Zulqarnain Haider Profile Banner
Zulqarnain Haider Profile
Zulqarnain Haider

@zulqarnainARY

14,100
Followers
4,706
Following
816
Media
3,971
Statuses

Journalist @arynewsud @ARYNewsOfficial . tweets are personal

Islamabad, Pakistan
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Pinned Tweet
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
4 years
Best investigative journalist award. Thanx #AGAHIAwards2020 thanx @ARYNEWSOFFICIAL
Tweet media one
Tweet media two
48
17
320
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
3 years
لندن میں اے آر وائی نیوز کی بڑی سکرین پر خان کا خطاب سنی آیا جارہا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ سکرین کے سامنے پہنچ گئے
203
6K
15K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
9 months
پرویز خٹک۔ جہانگیر ترین۔ سراج الحق کا استعفیٰ۔ حافظ نعیم کا سیٹ چھوڑنا۔ جی ڈی اے کا عدم اعتماد۔ کچھ امیدواروں کا الیکشن میں جیت کے باوجود ہارنے کا اعتراف اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ عوام جاگ چکی ہے۔ اخلاقی جرات بھی واپس آرہی ہے۔ بدل رہا ہے پاکستان
40
4K
13K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
سری نگر ھائی وے نہیں رکوں گا۔ بلکہ وھاں سے ہوتا ہوا سیدھا ڈی چوک جاؤں گا۔ عمران خان کا بڑا اعلان۔ حکومتی صفوں میں شدید ہلچل۔ مدد کی پکار
65
3K
12K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
اطلاعات کے مطابق ملتان کے ایک اعلی سرکاری افسر کے ڈرائیور کے گھر اضافی بیلٹ پیپر پہنچا دئیے گئے۔ جو دھاندلی کے لئے استعمال کئے جائیں گے۔ جھنگ میں سرکاری ملازمین سے ان کے شناختی کارڈ لے لئے گئے ہیں۔ ووٹ دو ورنہ نوکری سے فارغ سمجھو۔
107
3K
7K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
ہمیں معاف کر دیجیے گا بھائی۔ ہمارے ہیلی کاپٹرز صرف فضائی دوروں ،جاتی امراء سے مری ناشتے پہنچانے اور کرکٹ کے گراؤنڈز سکھانے کے لیے ہیں ۔۔چار گھنٹے زندگی کی آس لگائے پانچ بھائیوں کو موت بہا کر لے گئی اور ریاست تماشا دیکھتی رہی۔۔
Tweet media one
705
2K
5K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
Game is overکل ہی اپ کو کہا تھا . @arsched
17
529
5K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی پروٹوکول گردی ہارٹ اٹیک کے مریض کو ہسپتال لیجانے والی ایمبولینس کو ٹریفک پولیس نے روک لیا روٹ لگا ہے ، نہیں جانے دیں گے ؛ پولیس اہلکار مریض کی حالت بہت نازک ہے ، خدا کے لئیے جانے دیں ؛ اہلخانہ کی دہائی
608
3K
4K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
ایک حکومتی ذرائع کے مطابق بلاول زرداری کی حالیہ پریس کانفرنس کا سختی سے نوٹس لیا گیا ہے۔بلاول کے بیان کو قومی سلامتی کے خلاف بیان قرار دیا گیا ہے۔ اور انتہائی سخت ایکشن لینے بارے بھی مشاورت کا عمل جاری ہے۔ بلاول کے لئے مزید مشکلات پیدا ہونے جارہی ہیں۔ سخت ایکشن ملک کی ضرورت ہے۔
214
611
3K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
3 months
زمہ دار زرائع کے مطابق لندن معاہدہ ختم شد
26
335
3K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
“چوروں سے ایوارڈ نہیں لوں گا” لندن میں ایوارڈز کی تقریب کے دوران کمیونٹی رہنما نے سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔
181
1K
3K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے 13لوگوں کو رام کرنے میں حکومتی شخصیات کافی حدتک کامیاب ہو چکی ہیں۔ ایک خاتون ایم پی اے بھی لسٹ میں شامل ہے۔ تحریک انصاف کو سخت پہرہ دینا ہو گا۔
114
892
3K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
یہ Run of election تھا اس حساب سے پرویز الہی جیت چکا ہے۔ سادہ اکثریت چائیے تھی۔ ماہر قانون چودھری اعتزاز احسن کا اہم نکتہ پر جواب
9
631
3K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
