H E E R Profile Banner
H E E R Profile
H E E R

@ChuraiL_AwaLLL

7,224
Followers
932
Following
957
Media
38,082
Statuses

Every relationship has an Expiry Date‼️

Lahore, Pakistan
Joined March 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
How I look How I talk
Tweet media one
Tweet media two
@DrMaheenAltaf
Dr Maheen Altaf
3 months
How I look. How I talk. 🤡
42
3
255
75
39
152
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
کل صبح 6 بجے میری بہن کا آپریشن ہے، وہ میری امی کو لیور(جگر ) ڈونیٹ کر رہی ہے، مطلب میری امی کا لیور ٹرانسپلانٹ ہے، آپ سب سے گزارش ہے میری امی اور بہن کے لیے دعا کیجئے گا، انکا آپریشن کامیاب رہے اور دونوں صحتمند ہو کے واپس گھر کو آئیں۔ آمین جزاک اللہ خیر دعاوں کی طالب
842
264
3K
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
@jacksonhinklle Don't forget this
Tweet media one
16
247
1K
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
@ARYSabirShakir کوئی پوچھنے والا نہیں ہے انکو
5
409
1K
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
@jacksonhinklle This is call karma
32
102
868
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
کیا ہمیں کبھی جواب دیا جائے گا یا یہ ظلم و بربریت جاری رہے گی۔۔ @PTIofficial #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے
24
194
499
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 years
خدا کرے جب تجھے پچھتاوا ہو تُو مجھے مرا ہوا پائے اور خدا کرے تیرے حصے میں میری قبر کی خاک تک نہ آئے
150
137
501
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
میری امی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، ہماری دعاوں کے ساتھ مزید آپ سب کی بھی دعائیں بھی چاہیں ۔۔کیا معلوم کس کی دعا قبول ہو جائے، ہم سب بہت زیادہ پریشان ہیں آیت کریمہ پڑھ کر میری امی کے لیے دعا کردیں وہ جلدی سے ٹھیک کو جائیں آمین لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين
89
41
340
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
@soldierspeaks موجودہ آرمی چیف عاصم منیر سے کہ سر آئین میں کونسا اختیار ہے کہ آپ سیاسی معملات میں مداخلت کریں اور ایک سابق وزیرآعظم اور انکی جماعت پر ظلم اور جبر کروائیں؟؟ #وہ_غدار_باجوہ_تھا
6
130
337
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
1 year
Need your support...🫶
56
34
260
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
Urgently needed A+ blood in Pakistan Kidney and liver institue Lahore for my mother.. please contact me
44
124
206
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
@jacksonhinklle How's it possible that they lose a chance of attacking ??
Tweet media one
2
42
208
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
@jacksonhinklle Are you sure they want a solution?
Tweet media one
6
45
216
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
@Naya__Pakistan_ احتجاج کا حق صرف انکا ہے جن کو کمپنی اجازت دے گی ورنہ یہی حال کر رہے ہیں
1
81
190
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
Then Now
Tweet media one
48
9
171
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
1 year
دسمبر 24، 2022 جنوری 24، 2023 ایک ماہ ایک دن ہماری امی کو گزرے ہوئے ہو گئے۔۔ سورہ فاتحہ پڑھ کر میری امی کے لیے دعا کیجئے گا، اللہ میری ماں کے درجات بلند فرمائے آمین
Tweet media one
76
16
161
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
آج میری امی کی پہلی برسی ہے میری امی کے لیے ایک بار فاتحہ پڑھ کر ان کے ایصال ثواب کیلئے دعا کردیں جزاک اللہ خیر 24.12.2022 24.12.2023
Tweet media one
83
54
148
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
6 months
Kisi din mein ne Mar jana hai Or mere ye log mujhe " Inactive " smjh m remove krdein gy #தலைவர்விஜய் #taksici
102
42
129
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
جب سفر میں اکیلا چلنا آ جائے تو خود سے اچھا ہمسفر کوئی نہیں ہوتا #لاحاصل
101
17
138
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
کسی کو پانے کے لیے آپ کی نیت کا صاف ہونا بہت ضرورت ہے کیونکہ نیت میں اگر کھوٹ ہو تو اللہ بھی نہیں سنتا #حاصل
113
17
138
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ بےانتہا مشکلات کے بعد بھی الحمدللہ میں نے اپنا ووٹ خان صاحب کے لیے کاسٹ کردیا ہم خان صاحب آپ کے ساتھ تھے ہیں اور رہیں گے انشاءاللہ اپنی وفاداری ہر قدم پہ ثابت کریں گے جان اللہ کی امانت ہے ووٹ خان صاحب کی #GeneralElectionN0W
34
44
143
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
@jacksonhinklle Who else agree..??
