TaibaB6 Profile Banner
TaibaB6 Profile
TaibaB6

@TaibaB6

7,582
Followers
1,415
Following
1,124
Media
194,094
Statuses

PML.N suppOrter🦁 Social Media Team Member Of PMLN @MaryamNsharif ❤ FOllOw me Only PML.N ...🦁 26.NOV🎂

Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
کوئی پوچھے تو کہنا"لوہے کا چنا آیا تھا" @KhSaad_Rafique
Tweet media one
51
282
1K
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
یہ سر زمین جھلم کی زرخیز زمین کا وہ آلو ھے جسے ہر سبزی کے ساتھ پکایا جا سکتا ھے۔ (مہا لوٹا)🤣🤣🤣 @MaryamNSharif @Atifrauf79 @AzmaBokhariPMLN @saifullahawan40 @SalmanJawaidpk
Tweet media one
39
273
626
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
My beautiful lady🥰 i love you mam😘❤ @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
34
60
619
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
میرے زوال کے شوقین🔥 میرے عروج پر انتقال کر جائیں گے✌ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @CMShehbaz
Tweet media one
19
149
592
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
عظمیٰ بخاری کے بارے میں بات کرنے سے پہلے یہ سوچ لیں اس کی قربانیاں کتنی ہے میں عظمیٰ بخاری کے ساتھ ہوں جنہوں نے پارٹی کے لیے دن رات ایک کیا @AzmaBokhariPMLN میم ہمیں آپ پر فخر ہے
17
174
547
@TaibaB6
TaibaB6
1 year
عمران نیازی کی حکومت نے طالبان سے مذاکرات کے نام پر دہشتگردوں کو مالی اور اخلاقی طور پر مظبوط کیا پاکستان_دشمن_فتنہ @MaryamNSharif @Atifrauf79 @KashifSabir
15
259
507
@TaibaB6
TaibaB6
1 year
❣️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹 ❣️اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❣️
Tweet media one
17
98
485
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر اک ادا تجھے ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا آمین🤲🏻 @MaryamNSharif
Tweet media one
26
68
445
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
مریم نواز کا کیس التوا کا شکار ہے اور نواز شریف کا بھی ایسا ہی ہے انہیں ہی جسٹس اطہر من اللہ اشتہاری قرار دیتے ہیں اور عمران خان کو گھر بیٹھے ہی زمانت دیتے ہیں عمران خان اور پی ٹی آئی کے جتنے بھی کیسز ہیں یہ سارے جسٹس بندیال اور جسٹس اطہر من اللہ ہی کیوں سنتے ہیں @MaryamNSharif
13
245
435
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
مک گیا تیرا شو نیازی گو نیازی گو نیازی👊 @MaryamNSharif @Atifrauf79 @AzmaBokhariPMLN @SalmanJawaidpk
Tweet media one
9
135
408
@TaibaB6
TaibaB6
1 year
کتنے لوگ تھے ؟ کوئی گن کے بتائے ؟ @MaryamNSharif
Tweet media one
66
126
420
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
کٹھ پتلیاں کریں گی میری ذات پر تبصرہ یہ نا اہل کب سے اس قابل ھو گئے ہیں🔥 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
Tweet media one
19
114
404
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
یہ اکیلی لڑ رہی ہے وقت کے فرعونوں کے ساتھ ڈٹ کے کھڑی ہے نواز شریف کی بیٹی ✊ @MaryamNSharif
Tweet media one
13
189
405
@TaibaB6
TaibaB6
5 months
مسلم لیگ ن نے اپنا سیاسی نقصان کر کے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا لیا اب انشاءاللہ قائد نواز شریف کی قیادت میں ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالیں گے "حفیظ اللہ نیازی" @MaryamNSharif
Tweet media one
11
218
426
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے اور پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے😘🔥 @MaryamNSharif
Tweet media one
22
80
384
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
دعا کے تین پہلو ھوتے ہیں یا تو قبول ھو جاتی ہے یا آخرت کیلئے ذخیرہ کر لی جاتی ہے یا مصیبت کو ٹال دیتی ہے مگر رد نہیں ہوتی اسلام و علیکم
32
93
359
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
گزشتہ5 سال کے عرصے میں تحریک انصاف کے99فیصد کیسز پانامہ نگران جج اعجاز الحسن نے سنے ہر کیس میں PTIکو ریلیف ملا۔ جب کہ دوسری طرف ان5سالوں میں لیگ ن کے ایم این اے سے لیکر پارٹی قیادت تک جتنے بھی کیسز اعجاز الحسن کے بینچ میں لگے تمام کیسز میں ن لیگ کے خلاف فیصلہ دیا @MaryamNSharif
