پھر مریم عَلم اٹھائے گی Profile
پھر مریم عَلم اٹھائے گی

@sajjadh96

20,320
Followers
19,713
Following
3,031
Media
93,863
Statuses

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
تم نے اسے سزا دلوا کر دیکھ لیا اسے گرفتار کروا کے دیکھ لیا نیب کے چکر لگوا کر دیکھ لیا عدالتوں میں پیشیوں پر بلا کر دیکھ لیا واش روم میں کیمرے لگانے کی مزموم حرکت کر کے دیکھ لیا لیکن تم نا اسے ڈرا سکے نا جھکا سکے کیوں؟ کیونکہ وہ نواز شریف کی بیٹی ہے #شرم_کرو_بیٹیوں_کوسزادیتےہو
Tweet media one
686
898
3K
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
جانیے۔۔۔!! ایک بڑے انسان اور ایک گھٹیا آدمی کا فرق سلیم صافی کی زبانی جیو مولانا
19
371
746
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
یوتھیوں کی حقیقت اس سے بہتر انداز میں بیان نہیں کی جا سکتی۔ جے مزا نا آے ت پیسے واپس
31
419
667
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
غنڈہ پور کی ڈیرہ اسماعیل خان میں عوام کے ہاتھوں دھلائی کپڑے پھاڑ دیے عبداللہ طارق سہیل
Tweet media one
17
175
569
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
یوتھیے کون ہیں؟؟ سنیے انیق ناجی کا دبنگ تجزیہ شہباز گل کی ڈیفینیشن کے عین مطابق
20
307
542
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
ثاقب ناثور آجکل کہتا پھر رہا ہے کہ میری بیٹیوں کی ویڈیوز کی وجہ سے میں بلیک میل ہوتا رہا۔ رضی دادا
18
176
526
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
جی ہاں۔۔۔! مریم میری لیڈر ہیں کیونکہ مریم اس وقت باپ کی ڈھارس بنی جب پرائے دشمن تھے اور اپنے بھی دو قدم پیچھے ہٹ چکے تھے۔ مریم اس وقت میدان میں ڈٹی رہی جب بڑے بڑے شہزور چھپےبیٹھے تھے۔ مریم اس وقت گرجتی رہی جب بڑے بڑوں کی زبانیں گُنگ ہو گئی تھیں۔
Tweet media one
73
148
531
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
بلکل ��نظقی بات کی جسٹس شائق عثمانی نے اگر ایک پارٹی غیر ملکی فنڈنگ سے اقتدار میں آتی ہے تو اس الیکشن کو کالعدم ہونا چاہیے
4
209
503
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
لگتا ہے کہ گورنر پنجاب عمر چیمہ نے بھی آخری بال تک کھیلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ باقی تسی آپ سمجھدار او
16
152
480
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
دنیا کے وہ واحد لیڈر جنہوں نے 63 برس کی عمر پائی اور ذندگی بھر ہمیشہ سچ بولا وہ ہمارے پیارے نبی محمدﷺ ہیں
Tweet media one
9
166
464
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
یوتھیوں کا مہاتما کس قدر گھٹیا ذہنیت کا مالک ہے جانیے اسکی ہلکی سی جھلک اکبر ایس بابر کی زبانی
7
269
459
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
ُپی ٹی آی کے بہت سے MNA جب کاغذات نامزدگی جمع کروانے آے تو آلٹو پر تھے آج لینڈ کروزر پر گھوم رہے ہیں۔ان سے کیوں منی ٹریل نہیں مانگی جاتی۔ دیوان سچل (MPA تحریک انصاف)
9
267
444
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
مرید بن کر کسی کی بیوی پر ڈورے ڈالنا 😝 مداخلت بھگا کر لے جانا 😜 سازش
6
151
424
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
خان صاحب کافی دنوں سے آخری پتا آخری پتا کر رہے ہیں۔ جو پتے خان صاحب کے پاس بچے ہیں ان سے اپنا ستر ہی ڈھانپ لیں تو بڑی بات ہے۔ 😂😂😜😜 مطیع اللہ جان کا چھکا
10
162
427
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
سپیکر کے استعفیٰ کے بعد مراسلہ میرے پاس آیا تو پڑھ کر میرا سر شرم سے جھک گیا۔ قاسم سوری سوال یہ ہے کہ جب مراسلہ 9 اپریل کو سپیکر کے استعفیٰ کے بعد آپ نے دیکھا تو 3 اپریل کی رولنگ کس بنیاد پر دے دی۔