اسلام آباد شہر کے مختلف علاقے بند ہونا شروع ہو گئے۔ اسلام آباد۔۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کا احتجاج۔ فیض آباد٫ بہارہ کہو ، 26 نمبر چونگی اور ضیا مسجد کے مقام سےبند کر دی۔ مری جانے والا راستہ بھی بند
21
1K
3K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے کہ کرونا وائرس میں مبتلا مریض کیسے رہتے ہوں گے ان کا علاج کیسے ہوتا ہوگا۔ یہ وڈیو👇دیکھنے کے بعد پریشانی میں مبتلا عوام کی پریشانی کافی حد تک کم ہو جائے گی۔ سہولیات بھی بہترین دی جاتی ہیں۔
154
1K
3K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
3 years
ہائیکورٹ نے اپنے فیصلہ میں قرار دیا کہ جو شخص کسی کریمنل مقدمہ میں ملوث ہو وہ سپاہی بھی بھرتی نہیں ہو سکتا مگر یہاں تو وہ وزیر بن گئے ہیں 👇
98
1K
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
جموں کشمیر کی ایک بیٹی نے وٹس ایب پر پاکستانیوں کیلئےروتے ہوئے ایک پیغام بھیجا ہے۔ مسجدوں میں پاکستان کے ترانے گائے جارہے ہیں اور لاشیں گرتی جارہی ہیں۔
70
1K
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
سندھ حکومت کے اداروں کے کارنامے۔ ایک ارب بیس کروڑ روپے کی گندم گوداموں سے غائب کرکے مارکیٹ میں فروخت کر دی گئی۔ حد ہے یار کون لوگ ہیں یہ۔ بوریوں میں گندم کی جگہ کچھ اور رکھ دیا گیا۔ نیب نے تحقیقات شروع کر دیں۔
122
921
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
8 months
کمشنر راولپنڈی حمزہ شہباز سمیت رانا ثنااللہ کے بھی دوست ہیں۔ جسمانی اور زہنی طور پر مکمل فٹ ہیں۔ کرپشن یا مالی سیکنڈل بھی کوئی نہیں۔ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ👇
Tweet media one
Tweet media two
11
1K
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
عالمی ریکارڈ!! پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا سابق صدر اور سابق وزیر اعظم دونوں بیک وقت کرپشن کے جُرم میں جیل میں ہیں"مقدمات بھی دونوں نے ایک دوسرے پر بنائے یہ دونوں باری باری حکومت کرتے اور ایک دوسرے کو بلیک میل کرتے تھےدونوں کا نام ورلڈ ریکارڈ بک میں شامل ہونا چائیے۔
25
379
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
ملک بھر سے شہادتیں موصول۔ پی ٹی آئی کے ٹائیگرز راستے کھولتے ہوئے اسلام آباد کی جانب گامزن۔ لاہور پولیس کی جانب سے بھی زیادہ دیر تک مذاحمت کی معزرت کر لی گئی۔ زرائع
12
637
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
جعلی اکاونٹس کیس۔ بھٹو ہاؤس کا انچارچ ندیم بھٹو عدالت میں رو پڑا۔ میں غریب آدمی ہوں مجھے نہیں پتہ تھا جعلی اکاؤنٹس سے پیسے آرہے ہیں، غریب ہوں وکیل نہیں کر سکتا ، ملزم۔ تو نوڈیرو والے کہاں گئے مشکل وقت میں آپ کو کوئی نہیں پوچھتا ؟ جج۔ نہیں جناب ہم غریبوں کو کوئی نہیں پوچھتا ، ملزم
33
420
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
سمجھ میں نہیں آتا کہ جب کوئی سیاستدان پکڑا جاتا ہے فوری بیمار ہو جاتا ہے۔ ہسپتال میں گپ شپ میں وقت گزارا جاتا ہے یہ کونسی بیماری ہے۔ ہسپتال میں سب کچھ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ وڈیو میں خورشید کہیں بیمار نہیں لگ رہے
184
601
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
3 years
دنیا پاکستان میں
Tweet media one
11
106
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
خوش نصیب ہے انڈین پائلٹ جو جمعہ کو رہا ہو رہا ہے ورنہ نئے پاکستان میں جمعہ کو اکثر اندر ہو جاتے ہیں 😂
43
184
2K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
نواز شریف کہتے ہیں کہ آئی ایس آئی سی پیسے نہیں لئے مگر سابق آرمی چیف نے نواز شریف کو رقوم دینے کی تصدیق تحقیقاتی ٹیم کے سامنے کی میرے پاس رقوم دینے کے تمام شواہد موجود ہیں۔ نواز شریف کو میرے سامنے بلا کر بٹھایا جائے سب ثبوت دے دوں گا۔ اسلم بیگ کا تحقیقاتی ٹیم کو جواب
50
402
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