12
304
345
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
پریشان ہو؟ یقین رکھو جس نے یہ وسیع اور حسین آسمان بنایا ہے وہ تمہیں بکھرا ہوا اور اکیلا کیسے چھوڑ سکتا ہے وہ رب اس سے بہتر تمہاری قسمت میں لکھ رہا ہے⚡🥀💙 ❤ جمعہ مبارک سب کو میری طرف سے❤
Tweet media one
9
100
344
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
الحمداللہ آج میرے 1 ہزار فولورز ھو گے ہیں۔ آج میں بہت خوش ہوں۔ آپ سب کا بہت شکریہ آپ سب نے مجھے فولو کیا اور سپورٹ کیا🙏
58
51
320
@TaibaB6
TaibaB6
1 year
🌹🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹🌹
Tweet media one
13
76
350
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
🌹السلام علیکم🌹 🌹جمعہ مبارک 🌹
Tweet media one
46
163
325
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق ایسی جماعت سے ہے جس کے قائدین پاکستان کا بہت درد رکھتے ہیں۔ مریم نواز شریف @MaryamNSharif
5
99
334
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
دعا کرو کہ سلامت رہے اسکی ہمت 😍 یہ ایک چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری ہے🔥 @MaryamNSharif
Tweet media one
19
75
324
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
عوام سے آئی فون لے کر نوکیا 3310 دے دیا گیا😂😂😂 @MaryamNSharif
Tweet media one
33
129
328
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
آج کلثوم نواز صاحبہ کی برسی ہے اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین۔🤲🏻 قوم بھولے گی نہیں یہ بدترین ظلم کی داستان🥺اپنی بیماری کا یقین دلانے کے لیے مرنا پرتا ہے 😭 "مجھے بھی یاد رکھنا جب لکھو تاریخ وفا ءغالب💔 کے میں نے لٹایا ہے وطن کی خاطر سکون اپنا" @MaryamNSharif
Tweet media one
22
90
321
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
تحریک انصاف وفاقی جماعت ہونے کے باوجود ریورس گیئر میں چلی گئی ہے جبکہ کے مسلم لیگ (ن) کی جماعت الحمدللّٰہ پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہوئی ہے اور اسکا کریڈٹ مریم نواز صاحبہ کو جاتا ہے. انشاءاللّٰہ جنرل الیکشن 2023 کو مسلم لیگ نواز فیورٹ ھو گی @MaryamNSharif @ZeshanMalick @TallalPMLN
16
104
306
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
Tweet media one
14
126
299
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
Jo yuthiyon k baap ne 2018 m kha aj yuthiye isi bt ko nai maan rhy...Fer Daso Keray Chotty Ty Lanat Paiye🤭😜😜 @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
13
124
289
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
تحریک انصاف پنجاب کی قیادت نے عمران خان کو صاف صاف جواب دے دیا ہے کہہ اب نہ تو علیم خان ہے اور نہ ہی جہانگیر ترین جو لوگوں کو لانگ مارچ میں گاڑیاں، کھانا اور DJ کی سہولیات فراہم کریں گے لحاظ ہمارے پر نہ رہنا اپنا بندوبست خود دیکھ لو بس پھر کپتان کی ہوا نکل گئی😂 @MaryamNSharif
3
151
278
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
حسن والوں کو کیا ضرورت ہے سنورنے کی🔥 وہ تو سادگی میں بھی قیامت کی ادا رکھتے ہیں😘 @MaryamNSharif
Tweet media one
15
76
282
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
They why don't I curse niazi thief??? @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
9
130
293
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
تیری تصویر سے کروں باتیں ہائے! ممکن نہیں ملاقاتیں❤ @MaryamNSharif
Tweet media one
12
63
281
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
شکریہ لاہوریوں🙏سب مل کر نواز شریف کو مائنس کرنے والوں کو اکیلے میاں نواز شریف صاحب نے مائنس کر دیا💪 @MaryamNSharif #کنٹونمنٹ_شیر_کا
5
71
268
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
بھروسہ جن کا خدا پر ھو وہ کہاں زیر ھوتے ھیں❤ جو دل کے شیر ھوں وہ باتوں سے کہاں ڈھیر ھوتے ھیں🔥 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
Tweet media one
