♡ خیال Profile Banner
♡ خیال Profile
♡ خیال

@Last_khyal

2,580
Followers
55
Following
248
Media
9,782
Statuses

منم محوِ خیالِ او،نمی دانم کجا رفتم۔ ___________________________ 🤦

♡ خیالِ یار !!
Joined May 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
*مَنَم محوِ جمالِ اُو، نمی دانم کُجارفتم* *شُدَم غرقِ وصالِ اُو، نمی دانم کجا رفتم* #خیالِ_یار
Tweet media one
7
20
102
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
قرآن کے یہ الفاظ زندگی کی اُڑان ہیں "لا تَقْنَطُوا" "لَا تَيْأَسُوا" "لاَ تَخافوا" "لا تَحْزَنوا" مایوس نہیں ہونا، امید نہیں ہارنا، ڈرنا نہیں گھبرانا نہیں لوگوں میں امید پیدا کرو تنگی کے بعد آسانی کی بشارت دو رب پر بھروسہ جگاؤ طوفانوں میں جینا سکھاؤ السلام علیکم #خیالِ_یار
33
76
277
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
اے شگوفوں میں رنگ بھرتے شخص اس اداسی کا حل تو تُو بھی نہیں جو تیری جستجو میں چھوڑ دیا اس کا نعم البدل تو تُو بھی نہیں☘︎ #خیالِ_یار
Tweet media one
20
37
130
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں مر بھی جائیں تو کون پوچھے گا #خیالِ_یار
11
28
115
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
ناراض ہونے والوں کو منا ل��نے میں دیر نہ کریں... لیکن بیزار ہو جانے والوں پہ الفاظ ضائع مت کریں ۔!!! 🤦 #خیالِ_یار♡
Tweet media one
9
23
98
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
اپنی اوقات یاد رکھنے کو تیرا لہجہ سنبھال رکھا ہے!!! 🤦 #خیالِ_یار♡
3
26
97
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
میں رو دیا کہ مُجھے یاد آئیں شدت سے کبھی کبھی تِری مجبوریاں ، کبھی کبھی تُو !! ( صابر ظفرؔ) #خیالِ_یار♡
9
25
92
@Last_khyal
♡ خیال
7 months
ساتھ وہی ہوتا ہے ،جو ساتھ دیتا ہے ۔۔ جس کے پیچھے بھاگنا پڑے وہ "ساتھ "نہیں ہوتا!!! 🤦 #خیالِ_یار♡
10
28
86
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
کاسئہ حرف میں خیرات ہوئی نعت ہوئی شہِ لولاک کی جب بات ہوئی ،نعت ہوئی ورد اک جاری رہا صلّ علیٰ ہونٹوں پر دن ڈھلا،شام ہوئی،رات ہوئی نعت ہوئی شکر صد شکر کہ پہنچا ہوں،درِ اقدس پر غم ِ دنیا کو یہاں مات ہوئی،نعت ہوئی آرب ہاشمی #خیالِ_یار
Tweet media one
13
28
78
@Last_khyal
♡ خیال
8 months
مجھ میں کچھ خاص تو نہیں ایسا اس کو بس عادتا" محبت ہے (ساجد رحیم) #خیالِ_یار♡
12
25
85
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
بعض اوقات تو حد کر دیتا ہوں خود کو دیکھتا ہوں اور رد کر دیتا ہوں!!! 🤦 #خیالِ_یار♡
8
15
71
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
خالی پڑے ہوئے ہیں مرے ہاتھ دیکھ لو کوئی نہیں ہے آج مرے ساتھ ، دیکھ لو میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے وہ جاتے جاتے کہہ گئے "اوقات دیکھ لو" (احمد طارق) #خیالِ_یار♡
8
12
69
@Last_khyal
♡ خیال
5 months
تو کس حساب میں کرنے لگا ہے ہم سے حسد؟؟ ہمارے بعد بھی ،تیری،جگہ نہیں بنے گی!!! 🤦 #خیالِ_یار♡
8
16
68
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
تو میرا وقت کھا گیا سارا میرا تجھ سے حساب بنتا ہے سچ بتا اس مقام پر مجھ سے کیا تیرا اجتناب بنتا ہے؟؟ 🤦 #خیالِ_یار♡
8
15
67
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
رفاقتوں سے محروم انسان بیماریوں میں مبتلا ہو جاتا ہے، اور سب سے بڑی بیماری تنہائی بذات خود ہے. یہ بیماری بھی ہے اور عذاب بھی. واصف علی واصف #خیالِ_یار
Tweet media one
9
18
64
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