32
295
420
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
12
130
385
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
صرف تین سوال۔۔! جب گوادر پاکستان کا حصہ بنا تو کون سا نظام تھا؟ جب ایٹمی پروگرام کا آغاز ہوا تو کون سا نظام تھا؟ جب پاکستان ایٹمی طاقت بنا تو کون سا نظام تھا؟ زرا سوچیے
16
186
383
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
میرے دوستو۔۔! سو باتو ں کی ایک بات جب تک ہم ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات سے نجات حاصل نہیں کریں گے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا خواب ادھورا ہی رہے گا۔
Tweet media one
12
206
371
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
مئسلہ صرف یہ بنا کہ آپکو جدوجہد کے دوران ریحام خان نے دیکھ لیا۔
Tweet media one
26
160
370
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
14
144
363
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
کنفرم خبر دے رہا ہوں رمضان سے پہلے پہلے شیطان قید میں ہو گا انشاءاللہ
15
111
364
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
بنی گالہ میں جو 200 کنال زمیں فرح گوگی کو دی گئی وہ اصل میں کسی اور کو گفٹ کی گئی تھی۔ آپکے خیال میں وہ کوئی اور نیازی ہے یا پنکی؟
5
218
335
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک صدر کی گاڑی کو روک کر پہلے ایمبولینس کو رستہ دیا گیا۔ اور ہمارے ہاں پروٹوکول کی وجہ سے لوگ تڑپ تڑپ کر ایمبولینسوں میں جان دے دیتے ہیں زرا سوچیے
4
162
338
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
13
141
327
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹 🌹اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ🌹
15
145
315
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی جیو شہزادی❤️❤️❤️❤️ یا اللہ پاک کافروں کے درمیان کھڑے ہو کر نعرہ تکبیر بلند کرنے والی اس بیٹی کو اپنی امان میں رکھیو آمین
30
168
327
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
دِلوں پر حکومت ایسے ہی نہیں بن جاتی۔ 👇
2
162
302
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
11
140
294
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
وزیرا عظم شہباز شریف نے ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوے کہا ہے کہ الیکشن اگست 2023 میں ہوں گے لیکن اگر معیشت کے استحکام کیلیے ضروری ہوا تو حکومت کا دورانیہ ایک سال بڑھایا بھی جا سکتا ہے یعنی الیکشن اگست2024 میں بھی ہو سکتے ہیں۔
Tweet media one
4
150
303
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
یوتھیوں کے ناجائز ابو ظہیرالسلام کو شکست دینے والا شیر
Tweet media one
4
54
295
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
نیازی کی نیپی بدلنے کے چکر میں کہیں پرویز الٰہی اپنی دھوتی ہی نا کھلوا بیٹھیے
8
116
294
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
عمران خان شدید ڈیپریشن میں ہیں اور خود کشی بھی کر سکتے ہیں اسٹرلوجر محمد اجمل رحیم کی مبشر لقمان کے وی لاگ میں پیشن گوئی
Tweet media one
24
146
283
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
خبردار ! پاکستانیو یہ کچھ اینکر و دانشور حضرات جو آجکل معصوم بننے کی کوشش کر رہے ہیں یہ پہلے بھی دھوکہ دے رہے تھے اور آج بھی دے رہے ہیں جب میرے جیسا عام آدمی نیازی کی اصلیت سے واقف تھا تو یہ لوگ جو مجھ سے کئی گنا ذیادہ باخبر ہیں یہ کیسے نیازی کو مسیحا ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
180
290
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