Tweet media one
8
6
145
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
Drop your handle for Follow back But firstly you need to follow #хтивийпонеділок
111
32
116
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
1 year
Need your support Watch my video, subscribe to my channel , and do like, share with others .. Thanks for your love New song uploaded Go and check 🫶
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
1 year
Need your support...🫶
56
34
260
28
38
133
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
4 months
سوشل میڈیا پر میرا کسی سے کسی بھی قسم کا کوئی جذباتی تعلق واسطہ نہیں ہے اگر کوئی میرے نام کو اپنے نام کے ساتھ استعمال کر رہا ہے تو وہ محض اپنے طور پر کر رہا ہے آپ سب سے بس احترام کا تعلق ہے اور کچھ نہیں اللہ رحم کرے ہم سب پر آمین۔۔
93
36
127
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
When they want me to sing my song 🥲
24
44
133
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
Check out the new song on my channel Don't forget to subscribe to my YT channel and press the bell icon ✨️ Send your support and Love 🫰 Rt 🫶 Thanks ♥️
56
46
125
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
8 months
تو ذمہ دار ہے میری اداس آنکھوں کا, تو مانتا ہے حفاظت نہیں ہوئی تجھ سے۔۔۔؟؟۔ #لاحاصل
Tweet media one
@aroojt22dec
Arooj 🇵🇰🇮🇹
8 months
وہ ذمہ دار ہیں میری اداس آنکھوں کا, وہ مانتا ہیں حفاظت نہیں ہوئی مجھ سے
Tweet media one
15
2
66
65
37
125
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
8 days
مجھے انسومیا ہے( نیند نا آنے کی بیماری) پچھلے ڈھائی سال سے یہ بیماری بہت بڑھ رہی ہے علاج کے نام پر قرآن سنا، پڑھا، دوائیں کھائی کسی حد تک ٹھیک ہوگئی تھی مگر ہماری زندگی میں کچھ رویے لہجے اور باتیں اتنی تکلیف دہ ہوتی ہیں کہ وہ ہمیں واپس اسی زیرِو پر لے آتی ہیں #لاحاصل
Tweet media one
84
12
138
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
وہ تھا بہت انا پرست میں بھی اسیر ذات تھی میں یہ سمجھ کہ چپ رہی میرے لیے صلہ نہیں وہ یہ سمجھ کہ چپ رہا مجھ کو کوئی گلہ نہیں #لاحاصل
Tweet media one
48
36
127
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
ہم کتنے ہی اچھے کیوں نا ہوں کسی نا کسی کہانی میں برے ضرور ہوتے ہیں #لاحاصل
17
40
124
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
لوگوں سے اتنا رابطہ رکھیں جتنا وہ آپ کے ساتھ رکھتے ہیں اتنی اہمیت دیں جتنا وہ آپ کو اہم سمجھتے ہیں صلے کے بنا کسی طرح کی ہمدردی کرنا بیوقوفی ہے کیونکہ آج کل کے لوگ ہمدردی اچھائی اور نیکی کے قابل نہیں خود کو اچھا اور مخلص ثابت کرنے کی بجائے لوگوں کو سوچنے دیں جو وہ آپکے لیے سوچتے
42
54
121
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
والدین کی زندگی میں انکی خدمت کریں ان سے محبت کریں اور انہیں پہلی ترجیح جانیں یہ جب چلے جاتے ہیں تو آسان راستہ صرف خودکشی لگتا ہے #لاحاصل
100
13
119
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
کسی ایسے انسان کے ساتھ رہو جو کہے کہ " آو اس مسئلے کا حل نکالتے ہیں، ہم اپنے رشتے کو کھو نہیں سکتے" نا کہ اس کے ساتھ جو کہے کہ " ٹھیک ہے جو تمہاری مرضی " Another day in hospital . Get well soon to ChuraiL 💔 #لاحاصل
Tweet media one
107
12
121
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
ہم سب اللہ کے ہیں اور اُسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔۔ آج پورا ایک ہفتہ ہوگیا میری امی کے انتقال کو ہم نے سب کیا مگر جو اللہ کو منظور۔ آپ سب میری امی کی مغفرت اور انکے ایثال ثواب کے لیے کوئی تسبیح سپارہ قرآن یا فاتحہ پڑھ کر ان کے لئے دعا کردیں، جزاک اللہ خیر
49