کبھی کبھی ہم دماغی، ، نفسیاتی طور پر اتنا تھک جاتے ہیں کہ ہمیں ایسے انسان کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے چپ چاپ اپنے کندھے سے سر رکھ کر رونے دے، نہ کچھ پوچھے، نہ کچھ بولے۔😥 #خیالِ_یار
Tweet media one
18
18
64
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
خوابوں کی دنیا میں ننگے پاؤں گھومنا منع ہے ورنہ واپسی پر خوابوں کے ٹکڑے پیروں میں نہیں آنکھوں میں چبھ جاتے ہیں ...! #خیالِ_یار
14
22
63
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
اتنی سرشار اُداسی ہے کہ ہنس پڑتا ہوں اُن پہ کیا گزری جو خوش باش نظر آتے ہیں.! #خیالِ_یار
4
21
60
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
اِحساس و مُُروَّت کے رَوندے ہُوۓ ہَم لوگ__، کُچھ کہہ بھی پاۓ تو فَقَط اِتنا کہ چَلو خَیر__؛ #خیالِ_یار
Tweet media one
9
16
63
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
اب اگر ٹوٹ گئے ہو تو شکایت کیسی کیوں کسی مان کے دروازے سے لگ کر روئے!! (فرحت عباس شاہ) 🤦 #خیالِ_یار♡
6
7
64
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
میرا سکون، اور سکون بھی روح کا دیکھ نا یار ، کتنا قیمتی ہے تو ..! ❤️ #خیالِ_یار
5
20
62
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
کب سے پتھر پھینک رہے ہو پانی زخمی کر بیٹھو گے!! #خیالِ_یار
Tweet media one
@Mamakiprinces
🖤شاہ_زادی
1 year
Dreamy place 😌💞
Tweet media one
2
2
22
6
8
58
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
پھر تمھیں میری اذیت سمجھ آئے گی جب کوئی خواب "تمھیں "آدھا نظر آئےگا 🥀😥 #آرب_ہاشمی #خیالِ_یار
8
18
59
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭ ﮐﯿﺴﺎ ؟؟؟ ﮐﮧ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﺴﺮ ﮨﻮﮞ...!!! #خیالِ_یار
Tweet media one
6
12
55
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
جانے والے کے تعاقب میں گیا تھا اک دن خود پلٹ آیا ہوں آنکھوں کو اُدھر چھوڑ دیا تیری آواز سنی اور مَیں عجلت میں چلا اتنی عجلت میں چلا جسم بھی گھر چھوڑ دیا۔ 💞 #خیالِ_یار
10
21
56
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز... کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں ― احمد فراز #خیالِ_یار
7
14
56
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
کیا خبر کون کہاں ترکِ تعلق کر لے... اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے ! ♥️ (میثم علی آغا) #خیالِ_یار
11
11
57
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
تیری آواز کو کاغذ پہ رکھ کے "میں نے چاہا تھا" کہ پِن کر لوں وہ جیسے تتلیوں کے پر لگا لیتا ہے کوئی اپنی البم میں۔!!! (گلزار) #خیالِ_یار
10
18
53
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
شاید کئی راتوں سے نہ سویا تھا مصور تصویر کی آنکھوں میں قیامت کی تھکن تھی! 🤦 #خیالِ_یار
8
20
54
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
صدائے سخن ۔۔۔شامِ ضرار ۔۔نعیم ضرار کے نام آج رات 10:00 بجے انشاء اللہ
Tweet media one
6
14
52
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
خوشی میں کیا گلے لگ کر مناؤں گی کومل اگر وہ شخص مجھے دکھ میں دستیاب نہیں (کومل جوئیہ) #خیالِ_یار
5
12
55
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
سلگتی ہجرت زدہ رُتوں کو، اداس نظموں میں لکھنے والے عظیم •شاعر• خدا کی دھرتی پہ رہنے والے اداس لوگوں کا دکھ بھی لکھنا ، "کبھی " محبت میں جلتے*لوگوں کا دکھ سمجھنا 💔🥀 #خیالِ_یار
6
12
51
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
