رضوان کاشف رضی Profile Banner
رضوان کاشف رضی Profile
رضوان کاشف رضی

@razi6588

976
Followers
1,014
Following
436
Media
10,009
Statuses

پاکستان ذندہ باد🇵🇰

Gujranwala, Pakistan
Joined May 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
❦اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Tweet media one
2
11
31
@razi6588
رضوان کاشف رضی
7 months
میڈم مریم نواز کے حکم پر میرے بیٹے کو لاھور اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ شکریہ وزیراعلی پنجاب ۔ شکریہ نواز شریف
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
55
368
2K
@razi6588
رضوان کاشف رضی
7 months
میڈم سی ایم پنجاب اسلام و علیکم۔ عرض یہ ھے کہ میرے بیٹے کو ٹیومر ھے ۔ عطاءاللہ تارڑ صاحب ھمارے گھر آئے تھے بیٹے کو دیکھنے ۔سی ای ایم محسن نقوی صاحب نے ٹوٹس بھی کیے۔ چلڈرن اسپتال میں میڈیکل بورڈ بنا اور ڈاکٹروں نے کہا کے بچے کا اعلاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔پلیز بچے کا کرایں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
60
832
1K
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
محترم جناب @TararAttaullah صاحب آپ کچھ ماہ پہلے ہمارے گھر آئے احسان مند ہیں ۔ اللہ پاک نے آپ کو عزت بھی دی ھے اور وزارت بھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین۔ آپ کی مصروفیت بجا ھے مگر آپ نے وعدہ کیا تھا اس بچے سے کے اس کا اعلاج کروائیں گے ۔ یہ بچہ اعلاج کا منتظر ھے
98
560
1K
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
کل جب میڈم محترمہ مریم نواز نے @MaryamNSharif میرے بیٹے کی بیماری کا نوٹس لیا تب تحریک انصاف کے ورکروں نے جو مزاق اڑایا بہت دکھ ھوا ۔ یہ کوئی پری پلان نہیں ۔ یہ یوتھیے کس مٹی کے بنے ہیں بچے تو سب کے سانجھے ھوتے ہیں بھلا کوئی باپ اپنے بچے کی بیماری پر جھوٹ بولے گا اللہ سے ڈرو
68
310
776
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
ابھی سی ایم ھاؤس سے کال آئی تھی رابطہ ھو گیا ھے ۔ الحمداللہ ۔ شکریہ محترمہ مریم نواز 🙏🏻 @MaryamNSharif
Tweet media one
47
177
732
@razi6588
رضوان کاشف رضی
28 days
الحمداللہ ۔ چیف منسٹر ھاؤس سے بچے کے علاج کے لیے سپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری ۔ شکریہ میڈم چیف منسٹر پنجاب مریم نواز صاحبہ۔🙏🏻🙏🏻 @MaryamNSharif
Tweet media one
36
198
574
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
محترمہ مریم نواز @MaryamNSharif تک بات پہنچ جاۓ یہ ھماری کوشش ھے ۔ اللہ پاک کی ذات ھمار یعقن کامل ھے ۔ھوتا وھی ھے جو اللہ پاک کی ذات کو منظور ھو۔ @AzmaBokhariPMLN @RashidNasrulah @summandar01 @chsandhilaa
44
199
498
@razi6588
رضوان کا��ف رضی
2 months
الحمداللہ ۔ مجھے اب بھی یعقین ھے کے میری قائد میڈم مریم نواز تک میرے بچے کی یہ ویڈیو نہیں پہنچی ۔ ایسا ھو ھی نہیں سکتا کے وہ کسی کو مشکل میں دیکھ کر مدد ناں کریں۔ @MaryamNSharif
15
320
433
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
یہ میرا بیٹا ھے اسے ٹیومر ھے تین سال سے بیمار ھےڈاکٹز کہتے ہیں علاج پاکستان میں ممکن نہیں یہ روز مجھ سے پوچھتا ھے کے اب ھم اسپتال کیوں نہیں جاتے آپ میراعلاج کیوں نہیں کرواتے۔؟ میں روز اسے تسلی دے کر سلا دیتا ھوں کے کل جائیں گے ایک اور مجبور باپ کوشش اور دعا کے سوا کیا کر سکتا ھے
