Sadaqaت Hussaiن Profile Banner
Sadaqaت Hussaiن Profile
Sadaqaت Hussaiن

@sadaqat9211

2,437
Followers
2,424
Following
7,116
Media
28,524
Statuses

※~🕸 او ویلا یاد کر 🕸~※ اُمیدِصداقت

Pakistan
Joined August 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
اپنا ضمیر مطمئن ہے بھاڑ میں جائے دنیا داری✌🏻 #قومی_زبان
Tweet media one
19
21
123
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
Tweet media one
6
47
603
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
@iRashidLatif68 Old is Gold @iRashidLatif68 me with you BHAI😍
Tweet media one
4
4
569
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
@javerias بُھولتا کون ہے؟ وقت کے گھاؤکو ہجرکے تُند طوفان میں وصل کےخواب کی ڈوبتی ناؤ کو بھولتاکون ہے؟ اپنے قاتل کےخدوخال کو دکھ اٹھاتے دنوں اورماہ و سال کو بُھولتا کون ہے؟ عمر کی شاخ پر کِھلنےوالی اُس اک اوّلیں شام کو بےسبب جو لگاہے اُس الزام کوپھر تیرےنام کو بُھولتا کون ہے؟ § #قومی_زبان
Tweet media one
1
126
490
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
@javerias پھر میں مانوں کہ ہم دونوں میں صدیاں حائل ہیں پہلے میرے دل سے اپنے دل کی دوری ثابت کر ! @arsched @javerias
Tweet media one
0
114
450
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
ہمیں تم پر فخر ہے بہن✊🏻
4
17
190
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
@yousaf1788 🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹 🌹اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد🌹
0
14
191
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
@javerias اللّٰہ کریم اس بابرکت ماہِ صیام کے صدقے کامل بخشش فرماۓ اورآپ تمام پر اپنا خصوصی کرم فرماۓ_آمین § #arshadshareef #ارشد_شریف §
Tweet media one
7
20
119
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
4 years
@HamidMirPAK بابا جانی
Tweet media one
1
0
96
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
4 years
In Punjab Pakistan 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
10
92
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں بیٹیاں تو پریاں ہوتی ہیں § #The_hope_of_truth #DaughtersDay #بیٹیوں_کاعالمی_دن
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
30
9
94
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
ٹرگۓ یار محبتاں والے،لے گۓ نال ای ہاسے دل نئیں لگدا یار محمد،جائیے کہڑے پاسے پروردگار @Mahmood1Dr ڈاکٹرصاحب کی مغفرت فرما، درجات بلند فرما،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما،لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما،ہم پر رحم فرما بےشک تو رحم کرنے والا ہے۔آمین § #چاۓ_خانہ #اُمیدِصداقت
68
15
88
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
@ShahnawazDahani @MHafeez22 So beautiful performance 👍🏏🇵🇰 @ShahnawazDahani
Tweet media one
0
1
90
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
@Khurram_zakir آج میرے بیٹے حیدر علی کا بھی نتیجہ آیا میٹرک کا😎 الحمداللّٰہ اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے😊 پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر ہے🙏 § #The_hope_of_truth
@HaseebHashmi01
MA Haseeb Hashmi
1 year
جنم دن کی بہت مبارکباد اور آج اللہ کریم کے فضل و کرم سے صداقت بھائ کے صاحبزاے حیدر علی میٹرک کے امتحانات میں کامیاب ہوۓ ہیں اللہ کریم دونوں احباب کو سلامت رکھے اور صداقت بھائی کو اپنے اولاد کی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ❤️ #اپنڑاں_ڈیرہ #چاۓ_خانہ #ادب_شناس @sadaqat9211
Tweet media one
6
2
13
12
5
80
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
اک عہد جو تمام ہوا @worldBestUmpire 🏏 آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان کےممتاز ایمپائر #علیم_ڈار نے ایمپائرنگ کو خیر آباد کہا دیا 2009سے2011 تک آئی سی سی ایمپائر آف ائیر کے اعزاز کےمالک علیم ڈاراپنی 19 سالہ کیرئیر میں کئی ناقابل یقین فیصلوں کےمالک علیم ڈار § #قومی_زبان