تیرے دیدار کی ساعت __کبھی گزری ہی نہیں رک گیا میری گھڑی میں تیرا پوچھا ہوا وقت۔۔!! #خیالِ_یار
Tweet media one
4
16
48
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
بچھڑتے وقت اسے حوصلہ دلاتے ہوئے میں چیخ چیخ کے رویا تھا مسکراتے ہوئے!! 😢 #خیالِ_یار♡
3
13
53
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
بات کر اے خوبصورت شخص کوئی بات کر !! اور ثابت کر تجھے کوئی پریشانی نہیں ❤️ #خیالِ_یار
9
10
51
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
کمرے میں سگرٹوں کا دھواں اور تری مہک جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو..! #خیالِ_یار
3
20
52
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
جس پیڑ کے ساۓ میں تھکن دور ہو میری۔۔!! "سوکھا ہی سہی وہ، مجھے درکار وہی ہے۔" #خیالِ_یار
8
17
51
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
ہم کو روز ملتا ہے صدقہ پیارے آقاﷺ کا مصطفیٰﷺ کے ٹکڑوں پر ہم خوش نصیب پلتے ہیں!!! ♥️ #خیالِ_یار
15
12
49
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
سرِ راہ حال پوچھنے والو _ حالِ دل اتنا مختصر تو نہیں #خیالِ_یار
14
9
45
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
ہوا کے دوش پہ سندیس بھیجنے والے! اداس ہیں تجھے پردیس بھیجنے والے #خیالِ_یار
Tweet media one
3
18
49
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
مجھے ہر اس لمحے سے محبت ہے جو ہم نےایک ساتھ گزارا۔ ہر وہ لفظ پسند یے جو تم نے مجھ سے بولا ہر وہ صبح اور شام جب ہم ساتھ رہے ہر گزرتے لمحے کچھ کھونے سے ڈرتی رہی۔۔۔ ۔ 💞 #خیالِ_یار
4
16
46
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
پہلے پہل تو "اس "سے میری گفتگو تھی بس پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آگیا #خیالِ_یار
13
14
50
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
خسرو جی کی پریم کی ٹهنڈک خواجہ فرید کے سوز کا مرہم اور کبیر کے دوہوں کا رس سب کچھ انت اخیر سا کیوں هے آخر عشق فقیر سا کیوں هے....۔۔۔!!! #خیالِ_یار
7
8
46
@Last_khyal
♡ خیال
7 months
بہترین دوست وہ ہے جو آپ کی خاموشی بھی پہچان لے۔۔!!! 🤦 #خیالِ_یار♡
12
14
48
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
یار فریدا ۔! کِتھے ٹُر گئے موسم سرخ گلاباں دے!!!🌹
Tweet media one
3
6
47
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
��س سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند اس دل اَفروز ساعت پہ لاکھوں سلام ﷺ ﷺ ❤️ #rabiulawal2023 #خیالِ_یار
Tweet media one
4
12
47
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
ﻭَﻗَﺎﻝَ ﺭَﺑُّﻜُﻢُ ﺍﺩْﻋُﻮْﻧِـﻰٓ ﺍَﺳْﺘَﺠِﺐْ ﻟَﻜُﻢْ. " ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺭﺏ ﻧﮯﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣُﺠﮭﮯ ﭘُﮑﺎﺭﻭ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮩﺎﺭﯼ ﺩﻋﺎ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ" #Ramzan2023 #خیالِ_یار
6
16
49
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
خدائے پاک میں تیری رضا پہ راضی ہوں مگر یہ ماؤں کا جانا سمجھ سے باہر ہے!! 🤦😢 (ثروت مختار) #خیالِ_یار♡
4
8
48
@Last_khyal
♡ خیال
10 months
وہ ساحلوں کی ہوا سی لڑکی جو راہ چلتی تو ایسے لگتا تھا جیسے دل میں اتر رہی ہو وہ کل ملی تو اسی طرح تھی چمکتی آنکھوں میں شوخ جذبے گلاب چہرے پہ مسکراہٹ کہ جیسے چاندی پگھل رہی ہو مگر جو بولی تو اس کے لہجے میں وہ تھکن تھی کہ جیسے صدیوں سے دشت ظلمت میں چل رہی ہو!!! #خیالِ_یار
