کے بعد پھول بھی پتھر لگے مجھے #اردو_زبان
Tweet media one
8
4
29
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
ایک جیسی ڈی پی لگانے والوں کے چکر میں Munaza کا میسج Mudasir کو بھیج بیٹھا ہوں #اردو_زبان
Tweet media one
11
1
25
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
تمھارے ہونے سے سانسیں بحال ہوتی ہیں تمھارے ہونے سے چلتا ہے کاروانِ حیات ؐ محمد نازک #اردو_زبان @MuhammadNazik64
Tweet media one
9
12
25
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
میں جانتا ہوں کے دشمن بھی کم نہیں لیکن ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
Tweet media one
0
18
25
@OnKabeer
On Kabeer
1 month
It’s My Birthday 🥳
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
13
0
28
@OnKabeer
On Kabeer
7 months
کلام : عاطف توقیر آواز : آرب ہاشمی پیشکش: خیال پروڈکشن: مسافر @AribHashmi ♥️
6
10
29
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
میں اس کے کہنے پہ سگریٹ نہ ترک کر پایا جو اب بھی میری محبت میں چائے پیتی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
1
9
24
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
اُس دن سب کچھ اور بھی مشکل لگتا ہے جس دن تُجھ سے لڑ کر دفتر آتے ہیں #اردو_زبان
2
8
29
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
میں دوستی کا ہر اک بڑھتا ہاتھ چومتا ہوں بس ایک شرط ہے بندہ نمک حرام نہ ہو #اردو_زبان
Tweet media one
4
6
24
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
تُم نِے مِیرا یَقِِین تَوڑَا ہِے دِل تَو شَایَد دُوبَارَہ جُڑ جَائِے #اردو_زبان
Tweet media one
3
9
27
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
اس ڈجیٹل دور میں محبوب کا خط موصول ہونا بھی نعمت ہے #اردو_زبان
7
5
26
@OnKabeer
On Kabeer
1 month
Salary doesn't matter if you work in WAPDA
@i__mAfridi
Sheraxii Tweets
1 month
How much salary is enough to live a good life in Pakistan?? 👀
22
1
32
34
0
20
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
تم کو لگتا ہے کہ تم جیت گئی ہو مجھ سے؟ ہے یہی بات تو پھر۔۔ کھیل دوبارہ ہو جائے ؟ #اردو_زبان
Tweet media one
3
7
26
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
My photography skills
Tweet media one
@ayseinnesha
AYESHA💙
1 year
My photography skills :)
Tweet media one
77
4
295
3
0
23
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
وہ تھوڑی دیر رُکی مُسکرا کے دیکھا بس اِدھر فقیر نے بچوں کے نام سوچ لیئے #اردو_زبان
Tweet media one
2
5
26
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
اردو بولن والیئے کُڑیئے توں کیہ جانیں فجراں دے وچ رِڑکی لسّی لسّی دے وچ تَردا مکھن شِکر دوپہرے بھخدی روٹی امب دی پھاڑی وچ تندور دے بُھنیا بینگن گُڑ گُڑ کردا شام دا حُقہ ویہڑے دے وچ گِڑدا نلکا ہجر وچھوڑے کَتدا چرخا اردو بولن والیئے کُڑیئے توں کیہ جانیں #اردو_زبان
Tweet media one
7
5
26
@OnKabeer
On Kabeer
6 months
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہے فقط جو نبھائے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا #اردو_زبان
Tweet media one
6
5
25
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
وہ بدزبان لڑکی حسیں ہی کچھ ایسی تھی دھوکہ بھی اور وقت بھی دینا پڑا مجھے #اردو_زبان
2
5
25
@OnKabeer
On Kabeer
6 months
جب سہنے والے کو صبر آجائے ، تو دُکھ دینے والے کی اوقات دو کوڑی کی رہ جاتی ہے #اردو_زبان
4
4
25
@OnKabeer
On Kabeer
6 years
فیاض اختر ولد عبدالرحیم آرمی سے ریٹائرڈ تھے جنہیں الیکشن ڈیوٹی پر سندھ بلایا گیا ڈیوٹی کے بعد واپسی پر ایک ایکسیڈنٹ میں شہادت ہو گئی ان کے دو بچے معذور ہیں پاکستان آرمی سے گزارش ہے کہ ان کی فیملی کے لیئے کچھ کیا جائے ۔ @peaceforchange @AsimBajwaISPR
Tweet media one
Tweet media two
0
16
24
@OnKabeer
On Kabeer
6 months
دیکھو مجھ کو غور سے دیکھو دیکھو تم نے کیا کھویا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
9
4
25
@OnKabeer
On Kabeer
2 months
Time pass
Tweet media one
12
0
26
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
ہم مضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا مسئلہ رزق کا ہوتا ہے محبت کا نہیں #اردو_زبان
@Gaonwaliii
گاؤں والی۔۔
2 years
محبت سے مارو گے تو مر جائیں گے ہم گاؤں کے لوگ زیادہ سیانے نہیں ہوتے #اردو_زبان
Tweet media one
6
15
84
3
7
23
@OnKabeer
On Kabeer
4 months
پٙر نکل آئے نا پیسوں کی ہوا لگتے ہی تُو تو کہتا تھا تجھے میری وفا کافی ہے !
