Pakistaniyat Profile
Pakistaniyat

@Pakistaniyat4

11,994
Followers
1,647
Following
454
Media
32,688
Statuses

باعث ِ رشک ہے تنہارویٔ رہروِ ِشوق ہم سفر کوئی نہیں دُورئ منزل کے سوا

Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
ذرا سوچیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے کتنا بڑا دھوکہ دیا ہو گا کہ شیخ رشید جیسا آدمی بھی خلاف ہو گیا ہے
121
3K
9K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
جنرل ہارون اسلم ، جنرل طارق خان ، جنرل امجد شعیب، جنرل خالد نعیم لودھی ، جنرل اعجاز اعوان اور دیگر کئی سینیر فوجی افسران پورے یقین سے کہتے ہیں کہ امریکہ اور مقامی سہولت کاروں کی مشترکہ سازش سے عمران حکومت کو ختم کیا گیا
152
4K
9K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
لاہور ہائیکورٹ کا چیف جسٹس صدر پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے ، آئین کی خلاف ورزی سے بننے والی جعلی حکومت قائم کرنے کی بہت جلدی ہے ، پاکستان تماشا بن چکا ہے
148
3K
7K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
ایک ریٹائرڈ دوست سے بات ہوئی ، طاقتوروں کو گلہ یہ ہے کہ عمران نے ہمیں عوام کی نظروں سے گرا دیا ہے اس شخص نے ادارے کی بنیادیں ہلا دی ہیں، یعنی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ نا ، دور حاضر کے عوامل ، سوشل میڈیا ، عوامی شعور کو تسلیم نہیں کرنا ، اپنی غلطیوں کی تصحیح تو دور کی بات 1/2
93
2K
7K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
شیریں مزاری کا تہلکہ خیز انٹرویو، وزیر اعظم کو اعتماد میں لئے بغیر جون 2021سے امریکہ کے ساتھ اڈوں کیلئے بات چیت شروع ہوئ، عمران کے انکار پر سازش شروع ہوئ جو مارچ اپریل میں تکمیل کو پہنچی ، کون امریکہ سےخفیہ مذاکرات کر رہا تھا، عبدالقادر یو ٹیوب چینل ، پہ اہم ترین انٹرویو
53
3K
6K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
شوکت خانم نے کیسا بیٹا جنا ہے ، پہاڑ جیسا حوصلہ ، آہنی عزم ، ڈٹ کے کھڑا ہے
20
1K
6K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
6 months
عمران خان کی ایک عادت کو یاد کریں ، وہ اپنے موقف کو ایک ہزار بار دہراتا ہے ، چاہے لوگ کچھ بھی کہیں ، آپ لوگوں نے اپنا موقف ایک رکھنا ہے تحریک انصاف 180 سیٹیں ، ثبوت فارم 45 ، لہذا اب حکومت تحریک انصاف کی ہو گی ، اس بات کو ہزار بار کہنا پڑے تو کہیں ،
22
3K
6K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
ارشد شریف کے دوستوں میں سب سے بزدل اور گھٹیا رؤف کلاسرا ثابت ہوا ، اس کے ٹویٹ ، ویلاگ، ٹی وی شوز دیکھ لیں مجال ہے حکومتی ظلم و جبر ، جعلی FIRs, تھریٹس پہ بات کی ہو ، اسٹیبلشمنٹ تو دور کی بات ، حکومت کے خلاف بھی ایک لفظ نہیں بولا ، ارشد شریف بہت کچھ ایکسپوز کر گیا ہے
144
2K
5K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
اہم ترین فقرہ : ادارے آزاد تھے ہم نے کوشش کی ۔ مگر جن لوگوں کے پاس طاقت تھی ، وہ کرپشن کو کچھ سمجھتے ہی نہیں تھے ، ( طاقتور لوگ کون ہیں )
111
2K
5K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
عمران خان کو مظاہرین پر ہونے والے مظالم پر کم از کم بیس ویڈیوز کا تھریڈ اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرنا چاہئے ، پی ٹی آئی کو اس پہ ایک ڈوکومنڑری بنانی چاہیے ، یہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا ، اس معاملے کو ہر فورم پر اٹھانا چاہیے
125
2K
5K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
اگر اسٹیبلشمنٹ اپنی چالبازیوں سے باز آ گئی ہوتی تو آرٹیکل 63 کے کیسز میں وفاقی اور صوبائی اسمبلی کے ارکان ڈی سیٹ ہو جاتے ، الیکشن کمیشن نے آج کوئی فیصلہ نہیں کیا اور سپریم کورٹ نے لمبی تاریخ دی ہے ، خوش فہمی میں مت رہیں
54
2K
4K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
6 months
اگرچہ تمام سیٹیں اہم ہیں ، لیکن تحریک انصاف کو یاسمین راشد کی سیٹ کیلئے بہترین لیگل ٹیم اور بہترین تیاری کی ضرورت ہے ، کیونکہ نواز شریف کی جعلسازی بے نقاب ہونے سے اور اس کی شکست سے ن لیگ کی کمر ٹوٹ جائے گی ، نفسیاتی طور پر مکمل تباہ ہو جائے گی ،1/2
30
2K
5K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
پہلے جنرل مزمل سے جاہلانہ بحث کی اس نے استعفیٰ دے دیا، اب چیف اکانومسٹ ڈاکٹر زبیر پر دباؤ ڈالا کہ پی ٹی آئی دورمیں GDPکم دکھاؤ ، اس شریف آدمی نے بھی استعفی دے دیا ، FIA کے ڈائریکٹر رضوان کو بلاوجہ سٹاپ لسٹ میں ڈال کر دباؤ ڈالا اسے ہارٹ اٹیک ہو گیا ، جبکہ تفتیشی ہسپتال داخل ہے
31
2K
4K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