بھارتی وزیراعظم مودی نے مسلمانوں کے قتل عام کے ایجنڈے پر کام شروع کر دیا۔ انڈیا میں بجرنگ دل اور آر ایس ایس کے غنڈوں نے مسلمانوں کے گھر جلانے شروع کر دیے۔ اب تک کی اطلاع کے مطابق انتہا پسند ہندو تنظیموں نے مسلمانوں کے 250 سے زائد گھر پیٹرول بم پھینک کر جلا دیے ہیں
141
1K
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
آصف علی زرداری کی جانب سے ڈی جی نیب منگی کا نام لینا سیدھا سیدھا دھمکی ہے اور سپریم کورٹ میں کل بھی یہی ذکر ہوا تھا کہ جے آئی ٹی کے ارکان کو خطرہ ہے اور ڈی جی ایف آئی اے نے بھی عدالت میں ان خدشات کا اظہار کیا تھا۔ چئیرمین نیب کے ساتھ ساتھ حکومت کو اہم اقدام کرنا ہو گا۔
114
536
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
وفاقی پولیس کا قبل تحسین جذبہ۔ لوگوں کی آمدورفت میں کمی کے باعث بندر بھی خوراک کی تلاش میں نکل پڑے ایسے میں وفاقی پولیس جانوروں کی بھی مدد کو پہنچ گئی 👇ویلڈن وفاقی پولیس @ICT_Police
37
299
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
کھانا کھایا 64 نے قرارداد کے حق میں ھاتھ کھڑے کئے 64نے ووٹ نکلے50 اور ناکامی کی وجوہات تلاش کرنے پھر اکٹھے ہوئے 64۔ اسے کہتے ہیں سویلین بالادستی
18
180
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
اسلام آباد کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سنئیر صحافیوں کے خلاف مقدمات کی شدید مزمت۔ ایسوسی ایشن سنئیر صحافی ارشد شریف۔ صابر شاکر۔ سمیع ابراہیم اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے۔
Tweet media one
12
374
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
شدید بارش اور پی ٹی آئی کا احتجاج
Tweet media one
4
67
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
لاہور ھائی کورٹ نے عمران ریاض کو رھا کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور کا مقدمہ پہلے ہی مجسٹریٹ نے خارج کرنے کا حکم دے چکی ہے
3
192
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
ایف آئی اے سائبر کرائمز میں افسروں اور اہلکاروں پر مشتمل اغواء برائے تاوان کے گروہ کا انکشاف۔ گروہ میں کچھ اعلی افسر بھی ملوث ہیں۔واردات میں15لاکھ روپے بطور تاوان رقم لی۔ مغویوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر گاڑیوں میں گھمایا جاتا۔ گروہ فیصل آباد میں کام کررہاتھا۔ زارئع
53
321
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
کام مل نہیں رہا۔ پناہ گاہ میں رہائش پزیر افراد کا وزیر اعظم سے شکوہ۔ تعمیراتی کام بھی رکا ہوا ہےانشاللہ بہت جلد حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔ عمران خان کا دورے کے دوران مزدوروں کو جواب۔ خان کا عوامی انداز وزیر اعظم کو اسی طرح عام آدمی سے ملتے رہنا چاہیے تاکہ اصل حالات کا پتہ چلتا رہے۔
15
281
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
منی لانڈرنگ جعلی اکاونٹس/ جے آئی ٹی جے آئی ٹی نے بلاول ہاوس ،کراچی،لاہور اور زرداری ہاوس اسلام آباد کی رہایش گاہیں اومنی گروپ کی جائیدادیں آصف علی زرداری کی نیویارک اور دوبئی کی پراپرٹیز بھی منجمد کرنے کی سفارش کر دی۔سفارشات سپریم کورٹ میں جمع
58
207
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
امریکی سفیر بیمار ہوں تو اسلام آباد کے ایک پرائیوٹ ہسپتال سے علاج کرا لیتا ہے۔ مگر ہمارا سابق وزیر اعظم لندن کے علاوہ کہیں اور علاج کرانا ہی نہیں چاہتے۔ میاں صاحب اب کسی بھی طریقے سے بھاگنا چاہ رہے ہیں۔ اور کچھ بھی نہیں۔
37
244
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
فریال تالپورسندھ بینک کی سیاہ سفید کی مالک تھیں،جےآئی ٹی رپورٹ میں انکشاف سندھ بینک کاصدرحکومت کےبجائےفریال تالپورکوجواب دہ نکلا،فریال تالپورکے منظورنظرافرادکےذریعےجعلی اکاؤنٹس کھلوائےجاتےتھے،سندھ بینک صدربلال شیخ کافریال تالپورکوخط جےآئی ٹی رپورٹ کاحصہ ہے
25
282
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