47
336
357
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
سی ایم پنجاب محترمہ @MaryamNSharif صاحبہ تین سال اسپتالوں میں دھکے کھانے کے بعد اب چھ ماہ سے مسلسل آپ سے رابطے کی کوشش میں ہیں مگر ھماری بات آپ تک پہنچ ھی نہیں پا رھی ۔ میں گجرنوالہ کا رھنے والا ھوں اب میں اور کس حکومت سے کہوں؟؟ غریب آدمی کی بات آب تک نہیں پہنچ رھی 🙏🏻🙏🏻
11
231
291
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
محترمہ مریم نواز صاحبہ @MaryamNSharif آپ نے پانچ دن پہلے نوٹس لیا مگر کسی نے ھم رابطہ ھی نہیں کیا۔ اب ھم کیا کریں ۔ اپنے بیمار بچے کو لے کر کہاں جایئں۔ کچھ تو بتایا جاۓ ۔ نظر ثانی کریں 🙏🏻🙏 @AzmaBokhariPMLN @SaimaFarooq @ZeshanMalick
Tweet media one
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
1 month
His contact pls.
491
1K
3K
16
143
209
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
محترم عطاء اللہ تارڑ صاحب نہایت ادب سے گزارش ھے کے فرزان آج بھی آپ کی راہ دیکھ رھا ھے اور پر امید ھے کے آپ ضرور رابطہ کریں گے ۔ آپ کی جیت کے لیے اس وقت اس بچے نے بہت دعا کی تھی۔🙏🏻 @TararAttaullah @AzazSyed
Tweet media one
6
89
194
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
میڈم سی ایم @MaryamNSharif اس معصوم بچے کی بات صرف ایک بار سن لیں🙏🏼
9
117
153
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
يا أيها الذين آمنوا استعينوا بالصبر والصلاة ۚ إن الله مع الصابرين نہایت ادب سے گزارش ھے کے ابھی تک کسی نے رابطہ نہیں کیا ۔ مگر ھم پر امید ہیں اللہ تعالیٰ اچھا ھی کریں گے وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہیں۔الحمداللہ ثم الحمداللہ۔🙏🏻🙏🏻 @MaryamNSharif @SaimaFarooq
Tweet media one
11
93
155
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
کیا مہنگا علاج صرف اشرافیہ کا حق ھے؟ کیا صرف وزیروں مشیروں افسروں اور ججوں کے بچوں کا علاج ھی باہر کے ملکوں میں ھو سکتا ھے۔؟ کب تک غریب کے بچے علاج کے لیے ترستے رہیں گے۔اگر یہاں علاج ممکن نہیں تو یہ تو ھمار قصور ھے؟ کھیلنا اور سکول جانا کیا اس معصوم کا حق نہیں؟😥😥 @CMShehbaz
4
129
129
@razi6588
رضوان کاشف رضی
5 days
صبح انشاء اللہ جناح اسپتال میں مڈیکل ٹیم کی دوسری میٹنگ ھے ۔ پہلے بورڈ اجلاس میں ڈاکٹرز نے کہا تھا کے یہ بہت ھائی رسک سرجری ھے ۔ اب ٹیم نے کچھ ٹیسٹ دوبارہ کرواۓ ہیں۔ اور کچھ دوسرے ڈاکٹز بھی راۓ دیں گے ۔ بہن بھائیوں اور دوستوں سے دعا کی اپیل ھے 🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
Tweet media two
23
41
123
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
سیاست دان ۔لیڈرز یہ کہتے ہیں کہ ھماری سیاست عوام کے لیے ھے صحافی کہتے ہیں ھماری صحافت عوام کے لیے ھے ۔ ھر ادارہ ھر این جی او عوام کے لیے ھے۔ تو پھر عام عادمی کیوں زلیل ھو رھا ھے ۔ افسوس اس بات کا ھے کے میں اپنا آپ بیچ کر بھی اس ملک میں اپنے بچے کا علاج نہیں کروا سکتا۔ 😥🙏🏻
3
73
89
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