آئی ایم ایف کا زمان پارک کا دورہ ، یورپی یونین کا انسانی حقوق کے حوالے سے بیان، سپریم کورٹ کا عمران کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ، اور سویڈن واقعے پر پی ٹی آئ کا ملک گیر احتجاج ، حکومت کو یہ چار بڑے دھچکے لگے ہیں، شہباز شریف کا آج کا بیان اسی تناظر میں دیکھیں 1/2
7
796
4K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
نواز شریف کا باہر بھجوانے کئلئے ایک شخص نے چار کروڑ ڈالر رشوت لی ، اگر تحقیقات ہوں تو میں اس شخص کا نام بتا دوں گا صحافی ہارون الرشید
106
2K
4K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
عمران خان دوبارہ مسندِ اقتدار پہ بیٹھے یا نہ بیٹھے ، مگر وہ مسندِ تاریخ کے اس درجے پہ متمکن ہو گیا ہے جہاں صدیوں تک وہ مخلوق خدا کے دلوں پہ راج کرے گا ، عظمت اس پہ ٹوٹ کہ برستی رہے گی ، اس کی باتیں اقوال ِ زریں کہلائیں گی ، اس کا ذکر ٹیپو سلطان کے ساتھ آئے گا 1/2
47
890
4K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
آج لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے پنجاب کے منحرف ارکان کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ، استدعا یہ تھی کہ الیکشن کمیشن ان کے خلاف جلد کاروائی کرے، الیکشن کمیشن نے عدالت سے تیس دن کا وقت مانگ لیا ہے ، ایک واضح کیس جس کو تیس منٹ میں نمٹا یا جا سکتا ہے ، کون ان کے پیچھے کھڑا ہے
109
2K
3K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
این اے 237 ملیر کراچی کے ایک پولنگ سٹیشن کے پریزائیڈنگ آفیسر نے ٹی وی پر بیان دیا ہے کہ پی پی پی کے غنڈوں نے بیلٹ پیپر چھین کر مہریں لگائیں ، ایسے واقعات کی شکایت پر ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کروائے گئے ، پی ٹی آئی کو ECP کو اب ننگا کرنا چاہیے
17
1K
3K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
ہندوستان پاکستان میں مداخلت کر سکتا ہے ، سازش نہیں کرنے دیں گے
66
906
3K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
عمران خان نے آج معیشت اور گورننس پر ایک نہایت شاندار اور تاریخی تقریر کی ہے ، پاکستان کی پوری تاریخ میں کوئی ایسا سیاستدان نہیں گزرا جو اتنی گہرائی اور جامعیت سے ہمارے معاشی ، سیاسی اور گورننس کے مسائل اور ان کے حل پر اتنا واضح گفتگو کر سکتا ہو 1/2
12
605
3K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
3 years
افتخار چوہدری کے سامنے لاہور کے پراپرٹی ٹائکون ڈاکٹر امجد کا EOBI دو ارب کا فراڈ کیس آیا ، آج تک EOBI کے پیسے واپس نہیں ہوئے کیس کے دوران ہی افتخار چوہدری کی بیٹی کی شادی ڈاکٹر امجد کے بیٹے سے ہو گئی ، اس کے بعد ڈاکٹر امجد نے ایڈن ہاوسنگ کے نام سے تیرہ ارب روپے عوام سے لوٹے 1/n
105
1K
3K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
ماضی میں اسٹیبلشمنٹ ایک بیانیہ یہ بھی پھیلاتی رہی کہ ہم تو مخلص ہیں مگر عوام ان چوروں کو منتخب کرتے ہیں پھر ہم کیا کریں، یہ بھی جھوٹ ثابت ہو گیا، اب جبکہ عوام ایک ایماندار لیڈر کو منتخب کرنا چاہتی ہے تو خود اسٹیبلشمنٹ اس میں سب سے بڑی رکاوٹ بن رہی ہے
27
1K
3K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
صحافی طارق متین کہتے ہیں عمران کو اسٹیبلشمنٹ نے مختلف لوگوں کے ذریعے تین آپشنز بھیجے ہیں ، دو سال کیلئے علاج کیلئے باہر چلا جائے اور دو سال قومی حکومت چلے، یا الیکشن میں خود حصہ نہ لے PTI حصہ لے 1/2
78
721
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
بظاہر لگتا ہے دورہ سعودیہ ناکام رہا، شاہ سلمان سے ملاقات نہ ہو سکی، mbs کے ساتھ بھی کوئ پر جوش بات چیت کی خبر ندارد، معاشی پیکج نا معلوم ، مشترکہ اعلامیہ غائب، مزید ستم یہ ہوا کہ سعودی اردگان کی مہمانداری میں لگے تھے وہاں شہباز کا موازنہ بنتا،
56
866
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
6 months
معلومات کی بنیاد پر بتا رہا ہوں کہ سول بیوروکریسی اور دیگر ادارے اسوقت شدید دباؤ میں ہیں ،پی ٹی آئی کو اپنی 180 سیٹوں کے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے ، حکمت سے مگر جارحانہ طریقے سے اپنا کیس لڑیں، کسی کے دباؤ ، دھمکی کو خاطر میں نہ لائیں ، منزل کے قریب آ کے پھسلنا نہیں1/2
14
959
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
سپریم کورٹ کے توہین عدالت کیس میں پی ٹی آئی کے خلاف سخت ریمارکس ، یعنی ہمارے حکم کے بعد ایک سیاسی جلوس چند میٹر ادھر سے اُدھر کیوں گیا ، جبکہ پچیس مئی کو بد ترین حکومتی تشدد، صحافیوں کو دھمکیاں ، ارشد شریف کا قتل ، سواتی اور گل پر برہنہ تشدد، سب پر مکمل خاموشی
52
1K
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