کپتان اقتدار بچانے کے لئیے شہباز شریف کے پاوؑں پکڑنے پر بھی تیار نہیں نہیں یوتھیو مجھے گالیاں دینے سے پہلے یہ کلپ دیکھ لو اس کے بعد چاھے کپتان کو گالیاں دو یا پھر اس شخص کو جسکی کہی ہو ہر بات آپ کے لئیے الہام کا درجہ رکھتی تھی
6
190
288
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
مشکل ترین حالات میں باپ کے دوش بدوش کھڑی ہونے والی جبر کے دور میں تنہا ڈٹ جانے والی دلیری بے باکی اور قائدانہ صلاحیت سے مختصر عرصہ میں سیاست پر چھا جانے والی اپنی دلکش شخصیت ہمدردی اور انسان دوستی کی بدولت لاکھوں دلوں میں گھر کر جانے والی اس بہادر بیٹی کے نام کوئی خوبصورت جملہ
Tweet media one
18
117
277
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
9
122
272
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اگر کچھ دلے مدد کو نا آتے تو کل رانا ثنا اللہ نے نیازی کی سیاست تقریباً دفن کر دی تھی
6
82
273
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
کسی ممبر کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکا نہیں جائے گا سپریم کورٹ آف پاکستان7 اپریل 2022 منخرف ممبران کا ووٹ شمار نہیں ہو گا سپریم کورٹ آف پاکستان 17 مئی 2022
Tweet media one
9
187
269
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
حکومت کی موجودہ پالیسی کے پیش نظر ہر پیٹرول پمپ پر FIA کا ایک احلکار تعینات کرنا پڑے گا کیونکہ 160 روپے لیٹر پیٹرول ڈلواتے ہوئے ہر شہری خان صاحب کی شان میں کچھ نا کچھ کلمات ضرور ادا کرتا ہے۔
4
138
266
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
ہم سا ہو تو سامنے آئے
Tweet media one
12
119
270
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
عمران خان اب کیا کریں گے دیکھیے مزمل سہروردی کا جواب😁
8
130
244
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
اس دن کا شدت سے انتظار ہے جس دن مریم نواز بطور رکن قومی اسمبلی خلف اٹھائیں گی سارے مل کر بولو اناشاءاللہ
Tweet media one
20
76
264
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
زرا سینیر تجزیہ کار ویکھ لو جیویں رچھ نوں خارش ہوئی ہوندی
14
156
245
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
ان کی مسکان سے ملتا ہے بہاروں کا پتہ وہ تو موسم کو بدلنے کا ہنر رکھتے ہیں❤️❤️
Tweet media one
13
123
258
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ہفتے کے اندر سنا دیا جائے گا آپکا کیا خیال ہے واقعی فیصلہ آجائے گا یا نہیں؟
39
114
240
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
مسجد نبویﷺ واقعہ کا رد عمل قاسم سوری کو چپیڑیں
8
173
242
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
7
109
256
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
یارو! ویسے کمال نہیں ہو گیا مریم ہفتے دس دن بعد آتی ہیں اور دس پندرہ منٹ بات کر کے چلی جاتی ہیں پیچھے تیس پینتیس کتورے دس دن چاوؑں چاوؑں کرتے رہتے ہیں جیو مریم اللہ کرے یونہی مسکراتی رہیں اور حاسدوں کے دِلوں کو جلاتی رہیں
Tweet media one
8
97
244
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
خان سانپ آج کیDGISPR کی پریس کانفرنس کے بعد امریکی خط کا صرف ایک ہی مصرف سمجھ آتا ہے کہ اسکی 32 بنا کر مراد سعید کو پیش کر دی جائے
9
128
243
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
بھاڑ میں گئی عدم اعتماد مجھے نہیں غرض کے عمراں نیازی رہتا ہے یا جاتا ہے میرا رہبر صرف نواز شریف میرا فیصلہ صرف مریم نواز
Tweet media one
11
100
236
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
جو یہ چوہدری پرویز الٰہی اور نیازی نے مل کر سو گنڈے کھانے کافیصلہ کیا ہے اسکا نتیجہ انشاءاللہ بہت جلد سو چھتروں کی شکل میں سامنے آئے گا