Tweet media one
Tweet media two
1
6
78
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
@HamidMirPAK We Are So Proud Of You Sister 👍
Tweet media one
5
3
72
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
4 years
@MHuzaifaNizam In sindh Pakistan 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
7
3
63
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
7 months
بدنسلا کوئی ساڈا یار نئی حلالیاں دے اسی تعبیدار آں § #The_hope_of_truth
Tweet media one
23
7
70
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
4 years
@PakistanJannatt میرا گھر میری جنت
Tweet media one
Tweet media two
1
2
66
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
@realshoaibmalik @76Shadabkhan @babarazam258 @simadwasim @FakharZamanLive @iMRizwanPak @iShaheenAfridi @HarisRauf14 @MHafeez22 @SarfarazA_54 @arsalanhshah پہلے میڈن اوور سے 10 اوورز میں 59 رنز سے 20 اوورز میں 189 رنز تک 🇵🇰❤ یہ کام صرف پاکستان🇵🇰 ہی کر سکتا ہے۔ #TeamPakistan #T20WorldCup
Tweet media one
1
2
67
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
food court has been 100% contained, the fire in the residential flats has been 90% contained, thank God no casualties have been reported.🙏🏼 #Islamabad #centaurus
Tweet media one
Tweet media two
2
2
59
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
مجھ کو معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تو جب میرے پاس نہ ہو گا تو ہر سُو ہو گا § #اُمیدِصداقت #انتخاب #کٹاس_راج
Tweet media one
10
3
59
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
Tweet media one
0
5
54
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
جب سے عام ہوۓ ہیں تب سے بدنام ہوۓ ہیں § #اُمیدِصداقت
Tweet media one
17
8
56
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
9 months
@javerias تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں..! § #The_hope_of_truth #ArshadSharif #justice
Tweet media one
2
10
60
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
10 months
پھول بکھرے ہوئے دیکھے تو یاد آیا ہے میرا بھی حلقۂ احباب ہوا کرتا تھا…..! § #The_hope_of_truth #قومی_زبان #حلقۂ_احباب
Tweet media one
13
8
58
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
@adnanminhas91 @javerias They work hard and try to do everything with great attention and heart which is why they have a unique place. #photographer 👌 #PAF
Tweet media one
0
11
56
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
@javerias @arsched Happy birthday, @arsched We have not forgotten you, You live in our hearts 💕 #arshadshareef 💗 #ArshadSharif #HBDArshadSharif #ارشد_شریف_شہید_سالگرہ
Tweet media one
3
12
55
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
6 months
اُڑتے اُڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا….. § #The_hope_of_truth
Tweet media one
12
3
55
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
دوسروں کا بوجھ اُٹھانا آسان نہیں ہوتا….! § #اُمیدِصداقت
Tweet media one
7
1
55
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
6 months
لوگوں نے کیوں کھیل سمجھ رکھا ہے توڑنا دل کا..!! § #اُمیدِصداقت
Tweet media one
9
5
54
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
@javerias We Are So Proud Of You Sister ✊🏻
Tweet media one
1
7
47
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
9 months
#HappyDaughtersDay بیٹیوں کا عالمی دن بیٹیوں کے عالمی دن کے موقع پر میری دعا ہے 🤲 اللّٰہ پاک میری بیٹیوں سمیت تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائے اورتمام بیٹیوں کو خوشیاں عطا فرماۓ اور ہر قسم کے دکھ درد سے محفوظ رکھے_آمین § #The_hope_of_truth #بیثیاں_رحمت_ہیں #دھی_رانڑیاں 🥰😊