My child has a tumor, doctors say that treatment is not possible in Pakistan. Attention is needed to save the child's life. 03279783395 Plz RT kar dain.🙏 @MaryamNSharif @CMShehbaz @GovtofPunjabPK
4
81
75
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
میڈم @MaryamNSharif غریبوں کا علاج آپ کی فرست میں پہلے نمبر پر ھے ۔ یہ معصوم بچہ روز پوچھتا ھے کے میڈم میرا علاج کب کروائںیں گی۔ اور میں روز اسے تسلی دیتا ھوں کے کل پرسوں تک ھم ضرور میڈم سے ملیں گے🙏 اور علاج بھی شروع ھو گا ۔انشاءاللہ
Tweet media one
Tweet media two
7
56
74
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 year
Tweet media one
5
49
59
@razi6588
رضوان کاشف رضی
6 months
میڈم سی ایم آپ نے بچے کی بیماری کا نوٹس لیا بہت خوشی ھوئی۔ ھم چار دن اسپتال میں رھے اچھی دیکھ بال ھوئی۔ مگر اعلاج نہیں ھو سکا۔ ڈاکٹر کہتے ہیں مکمل اعلاج ان کے پاس ممکن نہیں۔ آپ کو مکمل آگاہ نہیں کیا گیا۔پلیز بچے کا جہاں سے بھی ممکن ھے اعلاج کروائیں۔🙏🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
34
57
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
معصوم بچے فریاد وزیراعظم پاکستان میاں شہباذ شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کے نام۔ 🙏🏻😥 @CMShehbaz @OfficialDGISPR
7
40
54
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 days
ایک درخواست🙏🏻 مجھے اس وقت ایسے دوست کی ضرورت ھے جو میرے بیٹے کی رپورٹس آن لائن قطر ۔ابو دبہی دوبئی یاں کسی بھی ملک کے اسپتال میں بیھج سکیں ۔میڈیکل بورڈ نے کہا ھے کے ھائی رسک سرجری ھے مگر باہر اسی صورت بیھج سکتے ہیں کے آپ کے اسپتال کا لیٹر ھو ۔ اب میں وہ لیٹر کہاں سے لاؤں۔🙏🏻😥
Tweet media one
4
60
80
@razi6588
رضوان کاشف رضی
6 months
میڈم سی ایم @MaryamNSharif اسلام و علیکم۔ میں ن لیگ کا چھوٹا ساورکر ھوں۔ چار سال سے اسپتالوں میں دھکے کھا رھا ھوں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں مکمل اعلاج پاکستان میں ممکن نہیں. ھم سے ملاقات کریں پلیز🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
23
36
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
آپ سب لوگوں کا شکر گزار ھوں🙏🏻🙏🏻
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
محترمہ مریم نواز @MaryamNSharif تک بات پہنچ جاۓ یہ ھماری کوشش ھے ۔ اللہ پاک کی ذات ھمار یعقن کامل ھے ۔ھوتا وھی ھے جو اللہ پاک کی ذات کو منظور ھو۔ @AzmaBokhariPMLN @RashidNasrulah @summandar01 @chsandhilaa
44
199
498
2
9
39
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
تو سلامت رھے ۔۔۔۔ تا قیامت رھے
Tweet media one
2
12
32
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
اسلام و علیکم @summandar01 @Aadiiroy2 @Muqaddaskhan86 @AdiLRajput_ @CH_M_ARSHID @ThisiZiHB @Tyy_Am7 @Shabanashaukat4 @0Ain_ @Asim_525 @BIT0420 @Farwa_Saleem1 آپ سب لوگوں نے ھمارا بہت ساتھ دیا آپ کا تا ذندگی احسان مند رھوں 🙏🏻 گا میرے اپنے بھی ھوتے تو شایداتنا ساتھ ناں دیتے
7
22
32
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 years
مجھے نوازشریف سے اس لیے محبت ہے کیونکہ مجھے پاکستان سے محبت ہے نوازشریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد
1
3
28
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
محترم @CMShehbaz میڈم سی ایم @MaryamNSharif سنا ھے اگر آپ تک بات پہنچ جائے تو غریبوں کی بات سنی جاتی ھے میرے بیٹے کی ذندگی بچانے اور اس کا اعلاج کروانے میں آپ کی مدد درکار ھے ۔ علاج پاکستان میں ممکن نہیں مگر عام آدمی اپنی آواز آپ تک کیسے پہنچاۓ؟ کوئی پہنچا سکتا ھے تو پلیز 🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
30
28
@razi6588
رضوان کاشف رضی
4 months
میڈم @MaryamNSharif پلیز ھم آپ سے ملنے کے منتظر ہیں۔ میرے بیٹے کو یقین ھے کے اپنی مصروفیت کے باوجود ھم سے ضرور ملیں گی۔ انشاءاللہ۔
@razi6588
رضوان کاشف رضی
6 months
میڈم سی ایم @MaryamNSharif اسلام و علیکم۔ میں ن لیگ کا چھوٹا ساورکر ھوں۔ چار سال سے اسپتالوں میں دھکے کھا رھا ھوں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں مکمل اعلاج پاکستان میں ممکن نہیں. ھم سے ملاقات کریں پلیز🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
23
36
1
14
27
@razi6588
رضوان کاشف رضی
7 months
پاکستان ذندہ باد
Tweet media one
0
4
24
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
🙏🏻ٹیم سی ایم مریم نواز سے گزارش🙏🏻 ٹیم سی ایم میڈم مریم نواز سے گزارش ھے کے اس ویڈیو کو میڈم @MaryamNSharif تک پہنچانے میں ھماری مدد کریں۔اولاد انسان کو بے بس اور مجبور بنا دیتی ھے اور معصوم بچوں کا غم انسان کو جیتے جی مار دیتا ھے۔ اللہ پاک آپ سب کے بچوں کو سلامت رکھے۔آمین🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2
19
25
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
میڈم سی ایم @MaryamNSharif اس معصوم بچے کی بات صرف ایک بار سن لیں🙏🏼
0
15
19
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
محترم عطاء اللہ تارڑ صاحب محترم خواجہ سلمان رفیق صاحب محترمہ مریم اورنگ زیب صاحبہ یہ بچہ آج بھی علاج کا منتظر ھے آپ نے اسپتال منتقل ضرور کیا مگر ڈاکرز کہتے ہیں یہاں مکمل سرجری ممکن نہیں۔ پلیز ھم سے رابطہ کریں۔ تا کے بچے کا علاج ممکن ھو سکے ۔امید ھے کے آپ نظر ثانی کریں گے🙏🏻
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
14
17
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
کیا مہنگا علاج صرف اشرافیہ کا حق ھے؟ کیا صرف وزیروں مشیروں افسروں اور ججوں کے بچوں کا علاج ھی باہر کے ملکوں میں ھو سکتا ھے۔؟ کب تک غریب کے بچے علاج کے لیے ترستے رہیں گے۔اگر یہاں علاج ممکن نہیں تو یہ تو ھمار قصور ھے؟ کھیلنا اور سکول جانا کیا اس معصوم کا حق نہیں؟😥 @CMShehbaz
0
18
17
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
کاش۔۔ ھماری آواز حکومت تک پہنچ سکتی کاش۔۔ حکمرانوں کے محلوں کی دیوارین اتنی اونچی نہ ھوتی کاش۔۔ غریبوں کی کوئی الگ سے حکومت ھوتی۔ جو غریب کی آواز سنتی کاش ۔۔میں اپنے بیٹے کے لیے کچھ کر سکتا کاش کاش کاش😥😥😥
0
19
16
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
ذندگی اور موت میرے اللہ کے ھاتھ میں ھے آپ لوگ ھی میرا حوصلہ ہیں اب تک آپ سب بہت ساتھ دیا🙏🏻 مگر بات سی ایم پنجاب @MaryamNSharif تک پہنچ نہیں پارھی ورنہ آپ ھی بتاییے کے میڈم کے علم میں ھو کے کوئی بچہ مشکل میں ھے اور وہ مدد ناں کریں؟؟ پلیز شئیر کریں 🙏🏻🙏🏻ھماری آواز آپ ہیں🙏🏻🙏🏻