3
102
232
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
خان سرپرائیز دے گا خان صبح سرپرائیز دے گا خان شام کو سرہرائیز دے گا یوتھیے خان کے سرپرائیز کا انتظار کرتے رہ گئے اور سرپرائیز یہ نکلا کہ خان اندھیرے کمرے میں کالی عینک لگا کر بیٹھا ہوا تھا😜
8
124
234
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
پاکستانیو۔۔۔! ایک بات یاد رکھنا پاکستان کی تباہی و بربادی اور تمہاری بے روزگاری ،بھوک، افلاس،مہنگائی کا ذمہ دار اکیلا عمران خان نہیں ہے۔
Tweet media one
13
164
244
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
پی ٹی آی MPA کی گاڑی پر مردان میں لوگوں کا پتھراو ڈیرہ اسماعیل خان میں گنڈہ پور کو عوام نے پھینٹی لگا دی شبلی فراز کی گاڑی پر اینٹوں سے حملہ یہ صرف ایک دن کی خبریں ہیں اور ابھی یہ لوگ حکومت میں ہیں زرا تصور کریں کل حکومت ختم ہونے کے بعد لوگ ان کے ساتھ کیا سلوک کریں گے
5
126
236
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
میرے علاوہ اور کون دوست محترمہ مریم نواز صاحبہ سے ملاقات کی دلی خواہش رکھتا ہے۔
Tweet media one
28
126
242
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
کتنے دنوں کے بعد گلی میں آج چاند نکلا
Tweet media one
5
83
232
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
میں بیٹی ہوں دلیروں کی
Tweet media one
3
115
240
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
توبہ توبہ کرنے والے صرف اتنا بتا دیںکہ ویڈیو میں کپتان فاعل ہے یا مفعول😉
28
106
219
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے اپنے دور میں فرعون بننے والے ثاقب ناسور کو شیر شیخپورہ جناب میاں جاوید لطیف نے وضاحت کے لئیے طلب کر لیا
2
132
215
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
اسلام کیا ہے؟ سنئیے ایک ہندو پنڈت کی زبانی
5
160
229
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
﷽ ۝ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﷺ
9
140
221
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
آپ سب نے نوٹ کیا ہو گا کہ حکومت ختم ہونے کے آثار پیدا ہوتے ہی بہت سے صحافیوں کے ضمیر اچانک جاگنا شروع ہوگئے ہیں
5
84
221
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
دوستو۔۔۔۔ گدھے کو گدھا کہنا کہیں فیک نیوز تو نہیں۔ رہنمائی درکار ہے۔
33
93
221
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
مسجد نبوی واقعہ میں ملوث لوگوں کے خلاف پاکستان میں کیا قانونی کاروئی ہو سکتی ہے۔ جانیے سعید چوہدری سے
6
136
209
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
شریف فیملی کے بعد اسحاق ڈار صاحب کو سب سے ذیادہ تنقید کا نشانہ بنایا گیا میڈیا ڈاگ ہوں یا یوتھی کتورے سب کے پٹے کھول دیے گئے۔ لیکن اللہ جسے عزت دے کوئی اس سے چھین نہیں سکتا جانیے اسحاق ڈار کی قابلیت، ذاتی جدوجہد اور پاکستان کے لیے ان کی خدمات انیق ناجی کی زبانی۔ 1/3
12
147
220
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
یہ ہماری بہن @PMLN_Sheerni مسلم لیگ ن کے لیے کام کرنا چاھتی ہیں پلیز انکو فالو کریں فالوبیک پکا ملے گا انشاءاللہ
34
106
213
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دلوں میں اپنی یاد چھوڑ جاتے ہیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹو بھی ایک ایسی ہی شخصیت ہیں جو آج بھی لاکھوں دلوں میں ایک یاد بن کر ذندہ ہیں۔ اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین
11
140
223
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوں کہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