جنرل شاہد عزیز اپنی کتاب , یہ خاموشی کہاں تک ، میں لکھتے ہیں کہ جنرل مشرف نے کور کمانڈرز کو بتائے بغیر شمسی اور جیکب آباد بیس امریکہ کو دے دیے ، پاکسانی فوج کو وہاں جانے کی اجازت نہ تھی ، یہ ہے امریکی خواہش ، جسے اپنی حکومت قربان کر کے عمران نے ناکام کر دیا ہے ،
31
864
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
پنجاب پولیس نے اٹک پل چھوڑ دیا ، واپسی شروع ، عوامی سیلاب کا خوف
11
574
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
تحریک انصاف کے قائدین اور ورکرز کو اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کرتے ہوئے اسد عمر جیسے الفاظ کا انتخاب کرنا چاہیے ، سخت تنقید کریں لیکن الفاظ ایسے ہوں کہ انھیں جعلی مقدمے بنانے کا موقع نہ ملے ، حکومت ایسے مواقع کی تلاش میں ہے تا کہ تحریک انصاف کو ریاست دشمن ثابت کیا جائے 1/2
20
477
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
نواز شریف کو 2001 میں احتساب عدالت نے ناجائز اثاثہ کیس ( ہیلی کاپٹر ) میں سزا سنائی، عدالت میں ن لیگ کا موقف تھا کہ ہیلی کاپٹر قطری شہزادے نے الیکشن مہم کیلئے دیا تھا،اور وہ اسی کی ملکیت ہے ، یہ تھی غیر ��لکی فنڈنگ ، تحریری فیصلہ اور ن لیگ کا موقف لاہور ہائیکورٹ میں موجود ہے
13
848
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
تیمور جھگڑا کی بجٹ تقریر سنیں، پانچ سال سے درجہ بدرجہ ایک مربوط ، ماڈرن، ترقی پذیر ، جدت پسند مالیاتی بجٹ،پرانے روایتی سرکاری بجٹ کی بجائے نئے اور موثر ائیڈیاز، فنڈز کا بہترین استعمال، سوشل سیکٹر خصوصا شعبہ صحت میں کمال، مفتاح اسماعیل اس کے سامنے بونا لگ رہا ہے
10
651
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
آئیے سارے معاملے کو سمجھتے ہیں پہلی بات تو یہ ہے کہ وزارت قانون نے تسلیم کر لیا ہے کہ صدر نے منظوری نہیں دی دوسری ، یہ کہ ابھی تک ان بلز کے حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن بھی سامنے نہیں آیا ، یہ صرف ٹاؤٹ میڈیا کل سے خبر چلارہا ہے کہ بل پاس ہو گئے ، صدر کی منظوری کے بعد 1/n
8
378
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
باجوہ کے زیر اثر میڈیا نے ان کی ہدایات پر عمران خان کے دور میں تین جھوٹ تواتر سے پھیلائے ، 1. RTS بند کر کے عمران کو جتوایا گیا جبکہ RTS بندش کے بعد ن لیگ کو ہاری ہوئی سیٹیں جتوائی گئیں تاکہ عمران کو سادہ اکثریت نہ ملے 2. بزدار کا انتخاب غلط ہے 1/2
15
646
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
چند ریٹائرڈ سرکاری دوستوں سے محفل ہوئی ،ایک نے کہا کہ تحریک انصاف کو اچھی سوشل میڈیا ٹیم کا بہت ایڈوانٹیج ہے، دوسرے دوست نے تصحیح کی کہ سوشل میڈیا پہ صرف انکی ٹیم نہیں بلکہ زیادہ تر عام پاکستانی ہیں جن کو اس پلیٹ فارم پہ موقع ملا ہے ہے سیاست میں حصہ لینے کا،1/3
106
387
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
آج مانسہرہ میں ن لیگ کا جلسہ ہے ، فرض کریں آج وہاں تمام راستے بند، پولیس کریک ڈاؤن ہو ، ورکرز کے گھروں پر چھاپے اور گرفتار ی ہو تو ۔۔۔
81
478
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
علیم خان ضمنی الیکشن سے بھاگ گیا، دولت ، ٹی وی چینل کی طاقت، ن لیگ کی پنجاب میں وراثت ، اور اسٹیبلشمنٹ کی قربت ، ..سب عوامی غیض و غضب کے ریلے میں بہہ جائیں گے، ہم نواؤ بس چنگاری دہکتی رہے، یہ ولولہ کم نہ ہو ، آواز بلند کرتے رہو، شعور پھیلاتے رہو، محنت کرتے رہو ، منزل قریب ہے
15
609
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
3 years
حیران کن طور پر جسٹس سرفراز ڈوگر نے میرے انکار کے باوجود نائب قاصد کے ذریعے ضمانت کا اعلان کرا دیا ، جسٹس اسجد گھرال کا تہلکہ خیز فیصلہ ، شہباز شریف خاندان سمیت منی لانڈرنگ میں ملوث ، اثاثوں کی منی ٹریل نہیںُ دے سکے 1/4
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
26
695
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
پہریداروں نے شاہ زین بگٹی کی علیحدگی کا اعلان کروا دیا ہے ، یہ چھوٹی دھمکی ہے ، شام تک پہریداروں کے مطالبات نہ مانے گئے تو دوسرے اتحادیوں بھی کل تک ایسے اعلانات کروائے جائیں گے ، لاکھوں کے جلسے کا ایسا جواب دیا جا رہا ہے
75
352
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
انھیں تسلیم نہیں کرنا ، اور اپنی آبرو گنوانے کا الزام عمران پہ لگانا ہے ، میں نے دوست سے عرض کی کہ ہر شخص اور ادارے کی حقیقت عوام پہ کھل چکی ہے ، بچہ بچہ جان گیا ہے کہ ملک کون چلاتا ہے ، اور تباہی کا ذمہ دار کون ہے ، افسوس مگر یہ ہے کہ ادارے تسلیم نہیں کرتے ، ضد پہ قائم ہیں 2/2
5
325
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