جعلی اکاؤنٹس کیس تحقیقات میں ایک اور انکشاف۔ ایان علی کے ساتھ بیرون ملکی دورے کرنے والا شخص مشتاق سینٹر رخسانہ بنگش کے کہنے پر ایوان صدر میں بطور پروٹوکول آفیسر تعینات کیا گیا۔ مشتاق نے ایان علی کے ہمراہ 45 دورے کئے۔ نیب کا رخسانہ بنگش کو بھی شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ۔
13
238
990
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
نیوزی لینڈ نے پاکستان کا بدلہ لے لیا۔ پاک نیوزی لینڈ دوستی زندہ باد😜
32
88
1K
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
میرا ماسک اتار دیا مجھے سانس لینے میں مشکل ہے۔ شہباز گل
29
405
990
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
3 years
حمید گل صاحب روحانی شخصیت کے مالک تھے اور انکی کہی بہت سی باتیں آج درست ثابت ہو رہی ہیں، جسکی بڑی مثال افعانستان میں دو دہائیوں بعد طالبان/ مجاہدین کا اقتدار میں آنا ہے۔حمید گل کے تاریخی الفاظ تھے۔ پاکستان امریکہ کی مدد سے امریکہ کو شکست دے گا۔ آج وہی ہوا۔
10
103
994
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
آئی ایم ایف مبینہ طور پہ پاکستان کو سی پیک کے حوالے سے چین سے مزید قرضے حاصل کرنے پہ پابندی لگانے جا رہا ہے اور مزید قرض صرف آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے بعد ہی ممکن ہو سکے گا ، پاکسستان کو اب صاف طور پہ چین اور سی پیک سے علیحدہ ہونے کے لئے دباو بہت واضع نظر آرہا ہے،
12
340
908
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
3 years
وزیر خارجہ شاہ محمود اور ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید افغانستان پہنچ گئے۔
8
149
934
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
بیماری کا بہانہ بہت ہو گیا۔ پولی کلینک ہسپتال کی انتظامیہ نے فریال تالپور کو ڈس چارج کر دیا۔ جیل کے اہلکار فریال کو لے کر اڈیالہ جیل روانہ۔ فریال کی چیخیں نکل رہی ہیں غور سے سنیں
144
313
893
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
لائن آف کنٹرول پر پاکستان کا بھارتی جنگی جنون کے خلاف بھرپور جواب۔ انڈین فوج دم توڑنے لگی۔ رات سے اب تک 9بھارتی فوجی جھنم واصل 32 ہسپتال پہنچ گئے۔ مزید جلد پہنچنے والے ہیں۔ انشاللہ
Tweet media one
Tweet media two
43
193
886
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
اجعلی اکاوئنٹس کیس میں پہلا ریفرنس دائر ہوتے ہی کیس میں پیشرفت۔ آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی یونس کدوائی نے 60 کروڑ مالیت کے دو پلاٹ سرینڈر کردئیے۔ پلاٹ کے تمام دستاویزات نیب راولپنڈی کے حوالے کر دئیے ، نیب ذرائع پلاٹ مندر اور لائبریری کے تھے جو الاٹ کروائے تھے۔
9
149
877
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
انور مجید کی گرفتاری آصف علی زرداری کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے۔ اومنی گروپ اور اندرون سندھ زمینوں پر قبضے۔ فیکٹریاں قابو کرنے اور زرداری گروپ کے تمام مالی امور انور مجید کے سپرد تھے۔
19
156
832
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
کشمیر کے حوالے سے او آئی سی کے اعلامیہ نے بھارت میں آگ لگا دی۔ جو بھارتی او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کو سفارتی کامیابی قرار دے رہے تھے۔ آج وہ اپنی باتوں کو خود غلط قرار دے رہے ہیں۔ کسی نے کہا بھارت کے منہ پر تمانچہ مارا گیا ہے۔
Tweet media one
13
138
846
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
نیب کی ایک کارروائی۔اومنی گروپ کے سربراہ غنی مجید کے ایک اور بیٹے سمیت مزید تین ملزمان گرفتار گرفتاریاں نیب راولپنڈی اور کراچی نے جعلی اکاونٹ کیس میں کی ہیں۔ملزمان میں انور مجید کا بیٹا ذوالقرنین مجید ، انور مجید کا قریبی عزیزخواجہ سلمان اور اومنی گروپ کا افسر عبدلاوحید شامل۔
8
116
832
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
نواز شریف نے منی ٹریل کا سوال حسن اور حسین کے کھاتے میں ڈال دیا۔ پیسے کہاں سے آئے کس نے دئیے سب حسن اور حسین بتائیں گے۔ میاں صاحب تو قطرے خط سے بھی بھاگتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