6
79
272
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
عمران خان کی بہن عظمی خان نے کروڑوں روپے کی زمین لیہ میں کوڑیوں کے بھاؤ خرید لی #فتنہ_کی_بہن_بھی_چور @Atifrauf79
2
185
264
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
سوہنے رب دی ہر شے سوہنی ہوندی❤ مینوں سب توں سوہنی توں لگدی ایں😘🔥 @MaryamNSharif
Tweet media one
5
70
268
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
جس میڈیا پر آج حکومت نے پابندیوں کے جال بچھا دیئے ہیں یہی میڈیا تھا جو دھرنے میں موجود 40 ہزار افراد کو 2 لاکھ بتایا کرتا تھا. اور دن رات نیازی سرکار کو کوریج دیا کرتا تھا. میڈیا والوں کو چاہیے اس قوم سے معافی مانگیں جسکو انہوں نے دھوکا دیا ہے. @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
18
96
243
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کر کے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو کامیاب بنائیے🙏 اپکا ووٹ آپکے مستقبل کی ضمانت ہے شیر کے نشان پر مہر لگا ترقی کو ووٹ دیں #ووٹ_کو_عزت_دو @MaryamNSharif
11
94
248
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
شہباز شریف کی درخواست پر قطر نے نواز شریف کے دور کا ایل این جی معاہدہ پرانی قیمت پر بحال کر دیا @MaryamNSharif
4
120
242
@TaibaB6
TaibaB6
1 year
❤️معجزوں❤️ ❤️جب معاملات اللّٰہ کے سپرد کر دیے جاتے ہیں نہ تو ممکنات کے تمام راستے کھول دیے جاتے ہیں تم اس پر یقین کی حد کر کے تو دیکھو وہ معجزوں کی حد نہ کر دے تو کہنا❤️ ❤️السلام علیکم❤️
Tweet media one
21
81
261
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
الحمدللہ میرے 5k ہو گئے ہیں☺️ آپ سب کا بہت ��ہت شکریہ🙏 آپ سب بہنوں اور بھائیوں نے مجھے بہت زیادہ عزت دی ❤️ انشاءاللّٰہ اپنے قائد کے بیانیہ ووٹ کو عزت دو کے لیے ڈٹ کے کھڑی رہو گی ✊ @MaryamNSharif
68
100
258
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
میم آپ کو مسلم لیگ (ن) کی کامیابی بہت بہت مبارک ہو انشاءاللّٰہ آنے والا وقت مسلم لیگ ن کا ہے🦁 آج میں بھی بہت خوش ہوں کیونکہ میرے قائد کی جیت ھوئی ھے❤ @MaryamNSharif
1
66
242
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
Aj bhi is ka kal bhi is ka lakhon dillon par raj jis ka🔥🔥 @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
Tweet media one
8
75
239
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
کسی کو وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی پر کوئی شک ہے کیا؟ اس کے ہوتے ڈالر 250, گھی 500، بجلی فی یونٹ60 اور پیٹرول200 روپے فی لیٹر تک بھی جا سکتا ہے @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @ZeshanMalick @Atifrauf79
14
97
242
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
ماشاءاللہ آج مجھے ٹویٹر پر 1 سال ہو گیا ہے❤️😍مجھے اس وقت کا پتہ ہی نہیں چلا آپ لوگوں کے ساتھ🥺آپ سب کے سپورٹ کا اور عزت کا بہت شکریہ 🙏😊اور انشاءاللّٰہ جس مقصد کے لیے میں ٹویٹر پر آئی ہوں میاں محمد نواز شریف کے بیانیے ووٹ کو عزت دو کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کروں گی✊🙌 @MaryamNSharif
22
92
236
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا۔۔ تمہیں ہم بتائیں گے۔۔ مکافات عمل کے معنی🛎 @MaryamNSharif @ZeshanMalick @AzmaBokhariPMLN @NawazSharifMNS
Tweet media one
17
84
233
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
کسی نے کسر نہ چھوڑی تجھے مٹانے میں خدا خود محافظ رہا تیرا ہر زمانے میں ❤️شیرنی❤️ @MaryamNSharif
Tweet media one
10
150
242
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا #مرشد۔۔۔۔۔۔۔ 😍 یہ لوگوں کی بھول ہے کہ تجھے تنہا چھوڑ دینگے۔۔۔۔۔۔۔❤🔥 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS @TahirMughalPml2
Tweet media one
6
79
228
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
کان کھول کر سن لو جو مرضی کر لو وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف ہی رہے گا انشاءاللّٰہ ✊ @MaryamNSharif
2
96
221
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