12
130
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
6 months
Me To Myself ✨️♥️ ناجانے کتنوں کی آنکھوں کا رزق ہوتے ہیں خدا امان میں رکھے حسین لوگوں کو #لاحاصل
58
16
120
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
وزیرِاعظم عمران خان 🖤 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
22
24
119
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
اپنی نماز میں دعا میں میری امی اور میری بہن کے لیے خصوصی طور پر دعا کیجئے گا، اللہ پاک ان دونوں کو جلدی سے ٹھیک کردے، صحتیاب ہو کے واپس گھر کو آئیں۔۔ اللہ آپ سب کو ان دعاوں کا صلہ دے آمین جزاک اللہ خیر #جمعة_مباركة
61
17
126
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
6 months
کیا آپ کے پاس کوئی ایسا شخص ہے جو آپ کو کسی بھی بات پر جج نا کرے اور آپ کی ہر بات سے واقف ہو؟
80
16
123
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
مجھے ایسا بدلنا ہرگز پسند نہیں جس میں کسی کو تکلیف پہنچے، جن کو میں نے پسند کیا تھا وہ آج بھی میرے لیے اہم ہیں، چاہے پھر ساتھ رہیں یا نہیں ۔۔ You are still my favourite person ...
37
15
123
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
انٹرنیٹ سروس کی سنائیں کیسی چل رہی ہمارے پاس تو بہت خراب ہے #Election2024 #ImranKhanFightingForPakistan
88
34
99
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
وہ جو اتر جائے دل سے کیا ہیرا کیا خاک۔۔ #لاحاصل
64
33
108
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
4 months
ایک فارسی کہاوت ہے ، جس نے ہمیں جنگل کے بیچ میں اکیلا چھوڑا اسے پوچھنے کا کوئی حق نہیں کہ بھیڑیوں نے ہمارے ساتھ کیا کیا۔۔ #لاحاصل
16
31
122
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
To whom it may concern...!! یاد رکھنا مجھے دنیا میسر تھی لیکن میں تم پہ ٹھہری رہی۔۔!! #حاصل
Tweet media one
39
14
115
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
1 year
☺️🫶❤️ Subscribe to my channel 🫶
20
17
117
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
عورت اگر خیانت کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے کہ خیانت کرسکتی ہے اگرچہ اسکو چالیس دیواروں کے پیچھے کیوں نا بند کیا جائے لیکن جب وہ ایک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے تو لاکھوں مرد مل کر بھی اسے نہیں بہکا سکتے #حاصل
92
8
108
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
جانے والے میں تجھے رب کے حوالے کر کے خالی ہاتھوں کو بڑی دیر کھڑی ملتی رہی #لاحاصل
60
33
105
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
اور بے شک اللہ اپنے بندوں کو بہترین سے نوازتا ہے الحمدللہ ♥️♥️
Tweet media one
24
11
109
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
کچھ لوگوں کے لیے زندگی صرف آزمائش اور کھونے کا نام ہے اور میرا تعلق ان لوگوں سے ہے #لاحاصل #EidAlFitr2024
34
32
113
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
6 months
کچھ لوگ بہت مختصر وقت میں ہماری زندگی میں شامل ہوتے ہیں اور بہت اہم جگہ بنا لیتے ہیں، کہ پھر میلوں دور بیٹھے اس شخص کے لیے دل پریشان رہتا ہے ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارا یہ مختصر ساتھ مستقل ہو جائے اور وہ شخص ہمیشہ کے لیے ہماری زندگی کا مرکز بن جائے اور ہم اسکی زندگی کا حاصل #حاصل
Tweet media one
64
44
103
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
پاک پروردگار کے رحم سے اور آپ سب کی دعاوں سے میری امی اور بہن بہت بہتر ہیں، امی فلحال آئی سی یو میں ہی ہیں، اسلیے آپ کی دعاوں کی مزید ضرورت رہے گی۔میرا رب ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین جزاک اللہ خیر
47
10
114
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