5 months
ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر خواتین کو نو ماہ سے ضمانت کیوں نہیں ملی ، بار بار ضمانت کیس کیوں ملتوی ہوتے رہے ، چالان فائل نہ ہونے کے باوجود ضمانت کیس میں چھ چھ بار بنچ کیوں ٹوٹے ، ان سوالات کے جوابات ججز کے خط میں موجود ہیں ،
27
673
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
ایک شخص کی ضد ، ہوس اور تکبر نے پاکستان کے کروڑوں عوام الناس ، باشعور تعلیم یافتہ مڈل کلاس ، اوور سیز پاکسانیوں ،لاکھوں ریٹایرڈ فوجیوں کا، ریاست ،فوج ، عدلیہ ، انتظامیہ سےاعتماد کا رشتہ ختم کر دیا ہے ، یہ بد اعتمادی اب نفرت میں بدل رہی ہے اس سے اگلا مرحلہ ناقابل بیان ہے
61
747
2K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
عمران خان ایک بت شکن ہے، لوگ کہتے تھے پی پی پی اور ن لیگ کے ہوتے تیسری پارٹی اقتدار میں نہیں آ سکتی ، یہ بت ٹوٹ گیا، اب اسٹیبلشمنٹ کے طالع آزماؤں کی باری ہے ، یہ سب سے بڑا بت ہے جو عمران کے ہاتھوں سے پاش پاش ہو جائے گا، ان شا ء اللہ
56
511
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
نومبر سے پہلے الیکشن ہونا مقتدرہ کی ساکھ کئلئے بہت ضروری، اگر اس متنازعہ امپورٹڈ اور داغدار اقلیتی حکومت نے نیا آرمی چیف لگایا تو وہ بھی لا محالہ متنازعہ ہو جائے گا ، عوام اسے امریکی اور مقامی سازش کا نتیجہ سمجھیں گے ، جو بہت تباہ کن ہو گا،
22
679
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
کبھی حیرت ہوتی تھی کہ آخر پاکستان کیسے ٹوٹ گیا ، کیسے حالات تھے، پاکستانی پاکستانی کا دشمن کیوں بنا، ارباب بست و کشاد کون تھے جو اسقدر خود غرض ، بے حس تھے کہ ملک توڑ دیا، اب حیرت ختم ہوگئی ہے ، سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے ، عوام کو کند چھری سے کون ذبح کرتا ہے دیکھ لیا
41
679
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
یا موجودہ الیکشن سے پہلے نواز شریف کی سزا معاف کی جائے اور عمران کمٹمنٹ دے کہ PDM اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کاروائی نہیں کر گا، ورنہ سخت نتائج کی دھمکی دی گئی ہے ، عمران نے تینوں آپشنز سے انکار کر دیا ہے ، اور کہا ہے الیکشن وقت پہ ہوں 2/2
12
313
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
11 months
سائفر کیس ا۔ اصل سائفر جو کہ ایک خفیہ کوڈز میں لکھا ہوا کاغذ ہے وہ وزرات خارجہ میں موجود و محفوظ ہے ، کبھی گم نہیں ہوا ب۔ کابینہ کی منظوری کے بعد سائفر کے مضمون ، مرکزی خیال کو انگریزی میں لکھ کر کے ایک سادہ کاغذ پر کابینہ میں پیش گیا ، 1/n
10
483
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 months
تحریک انصاف کے حامی جان لیں ، اسد عمر ، فواد چوہدری ، شیخ رشید، شیر افضل مروت اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر کام کر رہے ہیں ، ان چاروں کی خاطر موجودہ پارٹی قیادت پر ہر گز ہرگز تنقید نہ کریں ، ہوشمندی سے کام لیں ، ان چاروں کے ہر قدم پہ نگاہ رکھیں
13
473
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
10 months
ایک بات پتھر پہ لکیر ہے اسے ذہن پہ نقش کر لیں اور جہاں تک ممکن ہو لوگوں تک پہنچائیں ، الیکشن میں دھاندلی دس فیصد سے زائد ناممکن ہے ، آپ کو بد دل کرنے کیلئے بہت سارے قانون توڑے جا رہے ہیں تا کہ آپ ذہن بنا لیں کہ آل شریف ہی ہمارا مقدر ہے ، یہ نفسیاتی جنگ ہے 1/2
14
493
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
کمرشل بنکوں کے پاس ڈالر ختم ، لیٹر آف کریڈٹ 240 روپے فی ڈالر ، امپورٹرز بنکوں کے چکر لگا رہے ہیں، خام مال درآمد نہ ہوا تو ایکسپورٹ آرڈر بھی ڈیفالٹ، کرنسی مارکیٹ تباہ ، مہنگائ آسمان پر ، ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر، مگر منصوبہ سازوں کا دوست نوٹوں کی بوریاں لے کر لاہور میں موجود ہے
11
557
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
تحریک انصاف کو سو موٹو کیس میں ، سپریم کورٹ میں یہ معاملہ اٹھانا چاہیے کہ ڈاکٹر رضوان کو ، جو کہ تفتیش کا انچارج تھا ، کس کے حکم پر سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ، یعنی ملزموں کو ECL,سے نکال دیا گیا اور تفتیشی کو ECL پہ ڈال دیا گیا، اس قدر صریح ظلم، اس چیز نے رضوان کی جان لی
9
510
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
عمران ایک ایسی طاقت بن گیا ہے جس کے ساتھ سب کو گزارا کرنا ہو گا شیخ رشید ( حقیقت کے قریب ترین تجزیہ )
6
384
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
معیشت بند ، کاروباری سرگرمی بند ، دارالحکومت بند ، بڑے شہر بند، جی ٹی روڈ بند ، موٹروے بند ، لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ خود حکومت نے کامیاب کر دیا ہے ،