Tweet media one
2
111
227
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
اللہ کی شان۔۔۔!! جن کا وژن کبھی ٹائلٹ سے آگے نہیں بڑھا وہ گرین لائن بس جیسے منصوبوں پر اپنے نام کی تختیاں لگا رہے ہیں۔ ڈُب کے مر جاوؑ چولو
Tweet media one
7
122
216
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
"خان تو تو گیا" محسن بیگ
4
138
216
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
سکرین شاٹ ای لا دیو ظالمو😜
15
91
202
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
بلااول بھٹو نے کہا ہے کہ دعا کریں خان صاحب جنرل الیکشن میں @MaryamNSharif وزیر اعظم نا بنیں ورنہ آپ لکھ کر دیں گے کہ میرے باپ کی بھی توبہ😂😂😂 سنیے عمران شفقت کے منفرد انداز میں
3
174
201
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
ایک بس سٹاپ پر کچھ لوگ بس کا انتظار کر رہے تھے۔ایک بھکاری آیا اور سب سے دس دس روپے بھیک لے کر آرام سے ٹیکسی میں بیٹھ کر نکل گیا کچھ یہی صورتحال آجکل PTI کی ہے یوتھیے بچارے بسوں میں دھکے کھاتے جلسے میں پہنچتے ہیں اور انٹرنیشنل بھکاری ان سے سو سو روپے لے کر چارٹرڈ پلین پر آتا ہے 🤣
4
126
201
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
فراڈ حکومت کی ایک بار پھر عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش۔ جانیے،،،!! نیازی کے جھوٹے دعوں کی اصل حقیقت ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی سے
2
176
202
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
سلیکٹڈ کا ایک اور جانثار فرار سلمان اقبال نے اپنے چمونوں سمیت گھر جا کر زرداری صاحب سے معافی مانگ لی رضی دادا
1
116
187
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
یارو ! یہ اپنی عظمیٰ بخاری بھی بڑی ظالم ہیں ویسے یہ جھوٹے کو ہمیشہ اس کے گھر تک چھوڑ کر ہی آتی ہیں بس ویسے ہی آج انکل سرگم (امجد شعیب) کی درگت بنتے دیکھ کر خیال آیا۔ 🤣🤣🤣
Tweet media one
8
86
206
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
معظم فخر کی خبر کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جن حلقوں میں حکومتی اتحاد کی پوزیشن مظبوط ہے وہاں پر PTI ارکان اسمبلی کے اسعفے منظور کر کے ضمنی الیکشن کروایا جائے تاکہ اسمبلی میں حکومت کی عددی پوزیشن بہتر ہو سکے اس سلسلے میں پہلا انتخاب ہیں فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی 😁
3
116
195
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
مریم نواز مسلم لیگ ن کی لیڈی ڈیانا ہیں❤️ انیق ناجی
Tweet media one
2
104
199
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
سچ ہی کہا تھا عاصمہ جہانگیر نے سیاستدان تھوڑے تھوڑے فرشتے نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔
Tweet media one
1
112
203
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
مٹی کی مورتوں کا ہے میلہ لگا ہوا آنکھیں تلاش کرتی ہیں انسان کبھی کبھی
Tweet media one
21
140
199
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
﷽ ۝ إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﷺ
10
113
192
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
درد دِل کے واسطے پید کیا انساں کو
9
136
184
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
غلام اسحاق خان سے لے کر پرویز مشرف تک بڑے آے ،بڑے گئے نواز شریف کو مائنس کرنے والے لیکن آج بھی پاکستان کی سیاست کا بے تاج بادشاہ صرف نواز شریف
6
125
192
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
لو جی کہانی مُک گئی عمران نیازی کیMQM نے اپوزیشن کو جوائین کر لیا۔
2
106
180