کاش بینڈیج کی کی جگہ منگنی کی انگوٹھی ہوتی۔۔۔!!! کاش 🥺😭
Tweet media one
65
5
101
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
گزشتہ رات تیری یاد بھی نہیں آئی پچھلے برس کا یہ میرا آخری خسارہ تھا #NewYear
Tweet media one
27
9
102
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
شروعات میں تو سب اچھے ہوتے ہیں لیکن وقت بدلنے کے ساتھ ہمیں انکی اچھائیاں بھی بدلتی نظر آتی ہیں یہاں رشتوں کو ایک دوسرے سے باندھنے کے لیے شرطیں رکھیں جاتی ہیں اور جب وہ پوری نا کی جائیں تو ہمارا خلوص ہمارے منہ پہ مار دیا جاتا ہے اللہ ہمارے حال پر رحم کرے آمین #لاحاصل
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
8 months
شروعات میں تو سب اچھے ہوتے ہیں لیکن وقت بدلنے کے ساتھ ہمیں انکی اچھائیاں بھی بدلتی نظر آتی ہیں یہاں رشتوں کو ایک دوسرے سے باندھنے کے لیے شرطیں رکھیں جاتی ہیں اور جب وہ پوری نا کی جائیں تو ہمارا خلوص ہمارے منہ پہ مار دیا جاتا ہے اللہ ہمارے حال پر رحم کرے آمین #لاحاصل
12
6
34
70
42
91
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
لوگ بہت بڑے منافق ہیں ساتھ رہنے کا وعدہ کرتے ہیں مگر پھر راہ میں ہاتھ چھوڑ جاتے ہیں لوگ بہت منافق ہیں۔۔۔ #لاحاصل
41
25
113
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
آپ سب کا بہت شکریہ میری امی کے لیے دعا کرنے کا، خاص طور پر جن کا شکریہ کرنا چاہوں گی وہ قاف سین ہیں جو مجھ سے ملنے آئی، میری امی کے جنازے میں شامل ہوئیں،میری فیملی کو سنبھالا، میرا مضبوط سہارا بنی، میری مخلصی اور محبت ہمیشہ آپ کے لیے رہے گی سلامت رہیں @Qaaaaf786
33
8
111
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ اے پروردگار تو جو بھی بھلائی میری طرف اتارے، میں اس کا محتاج ہوں القصص 24 #صباح_الخير_والسعاده_للجميع #صباح_الخيرᅠ
52
44
98
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
@soldierspeaks انشاءاللہ۔۔ خان تو ہوگا #ووٹ_پر_پہرہ_فارم_45 #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
2
19
115
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
6 months
یہ زندگی بس ایک بار ملی ہے، اسے کسی کی مرضی، آنکھوں، مشوروں ہدایت کے بنا گزاریں یہ آپ کی ہے اس پر کسی دوسرے شخص کا کوئی حق نہیں ہے۔اپنے دائرے کو خود کھینچیں نا کہ کسی کی کھینچی گئی لکیروں کے گرد گھومیں لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں، یہاں ہر شخص بس اپنے لیے سوچتا ہے لہذا خود کے
42
42
94
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
10 months
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
1
12
95
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا نا محبت نا رشتے نا کوئی چیز دنیا کی #حاصل
76
10
97
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
ادھورے لوگوں کی زندگی ہمیشہ ادھورے پن میں گزرتی ہے وہ ہمیشہ مکمل ہونے کی کوشش میں مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں اور اگر بدقسمتی سے انہیں وہ لمحات میسر آجائیں کہ وہ مکمل ہوں تو ایسے میں خدشے اور وہم جینا محال کردیتے ہیں جو خود کو جڑتا دیکھنے میں گزار دیے جاتے ہیں بقلم عاجز
90
10
98
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
Yar he’s damn cute 😍Motivational speaker Ali Ahamd Awan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #LahoreJalsaPTI @PTIofficial
Tweet media one
9
13
99
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
ہمیشہ ہمارے ساتھ کوئی نہیں رہتا۔ اک ہم اور ہمارا خدا ہمارے اندر جو کچھ چل رہا ہے اسکو بس ہم جانتے ہیں اسلیے کسی کی پرواہ کیے بغیر خود کے سکون کا خیال رکھیں اور ایسوں کے ساتھ رہیں جو واقعی آپ کے بدترین حالات میں آپ کے ساتھ ہو اور مجھے تو بس اللہ کافی ہے اور کوئی نہیں چاہیے #لاحاصل
Tweet media one