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
24
3
52
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ڈاکٹر کوثرمحمود صاحب @Mahmood1Dr کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ مبارک دن 11:30 ساڑھے گیارہ بجے کٹاریاں ، پیرودھائی روڈ راولپنڈی میں اداکی جاۓگی😢 اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے _ آمین § #اُمیدِصداقت #قومی_زبان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
10
48
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
10 months
0
0
44
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
جے آپنڑیں آپنڑیں گزاریئے.! تے بڑی سوہنڑی اے،زندگی § #آپنڑاں_ڈیرہ #اُمیدِصداقت #من_موجی
Tweet media one
17
1
41
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
جب سائنس کیا کیوں اورکیسے پہ آکر رُک جاتی ہے تو اُس وقت میرا ربّ کہتا ہے
Tweet media one
1
3
46
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
7 months
ہماری شرطِ وفایہی ہے وفاکرو گے،وفاکریں گے ہماراملنا ہےایساملنا ملاکرو گے،ملاکریں گے کسی سےدب کرنہ ہم رہیں گے ہماراشیوہ نہیں،خوشامد براکہو گے،براکہیں گے ثناکرو گے،ثناکریں گے یہ کہہ دیاقیس ان سےہم نے ہماری غیرت کادھیان رکھنا وفاکروگے،وفاکریں گے جفاکروگے،جفاکریں گے § #اُمیدِصداقت
Tweet media one
16
13
45
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
9 months
چھڈ لوکاں نو آکھی جاون ہر گل دا جواب نئیں ھوندا § #The_hope_of_truth
Tweet media one
10
6
45
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت نہیں دینا پڑتی مگر اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے. ہنی البیلا 😊 § #The_hope_of_truth
Tweet media one
13
8
44
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
10 months
آپکے الفاظ ردی ہیں اگر سمانے والا کباڑیہ ہو ۔۔۔! § #The_hope_of_truth
Tweet media one
6
0
44
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
اپنے کام میں مہارت رکھنے والی بے خوف اور بہادر خاتون👍 @sumrkhan1
Tweet media one
2
7
36
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
4 years
@fawadchaudhry میرا الـلّٰـهﷻرب العالمين خاتم النبیینﷺشفیع المذنبین ۞صلی اللّٰهُ علیٰ حبیبهٖ۞ ۞سیَّدنا مُحَمَّــدٍ وعلیٰ وآلهٖ۞ ۞واصحَابهٖ وبارڪ وسَلَّمُۘ۞
Tweet media one
1
4
40
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
اکثر لوگ دوسروں کا تماشہ دیکھنے کے انتظار میں خود ہی تماشہ بن جاتے ہیں. مثبت سوچ ہی انسان کو کامیابی دلاتی ہے. § #آپنڑاں_ڈیرہ #قومى_زبان
Tweet media one
12
3
41
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
@wasimakramlive @imabd28 @SalmanAliAgha1 Excellent bowling by Ali, Abrar,Nsim Shah The brilliant batting of Saud Shakeel,Abdullah and Salman Ali Agha helped Pakistan defeat Sri Lanka by an innings and 222 in the second Test to win the series 0-2 Well done team Pakistan 🇵🇰🏏 § #The_hope_of_truth #PakistanCricket #PAKvsSL
Tweet media one
0
1
42
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
اوکھے ویلے سجنڑاں دا پتہ لگدا اے_____! سوکھے ویلے تے شریک وی آپنڑے ہوندے § #اُمیدِصداقت #آپنڑاں_ڈیرہ #جہلم #پنجاب
Tweet media one
9
4
40
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
الحمداللّٰہ میرےبھانجے حافظ علامہ مبشر حسین قادری (فاضلِ بھیرہ شریف) نے درسِ نظامی کی تکمیل اور سندِ فراغت حاصل کرلی ہے گاؤں عثمان شریف،عزیزواقارب،دوست احباب اور علاقہ بھر کیلۓ فخر کی بات ہے۔ اللّٰہ پاک علم و عمل میں برکتیں عطا فرماۓ _آمین § #قومی_زبان #آپنڑاں_ڈیرہ
Tweet media one
Tweet media two
14
2
39
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
8 months
وقت بدل جاۓ تو زندگی بدل جاتی ہے § #The_hope_of_truth #عکسِ_بےجا § #اُمیدِصداقت #قومی_زبان #میکدہ #چاۓخانہ