9
447
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
آج کاشف عباسی شو میں سلمان اکرم راجہ کی گفتگو سننے کے لائق ہے ، سلمان کے مطابق پچھلے چند ہفتوں میں اس کے کئی دوست اس لئے ناراض ہو گئے کیونکہ وہ آئین کی عملداری کی بات کرتا ہے ، یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے
4
346
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
اگلے الیکشن کیلئے PTI کو پنجاب میں بہت کام کرنے کی ضرورت ہے، شاید شفقت محمود کی بجائے کسی اور کو لانا ہو گا، جو پنجاب کے طول و عرض میں الیکشن سائنس سمجھتے ہوئے ایک طاقتور ٹیم بنائے ، لاہور میں بیٹھ کر سیاست نہیں ہو گی
39
354
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
عمران خان اب اساطیری کردار بن چکا ہے ، ایک ایسا ہیرو لوگ صدیوں تک جس سے محبت کرتے ہیں، بہادری ، مزاحمت ، اور اولو ا لعزمی کا استعارہ، جس سے کئی نسلیں روشنی حاصل کرتی ہیں، جس شخص نے ظلم کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے جسم پہ گولیاں کھائی ہوں، میدان جنگ میں لہو لہان کھڑا ہو ، 1/n
9
290
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
11 months
دلچسپ بات یہ ہے کہ عثمان ڈار تو کئی مقدمات میں مفرور اور مطلوب ہے ، وہ لاہور پہنچا کسی نے گرفتار نہیں کیا اور انٹرویو کے بعد بھی آزاد ہے ، مقدمات کہاں گئے ؟
18
532
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
جام پور میں جن کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، فصلیں ، گھر جلائے گئے ، ��ی ٹی آئی کو بطور جماعت ان کی مالی اور قانونی مدد کرنی چاہیے ، عمران خان کو بھی ایسے کارکنان کو خصوصی دعوت پہ لاہو بلانا چاہیے ، اس علاقے کے لوگ بہت حساس طبیعت ہیں، ان کی دلجوئی ضروری ہے
31
406
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
عمران کا ایمان ، اللہ پہ یقین اور سخت محنت ، پنجاب کے روایتی سیاسی خاندان بھی نظریاتی ہو گئے ہیں، اسقدر ترغیبات، ایجینسیوں کی دھمکیوں کو نظر انداز کر نا اور پارٹی کے ساتھ وفادار رہنا ، ایک سیاسی معجزہ ہے،عمران نے ناممکن کو ممکن کر دیاہے اپنی قوت ایمانی سے
10
293
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
سائفر کا اصل اور براہ راست گواہ ، سفیر اسد مجید ہے ، جس نے قومی سلامتی کمیٹی میں دو بار سائفر کو حقیقت اور امریکی سفارتکار ڈونلڈ لو کی دھمکی کو امرِ واقعہ قرار دیا اور یہ چیز ریکارڈ کا حصہ ہے ، اعظم خان تو متعلقہ گواہ ہے ہی نہیں ، اس پہ مستزاد یہ کہ وہ تو اغوا ہوا ہے ، 1/2
4
332
970
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
میں کنٹینر پر موجود تھا ، می��ے خیال میں ایک سے زیادہ جگہوں سے حملہ کیا گیا ، غالبا کسی اونچی جگہ یا چھت سے فائرنگ کی گئی، کیونکہ نیچے سے عمران کے پاؤں کو نشانہ لگنا مشکل ہے ، جبکہ سڑک پر موجود حملہ اور الگ سے کوشش کر رہا تھا، عبدالقادر اے آر وائے رپورٹر،
6
499
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
رات گئے پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری اور ڈی جی کے گھروں ہو چھاپے ، آج اسمبلی کے چاروں طرف پولیس دروازے بند ، ملازمین سڑک پر ، اسمبلی اجلاس کو پولیس نے روک دیا ہے ، لاقانونیت ، جنگل راج ، ایک ہنستے بستے پاکستان کو چند ہفتوں میں برباد کر دیا، واہ پیارے منصوبہ سازو،
17
408
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
پاکستان روس اور چین سے تعلقات مزید بہتر اور معاشی فوائد اٹھانے کے ساتھ ساتھ ،امریکہ سے تعلقات قائم رکھ سکتا تھابشرطیکہ ہماری اسٹیبلشمنٹ عمران کا ساتھ دیتی، تھوڑی ہمت اور مستقل مزاجی کی ضرورت تھی ،مگر ایک ڈپٹی سیکرٹری کا بلف وارکالج کے تمام کورسز پہ بھاری ثابت ہوا
16
444
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
6 months
سلمان راجہ ، حماد اظہر ، شاندانہ گلزار ، ایاز امیر ، تیمور جھگڑا ، ملیکہ بخآری ، اور دیگر کو انٹرنیشنل میڈیا ، ٹی وی چینلز کو انٹرویو دینے چاہئیں ،
3
429
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
چیئرمین اپٹما نارتھ حامد زمان نے حکومت کی تبدیلی کو ظلم قرار دے دیا، پچھلے 3 سال کاروبار کیلیے بہترین تھے ، ریکارڈ 30 b$ ایکسپورٹ جو اگلے پانچ سال 90 ارب $ تک پہنچ جاتی imfکی ضرورت ختم ہو جاتی، 3 سال میں ٹکسٹائل میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئ، حکومت بدلنے کی سمجھ نہیں آئی
10
444
989
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
6 months
اسد للہ خان کے مطابق ، ن لیگ نے اصل سیٹیں جو جیتی ہیں ان کی تعداد 20 سے زیادہ ہر گز نہیں ، آپ اندازہ کریں 266 میں سے 20 سیٹیں جیتنے والی جماعت کو پاکستان پہ مسلط کرنے کا ارادہ ہے