40
34
99
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
اور پھر ہمیں خود سے بھی معافی مانگنے پڑتی ہے کہ ہم اپنا خیال نا رکھ پائے اپنا سکون کسی اور کے سپرد کر بیٹھے اپنی خوشیاں کسی دوسرے کے وجود کے ساتھ جوڑ بیٹھے اپنی آنکھوں کو کبھی نا پورے ہونے والے خواب دکھا بیٹھے اپنی نیندیں کسی اور کی نظر کر بیٹھے کیونکہ کوئی ساتھ مستقل نہیں رہتا
43
36
94
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
ہماری بہت ساری یادیں ریت کی طرف ہوتی ہیں جو نکلتے ہوئے ہمارا ہاتھ بلکل خالی کر دیتی ہیں بند مٹھی میں رہیں تب بھی انہیں ایک وقت کے بعد نکلنا ہی پڑتا ہے #لاحاصل
49
35
89
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
1 year
Thanks, sister, for holding my phone so I can record my song in the restaurant ..
23
14
110
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
جائیے آپ کہاں جائیں گے۔۔۔ بہت سارے شور میں میری آواز ڈھونڈتے ہوئے آپ لوگ 🫰 #لاحاصل
37
41
94
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
آشنا سے چہروں کے اجنبی رویوں کو سہہ کہ مسکرا دینا آفریں اذیت ہے #لاحاصل
Tweet media one
33
12
107
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
Quote with your عید wali photo #EidAlFitr2024
Tweet media one
22
23
103
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
Please recite this dua رَبَّنَا لاتُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَاأَوأَخْطَأْنَا،رَبَّنَا ولاتحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كمَا حَمَلْتَهُ على الَّذينَ مِن قَبْلِنَا،ربَّنَا ولا تُحَمِّلْنَا مَا لا طَاقةَ لَنَا بِهِ،وَاعْفُ عَنَّا واغْفِرْ لَنَا وارْحَمْنَا،أَنتَ موْلَانَا فَانصُرْنَاعلى
26
16
92
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
4 months
تکلیف میں مبتلا انسان پر صبر اتار ہی دیا جاتا ہے اور تب اسکی اسی تکلیف کے ذریعے پاس والوں کی آزمائش شروع ہوتی ہے انکی نیتوں کی، انکے اخلاق کی، انکی ذات کی سچائیوں کی، اور انکی محبتوں کی جس کے وہ کبھی دعویدار رہے ہوتے ہیں۔۔ #لاحاصل
20
46
100
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
دل کو تیری ہی تمنا دل کو ہے تجھ سے ہی پیار چاہے تو آئے نا آئے ہم کریں گے انتظار۔۔۔ #لاحاصل
43
25
107
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
ماں کے چلے جانے کا نقصان اولاد کو مختلف طرح سے ذہنی اور جسمانی معذور بنا دیتا ہے، میری امی کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے 16 دن ہوگئے ہیں، مگر ہم ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید بری حالت میں مبتلا ہو رہے ہیں، ہمیں یقین ہی نہیں آ رہا کہ ہماری کُل کائنات ہمارے ساتھ نہیں ہیں
35
19
106
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
میری انسانی رشتوں پر کی گئی انوسٹمنٹ ہمیشہ ضائع گئی۔ اب ہر رشتہ مجھے بیزار اور خوفزدہ کرتا ہے #لاحاصل
55
16
93
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
میں نے ہر اس انسان کو آزاد کردیا جس کا میری محبت میں دم گھٹ رہا تھا میں بہت قیمتی ہوں اور میرے جذبات سے بڑھ کر اس دنیا کی کوئی چیز معنی نہیں رکھتی میری خوشی بھی میری ہے اور میری تکلیف سے بھی کسی کو فرق نہیں پڑتا میں ہوں میرے ساتھ بھی ہوں اور میں خوش ہو الحمدللہ #لاحاصل
29
40
94
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
@jacksonhinklle This time, not ghaza
3
9
102
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
بانو قدسیہ " میری ماں اکثر کہا کرتی تھیں بیٹا دعا کرنا تمہارا شوہر آنکھوں والا ہو جو دیکھ سکے تمہارے دکھ تمہاری خوشی تمہارا ہنسنا اور رونا کیونکہ بہت سے لوگ آنکھوں والے تو ہوتے ہیں مگر دیکھ نہیں سکتے "
27
24
99
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