Tweet media one
11
8
41
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
ویکھی جاواں کول بیٹھا کے🥰 § #رب_دیاں_رحمتاں 🙏🏼
Tweet media one
14
3
41
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
8 months
التماسِ 🙏 ٹویٹر کےتمام دوست احباب سےگزارش ہے کہ دو،تین دن کےلیےمزاحیہ ٹویٹس نہ کریں.بہت پیاری شخصیت ہم سےجدا ہوگئی ہے😢 All Twitter friends are requested not to post funny tweets for two or three days.A very dear person has left us😭 #قومی_زبان #عکسِ_بےجا #مییکدہ #ادب_شناس #sad
Tweet media one
19
4
41
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
زندگی “آس” اور “کاش” کے درمیان گُزر جاتی ہے. § #آپنڑاں_ڈیرہ #قومى_زبان #چاۓ_خانہ
Tweet media one
7
1
37
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
@thecgf @NOCPakistan #ArshadNadeem you are a Rockstar. History made, what a Javelin throw! It is You who did, be proud and keep shining💫
Tweet media one
1
1
37
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
ترےعتاب سےکتنی نبھاہ کی ہم نے نا کوئی اشک بہایا نا آہ کی ہم نے § #قومى_زبان #آپنڑاں_ڈیرہ
Tweet media one
8
1
35
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
8 months
یاد جسکی کی مسلسل آۓ اُسے چاہیۓ کہ وہ خود آۓ § #اُمیدِصداقت
Tweet media one
6
3
37
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
9 months
ہر چیز اپنے وقت پر سہی لگتی ہے. § #The_hope_of_truth
Tweet media one
8
2
39
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
سیانے کہتے ہیں اتنے اجلے نہ بنو کہ دوسرے میلے نظر آئیں. § #The_hope_of_truth
Tweet media one
10
1
38
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
مسکراہٹ اور معذرت رشتوں کو مضبوط کرتی ہے. بے شک ہر مسکرا دینے والا چہرہ خیریت سے نہیں ہوتا کچھ مسکراہٹیں بہت سارے دردوں کا خلاصہ بھی ہوتی ہیں....!!! § #اُمیدِصداقت #مسکراہٹ #قومی_زبان
Tweet media one
Tweet media two
9
0
39
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں، تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں ! § #اُمیدِصداقت #نگری_داتادی #من_موجی
Tweet media one
10
3
38
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
9 months
ٹھیک ہوں جیسا ہوں بھلے پاگلوں جیسا ہوں § #اُمیدِصداقت #قومی_زبان
Tweet media one
13
6
37
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
ہم نے پھولوں سے خوب باتیں کیں باغ میں باغبان تھا ہی نہیں….. § #قومی_زبان #آپنڑاں_ڈیرہ
Tweet media one
9
6
35
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
6 months
آہا یہ زندگی اُلجھنوں کا جوبن دل و دماغ کی اَن بَن ٹوٹے ہوئا بدن وحشت کی سِسکیاں بکھرے خواب زمانے کے رنگ کھٹن راستے تلاشِ منزل اور اُمیدِ صداقت § #The_hope_of_truth
Tweet media one
10
7
36
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
11 months
اللّٰہ دیوے سانوں ایڈیاں توفیقاں سجڑاں نوں بندہ مُل لے لۓ § #The_hope_of_truth
Tweet media one
12
2
36
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
8 months
کوئی اپنڑے جوگی بال نہ سگیا کِسے اینج بالی سارے جگ سیکی § #آپنڑاں_ڈیرہ #عکس_بےجا #بزم_ناز #ادب_شناس #میکدہ #آستانہ #ادب_وسخن
13
9
36
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
Today, Dr. Kausar Mahmood @Mahmood1Dr became my guest. Dr. Sahib gave me the opportunity to serve and blessed me with his immense love. I am very grateful for your visit💐 § #آپنڑاں_ڈیرہ #باواجی #Jhelum #Punjab #Pakistan 🇵🇰
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
0
32
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
میں لوٹ آیا ہوں محبتیں لُٹا کر چاہتیں لٹا کر آنسو بہا کر کارواں لُٹا کر سب کچھ گنوا کر ہاتھ چھڑا کر خد کو لُٹا کر میں لوٹ آیا ہوں میں لوٹ آیا ہوں § #اُمیدِصداقت #بزمِ_کوثر #قومی_زبان #چاۓخانہ
Tweet media one
8
4
35