اس شخص سے ڈرنا چاہیے جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللّٰہ پہ چھوڑ دے۔ اس میں ظالموں کے لیے بہت بڑا سبق ہے #PakistanTrustsNawazSharif @Atifrauf79
1
147
217
@TaibaB6
TaibaB6
1 year
❣️🌹دل میں یقین🌹❣️ ❣️🌹اتنا یقین دل میں بسا لو کہ اللّٰہ چاروں طرف سے معجزے بھیجے گا تو وہ واقعی بھیجے گا🌹❣️ 🌹❣️السلام علیکم🌹❣️
Tweet media one
20
77
232
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آج PTI والوں کا جنازہ نکال دیا ہے @MaryamNSharif @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN
4
64
226
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
یہ وہ سات حلقے ہیں جو سیلاب کی وجہ سے ڈوبے ہوئے ہیں یہاں کے ایم پی ایز کا تعلق پی ٹی آئی سے ہیں اگر انھیں عوام کی فکر ہوتی تو سیاست کھلنے کے بجائے اپنے حلقوں میں سیلاب سے متاثر لوگوں کی مدد کے لیے اقدامات کرتے @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
21
194
232
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
🌹رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا 🌹 🌹تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں۔🌹 🌹السلام علیکم🌹
37
172
225
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
مریم نواز صاحبہ جلد اپنے والد میاں نواز شریف سے ملنے لندن جائیں گی۔ اور اطلاعات ہیں قائد نواز شریف کے ہمراہ پاکستان واپس آئیں گئی؟ اور قائد نواز شریف کا وطن واپسی پر تاریخ ساز استقبال کیا جائے گا @MaryamNSharif
3
104
213
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا آب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا @MaryamNSharif
Tweet media one
12
97
226
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات میں شیر کے نشان پر مہر لگائیں اور مسلم لیگ ن کامیاب کروائیں #ووٹ_نواز_دا @MaryamNSharif
10
144
214
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی ٹیریاں وائٹ چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی @MaryamNSharif
4
109
197
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
لندن میں بیٹھے نواز شریف نے ق لیگ ختم کر دی۔۔۔ آب پی ٹی آئی کی باری ہے💪 @MaryamNSharif
8
80
215
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
2014 میں عمران نے پاکستان کی ترقی کا راستہ روکا اور ابھی پاکستان کو ڈیفالڑ ہونے کے قریب لاکھڑا کیا تو نئی حکومت ملک کو سنبھالا دینے کے لیے اقتدار میں آئی تو نیازی آیک بار پھر لانگ مارچ اور دھرنے دے رہا ہے نیازی پاکستان کا دشمن ہے یہ نہیں چاہتا کہ پاکستان مستحکم ہو @MaryamNSharif
4
116
210
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
وہ وقت کا کھیل تھا جو بیت گیا آب ہم کھیلیں گے اور وقت دیکھے گا🙌🏻 @MaryamNSharif
Tweet media one
10
72
209
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
ن لیگ کا ایک مرتبہ پھر جلسے شروع کرنے کا فیصلہ جیسے بھی حالات رہیں گے میاں تیرے ساتھ رہیں گے @MaryamNSharif
Tweet media one
4
94
212
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
تبدیلی کا ایک اور چھٹکا🤦🏻‍♀ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @atizaztariqkhan
Tweet media one
8
121
212
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
کوئی اتنا پیارا کیسے ہو سکتا ہے😘 اور پھر سارے کا سارا کیسے ہو سکتا ہے🔥 میم ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت پیاری لگ رہی ہے آپ👌🏻 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ ایسے ہی ہنستا مسکراتا ہوا رکھے آمین🤲🏻😇❤😘🥰 @MaryamNSharif
Tweet media one
26
113
213
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
نواز شریف آج بھی لندن سے بیٹھ کر پاکستان کی سیاست کے فیصلے کر رہے ہیں 💪🏻👏🏻👍🏻 کامران شاہد @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
4
110
210
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
Bas itna ameer hona chahti hu k in logo ki madad kar sakho😥🥀❤ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @Atifrauf79
Tweet media one
20
75
214
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