پانچ آپشنز میں سے دو سلیکٹ کریں محبت ، چائے ، بریانی ، وائی فائی ، نیند #لاحاصل
96
12
96
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّار اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر اور آخرت میں بھلائی عطا کر اور ہمیں دوزخ سے بچا آمین
15
23
100
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
1 year
Subscribe to my YouTube channel for more videos 🍬
17
8
97
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
6 months
محبت بہت سے جذبات کا مجموعہ ہے اس میں سب سے خوبصورت جذبہ احساس ہے اگر کوئی آپکی ہر بات کا خیال رکھ رہا ہے آپ کے ٹوٹے وجود کو اپنی بانہوں میں سمیٹ کر اپنے سینے سے لگا رہا ہے آپ کی اداس آنکھوں میں دیکھ کر آپ کے دل کا حال جان لیتا ہے اس سے بہتر شخص کوئی نہیں #حاصل
Tweet media one
29
44
86
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
Tweet media one
31
4
95
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
1 year
میری بھانجی ❤️
Tweet media one
@Rj_Tayyaba
Tayyaba
1 year
میرا بھتیجا۔۔😍
Tweet media one
173
31
1K
30
3
96
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
6 months
@DrLoupis Each name meant the world to someone....
19
24
101
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
6 months
تمہاری بانہوں کے دائرے میں اسیر ہونے کے بعد جانا کہ گزرے سالوں کی یہ مسافت بغیر منزل جو کٹ رہی تھی بڑی کٹھن تھی فقط تھکن تھی #حاصل
41
38
83
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
Which one is your favourite drama serial Mine: Jaan e Jahan
Tweet media one
59
35
85
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
4 months
The art The Artist
Tweet media one
Tweet media two
33
12
99
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 years
محبت کرنا گناہ نہیں ۔۔ محبت میں بہک جانا گناہ ہے۔۔کہتے ہیں محبت میں سب کچھ جائز ہے۔۔غلط کہتے ہیں۔۔محبت وہ جائز ہے جس میں پاکیزگی ہو۔۔
6
4
95
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
Hi guys, please follow this account FB b mile ga or smile b by joining his spaces 😁 Jhota wala done nh likhna, follow kr k done kro or fb پاو 🤝 @Mr__venm #ElectionResults
103
2
85
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
بدکردار کہا جب تو نے مجھے تجھ پہ واری ہوئی چاہتیں یاد آ گئیں #لاحاصل
20
18
99
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
Tweet media one
27
5
95
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
7 months
کچھ لوگوں کی باتوں اور حرکتوں پر صبر کرنے کی بجائے ان پر لعنت ڈالنے کا دل کرتا ہے اور انکے منہ پر🖐🏿
39
30
87
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
کب تک تیری محبت کو رؤوں میں میرے تو گھر کے بھی ہزار مسئلے ہیں #حاصل
79
24
81
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
2 years
میرا واحد قیمتی اثاثہ 🫶میر�� ماں 🫶 اللہ پاک ہم سب کے والدین کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائیں ، اللہ کسی بھی اُولاد کو کوئی عید اپنے ماں باپ کے بِنا نہ دِکھائے آمین #عيد_الأضحى_المبارك #عيد_الاضحى
Tweet media one
35
15
86
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
3 months
اک بات میری ہمیشہ یاد رکھیے گا " اپنے دکھوں میں دوسروں کا دل نہیں دکھاتے " #لاحاصل
86
6
83
@ChuraiL_AwaLLL
H E E R
5 months
رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے میرے رب ! مجھے بخش دے، اور رحم فرما، اور بیشک تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے My Lord !forgive and have mercy & you are the best of the merciful #صباح_الخير_والسعاده_للجميع
99
9
86