5
13
49
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
ہزار بار اُس سے گفتگو ہوئی لیکن ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے۔۔ 🥀💔 #خیالِ_یار
6
11
45
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
فقط میرے دل سے اتر جایئے گا بچھڑنا مبارک، بچھڑ جایئے گا۔۔!! #خیالِ_یار
Tweet media one
7
16
46
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
اکثر دُکھ بھی چاند کے جیسے ہوتے ہیں شام ڈھلے تو روشن ہونے لگتے ہیں #خیالِ_یار
6
21
44
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
محبت ہو جانا یا مل جانا اہم نہیں ہوتا محبت کو زندہ رکهنا اور عزت دینا اہم ہوتا ہے تبهی رشتے بنتے ہیں .! اور قائم رہتے ہیں #خیالِ_یار
4
21
48
@Last_khyal
♡ خیال
7 months
نہ ميں وقت ہوں نہ ميں بخت ہوں جسے آپ راہ ميں پائيئے اجی جائیے ، مجھے ڈھونڈيئے ، مرا انتظار نہ کیجيئے!! 🤦 #خیالِ_یار♡
6
16
47
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں.. یار ! وہ شخص میرے پاس "یہیں" ہوتا ہے ! 🤦❤️ #خیالِ_یار
7
15
45
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
میں نے اس کو میسج بھیجا اردو میں اشعار لکھے اس نے مجھ کو اتنا ڈانٹا ، ڈانٹا بھی انگریزی میں😿 #خیالِ_یار
Tweet media one
7
6
46
@Last_khyal
♡ خیال
8 months
ان قہقہوں کو گریہ و زاری کہے گا کون ؟ سرشار ہم بھی کتنے سلیقے سے روۓ ہیں (سرشار صدیقی) #خیالِ_یار♡
5
9
45
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
سبب نہ پوچھ مرے ہم نشین اداسی کا میرا شعور مجھے کھا گیا ہے اندر سے...! #خیالِ_یار
3
14
42
@Last_khyal
♡ خیال
8 months
کرتا ہے محبت تو پرستش کی حدوں تک برہم ہو تو غصے میں وہ کیا کچھ نہیں کہتا درویش طبیعت مجھے ورثے میں ملی ہے ! میں ٹھیک غلط اچھا برا کچھ نہیں کہتا 🤦 (ساجد رحیم) #خیالِ_یار♡
3
24
45
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
میں نے کتنا تجھے چاہا ،مجھے معلوم نہیں "میں نے کتنا تجھے سوچا ،کبھی سوچا ہی نہیں سرِ محفل بھی میں خاموش رہا ہوں آرب حسن بن جائے تماشا،کبھی سوچا ہی نہیں 🤍 آرب ہاشمی #خیالِ_یار
6
16
40
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
سمجھدار ہونے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ آپ وہ بھی سمجھنے لگتے ہیں جو نہیں سمجھنا چاہیے...!!! 🤦 #خیالِ_یار
7
10
46
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
کس طرح تجھ سے کہیں کتنا بھلا لگتا ہے تجھ کو دیکھیں ترے دیدار میں گم ہو جائیں ہم ترے شوق میں یوں خود کو گنوا بیٹھے ہیں جیسے بچے کسی تہوار میں گم ہو جائیں احــمد فــراز #خیالِ_یار
7
11
45
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
جاگنے پر خواب کے کھونے کا دُکھ رو پڑوں میں؟ ہے نا یہ رونے کا دُکھ؟؟؟ #خیالِ_یار
Tweet media one
7
17
44
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
سُنتے ہیں کہ محشر میں صرف اُن کی رَسائی ہے گر اُن کی رَسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے سب نے صف محشر میں لَلکار دیا ہم کو اے بے کسوں کے آقا اب تیری دُہائی ہے ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️ #خیالِ_یار
Tweet media one
3
17
45
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
سویا ہوا تھا شہر کسی سانپ کی طرح میں دیکھتا ہی رہ گیا اور چاند ڈھل گیا.!! #خیالِ_یار
5
14
45
@Last_khyal
♡ خیال
11 months
جب ذرا سی بات پر تعلق ٹوٹ جاتے ہیں تو وہ ذرا سی بات نہیں ہوتی۔ "ذرا سی بات" برداشت کی آخری حد ہوتی ہے!!! 🤦 #خیالِ_یار
3
11
44