Tweet media one
4
3
24
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
قتل کرنے کے جُرم میں اک دن کیا اُداسی بھی جیل جائے گی؟ #اردو_زبان
Tweet media one
1
3
22
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
کسی کے دل میں تُو پہلی جگہ بنائے اور وہ عین وقت پہ کہہ دے کہ دوسرا ہے تُو #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
20
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
بے وفائی بھلے بُرائی سہی یار اُس شخص میں یہ خوبی تھی عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
1
10
21
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
دونوں ہاتھوں میں جدائی کی لکیروں کے سبب ایک ہی شخص کو کھویا ہے دوبارہ ہم نے عون کبیر #اردو_زبان
Tweet media one
4
10
24
@OnKabeer
On Kabeer
5 months
معزرت ! جی ہاں کل کے لیئے بہت بہت معزرت کل میں نے بہت دل دکھائے جو یہاں موجود ہیں ان کے بھی اور جو نہیں ہیں ان کے بھی 🙏
Tweet media one
9
1
23
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
نمبر کے ساتھ دوست کو مینشن کریں #اردو_زبان
Tweet media one
17
3
22
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
جان من کام تو اچھا ھے محبت لیکن ھم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ھے #اردو_زبان
Tweet media one
5
8
21
@OnKabeer
On Kabeer
6 months
ناکام عاشقو ! "عورت کے دیئے ہوئے زخم پر دوسری عورت رکھ کے اوپر سے پٹی کر دو" #اردو_زبان
Tweet media one
7
4
21
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
کوئی اِس حال میں کیا خاک مسیحائی کرے اُس جگہ اُٹھتا نہیں درد جہاں ہوتا ہے #اردو_زبان
Tweet media one
3
6
19
@OnKabeer
On Kabeer
2 years
ہالے تک او کئیں نئیں آیا گھنٹہ تھئی گے میکوں لگدا ے گھڑی دا کوئی مسلہ تھئی گے #اردو_زبان
Tweet media one
3
4
23
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
دس سالوں سے پڑے ہوئے ہیں ہم بے حال ترے دل میں اتنے میں تو غیر ممالک کی شہریت مل جاتی ہے #اردو_زبان
Tweet media one
4
4
23
@OnKabeer
On Kabeer
2 months
علی دے پُتراں دی خیر ہووے 🙏
Tweet media one
0
2
24
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
عید مبارک ❤️
Tweet media one
6
0
19
@OnKabeer
On Kabeer
4 months
تمہیں اتنا نہیں معلوم کیا تم چھوٹی بچی ہو وفا کرنے تباہ کرنے میں کتنا فرق ہوتا ہے عون کبیر
Tweet media one
3
4
24
@OnKabeer
On Kabeer
1 year
حکومت ہاتھ لگ جاتی اگر میرے میں پہلے شاعروں کے مسئلے سُنتا #اردو_زبان
Tweet media one
3
5
22