4
622
1K
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
10 months
شہباز گل نے اہم ترین بات کی ہے ، میرے سمیت کئی لوگ اس پہ لکھ رہے ہیں، لوگوں کا حوصلہ ،امید توڑنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ/ حمایتی میڈیا یہ تاثر دے رہا ہے کہ ہر حال میں نواز شریف وزیراعظم بنے گا، اسٹیبلشمنٹ دھاندلی کی ہر حد پار کرے گی اس پہ لوگوں کو آگاہ کرنے کی ضرورت ہے 1/2
@chaudhry_khaula
Khaula Chaudhry
10 months
عمران خان جیت چکا ہے۔۔🔥 پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ اور پی ڈی ایم یہ سارے مل کر بھی عمران خان کو نہیں ہرا سکتے۔ اس لیے اب ایک اور سازش کررہے ہیں۔۔شہباز گل اور انکی ہر سازش ناکام ہوگی۔۔۔ انشاءاللہ
80
2K
4K
3
395
964
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
آئی جی اسلام آباد احسن یونس کو تبدیل کر کے اکبر ناصر خان کو لگا دیا گیا ہے ، اکبر ناصر سیف سٹی پراجیکٹ میں نیب کے ملزم اور ECL پر ہیں ، شہباز شریف کے دور میں سیف سٹی پراجیکٹ کا ٹھیکہ غیر قانونی طور پر اپنے دوست کی ناتجربہ کار فرم کر دیا اور خزانے کو 20 کروڑ کا نقصان پہنچایا
6
530
935
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
پی ٹی آئ سب سے پہلے ضلع سے وفاق کی سطح پر مضبوط لیگل ٹیمیں تشکیل دے ، بار کونسلز کے عہدیداروں کو ہائر کرے ، پارٹی کے لیگل ونگ کو فعال کرے، پارٹی فنڈ کا بڑا حصہ اس کام کے لئے مختص کرے، تاکہ ورکرز کا تحفظ ہو اور سیشن کورٹ سے سپریم کورٹ تک کیسز کا مقابلہ کیا جا سکے
24
389
947
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
11 months
کامران شاہد اور عادل شاہزیب ، صحافی نہیں ، دہشت گرد ہیں، جو اغوا شدہ ، اور تشدد کے شکار مجبور لوگوں کے میڈیا پر جبری انٹرویو چلا کر معاشرے میں دہشت اور خوف پھیلاتے ہیں، ظالموں کی سہولت کاری کرتے ہیں ، ان بد بختوں کا کا مکمل بائیکاٹ کرنے کی مہم چلنی چاہئے
11
440
946
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
میڈیا عمران کے دورمیں غیر ملکی دوروں کی کس طرح سکروٹنی کرتا تھا، اب کوئ نہیں پوچھ رہا کہ کیا معاہدے ہوئے ، کتنا پروٹوکول ملا، مشترکہ اعلامیہ کا کیا بنا
9
432
918
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
اہل لاہور کو نکلنا ہو گا ، لبرٹی چوک میں پولیس عورتوں اور بچوں پہ شیلنگ کر رہی ہے
11
355
930
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
کل PTI خیبر پختونخوا کی قابلیت اور منصوبہ بندی کا امتحان ہے ، کم از کم دو لاکھ لوگوں کی شرکت ، موٹروے جلد از جلد کلئیر کرنا، تمام ضروری مشینری اور آلات ساتھ رکھنا، اٹک پل پر پنجاب پولیس کا مقابلہ کرنا اور سیکورٹی کے انتظامات کرنا، اور مارچ کو شام تک ڈی چوک پہنچانا ، بڑا امتحان
20
284
924
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
3 years
سب سے زیادہ افسوس جنرل امجد شعیب پہ ہے ، اس قدر کمزور شخصیت ، یعنی جہاں تین لوگ ایک واہیات بات کر رہے ہوں وہاں آپ اختلاف نہیں کر سکتے ، یہ اپنے آپ کو مرد آہن کہلواتے ہیں ، ایسے ہی چند کمزور دل جرنیل ہیں جو مریم کی دھمکیوں سے بے حواس ہوئے پھرتے ہیں
49
244
935
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
3 years
شریف نوےکی دہائی کے پرانے حربے آزما رہے ہیں مسئلہ یہ آن پڑا ہے کہ عمران خان کو ایسی اخلاقی برتری حاصل ہے جس کا کوئی توڑ نہیں نکل رہا عمران کا moral capital اتنا زیادہ ہے کے چار دہائیوں سے نظام کے اندر گہری جڑیں رکھنے اور خزانوں کے منہ کھول دینے کے بعد بھی شریف ناکام ہ نامراد ہیں
26
229
938
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
بچہ بچہ جانتا ہے اٹھارہ جماعتوں کو کس نے اکٹھا کیا ، ساری اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہو جائے الیکشن کو کوئی نہیں روک سکتا ، اداروں نے عزت کرانی ہے تو تیس مئی تک الیکشن کا اعلان کریں شیخ رشید
6
422
898
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
لیاقت علی خان نے جب امریکہ کا دورہ کیا تو امریکی صدر نے کوریا جنگ کیلئے پاکستانی فوج کے دستے مانگے ، لیاقت کے انکار پر امریکہ ناراض ہو گیا ، پاکستان واپسی کے بعد لیاقت روس کے دورہ کی تیاری کر رہے تھے کہ راولپنڈی میں انھیں قتل کر دیا گیا ، شمشاد احمد خان سابق سیکرٹری خارجہ
4
463
888
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
وزیر داخلہ پنجاب کا طرز عمل غیر سنجیدہ ہے، بار بار مخالفین کو کاروائی پہ متنبہ کیا ، انھوں نے عدالت سے ضمانت لے لی، موصوف سارا دن ٹوٹر پر بچگانہ بیانات دیتے رہتے ہیں، حیرت ہے اتنے اہم عہدے کیلئے ایسا انتخاب ،