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
وہ "لوگ"دوریوں کے ہی قابل ہیں جنھوں نے آپ کی نزدیکیوں کی"قدر" نہیں کی!! 🌿صبح بخیر 💞 #Buongiorno #خیالِ_یار
6
11
45
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
کرے گا کون مری بات کا یقین کہ میں بتاوْں کس کو پرندہ شجر نے مار دیا" 💔 #خیالِ_یار
8
12
42
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
جو تمہیں چھوڑ جانے کی دھمکی دے، اسے مسکراتے ہوئے "اپنے سینے سے لگاؤ" اور کان میں سرگوشی کرو، کہ ”جانے کا راستہ معلوم ہے ، یا میں بتاؤں“ ۔ #خیالِ_یار
9
14
44
@Last_khyal
♡ خیال
7 months
دعا سفر کی پڑھی اور پھونک دی اُس پر  اُسے لگا تھا میں پاؤں پکڑ کے روکوں گا (میر تقی میر) #خیالِ_یار♡
5
14
45
@Last_khyal
♡ خیال
7 months
کوئی اُفق تو ہو کہ ہم جس کی طرف پلٹ سکیں شام ہوئی تو یہ خیال دِل پہ گِراں بہت ہُوا 🤦 (عرفان صدیقیؔ) #خیالِ_یار♡
5
10
45
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
شوق ہی نہیں رہا کہ خود کو ثابت کروں اب تو آپ نے جوسمجھ لیا وہی ہوں میں 🤦🤨 #خیالِ_یار
7
16
43
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
سخت حبس زدہ دن ہیں..! پھول بھیجو کہ سانس آئے 🤦 #خیالِ_یار
3
16
40
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
سیانے کہتے ہیں!! ہر دروازے پہ مِنت اور مَنّت نہیں چلتی کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں مرضی سے کُھلتے ہیں بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آجاؤ "در" والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا پڑے نہ رہنا خود کو بھکاری نہ بنانا "بھیک سے دل نہیں پلتا"
9
19
42
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
جو لکھی ہو میرے خیالوں میں خوبصورت ،وہ،کہانی "تم"ہو- ♥️ #خیالِ_یار
4
17
44
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
حقیقی حُسن کا سر چشمہ "دل" ہے! اگر یہ سیاہ ہے، تو چمکتی آنکھیں۔۔۔ بے نُور ھیں! "بو علی سینا" #خیال_یار
3
15
44
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
ستاروں کی بات نہ کرو مجھ سے آجکل رابطے میں چاند رہتا ہے!! ♥️ #خیالِ_یار
2
11
42
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
السلام علیکم۔ جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں، ان سے بڑے دروازے آسمان والے کے فضل سے کھلتےہیں۔ صبح بخیر #خیالِ_یار
22
11
44
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
وہ مجھ سے مخاطب تھا،مگر سرد تھا لہجہ کیا شہرِ محبت میں کہیں برف پڑی ہے۔۔؟؟؟ #خیالِ_یار
7
15
43
@Last_khyal
♡ خیال
6 months
جب مرا ڈر کوئی نہیں سمجھا تب مرا ڈر سمجھ رہا تھا مجھے آئینہ آئینے نے دِکھلایا میں تو بہتر سمجھ رہا تھا مجھے #خیالِ_یار♡ #انتخاب
5
9
43
@Last_khyal
♡ خیال
8 months
خمار میں تیرے جی رہے یوں کہ ہم سا کوئی جیا نا ہو گا۔!!! #خیالِ_یار♡
4
13
43
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
وہ جس نے مجھ کو ترے ہجر میں بحال رکھا۔۔!! تو آ گیا ہے_ تو کیا اس سے بے وفا ہو جاؤں؟؟؟ 💔🤦 #خیالِ_یار
6
10
43
@Last_khyal
♡ خیال
1 month
ہمیں شاگرد رکھ لو ہم نے تم سے مکرنے کے طریقے سیکھنے ہیں!! 🤦 #خیالِ_یار♡
7
8
44
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
بعض دفعہ کسی ہنستے ہوئے انسان کے اندر سب کچھ رو رہا ہوتا ہے۔ سوائے اسکی آنکھوں کے۔۔!! #مستنصر_حسین_تارڑ #خیالِ_یار
5
16
42
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
محبتوں کا خیال رکھنا ،،کہیں ایسا نہ ہو،بے دھیانی میں "تم"اپنی ہتھیلی کو کھولو ہوائیں سازش پہ آن اتریں تو خشک پتوں سا حال ہو گا گلاب رُت کا زوال ہو گا محبتوں کا"خیال"رکھنا #خیالِ_یار