24
189
790
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
ایک تیر سے کئی نشانے
8
116
802
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
28جولائی کے بعد سے اب تک پچاس کے قریب لوگ شہید ہو چکے ہیں۔ ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ آزادی حاصل کریں گے۔ جوانیاں قربان کرنے کے لئے تیار ہیں۔ سید علی گیلانی
7
252
789
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
ایم کیو ایم حکومت سے علیحدگی پر تیار۔ پارٹی مشاورت شروع کر دی گئی۔ آئندہ 48گھنٹوں میں گیم تبدیل ہو سکتی ہے۔ معاملات تیزی کے ساتھ بدلنے لگے
19
194
793
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
پاکستان تحریک انصاف کو حکومت میں آتا ہی سب سے پہلا کام ایون فیلڈ اپارٹمنٹس قبضے میں لینے کے لئے برطانیہ حکومت کو خط لکھنے کا ہونا چاہیے۔ اور تحویل میں لیتے ہی اپارٹمنٹس فروخت کرکے رقم قومی خزانے میں جمع کروائی جائے۔
20
198
758
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
نیب رپورٹ۔ حمزہ شہباز نے 2013 سے 2017 کے دوران 7 کروڑ 87 لاکھ 50 ہزار، کی رقم تحفے کے طور پر وصول کی محبوب نامی شخص نے 1 لاکھ 65 ہزار 965 ڈالر۔ ہاورون یوسف نے کو 1 لاکھ 99 ہزار 965 ڈالرز رفیق نے حمزہ شہباز کو 6 جولائی 2007 کو 1 لالکھ 65 ہزار، 925 ڈالر، منتقل کیے۔ مزید جاری ہے
6
205
771
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
پنجاب میں آنٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کو متحرک کر دیا گیا۔ گریڈ 17سے لیکر گریڈ 22 کے افسروں کے خلاف کیسز کی تحقیقات کے لئے وزیراعظم نے منظوری دے دی۔ 800 کیسز التوا کا شکار ہیں۔ اب دیکھنا ہوگا کہ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کس حد تک کارروائیاں کرنے میں کامیاب ہوتا ہے۔ @SHABAZGIL
23
120
769
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
لیگی رہنما اور جج ویڈیو سیکنڈل کے مرکزی کردار ناصر بٹ کے گھر جی تیرہ میں ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کا چھاپہ۔ غیر قانونی اسلحہ اور ڈی ویز بھی برآمد۔ اسلحہ میں کلاشنکوف بھی شامل ہے
38
317
738
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد جس طرح بڑی طاقتوں نے کشمیر کو بھارت کا اندرونی مسئلہ ماننے سے انکار دیا ہے اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا کہا ہے پاکستان کا بڑی کامیابی کی جانب اہم قدم ہے
9
93
755
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
سانحہ ماڈل ٹاون کیس میں پیشرفت۔ جے آئی ٹی نے کل شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کر لیا۔ چوہدری نثار رانا ثنااللہ , خواجہ آصف , ہرویز رشید اور عابد شیر علی کو بھی طلب کیا۔ اب اس جے آئی ٹی کو اپنا کام ایمانداری سے بروقت نمٹا دینا چاہئے۔
17
116
735
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
مر جاؤں گا مگر ملک سے باہر نہیں جاؤں گا۔ ملک سے باہر نہ گیا تو مر جاؤں گا۔ یاد ہے اپ کے لیڈر نے کہا تھا
@hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt
5 years
صابر شاکر کو شرم آنی چاہیے، ARYپر بیٹھ کر میاں صاحب کی بیماری کا مذاق اڑا رہا ہے۔۔۔ظاہر ہے میاں صاحب کے حق میں فیصلہ آیا ہے تکلیف تو بنتی ہے۔۔
630
671
4K
28
161
748
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
اور جب یہ میں سٹوری کی تھی تو شہباز شریف صاحب نے لیگل نوٹس بھجوا دیا تھا۔ اب تو چین بھی حکومت پاکستان کو آگاہ کر چکا ہے کہ ملتان میٹرو کے پیسے ایک کمپنی کے زرائعے منتقل ہوئے ہیں جو ہم واپس دینا چاہتے ہیں
@ImranKhanPTI
Imran Khan
7 years
What I also saw and what was confirmed to me by the people of Multan yesterday was the fact that the Multan Metro project, like the other Metros, was to enrich the Sharifs through huge kickbacks rather than for the benefit of the people of Multan.