6
17
16
@razi6588
رضوان کاشف رضی
29 days
بہت بہت شکریہ سر عزت افزائی کا 🙏🏻❤️ ورکروں سے محبت ھی آپ کی پہچان ھے ۔ @ZeshanMalick
Tweet media one
0
4
15
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
مجھے ٪۱۰۰ یعقین ھے کے میری قائد @MaryamNSharif تک ھماری بات نہیں پہنچی کیونکہ ایسا نہں ھو سکتا کے کوئی اتنی تکلیف میں ھو اور مریم نواز نوٹس ناں لے ۔سوشل میڈیا ٹیم سے گزارش ھے ھماری بات قیادت تک پہچائیں۔ شکریہ
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
یہ میرا بیٹا ھے اسے ٹیومر ھے تین سال سے بیمار ھےڈاکٹز کہتے ہیں علاج پاکستان میں ممکن نہیں یہ روز مجھ سے پوچھتا ھے کے اب ھم اسپتال کیوں نہیں جاتے آپ میراعلاج کیوں نہیں کرواتے۔؟ میں روز اسے تسلی دے کر سلا دیتا ھوں کے کل جائیں گے ایک اور مجبور باپ کوشش اور دعا کے سوا کیا کر سکتا ھے
47
336
357
1
16
14
@razi6588
رضوان کاشف رضی
5 months
مانا کہ تغافل ناں کرو گے لیکن...... خاک ھو جائیں گے ھم تم کو خبر ھونے تک @MaryamNSharif @Marriyum_A @786GHQ @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN @AzazSyed @AmirHQureshi @Asim_525 @Atifrauf79 @TararAttaullah
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
15
14
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
الحمداللہ ۔ ابھی چیف منسٹر آفس نے رابطہ کیا ھے انشاء اللہ اللہ پاک بہتر کریں گے
4
3
13
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
محترم جناب عطاء اللہ تارڑ صاحب آپ کچھ عرصہ پہلے ھمارے گھر آۓ تھے احسان مند ہیں اللہ پاک نے آپ کو بہت عزت دی ھے ۔اللہ پاک مزید کامیابیاں اور ترقی آپ کا مقدر بنےآمین آپ نے اس بچے سے علاج کا وعدہ کیا تھا آپ کی مصروفیت بجا ھے مگر یہ معصوم آج بھی علاج کے انتظار میں ھے @TararAttaullah
0
12
13
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
یا اللہ تعالیٰ ھم کو عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ جیسے حکمران عطاء کر کہ ھماری آواز ان تک پہنچ سکے ۔ 🙏🏻🙏🏻😥
1
16
12
@razi6588
رضوان کاشف رضی
6 years
@Ashimalik088 مجھے بھول جاو۔ اور اپنا گھر بسا لو
1
0
9
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
اپیل🙏🙏🙏 میں بھی آپ لوگوں کا کی طرح مسلم لیگ ن کا چھوٹا سا ورکر ھوں ۔ میرے پاس ناں فالورز ھیں ناں واقفیت ۔ میرے بیٹے کو علاج کی اشد ضرورت ھے پلیز صرف آج اتنی مدد کر دیں کہ اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کرتے جائیں۔ ھو سکتا ھے میڈم @MaryamNSharif تک پہنچ جائے شکریہ🙏🙏
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
محترم @CMShehbaz میڈم سی ایم @MaryamNSharif سنا ھے اگر آپ تک بات پہنچ جائے تو غریبوں کی بات سنی جاتی ھے میرے بیٹے کی ذندگی بچانے اور اس کا اعلاج کروانے میں آپ کی مدد درکار ھے ۔ علاج پاکستان میں ممکن نہیں مگر عام آدمی اپنی آواز آپ تک کیسے پہنچاۓ؟ کوئی پہنچا سکتا ھے تو پلیز 🙏
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
5
30
28
2
15
11
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
مسلم لیگ کے دوستوں سے گزارش ھے کے ری ٹویٹ کر دیں ۔ مصروفیت میں یاددھانی اچھی چیز ھے۔🙏🏻