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
@fawadchaudhry We Are So Proud Of You Sister 🥷🏼
Tweet media one
2
2
32
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
@CengizCoskuun We Are So Proud Of You Sister ✊🏻
Tweet media one
1
1
37
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
اگر نیت اچھی ہو نا تو نصیب کبھی برا نہیں ہو سکتا § #قومى_زبان #اُمیدِصداقت
Tweet media one
5
1
34
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
11 months
الجھنا پسند نہیں مجھے بس ہار مان جاتا ہوں § #اُمیدِ_صداقت
Tweet media one
10
2
33
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
6 months
اعتماد کے سہارے لمبے اور طویل سفر کاٹے جا سکتے ہیں. § #اُمیدِصداقت
Tweet media one
11
4
33
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
ہےخوب اگر جو برسے بارش خلوص کی اب پتھر دلوں کے اوپر، نفرت کے آئینوں پر۔۔۔ § #آمیدِصداقت #بارش
Tweet media one
9
4
35
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
اے اللّٰہ پاک ہمیں توفیق عطا فرما کہ تیرے بندوں کے لیۓ ہمارے لفظوں میں دُعا ، آنکھوں میں پیار ، دلوں میں ہمدردی اور فطرت میں عاجزی ہو۔آمین ثُمہ آمین صبح بخیر🌷 § #قومی_زبان
Tweet media one
5
5
34
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
10 months
ٹھوکریں ہی ہیں کوئ زہر تو نہیں جو میں کھا کے مر جاؤں گا۔۔۔! § #The_hope_of_truth
Tweet media one
2
1
32
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی مبارک ہو۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ تمام کی زندگی کو خوشیوں سے، دل کو محبت سے اور دماغ کو حکمت سے بھر دے۔آمین § #عيد_الأضحى_المبارك #The_hope_of_truth #EidAdhaMubarak #قومی_زبان #آپنڑاں_ڈیرہ
Tweet media one
17
2
32
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
امریکہ کے پاس "نیو جرسی" ہے تو کیا ہوا 😏 ہمارے پاس بھی "نواں کوٹ" ہے 🤷🏻‍♀️ 😂 @WasaibExplore @javerias @punj_aabii @OfficialIshrat @rsrobin1 @B0oTaOfficial @Pakistaninpics
Tweet media one
3
8
33
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
اسلام وعلیکم جمعہ مُبارک
Tweet media one
5
4
33
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
9 months
منافق دوست نالو بدتمیز دشمن چنگا § #آپنڑاں_ڈیرہ #امیدصداقت
Tweet media one
6
3
34
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
@babarazam258 بابر اعظم ستارہ امتیاز 🎖️حاصل کرنےوالےکم عمر ترین شخص کےطور پر تاریخ رقم کرنےجارہےہیں #بابر اپنی لاجواب صلاحیت،محنت کھیل میں لگن کےساتھ وہ صرف8دیگر شاندار کرکٹرز کی صف میں شامل ہو گئےہیں جنہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ #قومى_زبان #آپنڑاں_ڈیرہ #ستارہ_امتیاز #BabarAzam 𓃵
Tweet media one
0
5
26
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
✌️It’s Mango 🥭 time 🤗 تازہ اور مزیدار 👌 الحمداللّٰہ 🙏 خالص کھایا جب بھی کھایا😋 § #آپنڑاں_ڈیرہ #قومی_زبان #Mango_Season
6
4
32
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
اس کے گھر کے سامنے #چاۓ_خانہ ☕️ بناؤں گا میں اس کے بچوں کو بھی چاۓ ☕️کا عادی بناؤ گا § #چاۓ_خانہ ☕️
Tweet media one
11
2
34
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
We are Pandus living in the Pandu environment of Pandu and we are proud to be Pandus✌️ § #Paindu #آپنڑاں_ڈیرہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
2
32
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
8 months
روٹھی ہوئی خاموشی سےبولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں۔شکایتں ہوں تو دل کا غبار نکل جاتا ھے۔ شکایتں اگر خاموشی اختیار کر لیں تو فاصلوں کا سبب بن جاتی ہیں. § #The_hope_of_truth #صباح_الخير
Tweet media one
7
3
31
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
10 months
تعلق بباقی رہے یا نہ رہے ....! مگر احترام باقی رہنا چاہیے ...! یہ انسان کی کمزوری نہیں بلکہ خاندانی ہونے کی دلیل ہے.! § #The_hope_of_truth