304
1K
4K
2
120
728
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
کیونکہ پیلی پیشی پر بلاول کی جگہ ان کے والد محترم جواب دیتے تھے۔ اور نیب سے اپیل کی تھی جو کچھ پوچھنا ہے میرے سامنے پوچھیں جس کی اجازت دی گئی
54
96
728
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
پاک فوج حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔ انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ترجمان پاک فوج کی اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو
51
140
731
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث سردار اشرف بلوچ اور نیاز احمد کو ملتان اور لاڑکانہ پیکج کی مد میں 40ارب روپے کے 29ٹھیکے دئیے گئے۔ ان پراجیکٹس کا پیسہ بھی جعلی کاونٹس میں جاتا رہا ہے۔ نیب اور ایف آئی اے نے ان پراجیکٹس کے حوالے سے بھی تحقیقات شروع کر دیں۔ ریکارڑ بھی حاصل کر لیا گیا۔
12
166
696
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھارت کو فائدہ پہنچانے میں کافی حد تک کامیاب نظر آتے ہیں۔ پاکستان کی فضائی حدود بھارت کے لئے بند کرنے میں رکاوٹ بن چکے ہیں۔ انسان کی اپنی پلاننگ ہوتی ہے مگر اصل پلاننگ اللہ پاک کی ہی چلے گی۔
35
130
722
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
اس ویڈیو سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ ریاست کے اندر ایک اور ریاست بنائی جارہی ہے۔ اور اس کی الگ سے فوج بھی تیار ہے۔ عزائم خطرناک اور سیکورٹی اداروں کے لئے بھی ایک بڑا چیلنج لگ رہا ہے 👇
165
216
709
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
9 months
لاہور پولیس نے مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑنے اور نتائج کو چیلنج کرنے والے کو گرفتار کر لیا۔
5
233
708
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
اسلام آباد:شدید سردی اور بارش کے باعث دھرنے شرکا واپس جانے لگے اسلام آباد:قائدین ہمیں کھلے آسمان تلے چھوڑ گئے،گھر جانا بہتر ہے،شرکا اسلام آباد:ہم نے رات مساجد اور میٹرو اسٹیشن میں ٹھنڈے فرش پر گزاری،شرکا اسلام آباد:دھرنا پارٹی کے شرکا ایک ایک کر کے نکلنے لگے
17
357
659
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
شریف فیملی ایون فیلڈ ریفرنس میں اہم موڑ آگیا۔ نواز شریف مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو کہڑے میں بلانے کا وقت آگیا۔ فیصلہ کل ہو گا۔ پراسکیوشن کا کام مکمل۔
33
152
647
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
پانامہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا بطور گواہ بیان۔ سعید احمد نے غیر ملکی بینک اکائونٹ کا اعتراف کیا، اکائونٹ اسحاق ڈار کی ہدایت پر کھولا گیا، مقصد قرضے حاصل کرنا، کاروبار کو سہولت دینا تھا، تفتیش میں معلوم ہوا کہ 1992 سے 2008 تک اسحاق ڈار کے اثاثوں میں 91 گنا اضافہ ہوا، واجد
8
184
651
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
وزیر اعظم عمران خان سے اپیل۔ دوسرے ممالک سے امداد فوری معشیت بہتر بنانا بالکل درست ہے مگر دیرپا نہیں۔ اب وہ وقت آگیا ہے کہ کرپٹ ٹولے سے لوٹی ہوئی دولت جلد از جلد واپس لی جائے۔ جتنی تاخیر ہوگی اتنے مسائل بڑھیں گے۔ لوٹی دولت واپسی کے لئے معاشی ایمرجنسی لگائی جائے۔
35
132
661
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
اسلام آباد۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں بڑی اہم پیشرفت۔ سعودی عرب انٹرپول کے ھاتھوں گرفتار اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔ اسلم مسعود کو ایف آئی اے کی ٹیم نے ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔ اسلم مسعود منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے اہم معلومات رکھتے ہیں۔
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
جعلی اکاؤنٹس کیس۔ نیب راولپنڈی کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیمیں تحقیقات کے لئے کراچی روانہ۔ ٹیمیں ایف بی آر۔ ایکسائز۔ سٹیٹ بنک۔ انور مجید کی تمام ملز کے حوالے سے بھی ریکارڈ حاصل کرے گی۔ 1.32ارب روپے کِک بیکس کی رقم جعلی اکاؤنٹس میں منتقلی پر سرکاری افسروں سے بھی پوچھ گچھ ہو گی۔
3
46
187
17
153
639
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
پاکستان کا الطاف حسین کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے لئے برطانیہ سے رابطے کافیصلہ۔ الطاف حسین حالیہ دہشت گردی اورعلی رضا عابدی کے قتل میں بھی الطاف حسین پر شبہ ہے۔ برطانیہ کارروائی کرے ورنہ پاکستان کے حوالے کرے الطاف حسین دیگرایم کیو ایم رہنماؤں کو قتل کرا سکتا ہے۔