مریم نواز صاحبہ نے مزاحمت کا آغاز کردیا ہے۔ ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں @MaryamNSharif
1
91
195
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
مریم نواز شریف کا عمران خان کی مبینہ آڈیو لیک پر جی آئی ٹی بنانے کا فیصلہ۔۔۔ @MaryamNSharif
3
104
195
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
یوتھیوں کو وقفے وقفے سے مرگی کے دورے پڑنے کی اطلاعات😅😅 ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت لگ رہی ہے میم آپ ہمیشہ ایسے ہی مسکراتی رہیں سلامت رہیں آمین🤲🏻❤🥰 @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
14
98
202
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
1993 میں نواز شریف کو فارغ کیا وہ سیاستدان بن گیا 1999 میں نواز شریف کو فارغ کیا گیا وہ لیڈر بن گیا اور اب 2017 میں نواز شریف کو نااہل کیا گیا اور آج وہ ایک نظریہ بن چکا ہے💪 @MaryamNSharif
6
98
206
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
نواز شریف جلد ہی اپنی دھرتی پر واپس آئے گا عمران خان کی سیاست دفن ہو کر رہے گی انشاءاللّٰہ "مریم نواز شریف" @MaryamNSharif
3
93
189
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
آج میں بہت بہت خوش ہوں کیونکہ مریم نواز میم نے مجھے فولو کر لیا ہے۔🥳 بہت بہت شکریہ میم آپ کا آپ نے مجھے فولو کیا۔ یہ رشتہ آخری سانس تک رہے گا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ اپنے قائد نواز شریف صاحب اور آپ کے ساتھ۔ انشاءاللّٰہ
Tweet media one
59
57
189
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
عمران بہاولپور میں کہہ رہا تھا میرے نظریاتی لیڈر قائد اعظم اور علامہ اقبال ہے خان صاحب قائداعظم کی سیاست سے کچھ تو پھر سیکھ لیں کیونکہ قائداعظم آپ کی طرح جھوٹ کا سہارا نہیں لیتے تھے فارن فنڈنگ کیس نہیں تھے اور ان کی بیوی بطور رشوت ہیرے کی انگوٹھیاں نہیں مانگتی تھی @MaryamNSharif
5
119
183
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی کے لیے محترم مریم نواز صاحبہ کل صبح 9 بجے انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملتان تشریف لا رہی ہے جہاں سے وہ تونسہ شریف کے لیے روانہ ہو گی۔ @MaryamNSharif
7
100
189
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
Daughter of nation😍
Tweet media one
6
50
195
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
صبر نے جبر کو مات دے دی #نواز_کی_طاقت_مریم_نواز @MaryamNSharif
Tweet media one
7
90
179
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
نیب کی درخواست غلط فہمی پر مبنی ھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ....✌💪💪 @MaryamNSharif
Tweet media one
13
79
185
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
عمران خان کو گرفتار کر کے بند کرنا چاہیے "مریم نواز شریف" @MaryamNSharif
2
93
178
@TaibaB6
TaibaB6
1 year
نوجوانوں کی آواز @MaryamNSharif @hinaparvezbutt
Tweet media one
32
76
186
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
بیٹی مریم نواز نے ہمارے داماد راحیل سے متعلق مجھے کیسی سفارش کا نہیں کہا۔ ڈاکٹر توقیر نے مجھ سے بات کی کہ انکی شوگر مل کی آدھی مشینری ہندوستان سے پی ٹی آئی کے دور میں امیورٹ کی گئی ہمیں تو آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں "وزیراعظم شہباز شریف" @MaryamNSharif
3
95
174
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
عمران خان کو رانا ثناءاللہ نے ڈرا ڈرا کے مار دینا ہے 😝 خان صاحب کی عادتیں چوہدری نثار کے دور کی بگڑی ہوئیں تھی جنہیں استاد رانا ثناءاللہ سدھارنے میں لگا ہوا ہے @RanaSanaullahPK @MaryamNSharif
6
115
168
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
ظلم کے کیخلاف للکار مریم نواز، قوم کی آواز مریم نواز، جمہوریت کی پہچان مریم نواز جہاں بزدلی،خوف اور ڈر کی سرحد ختم ھوتی ہے وہاں سے نواز شریف، مریم نواز شریف اور قاضی فائز عیسیٰ کی سرحد شروع ہو جاتی ہے💪 @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
3
78
183
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