34
317
911
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے ارکان کا پنجاب میں داخلہ بند ، جو داخل ہو ا اسے گرفتار کیا جا رہا ہے، دوسری طرف کراچی میں بدنام زمانہ قاتل جماعت کے قاتل دہشت گردوں کو بیرون ملک سے بلا کر کیس ختم کئے جا رہے ہیں ، ریاست کی جڑوں کو بے دردی سے کاٹا جا رہا ہے ،
9
352
892
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
آئیندہ الیکشن میں پنجاب میں ن لیگ کی بد ترین شکست اتنی واضح ہے کہ ننکانہ ، رحیم یار خان ، شیخوپورہ اور دیگر علاقوں سے سیاسی شخصیات پی ٹی آئی میں شامل ہورہی ہیں جبکہ اس وقت پی ٹی آئی عتاب ہے ، کوئی اہم رکن پی ٹی آئی چھوڑ نہی ریا، زلفی بخآری نے برطانوی شہریت ترک دی،
4
209
874
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
اطہر من اللہ کی فکری بد دیانتی اور تعصب ہر سطر سے امڈ کر باہر آ رہی ہے ، اگر سوموٹو کیس نہیں بنتا تو کل فیصلہ ایک صفحے سے زیادہ نہیں ہو سکتا ، مگر جناب نے قاسم سوری کی رولنگ ،pti کے استعفے ، 63 A کا فیصلہ، ، پنجاب اسمبلی کی تحلیل LHC کا آرڈر ، سب ہے تفصیلی فیصلہ سنایا 1/3
4
216
854
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
جب گلی محلے کے بچوں کو گولی ٹافی دے کر کہا جائے کہ مجھے دیکھتے ہی نعرہ لگایا کرو “ چاچا زندہ باد “ تو جان لیں چا چا بے آبرو ہو چکا ہے
17
285
885
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
حالات و واقعات کے پیش نظر اور کچھ ذرائع کی معلومات سے لگ رہا ہے کہ عمران خان کو کسی عدالتی پیشی یا جلسے کے دوران قتل کیا جا سکتا ہے ، میرے خیال میں عمران کو مشرق وسطیٰ کے سربراہان مملکت ، عالمی لیڈرز ، اقوام متحدہ ، بیرون ملک پاکستانیوں ، انٹرنیشنل میڈیا کو اپروچ کرنا چاہیے 1/2
18
289
853
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی لاہور رہائش 96 ایچ ماڈل ٹاون کیمپ آفس قرار, نیب تفتیش کے دستاویزی حقائق کے مطابق یہ گھر 16 کروڑ کی لاگت سے بنا ، یہ رقم منظور پاپڑ والا اور دیگر ان کے نام سے جعلی ٹی ٹی کے ذریعے خاتون اوّل نصر ت شہباز کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہوئی1/2
5
449
844
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
8 months
صحافت کا پچاس سالہ تجربہ رکھنے والے سلیم بخآری کو چوری پہ اعتراض نہیں، چور کے پکڑے جانے پہ اعتراض ہے ، اور وہ انتظامیہ کو ڈکیتی کے محفوظ طریقے بھی بتا رہے ہیں، معاشرے کے بدترین افراد اگر صحافی بن جائیں تو ....
@iAmjadKhann
AMJAD KHAN
8 months
کاغذات چھیننا انتہائی بھونڈا طریقہ ہے اور بھی بہت سے طریقے ہیں آپ کاغذات مسترد کروا دیں کاغذات پہ پچاس اعتراضات لگا دیں ! سلیم بخاری کا مشورہ ۔۔۔۔
108
408
955
8
362
882
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
پنجاب بلکہ خیبر پختونخوا کے ہر ضلع سے قافلے بلوا لیں ، مینار پاکستان کی بجائے کل جلسہ شروع کردیں ، کئی ضلعوں کی پولیس اکٹھی ہو رہی ہے اس کا حل یہی ہے ، تمام ممبران اسمبلی اپنے حلقوں سے قافلے لے کر آئیں اور زمان پارک کو ہر طرف سے بند کردیں
6
381
826
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 months
تحریک انصاف کے کارکنوں کو ریٹائرڈ جرنیلوں کی بھرتی کے خلاف بھر پور مہم چلانی چاہیے ، علی امین گنڈاپور اپنے ذاتی تعلقات کے چکر میں پارٹی کے بیانیہ اور نوجوانوں کے حقوق کو نقصان پہنچا رہا ہے ، ان جرنیلوں کو بورڈ سے فوری فارغ کریں اور کوشش کریں اوورسیز ڈاکٹرز کو لائیں
@Obibhatti
Obaid Bhatti
2 months
کے پی میں 2 ریٹائرڈ جرنیلوں کو روزگار دیے جانے پر احمد @Ahmeds4ys نے لکھا ہے "تحریک انصاف کی مہم ""کوئی جرنیل بھوکا نہ سوئے"" 😂 تحریک انصاف اس کو منشور کی ٹیگ لائن بھی بنا سکتی ہے ۔ جسٹس ریٹائرڈ ابراہیم خان کو بھی روزگار فراہم کیا گیا ہے۔
22
348
1K
16
452
855
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
3 years
سندھ اسمبلی کا اسپیکر پندرہ روز سے مفرور اور رو پوش ہے ، سندھ ہائی کورٹ نے ناجائز اثاثوں کے کیس میں ضمانت مسترد کردی تھی نیب گرفتاری کئلئے چھاپے مار رہا ہے ، ذرا تصور کریں ، اور میڈیا / اینکرز نے کتنے پروگرام کئے ؟
14
258
809
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
مایوسی تو ٹھیک نہیں ، مگر کچھ لوگوں سے بات ہوئی ہے ، طاقتور حلقے باز نہیں آ رہے ، حتی کہ دوست ملکوں کا مذاکرات کا مشورہ بھی نہیں مان رہے ، کیونکہ مذاکرات کا مطلب جلد یا بدیر الیکشن اور الیکشن کا مطلب ان کی موت ، اس خوف نے انھیں پاگل کر دیا ہے ، 1/3
6
267
766
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