16
113
647
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
حکومت کا بڑا اقدام۔ تعزیرات پاکستان میں ترمیم کرنے کا فیصلہ۔ بیرون ملک جرائم کرنے والے ملزمان کو پاکستان لا کر ٹرائل کرنے سے متعلق ترمیم پیش کی گئی۔ترمیم الطاف حسین اور کن ملزمان پر لگے گی ان کے نام بتائے جائیں ۔سینیٹرجاوید عباسی۔ بل پیش ہونے پر اپوزیشن ارکان کی چیخیں نکل گئیں
3
154
672
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
3 years
تاجکستان میں اپنی زمہ داریوں کا آغاز کر دیا۔
Tweet media one
46
18
670
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
الیکشن کمیشن نے کل انتخابات کرانے سے معذرت کر لی۔ حکومت نے سیکورٹی فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے عملہ نہ ہونے کا بتا دیا۔ اب ھائی کورٹ کیا اپنا ردعمل دے گی۔ یہ بہت اہم ہے۔
14
101
639
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
وزیراعلی پنجاب کے خلاف شکایت کارکن کو مہنگی پڑگئی۔ وزیراعلی پنجاب کے خلاف شکایت لیکر آنے والا کارکن بنی گالا سے گرفتار۔ تحفظات سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں، وزیراعلی سے متعلق شکایات وزیراعظم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں، گرفتار کارکن پولیس نے احتجاج کرنے والے کارکن کو گرفتار کرلیا
48
369
621
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے لئے وزیرِ اعظم عمران خان کا بڑا اقدام سرکاری اشتہارات کا اجرا پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا ورکرز کو بروقت تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی سے مشروط کیا جائے: وزیرِ اعظم کی وزارت اطلاعات کو ہدایت
10
103
613
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
ملتان میٹروبس اسکینڈل، نیب کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت. ساب�� ڈی سی  ملتان نادر چھٹہ کا آفیشل اکائونٹ کا غیر قانونی استعمال کئے جانیکا انکشاف نادر چھٹہ نے ڈی سی ملتان کے اکائونٹ سے احد چیمہ کے اکائونٹ میں 5کروڑ روپے منتقل کئے نادر چھٹہ  نیب پیشی کے بجائے بیرون ملک فرار۔ ذرائع
15
191
574
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
خبر یہ ہے کہ عمران خان کا امریکہ کا دورہ بھی کامیاب ہو گا اور وزیر اعظم کی واپسی پر احتساب کے عمل میں زیادہ تیزی اور جج کو بلیک میل کرنے والوں کی بھی گرفتاریاں ہوں گی۔ اعلان ختم
7
79
577
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
4 years
آئی جی نے وزیر اعلی کو اعتماد میں لے کر سارا کام کیا۔ مگر پیپلزپارٹی نے اس موقع سے فائدہ اٹھانے کا سوچا اور پھر شور مچایا۔ زرائع کے مطابق بلاول ھاوس نے آئی جی کو چھٹی کی درخواست لکھنے کا کہا اور باقی ساری درخواستیں بھی صرف سوشل میڈیا اور واٹس ایپ تک تھیں۔ سرکاری ریکارڈ میں نہیں۔
6
180
575
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
نیب کا چھاپہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے قریبی رشتہ دار ثقلین گیلانی کے گھر پر مارا گیاتھا۔ ثقلین گیلانی کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا۔ ثقلین گیلانی کے تمام اکاؤنٹس کی بھی تفصیلات مانگ لی گئیں۔ ملزم کی تعیناتی بھی غیر قانونی طریقے سے کی گئی تھی۔ زرائع
12
131
577
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
کرپٹ مافیا سے جیل کی سہولیات واپس لینے کا فیصلہ۔ 50 کروڑ سے زائد کرپشن کرنے والے کو سی کلاس ملے گی۔ نواز شریف۔ آصف علی زرداری سمیت دیگر سیاست دان کو شدید جھٹکا۔ سی کلاس میں سب سے کم سہولیات والی کلاس ہے۔
16
140
558
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
گندہ ہے پر دھندہ ہے۔ جعلی وستاویزات پر ویزہ مدت توسیع اور این او سی جاری ہونے کا انکشاف۔ گروہ میں مبینہ طور پر وزارت داخلہ۔ پاسپورٹ کے افسران سمیت پرائیوٹ افراد شامل۔ گروہ کے لوگ ریڈ زون میں ایک فلیٹ میں افسروں سے ملاقاتیں کرتے ہیں۔ زرائع
7
112
540
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
مریم نواز کے بعد سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے بھی سرکاری گاڑی واپس لے لی گئی۔ بی ایم ڈبلیو گاڑی کیبنٹ ڈویژن نے واپس لی ہے، نیب راولپنڈی کی جانب سےکیبنٹ ڈویژن کو خط لکھا گیا تھا، اور یہ وہ گاڑیاں ہیں جس کی نیب روالپنڈی تحقیقات کر رہاہے۔
8
138
542
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
شاباش .! طیب اردگان نےعمران خان کو تقریر کے بعد جذباتی انداز میں کپتان کے ماتھے کو چوم لیا