کیا یہ این آر او تھا کہ ماں لندن میں مر رہی تھی اور ہم باپ بیٹی جیل جانے کے لیے پاکستان آئے "مریم نواز شریف" @MaryamNSharif
3
104
180
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
عمران خان کا نعرہ ہے "نکلو پاکستان کی خاطر" جب کہ ایک گرفتاری کے ڈر سے چوئے کی طرح خود بل میں چھپ گیا @MaryamNSharif
5
111
170
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
نا جانے کون سی دولت ہے آپ کے لہجہ میں بات کرتے ہیں تو دل خرید لیتے ہیں @MaryamNSharif
Tweet media one
6
92
178
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
عمران خان نے انقلاب لانا تھا لیکن سامنے رانا تھا😂 @MaryamNSharif
Tweet media one
2
100
185
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
اگر جامن کے درخت کے نیچے گلاب کا پودا لگا دیا جائے تو گلاب جامن نکل آئیں گے😂😂😂 وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری🤣🤣🤣 @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
Tweet media one
10
79
181
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
آجکل جب کوئی گانا چلا دے کہ روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی رے @MaryamNSharif
Tweet media one
6
80
189
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
نواز شریف کا فوری الیکشن کی شرط پر تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز پر اتفاق۔ اب تو ہو گا دما دم مست قلندر✌ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN
4
99
179
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
ستم زمانے کے ہم کو دے نہ سکیں گے شکست🔥 ہم ایسے لوگ ہیں جو مسکرا کے جیتے ہیں😍 @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt
Tweet media one
2
60
167
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
اول خاتون محترم کلثوم نواز صاحبہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے آمین ثم آمین🤲🏻 @MaryamNSharif #سلام_مادرجمہوریت_کلثوم_نواز
7
62
167
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
🌹 رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:🌹 🌹اللّٰہ تعالیٰ اس بندہ مومن کو پسند کرتا ہے جو آزمائش میں مبتلا ہونے کے بعد توبہ کرلے۔🌹 🌹السلام علیکم🌹 🌹اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین🌹
41
117
166
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
حکومت سے کہتی ہوں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کو گرفتار نہ کیا جائے وہ کینسر کی مریضہ ہیں! (مریم نواز شریف) ایسے کہتے ہے بڑا دل جس نے ہر ظلم برداشت کیا 🥺❤️ @MaryamNSharif
4
99
171
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
🌹نبی پاک ﷺ نے فرمایا🌹 🌹تم میں سے مجھے سب سے زیادہ محبوب شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے🌹 🌹اسلام وعلیکم صبح بخیر🌹
36
99
164
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
ن میں سے ش تو نہیں نکلی لیکن یہ تصویر دیکھ کر پی ٹی آئی والوں کی ہوا ضرور نکل گئی ہو گی @MaryamNSharif
Tweet media one
2
104
170
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
جب ہم پانچ سال سے عدالتوں کے چکر لگا سکتے ہیں تو ثاقب نثار صاحب آپ کیوں نہیں لگا سکتے۔ "مریم نواز شریف" @MaryamNSharif
3
93
170
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
126دن کے دھرنے میں عمران خان کا بار بار کہنا تھا کیا اگر ملک میں بجلی کیس پٹرول مہنگا ہو مہنگائی ہو تو وزیراعظم چور ہےتو آج پتہ چل گیا ہے کہ پاکستان کی74سالہ تاریخ میں سب سے بدترین جھوٹا اور چور عمران خان ہے جس کی حکومت میں ایک مہینے میں وہ بار پٹرول مہنگا ہوتا ہے @MaryamNSharif
3
105
165
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
🌹السلام علیکم🌹 🌹جمعہ مبارک 🌹
Tweet media one
30
87
170
@TaibaB6
TaibaB6
2 years
وزیراعظم شہباز شریف کا سندھ کے سیلاب متاثرین کی 15 ارب روپے کی خطیر رقم سے مدد کرنے کا اعلان @MaryamNSharif
1
105
160
@TaibaB6
TaibaB6
3 years
آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی "میاں محمد نواز شریف" @MaryamNSharif
8
79
164