Tweet media one
4
2
31
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
جو درد باہر نہیں نکلتے…! وہ انسان کو جلا دیتے ہیں § #اُمیدِصداقت
Tweet media one
3
0
30
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
11 months
تو صد تے مار میرا اڈ کے آونڑاں ویکھیں. § #آپنڑاں_ڈیرہ
Tweet media one
7
1
32
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
3 years
Tweet media one
2
2
29
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
حسد ، کینسر سے زیادہ موضی مرض ہے. § #The_hope_of_truth
Tweet media one
6
3
29
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
الحمداللّٰہ میرےمعزز مہمان قاری صاحبان🥰 مصر ، نائجیریا ، تنزانیہ ✈️سے آکر میری بیٹی کی شادی/نکاح کی تقریب کو چار چاند لگاۓاور مجھے عزت بخشی 🙏🏼 #قرآءت #قاری_صاحبان #قومی_زبان @FoziaMohsin10 @Basitgurmani7 @Waqar_ahmad_jlm @Nain_spectator @Chaudhrym07
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
12
6
32
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
مجھےشوق تھا تیرےساتھ کا جو نہ مل سکا چلو خیر ہے میری زندگی بھی گزر گئی تو بھی جا چکا چلو خیر ہے کبھی تم کو ضدتھی کہ میں ملوں کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے یونہی دھیرے دھیرےختم ہوا یہ بھی سلسلہ ، چلو خیر ہے § #آپنڑاں_ڈیرہ #قومی_زبان #چاۓ_خانہ
Tweet media one
5
3
30
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
لوگ : بگڑ گۓ ہو…..🤔 میں: جناب خود بگاڑا ہے…..🤫 § #اُمیدِصداقت #من_موجی
Tweet media one
9
6
33
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
8 months
نہ کسی سے ڈرتے ہیں نہ کسی سے جلتے ہیں اپنی زندگی میں ، اپنے حساب سے چلتے ہیں § #The_hope_of_truth #آستانہ #میکدہ #2k24Dreams #چاۓخانہ #NewYear #قومی_زبان #عکسِ_بےجا #آپنڑاں_ڈیرہ #گزرتےسال_کاآخری_دسمبر #ادب_شناس
Tweet media one
6
3
31
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
9 months
گل ویلے دی تے پھل موسم دا § #The_hope_of_truth
Tweet media one
6
2
33
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
Thank you for the warm welcome @Waqar_ahmad_jlm #MetOnTwiter § #آپنڑاں_ڈیرہ
Tweet media one
6
2
30
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
مسکرانا 😊اور خاموش رہنا 🤫 زندگی کے دو طاقتور ترین ہتھیار ہیں۔ @MirDarwish000 § #آپنڑاں_ڈیرہ #The_hope_of_truth
Tweet media one
5
3
31
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
جدوں سُٹنڑ والے آپنڑیں ہون فیر اُٹھنڑ اِچّ وقت لگ ہی جاندا § #چاۓ_خانہ #آپنڑاں_ڈیرہ #قومى_زبان §
Tweet media one
9
2
30
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
چاند حاصل ہوجاۓ تو کہاں چاند لگتا ہے. § #اُمیدِصداقت
Tweet media one
9
2
29
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
10 months
کی جانڑاں میں کونڑ ۔۔۔۔؟ § #من_موجی
Tweet media one
0
1
28
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
2 years
گلاب کے پھول کا کوئی بھی نام رکھ لیں اسکی پہچان اس کی " خوشبو " سے ہی ہوتی ہے۔ بلکل اسی طرح_______ “ انسان „کسی بھی رنگ ، روپ ، ذات ، نسل یا قبیلے کا ہو مگراُسکی پہچان " اخلاق " سے ہی ہوتی ہے. § #قومى_زبان
Tweet media one
1
4
28
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
6 months
سالگرہ مبارک @Baqi_Baqi_Ha دعا ہے کہ آپ کی تمام نیک خواہشات اور خواب پورے ہوں آپ کا ہر دن خاص ہو مجھے امید ہے کہ یہ سال وہ سب کچھ لائے گا جس کی آپ خواہش کرتے ہیں خوبصورت دن کا لطف اٹھائیں😊 سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو🎂 § #سالگرہ_مبارک #HappyBirthday #H_B_DAY #Happiness
Tweet media one
10
7
28
@sadaqat9211
Sadaqaت Hussaiن
1 year
جیسے بارش کر دے تر یا مرہم درد پر کوئ مجھ کو یوں ملا ہے جیسے بنجارےکو گھر § #قومى_زبان § #آپنڑاں_ڈیرہ §
Tweet media one
Tweet media two
6
5
27