کروڑوں لوگوں کے دلوں میں نفرت کا الاؤ دہک رہا ہے ، تمھارے لئے کبھی غیر مشروط محبت تھی اب وہ ابدی حقارت میں بدل چکی ہے ، اتنی حقارت کہ اگر اسے مجسم کیا جائے تو شاید زمین و آ سمان بھر جائیں ، عوام کی مشکیں کس دو ، پاؤں میں زنجیریں ڈال دو مگر یہ نفرت ، محبت میں نہیں تبدیل ہو گی 1/n
15
285
801
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
تاریخ میں پہلی بار یوم آزادی پر پاکسانی پرچم کے ساتھ ساتھ ایک سیاسی جماعت تحریک انصاف کا پرچم لوگ خرید رہے ہیں، ہمارے دیہات میں لوگ عمران کے نام گیت بنا رہے ہیں، عمران کی تقریروں کے جملے نوجوانوں کی زندگی کا موٹو بن چکے، شادیوں پر pti کے نغمے گائے جاتے ہیں، یہی انقلاب ہے
3
282
786
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
عید کی ملاقاتیں، کچھ شہر میں کچھ دیہات میں ، ہر شخص یہی پوچھ رہا ہے آخر انھوں نے اتنا اندھیر کیوں کیا ، اتنی بڑی واردات کیسے ہو گئ ، ان کو روکنے والا کو ئ نہیں ، بڑا ہی ظلم ہوا ، یہ سب ایک ہیں ، ان پہ اللہ کا عذاب آئے گا ، ۔۔۔۔ خلق خدا غضب ناک ہے ، بے حد غضب ناک ،
8
286
785
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
پنجاب کے پچیس منحرف ارکان کا کیس صرف پچیس منٹ کا ہے ، اسمبلی کے دستاویز ی ریکارڈ سے ثابت کہ انھوں نے پارٹی پالیسی کے خلاف حمزہ کو ووٹ دیا، مگر چیف الیکشن کمشنر بد ترین دھاندلی کر رہا ہے ، اس شخص نے آئین سے وفاداری کا حلف نہیں کیا بلکہ منصوبہ سازوں سے وفاداری کا حلف لیا ہوا ہے
15
375
786
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
3 years
عمران سے ناراضی ،امریکہ ۔افغانستان کی وجہ سے ، چین۔سی پیک پاور پلانٹس کی renegotiation کی ڈیمانڈ پر ، میڈیا مالکان ۔ اشتہار بند ش /ٹیکس کی وجہ سے ، بیوروکریٹس احتساب پر ، اپوزیشن اقتدار سے محرومی پر ، فوج ۔آزاد فیصلوں /احتساب پہ سمجھوتہ نہ کرنے پر، اس عہدِ زیاں میں جی رہے ہیں ہم
10
239
785
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
ن لیگ نے پہلے پچھلے دور میں آئی پی پیز بغیر انٹرنیشنل بڈنگ کے لگائے حالانکہ نیپرا کی سفارش تھی کہ ٹیرف کی بنیاد پر بڈنگ کرائی جائے ، نتیجتاً دنیا کے مہنگے ترین پلانٹس لگے، اب SOEs کو بھی بغیر انٹرنیشنل بڈنگ پروسس کے من پسند ملکوں کو ذاتی مفاد کیلئے بیچا جا رہا ہے 1/2
6
262
791
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
شوکت ترین ، مزمل اسلم ، جمشید چیمہ ، حماد اظہر کو معیشت کی تباہی ، بد ترین مہنگائی ، گیس بجلی بحران ، زراعت کی تباہی پر بھر پور پریس کانفرنس کرنی چاہیے ، حکومت تو چاہتی ہے دیگر مسائل پر بات ہوتی رہے ، مہنگائی کا مسئلہ میڈیا سے مکمل غائب ہے
12
337
770
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
PTIکو پنجاب کا مورچہ ہر گز نہیں چھوڑنا چاہئے ، آئینی طور پر صدر پچیس دن تک وزیراعظم کی سمری کو التوا میں رکھ سکتا ہے ، اس دوران پنجاب میں 25 منحرف ارکان ECP سے ڈی سیٹ ہو جائیں گے ، حمزہ وزیر اعلی نہیں بن سکے گا پانچ مخصوس نشستیں فوری PTI کو ملنے سے پرویز الہی CM بن سکتا ہے
13
271
777
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
1 year
ایک سرکاری دوست نے بتایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے پلان کے مطابق اگلی حکومت میں پہلی ترجیح شہباز شریف بطور وزیر اعظم ہے ، پیپلز پارٹی کے اکثریتی پارٹی بننے کا امکان نہیں لہذا بلاول کا چانس نہیں ، تمام حربوں کے باوجود اگر pti نے اکثریت حاصل کی تو پرویز الہی ، شاہ محمود اور اسد عمر1/2
24
125
697
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
جو منصوبہ ساز ایک سنجیدہ ، باوقار ، تعلیم یافتہ ، باکردار صدر ڈاکٹر عارف علوی کی بجائے ، جاتی عمرہ اور لاڑکانہ کے مستند ٹھگوں ، بد معاشوں کی عزت کرتے ہوں ، ان منصوبہ سازوں کے اپنے کردار کا اندازہ خود کر لیں
7
314
768
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
9 months
اطہر کاظمی کی خبر سلمان اکرم راجہ باقاعدہ pti میں شامل ہو رہے ہیں، انھوں نے pti کی کور کمیٹی مینٹگز میں شرکت کی ہے ، سلمان راجہ ، خواجہ سعد رفیق کے خلاف ڈیفینس لاہور سے الیکشن لڑیں گے ، اسی طرح دیگر وکلا اسلام آباد ، لاہور ، اور پنجاب کے دیگر علاقوں سے الیکشن لڑیں گے
17
167
794
@Pakistaniyat4
Pakistaniyat
2 years
ہیلتھ کارڈ پی ٹی آئی کا ایک انقلابی منصوبہ ہے ، پنجاب میں بیس لاکھ اور کے پی میں بھی لاکھوں خاندان اس سے مستفید ہو چکے ہیں، اس کی تشہیر کی بہت ضرورت ہے ، عمران کو اپنے جلسوں میں اعدادوشمار کے ساتھ اس کا ذکر کرنا چاہیے اور لوگوں کو ترغیب دینی چاہیے کہ اس سے فائیدہ اٹھائیں
4
242
741