4
10
39
@Last_khyal
♡ خیال
10 months
کون کرتا ہے ترے بعد ترے جیسا سخن ہم ترے بعد کسی سے بھی کہاں بولتے ہیں کیا غلط کرتے ہیں ہم فرطِ عقیدت سے کبھی تیری آنکھوں کو اگر سارا جہاں بولتے ہیں !!! 🤦 #خیالِ_یار
4
20
40
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
کبھی کبھی کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں جب سب آوازیں سو جاتی ہیں آدھی نیند کی گھائل سی مدہوشی میں اک خواب انوکھا جاگتا ہے! میں دیکھتا ہوں گرد کی اس چادر سے ادھر (جو میرے اس کے بیچ تنی ہے) وہ بھی تنہا جاگتا ہے۔۔۔! امجد اسلام امجد #خیالِ_یار
4
13
38
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
تو تنگ بہت تھا میرے اظہار جنوں سے لے-- میں بھول گیا تیری طلب اب خوش ! #خیالِ_یار
4
12
38
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
محبت اور جنگ میں سب جائز ہو یا نہ ہو ، محبت کرنے والوں کے ساتھ جنگ کرنا سراسر ناجائز ہوتا ہے ... !!!!! ~ نمرہ احمد کے ناول "نمل" سے اقتباس ~ #خیالِ_یار
Tweet media one
6
13
39
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
السلامُ علیکم وَاعْبُدْ رَبَّكَ حَتّـٰى يَاْتِيَكَ الْيَقِيْنُ • اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو یہاں تک کہ تمہیں موت آ جائے . سورۃ الحجر (۹۹) #Buongiorno #خیالِ_یار
19
14
40
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
نیند اوقات سےباہر تھی خریدی نہ گئی رَت جَگے نِرخ میں اَرزاں تھے، اٹھا لایا ہوں !!! #خیالِ_یار
6
13
39
@Last_khyal
♡ خیال
10 months
ہر وہ لڑکا محبت کےقابل ہے جو خود سےجڑی لڑکی کی عزت کو اپنی گھر میں موجود عورتوں کےجتنی عزت دے۔ جو آپ سے جڑے احساس جذبات حتیٰ کہ آپ سےکی گئ باتوں تک کو اپنےدوستوں میں قہقہوں کی وجہ نہ بنائے۔!!! #خیالِ_یار
7
12
39
@Last_khyal
♡ خیال
2 years
اس کے جانے کا فیصلہ سن کر میں نے رو کر کہا،اور مَیں ۔؟؟ #خیالِ_یار
7
19
38
@Last_khyal
♡ خیال
10 months
میں تو سچ مچ ھی محبت پہ اتر آئی تھی أپ نے کتنی سہولت سے اداکاری کی !!!! 🤦 #خیالِ_یار
5
12
39
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
محبت کے کمرے کی ایک کھڑکی خوش فہمیوں کے جزیرے کی طرف کھلتی ہے اور اس منظر کو سب حقیقت سمجھتے ہیں۔۔۔!!! #خیالِ_یار
6
12
40
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
تشبیہ دوں تو کس سے،کہ تیرے حسن کا ہر رنگ نیلا الگ،زمرد الگ___یاقوت الگ ،مرجان الگ! #خیالِ_یار
Tweet media one
7
7
40
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
ہم اپنے خواب لکھنے سے ذرا پہلے تمہاری یاد سے ہو کر گزرتے ہیں تو پھر جو کچھ قلم قرطاس پر تصویر کرتا ہے تمہارا عکس ہوتا ہے..!! 🤍 #خیالِ_یار
4
9
40
@Last_khyal
♡ خیال
7 months
ہم کہ رُوٹھی ہُوئی رُت کو بھی منا لیتے تھے ہم نے دیکھا ہی نہ تھا ، موسمِ ہِجراں جاناں!! (احمد فرازؔ) #خیالِ_یار♡
7
15
41
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
عشق قاتل کہ مسیحا،کبھی سوچا ہی نہیں میں نے سوچا تو یہ جانا،کبھی سوچا ہی نہیں تو بھی واقف ہے میری روح کی گہرائی سے میں بھی ہوں تیرا شناسا،کبھی سوچا ہی نہیں یہی سوچا کہ مجھے بھول نہ جائے وہ شخص وہ مجھے یاد کریگا کبھی سوچا ہی نہیں (آرب ہاشمی) #خیالِ_یار
8
18
37
@Last_khyal
♡ خیال
1 year
جس نے نانا ﷺ کا وعدہ وفا کر دیا گھر کا گھر سپرد خدا کر دیا نوش کر لیا جس نے شہادت کا جام اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم ❤️ #خیالِ_یار
2
18
38