@rizwan869283
شانی جی
2 months
محترم جناب @TararAttaullah صاحب آپ کچھ ماہ پہلے ہمارے گھر آئے احسان مند ہیں ۔ اللہ پاک نے آپ کو عزت بھی دی ھے اور وزارت بھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے آمین آپ کی مصروفیت بجا ھے مگر آپ نے وعدہ کیا تھا اس بچے سے کے اس کا اعلاج کروائیں گے یہ بچہ اعلاج کا منتظر ھے
1
20
28
0
11
10
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
جی ابھی چیف منسٹر آفس سے کال آئی ھے رابطہ ھو گیا ھےہ۔ سب دوستوں کا شکریہ🙏🏻🙏🏻
1
0
11
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
My child has a tumor, doctors say that treatment is not possible in Pakistan. Attention is needed to save the child's life. 03279783395 PLZ Rt kar dai!🙏 @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @KhSaad_Rafique @RehamKhan1 @TararAttaullah
2
10
9
@razi6588
رضوان کاشف رضی
9 months
ہماری شدید خواہش تھی کہ آپ ہمارے حلقے سے انتحاب میں حصہ لیتے مگر ایسا ممکن نہ ھو سکا۔ مگر ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ھر میدان میں کامیاب کرے آمین۔❤
Tweet media one
1
2
6
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
میں نے ایک دفعہ دادا جی @realrazidada سے پوچھ کے قیادت کی بات ورکروں تک اور عوام پہنچ جاتی ھے کوئی ایسا طریقہ بتائیں کے عوام بھی اپنی بات قیادت تک پہنچاسکیں۔ مگر انہوں نے صرف مسکرانے میں غنیمت سمنجھی۔ 🙂 اب ھی بتا دیں؟؟
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
🙏🏻ٹیم سی ایم مریم نواز سے گزارش🙏🏻 ٹیم سی ایم میڈم مریم نواز سے گزارش ھے کے اس ویڈیو کو میڈم @MaryamNSharif تک پہنچانے میں ھماری مدد کریں۔اولاد انسان کو بے بس اور مجبور بنا دیتی ھے اور معصوم بچوں کا غم انسان کو جیتے جی مار دیتا ھے۔ اللہ پاک آپ سب کے بچوں کو سلامت رکھے۔آمین🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2
19
25
0
7
8
@razi6588
رضوان کاشف رضی
30 days
جمعہ مبارک
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
1
7
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
کمال کر دیتا جے علی بھائی🤣🤣
0
2
7
@razi6588
رضوان کاشف رضی
30 days
ھم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ھم نام تیرا کوئی تجھ سا ھو تو نام بھی تجھ سا رکھے
Tweet media one
Tweet media two
1
2
7
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
مسلم لیگ ن کے چھوٹے ورکروں کی آواز بڑے لوگوں تک کب پہنچے گی؟؟ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A
@rizwan869283
شانی جی
2 months
میڈم سی ایم محترمہ @MaryamNSharif ایک بار اس بچے کی فریاد سن لیں یہ بھی کھیلنا اور سکول جانا چاہتا ھے 🙏🏻🙏🏻
0
2
2
0
7
7
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
1
0
6
@razi6588
رضوان کاشف رضی
8 months
کس کتاب میں لکھاھے کہ ارشاد بھٹی صحافی ھے.... اب أپ کی باری ھے
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
8 months
کس کتاب میں لکھا ہے صدیق جان صحافی ہے ۔۔۔اب آپکی باری ہے۔۔
0
0
4
1
3
6
@razi6588
رضوان کاشف رضی
13 days
Tweet media one
2
1
7