9
172
557
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
پی ٹی ایم کا پاکستان آرمی کی چیک پوسٹ پر حملہ پانچ فوجی جوان ذخمی۔ جوابی فائرنگ سے تین حملہ اور ہلاک۔ علی وزیر سمیت آٹھ افراد زیر حراست۔ محسن داوڑ فرار ہونے میں کامیاب۔
Tweet media one
61
146
536
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
جناب وزیر اعظم۔ ٹیم میں تبدیلی وقتی طور پر خود احتسابی کا عمل تو ٹھیک ہے مگر اصل کام اس وقت ہوگا جب مگر مچھوں کا احتساب کیا جائے گا۔ مصلحت چلتی رہی تو سب کچھ ختم ہو جائے گا۔ اصل حدف کرپٹ ٹول�� سے رقوم واپس کرانا ہے۔ ہنگامی طور پر احکامات جاری کریں @arifhameed15 @ARYSabirShakir
19
83
540
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
ایف بی آر کی آزادی مارچ کے دوران سمگل شدہ گاڑیوں کو ضبط کرنے کی ہدایات۔ ایک سیاسی جماعت کی طرف سے جاری مارچ کی آ ڑ میں سمگل شدہ گاڑیوں کی غیر قانونی نقل و حرکت کی جا سکتی ہے۔تمام کسٹمز فیلڈ دفاتر چوکنا رہیں اور تمام سمگل شدہ گاڑیوں کو ضبط کریں، ایف بی آر اعلامیہ
4
158
539
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
2 years
انڈس موٹر کمپنی نے اپنا پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پتہ نہیں اب کیا کیا بند ہو گا۔
6
100
521
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
احتساب کا عمل دوبارہ تیز کر دیا گیا۔ جعلی اکاؤنٹس کیس۔ کراچی سے مزید دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے رات گئے جبار میمن اور شبیر بمباٹ کو گرفتار کیا۔ دونوں ملزمان پر اربوں روپے کی اراضی غیر قانونی طریقے سے الاٹ کرکے قومی خزانے کو اٹھ ارب روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔
6
92
498
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
نواز شریف سے بی کلاس کی تمام سہولیات واپس لے کی گئیں۔ اے سی اور فریج بھی بند۔ قید با مشقت شروع۔ جیل حکام
24
87
511
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
اسلام آباد ؛ چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کواٹر میں اجلاس جعلی اکاوئنٹس کیس میں کمبائن انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ۔ کام شروع کر دیا گیا۔ ڈی جی نیب عرفان منگی سی آئی ٹی کی سربراہی کرینگے ، چئیرمین نیب براہ راست نگرانی کرینگے
10
99
496
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
کیا نیب کے ھاتھوں گرفتار سی ڈی اے کے ڈی جی مرتضی کو بیوی کے انتقال پر پیرول کے زریعے رھائی مل سکے گی۔ اہلخانہ کو تمام اداروں نے دھتکار دیا۔ نواز شریف کی رھائی ہو سکتی ہے تو اس ملزم کی کیوں نہیں۔ قانون عام آدمی کے معاملے میں کیوں سو جاتا ہے۔ #nab
24
156
496
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے ایک افسر کے مطابق ابھی جو رقم پاکستان کو دی گئی ہے۔ اس کے بعد سلسلہ ختم نہیں ہو گا بلکہ جلد برطانیہ میں جائیدادیں۔ کاروبار اور اکاونٹ ہولڈر پاکستانی سیاستدانوں کا ڈیٹا نیب کو جلد فراہم کیا جائیگا۔ مزید رقوم کی واپسی کی بھی ڈیل چل رہی ہے۔
8
109
506
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
وزیر اعظم کے پارٹنر علی جہانگیر صدیقی کو امریکہ فرار کرانے میں نیب نے بھی خفیہ طور پر کردار ادا کیا ہے۔ زرائع۔ ایسا آخر کب تک چلے گا نیب نے نام ای سی ایل میں نہ ڈالنے کا وزارت داخلہ کو کیوں خط لکھا۔
15
156
457
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے تین ہزار قید پاکستانیوں کا معاملہ اٹھانا انتہائی احسن اقدام ہے۔ 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے بعد پاکستان کی معشیت کو اہم سہارا مل گیا ہے۔ ویلڈن پاکستان ٹیم
4
75
492
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
6 years
سپریم کورٹ میں سابق صدر آصف زرداری کی نااہلی کیلیے درخواست دائر، آصف زرداری نے فارم اے اور فارم بی میں بہت ساری غلط بیانیاں کی ہیں، سابق صدر نے نیو یارک کا اپارٹمنٹ، پارکنگ اسپیس اور دو بلٹ پروف گاڑیاں ظاہر نہیں کیں، سابق صدر رکن قومی اسمبلی بننے کے بھی اہل نہیں، موقف
5
81
475
@zulqarnainARY
Zulqarnain Haider
5 years
پاکستان میں ٹیلی کمیونکیشن کے میدان سے بڑی خبر پاکستان میں پہلی مرتبہ 5G ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ نجی موبائل کمپنی زونگ نے آج 5G ٹیکنالوجی کا اسپیڈ ٹیسٹ کامیابی سے مکمل کر لیا۔ پاکستان ساؤتھ ایسٹ ایشیاء میں 5G ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرنے والا پہلا ملک بن گیا
4
119
489