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
شہباز شریف کی سیاسی حکمت عملی سے میری طرح بہت سے دوستوں کو اختلاف ہو سکتاہے۔ لیکن اس بات سے کوئی اختلاف نہیں کر سکتا کہ آج اگر شہباز شریف وزیر اعلیٰ ہوتا تو ریسکیو کے معملات کی نگرانی کے لئیے خود مری میں موجود ہوتا۔
Tweet media one
8
136
189
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
ایک طرف مولانا فضل الرحمٰن کا ا حتجاج دوسری طرف مریم نواز کا احتجاج تیسری طرف بلاول بھٹو کا احتجاج چوتھی طرف تحریک لبیک کا احتجاج کیا یدلیہ پریشر برداشت کر پائے گی جواب ہے بلکل نہیں انشاءاللہ اس بار پاکستاں میں آئین کی فتح ہوگی
6
108
192
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اس حکومت نے مفتاح اسماعیل کے تحت پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے ۔ معاشی تجزیہ کار اقدس افضل
14
75
184
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
پاکستانیو جب آپ سو رہے ہوتے ہیں تو خاموش مجاہد اپنا کام ڈال رہا ہوتا ہے۔
2
97
182
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
5
104
183
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
آخر کار مرحوم جوبائیڈن کی کال کی خواہش دل میں لیے اس جہان فانی سے کوچ کر گئے
2
108
190
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
پاکستانیو۔۔۔۔!! ایک بات پلے باندھ لو جب تک نئے نئے تجربات کرنے والے خود ساختہ ارسطووں کو بارکوں میں نہیں دھکیلا جاتا پاکستان کی ترقی کا خواب بس خواب ہی رہے گا۔
Tweet media one
8
121
184
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
آئینی معاملات سمجھنے والے دوستوں سے سوال ہے کہ اگر فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو کالعدم کیا جاتا ہے تو کیا دندان ساز صدر کے عہدے پر برقرار رہے گا یا نہیں؟
4
103
178
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
🌹اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَٙعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🌹 🌹اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد🌹
10
100
182
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
کوئی کالے کاں ماہیا چپیڑاں پیاں کرسی چھڈی اے تاں ماہیا #جھوٹا_عمران
Tweet media one
7
136
175
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
آج پنجاب اسمبلی میں جو کچھ چوہدری پرویز الٰہی صاحب کے ساتھ ہوا ہم اسکی بھرپور حمایت کرتے ہیں آہو
Tweet media one
15
106
176
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے بلاخرپاکستان میں ایک اور تاریک دور کا خاتمہ
2
91
181
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
جناب @OfficialDGISPR صاحب سر آپ سیاسی معاملات میں غیر جانبدار رہنے کے پابند ہیں سیکیورٹی معاملات میں نہیں سامنے آکر واضح کریں کہ کیا پاکستان میں حکومت کے خلاف سازش کی گئی یا نہیں
Tweet media one
5
140
183
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
فواد چوہدری نے کہا "کم ت مُک ای گیا اے" سنیے شیخوپورہ کے شیر میاں جاوید لطیف کی زبانی
0
150
180
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
2 years
نیوٹرل سے میری مراد فوج ہی ہے میرے خلاف سازش میں اسٹیبلشمنٹ شریک تھی اسٹیبلشمنٹ امریکہ کو اڈے دینا چاہتی تھی میرے انکار پر سازش کا آغاز کیا۔ عمران خان سمجھ سے باہر ہے کہ آخر اس کو بھونکنے کی اتنی کھلی آزادی کیوں ہے
4
165
178
@sajjadh96
پھر مریم عَلم اٹھائے گی
3 years
جناب یہ قومی اسمبلی ہے تواڈی بے بے دا ویہڑہ نئیں زرا سوچ کر بات کریں جو آئین آپکو اختیار دیتا ہے اس میں آرٹیکل 6 بھی ہے
Tweet media one
7
119
172