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 year
یہ پوسٹ ریپوسٹ کر دیں شکریہ
Tweet media one
0
2
7
@razi6588
رضوان کاشف رضی
13 days
اسلام و علیکم
Tweet media one
1
0
6
@razi6588
رضوان کاشف رضی
4 months
بندہ ھے پر گندہ ھے یہ
0
4
5
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
محترمہ @AzmaBokhariPMLN صاحبہ میں ن لیگ کا چھوٹا سا ورکر ھوں۔ میری کہیں پر کوئی سفارش ہیں ناں کوئی واقفیت ۔ میڈم نہایت ادب سے گزارش ھے کے ھماری بات میڈم سی ایم @MaryamNSharif تک پہنچائیں۔ اس معصوم بچے کی ذندگی کا مسلہ ھے۔اللہ پاک آپ کو اس کا اجر دے ۔أمین
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
میڈم سی ایم @MaryamNSharif اس معصوم بچے کی بات صرف ایک بار سن لیں🙏🏼
9
117
153
0
7
6
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین
Tweet media one
1
3
5
@razi6588
رضوان کاشف رضی
8 months
تینوں رب دیاں رکھاں۔۔۔۔
Tweet media one
0
2
6
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
اسلام و علیکم ۔ خوش رہیں آباد رہیں ۔ اور عرض پاک میری سوہنی دھرتی پاکستان کی خدمت کرتے رہیں جہاں جہاں اور جس بھی کام میں لگے ہیں ایمان داری سے کریں۔ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کی حامی و ناصر ھو آمین
Tweet media one
2
1
4
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
@bushalt977 @TararAttaullah @AzazSyed @Matiullahjan919 @WaseemBadami @RShahzaddk @asmashirazi @RanaWaqasPMLN @SaleemKhanSafi بھائی بچے کو ٹیومر ھے ڈاکٹرز کہتے ہیں اعلاج پاکستان میں ممکن نہیں۔ صحت کارڈ باہر کے ملک تو نہیں چلنا۔ شکریہ
4
0
5
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
ایک طرف سے آواز آرھی ھے ۔۔۔۔۔ ہاۓ ساڈے ابا جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ُ۔😜🤪😜
Tweet media one
0
4
5
@razi6588
رضوان کاشف رضی
4 days
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اللہ سے قبولیت کے یقین کے ساتھ دعا کرو جان لو کہ اللہ تعالیٰ لا پرواہ و غافل دل کی دعا قبول نہیں کرتا (السلسلۃ : 2738)
0
1
7
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 days
پاکستان میں مشہور ھونے کے لیے بڑی شحصیات کو دھمکی اور گالی دینے کا رجحان بڑھ رھا ھے جو قابل مذمت اور قابل افسوس ھے ۔
@AbdulMuteen01
Abdul Mateen PMLN
3 days
63،اے کیس میں نیازی کےوکیل مصطفین کاظمی کی چیف جسٹس قاضی عیسی کودھمکی یہ پانچ رکنی لارجربینچ غیرآئینی ہےہمارے 500 وکیل باہر کھڑے ہیں آپ ہمارے خلاف فیصلہ دیں پھر دیکھیں آپ کے ساتھ کیا کرتے ہیں اس شخص کوعدالت سےباھرنکالےلارجربنج کاحکم یھاں سےھی اندازہ لگالےیہ وکیل نھیں جج کرتےتھے
2
7
27
1
1
6
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 days
سر کافی دنوں سے میرے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ اور کافی محنت کر رھے ہیں ۔ ان کے لیے دعا گو ھوں 🙏🏻🙏🏻 اللہ ان کو جزائے خیر دے آمین ۔احسان مند ھوں 🙏🏻😥
@AmirHQureshi
Amir H. Qureshi
3 days
@razi6588 @ZeshanMalick @RashidNasrulah @RShahzaddk @summandar01 @Aadiiroy2 @AbdulMuteen01 @AdiLRajput_ @Muqaddaskhan86 مجھے فرزان کی تمام رپورٹس بمعہ میڈیکل بورڈ کی تازہ ترین رپورٹس بھیجیں- میں اپنے چند ڈاکٹر دوستوں کو بھیج کر قطر یا متحدہ عرب امارات کے کسی ہسپتال سے لتر منگوانے کی کوشش کرتا ہوں- اپنے دوستوں کو اپروچ کرنے کیلئے مجھے تمام تفصیلات اور رپورٹس درکار ہیں-
12
15
112
3
0
9
@razi6588
رضوان کاشف رضی
7 months
میں آپ کا بہت احسان مند ھوں @AzazSyed
@AzazSyed
Azaz Syed
7 months
وزیراعلی۱ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے اس بچے کا علاج کروانے کی ہدایت کردی ہے، خدا انکی مشکلیں آسان کرئے اور انہیں اسکا اجر دے @MaryamNSharif
30
275
2K
0
0
5
@razi6588
رضوان کاشف رضی
5 months
محترم جناب @TararAttaullah صاحب آپ ھمارے گھر آئے احسان مند رھوں گا۔ آپ نے ھمیشہ ورکر کو عزت دی ھے اور شفقت فرمائی ھے ۔سر جی نہایت ادب سے گزارش ھے کے بچے کا اعلاج نہیں ھو سکا۔ پلیز کچھ کریں۔ کیا وجوھات ہیں آپ کو بتانا چاہتے ہیں۔آپ کے قیمتی وقت میں سے صرف چند منٹ۔ شکریہ
Tweet media one
0
4
5
@razi6588
رضوان کاشف رضی
5 months
@razi6588
رضوان کاشف رضی
5 months
محترم وزیر خواجہ سلمان رفیق صاحب سے ملنے کا کوئی طریقہ یاں ان کا کوئی رابطہ نمر ؟؟۔ @_AdiL_RaJput @786GHQ @Aadiiroy2 @AtharSaleem01 @summandar01 @MaryamNSharif . . . . . . . . . @ZeshanMalick
Tweet media one
0
3
2
0
0
5
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
الحمد اللہ۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
1 month
His contact pls.
491
1K
3K
1
1
4
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
@MaryamNSharif 03279783395
1
3
5
@razi6588
رضوان کاشف رضی
3 months
@ThisiZiHB مار ای سٹیا جے کے۔۔۔
1
0
4
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 years
#اے_آر_وائی_کوبندکرو
0
2
4
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 month
میرےپاس وہ سفارش نہیں کے ھماری بات حکومت تک پہنچ پاتی اب میں خود بھی تھکنے لگا ھوں کہاں جائیں کس سے کہیں کچھ سنمجھ نہیں آتا سب دوستوں کا شکریہ🙏🏻🙏🏻🙏🏻
0
2
4
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
@Aadiiroy2 ذندگی اور موت میرے اللہ کے ہاتھ میں ھے ۔ لیکن اصل اذیت یہ ھے کہ جب ڈاکٹر آپ کے پیارے علاج کی قیمت دو کروڑ بتا دیں اور آپ کے پاس دو ہزار بھی ناں ھو۔ اللہ پاک سب والدین کو اس دکھ اور اذیت سے بچاۓ۔ آمین۔ اللہ آپ کو صبر دے
0
0
4
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
@Aadiiroy2 @S1165Raza اللہ پاک آپ کو اجر دے اور اس بیٹی کو صحت والی ذندگی دے ۔❤️
0
0
4
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
مانا کے تغافل ناں کرو گے لیکن ۔۔۔ خاک ھو جائیں گے ھم تم کو خبر ھونے تک @MaryamNSharif @realrazidada @AzmaBokhariPMLN
@razi6588
رضوان کاشف رضی
2 months
الحمداللہ ۔ مجھے اب بھی یعقین ھے کے میری قائد میڈم مریم نواز تک میرے بچے کی یہ ویڈیو نہیں پہنچی ۔ ایسا ھو ھی نہیں سکتا کے وہ کسی کو مشکل میں دیکھ کر مدد ناں کریں۔ @MaryamNSharif
15
320
433
0
5
3
@razi6588
رضوان کاشف رضی
1 year
جی بلکل۔۔۔
0
1
3
@razi6588
رضوان کاشف رضی
9 months
شیراں دے پت شیر ای ھوندے نے۔۔۔
@AdiLRajput_
Adil Rajput 🇵🇰
9 months
شیر کا بیٹا ہے افنان درست بات کی ہے Bravo @afnanullahkh
0
4
11
0
1
4